solar tubewell 5 inch delivery || solar tubewell in pakistan || solar tubewell || total price

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 77

  • @chshan7462
    @chshan7462 9 місяців тому +3

    اسلام وعلیکم پیارے بھائی آپ کی تمام وڈیو دیکھتا ہوں بہت زبردست کام کرتے ہیں اللہ آپ لوگوں کو اور کامیابی عطا فرمائے آمین

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  9 місяців тому

      جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو اللہ بہشتوں میں جن کے نیچے نئہرے بہہ رہی ہیں داخل فرمائے گا اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور اس طرح کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے ❤️💖❤️

  • @cattleanddairyfarm2393
    @cattleanddairyfarm2393 4 місяці тому +2

    Alhamdulillah hm bhi vehari area ma 5 inch delivery solar tubwel lga rhy han saaman hm ny khud liya ha pump pipe sb kuch ya bhtar ha

  • @Raufalktrekalwarkr
    @Raufalktrekalwarkr 9 місяців тому +2

    السلام علیکم ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ❤❤❤❤❤

  • @muhammadkaleem6822
    @muhammadkaleem6822 9 місяців тому +2

    MASHAH Allah ❤

  • @MuhammadAbrarHassan-w3n
    @MuhammadAbrarHassan-w3n 2 місяці тому +1

    Thanks

  • @beekhan4887
    @beekhan4887 8 місяців тому +2

    Total expenditure kitna Aya hy is py?

  • @tariqmahmood5049
    @tariqmahmood5049 5 місяців тому

    چھت کے اوپر moveable solar panel کی ویڈیو کا لنک send کر دیں

  • @APK072
    @APK072 6 місяців тому +1

    Samnt wly filter ho to os main b dal skty hain

  • @mbashir42
    @mbashir42 Місяць тому

    Good video but Pump ki information missing? Flow capacity? 100 or 125? Rotors 2 ya 3 hain. Pump kitnay foot par hai??

  • @raihaseeb896
    @raihaseeb896 9 місяців тому +1

    Nice Work

  • @irffanamin748
    @irffanamin748 6 місяців тому +1

    Bhai VFD konsi best hy jiska pani pressure acha ho ? Kindly reply dena

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  6 місяців тому +1

      وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️

  • @kazmiofficial7037
    @kazmiofficial7037 9 місяців тому +2

    Assalam o alaikum sir..
    سر ہمارا رقبہ 12 ایکڑ ہے پانی کا واٹر لیول 100 ہے اور بور 250 ہیے ۔ اور سر ایک دن میں 3 ایکڑ سیراب ہو تو کتنی سولر پینل لگانے چاہیے اور 4 انچ کا پائپ ہو۔ پلیز رہنمائی فرمائیں

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  9 місяців тому +1

      السلام علیکم بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک شارٹ ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو مکمل تفصیل سے سب کچھ بتایا جائے گا تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس شارٹ ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖💖

    • @kazmiofficial7037
      @kazmiofficial7037 9 місяців тому

      @@saadahmadofficialchann4710 subscribed and notification on sir

    • @kazmiofficial7037
      @kazmiofficial7037 9 місяців тому

      @@saadahmadofficialchann4710 thanks sir

  • @arslanch1738
    @arslanch1738 8 місяців тому +1

    Aik mashwara ap se ye lena tha k structure me jo pipe use howa ha wo kitna inch ka hona chahea or gadar k bare me b btaa de ta k structure life time rhy na k hawa se masla ho

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  8 місяців тому

      وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️

  • @MaharSolarSolutions
    @MaharSolarSolutions 9 місяців тому +2

    ان بھائی صاحب کو کہیں انورٹر میں PB.04 کی سیٹنگ کروائیں فریکوینسی جمپ کر رہی ہے اور پانی کم زیادہ ہو رہا ہے

  • @chiefgaming788
    @chiefgaming788 5 місяців тому

    Bhai agr 5 inch 9 acre ko pani laga rha ha 1 din ma to 6 acre k lia kitne inch ki honi chahiye?

  • @sultanhaseebshah
    @sultanhaseebshah 8 місяців тому +1

    Ye nahi bataya k Submersible pump kitni depth pr hai! Water level kitna hai??

  • @Mahermansabalivlogs
    @Mahermansabalivlogs 7 місяців тому +1

    Bhai jaan 25 hp k motor pr kitny panel lagein gy

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  7 місяців тому +1

      وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️

  • @مہرشوکتاوجلہ
    @مہرشوکتاوجلہ 9 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤ good

  • @aubkhan9291
    @aubkhan9291 7 місяців тому +1

    Moter ketni horse power ka hy

  • @chhamid6397
    @chhamid6397 7 місяців тому +1

    Bhai plastic ki delivery lagwa leni chahiay ya nahi?

  • @Shahidelitesports
    @Shahidelitesports 8 місяців тому +1

    Bhai mujhi DC 6hp ki motor chahye mill jai gi kya

  • @asimraza8879
    @asimraza8879 8 місяців тому +1

    Ya kis jaga lagi ha

  • @UmarUmark11-tb8ds
    @UmarUmark11-tb8ds 9 місяців тому +2

    بہت اچھا ھے لیکن خرچہ زیادہ ھے

  • @zulfiqaralisherazi4857
    @zulfiqaralisherazi4857 9 місяців тому +1

  • @mbashir42
    @mbashir42 Місяць тому

    12.5 lakh bore ki price? Unbelievable hai.

