گیلانی صاحب آپ نے بہت ہی واضح وڈیو اور بہترین اردو زبان میں بنای ہیں آپ نے مکمل تفصیلات سے ہمیں آگاہ کیا ہم نےصرف نام سنا تھا اس قلعے کا لیکن آپ نے مکمل سیر کرائی معلومات فراہم کی اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب العالمین
Im am from the birth place of श्री छत्रपती शिवाजी महाराज that is junnar shivneri . and I feel proud of Marathas because in 17th or 18th century they occupied atok fort which is now located in Pakistan. And I request to pakistan that Save that fort and preserve it❤ जय शिवराय ❤
@@zulfiqargilani In India especially in Maharashtra Attock is one famous fort. When people mention Maratha empire they say, "cuttack se leke attock (From cuttack to attock)"
بابر نے تو لڑائی زیادہ تر مسلمانو سے کیا حکومت مسلمانو سے لیا بابر نے تزک بابری میں اپنے قتل عام کا ذکر کیا یہاں وہ پختنو سے لڑتے تھے جس طرح انگریز لوٹپمار تھے بالکل اسی طرح مغل بھی لوٹ مار تھے لیکن انگریزو نے قلعو کی بجائے نہریں او ریل وے تعمیر کیا اس میں انگریز نمبر لیتے
آج کے جدید دور کی عمارتیں پچاس سال سے پہلے ناکاراہوجاتی ہیں؟؟؟؟یہ ہیں ایمانداری سے کام کرنے والے پاتھوں کےشاہکار جوسینکڑوں سال گزر جانے کے باوجود ویسے ہی کھڑی ہیں پاکستان زندہ آباد
SubhanAllah ❤️ ماشاءاللہ اولیاء کرام کی عظمت کو سلام ۔۔ ❤ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اولیاء کرام کے صدقے پاکستان 🇵🇰کو جرآت ایمانی والے حکمران عطاء فرمائے آمین 🤲🕋
اتنی خوبصورت اور وزاحت کے ساتھ وڈیوں بنانا اور اسکی اپنی مادری زبان میں بغیر ملاوٹ معلومات فراھم کرنا بہت بڑی بات ھے جسمیں آپکے پیار بھرے مطالعے کے ساتھ آپکے زبردست کیمرہ مین کا بڑا رول ھے جنھوں نے بڑی دلچسپی سے عقسبندی کی آپکے ساتھ ساتھ آپکا کیمرہ مین بھی تعریف کا مستحق ھے اللہ سے دوعا ھے پروردگار عالم آپ لوگوں کو دنیا کے تمام غموں اور مصیبتوں سے محفوظ رکھے اور آپ لوگوں کی فیملیوں کو بھی دین اور دنیا کی بابرکت دولت سے نوازے آمین اسی طرح مزید دلچسپی سے بھرپور معلومات لوگوں کو فراھم کرتے رہیں شکریہ
Thanks for appreciation sir Koshish kartay hen k aap ko achi se achi cheez dekhnay ko mil sakay. Aap thk kehtay hen k cameraman ka roll bohat important hota hai. Yeh video mobile ki bani hoi hai aur videography meray betay Syed Shaz Gilani ne ki hai. Bohat acha cameraman aur photographer hai woh. Allah usay salamat rakhay
یہ ہمارے قومی اثاثوں میں سے ایک ہے عمران خان حکومت کوچاہیےکہ پاکستان کے تمام قعلوں کی صفائی اور مرمت کرکے رنگون ںسےمزیدخوبصورتبناکرعوام کی سیاحت کے لئے کھولے جائیں شکریہ۔ پاکستان زندہ آباد
Assalamoalaikum...mein India se hun aur brabar apke vlogs dekhta rahta hun...ap jo kaam kr rahe hain qabil e tareef hai...apke zariye se ham wo buildings dekh paa rahen hain jinke bare mein hamen kuchh pta nhin tha...iske sath hi ap mazi ko bhi zinda kr rahe hain... Apko salute aur dua!
Gilani bhai Jan Assalamalykum gi me India up sahrnpur se ho aap ki viduo dekhta ho aur buht buht pasand karta ho allha aap ko kohs rakhy Aameen summa Aameen buht hi wasi malomat aap ne de allha aap ko jazay khar ata kary buht dil kohs ho aa kiyu ki ham India me rahty hai hamy buht acha laga Assalamalykum bhai Jan
اکبر نے یہ قلعہ خاص کر یوسفزئ قبیلے کی سرکوبی کیلئے بنوایا تھا لیکن اس کا یہ مقصد پورا نہ ھو سکا اس نے یہاں اس قلعہ پر 52 ھزار کی فوج رکھی تھی اور اس قلعہ کا سب سے بڑا ایک ھندو جرنیل بیربل سنگھ نامی تھا جسکو یوسفزئ قبیلے نے بونیر کے پہاڑوں مردار کردیا تھا اور اس کا دوسرہ جرنیل قاسم خان مغل اپنی کتاب میں لکھتا ھے کہ کئ کئ دفعہ ہم یوسفزئ کو زیر کرنے میں کامیاب نہ ھوسکے اور جنرل بیربل سنگھ سمیت ھماری 50 ھزار کی فوج سے دھونا پڑا،،، یہ میں نے تواریخ حافظ رحمت خانی میں سے خود پڑھا ھے حافظ رحمت خان خود بھی انڈیا کی ریاست روھیل کھنڈ کا ایک فوجی جنرل تھآ اور صوابی کا رہنے والا تھا اور میرے گاؤں کے ساتھ 3 کلومیٹر کے فاصلے پر اس کا گاؤں ہے
@@zulfiqargilani आज भी लाखों कब्रे कापते इस नारो से, और हा जाबतक इस पृथ्वी पर सूर्य उदय होता रहेगा ताबतक ये नारे लागते रहेगे. श्री छत्रपती शिवाजी महाराज कि जय. स्वराज चा छावा छत्रपती सांभाजी महाराज कि जय.
ماشاءاللہ اچھی کوشش کی ہے آپ نے اس قوم کو اس کے اسلاف اور ماضی سے روبرو کرانے کی۔ بھول چوک اور اشتباہ کے ازالہ کی خاطر عرض ہے کہ شہر بنارس میں جمنا نہیں گنگا بہتی ہے جہاں سے ملاحوں کو لا کر یہاں بسایا گیا
@@zulfiqargilani nice videos🙏🙏🙏 . Maratha Empire ka history padhate huye hamesha attack fort ka naam suna hye lekin dekha kabhi nahi lekin Aaj dekh bhi liya ❤❤good work
مجھے تاریخ سے بڑا لگاو ہے شکریہ جناب بڑی حسرت تھی اٹک قلعہ دیکھنے کی مگر میں دیکھ نہ سکا بس گورا قبرستان اور سرائے اور پرانے قبرستان دیکھنے پر اکتفا کیا جبکہ میں اٹک خورد تھانہ تعینات ہیڈ کانسٹیبل کے طور پر رہا اب یوکے میں مقیم ہوں اٹک بھی یاد آگیا اورقلعہ بھی دیکھ لیا اللہ سب کو سلامت رکھے اور آپ۔کا ایک بار پھر شکریہ حکومت سے گزارش ہے اس کو عوام کے لیے سیاحتی مقام بنائے ہمیں اس سے محروم نہ کرے
@@zulfiqargilanibhai aap jo bol rahe hai vo sahi hai par vo area ab pakistan me hai to fir waha marathe kaise rahenge ....aap video acchi bana rahe ho par meri aapse request hai ki ye video aap aur ek baar banaye aur udar maratho ka bhi varnan kijiye ...meri aapse gurranty hai ki aapko india se bahot pyar mil jayega...
ایسے لگتا ہے نہ کوئی صفائی کا عملہ کام کرتا نہ ہی اس قلعہ کو محفوظ بنانے کے لئے عملی اقدامات ہیں۔ اسٹنٹ کمشنر یا ڈپٹی کمشنر تک آواز پہنچائیں کہ اس Historical placeکو محفوظ بنا یا جائے اور اس کی آرائش و تزئین پر توجہ دی جائے۔ ایم این اے و ایم پی اے حضرات کو بھی توجہ دلائیں۔ اگر بہتر سہولیات دی جائیں تو سیاح آئیں گے اور معاشی بہتری آئے گی۔اور گورنمنٹ کو ٹیکس بھی ملیں گے۔
Jai Bhavani Jai Chatrapati Shivaji Maharaj This Fort Was part Maratha Empire .... Peshawar To Thanjavur And "Attock To Cuttack " Stretch Of Maratha Empire ... We Will Snacth It Back From Terrorist Nation We Will Take A land Of The Great Sindhu Saraswati Civilization,the land of taxshila Jai Hind .... Har Har Mahadev
Ha Bhai....hum lenege attock aur Peshawar ko wapas....humare maratha bhaiyo ne abdali see ladate ladate yaha pran gawaye Hain ....Jai bhawani Jai Shivaji🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
السلام وعلیکم ، بہت شکریہ جناب بہت اچھا لگا ویڈیو دیکھ کر، میرے بھتیجے نے بھی کمنٹ کیا ہے لیکن اِس واقع پے میں بھی روشنی ڈالنا چاہتا ہوں، آپ نے عیسی' شاہ کا زکر کیا ہے، وہ اصل میں شاہ حسین والد سید رسول تھے گاؤں جھامرہ، جو کے میرے پڑ دادا سید عطر شاہ کے والد تھے!
گیلانی صاحب مقبرہ۶ جہانگیر پر نہایت دلچسپ اور معلوماتی ویلاگ آپ نے بنایا تھا مگر اپنے کسی ویلاگ میں اگر ممکن ہو تو میرا ایک کنفیوژن دور کریں۔۔۔میں جب لاھور میں نیا۶ تھا تو مقبرہ دیکھنے گیا تھا نیز فاتحہ بھی پڑھی تھی مگر بعد ازاں ذرائع سے یہ بات بھی پتہ چلی کہ سکھا شاھی دور میں سکھوں نے اپنی عداوت کی آگ ٹھنڈی کرنیکی خاطر قبر سے شہنشاہ کا ڈھانچا نکال کہ اسکی بیحرمتی کی تھی اور دوبارہ قبر میں نہیں رکھا تھا کیونگہ شہنشاہ کے حکم کے مؤجب انکے گرو کو بغاوت کے شبہ میں دریائے راوی میں سزائے موت دی گئی تھی۔ آپ نے ملکہ کی میت کی بیحرمتی اور ضیا؏ کا تذکرہ کیا ھے جبکہ انکی اصل دشمنی یا نفرت کا مرکز تو خود شہنشاہ جہانگر کی ذات تھی تو یہ کیسے ممکن ھے کہ شہنشاہ کے مدفن کو ان بدبختوں نے انتقام کا نشانہ نہ بنایا ہو۔۔۔جیسا کہ میرے سننے یا مطالعے میں بھی آیا ھے کہ شہنشاہ کے مدفن میں انکی میّت اب موجود نہیں ھے، براہِ مہربانی اس موضوع پر بھی اپنی معلومات کے مطابق کبھی کچھ روشنی ضرور ڈالیں۔۔۔باقی اپنے طویل کومنٹس پر معذرت کا طلبگار ہوں مگر اس موضوع سے متعلق تشنگی نے مجبور کیا ھے۔۔۔شکریہ
گیلانی صاحب اپنے پھر سے ماضی کی پرانی تاریخ یاد دلا دی ھے ملائ ٹولہ ہمارے سعادات بخاری بزرگ کا علاقہ ھوا کرتا تھا پھر کئ سو سال پہلے یہاں سلاب اگیا تھا اور سب گھر پانی میں بہ گئے تھے ہمارے بزگ بخاری سعادات حجرت کر کے پشاور اباد ھو گئے تھے
افغآن قلعوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے تھے ان کے نزدیک قلعہ بند ہونا بزدلی کی علامت تھی اس بات کی تصدیق ایک کتاب سے بہت آسانی کی جاسکتی ہے جس کا نام. . . میں تیمور ہوں۔۔۔۔۔۔
@@zay_kash phir se jeetenge .....tumhare purwajo ke liye ladate ladate hum marathon ne apni jaaan gawaiyi Hain attock pe.....abdali ko loot machane see rokate hue humare purwaj attock kile pe shahid hue....pur tumhe kadar nahi.....so sad 🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
آپ کی ڈاکومینڑیز بہت معلوماتی اور شاندار ہوتی ہیں اور آپ کی پریزینٹیشن اردو زبان میں بہت آعلئ ہے امید کرتا ہوں کہ پاکستانی ٹی وی چینلز آپ کو اپنے ہاں کام کرنے کا موقع ضرور دیں گے۔۔
Yes we remember how shiva ji surrendered 23 forts to Aurangzaib.. no no.. dont blv me.. just watch your own bollywood movie "Tanhaji".. Pata ni g knsa nasha krta ha hahahahahahaha
@@kunalpatil8077 thats great you accept bollywood make fake movies. Thats why you people dont research on google, wikipedia and always watch fake movies and stay happy 🤣🤣
