پیٹ پر پتھر۔ باندھے ، کئی کئی روز کے فاقوں کے باوجود دنیا کو اعلی اخلاق کا نمونہ دکھا گئے ھمارے پیارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنہوں نے صبر و برداشت و تحمل کا درس دیا ماشاءاللہ ان کی تعلیمات سے مہجور لوگوں کے پیٹ بھرے ھوں یا خالی ایسے لوگوں کو اخلاق و تہذیب سے کیا واسطہ !
@@torchlight3662 دراصل سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اسی طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا طور طریقہ ھمارے لئیے مشعل راہ ھے یہ حسن عمل دراصل ھم ساری امت کیلئے ۔نمونہ ھے جس پر عمل کرنا اطیعوالرسول کے زمرہ میں ھے ورنہ اپنی خواھشات کے اسیر تو ھزاروں ہیں یا انہیں حسن عمل کا علم نہیں انہیں جو اچھا لگتا ھے اسے ھی حق سمجھتے ھوئے بجا لاتے ھیں البتہ تمام عوامل میں اللّٰہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سب سے افضل درجہ رکھتی ھے الحمدللہ
Hifzo amman kaisa bhai apko nahi pta Allah pak or usk Rasool akramﷺ ka hukam hai bibiyan pardy man rahen.... Bibi ko to spiker ya tv par naat parny ki islam man ijazat nahi ye to phir takreer kr rhi hai.
ہم اخلاقی بدحالی کا شکار ہیں کیونکہ اگر ہماری قوم اخلاقیات پر عمل کرتے ہوئے زکوٰۃ دے اور غریب کا ہاتھ تھام لے تو معاشی مسلہ بھی ھل ہو جاے گا، ویسے تقریر کمال تھی, great
السلام علیکم آپ نے صحیح کہا دین کی سمجھ نہیں ہمیں اور اللہ پہ بھروسہ نہیں کرتے اورروناحالات کا روتے ہیں کچھ اپنے حصے کام بھی کرجائیں کچھ اللہ کے ہوجائیں کچھ استغفار کریں
@@malikwaleedawan8147 السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ، مسلمان بھائیو بہنو اگر اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہو تو مسلمان بن کر دکھاؤ پہلی بات تو یہ کہ اسلام میں نکاح سے پہلے نا محرم سے ملنا اور باتیں کرنا حرام ہے، کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے اپنے والدین کے چہروں کو دیکھیں کے انہوں نے آپ کے لیے کیا قربانیاں دی ہیں آپ اپنی خواہش ظاہر کریں وہ مانتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی بات نہیں کِسی انجانے شخص کی دو دن کی محبت آپکو اتنا غافل کر دیتی ہے کہ ماں باپ کی عزت کا بھی خیال نہیں رہتا ،، و باپ جو سر اٹھا کے معاشرے میں چلتا ہے آپ کے اُس ایک قدم کی وجہ سے اس کا سر جھک کر زمین میں لگ جاتا ہے اور وہ بھائی جِس کا تُم مان ہو سوچو۔ وہ دنیا کو کیسے منہ دکھائے گا، وہ ماں جو تُمہیں دنیا کی ہر برائی سے محفوظ رکھنے میں اپنے جوانی غوا بیٹھی تھی تُم نے ایک پل میں اُسکی قربانیوں کو پیروں تلے روند ڈالا کیوں کیا دو دِن کی محبتِ میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ آپ اُن عزیز رشتوں کو بُھول جاتے ہو ،،کو آپ پر جان نچھاوار کرتے ہیں خُدا کا واسطہ ہے اپنے والدین کی عزت کی لاج رکھیں اللہ آپکو بھترین ہمسفر دے گا یقین رکھیں اللہ میں۔
ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالی اس قابل فخر لڑکی کو صحت اور کامیابی دیں امین بہت حقیقت پر مبنی تقریر کرتے ہوئے ہمارے دلوں کو جیت لیا اللہ تعالی ہمارے ملک اور ہمارے معاشرے میں ایسی ھزاروں لڑکیاں نصیب کریں امین یارب العاالمین
محترمہ نے خوبصورتی سے معاشی و اخلاقی بدحالی ک عکاسی کی اللہ اجر دے. لیکن ہر اخلاقی پسماندگی اور بدحالی کی وجہ محض معاشی بدحالی نہیں. فرق صرف اتنا ہے کہ ہم جب اپنی اوقات سے بڑ ھ کر خواہش کرتے ہیں تو پھر جائز اور ناجائز کی تمیز ختم ہوجاتی ہے. آپ کی بات سے اتفاق ہے مگر یہاں تو کھار پیتے گھرانے کی خواتین بھی عزت نیلام کرتی نظر آتی ہیں تو کیا اُنکا مسئلہ بھی غربت اور معاشی بدحالی ہے ؟
Respected Ms. Uswa-e-Zainab is certainly becoming the burning speaker of the country spotlighting common issues being faced by Muslim Society in Pakistan. She is blessed by Huzoor Syeda Zainab Salam Allah-Ho Alaiha. May she live long and continue spelling out social issues through her powerful and bold speeches. Stay Blessed!
