Baba Irfan-ul-Haque Revealed Big News | Nadeem Malik Live | Samaa TV | OF2S
Вставка
- Опубліковано 30 січ 2024
- #samaatv #nadeemmalik #imrankhan #pti #nawazsharif #pmln
Baba Irfan-ul-Haque Revealed Big News | Nadeem Malik Live | Samaa TV | OF2S
Talks Shows Central brings the latest in news, lifestyle programs, comic and political Talk Shows, Such as, Black & White, Nadeem Malik Live, Red Line, Gup Shab Nay Had Kar Di and more to your screens. Subscribe and never stay behind on the newest developments from across the country
Talk Shows Central UA-cam Channel is managed by Dot Republic Media, All Copyrights Reserved.
Subscribe to our channel for all the latest updates: bit.ly/TalkShowsCentralYT
Like our Facebook page: / talkshowscentral
وَ مَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ
اور انھوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر کی اور بےشک اللہ ہی بہترین تدبیر کرنے والا ہے ○
INSHALLAH UL AZIZ JEET HAQ OUR PESAY HUY PAKISTANIOU KE HO GEE.
BAY-SHAK MAYRA ALLAH TAQAT WALA HAY.
Beshak beshak
Unhon nay apni chaal chali or Allah nay khufia tadbeer ki
درست فرمایا ۔ پتہ نہیں کیوں ہم اسلام قرآن اور سنت کو بلکل ہی پس پشت ڈال کر غلط راستے پر چلتے ہیں اور موت اور یوم حساب کو تو بلکل ہی بھولے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔
بلکل صحیح فرمایا حضرت نے 👌👍
ہم سب کو انفرادی طور پر اور اجتمائی طور پر بھی توبہ استغفار کی اشد ضرورت ھے 🙏🏻 اللّه ہم سب کو ہدایت والا راستہ دکھاۓ آمین ۔🙏🏻
Salam baba ge. Theak ferma rehey. Hai apne infarade islaa peheley
جی بابا جی یہ باتیں اپ کے ساتھ ٹھیک ہے مگر جب تک سود کا نظام ختم نہیں ہوگا تو ہم کیسے ترقی کر سکتے ہیں
جب احتساب ہو گا اسکے بعد سارے نظام ہی بدل جائیں گے
100% sach sood Allah aur iskay Mashooq sa Jang hai
زمین کے نیچے سے قیمتی چیز نکلے گی زمین کے اوپر چور، بے ایمان لوگ بیٹھے ہیں وہ اللہ ختم کر دے، اللہ انھیں نستو نعبود کر دے 🙏🙏
اللہ پاک نے پاکستان کو تمام نعمتیں عطا کر رکھی ہیں لیکن جو ان نعمتوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے ہیں. جب تک لوٹنے والوں پر عذاب نہیں آتا تب تک عوام تک فائدہ نہیں پہنچ سکتا ہے.
💯%
@@aklove2526exams r⁶
اللہ تعالئ پاکستان عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے امین یارب عالمین
غلامی سے نکنا پڑے گا امریکہ اور انڈیا ناراض نہیں ہو گا اگر ہم اپنے فیصلے خود کریں کیونکہ دنیا اپنے فیصلے کرنے والوں کی عزت کرتی ہے نا کہ ناراض ہوتی ہے
گیس پائپ لائن نا بنسنے پر ایران کو 18 ارب ڈالر جزمانہ ادا کرنا ہو گا دیکھنا یہ ہے کہ جرمانہ کہاں سے دینا ہے
جو بہی چیز نکلے گی وہ حکمران کھا جائین گے عوام کو کچھہ بھی نھین ملے گا
کیوں قوم صلوة استغفار نہیں پڑھتی کثرت سے استغفار کیوں نہیں کرتی.
زبردست ماشااللہ 🙏 ھماری نوجوان آبادی بیرون ملک نکل رھی ھے
عرفان۔باباجی۔کے۔بقول۔نوجوانوں۔پر۔توجہ۔دیں۔یہ۔الللہ۔کا۔نعمت۔ھیں
الھم صلے علٰی محمد وعلیٰ آل محمد وبارک وسلم وصل علیہ
جن لوگوں نے پاکستان کے ساتھ ظلم کیا ان لوگوں کو تباہ برباد کر دے اور ہمارے پیارے لیدر کی حفاظت فرما
عرفان بابا کو اپیل کرنی چاہئے کہ عوام بد دیانت اور بد کردار لوگوں کو ووٹ نہ دیں
Ni den gy InshaAllah
Insha Allah fitnah khan finished ho ga Ab mulk ma Taraqi ho gee
TLP zindabad Pakistan paindabad
عرفان صاحب کے ادراک پر میرا بھی یقین ہے اللہ پاکستانیوں کو درست سمت اختیار کرنے کی ہمت دے آمین
In Sha Allah, ان شاءاللہ العزیز ، ان شاءاللہ العزیز
نہ ہو نا امید ناامیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے رازدانوں میں
اللہ پاک سلامت رکھے ایسے لوگوں کو بہت قیمتی لوگ ہوتے ہیں یہ ہمیں ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے
Beshak
Allah Pak Imran khan ki hifazat farmaye Ameen 🤲
بے شک اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ جانا ہی سب کے لیے آسانی اور بہتری ہے۔۔۔
رنگین خوابوں کی عادی قوم مدہوش کر دینے والے خواب دکھانے والے باباؤں کی عظمت کو لال پیلا نیلا وغیرہ وغیرہ
سلام ٹھوکتے ہیں😐
اللّٰہ کرے پاکستان اور پاکستانی عوام خوشحال ہو
ALHAMD. U LILH. WHEN. UP SIDE. HIGH LEVELS catches BIG. DOWN SO PAKITA. INSHA ALLAH COMEN. TO GREEN. MY DEAR UNERSTANDM ?
