Isabgol Chilka Mein Kia Mixing Kia Jata Hai? Asli Ispaghol Husk Ki Pehchaan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 304

  • @NaseerAhmad-je5me
    @NaseerAhmad-je5me 2 роки тому +6

    Great, Mohsin bhai very unique and simple analysis

  • @EjazAhmad-tx2wl
    @EjazAhmad-tx2wl 2 роки тому +4

    Great job sir we appreciate your work

  • @salmansadiq3630
    @salmansadiq3630 2 роки тому

    Jazak Allah bhati sahib

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 роки тому +3

    کہنے کو ایک خبر فلاں فلاں گاؤں زیر آب آ گئے۔مگر کبھی سوچا ہے ایک سیلابی ریلا کتنے خواب ساتھ بہا لے جاتا ہے،
    پتہ ہے جب ہمارے گاؤں میں کہتے سیلابی ریلا گزرنے والا ہے۔ گاؤں خالی کرو،
    مائیں سب سے پہلے بچوں کی اسناد اٹھاتی ہیں۔ ہائے میرے بیٹے بیٹی کی 16۔14 سال کی محنت ہے یہ،
    غریب لوگ روتے ہوئے گھر چھوڑتے ہیں،
    اماں جی اس لکڑی کے صندوق کو بار بار دیکھتی ہیں۔ جہاں وہ بیٹی کا جہیز جمع کر رہی تھی۔ کوئی اچھا مہنگا کپڑا کوئی خاندان میں شادی ہونے پہ لڑکے کی ماں دیتی،
    اماں جی بیٹی کے لئے رکھ لیتی،
    کوئی اچھا برتن جو اس نے خود نہیں استعمال کیا ہوتا بیٹی کے لئے رکھ دیتی ہے۔وہ اپنی شادی کے سال بعد ہی اپنی اکلوتی سونے کی انگوٹھی اتار کہ بیٹی کے لئے رکھ دیتی ہے، وہ صندوق چھوڑ کہ نہیں جا سکتی، پھر اسکی نظر چھت والے پنکھے کی طرف جاتی تو اسے یاد آتا اسے جہیز میں ایک اسٹینڈ والا پنکھا ملا تھا مگر پہلے بیٹے کی پیدائش پہ ملنے والے مبارک باد کے پیسوں سے یہ چھت والا پنکھا لیا تھا کیسے چھوڑ کے جا سکتی ھوں،
    صحن میں رکھا دانوں والا بڑا ڈول کیسے چھوڑ کہ جاؤں، جس میں رکھےگندم کے دانے اس نے اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ سخت گرمی میں زمیندار کی زمینوں سے دو ماہ انکی فصل کاٹ کہ کمائے تھے،
    یہ گندم سال بھر اسکے بچوں کا پیٹ بھر سکتی تھی،
    اسکو کیسے چھوڑ دے۔ سب کہ رہے ہیں،
    گھر میں جو جو بھی جانور ہیں انکو کھول دیں اگر انکی زندگی ہوئی وہ تیر کہ اپنی جان بچا لیں گے،
    اماں سوچ رہی ہے کہ کیسے جانے دوں یہ گائے جو ہمارے گھر کا چولھا گرم رکھے ہوئے ہے،
    غربت کی وجہ سے سارا دودھ بیچ دیتی کہ بچوں کی فیس کے پیسے تو نکل آتے ہیں۔
    پھر گھر کے کچے کمرے کیسے چھوڑ کہ جائے،
    جن کو اپنے ہاتھوں سے مٹی کا لیپ لگاتی اماں ہر سال بہت مشکل ہے گھر چھوڑنا اور مجھے سوچ کہ دکھ بھی ہوتا ہے اور افسوس بھی کہ ہمارے حکمران رب کو کیا منہ دکھائیں گے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جب حکمران بنے وہ فرماتے تھے میرے دور حکومت میں ایک کتا بھی پیاسا مر گیا عمر جواب دہ هوگا۔
    جو بوڑھی عورت کے گھر اپنے کندھوں پہ اناج لاد کہ پہنچا تے ہیں اورکہتے ہیں۔اماں رب سے میری شکایت تو نہیں کرو گی ؟
    ہمارے آج کہ حکمر ان رب کا سامنا کیسے کریں گے؟ کیا جواز ہوگا انکے پاس؟۔غریبی بھی نعمت ہے رب کی ظلم اور کسی کا حق کھا نے کا موقع نا ملنا بھی فضل ہے رب کا ۔."💔
    دیکھو آج مال بہنے کا اتنا خوف نہیں ہے یہاں کسی کا باپ بہہ گیا ہے، کسی کا بھائی بہہ گیا ہے کسی کے گھر کے شیر خوار بچوں کو پانی نگل گیا ہے کسی کے سر کے سائیں شوہر کو پانی نگل گیا ہے، دیکھو جس گاؤں میں ساری برادری تھی اب اس گاؤں کا نام و نشان باقی نہیں ہے،
    وہ جہاں ہنستے بستے کچی عمر گزاری تھی جہاں پیپل کی چھاؤں میں سکول میں پڑھتے تھے وہ گاؤں وہ بستی پانی نگل گیا ہے ارمان بہہ گئے ہیں💔
    #سیلاب

