پنجتن پاک جیسا تو کوئی ہے ہی نہیں اللّہ پاک کروڑوں اربوں رحمتیں نازل فرمائے پنجتن پاک پر اور میرے والدین آور تمام مسلمان مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Kal mai Alam us ko doon ga jo karrar ho ga ghair e farrar ho ga, jo Allah or us ke Rasool saww sai muhabbat karta hai or Allah or us ka Rasool bhi us sai muhabbat kartay hain. Jazak Allah
الله تبارك وتعالى ، تمام بھٹکے ہوئے مرد اور خواتین کو ہدایت عطا فرمائے ، آمین یآ أرحم الراحمین ، بحق محمد ؤ آل محمد علیہم الصلوٰۃ والسلام إنك حميد المجيد 🤲.
What a nice clip. Dr sb you have said amazing words. Kash us daor k musalmano main b itna adab hota k wo b Syeda s.a ka nam ehtram se lete or unhain b smjh hoti is ghar ki. I like this point of yours a lot. Allah Tala apko is ka ajar ata farmaye Panjtan Pak k sadqay. Or hum sub ko seedhay rastay pe chalna naseeb ho ta k hum is firqwariyay se buland ho k sachay musalman bn sakain. Ameen ya Rabul ala meen.
Bohut acha program howa masha allah and dono host ney sunay ka huq ada kiya baqi kafi logo ko wah wah sey takleef hoi tu wah wah ko samjnay k liye marfat hona zaroori hai
Jazakallah E khair Abdul Salam Arif My Elder...(5) P.pak...I learn something in my life Journey.. Thanks n much appreciated.. Pls appear often, so tt v can learn more..
اگر ۔۔۔۔ نبی ہوتے رسول اللہ کے بعد کوئی تو علیہ السلام ہوتے ۔۔مگر رسول اللہ کے بعد کوئی نبی نہیں ۔۔۔۔ مگر خلافت تو آنی تھی رسول اللہ کے بعد تو پھر رسول اللہ کے بعد وہ پہلےخلیفہ کیوں نہیں ؟
حضور ص نے تو قرآن کی آیت نازل ہونے کے ساتھ ہی کہ اے رسول اس پیغام کو پہنچا دو جو تیرے رب کی طرف سے نازل ہوئی ہے اگر نہیں پہنچایا تو سمجھو کہ آپ نے رسالت و نبوت کا کوئی کام نہیں کیا اس حکم پر غدیر خم میں تمام صحابہ کو رکنے کا حکم دیا اور آگے جانے والوں کو واپس بلایا اور آنے والوں کی انتظار کیا پر پالانوں کے منبر بنایا حضور ص اس منبر پر تشریف لے گئے اور دو گھنٹے کا خطبہ پڑھا پھر صحابہ سے پوچھا کہ اے لوگو کیا میں تمہارے نفسوں پر تم سے زیادہ تصرف کا حق رکھتا ہوں یا نہیں تو سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول اللہ بیشک آپ حق رکھتے ہیں تو پھر حضور ص نے حضرت علی کو منبر پر بلایا اور اعلان کیا کہ جن نفسوں پر تم سے زیادہ مجھے تصرف کا حق حاصل ہے بلکل اسی طرح علی کو بھی یہ حق حاصل ہے پھر فرمایا کیا میں تم لوگوں کے سردار نہیں ہوں سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول اللہ بیشک آپ ہم سب کے سردار اور تمام کائنات کے انسانوں کے سردار ہیں تو پھر آپ نے فرمایا کہ جس طرح میں تم سب کا سردار ہیں اسی طرح علی بھی تمہارے سردار ہیں پھر فرمایا کیا میں تمہارے آقا نہیں ہوں تو سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول بیشک آپ ہمارے آقا ہے تو پھر فرمایا علی بھی تمہارے آقا ہے پھر فرمایا کیا میں تمہارا حاکم نہیں ہوں تو سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول بیشک آپ ہمارے حاکم ہے تو پھر حضور ص نے فرمایا میری طرح علی بھی تمہارے حاکم ہے ۔ پھر حضور ص نے دعا فرمائی کہ اے اللہ تو اس سے محبت کر جو علی سے محبت کرے تو اس سے دشمنی رکھ جو علی سے دشمنی رکھے ۔ تو اسے ذلیل کر جو علی کو ذلیل کرے تو اس پر لعنت کر جو علی پر لعنت کرے اے اللہ تو اس سے بغض رکھ جو علی سے بغض وعداوت رکھے ؟؟
