Palace Hotel I Abbottabad I Historical Hotel Converted into Government Offices

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 94

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw 3 місяці тому +2

    Stay Blessed Shah sb❤

  • @MaheenMalik-fv5zm
    @MaheenMalik-fv5zm Місяць тому +1

    Sar so nice of you muj bhot khuchi hoyi ap Abbott Aya ap atni achi Tarah her Chaz ka bary ma bat karty ho ak ak bat ka pata chal jata ha thanks so much

  • @پریزاد-م8ش
    @پریزاد-م8ش 3 місяці тому +3

    گیلانی صاحب kpk بونیر میں پیر بابا پر بھی ایک vlog پروگرام کریں انکی دین کیلئے خدمات جنگیں اور بہت سارے کارہائے نمایاں ہیں اور اگر آپ چاہئیں تو انکے گدی نشین سے آپ کا رابطہ بھی کروا سکتا ہوں پیر بابا بہت بڑی ہستی تھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      میں نے مزاروں پر وی لاگ کرنے چھوڑ دیے ہیں۔ بونیر میں تاریخی جگہیں ہیں تو بتائیں، میں آنے کو تیار ہوں۔

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk 3 місяці тому

    MashaAllah ❤DUA ❤Bakra Eid Mubarak ❤Beautiful place ❤Nice Information ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      Jazak Allah. Eid to guzar gai lekin bakray ab bhi hen. Is liye aap ko bakra mubarak. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @shamraizkhan1381
    @shamraizkhan1381 3 місяці тому

    ۔گیلانی صاحب اسلام علیکم۔امید ہے آپکے مزاج گرامی درست ہونگے۔واہ کیا بات تھی اس پیلس ہوٹل کی کیونکہ میں ایبٹ آباد کا رہنے والا ہوں اس لیے میں نے اس کی شان و شوکت دیکھی ہوئی ہے۔اس کے سامنے GPO ہے ۔اس زمانے میں ایبٹ آباد یا اسکے گرد و نواح میں جب کسی فلم کی شوٹنگ ہوتی تھی تو رات بسر کرنے کے لیے اس فلم کا عملہ ادکار وغیرہ اسی ہوٹل میں ٹھہرتے تھے۔تو ہم ان اداکاروں کو دیکھنے کے لیے گھنٹوں اس ہوٹل کے گرد و نواح میں گھومتے رہتے تھے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      وعلیکم السلام
      اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ اپنے زمانے کا فائیو اسٹار ہوٹل تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ عمارت کے ساتھ ساتھ حکومت نے لوگوں کی یادیں بھی چوری کر لیں۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @syedgoharhasan
    @syedgoharhasan 3 місяці тому

    Nice to see you in abatabad

  • @MuhammadBilal-z1m4j
    @MuhammadBilal-z1m4j 3 місяці тому

    Ap kesy ho gilani sahib... really Very nice and informative vilog...hamesh ki tarha Allah apko salmat rakhy...naila mirza Lahore raiwind road

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      Alhamdollilah, main theek hon. Aap sunaiye, kesi hen?
      Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi shad o abaad rakhay.

    • @MuhammadBilal-z1m4j
      @MuhammadBilal-z1m4j 3 місяці тому

      @@zulfiqargilani me bhi thek hon gilani sahib

  • @Hindustani497
    @Hindustani497 3 місяці тому +2

    Lata Mangeshkar is great singer

  • @shamrozkhan630
    @shamrozkhan630 3 місяці тому

    Great sir ji

  • @adeelurrehman3068
    @adeelurrehman3068 3 місяці тому

    بہت خوب صورت وضاحت

  • @painless-gk7nl
    @painless-gk7nl 3 місяці тому +1

    Much respect for u 🥺 however stay safe and avoid evil maybe ..i felt same since forever , also thx for visiting places in such boiling weather ❤🫡

  • @syedgoharhasan
    @syedgoharhasan 3 місяці тому

    👍

  • @kaifmusakhan8065
    @kaifmusakhan8065 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @faizanali1473
    @faizanali1473 3 місяці тому

    Beautiful Gillani sab

  • @TomJerry-gs3fi
    @TomJerry-gs3fi 3 місяці тому

    City of Schools ❤

  • @OverSeatv-wl2jx
    @OverSeatv-wl2jx 3 місяці тому

    صوبہ کوھستان ھزارہ زندہ باد دارلخلافہ عابد آباد زندہ باد❤

  • @AsifIqbal-rv1lp
    @AsifIqbal-rv1lp 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Muhammadali-i3a
    @Muhammadali-i3a 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤

  • @khalilathar
    @khalilathar 3 місяці тому

    Sir, Gozihta EiD Mubarak..

