Jub tuk Pak foj siasat ki jan nahi choray gi Pakistan ka kuch bi nahi ho sukta . Pakistan nay 75 saal america aur burtania ki ghulami ki hay . aur yeah ghulami asul may foj nay ki hay humari . Bhutto say lay kur 2024 tuk jitni bi hukoomatain ayeen . Pak foj hi lati rahi . Aur jin ko Iblees America approve kurta raha Pak foj lati rahi . Aur jin ko America bahadar reject kur daita pak foj nikal daitee os ko .
امریکی پابندیاں عائد کر کے قوم ملک کو ڈیفالٹ کرنے اور اسلحہ کنٹرول کرنے کی وجہ ھی ترقیاتی کاموں۔ میں ترقی کا زینہ ہے مستحکم پاکستان کےلئے امریکی پابندیاں ترقی کا ذریعہ بنے گی ایف سولہ طیاروں کے نہ۔ دینے کی وجہ سے تھنڈر طیارے بنانے کا موقعہ دیا پاکستان ژندہ آباد قوم پایندہ باد
زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ دنیا ہمیشہ رہنے والی ہے اور آخرت کی زندگی کا تصور محض ایک مفروضہ ہے جس کو ہمارے دماغوں میں راسخ کر دیا ہے۔ جیسے ہاتھ میں موجود پرندے کے مقابلے میں جھاڑی میں چھپے دو پرندے۔ ثبوت ہم انسانوں (خاص کر مسلمانوں) کے کرتوت۔ قول اور عمل کا تضاد۔ بہت بہت معذرت کے ساتھ۔
@@mehboobnaaz3547 کیوں نہ لکھا جائے ۔۔۔ ایران کی قدر گھٹ جاتی ہے ، عجیب منفی خیال لوگ ہو ، بیلاسٹک میزائل بھی دئیے پاکستان نے ، اندرونی مدد بھی کی اور کل اعلان بھی کر دیا معائدوں کا بھی اور فلسطین پر ظلم کا بھی ۔۔۔ انڈیا ساتھ لکھ دوں اگر آپکو برا نہ لگے 👎
Pakistan zindabaad Koi hamary aapis ke siyasi laraye ko dakh kr hum ko kamzoor nasamjhey hum aapis mai bohat mazboot hain chahy siyasi laraye jitni bhe wo hum na sirf apny pakistan sy balky hum aspis mai eik dusry sy bohat piyar krty hain hum eik dusry k liye jaan bhe dy sakty hain kiyoun k hum muslims bhai bhai hain ❤❤❤❤❤
Kiran Naz you are a true and bold pakistani anchor lady . I like your focus knowledge and concers about Gaza . Lots of respect for you. Freelance journalist/lawyer london UK 🇬🇧
فکر ان کو ہونی چاہیے جن کی جائیدادیں امریکہ میں ہیں ہمارا تو سب کچھ پاکستان میں ہے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں پابندیاں لگانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑنے والا
کیا اسطرح کی عورت دعوا کر سکتی ہو کہ میں فاتح کوفہ و شام بیبی سیدہ زینب الکبرا سلام اللہ علیہا بنت امیرالمومنین کی کنیز ہوں... ہر گز نہی مخالف قرآن چلنے والی کوئی مسلمان عورت یہ دلیل نہی رکھتی کیوں کہ بمطابق قرآن مجید مرد کو گھر کا رکھوالا رہنے کی زمہ داری مرد کے پاس ہوتی ہے نہ کہ عورت کے پاس.. بلکہ شاید میں یہ کہوں کہ عورت کا رشتہ صرف اسکے اپنے شوہر سے ہی مکمل ہوتا ہے تو غلط نہی اسوقت باپ بھی سیکنڈ ہو جاتا ہے مگر افسوس ہے آج مسلمان عورتوں پر جو اپنے شوہر کو سیکنڈ میں بھی نہی اہمیت دے رہی.. کیا یہ منافقت کی اعلیٰ مثال نہی... اگر آپ نہی مانتے تو اس بیٹی سے ہی فون کال کے زریعے پوچھ لیں کہ وہ عورتوں کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ہی پوچھ ک" جنگ خیبر کے کمانڈر سے لے کر صہیونیوں کے ساتھ جنگ کے کمانڈر تک" خیبر کی فتح کے دن کو ذرا یاد کریں، جب منافق عربوں نے دیکھا کہ علی علیہ السلام کی آنکھ مبارک میں درد ہے اور میدان جنگ نھیں جاسکتے، تو وہ اس صورت حال سے فائدہ اٹھانے اور اپنے لیے شھرت اور فضیلت حاصل کرنے کے لیے لالچ میں آگئے، چنانچہ ان میں سے ہر ایک علیحدہ علیحدہ اپنے گروھوں کیساتھ یھودیوں کے قلعہ کے مرکزی دروازے سے کچھ فاصلے تک آیا ، اور جب بھی مرحب اور دوسرے یہودی جنگجو اپنے آپ کو ہلا تے تھے، تو وہ پیلے رنگ کے ھوکر بھاگتے تھے اور انھیں موت نظر آتی تھی۔ جب رسول اللہ (ص) نے عربوں کی منافقت اور خوف کو دیکھا، اپنے مبارک ہاتھ سے علی علیہ السلام کے پاک آنکھوں کو شفا بخشی اور انکے کے ہاتھوں میں جنگ کو کمانڈ کرنیکا جھنڈا دے دیا، اور پھر وہ ھوا جو علی نے قلعہ کے دروازے اور یہودیوں کے پورے قلعے کے ساتھ کر کے دکھایا اور اس حوالےسے تاریخ اچھی طرح گواہ ھے. شاید اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علی علیہ السلام سے سرگوشی فرمایا ھو کہ یہ عرب آخر زمانہ میں ایک بار پھر اپنی منافقت کا مظاہرہ کریں گے اور مظلوموں اور آپکے شیعوں کے خلاف یہودیوں اور شیاطین کا ساتھ دیں گے، لیکن اے علی اس دن ایسا ہو گا جیسا کہ آج خیبر کی فتح کے دن ھوچکا اور گویا آپ ھی شیعوں کے سپہ سالار ھونگے (حقیقتا ایسا ھی ھوا) کیونکہ اس دن شیطان کے قلعے کی آخری فتح آپ کے شیعوں کی ھی ہو گی۔ر پنجابی مردوں کو اشارہ کردیں
امریکہ کو ن ھے کیا ھم کوئی غلام ہیں جو وہ کھے ھم کرے ھم ایک خودار پاکستانی ھے ھمارے پاس بھی ھتیار ھے فوج ھے اور تگڑے عوام بھی ھے ھم اپنے ملک ساتھ کڑے ھے ھمارا حق بنتا ہے کہ ھم اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ مدد کریں اور اسکے ساتھ کڑے رھییے پاکستان زندا آباد ❤❤❤❤❤
@@syedafatima4049 han ye to hy laqin mjhy lgta h iran k Israel p hmly sa Pakistan ka dar thora km hua h ya fr pakistan ko ye dar h k kahi iran 18 billion dollars ka jurmana na lgady isliye ye shayad double game khel rhy ho
میں اس بات پر حیران ہوں ایسے کیا مجبوری ہیں کہ ساری دنیا امریکہ، اسرائیل اور یورپ ممالک نے ماتحت بنایا ہیں اور اپنے فیصلے باقی ممالک پر من وغن پر منواتے ہیں ایشیا ممالک اپنا بلاک کیو نہیں بنا سکتے ہیں ۔
5.51 يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصْرَى ميت أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ ) اے ایمان والو! تم یہود و نصاری کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے سے دوست ہیں ۔ تم میں سے جو ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی ظالموں میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالیٰ ہر گز راہ راست نہیں دکھاتا ۔
jitny marzi hum mizail bana len par unka kya faida hamary musalman bhaiyon ka qatal e aam horaha hai par hamary hukmran hadd dharmi ka muzahera kar rhy hin
پاکستان کو جتنا نقصان امریکہ کی دوستی سے ھوا کسی اور سے نہیں ہوا ہمیں یاد جب انڈیا سے جنگ ہورھی تھی تو امریکہ اور پاکستان کے فوجی معاہدے کے مطابق امریکہ نے اعلان کیا کہ ہم پاکستان کی مدد کے لیے بحری بیڑا بھیج رھے ھیں وہ جنگ ختم ہوگئی مگر امریکہ بحری بیڑا آج تک نہیں پہنچا ۔یہ ھے پاکستان امریکن دوستی ۔
غلام ایک اچھا غلام تو بن سکتا ہے پھر خدار کبھی نہیں ،پاکستان امریکا کا غلام ہے ،تھا،اور شاید ہمیشہ غلام رہنے کی قسم کھائ ہے ، تو میرے کمینٹ کا مطلب ہے کہ غلاموں کے ساتھ ایسے واقعے ہوتے رہتے ہیں
Shaheed Zulfiqar pakistan pehlay bhadur leader thy jis ne Amerca ko lalkara atomy taqat mulk ko banaya poray muslim countries ko lahore mn katha kiya jo baray kam shaheed Bhutto ne keay aj kisi mai k lal mn na itni himat hy aur na itni salahiyat Geay Bhutto.
پاکستان اور پاک فوج زندہاباد تھیں ھیں اور رھینگے انشااللہ
یا اللہ ہمارے مسلم برادران میں اتفاق و اتحاد پیدا فرما اور دشمنان کفار کو نست و نابوت فرما
۔امین
Yyttttttt
امریکہ ماما ساری دنیا دا پابندیاں ترقی کا زینہ ہے امریکہ اسرائیل انڈیا بربادی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں
@@javaidiqbal8274چین پاکستان ژندہ آباد پاکستان پایندہ باد
ماشاءاللہ الحمدللہ پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
پاکستان چائینہ اقتصادی راہداری منصوبے ژندہ آباد آمریکہ اسرائیل دنیا میں آمن کا دشمن ھے ۔
Jub tuk Pak foj siasat ki jan nahi choray gi Pakistan ka kuch bi nahi ho sukta . Pakistan nay 75 saal america aur burtania ki ghulami ki hay . aur yeah ghulami asul may foj nay ki hay humari . Bhutto say lay kur 2024 tuk jitni bi hukoomatain ayeen . Pak foj hi lati rahi . Aur jin ko Iblees America approve kurta raha Pak foj lati rahi . Aur jin ko America bahadar reject kur daita pak foj nikal daitee os ko .
Pakistan for zindaabad
@@Vlogs.musafir😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮 please see see 12:07
امریکی پابندیاں عائد کر کے قوم ملک کو ڈیفالٹ کرنے اور اسلحہ کنٹرول کرنے کی وجہ ھی ترقیاتی کاموں۔ میں ترقی کا زینہ ہے مستحکم پاکستان کےلئے امریکی پابندیاں ترقی کا ذریعہ بنے گی ایف سولہ طیاروں کے نہ۔ دینے کی وجہ سے تھنڈر طیارے بنانے کا موقعہ دیا پاکستان ژندہ آباد قوم پایندہ باد
جب تک پاکستان امریکہ کو نہیں چھوڑے گا تب تک پاکستان ترقی نہیں کرے گا
لفظ ترقی ھے ترکی نہیں
👍
بالکل درست ھے۔
Tah.....tahak....ki....hai...😮
100000% درست فرمایا اللہ تعالٰی خوش رکھے آمین
دنيا ختم ہو جانی ہے آخرت کی زندگی ہمیشہ رہنے والی ہے ہمیں اس کی تیاری کرنی چاہئے
جنہیں آخرت کی تیاری کروانی چاہیں انکے دل بنی امیہ کے ساتھ ہیں جبکہ تلواریں محمد و آل محمد علیہم الصلوۃ والسلام کے ساتھ کیا یہ پالیسی درست ہوسکتی ہے
❤❤ bi bi in❤❤❤ bi😊@@MehdiKazmi19-il8ve
ye qoom jo ko Pakistani kaha jata ha..in ko aj ki dunya chahiye..lalch joth fruad.har gandha kam kr k unrah haj krna ye sahi...
زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ دنیا ہمیشہ رہنے والی ہے اور آخرت کی زندگی کا تصور محض ایک مفروضہ ہے جس کو ہمارے دماغوں میں راسخ کر دیا ہے۔ جیسے ہاتھ میں موجود پرندے کے مقابلے میں جھاڑی میں چھپے دو پرندے۔ ثبوت ہم انسانوں (خاص کر مسلمانوں) کے کرتوت۔ قول اور عمل کا تضاد۔ بہت بہت معذرت کے ساتھ۔
@@MehdiKazmi19-il8veulat kar dia. dil hussain (آل محمد) k sath r talwarain yazeed (بنو امیہ) k sath.
پاکستان ھتھیار بناتی ہے تو امریکہ کو کیوں تکلیف ھوتی ھے
سلام پاکستان ❤
Amirca dogla hai
Banata hay, Banati hay nahin hota
ہاں بلکل
Pakistan ne konsa kahin use karne han 😂
Wo Pathan hoga😅@@MohammadRizwanWaraichChan
امریکہ اسرائیل موردہ باد ایران پاکستان زندہ باد
Hhhhhhj yar Tum to Pakistan Kay ma ko galeyan daty ho ye to Pakistan ke ma hay
Good tk bola bhi
إنشاءاللّٰه 🇵🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
انڈیا کو بھی ایک دن امریکہ اسرائیل کی پالیسیوں سے جان چھڑانا پڑے گی ۔
الحمدللہ ۔۔۔۔۔ الحمدللہ ۔۔۔۔
پاکستان + ایران + سعودیہ + ترکی = فلسطین ❤❤❤❤
آل سعود اسرائيل اور امريکہ کے غلام ہيں
Saudiya kissi kaam ke nahein
سعودیہ اور پاکستان کا نام ایسی جگہ پہ نا لکھا جائے
@@mehboobnaaz3547
کیوں نہ لکھا جائے ۔۔۔ ایران کی قدر گھٹ جاتی ہے ، عجیب منفی خیال لوگ ہو ، بیلاسٹک میزائل بھی دئیے پاکستان نے ، اندرونی مدد بھی کی اور کل اعلان بھی کر دیا معائدوں کا بھی اور فلسطین پر ظلم کا بھی ۔۔۔ انڈیا ساتھ لکھ دوں اگر آپکو برا نہ لگے 👎
@@mirzafarhan221Tum jise kazaboo ki waja se Saudi Arabia ki ezat km nhi Hoti....
AP ki ye baat jahalt ki misal hai
ہم جس طرح امریکی غلامی میں مگن ہیں تو ضرور وہ ایسے حرکات کرتے رہیں گے
امریکہ مرادآباد۔ ❤اسلام زند باد افغان مجاہدین زند باد فلسطین مجاہدین زند باد
ایران پاکستان کا برادر ملک ہیں۔
سلام پاکستان ۔ الله پاکستان کو استحکام دیں اور اس کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود کریں۔ آمین
پاکستان زندہ آباد
Pakistan agàr Flistin ka sath de to achchha hoga❤
Russia China Iran turkey North Korea Pakistan Zinda baad
It will be very strong Asian block 👍👍💯❤️🇵🇰
علی صاحب کمال تجربہ ہے آپکا اللہ سلامت رکھے آمین
Pakistan zindabaad
Koi hamary aapis ke siyasi laraye ko dakh kr hum ko kamzoor nasamjhey hum aapis mai bohat mazboot hain chahy siyasi laraye jitni bhe wo hum na sirf apny pakistan sy balky hum aspis mai eik dusry sy bohat piyar krty hain hum eik dusry k liye jaan bhe dy sakty hain kiyoun k hum muslims bhai bhai hain ❤❤❤❤❤
Hi
Fariha good
پریشان ہونے کی بات نہیں ہے
کوئی بھی چیز باہر سے نہیں ارہی
بڑے لوگوں کو امریکہ کی پرواہ ہے ہمیں نہیں
اشرافیہ کی لوٹ مار اور روزی روٹی امریکہ سے منسلک ھے وہ اس پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے چاھے عوام پر کتنا ھی کڑا وقت کیوں نہ آ جائے
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام پاکستانی عوام اپنی افواج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے
امریکی سفیر کی جیل میں ملاقات فتنے کے بڑھوتری کے لیے ہو رہی ہیں
وقت ان پہنچا ہے امریکہ کو سلجھانے کا سمجھانے کا ہر جگہ وہ انگلی کر رہا ہے اور اس کو جواب دینا ہی حقیقت ہے
Right👍👍👍
جس دن عمارا ایمان مضبوط ہو جائے گا کہ ہمیں اللہ دیتا ہے امریکہ ہمیں کچھ نہیں دیتا پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو جائے گا
Pore,qom,is,se,ittifaq,krte,hi
❤p❤❤❤❤❤❤❤
Pakistan zinda bad zabardast jawab dia ha pakistan NY o bayo pakistan sy piyar karo
پاکستان زندہ باد
Kiran Naz you are a true and bold pakistani anchor lady . I like your focus knowledge and concers about Gaza . Lots of respect for you. Freelance journalist/lawyer london UK 🇬🇧
ہمارے حکمرانوں کو امریکہ کی غلامی سے نکلنے کی ضرورت ہے
hamari qoom ko jahliyat sey niklny ki zarort ha ar musalman banny ki zarort ..name sey muslm nahi..