بالکل صحیح رب تعالیٰ پر ایمان ویقین اور اہل ثروت سے زکوۃ کی ادائیگی ہوگی تو معاشیات کے مسائل بھی حل ہونگے سب سے پہلے توکل علی اللہ کے ساتھ محنت بھی ہونی چاہیے
I love this speech ❤️ واسطہ حسن یا شدتِ جذبات سے کیا عشق کو تیرے قبیلے یا تیری ذات سے کیا اور جس کو خدشہ ہو کہ مر جائیں گے بھوکے بچے سوچیئے اس کو کسی اور کہ حالات سے کیا 😪
یہ پاکستان کا اپنا معاملہ ہوسکتاہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ اخلاقیات معاشیات کے محتاج نہیں ۔ غربت کے ساتھ اخلاقیات کا درس اکثر انبیاء، صحابہ اور اولیاء اللہ کے حالات دیتے ہیں۔ دونوں ہی موضوع الگ الگ ہیں ،ایک دوسرے کا مقابل نہیں ہے۔ بلکہ ہماری قوم کو عمدہ معاشیات اور اعلی اخلاقیات دونوں کی ضرورت ہے۔
SubhanAllah mashaAllah bhut hi ala talem yafta baa shaoor or danishwarana comment hai ye chand lines main hi ap ne Islam akhlaq or zarorat ko mukamal bayan kerdia bhut hi khoob.zabardast
جب حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی سنت یاد ہو جب ازواج مطہرات کی سنت اور ان کی ان کی محبت ہو تو بھوک جنت کی نعمتیں دنیا ہی میں دعا کر کے فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کی طرح کھلاتی ہیں
اُسوہ آپکی پہلی سپیچ قسمت والی۔۔۔ نے میری زندگی میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اسوقت میں صرف بے روزگار آوارہ پھرتا تھا۔ آسمانوں نے رزق گرنے کا انتظار کرتا تھا مگر آج الحمدللہ ایک لاکھ ماہانہ کما رہا ہوں اور جلد ہی دو مہینوں تک میری معاشیات دو لاکھ ماہانہ سے کراس کر جاۓ گی۔
ایک انسان تو دوسرے کو بس راستہ دکھا سکتا ہے۔ آپ نے ہمت کی، اللہ تعالیٰ نے آپ کی مدد کی۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اس کو مثبت انداز میں لیا۔ ورنہ بے شمار لوگوں نے اس پیغام کو چھوڑ کر دوپٹے پر فتوے لگانا شروع کردیئے تھے۔ سر۔، آپ اپنا رابطہ نمبر دیں۔ آپ کی کامیابی کو ہم دوسرے لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اگر ہماری کوشش سے کسی کی زندگی میں بہتری آجائے تو اس کا اجر اللہ تعالیٰ ہمیں دے گا۔ بہت خوشی ہوئی آپ کی اسٹوری سن کر۔
پیٹ پر پتھر۔ باندھے ، کئی کئی روز کے فاقوں کے باوجود دنیا کو اعلی اخلاق کا نمونہ دکھا گئے ھمارے پیارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنہوں نے صبر و برداشت و تحمل کا درس دیا ماشاءاللہ
ان کی تعلیمات سے مہجور لوگوں کے پیٹ بھرے ھوں یا خالی ایسے لوگوں کو اخلاق و تہذیب سے کیا واسطہ !