Eilahi Aameen sum Aameen
اللہ تعالٰی کا شکر ہے ہم میں ابھی تک ایمان والے لوگ موجود ہیں اللہ تعالٰی اس طرح ایمان والے لوگوں کو سلامت رکھے آمین ❤
اللہ کریم پاکستان و اہل پاکستان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان و کو خوشحال پاکستان بنائے آمین ثم آمین یا رب العلمین
ان شاءاللہ
❤❤❤❤❤❤ پاکسٹا ن زندہ اباد اللہ تعالی بابا جی کی عمروں کو پورا فرمائے اور پاکستان کی حفاظت فرمائے پاکستان خوب ترقی کرے پاکستان کی عوام شاد رہے اباد رہے حکمران باضمیر با اواز رہیں پاکستان صدا سلامت رہے زندہ باد پائندہ باد
IN SHA ALLAH ❤
اللّٰہ کرے انشاللہ
Ya Allah Pak plz Pakistan KO taraqi den aameen
انشاءاللہ
حل صرف اسلامی نظام ووٹ صرف ترازو کا
وکرومکراللہ واللہ خیرالماکرین
PTI SUPPORTERS IMRAN KHAN ZINDABAD
✌🏻
محترم وہ موزےتنگ ہے
یہاں زرداری ۔ شریف ۔اور فجا اور کچھ لٹیرے۔ہیں
انقلاب خمینی کی ضروت ہے بانا جی ۔
اللہ کریم پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
AMEEN
May ALLAH SWT Bless & save whole Whole Nation & Pakistan-not only Imran Khan
Ameen ❤
اللہ کریم عمرانی اور سیاسی فتنوں جنہوں نے اسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے ہدایت دے اگر ہدایت نصیب میں نہیں تو انہیں نیست و نابود کرے آمین ثم آمین
ALLAAHUMMA AAMEEN
SUMMAH AAMEEN😇❣️🤲
اللّٰہ کا نظام قائم کرو پھر بہتری ہو گی
ماشاءاللہ ❤❤🎉🎉
فوج درست ملک درست
جس احتساب کی بات ہو رہی ہے وہ ربانی احتساب ہو گا۔
الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله الحق
😊کلام پاک مین الہ نے پھلے زمانے کے لوگون کے واقیات جو بتلاےبھین وھ سمجھ و بوجھ د لانے کے لے بتلاےبھین
سورۃ آل عمران آیت نمبر 179 اور اللہ کی یہ شان نہیں کہ وہ کسی غیر نبی کو غیب پر اطلاع دے ہاں اپنے رسولوں میں جیسے انتخاب کر لیتا ہے
Imran Khan zroor ay ga awam only Imran
بیشک اللہ کا پاکستان پہ خاص کرم ہے.
INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور قوم یوتھ کو تباہ وبرباد فرمائے آمین
Ameen ya Rub el Aallemeen 🤲
انشاء اللہ
جزاک اللّٰہ خیر
Excellant❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤baba g neybohat right batein ki hainAllah behtar karrey ga
۔پاکستان کےمساہل کا حل انقلاب
Khilafah is going to be establish in Pakistan Tariq Jameel will be khalifah n he is al mehdi. Ready to be witness
InshaAllah
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زبان مبارک کرے آمین
Allah pakistan our khan ki hifazat farmaye our hamara PM banady آمین❤
Insha allah🤲🤲🤲😭allah pak Pakistan🇵🇰 ko duniya k naqshay par qaaiim rakhy🤲aamin🤲
MashAllah great message 👏
Dr irfan sahab is full of Positive Energy , May ALLAH SWT bless him with good healthy life , Ameen
Insha Allah
❤۔۔ ان شاء اللہ
System sahi jab hi hoga jab qanoon sabke liye 1 hoga
زیر زمین جو کچھ دریافت ہوچکا ہے اس کا سودا ہوچکا ہے..اب عطا ہونے والی دولت قوم کے کام کب ائے گی....