  • @randomvideosvalley1968
    @randomvideosvalley1968 2 роки тому +1

    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
    اللهم انصر الأسلام والمسلمين
    جزاك الله خيرا
    💗

  • @abrarshah7533
    @abrarshah7533 2 роки тому

    Bahti saib you are Great

  • @naeemrajput00
    @naeemrajput00 2 роки тому

    جزاک اللہ ماشاء اللہ

  • @cookingwithmaria563
    @cookingwithmaria563 2 роки тому +1

    Good information mohsin sahib Allah ap ko jzaa dy

  • @ikramullah7867
    @ikramullah7867 2 роки тому

    Shehzada .. allah pak apko slamt rakhy bht achi huti apki har vedio

  • @najamnusrat5325
    @najamnusrat5325 2 роки тому

    Jazakallah

  • @gmustafazaki166
    @gmustafazaki166 2 роки тому

    Thanks Bhatti sb

  • @DanielDani-zb9fs
    @DanielDani-zb9fs 2 роки тому

    Bhati sahib love you ho gya ❤️

  • @Softtuch-xz2jl
    @Softtuch-xz2jl Рік тому

    Thanks u v much sir

  • @usmanashrafrajput
    @usmanashrafrajput Рік тому

    👏🏼👏🏼👏🏼

  • @MushtaqAhmad-vo3yb
    @MushtaqAhmad-vo3yb 2 роки тому +2

    ASSALAMUALEKUM WA RAHMATULLAHI WA BARKATUHU
    MASHA ALLAH
    SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH

  • @muhammadrasheed2178
    @muhammadrasheed2178 2 роки тому

    Great analysis Sir thanks 👍

  • @qaisarakhalilranakhalilkha7849
    @qaisarakhalilranakhalilkha7849 2 роки тому

    Thanks 👍👍👍

  • @faqeerhussainhussain8209
    @faqeerhussainhussain8209 2 роки тому

    بھٹی صاحب میں جو اسپغول لے کر آ یا ھوں اس میں چاول مکس ہیں میں حیران تھا کہ یہ کیسا اسپغول ہے اب سمجھا گیا کہ یہ وہی ہے

  • @babymirhoo2295
    @babymirhoo2295 2 роки тому

    Salam sir app atna neak Kam karty hn to as malawat Ka khatma q nhi kart MATLAB un logo k khilaf Kuch kry q k har ourat u tube nhi dhakti milawat shuda chez khared Latin ha plz

  • @magsikhalil786
    @magsikhalil786 Рік тому +1

    Sir pure ispaghol kahan sy millay ga, mujhe tou kahin sy bhi nhi mill rha?