  • @MuhammadBilal-z1m4j
    @MuhammadBilal-z1m4j 3 місяці тому

    Mery shehr Sargodha bhi jayen na gilani sahib....naila mirza raiwind road Lahore

  • @MuhammadBilal-z1m4j
    @MuhammadBilal-z1m4j 3 місяці тому

    Assalam o alekum

  • @Ahmadshah-lz2oz
    @Ahmadshah-lz2oz 3 місяці тому

    اسلام علیکم گیلان ساب امیر تیمور کے بارے کب ویڈیو بناؤگے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      وعلیکم السلام
      اگر امیر تیمور کی پاکستان میں کوئی یادگار موجود ہے تو میں ضرور وی لاگ کروں گا۔ اگر آپ نشان دہی کر سکیں تو شکر گزار ہوں گا۔

    • @Ahmadshah-lz2oz
      @Ahmadshah-lz2oz 3 місяці тому

      @@zulfiqargilani دہلی جاتے وقت امیر تیمور نے خیبر کے علاقے مے پہاڑو کے بیچ ایک میدان مے پڑاو کیا تا اور رات کو وہا پر ایسا بارش ہوی کے اس نے سارے کو اوپر پہاڑو کے دامن مے چڑادیا اور اتنا پانی سے برا کے ان کے خیمے بہی ڈوب گیے ۔باقی قصہ اپ سے سن کر مزہ ایگا ۔۔اور اسی خیبر مے تیمور لنگ نام سے مشہور ایک پانسی گاٹ بہی موجود ہے اسے کہتے ہے تیمور لنگ کا پانسی گاٹ۔یوٹیوب پر سرچ کردو

    • @Ahmadshah-lz2oz
      @Ahmadshah-lz2oz 3 місяці тому

      @@zulfiqargilani دہلی جاتے وقت خیبر مے پہاڑو بیچ ایک میدان مے اس نے رات پڑاو کیا تو رات کو بارش شورو ہوا امیر تیمور کو پتا چلا کے یے میدان پانی مے ڈوبے گا تواپنا فوج پہاڑو کے دامنو پر چڑادیا اور خیمے وغیرہ ڈوب گیے۔باقی قصہ اپ سے سن کر اچا لگے گا۔

    • @Ahmadshah-lz2oz
      @Ahmadshah-lz2oz 3 місяці тому

      اور اسی خیبر مے تیمور لنگ نام کا پانسی گاٹ بہی ہے اس کو کہتے ہے تیمور لنگ کا پانسی گاٹ

  • @fayazakhtar5411
    @fayazakhtar5411 3 місяці тому +1

    اسلام علیکم گیلانی صاحب اپ شکوہ شکایت تو کرتےرہیں گے لیکن جس کی لاٹھی اس کی بھینسس دوسرا یہ کہ یہاں ملکہ تو نہیں اے گی مگر یہاں ملک صاحب ضرور اتے رہیں گے!

    • @OverSeatv-wl2jx
      @OverSeatv-wl2jx 3 місяці тому

      ملکہ اور مصلی ملیچھ میں فرق کو ملحوظ رکھا جائے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      @OverSeatv-wl2jx
      جی بہتر

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      @fayazakhtar5411
      وعلیکم السلام
      ملکاوں کی خواب گاہیں تو سرکاری دفاتر بن گئیں، اب ملک صاحبان ہی آئیں گے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @fayazakhtar5411
      @fayazakhtar5411 3 місяці тому

      بہت خوب جناب

    • @fayazakhtar5411
      @fayazakhtar5411 3 місяці тому

      اللہ تعالی اپ کو بلکہ سب کو سلامت رکھے امین!

  • @amirshabbir1540
    @amirshabbir1540 3 місяці тому

    really sad really really sad for those who involved in the demolishing of this historical Palace ... may Almighty Allah InShaAllah given them a reward in the hell soon .. Amen

