میری عمر اس وقت پچپن سال ھے اور میں جہلم کا رہنے والا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ھے کہ آج سے چالیس سال پہلے جہلم میں دریا کے نزدیک جتنے بھی درخت تھے ان میں زیادہ تر گھونسلے ان طوطوں کے ہوتے تھے اور ان کی اچھی خاصی تعداد دیکھائی دیتی تھی لیکن اس کے بعد آہستہ آہستہ یہ ختم ہو گئے اور اب ان درختوں پر کالے کوؤں crowes کاقبضہ ھے اور آپ سب جانتے ہیں کہ کوے دوسرے پرندوں کے بچے اور انڈے کھا جاتے ہیں اس وقت پورے پاکستان اور خصوصا ہمارے پنجاب میں کوے اور چیل لالیاں کثیر تعداد میں پائی جاتی ہیں اور ان کی وجہ سے ہی دوسرے پرندوں کی افزائش میں کمی ہوئی ھے
ڈاکٹر وسیم، میرے خیال میں لائسنس جاری کرنے کے لئے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو اپنا عارضی دفتر ہر اتوار یا جمعہ کو پرندوں کے مارکیٹ میں بنانا چاہیے تاکہ لوگ آسانی سے لائسنس حاصل کر سکیں۔ اس سے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو ان پرندوں کی شہر کے اندر بالکل اصل آبادی کا ڈیٹا بھی حاصل ہوسکے گا۔
میرے گاوں میں پرانی پیپل۔ نیم۔ کیکر۔ شریع۔ دریک کے بڑے درخت تھے اور ان میں یہ طوطے بچے دیتے تھے۔ ہر درخت کم سے کم بھی 50۔ 60 سال پرانا تھا ۔ پھر گاوں میں سب ہرانے درخت کاٹ دیے گئے۔ اور جال لگا کر شکاریوں نے تمام طوطے دکانوں پر فروخت کر دیے۔ اج میرے گاوں میں ایک بھی پرانا درخت نہیں ہے اور ایک بھی طوطہ نہیں ہے۔
Islamabad Wild Life Department is very cooperative and infact Sajhawar Sb and Dr. Saeed as are very much cooperative. A good step taken to protect parrotts in wild
MA..Dr waseem sb is doing great job for conservation of the nature....such parakeet specy is also founds in skardu baltistan &nesting into the huge tree trunks like maple trees in all seasons...
Dr sab, i am in london,uk at the moment and it is filled with Indian green ring neck parakeets. One would be astonished to see almost every tree here is filled with around 6-7 parakeets. They were brought to UK during east india company time and due to favourable weather conditions and strict animal rights, this bird fixed its place in the ecosystem. Its sad to see whenever i walk , that this bird belonged to our region but due to constant poaching, it is thriving in another region and not ours.
These Indian ringnecks are all over uk now, I live in Birmingham and there is a large colony of wild ringnecks, These birds escaped from breeder back in the late 70s
iski 2 types hain. Jo London may hai it is smaller and invasive and it doesn’t have red markings on its shoulders. That one is Psittacula krameri. Video may jo dikhaya geya hai it is native to punjab and sindh. It is more sought after by pet lovers and hence poachers. Its scientific name is Psittacula eupatria and it is not that resilient as the smaller one. Lekin chotay wala b ab bahr he zeyada hai punjab may to wo b kamm hai, although itna kamm nai jitna baray wala hai. Baray wala bolta b behtar hai
ڈاکٹر صاحب 2013 میں کوہاٹ سے تقریباً دو گھنٹے کی drive پر میں نے ایک زیارت کا visit کیا تھا۔ وہاں پر طوطے ہی طوطے تھے ہر طرف۔ وہاں پرانے درختوں کا ایک جنگل تھا اور ایک creek بھی بہہ رہی تھی۔ وہاں جنگل میں طوطوں کی بہت بڑی تعداد تھی۔ اب بارہ سال بعد نہ جانے وہاں کیا situation ہو گی۔ میں آپکو وہاں کا ایگزیکٹ ایڈریس بھی پتہ کروا کر بتا پاؤں گا۔
ڈاکٹر صاحب آپ نے الیگزنڈر پیرٹ المعروف را طوطا پر جو وڈیو پیش کی ہے مجھے عرصہ دراز سے اس کا انتظار تھا تاکہ را طوطا کے بارے مستند معلومات فراہم ھوں را طوطا انیس سو اسی کی دھائ میں فیصل آباد جڑانوالہ کے علاقے میں جنگلی حیثیت میں بکثرت پایا جاتا تھا ،اس کا مسکن سنمبل کے انتہائ اونچے درخت ھوتے تھے جو عام طور پر محکمہ انھار کے ریسٹ ھاؤس بنگلہ کے رقبہ میں برٹش دور میں اگاۓ گۓ تھے اب وہ پرانے درخت کٹ گۓ اور اس انتہائ پیارے پرندے کے گھونسلے کے لیے کوئ محفوظ جگہ نہ رھی 1980 سے خاکسار اس پرندے کے عشق میں مبتلا ہے،را طوطے کی افزائش صرف capative Breeding سے ھی نظر آرھی ہے ،بریڈر حضرات کو محکمہ جنگلی حیات تنگ نہ کرے انھی کی بدولت را طوطا نظر آرھا ہے الیگزنڈردی گریٹ کو تو جنگلی پیرٹ مل گیا ھو گا لیکن آج کے الیگزنڈر کو خریدنا پڑے گا بچوں ،خواتین اور نوجوانوں کی یکساں پسند کو وقت دینے کا شکریہ
Rawalpindi Main Or Khas Kr K Eidgah Qabristan Ik Waqat Tha Is Khoobsorat Bird Se Bhara Hota Tha...Ab To Dekhaaaaa Hi Ni Kbi... Sham K Waqat Ghol K Ghol Dekha Krte Thay
میرے خیال میں، پہاڑی طوطا اکیسیا نیلوٹیکا (مقامی طور پر دیسی کیکر، جس کے پیلے پھول اور سفید کانٹے ہوتے ہیں) میں اپنا گھونسلا بنانے کو ترجیح دیتا ہے اور اس درخت کے پھل بھی شوق سے کھاتا ہے۔ اس درخت کی کمی کی وجہ سے، پہاڑی طوطوں کی نسل بھی متاثر ہوگئی ہے۔
*"الناس علي دِین ملُوکھم" ترجمہ: حُکمرانوں کا دِین رعایا کا دِین ہوتا، یہ صدیوں پُرانی عربی کہاوت آج بھی رائج ھے، جِس مُلک کے بادشاہ محافظ ڈاکو ہوں وہاں کی عوام میں ایمانداری چراغ پھڑ لبھو، پاکستان پائندہ باد*
) عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنھما قَالَ أَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ خَمْسٌ إِذَا ابْتُلِيتُمْ بِهِنَّ وَأَعُوذُ بِاللهِ أَنْ تُدْرِكُوهُنَّ لَمْ تَظْهَرِ الْفَاحِشَةُ فِي قَوْمٍ قَطُّ حَتَّى يُعْلِنُوا بِهَا إِلَّا فَشَا فِيهِمْ الطَّاعُونُ وَالْأَوْجَاعُ الَّتِي لَمْ تَكُنْ مَضَتْ فِي أَسْلَافِهِمْ الَّذِينَ مَضَوْا وَلَمْ يَنْقُصُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ إِلَّا أُخِذُوا بِالسِّنِينَ وَشِدَّةِ الْمَئُونَةِ وَجَوْرِ السُّلْطَانِ عَلَيْهِمْ وَلَمْ يَمْنَعُوا زَكَاةَ أَمْوَالِهِمْ إِلَّا مُنِعُوا الْقَطْرَ مِنَ السَّمَاءِ وَلَوْلَا الْبَهَائِمُ لَمْ يُمْطَرُوا وَلَمْ يَنْقُضُوا عَهْدَ اللهِ وَعَهْدَ رَسُولِهِ إِلَّا سَلَّطَ اللهُ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا مِّنْ غَيْرِهِمْ فَأَخَذُوا بَعْضَ مَا فِي أَيْدِيهِمْ وَمَا لَمْ تَحْكُمْ أَئِمَّتُهُمْ بِكِتَابِ اللهِ وَيَتَخَيَّرُوا مِمَّا أَنْزَلَ اللهُ إِلَّا جَعَلَ اللهُ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ . عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمانے لگے: اے مہاجرین کی جماعت! پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جب تم ان میں مبتلا ہو جاؤ گے اور میں اللہ سے پناہ طلب کرتا ہوں کہ تم ان میں مبتلاہوجاؤ، کسی