ماشاءاللہ حکیم صاحب زبردست آپ نے کمال کردیا پادری صاحب کا بھرکس نکال دیا ماں نے وہ بچہ نہیں جنا حکیم عمران ثاقب صاحب کا حوالہ غلط ثابت کر سکے کمال کمال کمال میں نے کوئی باپ بیٹا نہیں دیکھا جو ہم عمر ہو جو بیٹا باپ کا ہم عمر ہو وہ تو حرامزادہ ہوتا ہے کمال کمال کمال
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے بہتر فرقے ہوں گے اور بہتر کے بہتر دوزخ میں چلے جائیں میں کہتا ہوں کہ کسی ماں نے کوئی ایسا بچہ نہیں جنا سوائے یسوع کے جو تم لوگوں کو دوزخ میں جانے سے بچا لے اور تم حکیم صاحب کو لے کے بیٹھے ہوئے ہو
Please 🙏 aap Meri bat ka Jawan zaror Dena yasu nasri hamari khatir lanti mot mara likha he Masih Jo hamare Liye lanti bana us ne hame mol Le kar shariat ki lanat se chudaya jab k us waqat saleebi mot ko lanti mot samjah jata tha Masih lanti nahi amen maen aap se batmizi nahi karon ga
السلام علیکم شیخ حکیم عمران ثاقب صاحب جناب آپ جو یہ دعوت و تبلیغ کا کام کر رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو استقامت عطا کرے۔ میں تمام لوگوں کے پروگرام لیکچر اور ڈیبیڈ سنتا ہوں اور میں اپنی معلومات کے حساب سے مسیحیوں سے بات بھی کرتا ہوں شیخ آپ نے ہمت نہیں ہارنی جتنی نالج اللہ نے آپ کو دی ہے آپ نے اپنا فرض پورا کرنا ہے دنیا بھر میں لاکھوں کرسچن اپنے مذہب کو پرموٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کی نسبت ہم مسلمان کچھ بھی نہیں کر رہے بس آپ اپنا فرض پورا کرتے رہے تاکہ ایک دن ہم سب اللہ کے حضور یہ کہہ سکیں کے ہم سے جو ہو سکا ہم نے اپنے دین کے لیے کیا۔ میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہمت اور استقامت عطا کرے جزاک اللہ خیر
میں سمجھتا ہوں کہ دراصل عیسائ ہی جناب مسیح علیہ السلام کی اصل تعلیمات کے منکر ہیں ۔ اسی لئے میں بلا خوف تردید کہتا ہوں کہ موجودہ عیسائیت در حقیقت "مسیح مخالف" اور "مسیح دشمن " ہے کہ جس نے جناب عیسیٰ علیہ السلام کی توحید کی اصل تعلیم کو بگاڑ اور توڑ موڑ کر کجھ کا کچھ بنا دیا ہے اور یہ خاکسار یہ امر بخیر و خوبی ثابت کر سکتا ہے مگر میں نہ مانوں کا کوئ علاج نہیں ۔
کچھ عرصہ قبل لکیر کے فقیر میتھیو سلیمان نے قرآن مجید کی اس آیت کریمہ کا بد دیانتی سے صریحا غلط ترجمہ کر کے یہ ثابت کرنے کی مذموم کوشش کی تھی کہ ( معاذاللہ ) قرآن مجید بھی یسوع مسیح کو خدا کہتا ہے : واتخذوا احبارھم و رہبانہم اربابا من دون اللہ والمسیح عیسی ابن مریم " ۔ میتھیو نے عیسائیوں کو بے وقوف بنانے اور ان کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی تھی ۔ کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ مناظروں میں میتھیو اینڈ کمپنی مسلم مناظرین کے تابڑ توڑ حملوں سے زچ اور لاجوابکیسے بد حواس اور سہمی ہوئی بیٹھی ہوتی ہے اور ان کی گھگھی بندھی ہوتی ہے مگر اندھا تعصب ان کے قبول حق میں سد راہ ہو تا ہے ۔میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ ان گمراہ لوکوں نے دنیا کیلئے اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
صراحت سے بتائیں قرآن مجید کی کس آیت کا جناب حکیم صاحب نے بقول آپ کے غلط ترجمہ کیا ہے ؟ میرا تو مشاہدہ ہے کہ یہ مذموم کام خوف خدا سے عاری عیسائی مناظرین کرتے ہیں ۔
❤bht umda Hakim Imran Saqib ❤
Hakeem Imran saqib Saab I am big fan of you
شکریہ جزاک اللہ خیر
@@HakeemImranSaqib 1
ماشاءاللہ حکیم صاحب زبردست آپ نے کمال کردیا پادری صاحب کا بھرکس نکال دیا
ماں نے وہ بچہ نہیں جنا حکیم عمران ثاقب صاحب کا حوالہ غلط ثابت کر سکے کمال کمال کمال میں نے کوئی باپ بیٹا نہیں دیکھا جو ہم عمر ہو جو بیٹا باپ کا ہم عمر ہو وہ تو حرامزادہ ہوتا ہے کمال کمال کمال
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے بہتر فرقے ہوں گے اور بہتر کے بہتر دوزخ میں چلے جائیں میں کہتا ہوں کہ کسی ماں نے کوئی ایسا بچہ نہیں جنا سوائے یسوع کے جو تم لوگوں کو دوزخ میں جانے سے بچا لے اور تم حکیم صاحب کو لے کے بیٹھے ہوئے ہو
@@victornaiyamat3004
✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️
ماشاءاللہ بہترین مناظرہ تھا پادری صاحب اپنے ہی موقف کا انکار کر گئے۔
Please 🙏 aap Meri bat ka Jawan zaror Dena yasu nasri hamari khatir lanti mot mara likha he Masih Jo hamare Liye lanti bana us ne hame mol Le kar shariat ki lanat se chudaya jab k us waqat saleebi mot ko lanti mot samjah jata tha Masih lanti nahi amen maen aap se batmizi nahi karon ga
✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️
Hallelujah 🔥
Punjabi bhra bahut vadia
پلا ہوئے خیر ہوئے تہاڈی
ماشاءاللہ زبردست
Mashaallah kehne walo Zara yaad karo k kon kehta he k esaa Paak rooh Allah phir Allah ki pak rooh lanti kese hoi
ہم جس طرح روح اللہ کہتے ہیں وہ مناظرہ میں بتا دیا ہے اور ہمارے نزدیک تو سیدنا مسیح دنیا و آخرت میں صاحب عزت ہیں البتہ بائبل کے نزدیک وھ لعنتی ہیں
very good Dr bhati sab neem.hakeem la jawab your great man of God
MOLVI BOHAT HUSHYAR BNTA HA..