  • @kingtv3399
    @kingtv3399 2 роки тому

    Hi sir exposed lemon malt and malt79 drink

  • @healthdoctor2276
    @healthdoctor2276 2 роки тому

    Phikyan phulyan bhi milatay han

  • @abdulshakoor6202
    @abdulshakoor6202 2 роки тому

    اسبغول کے چھلکا بیج سے کیسے نکالیں؟

  • @shafiullahbhutto1420
    @shafiullahbhutto1420 2 роки тому

    ✨✨✨👌👌

  • @raifalaksher4774
    @raifalaksher4774 2 роки тому

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

  • @drunkenboxersays
    @drunkenboxersays 2 роки тому

    Bhatti Sahib you are "DABANG"

  • @hanzalaali1253
    @hanzalaali1253 2 роки тому

    4:30

  • @mianirfanjee3056
    @mianirfanjee3056 2 роки тому

    سر جی اس میں ایک اور چیز کی ملاوٹ ھوتی ھے وہ ھے ریت جو کہ میں نے الگ نکالی 1 کلو تقریبن اسپغول تھا اس میں 300 گرام ریت نکلی تھی

  • @String_master
    @String_master 2 роки тому

    الله سبحانہ تعالیٰ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین ۔۔۔
    ملاوٹ کرنے والے خبیث ہیں مردود ہیں لعنَتی ہیں ، اِنشاءاللہ بہت جلد اپنے عبرتناک انجام کو پہنچیں گے !!!

  • @magicvideos--
    @magicvideos-- 2 роки тому +12

    ‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“ ❤️💖💖

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 роки тому +5

    • ” ‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤‏ اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...

  • @yahansabkuchmiltahai9293
    @yahansabkuchmiltahai9293 2 роки тому +1

    پاکستان میں کوئی بھی چیز خالص نہیں ملتی ہر چیز میں کچھ نہ کچھ ملاوٹ ہے اور بنانے والے کو ذرا بھی خوف خدا نہیں ہیں خالص کہہ کر بیچنے سے چیز بک تو جاتی ہے لیکن بیچنے والا اپنا رزق حرام کر لیتا ہے پاکستان میں تقریبا 90 پرسنٹ لوگ حرام رزق کھا رہے ہیں پھر اللہ سے بہتری کی امید رکھتے ہیں

  • @talatdar2258
    @talatdar2258 2 роки тому +16

    بھٹی صاحب، بہت ہی قیمتی معلومات دینے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔
    سلامت رہیں

  • @mianzulqurnain9313
    @mianzulqurnain9313 2 роки тому +4

    بےایمانی کی کوئی حد نہیں بہت معلوماتی ویڈو اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے

  • @randomvideosvalley1968
    @randomvideosvalley1968 2 роки тому +1

    Sir, main ne aik martaba dekha tha is main Shayad Sooji milayee hui thi.

  • @iftikharhussain7815
    @iftikharhussain7815 2 роки тому +1

    اولپر دودھ کے بارےمیں پروگرام کریں

  • @aamirnajeeb3411
    @aamirnajeeb3411 2 роки тому +5

    Please recommend which brand and from where pure isabghool is available.

  • @zahidsharif904
    @zahidsharif904 2 роки тому +1

    BHATTI SAHIB AP THEAKH KAH RAHY HAI LAKIN ES K SAATH 2 NUMBRE WALAY SOUGI KA BE ESTAMAAL KAR RAHY HAI.
    ALLAHA TAHALLA IN 2 NUMBRE KARNAY WALI SAY BACCHAY. AAMEEN.

  • @khiradfatima3655
    @khiradfatima3655 2 роки тому +1

    plz dry injeer kon c asal h kon c sheeray wali h os pe b vlog bnaye

  • @Hamzakhan1193
    @Hamzakhan1193 2 роки тому +1

    محسن بھائی کھانے کا صیح طریقہ بھی بتا دیں

  • @bilaladam623
    @bilaladam623 2 роки тому +1

    سر عرقِ گلاب پر بھی ویڈیو بنائیں

  • @amazingsupermaster7757
    @amazingsupermaster7757 2 роки тому +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌷

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 Рік тому

    اگر آپ لوگ ملاوٹ نہ کرتے تو کتنا اچھا ہوتا ۔۔ پہلے ملاوٹ کرتے ہیں اور بعد میں ملاوٹ پکڑتے ہیں ۔۔؟؟؟۔۔ اللہ پاک پیارے وطن پاکستان پر رحم فرمائے آمین ۔۔۔ ۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @profark1951
    @profark1951 2 роки тому