Visit awaz e Ishaq for poetry
بھائی اپ نے کمنٹس کر کے دل خوش کر دیا ہے یہ ماڈرن لوگ ہیں ان لوگوں کو کیا پتہ دین کیا ہے❤❤❤❤
@@arfanarfan-md2gu
درحقیقت ایسا ھی ھے جو اپ نے سمجھا 👍
Na bhule,n wo Allah k Nabi thay aur ye becharay ....kya piddi kya piddi ka shorba
Iss ladki ne sahi kaha ...great speaker
@@torchlight3662 دراصل سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اسی طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا طور طریقہ ھمارے لئیے مشعل راہ ھے یہ حسن عمل دراصل ھم ساری امت کیلئے ۔نمونہ ھے جس پر عمل کرنا اطیعوالرسول کے زمرہ میں ھے ورنہ اپنی خواھشات کے اسیر تو ھزاروں ہیں یا انہیں حسن عمل کا علم نہیں انہیں جو اچھا لگتا ھے اسے ھی حق سمجھتے ھوئے بجا لاتے ھیں البتہ تمام عوامل میں اللّٰہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سب سے افضل درجہ رکھتی ھے الحمدللہ
Great speech by honorable daughter uswa-e-zainab -maa aha allaah!
Maasha Allah..... Typing mistake ke liye options diya gaya hain bhai sahab !!!
❤❤❤❤❤❤❤
@tcman❤❤❤❤❤zoor4448
ماشااللہ اس بہن نے توچند منٹوں میں سارے معاشرے کا حال بیان کر دیا۔۔۔۔ایسا حال جسے لوگ سمجھنا ہی نہیں چاہتے
Right 👍
ماشااللہ بہت اچھی بات کہیں ہائے میری بہنا ما شاء اللہ سبحان اللہ
الللہ تعالئ اس بچی کو اپنے حفضو ایمان میں رکھے
Ameen Ameen Ameen 🤲🤲
Ameen
Hifzo amman kaisa bhai apko nahi pta Allah pak or usk Rasool akramﷺ ka hukam hai bibiyan pardy man rahen....
Bibi ko to spiker ya tv par naat parny ki islam man ijazat nahi ye to phir takreer kr rhi hai.
@@luckypari2172 app0
Aurton ki aawaz bhi parda h 🙄
اس تقریر کو کئی بار سن چکا ہوں لیکن چند دن بعد سنتا رہتا ہوں ۔۔۔۔کمال تقریر ہےجیتی رہے ہماری یہ بہن
Ma aaj frst time sun ra kml ha yar jo b bola ik ik lfz such bola
اصل میں یہ صرف تقریر ہی نہیں بلکل حقیقت ہے
Nice
Very nice 👌
mein bhi is speach ko bar bar sunti
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
👑👑
❤❤❤ Good 👍👍👍👍👍👍👍🌿
Ghhhijh😂8p,
...bhuu❤h@hh🎉g
Hhgkh😢😮8hy⁶⁷⁷😢😢😢😢😮😅😊😅😢,,,,, ,, ,dd÷)8#8'hxhsjs£;#
Gygygggygyyggyggy
ok
ماشاءاللہ، انشاءاللہ ھمارے بچوں کا مستقبل روشن ہے۔
Hi
ہم اخلاقی بدحالی کا شکار ہیں کیونکہ اگر ہماری قوم اخلاقیات پر عمل کرتے ہوئے زکوٰۃ دے اور غریب کا ہاتھ تھام لے تو معاشی مسلہ بھی ھل ہو جاے گا، ویسے تقریر کمال تھی, great
Well said,well said
Right
السلام علیکم
آپ نے صحیح کہا
دین کی سمجھ نہیں ہمیں اور اللہ پہ بھروسہ نہیں کرتے
اورروناحالات کا روتے ہیں کچھ اپنے حصے کام بھی کرجائیں
کچھ اللہ کے ہوجائیں کچھ استغفار کریں
Well said
Mashallah Sahi jwaab
ماشاء اللہ میری مسلم بہن آپ کی بات میں بڑی جامعیت ہے اور ہمیشہ یاد رکھے جانے والی قیمتی نصیحت ہے اللہ آپ کی زندگی کو خدمات دین کے لے قبول فرماے
Visit awaz e Ishaq for the latest poetry
❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤
Dykho bal chody ldkeyan Koran reyan wle rhman ky jysy bno
Ameen
اللہ اس بچی کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور اللہ اس بچی کے علم ترقی عطا فرمائے
Ameen
Ameen
Aameen summa ameen
Ameen
Ameen
Mash Allah, May Allah pak bless a lot to this Student.