  • @sufianmuhammad5961
    @sufianmuhammad5961 3 місяці тому

    Very good expose chore pti grommet😢

  • @hmedAbbasi
    @hmedAbbasi 3 місяці тому

    اسلام علیکم گیلانی صاحب مری گلیات کی تاریخ پر ویڈیو بنائے پلیز جس میں 16مارچ 1834 دانا چوریاں مارکہ ⚔️سکھ اور ڈھونڈ عباسی
    مارکہ ⚔️سکھ اور ڈھونڈ عباسی سمندر کٹھہ 1836 شہید جس میں رنجیت سنگھ کا جنرل مارا گیا عباسیوں اور کڑلال سردار کہ ہاتھوں۔1831 مارکہ ⚔️ سید احمد بریلوی شہید جنکی فوج میں 90% ڈھونڈ عباسی تھے 1831 بالاکوٹ ہری سنگھ نلوا کہ ساتھ۔ مری 1857 حملہ باز خان عباسی شہید ، اور سردار عبدال قیوم خان عباسی فاتح کشمیر مجاہد اول جنگ 1947 ڈوگرا فوج کہ ساتھ۔ پلیز دیٹیل وڈیو بنائے۔ جزاک اللہ خیر۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      میں ڈھونڈ عباسیوں کی تاریخ پر الگ سے مکمل ویڈیو بنانا چاہتا ہوں۔ اگر آپ رہنمائی کر سکتے ہیں تو بتائیے کہ میں کس سے ملوں اور کہاں جاوں جہاں مجھے اس قبیلے کے بزرگ مل جائیں اور ان کا شجرہ بھی۔ میں ان شہدا کی قبریں بھی دکھانا چاہتا ہوں اگر موجود ہیں تو۔
      مجھ سے رابطہ کریں پلیز واٹس ایپ پر۔
      0321 875 5750

  • @mohammaddar7693
    @mohammaddar7693 3 місяці тому

    یہ مقام کچھ اور ھو نہ ھو، یہ بلڈنگ اس خوبصورت مقام کی انگریزوں کے ھاتھوں غلامی کی داستان سینے میں دبانے بیٹھی ھے. جو کہ حقیقت میں ریاست کشمیر کا حصہ ھے.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      کسی زمانے میں پورا پاکستان ہی کشمیر کا حصہ ہوا کرتا تھا۔

  • @mukhtartanoli5440
    @mukhtartanoli5440 3 місяці тому

    Marek hay appe ki ki like colonial era

  • @MunawarHussain-cc1oc
    @MunawarHussain-cc1oc 3 місяці тому +2

    سب فوج کا کیا دھرا ہے جی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      سارا الزام اسی کو نہ دیا کریں

  • @yasminjaved4463
    @yasminjaved4463 3 місяці тому

    Bhai apka dard samaj sakte hoon

  • @mukhtartanoli5440
    @mukhtartanoli5440 3 місяці тому

    What they do with this building people like u love colonial izem

  • @SafdarHussainshah-b6w
    @SafdarHussainshah-b6w 3 місяці тому

    افتخار گیلانی بھائی ۔
    اسلام علیکم ۔
    پاکستان کا بابا قوم کا باپ، محمد علی جناح رحمۃ اللہ فوت کیا ھوا قوم و ملک یتیم ھو گیا اور یتیموں کا مال تو پھر بے ایمان لوگ کھا ھی جاتے ھیں۔۔یہ اس ملک و قوم کا ماصی کھا گئے اور حال کا برا حال کر دیا اور مستقبل تباہ کن نظر ا رھا ھے ۔۔۔
    اور کیا کہیں سب کچھ ختم ھونے کو ھے۔
    یہ بن تو جائے گا مگر ھمارے لئے اسمیں کچھ نہیں رھ جائے گا۔

    • @MuhammadBilal-z1m4j
      @MuhammadBilal-z1m4j 3 місяці тому

      Iftikhar nahi zulfiqar gilani sahib..naila mirza

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      @user-pp1cj4jh1v
      😂

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      @user-to9ie4ni4p
      وعلیکم السلام سرکار
      کون کہتا ہے کہ بابا جی کے فوت ہونے سے ملک یتیم ہو گیا ہے۔ آزما کر دیکھ لیں، بابا جی ناصرف زندہ ہیں بلکہ ہمارے ہاں تو ہر مرض کا علاج انہی کی تصویر سے کیا جاتا ہے۔
      اور تو اور آج بھی گھنگھرو پہنے پیروں کے درمیان انہی بابا جی کی تصویر رلتی رہتی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ ملک یتیم ہو گیا ہے۔
      ویسے تو نائلہ نے میرے نام کی تصحیح کر دی ہے۔ ان کا بہت شکریہ۔ مجھ عاجز اور ناچیز کو ذوالفقار گیلانی کہتے ہیں۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @Hindustani497
    @Hindustani497 3 місяці тому

    Lata Mangeshkar is great singer

  • @Hindustani497
    @Hindustani497 3 місяці тому +1

    Pakistan se 100% acha to pok hai jaha ki public me insaniyat hai

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      Yeh pok hai kaya?

    • @sahilax6304
      @sahilax6304 3 місяці тому

      ​@@zulfiqargilanisahab bibi Pakistan Occupied Kashmir ki bat kerna chah rhi hain

  • @ehsanqadirqadir2739
    @ehsanqadirqadir2739 3 місяці тому

    Bhai aap ko kia shak hay Pakistanyo kay baray may ? :) Chor hain sab ....neechay say lay kar ooper tak