@Nice Khan bhai ye military use ke liye banaye Gaye te Magar pehle zamanay ki baat hai ab modern days Mai isse tourism ke liye open karna chahiye ye hamari tareekh Hai Army ke exercise aur training ki jagah nahi iss waqt hamare mulq ke liye tourism ek raasta hai jis se bahir se mulq ayege aur mulq ki tourism industry baregi
@Nice Khan arey bhai lagta hay haqeeqat tv ke brainwashed viewer ho never mind apko Bata dun pakistan ka 70% budget fauj khaati Hai to Kiya ye apne liye ek chota sa camp tayar nahi Kar sakti? DHA jaise barhe housing scheme LA sakti Hai army so why not a small camp jitna tourism se hume fayda Hoga apki soch Hai yakeen mano mulq mazboot to hi fauj mazboot aur Haan haqeeqat tv Zara Kam dekha Karo wo banda mental mareez Hai logo ko pagal Bana raha hai negativity paila raha hai
@Nice Khan Haan alif bay ki baat karte ho wo bhi GDP ki 😂 beta g 10th ka student hu itni akal to mujhe bhi Hai ke army mulq ka media control karti Hai baat sirf qillay ki ho rahi ti Magar school ko aag lagane wale master mind logo ko ab Kiya samjhaye 😒. Dekho ab army ke total khilaf to nahi kiunke hamare family Mai Hai bohat log jo army Mai Hai Magar jo ye politics Mai haath maarte hay ye third class generals aur Israel se paisay lete hai laanat bejta hu aise army walo par aur Han Har jagah ache Bure Hai same is army
@Nice Khan jo bhi ho ye baat to confirm Hai ke iss mulq Mai army ke khilaf jo Sach kehta Hai wo gaddar samjha jaata hai Magar mujhe apne mulq se ziyada aur kuch azeez bhi nahi bro Magar jo ghalat Hai wo samjho na ke direct comments pass Karo ke army wale asmaan se utre farishte Hai
جناب سید ذوالفقار گیلانی صاحب آپ کی ہر وڈیو بہت کمال ہوتی ہے اور آپ کی باتیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں اور آپ ہر بات بہت آسان طریقہ سے بتا دیتے ہیں اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
You are right because Pashtuns and their half-brothers Afghans have ruled entire India for hundreds of years, so they didn't need to conquer Maharashtra separately.
@@lobhasg I think you live in dreams. Muslims ruled india for 800 years. Leave everything read history using any neutral sources and you ll see how 23 Forts were surrendered by Shiva ji to Aurangzaib and Shivaji was summoned by Aurangzaib in Agra and shiva ji went there. Just see your own bollywood movie 'Tanhaji' and you ll realize the truth.. Bhai aj kal wo 100 years old era ni ha ka kch bhi kahi bhi bol dia..ab to hr source open google, chat gpt ka era ha.. aise batein ni kia kro.. hansi nikal jati ha. 🤣🤣 Ab ye na bol dena ka "Tanhaji" name ki koi movie bollywood ne produce ni ki 🤣🤣.. Mere khyal se achi trah tasalli hogai ha apki..
گیلانی صاحب اپنے ساتھ سینکڑوں سال ماضی میں لے جاتے ہیں تاریخ کو بیان کرنے کا شاہکار اسلوب دلچسپ واقعات اور شاندار انداز بیاں گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت تاقیامت, صحت مند اور خوش و خرم اور اپنی رحمتوں کے زیر سایہ مزید اچھا کام کرنے کی ہمت عطا فرمائے آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ سب عطا فرمایا۔ یہ سب اسی کی دین ہے ورنہ ہم تو کچھ بھی نہیں۔ آپ کے پیار بھرے تبصرے کا بھی شکریہ، بس اسی طرح ہمت بندھاتے رہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Gilani sab mjhe apke velog ki adat ho gai h. Sach m buhat ache hote hn. I am just 19 years old pr apke velog dekh k me ghar k baron m beth k mazedar btean krti hon. Thanks 😊
Knowledge bohat achi cheez hai, zindgi k har mor par sath deta hai. Khushi hoi k aap baron men beth kar mazedar baten karti hen. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
گیلانی صاحب آ پ کی ویڈیو دیکھ کر ایسا لگا جیسے بذات خود وہاں موجود ہیں ۔ جزاک اللّہ
بہت شکریہ
Aattock prynt hi takth rakhto ha Maharashtra maza ❤️ vande Mataram 🇮🇳
Khush rahen
❤ जय भवानी जय शिवाजी ❤
گیلانی صاحب واقعی آپ نے حق ادا کر دیا ۔
قلعہ کی سیر ایک طرف اور آپ کا سمجھانے کا انداز ایک طرف
میرے لیے خوشی اور مسرت کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب آپ نے بہت ہی واضح وڈیو اور بہترین اردو زبان میں بنای ہیں آپ نے مکمل تفصیلات سے ہمیں آگاہ کیا ہم نےصرف نام سنا تھا اس قلعے کا لیکن آپ نے مکمل سیر کرائی معلومات فراہم کی اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب العالمین
True
بہت خوب ❤️♥️♥️♥️♥️♥️
Old memories
زبردست معلوماتی وڈیو ہے ماشأاﷲ
تاریخ میں اپ کی گہری دلچسپی نظر ا رہی ہے
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Im am from the birth place of श्री छत्रपती शिवाजी महाराज that is junnar shivneri . and I feel proud of Marathas because in 17th or 18th century they occupied atok fort which is now located in Pakistan. And I request to pakistan that Save that fort and preserve it❤
जय शिवराय ❤
Fort is saved. Yes, Maratha took over the area for 18 months. Thanks for comment. Stay blessed.