بھی قوم میں جب کھلے عام گناہ ہوتا ہے تو ان میں طاعون اور بھوک کی ایسی بیماریاں جنم لیتی ہیں جو ان کے پہلے لوگوں میں نہیں ہوئی ہوتیں، اور جب کوئی قو م پیمانہ اور تول کم کر دیتی ہے تو انہیں قحط،سخت مشقت اور ظالم بادشاہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور جب کوئی قوم اپنے مال کی زکاۃ روک لیتی ہے تو آسمان سے بارش رک جاتی ہے، اگر جانور نہ ہوں تو انہیں پانی کا ایک قطرہ نہ ملے، اور جب کوئی قوم اللہ اور اس کے رسول کا عہد توڑتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر ان کے علاوہ کوئی دوسرا دشمن مسلط کر دیتا ہے، تو وہ ان کے ہاتھوں میں جو کچھ ہوتا اس میں سے کچھ چھین لیتے ہیں۔ اور جب کسی قوم کے حکمران اللہ کی کتاب سے فیصلے نہیں کرتے اور اللہ کی نازل کردہ شریعت کو اختیار نہیں کرتے، تو اللہ تعالیٰ انہیں آپس کے اختلافات میں مبتلا کر دیتا ہے۔( ) Al-Silsila#1876 زکاة، سخاوت، صدقہ اور ہبہ کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com
ڈاکٹر صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کی محنت کا انعام آپ کو ملے آمین اسلام آباد وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو میرا سلام اور سیلوٹ ۔براے مہربانی یہ کام ملکی سطح پر موثر طریقے سے انجام دیا جائے اور لوگوں کو بھی اس نقصان کے ازالے کیلئے شامل کیا جائے ۔اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین جزاک اللّٰہ خیر ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
20 sal pehly yeh totty boht zyada hoty thy hmary gaon ma orr irdgird k area ma lakin mosty inn k nest dahraik ya bkaain k tree k kisi hole ma hota tha jahan yeh rehty orr anddy dety thy lakin ab na hi dahraik kbi dekhi ha orr na hi yeh waly totty.
السلام علیکم میں آپ کی توجہ کالج روڈ راولپنڈی کی برڈ مارکیٹ میں موجود ناگفتہ حالات میں رکھے گے ان طوطوں اور دیگر جانوروں کی جانب مبذول کروانا چاہتا ھوں بلخصوص ان طوطوں کو تعداد سے زائد چھوٹے پنجروں میں رکھا جاتا ھے اور گرم موسم میں دکانوں کے باھر موجود ھوتے ھیں۔ اس بارے میں وائلڈ لائف حفاظتی قوانین پر عمل درآمد کی ضرورت ھے اور monitoring teams surprised visits from time to time for the protections of these birds, orhers animals cages space etc, please.
15، 20 سال پہلے یہ عام نظر آ جاتے تھے اور بہت باعث خوشی ہوتے تھے جب اچانک نظر آتے ہیں۔ آپ جو کام کر رہے ہیں اللہ اس میں برکت دے۔ ویسے بحیثیت قوم ہم تو گدھے، شارک، چڑیا اور پتہ نہیں کیا کیا کھا گئے ہیں 😢😢😢
السلام علیکم محترم سر ماشاءاللہ آپ جانوروں اور پرندوں کے حوالے سے کافی علم رکھتے ہیں اور میں نے آپکی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھا ہے آپ سے گزارش یہ ہے کہ اگر آپ حلال پالتو جانوروں اور پرندوں کی فارمنگ کے حوالے سے سیشن کریں جن میں انکی رہائش غذائی ضروریات اور ان کی نسل کشی اور بریڈ امپروومنٹ کے بارے میں سیر حاصل مواد موجود ہو جس سے اس ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے دودھ اور گوشت کی قلت کم ہو اور نو جوانوں کو روزگار بھی ملے
Home breed parrots K registration KO tehsil level pr without any fee kia jae. Breeders K wja sa ya parrots dkhna ko mil rha Wrna inki pics sirf books m reh jati. But yha ulta kam ha.