اچھا جی
ماشاءالله ماشاءالله 🌹🌹
✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️
السلام علیکم شیخ حکیم عمران ثاقب صاحب جناب آپ جو یہ دعوت و تبلیغ کا کام کر رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو استقامت عطا کرے۔ میں تمام لوگوں کے پروگرام لیکچر اور ڈیبیڈ سنتا ہوں اور میں اپنی معلومات کے حساب سے مسیحیوں سے بات بھی کرتا ہوں شیخ آپ نے ہمت نہیں ہارنی جتنی نالج اللہ نے آپ کو دی ہے آپ نے اپنا فرض پورا کرنا ہے دنیا بھر میں لاکھوں کرسچن اپنے مذہب کو پرموٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کی نسبت ہم مسلمان کچھ بھی نہیں کر رہے بس آپ اپنا فرض پورا کرتے رہے تاکہ ایک دن ہم سب اللہ کے حضور یہ کہہ سکیں کے ہم سے جو ہو سکا ہم نے اپنے دین کے لیے کیا۔ میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہمت اور استقامت عطا کرے جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
Last waly molana sahib ny kmaal.ki baat ki hamin sab sy pyar krna hai.Insha Allah azwajal
مناظرہ مجادلہ میں تبدیل ہو گیا ۔حاضرین پورا وقت بولتے رہے جو کہ نامناسب بات ہے
Time bahut piara hai parchark nu
Ji Bilkul
Hakeem Imran Saqib Sahib have more logic.
Pastor Dr Yousaf sahib very nice slap on the face of Mulana you have given good example
How many Types of Bible.
Ohoho mula party har bar ki tarha yaha waha ki beat
Dr bhutti yusaf good
MOLVI IMRAN SAB AP JESUS KE MUNKR HOOO...... APKA AKRAT BOHAT BATA AZAB MILNY WALA HA.. INSHALLAH JALDI HE
توبہ استغفار ہم تو سیدنا مسیح کے منکر نہیں
میں سمجھتا ہوں کہ دراصل عیسائ ہی جناب مسیح علیہ السلام کی اصل تعلیمات کے منکر ہیں ۔ اسی لئے میں بلا خوف تردید کہتا ہوں کہ موجودہ عیسائیت در حقیقت "مسیح مخالف" اور "مسیح دشمن " ہے کہ جس نے جناب عیسیٰ علیہ السلام کی توحید کی اصل تعلیم کو بگاڑ اور توڑ موڑ کر کجھ کا کچھ بنا دیا ہے اور یہ خاکسار یہ امر بخیر و خوبی ثابت کر سکتا ہے مگر میں نہ مانوں کا کوئ علاج نہیں ۔
ہاہاہا اؤ بابا بے جا 😆😆😆😆
Hakeem sab matthew suleman bhai sy ku bhagty ho ap 😂
غلط بیانی نہ کریں ہم تو نہیں بھاگتے
کچھ عرصہ قبل لکیر کے فقیر میتھیو سلیمان نے قرآن مجید کی اس آیت کریمہ کا بد دیانتی سے صریحا غلط ترجمہ کر کے یہ ثابت کرنے کی مذموم کوشش کی تھی کہ ( معاذاللہ ) قرآن مجید بھی یسوع مسیح کو خدا کہتا ہے :
واتخذوا احبارھم و رہبانہم اربابا من دون اللہ والمسیح عیسی ابن مریم " ۔ میتھیو نے عیسائیوں کو بے وقوف بنانے اور ان کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی تھی ۔
کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ مناظروں میں میتھیو اینڈ کمپنی مسلم مناظرین کے تابڑ توڑ حملوں سے زچ اور لاجوابکیسے بد حواس اور سہمی ہوئی بیٹھی ہوتی ہے اور ان کی گھگھی بندھی ہوتی ہے مگر اندھا تعصب ان کے قبول حق میں سد راہ ہو تا ہے ۔میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ ان گمراہ لوکوں نے دنیا کیلئے اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
Thats called a failed session of debate👎there is no followed the principales of debates both sights has 0% achievement
Maulvi ki hi baat ko Sahi Mano dusron ki baat ko Sahi mat Mano
Quran ka tarjma ghlt krny waly molvi
کس آیت کا غلط ترجمہ کیا ہے ؟
صراحت سے بتائیں قرآن مجید کی کس آیت کا جناب حکیم صاحب نے بقول آپ کے غلط ترجمہ کیا ہے ؟
میرا تو مشاہدہ ہے کہ یہ مذموم کام خوف خدا سے عاری عیسائی مناظرین کرتے ہیں ۔
Molvi bontr gaya hy