@@zulfiqargilani In India especially in Maharashtra Attock is one famous fort.
When people mention Maratha empire they say, "cuttack se leke attock (From cuttack to attock)"
مآشآاللہ زبردست جی بہت خوب جناب گیلانی صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ کی ساری وڈیوز بہت معلوماتی اور دلچسپ ھوتی بیں شکریہ جناب بہت بہت شکریہ
Bohat shukriya Janab
جس طرح یہ قلعہ مضبوط ھے اسی طرح مسلمان بادشاہ کتنے مضبوط ھوتے جو اپنے سے 5 گنا زیادہ ہندو پر 1000 سال تک حکمرانی کرتا رہا۔۔۔
۔۔۔اسلام زیندہ آباد ۔۔۔
بابر نے تو لڑائی زیادہ تر مسلمانو سے کیا حکومت مسلمانو سے لیا
بابر نے تزک بابری میں اپنے قتل عام کا ذکر کیا
یہاں وہ پختنو سے لڑتے تھے
جس طرح انگریز لوٹپمار تھے بالکل اسی طرح مغل بھی لوٹ مار تھے لیکن انگریزو نے قلعو کی بجائے نہریں او ریل وے تعمیر کیا اس میں انگریز نمبر لیتے
ماشاءاللہ جی بہت دلچسپ باتیں آپ نے سنائیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور خوش رکھے آمین
Once upon a time Marathas from Maharashtra conquered this fort thousands of kilometres away from their home.
Yes, I know
@@zulfiqargilani is there any remains (yaadgar) of maratha in that fort? I would love to visit this one day. And your vlog is very well explained.👍
And Britain conquered Entire Suncontinent from the Islands of Britain.
@@Fatimahfatoo-bj9dn yes that's the fact. But I can only praise my men😊
@@nitin251076 after than only abdali came and caused 18th centuries largest massacre
بہت خوب _ بڑے اچھے انداز سے پیش کیا گیا ہے قلعہ اٹک کا تعارف - یوں لگا کہ خود وہاں موجود ہیں -
بہت شکریہ جناب ❤️
Thank you for showing detail's of this fort. we Maratha's say proudly अटकेपार झेंडे फडकवले means atak tak zanda lahraya.
जय महाराष्ट्र🚩
i know about this saying
First time you have presented such a informative video on Attock Fort. Thank you for sharing and keep it up👍
آج کے جدید دور کی عمارتیں پچاس سال سے پہلے ناکاراہوجاتی ہیں؟؟؟؟یہ
ہیں ایمانداری سے کام کرنے والے پاتھوں کےشاہکار جوسینکڑوں سال گزر جانے کے باوجود ویسے ہی کھڑی ہیں
پاکستان زندہ آباد
Aap thk kehtay hen sarkar
سر ! آپ کی وڈیوز بہت informative ہوتی ھیں ، کسی کو تاریخ سے دلچسپی نا بھی ہو تو ہوجاتی ھے۔شاباش بہت خوب ۔
بہت شکریہ جناب
Attock was briefly captured on 28 April 1758 by the Maratha Empire and became the northern boundary of the Maratha Empire
This is history. No one can deny it.
SubhanAllah ❤️ ماشاءاللہ
اولیاء کرام کی عظمت کو سلام ۔۔ ❤
دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اولیاء کرام کے صدقے پاکستان 🇵🇰کو جرآت ایمانی والے حکمران عطاء فرمائے آمین 🤲🕋
Ameen
This is a fort of the Maratha Empire which is a symbol of the bravery of our Marathas
Yes, this is history
ماشاءاللہ بہت خوب انفارمیشن
ایسا لگا کہ میں خود وہاں موجود ہوں
Thanks Dear ❤️
Chatrapati shivaji Maharaj ki jai 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Wah
❤اللہ حافظ۔۔۔۔بہترین انداز بیاں اور تاریخی عمارتوں کی تاریخ سے آگاہی
بہت شکریہ جناب
بہت خوب شاباش
اتنی خوبصورت اور وزاحت کے ساتھ وڈیوں بنانا اور اسکی اپنی مادری زبان میں بغیر ملاوٹ معلومات فراھم کرنا بہت بڑی بات ھے جسمیں آپکے پیار بھرے مطالعے کے ساتھ آپکے زبردست کیمرہ مین کا بڑا رول ھے جنھوں نے بڑی دلچسپی سے عقسبندی کی آپکے ساتھ ساتھ آپکا کیمرہ مین بھی تعریف کا مستحق ھے اللہ سے دوعا ھے پروردگار عالم آپ لوگوں کو دنیا کے تمام غموں اور مصیبتوں سے محفوظ رکھے اور آپ لوگوں کی فیملیوں کو بھی دین اور دنیا کی بابرکت دولت سے نوازے آمین اسی طرح مزید دلچسپی سے بھرپور معلومات لوگوں کو فراھم کرتے رہیں شکریہ
Thanks for appreciation sir
Koshish kartay hen k aap ko achi se achi cheez dekhnay ko mil sakay. Aap thk kehtay hen k cameraman ka roll bohat important hota hai. Yeh video mobile ki bani hoi hai aur videography meray betay Syed Shaz Gilani ne ki hai. Bohat acha cameraman aur photographer hai woh.