    کیا یہ ملاوٹ غیر مسلم کرتے ہیں یا پانچ وقتہ نمازی اور حاجی صاحبان؟

  • @AbdulRauf-bp8vp
    @AbdulRauf-bp8vp 3 місяці тому

    بہت خوب جناب یہ بتائیں کہ چھلکا صرف سٹے کا مفید ہے یا پورے پودے کی توڑی یعنی بھوسا بھی فائدہ مند ثابت ہوگا کیونکہ انڈیا کی وڈیوز میں تھریشر ہماری گندم کی طرح چلتے ہوئے دکھاتے رہے ہیں شکریہ

  • @adilch1177
    @adilch1177 2 роки тому

    اسلام عليكم بھٹی صاحب راہنمائی کا شکریہ لیکن اک درخواست ہے؟ کوشش کیا کریں کہ ویڈیو لمیٹڈ بنایا کریں

  • @hafeezrehman4066
    @hafeezrehman4066 Рік тому

    اسلام عليكم ورحمة اللّه و بركاته
    صباح الخير 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖

  • @MahrJamil
    @MahrJamil 2 роки тому

    بھٹی صاحب، 2 نمبرئیے بہت ھوشیار ھیں، اب وہ اس میں سوجی مکس کررھے ھیں ، آپ چیک کرلیں

  • @shehbazsheikh9068
    @shehbazsheikh9068 2 роки тому +3

    Thanks Dear Good Informative Knowledge

  • @AbdulKhaliq-uw7ey
    @AbdulKhaliq-uw7ey 2 роки тому

    محترم بھائی... اسپغول کے چھلکے میں سوجی ملائی جا رھی ھے

  • @muzaffariqbalhassan2003
    @muzaffariqbalhassan2003 2 роки тому

    جزاک اللہ خیرا
    سر اگر ساتھ میں لکھا ہو انگریزی میں بھی آئے تو اسکا بیرون ملک لوگوں بہت فائدے ہوں۔

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih 2 роки тому

    کیا کوئی ایسی اشیاء خوردنی باقی ھے جسمیں پاکستانی تاجر حرام توپی نہ کرتے ھوں۔

  • @abubakersiddique6322
    @abubakersiddique6322 2 роки тому +1

    Sir, ap ki videos ka sb se zyada faida milawat krny walo ko hota hy, wo is ka torr nikal lety hn jis se milawat pakri jaty hy.
    Stay blessed

  • @رشتےکیتلاش
    @رشتےکیتلاش Місяць тому

    سر میں اپ کو بہت پسند کرتا ہوں اپ جیسے بندے پاکستان میں موجود ہیں پاکستان میں ہر قدم پر دو نمبری ہے

  • @abdulrauf1975
    @abdulrauf1975 2 роки тому

    بھٹی صاحب۔ ملاوٹ جو ہے کھوپرا، پاوڈر میں سوجی ملاتے ہے اور ٹاٹری پاوڈر میں نمک ملا کر بیچی جاتی ہے اس کے علاوہ املی کے اندر نمک کا پانی ملایاجاتا ہےنمک بھی ملاتے ہے دوکاندار ۔ اس پر بھی اپ بتائے۔۔ شکریہ

  • @gulkhan2505
    @gulkhan2505 2 роки тому

    صرف عرق گلاب یا ساتھ کوئی تیل بھی ہو دوم اگر عرق گلاب میں استعمال کرنا ہے تو اسپغول کی بھوسی کو ملایا جائے یا اس کا بیج؟ کتنی مدت استعمال کیا جائے وغیرہ مکمل نسخہ بتائیں ع

  • @Kp-ee5vr
    @Kp-ee5vr 2 роки тому +2

    جزاک اللہ بھٹی صاحب خدا باری تعالٰی ھدایت دے ان لوگوں کو جو ملاوٹ کرتے ہیں

  • @mohammadahsan7959
    @mohammadahsan7959 2 роки тому

    ہرا اہک چیز میں ملاوٹ کرنے والی قوم کو ئ بھی چیز ملاوٹ سے پاک نہیں کوئ دیکھنا والا نہیں اپنے وطن میں

