السلام علیکم ورحمةاللّٰه وبرکاتہ ایک تاریخ میں ایک ہی واوچر نمبر چڑھے گا یا دو چار چڑھا سکتے ہیں مثال کے طور پر 1/1/2024 کو ہی مدرسین وملازمین کو تنخواہ دیا تبلیغ وطباعت پر خرچ ہوا کتب خانہ کیلئے کتاب خریدی تعمیرات پر خرچ ہوا پھر کیسے ہوگا تفصیل بیان کیا جائے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائےگا
واؤچر نمبر کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ اگر ایک دن میں 10 واؤچر بھی آجائیں نمبر وار چڑھائیں۔ رہی بات تنخواہ ودیگر مصارف کی تو رجسٹر اندراج مصارف میں اس طرح کے کالم ہوتے ہیں جو خرچ ہو اس کو اسی خانے میں لکھنا چاہیے۔ رجسٹر مصارف بناچکا ہو مزید وضاحت ویڈیو میں موجود ہے۔ جزاک اللہ خیرالجزاء
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
Ye register apne hand se banana hoga ya phir ise purchase krna padega or kahan se mil payenge
واوچر کا نمونہ وڈیو میں دکھ نہیں رہا ہے
ان شاء اللہ عنقریب ہی اس پر باوضاحت ویڈیو بناوءگا دعا کی درخواست ہے
السلام علیکم ورحمةاللّٰه وبرکاتہ
ایک تاریخ میں ایک ہی واوچر نمبر چڑھے گا یا دو چار چڑھا سکتے ہیں
مثال کے طور پر 1/1/2024 کو ہی مدرسین وملازمین کو تنخواہ دیا تبلیغ وطباعت پر خرچ ہوا کتب خانہ کیلئے کتاب خریدی تعمیرات پر خرچ ہوا پھر کیسے ہوگا تفصیل بیان کیا جائے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائےگا