jb suna k riwayt ko asool e muhaddiseen sy mana jaye ga main tb hi smj gya k ab huq wazeh nai ho skta q k asool e muhadiseen hi deen ki gumrahi ki pehli seeri h or munazra suna hi nai meny😮
@@usmanzafar7950 jab main kisi Ahle Hadees ko dekhta hun to mujhe aisa lagta hai jaise mein Allah ke Nabi sallallahu alayhi wa Salam ko zinda samne dekh raha hun... Imam shafai rahimahullah
@@Pious_servant143 Bhai aap ko wahm huta hai aap wahmi han Allah sa taubah farmaen in shaa Allah Allah maaf farmaen ga in Shaa Allah Sirf dua kia karain yahi kafi hai baghair tashbeeh aur misaalon ka warnah shaitan aap ka aamaal barbaad karda ga
: [Quraan] 'tuwafaita+nee = tuwafaitanee uger ''nee'' ho to 'tuwafaita' ka mutlub ''wufaat'' nahi ho sukta [yay baat mowlvi kehtay han] [duaa e numaaz junaazah] 'tuwafaita+hoo = tuwafaitahoo uger ''hoo'' ho to phir ''tuwafaita'' ka mutlub wufaat hota hai duaa e numaaz junaazah main ''tuwafaita'' ka mutlub 'wufaat'' rusool paak ne kiya hai. mujaal hai k kowi mowlvi rusool paak ka butaya hoowa turjuma maan lay
Wafaat Essa a.s. yaqenan hochuki hai .sadiya guzrgey quran ki ayat ka trjma tawafatani Rafa Ulla ma wafaat pachuke han jisamani wafaat hi hai. Bahis fazool hai sab anbiya wafaat pachuke han
ASSALAMON ALAYKUM KULLO NAFSUN ZAIQUL MAUT TUM MERJAOGAY TUMHARI AULAD MERAYGI PHIR AULAD KI AULAD MERAYGI MEGER EESA ALAYSALAM KU AASMAN SE UTERTEY KOEE NAHIN DEKHEGA KYUN KE ALLHATALA NE EESA ALAYSALAM KU AASMAN PE UTHAYA HI NAHIN
یہ نیلے کپڑوں والا شخص صدیق رضا اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@@SaqibMehmood زیادہ منہ چلانے کی ضرورت نہیں ھے؛ تم اچھی طرح جانتے ہو کہ تمھارا فرقہ امتٍ اسلامیہ یعنی مسلمانوں سے الگ ھے۔ تمھارے فرقے نے تو مسلمانوں کا نام "اہلِ سنت" بھی گوارا نہیں کیا، اور اپنے نئے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھا، اپنے فرقے کی الگ مسجدیں بنائیں۔ باقی تم جو کہہ رہے ہو کہ تراویح اور تہجد ایک ہی نماز ھے، تو یہی تو میں نے بھی اُوپر لکھا ھے کہ اہلِ حدیث نامی منحرف فرقے والے ایسا عقیدہ رکھتے ہیں، اور تم نے سب کے سامنے اِس بات کا اقرار کیا کہ ہاں ہمارے فرقے کا یہی عقیدہ ھے۔ مطلب میں نے سچ کہا تھا۔ یہ عقیدہ تمھارے فرقے کا ھے، امت اسلامیہ کا نہیں۔ کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ آپ نے دیکھ لیا کہ میں نے جو اِس نئے فرقے کے بارے میں لکھا تھا، وہ سچ تھا۔ آپ نے اِس فرقے کے اپنے آدمی سے اِس کی گواہی سن لی۔
@@mohammedyaseen2235 کسی گدھے کے منہ چلے بچے، میں اہلِ حدیث نہیں ہوں ایک بات۔ دوسری بات میں نے دو باتیں کی ہیں، کسی فرقے کا نام نہیں لیا۔ نمازِ تراویح حضورپاک کے دورمیں تھی ہی نہیں، خلفائے راشدین کے دور میں شروع ہوئی۔ بات غلط دلیل سے ثابت کی جاتی ہے، تم جیسے بکواس کرنے والے جگہ جگہ ہیں
@@SaqibMehmood تمھاری دماغی حالت ٹھیک نہیں؛ تم سے کس نے پوچھا ھے کہ رکعت کیا ہوتی ھے۔ لیکن حضرات، ملاحظہ فرمائیں کہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے اِس آدمی Saqib Mehmood نے اقرار کر لیا کہ رکعت رکوع سے ہوتی ھے -- مطلب یہ کہ اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اُسے رکوع مل گیا) تو اُسے وہ رکعت پوری مل گئی۔ کیونکہ "رکعت رکوع سے ہوتی ھے" ، یہی تو مسلمانوں کا طریقہ ھے، لیکن اِس Saqib Mehmood کو پتہ پی نہیں کہ اِس کے فرقے کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی -- مطلب "رکعت رکوع سے نہیں ہوتی" ۔
Tawaffaitani mein Faael Allah hai, yani wafat dene wala Allah hai, Arabi mein mein lafz wafat ke saath Allah Faael ho to iske maani sewaye maut ke aur kuchh nahi ho sakta. Sare Arabic kitab parh ke dekh len ek misaal bhi pesh nahi kar sakte.
بہت اچھا صريق رضا صاحب ۔
Jazakullah
Masha allah alam siddiq raza shb ne is nam nehad doctor mohsin ko zer kardia ahlyhadees zinda bad alama siddiq raza shb zindabad
Ahle hadees great
Ahle hadees zindabad
Ma shaa Allah Siddiq Raza sahab
Siddique raza sab
Munazery Islam alama siddiq Raza shb off Karachi
Why off? Of keon nahi bhai mere?
jb suna k riwayt ko asool e muhaddiseen sy mana jaye ga main tb hi smj gya k ab huq wazeh nai ho skta q k asool e muhadiseen hi deen ki gumrahi ki pehli seeri h
or munazra suna hi nai meny😮
اذا رايت رجلا من أهل الحديث فاذا رايت كاني نبي صلى الله عليه وسلم حيا
امام الشافعي رحمه الله
Translation kia hy
@@usmanzafar7950 jab main kisi Ahle Hadees ko dekhta hun to mujhe aisa lagta hai jaise mein Allah ke Nabi sallallahu alayhi wa Salam ko zinda samne dekh raha hun...
Imam shafai rahimahullah
@@Pious_servant143 good
@@Pious_servant143
Bhai aap ko wahm huta hai aap wahmi han Allah sa taubah farmaen in shaa Allah
Allah maaf farmaen ga in Shaa Allah
Sirf dua kia karain yahi kafi hai baghair tashbeeh aur misaalon ka warnah shaitan aap ka aamaal barbaad karda ga
@@faisalaslam5877 lool mushrik muwahid ko tauba karne bol raha hai
masha allah sidiq raza dalail bari aur avaz bhi lajavab
Siddique raza sahab ke mukhalif ka kya naam h?
جزاك الله وبارك الله فيك يا خدمة الاسلام لاسكاتك اهل البدع
H
صح لسانك خوي
ASSALAMON ALAYKUM AHADEES NABUVEE SAW KYA MERE PAHELE JITNE RASOOL AAYE THAY WO WAFAT NAHIN HUAY SAB KU MERNA HAI
Allah ho akber !!
kya yae masail "kufr o eman" kae hae ??? (aeznaallah min zalik ).
Ye deen k thekedar bane phirty Hain,main logon se request Karta hn aise imma se in 2no se,ta k ap emaan bacha rahe.
سدیق صاحب موقف درست ہے مگر ایک روایت کا معنی غلط کیا
: [Quraan] 'tuwafaita+nee = tuwafaitanee uger ''nee'' ho to 'tuwafaita' ka mutlub ''wufaat'' nahi ho sukta [yay baat mowlvi kehtay han] [duaa e numaaz junaazah] 'tuwafaita+hoo = tuwafaitahoo uger ''hoo'' ho to phir ''tuwafaita'' ka mutlub wufaat hota hai duaa e numaaz junaazah main ''tuwafaita'' ka mutlub 'wufaat'' rusool paak ne kiya hai. mujaal hai k kowi mowlvi rusool paak ka butaya hoowa turjuma maan lay
Wafaat Essa a.s. yaqenan hochuki hai .sadiya guzrgey quran ki ayat ka trjma tawafatani Rafa Ulla ma wafaat pachuke han jisamani wafaat hi hai. Bahis fazool hai sab anbiya wafaat pachuke han
is me kon se maslak k log hai bhai
G
Jammat ul Muslimeen or Ahle hadees
ASSALAMON ALAYKUM KULLO NAFSUN ZAIQUL MAUT TUM MERJAOGAY TUMHARI AULAD MERAYGI PHIR AULAD KI AULAD MERAYGI MEGER EESA ALAYSALAM KU AASMAN SE UTERTEY KOEE NAHIN DEKHEGA KYUN KE ALLHATALA NE EESA ALAYSALAM KU AASMAN PE UTHAYA HI NAHIN
بل رفع اللہ quran ke munkir ho tum
یہ نیلے کپڑوں والا شخص صدیق رضا اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
تم نے یہ صفحہ کالا نہیں کیا بلکہ کذب ودجل سے کام لے کر اپنا منہ کالا کیا ہے
میرے بھائی نمازِ تراویح اور تہجد واقعی ایک ہی ہیں۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ رکعت "رکوع" سے ہی ہوتی ہے!
@@SaqibMehmood
زیادہ منہ چلانے کی ضرورت نہیں ھے؛ تم اچھی طرح جانتے ہو کہ تمھارا فرقہ امتٍ اسلامیہ یعنی مسلمانوں سے الگ ھے۔ تمھارے فرقے نے تو مسلمانوں کا نام "اہلِ سنت" بھی گوارا نہیں کیا، اور اپنے نئے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھا، اپنے فرقے کی الگ مسجدیں بنائیں۔ باقی تم جو کہہ رہے ہو کہ تراویح اور تہجد ایک ہی نماز ھے، تو یہی تو میں نے بھی اُوپر لکھا ھے کہ اہلِ حدیث نامی منحرف فرقے والے ایسا عقیدہ رکھتے ہیں، اور تم نے سب کے سامنے اِس بات کا اقرار کیا کہ ہاں ہمارے فرقے کا یہی عقیدہ ھے۔ مطلب میں نے سچ کہا تھا۔ یہ عقیدہ تمھارے فرقے کا ھے، امت اسلامیہ کا نہیں۔ کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ آپ نے دیکھ لیا کہ میں نے جو اِس نئے فرقے کے بارے میں لکھا تھا، وہ سچ تھا۔ آپ نے اِس فرقے کے اپنے آدمی سے اِس کی گواہی سن لی۔
@@mohammedyaseen2235
کسی گدھے کے منہ چلے بچے، میں اہلِ حدیث نہیں ہوں ایک بات۔ دوسری بات میں نے دو باتیں کی ہیں، کسی فرقے کا نام نہیں لیا۔ نمازِ تراویح حضورپاک کے دورمیں تھی ہی نہیں، خلفائے راشدین کے دور میں شروع ہوئی۔ بات غلط دلیل سے ثابت کی جاتی ہے، تم جیسے بکواس کرنے والے جگہ جگہ ہیں
@@SaqibMehmood
تمھاری دماغی حالت ٹھیک نہیں؛ تم سے کس نے پوچھا ھے کہ رکعت کیا ہوتی ھے۔ لیکن حضرات، ملاحظہ فرمائیں کہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے اِس آدمی Saqib Mehmood نے اقرار کر لیا کہ رکعت رکوع سے ہوتی ھے -- مطلب یہ کہ اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اُسے رکوع مل گیا) تو اُسے وہ رکعت پوری مل گئی۔ کیونکہ "رکعت رکوع سے ہوتی ھے" ، یہی تو مسلمانوں کا طریقہ ھے، لیکن اِس Saqib Mehmood کو پتہ پی نہیں کہ اِس کے فرقے کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی -- مطلب "رکعت رکوع سے نہیں ہوتی" ۔
Dlail wazia. Nahi he
Is qadiyani ke pas koi jawab nhi hai Allah ispar lanat kre
Sadeeq Raza ko munazra karna Hy nhi ata be izzaty Kara deta h begerat
Kashf waly munazry me Abdul Latif safdar see bh haar gya ye
Ye admi Muslim nahe lagta, yahudi he ya hindu agent,