  • @hafeezullahkhan9365
    @hafeezullahkhan9365 4 місяці тому

    جزاک اللہ ،یہ کام یہ لوگ پسے کھوپرے کے ساتھ ہی کرتے میں میں نے یہ تجربہ کیا ہے

  • @muhammadilyas1658
    @muhammadilyas1658 2 роки тому +1

    A.a sada khush Raho

  • @AliAsghar-lo2ps
    @AliAsghar-lo2ps 2 роки тому

    یا کیا یا کیا یا کیا یا کیا یا کیا یا 😂😂😂

  • @gulkhan2505
    @gulkhan2505 Рік тому

    عرق گلاب میں اسپغول کا بیج یا چھلکا ملانا ہے؟

  • @shaukathussain3328
    @shaukathussain3328 2 роки тому

    اسلام علیکم۔
    چاول کے علاوہ سوجی بھی ملاتے ہیں۔

  • @zakwanbacha6300
    @zakwanbacha6300 Рік тому

    مردانا طاقت کو کم کرتا ھے میرا 40 سال کا تجربہ ھے

  • @hmtariq9829
    @hmtariq9829 5 місяців тому

    نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ملاوٹ کرنے والا ہم میں سے نہیں

  • @Fareed63
    @Fareed63 2 роки тому

    Than you very much for ur video. milawat kar k profit nahe berhatay BALKEH apni apni AQABRO ma NANGARY Bhartay hyn aur apni aulado ko bhe yehe angary khelaty hyn. HARAM kha kar aulad bhe in k sath barbadee kartee hy. KASH yeh loog jan jaeyn k AAKHIRAT ma kya AZAAB hu ga in k sath tu MILAWAT Na kryn.

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 роки тому

    مایُوسی سے بڑھ کر کوئی شے انسانیت کے لئے قاتل اور مہلک نہیں...!
    آزمائشیں اور مُصیبتیں ایک مومن کو مایوس نہیں بلکہ ہوشیار اور مضبوط کرتی ہیں...!

  • @sarfrazhussain2153
    @sarfrazhussain2153 Рік тому

    جناب نمکین یعنی کھارا پانی کو میٹھا بنانے کا کوئی طریقہ بھی بتا دیں

  • @abuhamzahkhan7731
    @abuhamzahkhan7731 Рік тому

    دنیا کے سب فراڈ ھمارے ھاں ھی کیوں پائے جاتے ہیں ؟

  • @EuropeViSIT-p2q
    @EuropeViSIT-p2q 4 місяці тому

    Main ne Pakistan 🇵🇰 se marahba company wala plastic ke dabay wala mangvaya tha ! Voh 2 number tha ! Os ke baad main ne india 🇮🇳 wala use kiya to bilkul original tha ….

  • @bakhtjamal8088
    @bakhtjamal8088 2 роки тому

    آپ اچھے سٹور اور کمپنی کی بھی نشاندہی کرے

  • @TariqMahmood-od5ej
    @TariqMahmood-od5ej Рік тому

    جسکا نطفہ ملاوٹ والا ھے وہ ملاوٹ ھی کرے گا۔

  • @syedaveena
    @syedaveena 2 роки тому +2

    Jazakalakhairana Shukriya ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ May Allah bless you for helping us guiding us

  • @NighatParveen-w3m
    @NighatParveen-w3m Рік тому

    Assalamu alaikum Singh Bhati Sahab yah bataen ke UA-cam mein Maine padha tha video Dekhi thi ki 50gr ke Jo log Hain chilka small na Karen ke jodon ke liye

  • @ghanishah3386
    @ghanishah3386 2 роки тому

    A.A. sir gulab k araq mai chilka milana hdi ya isspghol k beej???, plz ans zarur kijye. .... shukria

  • @darood__waly
    @darood__waly Рік тому

    Bhatti sahb 1 video miswak pr b bnain mtlb miswak k faidy pr plzzzz.

  • @tahiranjam8078
    @tahiranjam8078 Рік тому

    لہسن کو دہی کے ساتھ کھانے کا طریقہ

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 роки тому

    Join youth Club Motivational speaker Raja Zia ul haq Tuaha Ibn Jalil 🇵🇰🇵🇰

  • @zarmeenfatima9579
    @zarmeenfatima9579 2 роки тому

    Respected sir Aoa pehle bar comment kr rhe sir alfaz ni k tareef kya kron.... Allah aap ko bht agr dy or sdaa slamt or khusheyun or seht wali zindge k sath rahain....