افسوس ہوتا ہے کہ ہم ہر شعبے میں تباہیاں مچا رہئے ہیں۔۔ اسکول سے ہی بچوں کی تربیت کی جانی چاہئے۔۔ نباتات اور جنگلی حیات کی اہمیت ان کے دلوں میں ڈالی جائے۔۔
پہاڑی جیسے بڑے طوطے خوراک یا مناسب گھونسلے کے مقامات کی تلاش میں اپنی حدود میں اپنے مقام کو تبدیل کر سکتے ہیں، بڑے طوطے پہاڑیوں پر رہائشی اور تجارتی تعمیرات اور اپنے قدرتی وسائل پھل دار درختوں کی تباہی کی وجہ سے اپنی خوراک کی تلاش میں اورمحفوظ گھونسلوں اوراپنے انڈ وں اور بچوں کے شکارسے تحفظ کے لیے اوپر سوات اور آزاد کشمیر کی طرف چلے جا تے ہیں۔
BACK IN YEAR 2000,I HAD BRED IT SUCCESSFULLY, ITS WILD POPULATION IS ENDANGERED BECAUSE OF RECKLESS EXPORT TRADE, IT IS POPULAR BECAUSE IT READILY ACCEPTS CAPTIVITY AND BREEDS SUCCESSFULLY. SAME SCENARIO HAPPENED WITH TIGER FINCH OR AVADAVAT FINCH KNOWN AS LAAL. It is totally extinct in Pakistan.
Dr sahib attock aour navahi pahari illaqon may ak phal jis ko ham ghungair kehtay hain is kay faaiday aour nuqsan bata dain yeh phal June kay mahinay aata hay
واللہ رونے والی بات ہے! کراچی ہمارے گھر کے پاس ہی بڑے بلڈنگ کے سوراخ میں طوطوں کا جوڑا ہر سال بریڈ کرتا، اب طوطا تو چھوڑو چڑیا بھی نظر نہیں آتا صرف کالے کوے اور منحوس کالےکبوتر نظر آتے ہیں.
Once we used to scatter millet over our roofs, a number of parrots visited. Now they don't come. Definitely due to their low population. Can we place artificial houses for them over our roofs, so that they can nest there in open. Eat millet and reproduce in the so called urban wild?
لوگوں کی بڑی تعداد کے پاس نہ تو اچھی تعلیم ہے،نہ ہنر، نی روزگار،۔۔اظس لئے،ہرقسم کے پرندے پکڑ کر بیچ دیتے ہی۔ان میں سے بچوں کی زیادہ تعداد تو پہلے ہی مر جاتی ہے اگر یہ محکمہ والے ان سے خرید کر خود ان طوطوں کو چڑیا گھر میں رکھیں،تو کچھ تعاد بڑھ سکتی ہے 🤨
سر یہ رجسٹریشن صرف سبز را اور رنگ نیک کے لیے ہی ہے یہ انکی دوسری موٹیشن کے لیے بھی کرنی ہوگی؟ جیسے ییلو بلیو وائٹ رنگنک کو بھی رجسٹر کروانا ہوگا۔ کیوں کہ یہ موٹیشن تو وائڈ میں نہیں ہوتی۔ برائے مہربانی اسکا بھی جواب دیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔مجھے بچپن سے شکار کا بھت شوق تھا۔۔جے 1964 کے قریب کی بات ھے ۔میں غلیل سے شکار کیا کرتا تھا۔۔راہ طوطے اور کاٹھے طوطے عام تھے۔اس کے علاوہ فاختائیں عام تھی۔۔اس وقت محکمہ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اتنا متحرک نھی تھا۔۔طوطے بیری کے درخت بھت پسند کرتے تھے۔۔میں غلیل سے طوطے اور فاختائیں شکار کرتا تھا۔۔جب راہ طوطا شکار ھوتا تو میں اسے پکڑ کر طوطے کے زخموں پر ھلدی لگا دیتا۔جونھی اسکے زخم ٹھیک ھو جاتے تو میں اس کو چھوڑ دیتا۔۔طوطا آزادی پسند جانور ھےجب اسے موقع ملے اڑ جاتا ھے ۔۔میں 1972 میں ریلوے میں ملازم ھوگیا ۔میری ڈیوٹی ریلوے گارڈ کی تھی۔۔میری ڈیوٹی میں ا نسانوں جانوروں کو بحفاظت منزل مقصود تک پھنچانا ھوتا تھا۔۔میری حفاظت میں لائف سٹاک اور دیگر سامان ریلوے میں بک ھوکر کراچی جاتا تھا۔۔