.
Pakistan ka karara jawab, "Absolutely YES"!!
😂
Kia piddi aor kia piddi ka shorba.
Ye sanction se Pakistan or china ko koi farak Nhi parega kiyoki china sare Saman khud banata hai🇨🇳🇵🇰❤
Long live Pakistan, Long live Imran Khan!
فکر ان کو ہونی چاہیے جن کی جائیدادیں امریکہ میں ہیں ہمارا تو سب کچھ پاکستان میں ہے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں پابندیاں لگانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑنے والا
ماشاءاللہ کرن ناز زبردست تجزیہ کرتی ہیں اللّہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت دے آمین
❤good newz
آپ پہلی سچ بولنے لڑکی ہیں اللّه تعالی آپ کو سلامت رکھے نھی تو پاکستان کا ہر نیوز چنل جھوٹی خبرين دیتے ہیں
کیا اسطرح کی عورت دعوا کر سکتی ہو کہ میں فاتح کوفہ و شام بیبی سیدہ زینب الکبرا سلام اللہ علیہا بنت امیرالمومنین کی کنیز ہوں...
ہر گز نہی مخالف قرآن چلنے والی کوئی مسلمان عورت یہ دلیل نہی رکھتی کیوں کہ بمطابق قرآن مجید مرد کو گھر کا رکھوالا رہنے کی زمہ داری مرد کے پاس ہوتی ہے نہ کہ عورت کے پاس..
بلکہ شاید میں یہ کہوں کہ عورت کا رشتہ صرف اسکے اپنے شوہر سے ہی مکمل ہوتا ہے تو غلط نہی اسوقت باپ بھی سیکنڈ ہو جاتا ہے
مگر افسوس ہے آج مسلمان عورتوں پر جو اپنے شوہر کو سیکنڈ میں بھی نہی اہمیت دے رہی.. کیا یہ منافقت کی اعلیٰ مثال نہی...
اگر آپ نہی مانتے تو اس بیٹی سے ہی فون کال کے زریعے پوچھ لیں کہ وہ عورتوں کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ہی پوچھ ک" جنگ خیبر کے کمانڈر سے لے کر صہیونیوں کے ساتھ جنگ کے کمانڈر تک"
خیبر کی فتح کے دن کو ذرا یاد کریں، جب منافق عربوں نے دیکھا کہ علی علیہ السلام کی آنکھ مبارک میں درد ہے اور میدان جنگ نھیں جاسکتے، تو وہ اس صورت حال سے فائدہ اٹھانے اور اپنے لیے شھرت اور فضیلت حاصل کرنے کے لیے لالچ میں آگئے، چنانچہ ان میں سے ہر ایک علیحدہ علیحدہ اپنے گروھوں کیساتھ یھودیوں کے قلعہ کے مرکزی دروازے سے کچھ فاصلے تک آیا ، اور جب بھی مرحب اور دوسرے یہودی جنگجو اپنے آپ کو ہلا تے تھے، تو وہ پیلے رنگ کے ھوکر بھاگتے تھے اور انھیں موت نظر آتی تھی۔
جب رسول اللہ (ص) نے عربوں کی منافقت اور خوف کو دیکھا، اپنے مبارک ہاتھ سے علی علیہ السلام کے پاک آنکھوں کو شفا بخشی اور انکے کے ہاتھوں میں جنگ کو کمانڈ کرنیکا جھنڈا دے دیا، اور پھر وہ ھوا جو علی نے قلعہ کے دروازے اور یہودیوں کے پورے قلعے کے ساتھ کر کے دکھایا اور اس حوالےسے تاریخ اچھی طرح گواہ ھے.