حضور ص نے تو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام کو ہی اپنا خلیفہ منتخب کیا تھا مگر ظالموں نے آپ سے یہ عہدہ چھین لیا تھا ورنہ پہلا خلیفہ حضرت علی نے بننا تھا ، دوسرا خلیفہ حضرت امام حسن تیسرا خلیفہ حضرت امام حسین چوتھا خلیفہ حضرت علی زین العابدین ، پانچواں خلیفہ حضرت امام محمد باقر ، چھٹا خلیفہ حضرت امام جعفر الصادق ، ساتواں خلیفہ حضرت امام موسیٰ کاظم ، آٹھواں خلیفہ حضرت امام علی الرَّضا نواں خلیفہ حضرت امام محمد تقی دسواں خلیفہ حضرت امام علی النقی گیارہویں خلیفہ حضرت امام حسن العسکری اور بارہویں خلیفہ حضرت امام محمد مہدی آخر زمان علیہ السّلام تھا ۔
ابو بکر اور عمر رض تو علم لے کر علی ع سے پہلے خیبر فتح کرنے گئے تھے اور پسپا ہو کر آگئے ، پھر رسول اللہ کے صبح علم دینے کے اعلان پر عمر کی پھر سے خواہش کیا معنی رکھتی ہے ؟
Phir b umat ne ahley bait A,s k sath kitney zulm kiye abi tk baz nai a rhey log😢itni hades sun k b mola Ali A,s ko 4th number dete jahalat check krein abi b logon ki
It's strange ,daily the comment box pleads the lady to be silent so the is not spoiled by her wah wah. Anchor caliber ke standard per select ker na chaiye.
ہم اہل سنت الحمداللہ ڈبل پنجتنی ہیں ۔۔۔۔۔۔ "محمدﷺ ، علی کرم اللّه وجہ الکریم ، فاطمہ سلام اللّه علیھا ، حسن رضی اللّه عنہ ، حسین رضی اللّه عنہ" ۔۔۔۔۔ اور دوسری نسبت "محمدﷺ ، ابوبکر رضی اللّه عنہ ، عمر رضی اللّه عنہ ، عثمان رضی اللّه عنہ ، علی کرم اللّه وجہ الکریم " الحمداللہ۔
سورہ احزاب ۳۳ کی آیت نمبر ۳۳ میں نیی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات کو ۱- اہل بیت پکارا گیا ھے۔ ۲- ان کو پاک قرار دیا گیا ھے۔ یہ 8:28 واقعہ جو کہ حدیث خم کے نام سے مشہور ھے یقیناً پیش آیا ھوگا۔ انسان زندگی میں مختلف رشتہ داروں کے ساتھ مختلف مقامات اور حالات میں ملاقات کرتے ھوتے مختلف جذبات کا اظہار کرتا ھے ۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ جو دوسرے رشتہ دار اسوقت موجود نہیں تھے۔ اس سے ان کے مقام و مرتبے میں کمی واقع ہو جاتی ھے۔ اکثر دیکھا گیا ھے کہ اچھا خاصا علم رکھنے والے حضرات جب شخصیات کا تذکرہ کرتے ہیں تو اس انداز سے غلو کرتے ہیں کہ ان کے عقائد ہی مشکوک لگنے لگتے ہیں ۔
اہلبیت کی دو قسمیں ہیں جنہیں حضرت رسول خدا ص خصوصی طور پر جن ہستیوں کو اہلبیت کہا ہے وہ خاص الخاص ہے میدان مباہلے میں صرف یہی اہلبیت گئے تھے اور انہی کو ہی لے گئے تھے اس میں آپ کی ایک بھی ازواج شامل نہیں ہے ۔ پنجتن پاک اہل کسا والے اہلبیت ہے جن پر خدا نے سلام بھیجا ہے ۔ سال علی اِل یاسین آل یاسین سے مراد آل یاسین چونکہ یاسین حضور ص کا لقب ہے تو قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس گھرانے کو آل یاسین کہ کر یاد کیا ۔بیوی کو اہل خانہ کہتے ہیں اہلبیت نہیں ۔