Allah usay salamat rakhay
یہ ہمارے قومی اثاثوں میں سے ایک ہے عمران خان حکومت کوچاہیےکہ پاکستان کے تمام قعلوں کی صفائی اور مرمت کرکے رنگون ںسےمزیدخوبصورتبناکرعوام کی سیاحت کے لئے کھولے جائیں
شکریہ۔ پاکستان زندہ آباد
Kash government aap ki bat maan hi le
جیلانی صاحب مجھے بھی اس طرح تاریخی مقامات اور قلعہ دیکھنے کا بہت شوق ہیں
آئیں کبھی میرے ساتھ چلیں۔ تاریخی مقامات بھی دیکھیے گا اور مل کر وی لاگ بھی کریں گے۔
Amazing nice Place
Thanks for visiting
ایک مکمل معلوماتی وڈیو،
Very nice,
میں تہہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
💕 🌃 YA QAHHAR ALLAH BLESSING AND PROTECT ALL MUSLIM'S YA ALLAH ALLAH huSAMAD 💚 FEEL BLESSING experienced
Assalamoalaikum...mein India se hun aur brabar apke vlogs dekhta rahta hun...ap jo kaam kr rahe hain qabil e tareef hai...apke zariye se ham wo buildings dekh paa rahen hain jinke bare mein hamen kuchh pta nhin tha...iske sath hi ap mazi ko bhi zinda kr rahe hain...
Apko salute aur dua!
Wa Alekum us Salam Janab
You are welcome brother. Lots of love and regards from Pakistan. Stay blessed.
Gilani bhai Jan Assalamalykum gi me India up sahrnpur se ho aap ki viduo dekhta ho aur buht buht pasand karta ho allha aap ko kohs rakhy Aameen summa Aameen buht hi wasi malomat aap ne de allha aap ko jazay khar ata kary buht dil kohs ho aa kiyu ki ham India me rahty hai hamy buht acha laga Assalamalykum bhai Jan
ویڈیو دیکھنے کا مزہ آ گیا گیلانی صاحب خوش رہیں آباد رہیں
شکریہ
Maratha Samrajya Yahase bhi aage tak faila hua tha is Liya Marathi me ek kahavat hai अटकेपार झेंडा 🚩🚩 Jay Bhavani Jay Shivaji 🚩🚩
Main is marathi kahawat ko janta hon
Masha Allah. Bohat khoob. Jeetay raheen aap. A nice vedio. 👍👍
اکبر نے یہ قلعہ خاص کر یوسفزئ قبیلے کی سرکوبی کیلئے بنوایا تھا لیکن اس کا یہ مقصد پورا نہ ھو سکا اس نے یہاں اس قلعہ پر 52 ھزار کی فوج رکھی تھی اور اس قلعہ کا سب سے بڑا ایک ھندو جرنیل بیربل سنگھ نامی تھا جسکو یوسفزئ قبیلے نے بونیر کے پہاڑوں مردار کردیا تھا اور اس کا دوسرہ جرنیل قاسم خان مغل اپنی کتاب میں لکھتا ھے کہ کئ کئ دفعہ ہم یوسفزئ کو زیر کرنے میں کامیاب نہ ھوسکے اور جنرل بیربل سنگھ سمیت ھماری 50 ھزار کی فوج سے دھونا پڑا،،، یہ میں نے تواریخ حافظ رحمت خانی میں سے خود پڑھا ھے حافظ رحمت خان خود بھی انڈیا کی ریاست روھیل کھنڈ کا ایک فوجی جنرل تھآ اور صوابی کا رہنے والا تھا اور میرے گاؤں کے ساتھ 3 کلومیٹر کے فاصلے پر اس کا گاؤں ہے
Masha Allah aap ki research bohat achi hai
زبردست گیلانی صاحب۔بہت خوبصورت پریزنٹیشن۔واہ کیا بات۔ماشااللہ
بہت شکریہ جناب ❤️
|| छत्रपती शिवाजी महाराज की जय ||🚩
|| छत्रपती संभाजी महाराज की जय ||🚩
अब ये नारे लगाने से क्या फायदा?
@@zulfiqargilani आज भी लाखों कब्रे कापते इस नारो से, और हा जाबतक इस पृथ्वी पर सूर्य उदय होता रहेगा ताबतक ये नारे लागते रहेगे.
श्री छत्रपती शिवाजी महाराज कि जय.
स्वराज चा छावा छत्रपती सांभाजी महाराज कि जय.
ठीक है जारी रखो
@@prasiddh_marathi जय महाराष्ट्र 🙏
@@Aryan-xk9te abdali yaad hai na
ماشاءاللہ اچھی کوشش کی ہے آپ نے اس قوم کو اس کے اسلاف اور ماضی سے روبرو کرانے کی۔
بھول چوک اور اشتباہ کے ازالہ کی خاطر عرض ہے کہ شہر بنارس میں جمنا نہیں گنگا بہتی ہے جہاں سے ملاحوں کو لا کر یہاں بسایا گیا
Jay Maratha...we captured this fort in 1758...
Yes, for 2 years
اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔ تاریخ سے آگہی اور سیر کروانے کا شکریہ۔ سلامت رھیں آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Jai bhavani Jai Shivaji 🧡
Stay blessed
Bahut badiya jankari wali video hai bhai AAP ki 🙏🏻🙏🏻attak ka kila dekh kar rooh khush ho gai hai 🙏🏻🙏🏻😊 from Punjab India 🇮🇳🙏🏻
Maratho ka forty hy ye....!!🚩 Chatrapati shivaji maharaj ki jai
Kuch arsay k liye
بہت خوب
دل باغ باغ ہو گیا آپ نے خوب سیر کرائی
اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے
آمین ثم آمین
Duaon ka shukriya sarkar
Jay maratha , including Baloch maratta community
Isjagha ka jo mosum hey yeh lajawab hey .
Attack fort in Pakistan is the symbol of Maratha Soldiers bravery
Attock fort was briefly captured by Marathas
@@zulfiqargilani nice videos🙏🙏🙏 .