ان شاءاللّٰہ❤❤❤❤❤❤
Allah Pak Pakistan and Imran khan ke hifazat fermay ameen suma ameen
Mashallah 🥰
Allah pak Pakistan ki hifazat kare Ameen
MashaAllah🙏
Inshallah Allah apki zban mubark kre
Imran Khan and army cheif awam ka vote only Imran
Imran Khan zindabad ❤❤
Subhan Allah baba g
Allahnigayban ho Imran khan ka aur Pakistan ka Ameen
جس دن آئین پاکستان میں یہ لکھ دیا جاۓ گا کہ کوئی بھی آفسر جو ساری پروٹوکول انجواۓ کرتا ہے اس پر ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان سے باھر جانا حرام اور واجب قتل ہے پھر پاکستان حقیقی ترقی کرے گا
Bab lives in dream
اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے امین ثم امین اور منافقوں کی شر سے محفوظ رکھیں امین ثم امین پاکستان میں پاکستان کو لوٹ کر کھانے والے ہی پیدا ہوئے ہیں
Ameen suma Ameen
Imran Khan zindabad Imran Khan zindabad Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰💯
جب لوگ مایوس ہوجاتے ہیں تو روحانی بابوں کی پیشینگوئی کی افیون لینا شروع کردیتے ہیں.
ناامیدی ذاتی حیثیت میں کفر ہے. لیکن جب اجتماعی معاملات آتے ہیں تو اللہ معاملات قوانین قدرت کے سپرد کردیتا ہے.
لوگوں کو پھودو بنانے کاآسان طریقہ
Baba Establishmentee !!! Muneeray Misteri Ka Saccha Sipahi !! Loag Bhookay Pait Mar Rahey Aur Suicide Kar Rahay Hn Aur Yeh Buddha Bakchodiyan Kar Raha Hy !!!
حضرت ہر بندہ تو راہ راست پر نھی آسکتا لیکن الله ھمیں ھدایت عطا فرماے ھم اپنے آپ کو سنوار لیں شاںد الله رب العزت ھمارے حال پر رحم فرما دے
انصاف انصاف اور بس انصاف
بابا جی حکمران ٹھیک ھوں گے تو ملکی حالات میں بہتری کی امید کی جا سکتی ھے۔
Khilafah is going to be establish in Pakistan Tariq Jameel will be khalifah n he is al mehdi. Ready to be witness
Beshak bht achi baat Kahi hai
We been listening to these stories for past 40 year IA ETC
Machalla good speach
بلخصوص طاقت ؤر
Year 2024 will be a landmark year towards a welfare progressive and prosperous I.R. of PAKISTAN 🇵🇰 ( INSHALLAH)
InshaAllah Ameen 🤲
حکومتِ پاکستان اور اُس سے وابستہ تمام اربابِ اختیار ملک و ملّت کے معدنی ذخائر اور قدرتی وسائل کسی بھی بیرونی طاقت یا غیر مُلک کے حوالے کرنے کے بجائے ملکی سطح پہ شفاف طریقے سے ادارے اور افراد تلاش کر کے ملکی وسائل اور معاشی استعداد میں اضافے کی ایماندارانہ کوشش کریں، اِن شَاء اللّٰهُ العزيز کامیابی او نیک نامی اس ملک اور عوام کا مقدر ہوگی۔
اِسلام زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
یہ لوگ ہی ہیں جو 70 سال سے لوگوں کو ماموں بنا رہے ہیں ۔
اللہ پاک نے تو دنیا بھر میں اپنی نعمتیں دے رکھی ہیں
Tum Napak hoo... Napak mother k son...ok ok
رسی دراز کی ہوئی یےسورہ طہ پڑھ کر دیکھیں ترجمہ کے ساتھ
بالکل درست فرمایا
Allaha waly..per..💯🦊🦝🐵💯tum 3nooo bonqqoooo...
@@faisalnadeem2450
آپ اندھ بھگتی سے نکلنے کی کوشش بالکل بھی مت فرمایئے گا
Allah rahm kry ameen Allah bless our pakistan❤❤🎉🎉😢
Nadeem Malik!!!! ahhh May Allah Give him Hidaya.
احتساب صرف مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کئیے ہوتا اصل احتساب نا کوئ کرنا چاہتا نا ہونا پسند کرتا ہے
Very respect for Baba Erfan
ہمیں صرف رول آف لاء چائے اللہ کا قانون نافض ہونا چائے باقی سب کچھ اپنے آپ ہی ٹھیک ہو جائے گا صرف رول آف لاء اللہ کا قانون بس
انشاء اللّه
Khoobsoorat guftgoo aor ITMEENAN BAKHSH OMMEED.
انشاءاللہ ، پاکستان کے آچھے دن شروع ہونے والے ہیں ۔
Allah Pakistan ko imrani fetny say mehfooz rakhy.
Allah. Ap Ki zaban Mubarak karey. Ameen
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊
❤
دعا کریں کہ امریکی ڈالر آج ہی پاکستانی 10,500 روپے کا ہو جائے
آمین
Imran foj ka enty ny imran awam ka big leadir
Wah. Irfan Sahib. Kya positive soch hay.