بھائی کیوں غلط بیان کرتے ہو پہلے حضرت علی ایمان لاۓ۔ بات پر غور کر اس وقت زمین پر حضرت علی اور خدیجہ دونوں زندہ تھے جو ایمان لاۓ۔ لیکن جو ایمان لانے والا آدمی تھا جس کے سامنے وہی نازل ہونے کے بعد جدیجہ ع نے وہی کا واقع بیان کیا وہ بھی تو ایمان لے آیا تھا۔ اس وقت کلمہ تو نہیں تھا لیکن اس نے تصدیق کر دی تھی کہ جب محمد ص کی امت نکالے گی تو میں محمد ص کا سب سے بڑا ساتھی ہوں گا
افسوس کے بعد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمانوں نے ان کی گواہی کو جھٹلایا جن کے لئے رسول اللہ ص نے دعا کی اور جن کی سچائی اور پاکی کی تصدیق خدا اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کی ،جب سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا باغ فدک اپنا حق مانگنے دربار میں گئیں۔ بدلے میں ان کے شوہر حضرت علی مرتضیٰ ع کے گلے میں رسی ڈال کر اسیر کیا اور ان کے دو بچوں حضرت امام حسن ع اور امام حسین ع کی گواہی جھٹلائی ،ان کے سامنے ان کی والدہ دختر رسول سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا پر ظلم کیا۔ اور مسلمانوں نے سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے گھر کے دروازے کو آگ لگائی جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رک کر سلام کیا کرتے تھے ۔😢
hazrat ali kaba shrif me peda howe.2.peda hone ke bad 3 din tak maa ka doodh nahi piya aur nakhen kholi aur jn 3 din bad nabi pak aye tu pehli nazar nabi pak ko dekha aur nabi ki zuban chosi
Lady Anchor is not in accordance with the program. She don't even know the importance of the lecture and keep on saying wah wah. It's a humble request to the director or producer please ask her to behave in accordance with the program
پنجتن پاک جیسا تو کوئی ہے ہی نہیں
اللّہ پاک کروڑوں اربوں رحمتیں نازل فرمائے پنجتن پاک پر اور میرے والدین آور تمام مسلمان مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Sister say صلی اللہ علیہ وسلم instead wa wa
محترمہ واہ واہ نہیں کیا کرو سبحان اللہ کہا کرو
Mola Ali shair Khuda pay lakhon Salam
Ameen
Yes you are right
Kal mai Alam us ko doon ga jo karrar ho ga ghair e farrar ho ga, jo Allah or us ke Rasool saww sai muhabbat karta hai or Allah or us ka Rasool bhi us sai muhabbat kartay hain. Jazak Allah
حق سچ مولا علی علیہ السلام
HAQ HAQQ HAQQQQ
Beshak yehi 5 Hain Maqsood e Kainaat❤❤❤
Subhan Allah
Geo
Allah pakk in ko seht zindgi dy aur humrey bachon ko b esa bna dy❤
ماشاء اللہ ❤❤
Abdus Salaam sahab hum ap ka precious knowledge leney ka kasir hain just due to this shor wali lady miss wahhhh wahhhh wahhhhh
ماشاءاللہ
سبحان اللّہ
MashaAllah SubhanAllah Alhamdulillah JazakAllah AllahuAkbar Kabeerah InshaAllah🙏
الله تبارك وتعالى ، تمام بھٹکے ہوئے مرد اور خواتین کو ہدایت عطا فرمائے ، آمین یآ أرحم الراحمین ،
بحق محمد ؤ آل محمد علیہم الصلوٰۃ والسلام إنك حميد المجيد 🤲.
