Minhas bhai esi trah ap ny complete aspray plan piyaz ka end tk share krty rehna es sy ghare aur choty farmers ko bht faida ho ga qk un becharo k pas knowledge na hny k brabr hta ha
@minhasashrafch سر۔۔۔اسکے لیے کوئی اچھا سیڈ بتا دیں اور اسکو لگانے کا طریقہ کار بتا دیں ایک ایکڑ میں کتنا سیڈ لگے گا؟ کھیل کونسی بنائیں گے؟ سیڈ ٹو سیڈ کتنا فاصلہ ہو گا؟ پانی کی روٹیین کیا ہو گی؟ فرٹیلائزرز ،پیسٹی سائیڈ وغیرہ
❤❤🎉🎉
Es naik kaam ki Allah pak ap ko zaror jaza dyn gy
Minhas bhai esi trah ap ny complete aspray plan piyaz ka end tk share krty rehna es sy ghare aur choty farmers ko bht faida ho ga qk un becharo k pas knowledge na hny k brabr hta ha
ماشاءاللہ
زبردست
Bhai bambosa prices
اسلام وعلیکم بھائی آپ نے پیاز کو کھیت میں یکم نومبر کو منتقل کیا اس کی پنیری کس وقت کاشت کی اور اس کا بیج اس وقت کیسے خرید کیا تھا
@@AliHamza-mc2rb paneeri 15 September ko kasht ki thi.
@minhasashrafch اسکا بیج کمپنی سے یا مارکیٹ سے دوکان سے خریدا تھا بیج تو 15 ستمبر سے پہلے کہاں سے اور کیسے لیا
یہ بھائی جان کتنے پانی لگا دیے ہیں
Only 2
سر۔۔۔۔دیسی ٹینڈا لو ٹنل میں کب لگا سکتے ہیں؟
Ab time Hy low tunnel main lganay ka.
@minhasashrafch سر۔۔۔اسکے لیے کوئی اچھا سیڈ بتا دیں اور اسکو لگانے کا طریقہ کار بتا دیں
ایک ایکڑ میں کتنا سیڈ لگے گا؟
کھیل کونسی بنائیں گے؟
سیڈ ٹو سیڈ کتنا فاصلہ ہو گا؟
پانی کی روٹیین کیا ہو گی؟
فرٹیلائزرز ،پیسٹی سائیڈ وغیرہ
G lga sktay hain
@zafarabbas3893 haji sons ka hybrid seed lgaien seed say seed 8 inch aor tunnel lazmi lgana Hy lgwai k fori bad.
@@minhasashrafch بیڈ کونسا بنے گا؟
ہائبرڈ کالا ٹینڈا ہو گا؟
Bhi kitna din bad spary kar du mara piyaz lagy 4 din ho gya ha
@@Malik_Rizwan 20 din bad
@minhasashrafch Thanks