سپورٹ پلیز
یا اللہ کریم جو جو سچی محبت کرتے ہیں نبی کریم کے صدقے ان کی محبت کو نکاح میں بدل دو 🙏🙏🙏
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😍😍❤️
. . ..
اسلام کی مخالفت کر کے اسے پایے تکمیل تک پہنچا نے کی دعا بھی کی جا رہی ہے؟ یعنی حرام بزریعہ حلال۔
Visit awaz e Ishaq for poetry and support
@@malikwaleedawan8147
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ،
مسلمان بھائیو بہنو اگر اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہو تو مسلمان بن کر دکھاؤ پہلی بات تو یہ کہ اسلام میں نکاح سے پہلے نا محرم سے ملنا اور باتیں کرنا حرام ہے، کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے اپنے والدین کے چہروں کو دیکھیں کے انہوں نے آپ کے لیے کیا قربانیاں دی ہیں آپ اپنی خواہش ظاہر کریں وہ مانتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی بات نہیں کِسی انجانے شخص کی دو دن کی محبت آپکو اتنا غافل کر دیتی ہے کہ ماں باپ کی عزت کا بھی خیال نہیں رہتا ،، و باپ جو سر اٹھا کے معاشرے میں چلتا ہے آپ کے اُس ایک قدم کی وجہ سے اس کا سر جھک کر زمین میں لگ جاتا ہے اور وہ بھائی جِس کا تُم مان ہو سوچو۔ وہ دنیا کو کیسے منہ دکھائے گا، وہ ماں جو تُمہیں دنیا کی ہر برائی سے محفوظ رکھنے میں اپنے جوانی غوا بیٹھی تھی تُم نے ایک پل میں اُسکی قربانیوں کو پیروں تلے روند ڈالا کیوں کیا دو دِن کی محبتِ میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ آپ اُن عزیز رشتوں کو بُھول جاتے ہو ،،کو آپ پر جان نچھاوار کرتے ہیں خُدا کا واسطہ ہے اپنے والدین کی عزت کی لاج رکھیں اللہ آپکو بھترین ہمسفر دے گا یقین رکھیں اللہ میں۔
Wow
ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالی اس قابل فخر لڑکی کو صحت اور کامیابی دیں امین بہت حقیقت پر مبنی تقریر کرتے ہوئے ہمارے دلوں کو جیت لیا اللہ تعالی ہمارے ملک اور ہمارے معاشرے میں ایسی ھزاروں لڑکیاں نصیب کریں امین یارب العاالمین
आमीन
سپورٹ پلیز
I am Pakistan
But love this speech
Good job always be happy sister
Lovely speech ❤
ماشاءالله بہت اچھی اور عمدہ تقریر ہے۔ جزاک اللہ ❣💥🤲🤲
❤🎉🎉
رنج و غم بے شمار دیتی ہے،
دل کو صدمے ہزار دیتی ہے،
چہرہ اترے تو کوئی بات نہیں،
بھوک عزت اتار دیتی ہے ۔
Very good Hafiz Atif salfi ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
مشااالہ
محترمہ نے خوبصورتی سے معاشی و اخلاقی بدحالی ک عکاسی کی اللہ اجر دے. لیکن ہر اخلاقی پسماندگی اور بدحالی کی وجہ محض معاشی بدحالی نہیں. فرق صرف اتنا ہے کہ ہم جب اپنی اوقات سے بڑ ھ کر خواہش کرتے ہیں تو پھر جائز اور ناجائز کی تمیز ختم ہوجاتی ہے. آپ کی بات سے اتفاق ہے مگر یہاں تو کھار پیتے گھرانے کی خواتین بھی عزت نیلام کرتی نظر آتی ہیں تو کیا اُنکا مسئلہ بھی غربت اور معاشی بدحالی ہے ؟
Was on
We no no not
درست
i am 🇮🇳 indian indian🇮🇳👳 but your lovely speech
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Mashallah
Very Nice Taqreer
Lovely Taqreer
Woh Bahan woh
❤❤❤❤
Respected Ms. Uswa-e-Zainab is certainly becoming the burning speaker of the country spotlighting common issues being faced by Muslim Society in Pakistan. She is blessed by Huzoor Syeda Zainab Salam Allah-Ho Alaiha. May she live long and continue spelling out social issues through her powerful and bold speeches. Stay Blessed!
