MashaAllah , Very nice podcast and soo much informative,I feel soo happy to listen such a beautiful and pure conversation in pure Urdu language which is not common in those days.JazakAllah khera.
Watching your podcast the first time and enjoying the conversation. a suggestion cum request to modify your podcast format for the people like me who do not know the guest. please give a brief introduction of the guest in the begining of your podcast.
سید صاحب نے کمال بات کی کہ مدارس اورسکول یہ دونوں ہی ہمارے تعلیمی ادارے ہیں میں نے اپنی ابتداٸی تعلیم ریاض العلوم بغدادی مسجد سے اعلی تعلیم حنفیہ غوثیہ سے حاصل کی دوران تعلیم ہی اساتذہ بہت اچھی تربیت کرتے ہیں چند ایک باتوں کے علاوہ دیگر تربیت کی ضرورت نہیں پڑتی ماریشس🇲🇺 میں بطور استاد خدمات سرانجام دے رہاہوں بالکل مارپیٹ اور غیر اخلاقی گفتگو کے بغیر۔
بہت خوب، جب بھی آپکا پروگرام سنتی ہوں میرے اندر ایک مثبت انرجی پیدا ہوتی ہے۔آپکی عمر کے نوجوان فی زمانہ رومن بھی ڈھنگ سے نہیں لکھ پاتے ہیں اس پہ آپکی خوبصورت اردو اور معیاری اشعار کا برجستہ استعمال اس بات کی دلیل ہے کہ ہریالی کم ضرور ہوئ ہے لیکن یہ سمجھنا غلط ہے کہ ساری زمین ہی بنجر ہوچکی ہے، میں کئ برسوں سے بیرون ملک مقیم ہوں اور پاکستانی معاشرے کی موجودہ شکل سوشل میڈیا میں ہی تلاش کرنی پڑتی ہے ایسی صورت آپکی پوڈ کاسٹ تازہ ہوا کا جھونکا ہے ۔کم از کم مجھے بہت تسلی ہوئ ہے
ڈاکٹر سید عزیز الرحمن صاحب
آپ کی یہ گفتگو میں بار بار سنتا رہا ہوں ۔
بہت فائدہ ہوا ۔
آپ سے ملاقات کی کیا صورت ہوسکتی ہے ۔
ماشاء اللّٰہ سید عزیز الرحمن صاحب۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور دنیا و آخرت کی تمام نعمتیں عطا فرمائے آمین
ڈاکٹر صاحب کے بولنے کا انداز بہت پیارا ہے اور اپنے موضوع پر اتھارٹی ہیں
بالکل درست فرمایا ۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت پوڈ کاسٹ ❤
بہترین تجزیہ
MashaAllah, dil o jaan sei bohaat bohaat shukriya is session kay liye, Bangladesh sei Hazratwala aur bakio ko mera Salam, muhaabat aur shukriya.
Walaikum As-Salam
We greatly appreciate your kind feedback. It truly means a lot to us. Please continue following us and sharing our content.
MashaAllah ,
Very nice podcast and soo much informative,I feel soo happy to listen such a beautiful and pure conversation in pure Urdu language which is not common in those days.JazakAllah khera.
ماشاء اللہ بہت خوب بہت عمدہ
بہت اچھا پروگرام ہے مجھے جب بھی ٹائم ملے کوشش کرتا ہوں ضرور سنوں
Thanks for showing us such a great person in detail.
ماشاءاللہ بہت خوب
استادِ محترم ❤❤❤❤❤❤❤❤
بہترین ❤
MashaAllah ❤
Janab boohat acha program hey Pahli bar SINA app ko
By the way yeh SHER kid ghazal KA hey
Agar zahmat na ho tou poori ghazal inayat framye
Watching your podcast the first time and enjoying the conversation. a suggestion cum request to modify your podcast format for the people like me who do not know the guest. please give a brief introduction of the guest in the begining of your podcast.
سید صاحب نے کمال بات کی کہ مدارس اورسکول یہ دونوں ہی ہمارے تعلیمی ادارے ہیں میں نے اپنی ابتداٸی تعلیم ریاض العلوم بغدادی مسجد سے اعلی تعلیم حنفیہ غوثیہ سے حاصل کی دوران تعلیم ہی اساتذہ بہت اچھی تربیت کرتے ہیں چند ایک باتوں کے علاوہ دیگر تربیت کی ضرورت نہیں پڑتی ماریشس🇲🇺 میں بطور استاد خدمات سرانجام دے رہاہوں بالکل مارپیٹ اور غیر اخلاقی گفتگو کے بغیر۔
بہت خوب، جب بھی آپکا پروگرام سنتی ہوں میرے اندر ایک مثبت انرجی پیدا ہوتی ہے۔آپکی عمر کے نوجوان فی زمانہ رومن بھی ڈھنگ سے نہیں لکھ پاتے ہیں اس پہ آپکی خوبصورت اردو اور معیاری اشعار کا برجستہ استعمال اس بات کی دلیل ہے کہ ہریالی کم ضرور ہوئ ہے لیکن یہ سمجھنا غلط ہے کہ ساری زمین ہی بنجر ہوچکی ہے، میں کئ برسوں سے بیرون ملک مقیم ہوں اور پاکستانی معاشرے کی موجودہ شکل سوشل میڈیا میں ہی تلاش کرنی پڑتی ہے ایسی صورت آپکی پوڈ کاسٹ تازہ ہوا کا جھونکا ہے ۔کم از کم مجھے بہت تسلی ہوئ ہے
غامدی صاحب
کسی کی نفی نہیں کرتے ۔۔۔