Kanhatti Garden I Soon Valley I Home to Stunningly Beauty & Marvelous Views I Most Fascinating Place

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 тра 2024
  • #soonvalley #khushab #saltrange
    Kanhatti Garden I Soon Valley I Home to Stunningly Beauty & Marvelous Views I Most Fascinating Place
    Special Thanks: Syed Shakil Abbas Hamadani
    Music: Binu Kumar, Kerala, India
    ‪@SoundSFX‬ (Under License)
    Follow us on:
    Facebook:
    / gilanilogs1
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .
    WhatsApp:
    whatsapp.com/channel/0029VaBl...

КОМЕНТАРІ • 54

  • @muhammadayaz8541
    @muhammadayaz8541 Місяць тому +2

    اس گرمی میں آپ کی انتھک محنت کو سلام, اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے۔آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      میرے لیے خوشی کی بات ہے جناب

  • @tanveershah2111
    @tanveershah2111 Місяць тому

    بہت معلوماتی ویڈیو ۔ اور باغ کی ❤❤انتہائی بہترین انتطامیہ ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      دل کی گہرائیوں سے شکریہ

  • @junaidmadani3122
    @junaidmadani3122 Місяць тому

    معلوماتی وی لاگ

  • @safeermalikone
    @safeermalikone Місяць тому +1

    شاہ جی زبردست کاوش
    کنٹی باغ کے لئے میں نے فرمائش کی تھی جو آپ نے پوری کردی۔ میں نے 2007 میں اس باغ کی سیر کی تھی۔
    بہت شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      جی مجھے یاد ہے۔ آپ کی فرمائش پوری کرکے بہت خوش ہوں میں۔ بس دعاوں کی التجا ہے آپ سے۔

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 Місяць тому

    ماشاءاللہ شاہ صاحب

  • @Syed.Irtza12
    @Syed.Irtza12 Місяць тому +1

    C/o Faheem Butt sb

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw Місяць тому +2

    Stay Blessed Shah sb❤

  • @syedabukhari2643
    @syedabukhari2643 Місяць тому

    Allah Almighty ap ko bohat ajar de ameen 🙏

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      Duaon ka bohat shukriya Syedzadi. Khush rahen, salamat rahen.

  • @JuttELCwork
    @JuttELCwork Місяць тому

    Ma Sha allah

  • @kaifmusakhan8065
    @kaifmusakhan8065 Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khalidabbas7606
    @khalidabbas7606 Місяць тому

    Weldone

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk Місяць тому

    Sir JI Nice vlog❤Beautiful Information ❤

  • @adeelurrehman3068
    @adeelurrehman3068 Місяць тому

    👍

  • @nomikhanexplorer
    @nomikhanexplorer Місяць тому

    😘🥰❤

  • @user-jk6mu8gg9o
    @user-jk6mu8gg9o Місяць тому

    🌹🌹🌹

  • @shamrozkhan630
    @shamrozkhan630 Місяць тому

    Salm to you . Brave man

  • @muhammadyaqoobgurchani2292
    @muhammadyaqoobgurchani2292 Місяць тому

    Excellent analysis

  • @user-ie7bp6ik5z
    @user-ie7bp6ik5z Місяць тому +1

    آبہت نوازش ، بڑا شکریہ ، گیلانی صاحب !!! آپ ان جگہوں کو بھی ہمارے علم میں لا رہے ہیں جو آہستہ آہستہ گمنامی کے اندھیروں میں گم ہوتی جا رہی ہیں ۔۔ ونہار اور سون کے علاقے جڑی بوٹیوں کی جنت ہیں ۔ یہاں گاوزبان اور بالنگا کے پودے عام گھاس میں آگے ہوتے ہیں ۔ کاہو کا۔ قہوہ کسی بھی گرین ٹی سے ذیادہ مزے کا اور طبی فائدے کا حامل ہے ۔آپ کی وساطت سے میں بتانا چاہتی ہوں کہ کنہٹی کی طرح نیلا واہن کا چشمہ بھی 05 کے زلزلے کے بعد گہری دڑاڑیں بن جانے سے انتہائی خطرناک ہو چکا ہے اور کئی جانیں لے چکا ہے ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      آپ نے بہت معلومات افزا تبصرہ کیا۔ خوشی ہوئی کہ آپ یہ سب کچھ جانتی ہیں۔ میں نے کنہٹی میں کوئی آبشار یا چشمہ نہیں دکھایا اور نہ ہی کسی کو بلندی سے چھلانگ لگاتے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ ڈاکٹر فاروق اعوان خود حیران تھے کہ اگر آپ کنہٹی یہ سب دیکھنے نہیں آئے تو آپ کا مقصد کیا ہے۔ میرا جواب تھا کہ آبشاریں اور چشمے تو آپ کو ہر دوسری ویڈیو میں مل جائیں گی لیکن میں اپنے ناظرین کو معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں۔ اور میں نے یہی کیا۔
      میں اکثر اپنے ناظرین سے بھی کہتا ہوں کہ وی لاگ پر ہونے والے تبصرے بھی ضرور پڑھا کریں کیونکہ یہ بھی بہت معلوماتی ہوتے ہیں۔
      ان شا اللہ دوبارہ وادی سون جانا ہوا تو کچھ اور معلومات بھی دوں گا۔ وی لاگ پسند کرنے اور آپ کی رہنمائی کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @KhalidMahmood-wm1qz
    @KhalidMahmood-wm1qz Місяць тому

    Inhi patharon pe chal ke as sko to aao,mere ghar ke taste mein koi kehkashan naheen jai.i do remember some of urdu poetry.thank you shah sahib

  • @Fazal1122
    @Fazal1122 Місяць тому +1

    بالکل ہمارے ملک میں جنگلات بہت کم رہ گئے ہیں ۔ اسکی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کا بھی سامنا ہے ۔ جزاک اللّہ علیہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      یہ عذاب ہمیں ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

  • @zahidmehmood5637
    @zahidmehmood5637 Місяць тому +2

    شاہ صاحب آپ نے چو درخت دیکھایا ھے یہ برنا کا درخت ھے اس کے طبی فوائد ہیں گردوں کی پتھری نکالتا ھے ثمام بخار خاص کر ٹی بی کے لیے مفید ھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      زبردست معلومات۔ بہت شکریہ۔

    • @nusratullahkhan4380
      @nusratullahkhan4380 Місяць тому

      ایک نئی دریافت۔ بنانے میں صدیوں لگ جاتی ھیں۔ جلا کر راکھ بنانے میں چند سیکنڈ
      شاہ صاحب بہت شکریہ

  • @user-pp1cj4jh1v
    @user-pp1cj4jh1v Місяць тому

    Assalam o alekum gilani Sahib kesy he ap...abhi vilog Dekha nahi hai download kia hai bad me comint karongi vilog K mutaliq...naila maqbool Mirza... raiwind road Lahore

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      Wa Alekum us Salam
      Allah ka shukar hai, aap kesi hen?
      Aap k comment ka intezar rahay ga. Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.

    • @user-pp1cj4jh1v
      @user-pp1cj4jh1v Місяць тому

      @@zulfiqargilani jald karon gi

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      In sha Allah

    • @user-pp1cj4jh1v
      @user-pp1cj4jh1v Місяць тому

      Mery liy dua kia karen gilani sahib

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      Zrur sarkar