Maratha Empire ka history padhate huye hamesha attack fort ka naam suna hye lekin dekha kabhi nahi lekin Aaj dekh bhi liya ❤❤good work
@@zulfiqargilani people are existing seeing this fort .
Aapke vlog ke vajese sab ne dekh liye ❤❤
God bless you 🙏🙏
بہت عمدہ ویڈیو ۔ بہترین کاوش اور معلومات میں اضافہ ہوا۔کاش ہماری حکومتیں کبھی کچھ کام بھی کر لیا کرتیں۔ تمام تاریخی مقامات کے حالات انتہائی دگرگوں ہیں
Hakumat awam k liye Kuch nahi kar Rahi to in maqamaat k liye kaya karay gi
No expectations
مجھے تاریخ سے بڑا لگاو ہے شکریہ جناب بڑی حسرت تھی اٹک قلعہ دیکھنے کی مگر میں دیکھ نہ سکا بس گورا قبرستان اور سرائے اور پرانے قبرستان دیکھنے پر اکتفا کیا جبکہ میں اٹک خورد تھانہ تعینات ہیڈ کانسٹیبل کے طور پر رہا اب یوکے میں مقیم ہوں
اٹک بھی یاد آگیا اورقلعہ بھی دیکھ لیا اللہ سب کو سلامت رکھے اور آپ۔کا ایک بار پھر شکریہ حکومت سے گزارش ہے اس کو عوام کے لیے سیاحتی مقام بنائے ہمیں اس سے محروم نہ کرے
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب
ماشاءاللہ گیلانی صاحب سچ ہمیں بہی ایسا ہی لگتا ہے کہ ہم وہاں موجود ہوں
Bohat shukriya Sarkar
Amchya Marathi sena ne jinkla ahe ha killa❤️🚩 atkepar zenda
Abdali ise ke baad aya yha aek lakh 20 hazaar maratha mare gye
Durust
rohan patkar
Maratha thay, ab to nahi hen na
@@hke.4475abdali ko sikho ne pel diya 😂
@@zulfiqargilanibhai aap jo bol rahe hai vo sahi hai par vo area ab pakistan me hai to fir waha marathe kaise rahenge ....aap video acchi bana rahe ho par meri aapse request hai ki ye video aap aur ek baar banaye aur udar maratho ka bhi varnan kijiye ...meri aapse gurranty hai ki aapko india se bahot pyar mil jayega...
ایسے لگتا ہے نہ کوئی صفائی کا عملہ کام کرتا نہ ہی اس قلعہ کو محفوظ بنانے کے لئے عملی اقدامات ہیں۔
اسٹنٹ کمشنر یا ڈپٹی کمشنر تک آواز پہنچائیں کہ اس Historical placeکو محفوظ بنا یا جائے اور اس کی آرائش و تزئین پر توجہ دی جائے۔ ایم این اے و ایم پی اے حضرات کو بھی توجہ دلائیں۔
اگر بہتر سہولیات دی جائیں تو سیاح آئیں گے اور معاشی بہتری آئے گی۔اور گورنمنٹ کو ٹیکس بھی ملیں گے۔
Visit krne koi na ay log ganda kr dete hen jahil qom he thts y trqi ni ki bus gvt is ko esy hi restrict rkhy jese he haha
Mash Allah good information
Thanks for liking
Jai Bhavani Jai Chatrapati Shivaji Maharaj
This Fort Was part Maratha Empire ....
Peshawar To Thanjavur
And "Attock To Cuttack "
Stretch Of Maratha Empire ...
We Will Snacth It Back From Terrorist Nation
We Will Take A land Of The Great Sindhu Saraswati Civilization,the land of taxshila
Jai Hind ....
Har Har Mahadev
Yes, it was part of the Maratha empire but for so long
Ha Bhai....hum lenege attock aur Peshawar ko wapas....humare maratha bhaiyo ne abdali see ladate ladate yaha pran gawaye Hain ....Jai bhawani Jai Shivaji🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
So nice Bhai bohat achi video thi
یہ تاریخی قعلہ ، مکمل دیکھ بھال اور مرمت بھی چاہتا ہے
Jeez, aesay hi hai
THANKS FOR MAKING AND SHARING VERY INFORMATIVE & HISTORIC VIDEO.
السلام وعلیکم ، بہت شکریہ جناب بہت اچھا لگا ویڈیو دیکھ کر، میرے بھتیجے نے بھی کمنٹ کیا ہے لیکن اِس واقع پے میں بھی روشنی ڈالنا چاہتا ہوں، آپ نے عیسی' شاہ کا زکر کیا ہے، وہ اصل میں شاہ حسین والد سید رسول تھے گاؤں جھامرہ، جو کے میرے پڑ دادا سید عطر شاہ کے والد تھے!
شکریہ جناب
@@zulfiqargilani کوھاٹ سے ھم اپ کو سلام عرض کرتے ہیں اور ھم اس کے دوبارہ ریپلیسمینٹ کے امید کرتے ہیں
بہت عمدو ویلاگ
بہت شکریہ
گیلانی صاحب مقبرہ۶ جہانگیر پر نہایت دلچسپ اور معلوماتی ویلاگ آپ نے بنایا تھا مگر اپنے کسی ویلاگ میں اگر ممکن ہو تو میرا ایک کنفیوژن دور کریں۔۔۔میں جب لاھور میں نیا۶ تھا تو مقبرہ دیکھنے گیا تھا نیز فاتحہ بھی پڑھی تھی مگر بعد ازاں ذرائع سے یہ بات بھی پتہ چلی کہ سکھا شاھی دور میں سکھوں نے اپنی عداوت کی آگ ٹھنڈی کرنیکی خاطر قبر سے شہنشاہ کا ڈھانچا نکال کہ اسکی بیحرمتی کی تھی اور دوبارہ قبر میں نہیں رکھا تھا کیونگہ شہنشاہ کے حکم کے مؤجب انکے گرو کو بغاوت کے شبہ میں دریائے راوی میں سزائے موت دی گئی تھی۔ آپ نے ملکہ کی میت کی بیحرمتی اور ضیا؏ کا تذکرہ کیا ھے جبکہ انکی اصل دشمنی یا نفرت کا مرکز تو خود شہنشاہ جہانگر کی ذات تھی تو یہ کیسے ممکن ھے کہ شہنشاہ کے مدفن کو ان بدبختوں نے انتقام کا نشانہ نہ بنایا ہو۔۔۔جیسا کہ میرے سننے یا مطالعے میں بھی آیا ھے کہ شہنشاہ کے مدفن میں انکی میّت اب موجود نہیں ھے، براہِ مہربانی اس موضوع پر بھی اپنی معلومات کے مطابق کبھی کچھ روشنی ضرور ڈالیں۔۔۔باقی اپنے طویل کومنٹس پر معذرت کا طلبگار ہوں مگر اس موضوع سے متعلق تشنگی نے مجبور کیا ھے۔۔۔شکریہ
گیلانی صاحب اپنے پھر سے ماضی کی پرانی تاریخ یاد دلا دی ھے ملائ ٹولہ ہمارے سعادات بخاری بزرگ کا علاقہ ھوا کرتا تھا پھر کئ سو سال پہلے یہاں سلاب اگیا تھا اور سب گھر پانی میں بہ گئے تھے ہمارے بزگ بخاری سعادات حجرت کر کے پشاور اباد ھو گئے تھے
Milah tola me b visit kr chuka h Shah g k ghr
Very informative and well explained.