ماشاء اللہ 🌹
بہت ہی عمدہ 🌷
اللہ تبارک و تعالیٰ اس بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Ameen
Very nice and very good ❤️❤️❤️❤️ you 😊😊😘😘
میں انڈیا سے ہوں لیکن آپ کی بات سے سو فیصد درست ہے۔
السلام علیکم
وعلیکم السلام
Good bahan
Hi
capitalism make poverty kill capitalism
نہ اِس پار زندگی تھی نہ اُس پار زندگی
کتنے جوان کھا گیا غم روزگار کا
Brilliant speech❤ ❤
ماشاء اللہ ہمیں فخر ہے آپ جیسی بیٹیوں پر اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
السلام علیکم
200,فیصد درست
@@muhammadkhalid631 👍🏻💘
capitalism make poverty kill capitalism
Mashallah you are proud of our nation
اللہ تعالیٰ قوم کی سب بیٹیوں کو سلامت رکھے آمین اور ایسی سوچ دے
بہن اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ اورامان میں رکیی ماشاءالله
سبحان اللہ تعالیٰ
Meri puri 63 sall umer ka nachore hai iss bachi ki taqreer subhanallah beti jeeti rahoo
Khush rahu
Mashallah maire behan keep it up
V good
Khush raho
Good sister abad raho ameen
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہر اک لفظ ❤️ پر دستک دیتا ہوا گزر گیا۔
واہ میری بہن اللہ تعالٰی آپ کو خوب ترقیات سے نوازے آمین
Good 😊🙂🙂☺️
Aameen
بہت خوب اپکے جزبات اور احساسا ت کو عظمت کو سلام بے شک بے شک بے شک
Very good Hafiz Atif salfi ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Brilliant little princess.. mashaALLAH
@@anjumanjum9307 Thanks
Masallah aisi speech jo pori zishm ko hila kr rakh diya rooh qaanp uthhi
ماشاءاللہ اسوہ امیزنگ
فتویٰ لگانے والے لوگوں کو اگنور کر دیں جلن حسد کا کوئی علاج نہیں 👏👏👏👏👏👏👏👏👏
Proud of you sis uswa
Beautiful speech 😊😊❤❤
Zindagi se ru baru karati is ladki ki speech dil ko chhu gaii, shukriya
From India 🇮🇳
THANK YOU
ماشاء ﷲ
What a speech..👌👏👏
Boht achi or sachi speech hy..
Thank you
اپنی پیاری بہن کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالی آپکو خوش رکھے آمین ثما آمین
capitalism make poverty kill capitalism
@@Revolutionshistory START FROM SAUDI ARABIA KING AND QUEEN. CAPILISTS RULERS.
واقع درست کہا
دنیا بھر میں سب سے بڑا مسثلہ روٹی کا ھے
g
میری بھن اسوہ زینب کو اللہ پاک خوش و آباد رکھے
Fantaaaasssstic. Kya baat hai. Wonderful speech. 100 out of 100 marks.