  • @muhammadkaleem6822
    @muhammadkaleem6822 9 місяців тому +2

    بھائی جان میری لائن 6 انچ کی ے موٹر 50 کی ے اب چنیچ کروں موٹر پائپ 30 کا لگا لو تو لائن 5 لگانی پڑے گی یا 6 کی چل جائے گی واٹر لیول 150فٹ ے جواب ضرور دینا بھائی جان

    • @KashifKhan-rz5bc
      @KashifKhan-rz5bc 9 місяців тому +1

      بھائی چھ کا بہتر رہے گا

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  9 місяців тому +1

      بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک شارٹ ویڈیو بناؤں گا جس میں اپ کو سب کچھ تفصیل سے بتایا جائے گا تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس شارٹ ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖💖💖

    • @muhammadkaleem6822
      @muhammadkaleem6822 9 місяців тому

      @@saadahmadofficialchann4710 شکریہ بھائی♥️♥️♥️💓

    • @yaseengulzar7963
      @yaseengulzar7963 9 місяців тому

      ua-cam.com/video/xVUFhHxiSFM/v-deo.htmlsi=4TRNdFn6Wq7CbjTj

    • @maqbaalhis8244
      @maqbaalhis8244 9 місяців тому

      تین انچ پنپ چلانے کے لیے خرچہ کتنا

  • @muhammadkaleem6822
    @muhammadkaleem6822 9 місяців тому +1

    موٹر پمپ دونوں 2لاگھ30ھزار کے ھیں

  • @husnainshah5699
    @husnainshah5699 9 місяців тому +1

    Bai hamara Pani lawlel 140 f ha no

  • @chshan7462
    @chshan7462 9 місяців тому +4

    بھائی ہمارے ہاں اوکاڑہ میں واٹر لیول 50 سے 60 فٹ ہے اور بور 450 سے 500 فٹ کروانا پڑتا تب جا کے پانی پاس نکلتا ہے میں 4 انچ کا سولر ٹیوب ویل لگوانا چاہتا ہوں کیا مشورہ دے گے آپ 4انچ بہتر رہے گا یا پھر 5 انچ میں نے کمرشل پانی بیچنے کے لیے سسٹم لگوانا ہے
    براہ مہربانی لازمی جواب دیں

    • @chshan7462
      @chshan7462 9 місяців тому +1

      4 انچ اور 5 انچ بور اور فل سسٹم پر کتنا خرچ آج جاے گا

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  9 місяців тому +1

      وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک شارٹ ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس شارٹ ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  9 місяців тому +1

      وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک شارٹ ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس شارٹ ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️

    • @chshan7462
      @chshan7462 9 місяців тому

      G boht Shukriya sir

  • @fasalhayat3607
    @fasalhayat3607 9 місяців тому +1

    واٹر لیول؟

  • @syedhassanraza985
    @syedhassanraza985 9 місяців тому +1

    Pamp ka mudle 100/3 ya 100/4

  • @dailylife1274
    @dailylife1274 9 місяців тому +2

    ik insan

  • @shahbazahmed9600
    @shahbazahmed9600 9 місяців тому +4

    السلام علیکم بھائی بور پر 12 لاکھ 65 ہزار لگا اور یہ جو پائپ لگایا ہے انہوں نے کتنے انچ کا 8 انچ کا اور یا 10 انچ کا پلاسٹک کا یا سیمنٹ کا وہ کونسی کمپنی کا لگایا ہوا ہے بور والے نے کس طرح فٹ کا کیا ریٹ تھا مزدوری کا

    • @saadahmadofficialchann4710
      @saadahmadofficialchann4710  9 місяців тому +1

      بور میں جو بڑے پائپ ڈالے گئے ہیں وہ پلاسٹک کے ڈالے گئے ہیں اور جو ڈلیوری لی گئی ہے وہ لوہے کے پائپوں میں ڈیلیوری لی گئی ہے پانچ انچ کی پائپ ڈلیوری کے لیے استعمال کیے ہیں لوہے کے لیکن جو بڑے پائپ ڈالے ہیں نیچے بور کے لیے وہ 12 انچ کے تھے بڑے پائپ 12 انچ کے ایک فٹ کا بور ہوا ہے مکمل

    • @shahbazahmed9600
      @shahbazahmed9600 9 місяців тому +2

      بھائی میں نے زمین خریدی ہے وہاں پے پانی کا لیول 300 فٹ پر ہے اب میں سب مرسبل پمپ لگانا چاہ رہا ہوں میری ٹوٹل زمین 10 ایکڑ ہے اس کے لئے تین انچ کافی ہے یا 4 انچ ہونا چاہیے اس میں 10 ایچ پی کی موٹر لگے گی یا 15 ایچ پی کا لگے کیا اس کا بھی بور تقریبا 13 لاکھ روپے میں ہوگا اس زمین کے لیے

  • @asifadil7048
    @asifadil7048 6 місяців тому +1

    yeh banda tumara chacha lgta ha kiya?

  • @mbashir42
    @mbashir42 Місяць тому

    12.65 lakh bore? Jhoot