Arif sb my parents be sacrified upon you, along with me.Shabash be blessedd forever.Ameen
ڈاکٹر عبدالسلام صاحب سلامت رہیں
جزاک اللّٰہ خیر ❤
JazakAllah khairan kaseeraa
Wah , wah maein koi buraei nahi.
Wah tareef hae
محترمہ خاموشی سے سنتے ہیں
Wah wah wah dil ma kaho
Say: سبحان اللہ
Ma Sha Allah 💞 Subhan Allah 💞
صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم❤️
Maza Aa Gya.Jazak Allah
SubhanAllah.
Ali bin Ali talib❤
❤❤❤❤❤
Panjtan pak Kay sadqay sahat namtay salamat rakhay
Ameen soma Ameen
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Ali as ❤ Haq ha
❤️❤️Jazak Allah to you in this world and after This world ❤️❤️
What a nice clip. Dr sb you have said amazing words. Kash us daor k musalmano main b itna adab hota k wo b Syeda s.a ka nam ehtram se lete or unhain b smjh hoti is ghar ki. I like this point of yours a lot. Allah Tala apko is ka ajar ata farmaye Panjtan Pak k sadqay. Or hum sub ko seedhay rastay pe chalna naseeb ho ta k hum is firqwariyay se buland ho k sachay musalman bn sakain. Ameen ya Rabul ala meen.
سبحان اللہ
Karta Hai Ki bus is video ko sunte rahe bus jub khtm hota Hai to sub sauna lagta Hai ❤❤❤
SALAAM YAA PANJ TAN PAAK
MashaAllah, bahot zabardast information di hain , jazaka Allah hu khair.
Mash Allah mola slam at rakhe
JazakALLAH u teach us this Islami information thanks😢
Wah Wah Wah is disturbing 🙏
ماشاءاللہ ثابت یہ بھی ہوا کہ مشکل کشاء کی خود آنکھیں خراب نہیں ہوتی مگر فضیلت کے اعتبار سے انکا کوئی ثانی نہیں
MashAllah MashAllah Marhba Marhba Zinda Baad Mazloom Sadat as ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ijro kum illAllah.......
SALAAM YAA EHL E BAIT ATHAAR
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah
Bohut acha program howa masha allah and dono host ney sunay ka huq ada kiya baqi kafi logo ko wah wah sey takleef hoi tu wah wah ko samjnay k liye marfat hona zaroori hai
Plz ask the anchor lady to stay quiet and let us listen Dr. Shahib lecture
Right,🤫😂
Apko koi takleef or hai moula ka naam sun kr takleef hai ais anchor ko marfat hai ap ko nhi
She must say subhAllah
SUBHANALLAHHHH SUBHANALLAHH HAQQ HAQQ HAQQQ
Mola Ali hedayat ka Noor heen
Jazakallah E khair Abdul Salam Arif My Elder...(5) P.pak...I learn something in my life Journey.. Thanks n much appreciated..
Pls appear often, so tt v can learn more..
MashAah
MashaAllah
JazakAllah for all of u.....