شاید اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علی علیہ السلام سے سرگوشی فرمایا ھو کہ یہ عرب آخر زمانہ میں ایک بار پھر اپنی منافقت کا مظاہرہ کریں گے اور مظلوموں اور آپکے شیعوں کے خلاف یہودیوں اور شیاطین کا ساتھ دیں گے، لیکن اے علی اس دن ایسا ہو گا جیسا کہ آج خیبر کی فتح کے دن ھوچکا اور گویا آپ ھی شیعوں کے سپہ سالار ھونگے (حقیقتا ایسا ھی ھوا) کیونکہ اس دن شیطان کے قلعے کی آخری فتح آپ کے شیعوں کی ھی ہو گی۔ر پنجابی مردوں کو اشارہ کردیں
دیر از دیدار است
آپ پاکستان کی شیرنی ہے سب کو آپ ہونا چاہئے
Ameirca Pakistan ko aagy brhta hua nhi dekhna chahta
❤کرن زندہ باد ❤
AP ki abo hin usa
IMRAN KHAN ZINDABAD, PAKISTANY AWAAMS ZINDABAD.
کون سی جنگ یا اللہ خیر اب کون سی گولی دینی ہے عوام کو
Good morning sir GOOD DAY AND IMRAN KHAN ZNDABAD
امریکہ کو ن ھے کیا ھم کوئی غلام ہیں جو وہ کھے ھم کرے ھم ایک خودار پاکستانی ھے ھمارے پاس بھی ھتیار ھے فوج ھے اور تگڑے عوام بھی ھے ھم اپنے ملک ساتھ کڑے ھے ھمارا حق بنتا ہے کہ ھم اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ مدد کریں اور اسکے ساتھ کڑے رھییے پاکستان زندا آباد ❤❤❤❤❤
Ji bilkul ghulam hain blky ghulam ibne ghulam ibne ghulam
اللہ خیر کرے کب تک پاکستان کے بااثر طاقتور سمجھ اے گا کہ پاکستان کا سوچے نہ اپنے مال جو یورپ ممالک میں ھے اس کی حفاظت کرنے کے لئے پوری قوم ڈبو دو گے
well done sister
❤❤❤❤❤❤❤❤بسم اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہم غلام ہیں اور غلام اپنی مرضی نہیں کرسکتا
پاکستان کے ردعمل سے لگتا ہے کہ پاکستان تنگ آچکا ہے امریکہ سے
Hahaha Hahaha Ma bi American say tang hob😅Hahaha
DOLLAR LANAY WALAY YES SIR HAIN. MULK MAIN TABAI END PA HAI. DOO WAQAT KA KHANA MUYASIR NAHIN .LAW LESS MULK HO GHA.
@@syedafatima4049 han ye to hy laqin mjhy lgta h iran k Israel p hmly sa Pakistan ka dar thora km hua h ya fr pakistan ko ye dar h k kahi iran 18 billion dollars ka jurmana na lgady isliye ye shayad double game khel rhy ho
Gulamo ki hukumat
Aur America ko jawab
Ye ho nahi sakta ho nahi sakta
تمہاری اوقات ہی یہی ھے
Use & Through
میں اس بات پر حیران ہوں ایسے کیا مجبوری ہیں کہ ساری دنیا امریکہ، اسرائیل اور یورپ ممالک نے ماتحت بنایا ہیں اور اپنے فیصلے باقی ممالک پر من وغن پر منواتے ہیں ایشیا ممالک اپنا بلاک کیو نہیں بنا سکتے ہیں ۔
08
7
Bohat Quoob Mashallah Subhanallah
Very good news for powerful people
Majority of overseas Pakistanis are well established & enjoying USA without any discrimination
5.51
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصْرَى ميت أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ
الظَّلِمِينَ )
اے ایمان والو! تم یہود و نصاری کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے سے دوست ہیں ۔ تم میں سے جو ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی ظالموں میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالیٰ ہر گز راہ راست نہیں دکھاتا ۔
We pakistani love Iran
Nice words by kiran Naz
امریکا جو کہتا ھے وہ مانو
شکر ھے
Pakistan Zandabad
امریکہ کہتا ہے کہ جو میں کہوں وہ کرو--- میں کیا کر رہا ہوں، وہ مت کرو
الحَمْد للهْ
dill khush kar dia apne
More Sanctions, resulting
Pakistan will be more strong.
Strength is the result of problems and difficulties.
In Sha Allaha, no worry of
sanctions.
And god said,let there be light :and there was light
NOORA KUSHTI
jitny marzi hum mizail bana len par unka kya faida hamary musalman bhaiyon ka qatal e aam horaha hai par hamary hukmran hadd dharmi ka muzahera kar rhy hin
our all system are under the America definitely .
