ڈاکٹر اسد اریب ادب کی دنیا کا ایک بہت بڑا نام۔ اللہ انہیں عمر خضر عطا کرے کہ وہ یونہی ادب کی خدمت کرتے رہیں اور ہم ان کے انمول خیالات سے فیض یاب ہوتے رہیں- آمین۔ دبستان ملتان کو بھی انکی کاوش پر سلام کہ وہ کہ وہ ڈاکٹر صاحب جیسی قد آور شخصیت سے استفادہ کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
ماشااللّہ، آج سے کوئی پچپن برس پہلے اچ شریف میں ملاقات ہوئی تھی۔ بعد میں زیدی ہاؤس ساہیوال میں آپکا خطاب سنا۔ چند برس پہلے آپ کی ایک کتاب پر ادب لطیف میں تبصرہ بھی لکھا تھا۔ آج “ دیر و حرم آئینہ تکرار تمنا۔ واں ماندگئ شوق تراشے ھے پناہیں” کی تشریح سن کر لطف آگیا۔ صحت وسلامتی کے لئے ڈھیروں دعائیں!
اچھی گفت گو ہے
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ۔
بہت ہی عمدہ تشریحات کی ہیں ۔۔لطف آگیا ۔۔۔
Lajavaab
ڈاکٹر اسد اریب ادب کی دنیا کا ایک بہت بڑا نام۔ اللہ انہیں عمر خضر عطا کرے کہ وہ یونہی ادب کی خدمت کرتے رہیں اور ہم ان کے انمول خیالات سے فیض یاب ہوتے رہیں- آمین۔
دبستان ملتان کو بھی انکی کاوش پر سلام کہ وہ کہ وہ ڈاکٹر صاحب جیسی قد آور شخصیت سے استفادہ کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
What a decent personality may mighty Allah bless him
مالک آپ سب کو آباد و شاد رکھے آمین
کیا خوبصورت اُردُو بولتے ہیں حضرت ۔۔
اب تو یہ زباں سننے کو نہیں ملتی
Masha Allah
ماشااللّہ، آج سے کوئی پچپن برس پہلے اچ شریف میں ملاقات ہوئی تھی۔ بعد میں زیدی ہاؤس ساہیوال میں آپکا خطاب سنا۔ چند برس پہلے آپ کی ایک کتاب پر ادب لطیف میں تبصرہ بھی لکھا تھا۔ آج
“ دیر و حرم آئینہ تکرار تمنا۔ واں ماندگئ شوق تراشے ھے پناہیں”
کی تشریح سن کر لطف آگیا۔ صحت وسلامتی کے لئے ڈھیروں دعائیں!
This noble man is a discovery for me!!