Thanks
Very nice and very good ❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍
No 1000 out of 100❣️❣️
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء الله میری بہن کتنی اچھی تکریر کیا ہے آپ الله رب العالمين آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Mashaallah feamouse
Excellent speech sister ❤
I am Indian 🇮🇳
But love this speech
Good job
Can you say what languge she's prononce
@@shanisenarath6828 urdu
Thank you ❤
Hi
Hi
اللہ تعالیٰ تمہارے حوصلہ کو قائم ودائم رکھے
Faqeer.jhanm.je.Bech.me.out.faqr.PE.mojhy.fakhr.hi.2no.hades.kash.Zara.such.to.ho.hm.ko.faqr.brdashi.PE.jaant.out.besabri.PE.jhanm.na.bech
ہمیں اپنے ایمان کو مضبوط بنانا چاہیے اصل مسئلہ اخلاقیات نہیں بلکہ ایمانیات کو مضبوط بنانا چاہیے
بالکل صحیح
رب تعالیٰ پر ایمان ویقین اور اہل ثروت سے زکوۃ کی ادائیگی ہوگی تو معاشیات کے مسائل بھی حل ہونگے
سب سے پہلے توکل علی اللہ کے ساتھ محنت بھی ہونی چاہیے
Very nice and very good ❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍
Extraordinary
@@drhadiraza2884 Thanks
Mashallah allah pak is larki ki lambi umar ata farmaya or is ki hifazat farmya ameein
اللہ ایسی بیٹیاں سب کو عطا فرماے اور ایک اچھی قوم وجود میں اے
Thank you sir
I love this speech ❤️
واسطہ حسن یا شدتِ جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یا تیری ذات سے کیا
اور جس کو خدشہ ہو کہ مر جائیں گے بھوکے بچے
سوچیئے اس کو کسی اور کہ حالات سے کیا 😪
ماشاءاللّٰه
دل کے نہاں خانوں سے میں آپکو مبارک باد پیش کرتی ہوں،اللہ آپکو جزائے خیر دے۔
From India
I am Kashmiri but Ap ka hmarey Hak k liye awaz uthana a6a lgta hay l am proud of you
Masha Allah Iam a Indian Muslim
Very nice my dear didi
سبحان الله!!❤بہن نے بہت اچھی تقریر پیش کی جو ہے حقیقت بیان کر دیا جو آج کل حالات حاضرہ ہیں 😢😢❤❤ 🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
یہ پاکستان کا اپنا معاملہ ہوسکتاہے۔
لیکن یہ حقیقت ہے کہ اخلاقیات معاشیات کے محتاج نہیں ۔
غربت کے ساتھ اخلاقیات کا درس اکثر انبیاء، صحابہ اور اولیاء اللہ کے حالات دیتے ہیں۔
دونوں ہی موضوع الگ الگ ہیں ،ایک دوسرے کا مقابل نہیں ہے۔
بلکہ ہماری قوم کو عمدہ معاشیات اور اعلی اخلاقیات دونوں کی ضرورت ہے۔
SubhanAllah mashaAllah bhut hi ala talem yafta baa shaoor or danishwarana comment hai ye chand lines main hi ap ne Islam akhlaq or zarorat ko mukamal bayan kerdia bhut hi khoob.zabardast
zabardast comment hai
MASHALLAH itna confidence mujh ma bhi a jaye
mere khayal sa saray record tor dia off outstanding speach brilliant
😅😅😅🤣🤭🤭bilkul g ur hamara bhi yahi Haal hai
Very nice and very good
Superb speech.
Heart touching.
Logical reasoning.
Emotional voice.
Keep up your endeavour dear sister.
ماشاءاللہ۔💌
کیا بات ھے بہن۔اللہ پاک ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔💌
Mashallah nice name bano Bibi g
ماشاءاللہ اسٹوڈنٹ نے تو بہت اچھی تقریرکی اللہ پاک اس کو سلامت رکھے
Mashallah very good speeh
😊
بہت ہی خوبصورت اور زبردست بیان ہے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری جان ہے
اور میری جان ان پہ قربان ھے
Beshaq
Un ke batay rasta pr amal ka naam hai nake sosal media pr comment karna
What mean black screen poetry
Nice
The
Confidence level ❤️👍👍
All Pakistanis make pious efforts to be like this daughter of Islam,to change the destiny of nation.
آپ کی اس تقریر نے تو دل جیت لیا ہے اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے آمین
❤😊
جب حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی سنت یاد ہو جب ازواج مطہرات کی سنت اور ان کی ان کی محبت ہو تو بھوک جنت کی نعمتیں دنیا ہی میں دعا کر کے فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کی طرح کھلاتی ہیں
بےشک
Durust farmaya aapne
بھوک ، میرے نبی کی سنت ہے۔بھوکوں کو کھانا کھلایا کرو۔
Mashallah
nice
زبردست عکاسی کی ھے اس بیٹی نے معاشی بحران پر اللہ پاک ہمارے ملک کو اس ظلم سے نجات دلا دے آمین
Ameen
Ameen
capitalism make poverty kill capitalism
Khatna hua ap ka?