Glad you think so!
Maratha Empire jai shivray 🙏🚩
Acha jee
Excellent very nice 🥰👌👍
Thank you so much
افغآن قلعوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے تھے ان کے نزدیک قلعہ بند ہونا بزدلی کی علامت تھی اس بات کی تصدیق ایک کتاب سے بہت آسانی کی جاسکتی ہے جس کا نام. . . میں تیمور ہوں۔۔۔۔۔۔
Belkull g s lye zyda fort kpk aou Afghanistan mai nahi hai
Very nice
Our government should arrange maintenance and repair to keep all these buildings up to date.
छत्रपती शिवाजी महाराज ❤
बरोबर म्हणालास
@@zulfiqargilaniachese sambhalo Bhai kila ..agar bharat pakistan relation ache hue to hazaro marathe apki economy ko badha skte he
Maa Shaa Allah! Hum humesha Yaha SE guzar the ha jab hum gao ja the ha.
Good. Sun kar khushi hoi. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
Maratha captured this fort 👑🚩
Yes, I know
And lost it
@@zay_kash phir se jeetenge .....tumhare purwajo ke liye ladate ladate hum marathon ne apni jaaan gawaiyi Hain attock pe.....abdali ko loot machane see rokate hue humare purwaj attock kile pe shahid hue....pur tumhe kadar nahi.....so sad 🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
Ahmad shah Abdalvi the legend pathan
آپ کی ڈاکومینڑیز بہت معلوماتی اور شاندار ہوتی ہیں اور آپ کی پریزینٹیشن اردو زبان میں بہت آعلئ ہے امید کرتا ہوں کہ پاکستانی ٹی وی چینلز آپ کو اپنے ہاں کام کرنے کا موقع ضرور دیں گے۔۔
Dekhtay hen sarkar, filhaal to apna channel continue karnay ka hi plan hai
Remember the name,chhatrapati shivaji maharaj🚩
Acha jee
Yes we remember how shiva ji surrendered 23 forts to Aurangzaib.. no no.. dont blv me.. just watch your own bollywood movie "Tanhaji".. Pata ni g knsa nasha krta ha hahahahahahaha
@@AsifIqbal-lz6ly don't watching fake movies just search movies like subhedar,farzand,fatteshikasth like that original story and original seens👍
@@kunalpatil8077 thats great you accept bollywood make fake movies. Thats why you people dont research on google, wikipedia and always watch fake movies and stay happy 🤣🤣
@@AsifIqbal-lz6lyafter 1760 marath rule entite India punjab and mugal shah Alam give the title vakil e mutlak to marath mahad ji sindhiya
السلام علیکم ماشاء اللہ اچھا بھی وہ ہم نے دیکھا ہوا
وعلیکم السلام
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ خوش رہیں
Sad to know that such a site should be use for tourism but army is controlling it 🤒.
It will be opened for public soon
@Nice Khan bhai ye military use ke liye banaye Gaye te Magar pehle zamanay ki baat hai ab modern days Mai isse tourism ke liye open karna chahiye ye hamari tareekh Hai Army ke exercise aur training ki jagah nahi iss waqt hamare mulq ke liye tourism ek raasta hai jis se bahir se mulq ayege aur mulq ki tourism industry baregi
@Nice Khan arey bhai lagta hay haqeeqat tv ke brainwashed viewer ho never mind apko Bata dun pakistan ka 70% budget fauj khaati Hai to Kiya ye apne liye ek chota sa camp tayar nahi Kar sakti? DHA jaise barhe housing scheme LA sakti Hai army so why not a small camp jitna tourism se hume fayda Hoga apki soch Hai yakeen mano mulq mazboot to hi fauj mazboot aur Haan haqeeqat tv Zara Kam dekha Karo wo banda mental mareez Hai logo ko pagal Bana raha hai negativity paila raha hai
@Nice Khan Haan alif bay ki baat karte ho wo bhi GDP ki 😂 beta g 10th ka student hu itni akal to mujhe bhi Hai ke army mulq ka media control karti Hai baat sirf qillay ki ho rahi ti Magar school ko aag lagane wale master mind logo ko ab Kiya samjhaye 😒. Dekho ab army ke total khilaf to nahi kiunke hamare family Mai Hai bohat log jo army Mai Hai Magar jo ye politics Mai haath maarte hay ye third class generals aur Israel se paisay lete hai laanat bejta hu aise army walo par aur Han Har jagah ache Bure Hai same is army
@Nice Khan jo bhi ho ye baat to confirm Hai ke iss mulq Mai army ke khilaf jo Sach kehta Hai wo gaddar samjha jaata hai Magar mujhe apne mulq se ziyada aur kuch azeez bhi nahi bro Magar jo ghalat Hai wo samjho na ke direct comments pass Karo ke army wale asmaan se utre farishte Hai
ماشاءاللہ بہت دلچسپ ویڈیو تھی
بہت شکریہ جناب
कटक से अटक मराठा साम्राज्य
#Maratha empire
Jai Maharashtra Jai Shivray
छत्रपती शिवाजी महाराज की जय
Raghu bharari. 🙏🙏💓
Very useful and informative documentary.