❤❤❤❤❤
Subhan Allah
Jazak Allah o khair
subhaanallah
اگر ۔۔۔۔ نبی ہوتے رسول اللہ کے بعد کوئی تو علیہ السلام ہوتے ۔۔مگر رسول اللہ کے بعد کوئی نبی نہیں ۔۔۔۔ مگر خلافت تو آنی تھی رسول اللہ کے بعد تو پھر رسول اللہ کے بعد وہ پہلےخلیفہ کیوں نہیں ؟
حضور ص نے تو قرآن کی آیت نازل ہونے کے ساتھ ہی کہ اے رسول اس پیغام کو پہنچا دو جو تیرے رب کی طرف سے نازل ہوئی ہے اگر نہیں پہنچایا تو سمجھو کہ آپ نے رسالت و نبوت کا کوئی کام نہیں کیا اس حکم پر غدیر خم میں تمام صحابہ کو رکنے کا حکم دیا اور آگے جانے والوں کو واپس بلایا اور آنے والوں کی انتظار کیا پر پالانوں کے منبر بنایا حضور ص اس منبر پر تشریف لے گئے اور دو گھنٹے کا خطبہ پڑھا پھر صحابہ سے پوچھا کہ اے لوگو کیا میں تمہارے نفسوں پر تم سے زیادہ تصرف کا حق رکھتا ہوں یا نہیں تو سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول اللہ بیشک آپ حق رکھتے ہیں تو پھر حضور ص نے حضرت علی کو منبر پر بلایا اور اعلان کیا کہ جن نفسوں پر تم سے زیادہ مجھے تصرف کا حق حاصل ہے بلکل اسی طرح علی کو بھی یہ حق حاصل ہے پھر فرمایا کیا میں تم لوگوں کے سردار نہیں ہوں سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول اللہ بیشک آپ ہم سب کے سردار اور تمام کائنات کے انسانوں کے سردار ہیں تو پھر آپ نے فرمایا کہ جس طرح میں تم سب کا سردار ہیں اسی طرح علی بھی تمہارے سردار ہیں پھر فرمایا کیا میں تمہارے آقا نہیں ہوں تو سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول بیشک آپ ہمارے آقا ہے تو پھر فرمایا علی بھی تمہارے آقا ہے پھر فرمایا کیا میں تمہارا حاکم نہیں ہوں تو سب نے کہا کیوں نہیں یا رسول بیشک آپ ہمارے حاکم ہے تو پھر حضور ص نے فرمایا میری طرح علی بھی تمہارے حاکم ہے ۔ پھر حضور ص نے دعا فرمائی کہ اے اللہ تو اس سے محبت کر جو علی سے محبت کرے تو اس سے دشمنی رکھ جو علی سے دشمنی رکھے ۔ تو اسے ذلیل کر جو علی کو ذلیل کرے تو اس پر لعنت کر جو علی پر لعنت کرے اے اللہ تو اس سے بغض رکھ جو علی سے بغض وعداوت رکھے ؟؟
حضور ص نے تو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام کو ہی اپنا خلیفہ منتخب کیا تھا مگر ظالموں نے آپ سے یہ عہدہ چھین لیا تھا ورنہ پہلا خلیفہ حضرت علی نے بننا تھا ، دوسرا خلیفہ حضرت امام حسن تیسرا خلیفہ حضرت امام حسین چوتھا خلیفہ حضرت علی زین العابدین ، پانچواں خلیفہ حضرت امام محمد باقر ، چھٹا خلیفہ حضرت امام جعفر الصادق ، ساتواں خلیفہ حضرت امام موسیٰ کاظم ، آٹھواں خلیفہ حضرت امام علی الرَّضا نواں خلیفہ حضرت امام محمد تقی دسواں خلیفہ حضرت امام علی النقی گیارہویں خلیفہ حضرت امام حسن العسکری اور بارہویں خلیفہ حضرت امام محمد مہدی آخر زمان علیہ السّلام تھا ۔
Sir Abdul Salam Arif is the best
Replace wah wah with Subhan Allah
Man Kunta maula ali maula 🎉🎉🎉
Sister ap thorra khamoshi sy suna karen like male host.
What is about wah wah ....salam bhejo un pe ...اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
Panjtan Pak aj smjh Aya.mashallah
nabi pak ka irshad hai . hazrat ali ko dekhna ebadad hai ali ka zikar bhi ebadad hai ali ko suchna bhi ebadad hai
Organize all these videos in one playlist please so we don't keep searching for next part.
