Is tra kay paichida falsafe ko is khoobsurat andaz main bayan krna ... ye apne aap main aik bht maharat ha... Allah Ustad Ahmed Saab ko bht taraqi ataa frmae
جاوید صاحب زبردست تشخیص کی ہے آپ نے۔ میرے استاد ایک مرتبہ پوچھنے لگے کہ کیا تقویٰ کا فہم ہے میرے آنٹ شنٹ جواب پر کہنے لگے بہت سادہ سا مطلب ہے “اپنی خواہشات کو انکار کرنا “
حضرت آپ تو بہتر علم مشاہدہ رکھتے ہیں ,, آدمی ,,,تلاش کرنا بہت بہت مشکل ہوتا جا رہا,, اللہ نصرت فرمائے,, بے شک,, خود ,, سے دور رکھنا انتہائی اہم مشق ہے,,, جزاک اللہ,, "قحط الرجال,,," ایک دوسرا معمہ اس قوم و امت کا ہے,,,
اس دکھاؤ کے دور میں جہاں ہر کوئی خاص اور اہم بننے کی کوشش میں ہوتا ہے٬ کچھ اللہ کے پر اسرار بندے انسانیت اور دین کی خدمت میں لگے ہوتے ہیں ٬ ان کی خالص چاہ اللہ کی رضا ہوتی ہے۔انہیں بندوں سے یہ سماج قائم ہے۔
Where are these people now!? If there are those please let us know too!!! However talking like this is also a positive sign which is highly appreciated!!
We meet these poeple on a daily basis. It's a separate matter that we aren't able to recognize them. Every person working for a bigger cause and avoiding the rat race of today's world is one of them. Is that me? Is that you? That's the main question.
At 10:35 mark you said that we are people who are afraid. We are afraid of tomorrow, we are afraid of hereafter, but shouldn't we be afraid of hereafter?
I don't think so. Those taking small steps with the realization of the greater cause aren't afraid of its happening. We can try and only try. If someone is truly trying, there is 110% chance that his selfless efforts that too in this capitalist society will be acknowledged by the Almighty and that person will be blessed. In Sha Allah. But the question is who among us is not making excuses and actually trying to make things better or be better.
This is very good talk but the irony of the present day is to get a respectable bread for self and family which is highly endurable hectic laborious tedious and uphill task in this situation how can an individual be held a character of a gentleman while keeping gentlemanship in the struggle of getting gentleman living is eroding all the traits to be a gentleman!!
یعنی ایسی کیفیت کے پر امید رہتے ہوئے اپنے خواہشات سے بے پرواہ ہو جانا ۔ مگر یہ سوشل میڈیا تو سب کو بونا بنا رہا ہے ۔ آج کل جو سلوگن اس پر مقبول ہے وہ یہ ہے کہ پہلے اپنی خواہش پوری کرو پھر دوسروں کا سوچو ۔
رضوان احمد صاحب و دیگر معززین! اپنا تزکیہ نفس فرمائیں ۔۔۔۔ جناب احمد جاوید کے فرمانے کے مطابق اپنے آپ کو اوپر اٹھانے کی کوشش کریں ۔۔۔۔ اچھے اور نیک بندے دور دور سے آپ کے قریب آجائیں گے ۔۔۔۔ آپ کو قحط الرجال کا شکوہ نہیں رہے گا ۔۔ لیکن اگر اپنے آپ کو اوپر اٹھانے کی اس کوشش میں آپ کی اپنے آپ سے جنگ ہوگئی یا بیوی بچوں سے جنگ ہوگئی اور آپ وہ جنگ ہار گئے تو ۔۔۔۔۔۔۔ قحط الرجال ۔۔۔ تو باقی رہے گا ہی رہے گا ۔۔
بہترین!!
جناب احمد جاوید ، آپ دور حاضر کے قیمتی ترین انسانوں میں سے ایک ہیں
اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے
SubhanAllah SubhanAllah 🙏
Is tra kay paichida falsafe ko is khoobsurat andaz main bayan krna ... ye apne aap main aik bht maharat ha... Allah Ustad Ahmed Saab ko bht taraqi ataa frmae
جاوید صاحب زبردست تشخیص کی ہے آپ نے۔ میرے استاد ایک مرتبہ پوچھنے لگے کہ کیا تقویٰ کا فہم ہے میرے آنٹ شنٹ جواب پر کہنے لگے بہت سادہ سا مطلب ہے “اپنی خواہشات کو انکار کرنا “
بہت خوب
One of the finest speeches on personal growth.....😊
Alhamdulillah Kaseerah 🙏
AllahuAkbar Kabeerah🙏
حضرت آپ تو بہتر علم مشاہدہ رکھتے ہیں ,, آدمی ,,,تلاش کرنا بہت بہت مشکل ہوتا جا رہا,, اللہ نصرت فرمائے,, بے شک,, خود ,, سے دور رکھنا انتہائی اہم مشق ہے,,, جزاک اللہ,, "قحط الرجال,,," ایک دوسرا معمہ اس قوم و امت کا ہے,,,
کمال استاد
زندگی بدل دینے والا لیکچر
بہت اعلیٰ انداز بیان اور اس سے بھی اعلیٰ موضوع انتخاب ❤❤❤
You are great teacher of ummate muslema
آپ کا پیرایہء بیان بہت خوبصورت ہے اور جو موضوعات کا چناو ہے وہ تو لاجواب ہے
خوشی اخلاقی اطمینان کے ساتھ ہوتی ہے ۔ ہر وہ خوشی ٹریجڈی ہے جو اخلاقی اطمینان نہیں پیدا کرتی یا اس سے نہیں پیدا ہوتی
We are a society comprising of more clevers and less intelligents!!!