Ameen summaameen
I am Indian but always listen Pakistani Mushayra
Thank you
c😂😂
🎉🎉🎉🎉
@@sikandarwaqas2197111
🤣🤣🤣
دلائل تو دلائل ' انداز ء بیاں کے کیا کہنے' شیرنی ❤
@@Jobhope786 Thanks
@UswaeZainab APka reply dekh kr bahot Khushi hui' Khush rahen'
@@Jobhope786 Thanks
زبردست بہت اچھی بات کہی میری بہن اللہ پاک آپ کو خوش رکھے امین
آمین
Confidence level ❤❤❤
اُسوہ آپکی پہلی سپیچ قسمت والی۔۔۔ نے میری زندگی میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اسوقت میں صرف بے روزگار آوارہ پھرتا تھا۔ آسمانوں نے رزق گرنے کا انتظار کرتا تھا مگر آج
الحمدللہ ایک لاکھ ماہانہ کما رہا ہوں اور جلد ہی دو مہینوں تک میری معاشیات دو لاکھ ماہانہ سے کراس کر جاۓ گی۔
ایک انسان تو دوسرے کو بس راستہ دکھا سکتا ہے۔ آپ نے ہمت کی، اللہ تعالیٰ نے آپ کی مدد کی۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اس کو مثبت انداز میں لیا۔ ورنہ بے شمار لوگوں نے اس پیغام کو چھوڑ کر دوپٹے پر فتوے لگانا شروع کردیئے تھے۔
سر۔، آپ اپنا رابطہ نمبر دیں۔ آپ کی کامیابی کو ہم دوسرے لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اگر ہماری کوشش سے کسی کی زندگی میں بہتری آجائے تو اس کا اجر اللہ تعالیٰ ہمیں دے گا۔ بہت خوشی ہوئی آپ کی اسٹوری سن کر۔
wo video ka link do
@@rizwanafzalofficial7320 Kon C?
Ap apna contact umber send kr den
Visit awaz e Ishaq for poetry and support
Assalam o alaikium Mashallah bhut achi speech hai muja poucha nai tai speech kai bai rai mai muja bhut shoke hai speech ka bai rai mai
Ap ki help chaiyai
بارك الله فيكم
Excellent speech sister from India
Thanks
Respect from Pakistan
Wah wah Mere piyari Shehzadi Mere Piyari Sister Mere piyari Shahzadi 🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰
الله
❤❤❤😂🎉😢😢😮😮
I am Indian but I love your speech appy...
I also love 💕
Hunger never can change civilization ......Islam never accept this theory
God bless you sister 🙏
Her way of expressing her opinion is praiseworthy...She wrapped up her point by poetry was appriciable
Tahirkhan 0k
Ye mera Pakistan hay
Alhamdulillah my Pakistan have a lot of talents MashaAllah
Masha Allah from India
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
Hi
hi jaan i love you i like you wel come thank you
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
MASHA ALLAH O SUBHAN ALLAH, ALLAHU AKBAR O LILLAHIL HUMD .. Shandaar Bayaan hai Tumhara Bibi, JAZAK ALLAH Khairan Kathiran ..
Labbak ya rasool allha ❤
Masha ALLAH sister very nice & true speech. Meri sab bahano se kahna chahunga ki parda kayam karo. Love from India
inshALLAH bhai nd thanks
@@angel-qo1ew Don't feel bad sister. love from India
Very nice and very good ❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍
No words MashaaAllah ❤🤲🕋🤲❤
Hi
Very nice and very good ❤️❤️❤️❤️👍👍👍
Mashallah islaam ki shahjaadi
Proud of you
Love from 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Bilkul sch emotional speech
Mash ALLAH
Kia Bt Hy kmaaaal Speech❤️
The way she speak in front of people without any hesitation is outstanding not only her style but also her mater fantastic hats off to you 💪💪
Thank you
.
Fyg
Fyg
Superb Speech i have ever listen.❤
On Food Scarcity, I never heard such great speech ..! I'm from India ..!!!!!!!
بہت خوب بہترین شاعری بہترین پشکاری ماشاءاللہ سلامت رہو
Great Speech by Honorable Daughter Uswa-e-Zainab - maa sha Allaah ! I usually say about such events deaths due to "Economic Terrorism"
Very nice and very good
“अगर ज़िन्दगी में कुछ पाना है तो !
अपने तरीक़े बदलो इरादे नहीं !
I appreciate your way of expressing the reality ✌️♥️
G aap kaha sai
Hii
@@waseemqureshi1508 oi; oo o;; in; ok if; in ooo;; ii
Mashallah more pari bhati
الله
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے🖤
MaashaaAllah subhanAllah JazakAllah Alhamdulillah Allahu Akbar Allah Qubool farmae Aameen