Thank u
Bhai ye bhe bta do ...atak killa maratha empires🚩 ne mughals ko hrakar jitha tha 🤣
Jitna zruri tha, bata diya
🤣🤣🤣👍🏻
@@sudhirkushire2547 beta yh atak nhi Attock hai shyd koi ghalat history padh le tum ny
@@mohammedabdul.621 Bachhe speeling mistake tha mera 😁
Ytuber se puch ...Maratha empire ne attock kila mulghal KO hraya tha aur kill jitha th😎🚩
@@mohammedabdul.621 History ki bat rhe to tum mujhe Mt sikho 😊😇
Ap Ka Andaz e bayan lajawab Hy sir ... Ap muglo k karnamy dikhty rety ho... Hum heran hokr dekhty rety hn knolage MN izafa krny Ka shukria
Sir, video pasand karnay ka bohat shukriya. Jo thora bohat jantay hen, aap ko bata detay hen aur bas.
This charapati shivaji maharaj fort
Acha
ماشااللہ سر آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی اور ہماری نالج میں اضافہ کیا بہت اچھی ویڈیو لگی آپ کی اللہ تعالی آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
Thanks Alot
مطلب یہ اففان شروع سے ہی غدار تھے
بھائی مالک تھے انکی حکومت تھی ۔افغانیوں کی
کیا غداری کی ھے انھوں نے
اکبر بادشاه کے بهائی نے بغاوت کی
Afgni mean sare pashtoon ab serf afgnistan apna country hai aour kpk k pashtoon ne Pakistan ko tasleem kar lya
Afghan or pashtoon pathan its one
جناب سید ذوالفقار گیلانی صاحب آپ کی ہر وڈیو بہت کمال ہوتی ہے اور آپ کی باتیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں اور آپ ہر بات بہت آسان طریقہ سے بتا دیتے ہیں اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
دعاوں کے لیے بہت شکریہ۔ اللہ آپ کے لیے بھی آسانیاں پیدا فرمائے
Marathas had captured Attock and Peshawar once.....
Pashtuns never captured Maharashtra any time in history
You are right because Pashtuns and their half-brothers Afghans have ruled entire India for hundreds of years, so they didn't need to conquer Maharashtra separately.
@@zulfiqargilani In the dreams
@@lobhasgkhilji empire ? Delhi sultunate ? 🤣
@@lobhasgAhmed Shah abdali yaad hai na
@@lobhasg I think you live in dreams. Muslims ruled india for 800 years. Leave everything read history using any neutral sources and you ll see how 23 Forts were surrendered by Shiva ji to Aurangzaib and Shivaji was summoned by Aurangzaib in Agra and shiva ji went there. Just see your own bollywood movie 'Tanhaji' and you ll realize the truth..
Bhai aj kal wo 100 years old era ni ha ka kch bhi kahi bhi bol dia..ab to hr source open google, chat gpt ka era ha.. aise batein ni kia kro.. hansi nikal jati ha. 🤣🤣
Ab ye na bol dena ka "Tanhaji" name ki koi movie bollywood ne produce ni ki 🤣🤣.. Mere khyal se achi trah tasalli hogai ha apki..
گیلانی صاحب اپنے ساتھ سینکڑوں سال ماضی میں لے جاتے ہیں تاریخ کو بیان کرنے کا شاہکار اسلوب دلچسپ واقعات اور شاندار انداز بیاں
گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت تاقیامت, صحت مند اور خوش و خرم اور اپنی رحمتوں کے زیر سایہ مزید اچھا کام کرنے کی ہمت عطا فرمائے آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ سب عطا فرمایا۔ یہ سب اسی کی دین ہے ورنہ ہم تو کچھ بھی نہیں۔ آپ کے پیار بھرے تبصرے کا بھی شکریہ، بس اسی طرح ہمت بندھاتے رہیں۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
MashaAllah g bohat Achi video ha ap bohat Achi guftgoo krtey hen Allah ap ko Kamyab kre
Duaon ka bohat shukriya Janab
Allah aap ko Khush rakhay
Gilani sab mjhe apke velog ki adat ho gai h. Sach m buhat ache hote hn. I am just 19 years old pr apke velog dekh k me ghar k baron m beth k mazedar btean krti hon. Thanks 😊
Knowledge bohat achi cheez hai, zindgi k har mor par sath deta hai. Khushi hoi k aap baron men beth kar mazedar baten karti hen. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
جزاکااللّہ بھائی
Thanks Dear ❤️
بہت شکریہ جناب معلومات فراہم کرنے کا۔ !
THANKS IRANILOGS
😂
Excellent vedio and information
Bht zabardast .gar baity hi hm log apki waja sy aisi jago. Ka visit karr laity hain jaha hakkikkatt mai jana mumkin nahi hota .👍👍👍👍👍👍
Hausla afzai aur pasandeedgi ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Gilani sab are you great
Really enjoyed your sweet narration and came to know about this historical place. Allah Bless you
Glad you enjoyed it
Very good information about history and co-operation of Allah ka dost who made it possible to complete the Attok fort.
Bohat nawazish aap ki
ماشاءاللہ گریٹ
بہت شکریہ جناب
Impressive and informative
Thanks Dear ❤️
Very informative. Allah bless you.
thanks
Beautiful mashallah
Jazak Allah
One of the best vlogs...we live close to this fort n had always been curious about it..
dear friend Pakistan is beautiful and wonderful and also I found other video it is
ua-cam.com/video/z82aSld4eFo/v-deo.html
Wah JANAB Bahut Khoob SHANDAR
شکریہ جناب
very informative video.This is the first n only video i have seen on Attock fort
Glad it was helpful!