  • @drkhalid8299
    @drkhalid8299 2 роки тому +1

    MashAllah very Nice Bhtti sb.

  • @nazargul4661
    @nazargul4661 2 роки тому

    Sir eay kua waja hy k har cheaz me milwat 2 numbery hy. Or ziad log masjed me be jarahy hy. Milwatwala number one gumrah hy or auska namaz masjed jana be Faida hy.

  • @muhammadnaeemkhan6534
    @muhammadnaeemkhan6534 2 роки тому

    Kuch din bad mohsin Bhatti ka apna brand launch ho ga.. Baki sb fraud hey 🤣🤣🤣

  • @saeedzahid3319
    @saeedzahid3319 Рік тому

    Bazar mein pure r light brown isbagol ka chilka milta ha. Konsa theek ha?

  • @WaqasKhan-hy6rj
    @WaqasKhan-hy6rj Рік тому

    Aapki video ko skip krna apnay ooper zulm krnay k brabr hy,👍
    Am i right?

  • @naveediqbal2708
    @naveediqbal2708 Рік тому

    Bus aik tmm hi khalis ho...or har chez milawat wali hai...bawaqof banata hai bus logon ko

  • @faqtas
    @faqtas Рік тому

    اسپغول کا مزاج کیا ہے؟

  • @parvezmalikvlogs1311
    @parvezmalikvlogs1311 2 роки тому

    Hum musalman hain hum milawat kyun Karen ????? Ap is baray main btao . Logon ko Kaho milawat na kro

  • @jijijiji6439
    @jijijiji6439 Рік тому

    Haram khoor k mulk ma koi cheez 1namber cheez nahe melty ma Bazar sa khareda jis sogi ki melawat thi khass khass liya os ma be rat mixed thi koi cheez asy nahe jo 1namber ki ho Pakistan ma

  • @honest897
    @honest897 Рік тому

    Hm kisi company ka le aye ghr a k Chek Karen PHR wo waps tu ni ho ga pase tu zaia ho gye?

  • @hasrathasrat7080
    @hasrathasrat7080 2 роки тому

    God Chand din pehle Me Ne ispeghol me Chawal ya Soji Pakra tha

  • @javedaslam1489
    @javedaslam1489 2 роки тому

    اچھے والا کہاں سے لیں

  • @adilgoshi7010
    @adilgoshi7010 2 роки тому

    Bhatti sahib ap k knowledge m izafa kar du aj Kal pansari chilke m khusk phulia pees k dalte hn aur wo wait m bohat halki hoti hn pani m dip nhi hoti

  • @idreesahmed4390
    @idreesahmed4390 Рік тому

    اللہ آپ خوش رکھے

  • @husnainrajpoot9963
    @husnainrajpoot9963 2 роки тому

    Kudrat Ka Tofa ma Box wala Use krta hon wo thk hoty hain qarshi Hamdard marhaba Wagera ka

  • @infotainment1905
    @infotainment1905 2 роки тому

    اج تے حکیم ای بنے ہو بھٹی صاحب

  • @muhammadashraf3141
    @muhammadashraf3141 2 роки тому

    ھلال کو حرام بنا کر کھانا

  • @ahmadshoppingmall8993
    @ahmadshoppingmall8993 2 роки тому

    Mila vote Karne Walon Ko laga rakha aur Barbad aur tabah Karen

  • @saminakausar6404
    @saminakausar6404 2 роки тому

    Me ne b chilka kharida he aur jb dodh me ghol kr pe lia to neechy kuch alza bethe thy aur mujhy to wo suji lagi thi

  • @parvezmalikvlogs1311
    @parvezmalikvlogs1311 2 роки тому

    First of all food items main milawat krna musalman k kaam hi nahi hai. Woh Muslim hi nahi Jo milwat karay. Mera khayal hai ab sirf hamaray naam hi Islamic reh gyay hain. Hum ko apnay naam k agay say Islamic naam khatam kr denay chahiyay. Sharam Ani chahiyay

  • @thomastechnical2075
    @thomastechnical2075 2 роки тому

    Ye Baimani b Pakistanio ny ijaad ki ho gee jo hlaat hain hmary