مقروض اور قرض خواہ آپس جنگ کیسے کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
مقروض صرف خوشامد کر سکتا ہے ۔۔۔۔
Simple formula for Pakistan:
" Baggers can't be Choosers" 😢
I love Pakistan pak foj zinda bad
Beshak ❤❤
Pakistan zindabad
اگر امریکہ اسرائیل کو ایٹمی ہتھیار دے سکتا ہے تو پاکستان مسلم ممالک کو کیوں نہیں دے سکتا ،
کیونکہ پاکستانیوں کی غیرت مر چکی ہے
امریکہ دی ایسی تیسی 🎉پاک ایران دوستی ژندہ باد ❤
مجاہد اسلام اللہ ذاکر نائیک کی حفاظت فرمائے
حکومت سے اپیل ! بغیر حجاب خواتین کو سکرین پر آنے پر سخت پابندی لگائی جائے
Khurrmk ❤❤❤
عمران خان صاحب کی بات سچ ثابت ہوی، absolutely not کہ کر کیا غلط کیا تھا، اب یہ نوبت نہیں آتی،
ہمارے لئے امریکہ اور ن لیگ میں کوئ فرق نہیں ھے ن لیگ نے پاکستان میں امریکہ سے رجیم چینج نے سپورٹ حاصل کی۔
ghulaam hain na hmaray rakhwaly
Mash allha pak Iran zindabad
یہ چینل 10% عوام کے لئے ہے نہ کہ 90% کے لئے
انشاءاللہ
پاکستان کو جتنا نقصان امریکہ کی دوستی سے ھوا کسی اور سے نہیں ہوا ہمیں یاد جب انڈیا سے جنگ ہورھی تھی تو امریکہ اور پاکستان کے فوجی معاہدے کے مطابق امریکہ نے اعلان کیا کہ ہم پاکستان کی مدد کے لیے بحری بیڑا بھیج رھے ھیں وہ جنگ ختم ہوگئی مگر امریکہ بحری بیڑا آج تک نہیں پہنچا ۔یہ ھے پاکستان امریکن دوستی ۔
Weldon kirin naz ❤❤
pak iran zinda abad
I love this anchor ❤
MashaaAllah, kiran Naz ko nazar na lagay.❤❤❤❤❤
یہ سنگت ہی غلت ہیں امریکا کی ،،،،امریکا کی جب تک پاکستان سنگت نہیں چھوڑ دینی چاہیے
Very good analysis based on facts in light of true spirit of impartial journalism.
Mashallah Kiran naaz nice speeking
Zabardast jawab yah hai ki foji addey kis khusi me
پاکستان + ایران + سعودیہ + ترکی = فلسطین💯💯💯
😂 paksitan pr koi asar nhi. sara saman Pakistan khud banata hai🤣🤣🤣
جھوٹ بنا رہا ہے مسلسل
ہوں ٹوں ٹیک ہے بھائی جان ✌مگر بنیادی طور پر سرمایہ💱 خامہ خاں ضرورت ہے💰 کہ ہمارے پاس روٹی کا پیسہ💔 بھی نہیں ہیں 😢
@@RfayMomand vo sirf hmaray pas nae hay q K Sara kuch hamari foj K pas Jo hay.
Sara pesa ici kam per TU lag raha he.
Alhamdulillah Pakistan is kam me boht age he. Thora kahe ko boht samjho
امریکہ کی ٹھکائی اب شروع ہے پاکستان اب امریکہ کی دھمکیوں میں نہیں آئے گا پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ اباد
غلام ایک اچھا غلام تو بن سکتا ہے پھر خدار کبھی نہیں ،پاکستان امریکا کا غلام ہے ،تھا،اور شاید ہمیشہ غلام رہنے کی قسم کھائ ہے ، تو میرے کمینٹ کا مطلب ہے کہ غلاموں کے ساتھ ایسے واقعے ہوتے رہتے ہیں
Pakista jindabad
Pakistan has to now choose the correct side immediately
Ye hona tha hame har hall me tayyar rhena hoga
Shaheed Zulfiqar pakistan pehlay bhadur leader thy jis ne Amerca ko lalkara atomy taqat mulk ko banaya poray muslim countries ko lahore mn katha kiya jo baray kam shaheed Bhutto ne keay aj kisi mai k lal mn na itni himat hy aur na itni salahiyat Geay Bhutto.
تباہی کرنے والوں پر پابندی نہیں لگ سکتی