Behhan wah wah na kia karo
سبحان اللہ مولا سلامت رکھے
Plz stop back ground music
Excellent explanation with logic and with Quran cod
All westren world know about Mola ALI as that there is no one like Ali as.
ابو بکر اور عمر رض تو علم لے کر علی ع سے پہلے خیبر فتح کرنے گئے تھے اور پسپا ہو کر آگئے ، پھر رسول اللہ کے صبح علم دینے کے اعلان پر عمر کی پھر سے خواہش کیا معنی رکھتی ہے ؟
بات تو سوچنے کی ھے؟
Muhtarma yahan shaeri nahi ho rahi ap chup rahen
Bhai wah wah marfat waly kehty hain jahil jaisi bat na karein ap
❤
Mohterma aap beach beach mea luqme mt dia krain
Phir b umat ne ahley bait A,s k sath kitney zulm kiye abi tk baz nai a rhey log😢itni hades sun k b mola Ali A,s ko 4th number dete jahalat check krein abi b logon ki
Hn he noor noor pak he hota ha
Pawon jis haak pe raakh dn wo b pak ha tahir ha
📿🤲🤩😍✌
Madam plz beech m Tang na arhaen.khamosh rahen.
کیا بیک گراؤنڈ میوزک اتنا ضروری ھے کہ اللّٰہ اور قرآن کا زکر ھو تب بھی بند نہیں ھوسکتا۔
Muhtarma acha hoga ap khamosh rahen wah wah q karti hein😢
It's strange ,daily the comment box pleads the lady to be silent so the is not spoiled by her wah wah. Anchor caliber ke standard per select ker na chaiye.
Apny mara khuda kehker apny guftagu start ki kuchh samaj nahy araha k apny naoozobillah Hazrat Ali ko khuda kaha ha? If you don't mind please m
محترم سبحان اللہ سیدہ طیبہ طاہرہ کے نام مبارک کو
۔اپنی زبان سے آس پاک نام کےتقدس کی خاطر ناں ادا کرنا قابل غور ھے
Toba ab main ye channel nhi dekhon gi just due to baji ki wah wah wah.......
علی مولا
Aya tatheer azwaj k bary nahi, ager nahi tho wazahath fermay.plź
Plz ask the lady that cover your head and hairs with hijab.if she is a Muslim.
ہم اہل سنت الحمداللہ ڈبل پنجتنی ہیں ۔۔۔۔۔۔ "محمدﷺ ، علی کرم اللّه وجہ الکریم ، فاطمہ سلام اللّه علیھا ، حسن رضی اللّه عنہ ، حسین رضی اللّه عنہ" ۔۔۔۔۔ اور دوسری نسبت "محمدﷺ ، ابوبکر رضی اللّه عنہ ، عمر رضی اللّه عنہ ، عثمان رضی اللّه عنہ ، علی کرم اللّه وجہ الکریم " الحمداللہ۔
Degree and certificates of university?
Ali is great after prophet (pbuh)but Muslims shy away from accepting his level.
