بھائی جی بینگن کی کون سی ورائٹی لگائی ہے کمپنی کا نام بتا دیں ہم نے پچھلے سال رشید سیڈ کا ناظم لگایا تھا لیکن شدید گرمی میں اس نے پھل نہیں اٹھایا تھا گرمی جانے کے بعد پھل شروع ہوا اب آپ مشورہ دیں کہ کون سی ورائٹی لگائی جائے جو گرمی میں بھی پھل دے میرا تعلق شیخوپورہ سے ہے
❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
bhia jab jo february ma bagan lagtye hia osma konsi fasal sath ma intercrop kar skte hia
بھائی جی آپ کا علاقہ کون سا ہے
AoA
Tomato aur brinjal ka kon sa seed use kia ha
JAZAKALLAH
Agar bnda sath vraities b bta dy to b shyd kisi ka bhla ho j
بھائی جی بینگن کی کون سی ورائٹی لگائی ہے کمپنی کا نام بتا دیں ہم نے پچھلے سال رشید سیڈ کا ناظم لگایا تھا لیکن شدید گرمی میں اس نے پھل نہیں اٹھایا تھا گرمی جانے کے بعد پھل شروع ہوا اب آپ مشورہ دیں کہ کون سی ورائٹی لگائی جائے جو گرمی میں بھی پھل دے میرا تعلق شیخوپورہ سے ہے
Purple long
@minhasashrafch company kon c hy
@@sohaibagrofarm7329 life long
Bhai apki location Kia hy Lodhran ma tmatar lga sktay hn
Location Multan g lodhan main LG sktay hain
Tmater pr Kora asar andaza Ni hota