Liver Clinic in Gujranwala | Patient Feedback | Sheikh Amir Masood
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے شیخ عامر مسعود لیور سیروسز کا شکار تھے۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے پیٹ میں پانی بھر جانے سے ان کا جگر مکمل طور پر کام کرنا چھوڑ گیا، اور یوں ان کے پاس لیور ٹرانسپلانٹ کے سوا دوسرا اور کوئی راستہ نہ بچا۔ وزن زیادہ ہونے کی وجہ سےانہیں ایک نہیں بلکہ دو جگر کی ضرورت تھی جس کے لئے ان کی اہلیہ اور بیٹے نے اپنے اپنے جگر کا کچھ حصہ عطیہ کیا۔
عامر مسعود اور ان کے اہلخانہ کے لئے یہ ایک بلاشبہ مشکل مرحلہ تھا لیکن اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات کے بعد انہیں ڈاکٹر فیصل ڈار اور ان کی ٹیم کی قابلیت پر مکمل بھروسہ تھا۔ آج شیخ عامر مسعود کا لیور ٹرانسپلانٹ ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ گزرچکا ہے اور وہ خود کو بالکل تندرست محسوس کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر فیصل ڈار انسان کے روپ میں ایک فرشتہ ہیں جو غریب کا درد بخوبی سمجھتے ہیں۔
وزٹ/سبسکرائب کریں ہمارا یوٹیوب چینل؛
/ @drfaisaldar
معدہ اور جگر کی بیماریوں سے متعلق مزید تفصیلات اور معلومات کیلئے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ؛
www.faisaldar.com
ڈاکٹر فیصل ڈار سے اپوائنٹمنٹ کیلئے دئے گئے ان نمبرز پر رابطہ کریں؛
0341 0543883 | 0333 1027351
#livertransplantinpakistan #drfaisaldar #livertransplantcost #livertransplantinpakistan #livertransplantpatientstories #livertransplantlife #livertransplantsurvivalrate #livertransplantafterlife #livertransplantlecture #livertransplantprecautions
CALL: 0341 0543883
faisaldar.com/
faisald...
Dr. SB is a great person. ❤
Doctor faisal dar is a very good doctor
Good person he is
Sir you are really a excellent person.. May Allah SWT bless you always.
A.o.a sir you are great
Schedule visits in othrr cities.
Sir se aloo kaise mile gi plz guide kar dain
میری بیوی کو جگر کا مسلہ ہے اور اس کے 3وال بھی بند ہے رابطے کرے شکریہ
Ap ka nambar mil sakta ha
Faissl. Dar do for humanity.