سورہ احزاب ۳۳ کی آیت نمبر ۳۳ میں نیی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات کو
۱- اہل بیت پکارا گیا ھے۔
۲- ان کو پاک قرار دیا گیا ھے۔
یہ 8:28 واقعہ جو کہ حدیث خم کے نام سے مشہور ھے یقیناً پیش آیا ھوگا۔ انسان زندگی میں مختلف رشتہ داروں کے ساتھ مختلف مقامات اور حالات میں ملاقات کرتے ھوتے مختلف جذبات کا اظہار کرتا ھے ۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ جو دوسرے رشتہ دار اسوقت موجود نہیں تھے۔ اس سے ان کے مقام و مرتبے میں کمی واقع ہو جاتی ھے۔
اکثر دیکھا گیا ھے کہ اچھا خاصا علم رکھنے والے حضرات جب شخصیات کا تذکرہ کرتے ہیں تو اس انداز سے غلو کرتے ہیں کہ ان کے عقائد ہی مشکوک لگنے لگتے ہیں ۔
اہلبیت کی دو قسمیں ہیں جنہیں حضرت رسول خدا ص خصوصی طور پر جن ہستیوں کو اہلبیت کہا ہے وہ خاص الخاص ہے میدان مباہلے میں صرف یہی اہلبیت گئے تھے اور انہی کو ہی لے گئے تھے اس میں آپ کی ایک بھی ازواج شامل نہیں ہے ۔ پنجتن پاک اہل کسا والے اہلبیت ہے جن پر خدا نے سلام بھیجا ہے ۔ سال علی اِل یاسین آل یاسین سے مراد آل یاسین چونکہ یاسین حضور ص کا لقب ہے تو قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس گھرانے کو آل یاسین کہ کر یاد کیا ۔بیوی کو اہل خانہ کہتے ہیں اہلبیت نہیں ۔
بھائی کیوں غلط بیان کرتے ہو پہلے حضرت علی ایمان لاۓ۔ بات پر غور کر اس وقت زمین پر حضرت علی اور خدیجہ دونوں زندہ تھے جو ایمان لاۓ۔ لیکن جو ایمان لانے والا آدمی تھا جس کے سامنے وہی نازل ہونے کے بعد جدیجہ ع نے وہی کا واقع بیان کیا وہ بھی تو ایمان لے آیا تھا۔ اس وقت کلمہ تو نہیں تھا لیکن اس نے تصدیق کر دی تھی کہ جب محمد ص کی امت نکالے گی تو میں محمد ص کا سب سے بڑا ساتھی ہوں گا
Baqi ashab per alaihissalam kun naheen
Awaz nahe a rahe is vidio ki
افسوس کے بعد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمانوں نے ان کی گواہی کو جھٹلایا جن کے لئے رسول اللہ ص نے دعا کی اور جن کی سچائی اور پاکی کی تصدیق خدا اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کی ،جب سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا باغ فدک اپنا حق مانگنے دربار میں گئیں۔ بدلے میں ان کے شوہر حضرت علی مرتضیٰ ع کے گلے میں رسی ڈال کر اسیر کیا اور ان کے دو بچوں حضرت امام حسن ع اور امام حسین ع کی گواہی جھٹلائی ،ان کے سامنے ان کی والدہ دختر رسول سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا پر ظلم کیا۔ اور مسلمانوں نے سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے گھر کے دروازے کو آگ لگائی جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رک کر سلام کیا کرتے تھے ۔😢
کہانی ھے۔ کچھ رسی والی۔
باجی اگر چپ کر جائے تو بہت اچھا ہے ، نکلی چلیتر آواز میں بس واہ واہ
محترمہ اگر آپ خاموشی سے سن لے تو آپکی بڑی مہربانی ہوگی آپ بار بار ڈسٹرب کرتی ھے
hazrat ali kaba shrif me peda howe.2.peda hone ke bad 3 din tak maa ka doodh nahi piya aur nakhen kholi aur jn 3 din bad nabi pak aye tu pehli nazar nabi pak ko dekha aur nabi ki zuban chosi
Pechy music lga dia bila wjha deen ka program hy or music chl raha hy jo k haram hy😠😡
یہ اینکر کی سٹپنی پکی کسی ذاکر کے ساتھ وقت لگا کر آئی ہے، ہر بات میں واہ واہ
Lady Anchor is not in accordance with the program. She don't even know the importance of the lecture and keep on saying wah wah.
It's a humble request to the director or producer please ask her to behave in accordance with the program
Apko koi takleef or hai moula ka naam sun kr takleef hai ais anchor ko marfat hai ap ko nhi
Aoa mera London walllha salm bahi ka tele fone nr cahtah hae