MA. Pearls of wisdom ❤
Bht khoob mohtaram javed ahmed sahb. Ye hamari asal haqeeqt ha na k capitalism ko follow krna jo k west ka asal ha.
Wah jinanab wah.
Jug Ujyaro
Alhamdulilah
MashaALLAH and jazak ALLAH ❤❤❤
❤❤❤❤Allah jazay khair dy aap ko❤❤❤❤❤
intellectual man❤️
اس جملہ عظیم کا میری سمجھ کے لئیے کچھ خلاصہ لکھدیں ۔
مجھ ناسمجھ کے لئیے ۔
اللہ آپ کی عمر عزیزمیں برکت عطا فرمائے
شکریہ
اس دکھاؤ کے دور میں جہاں ہر کوئی خاص اور اہم بننے کی کوشش میں ہوتا ہے٬ کچھ اللہ کے پر اسرار بندے انسانیت اور دین کی خدمت میں لگے ہوتے ہیں ٬ ان کی خالص چاہ اللہ کی رضا ہوتی ہے۔انہیں بندوں سے یہ سماج قائم ہے۔
JazakAllah❤❤❤
ماشأاﷲ ،سبحان اللہ
Detachment from senses is the basic principle of yoga. These are much better elaborated under yoga on UA-cam and Wikipedia.
Jazakallah..❤
کمال ہے سر آپکے انداز کا۔۔۔❤
ماشاءالله لا قوّه الّا بالله
عمدہ ❤
جناب احمد جاوید صاحب، بہت شکریہ۔ برائے مہربانی لفط "صابی" کا مطلب سمحھا دیں۔ صابی لوگوں سے کون لوگ مراد ہیں؟
Insha Allah
Jazak Allah
Where are these people now!? If there are those please let us know too!!! However talking like this is also a positive sign which is highly appreciated!!
We meet these poeple on a daily basis. It's a separate matter that we aren't able to recognize them.
Every person working for a bigger cause and avoiding the rat race of today's world is one of them. Is that me? Is that you? That's the main question.
@@theskillsschool hahahaha hahahaha hahahaha
Sir ji group admin say request hay Kay mera ji Urdu poet Ki poetry per Aik tanqeedi lecture Bhi upload Kar dain please please please please
آپکے اس تقریر کا ایک فقرہ: جو کوگ خود میں اہتے ہیں وہ کالانعام ہے۔۔۔
ایک ہی دریا میں دوبار قدم نہیں رکھ سکتے
Jannat k patay ???
❤❤❤
At 10:35 mark you said that we are people who are afraid. We are afraid of tomorrow, we are afraid of hereafter, but shouldn't we be afraid of hereafter?
I don't think so. Those taking small steps with the realization of the greater cause aren't afraid of its happening. We can try and only try. If someone is truly trying, there is 110% chance that his selfless efforts that too in this capitalist society will be acknowledged by the Almighty and that person will be blessed. In Sha Allah.
But the question is who among us is not making excuses and actually trying to make things better or be better.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
This is very good talk but the irony of the present day is to get a respectable bread for self and family which is highly endurable hectic laborious tedious and uphill task in this situation how can an individual be held a character of a gentleman while keeping gentlemanship in the struggle of getting gentleman living is eroding all the traits to be a gentleman!!
Exactly
Sir is there any way to attend your session live?
Sahi se samaj nahi paya
یعنی ایسی کیفیت کے پر امید رہتے ہوئے اپنے خواہشات سے بے پرواہ ہو جانا ۔ مگر یہ سوشل میڈیا تو سب کو بونا بنا رہا ہے ۔ آج کل جو سلوگن اس پر مقبول ہے وہ یہ ہے کہ
پہلے اپنی خواہش پوری کرو پھر دوسروں کا سوچو ۔
🤍🤍🤍
Mer
رضوان احمد صاحب و دیگر معززین! اپنا تزکیہ نفس فرمائیں ۔۔۔۔ جناب احمد جاوید کے فرمانے کے مطابق اپنے آپ کو اوپر اٹھانے کی کوشش کریں ۔۔۔۔ اچھے اور نیک بندے دور دور سے آپ کے قریب آجائیں گے ۔۔۔۔ آپ کو قحط الرجال کا شکوہ نہیں رہے گا ۔۔
لیکن اگر اپنے آپ کو اوپر اٹھانے کی اس کوشش میں آپ کی اپنے آپ سے جنگ ہوگئی یا بیوی بچوں سے جنگ ہوگئی اور آپ وہ جنگ ہار گئے تو ۔۔۔۔۔۔۔ قحط الرجال ۔۔۔ تو باقی رہے گا ہی رہے گا ۔۔
Buhat hikmat hy apky under ur thusry wahidudeen khan hin .baqi nazer nhi ata koi
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