اس وقت طوطے اور مر غابیاں بھی ریل گاڑی میں بک ھوکر کراچی جاتی تھی۔۔میرے خیال میں جے سب جانور کراچی سے بھائ شپ ایکسپورٹ ھوتے تھے۔۔اجکل طوطے بھت ھی کم نظر ھے ھریل پھر بھی کافی نظر اتا ھے کیونکہ ھریل تو درختوں پر ھی رھتا ھے۔کبھی زمین پر نھی بیٹھتا مگر جب شکار ھوجائے۔۔میرے والد صاحب کی ایک شاٹ گن تھی ۔والد صاحب کی وفات کے بعد شاٹ گن میں نے اپنے نام منتقل کر والی۔اور محکمہ وائلڈ لائف سے شکار کا لائسنس بنوا کر شکار کا شوق پورا کر تا ھوں۔۔
میری عمر اس وقت پچپن سال ھے اور میں جہلم کا رہنے والا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ھے کہ آج سے چالیس سال پہلے جہلم میں دریا کے نزدیک جتنے بھی درخت تھے ان میں زیادہ تر گھونسلے ان طوطوں کے ہوتے تھے اور ان کی اچھی خاصی تعداد دیکھائی دیتی تھی لیکن اس کے بعد آہستہ آہستہ یہ ختم ہو گئے اور اب ان درختوں پر کالے کوؤں crowes کاقبضہ ھے اور آپ سب جانتے ہیں کہ کوے دوسرے پرندوں کے بچے اور انڈے کھا جاتے ہیں اس وقت پورے پاکستان اور خصوصا ہمارے پنجاب میں کوے اور چیل لالیاں کثیر تعداد میں پائی جاتی ہیں اور ان کی وجہ سے ہی دوسرے پرندوں کی افزائش میں کمی ہوئی ھے
بلکل ٹھیک کہا آپ نے میں بھی جہلم سے ہوں۔لیکن اس پروگرام میں سب سے اہم پوائینٹ یہ ہے درختوں کا انتخاب جس سے ہم جیسے عام لوگ بلکل نا واقف ہیں
Me b jhelum se ho bilkul post office wale Park me sham se pehle yeh kafi tadad me akhte hote the Aur bolte the
U are right secondly reasons many peoples caught for trade
اگر آخرت ڈرپاکستانی قوم کو ھوتا تو پاکستان کی ھالت کوش اور ھوتی جنگلی حٻات معدوم جونی کی وجحا habitat loss اور لوگوں کی خودگرذی بھی شامٻل ے
Exectly that time i was in jehlum cantt near church i see in hundreds there
ڈاکٹر وسیم، میرے خیال میں لائسنس جاری کرنے کے لئے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو اپنا عارضی دفتر ہر اتوار یا جمعہ کو پرندوں کے مارکیٹ میں بنانا چاہیے تاکہ لوگ آسانی سے لائسنس حاصل کر سکیں۔ اس سے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو ان پرندوں کی شہر کے اندر بالکل اصل آبادی کا ڈیٹا بھی حاصل ہوسکے گا۔
بہت اچھی تجویز ہے
بہت اچھا مشورہ۔
Excellent advice 👌
Bilkul sahikaha ap ne
بہت پیارا اور سمجھدار پرندہ ہے ❤❤❤❤
میرے گاوں میں پرانی پیپل۔ نیم۔ کیکر۔ شریع۔ دریک کے بڑے درخت تھے اور ان میں یہ طوطے بچے دیتے تھے۔ ہر درخت کم سے کم بھی 50۔ 60 سال پرانا تھا ۔ پھر گاوں میں سب ہرانے درخت کاٹ دیے گئے۔ اور جال لگا کر شکاریوں نے تمام طوطے دکانوں پر فروخت کر دیے۔ اج میرے گاوں میں ایک بھی پرانا درخت نہیں ہے اور ایک بھی طوطہ نہیں ہے۔
which village?
@@ideaswithazeemharr pind di ehi kahani ae sir
Same in our village
Islamabad Wild Life Department is very cooperative and infact Sajhawar Sb and Dr. Saeed as are very much cooperative. A good step taken to protect parrotts in wild
Good information doctor Waseem Ahmed Khan sab Allah bless you
ان سردیوں میں ایک جوڑا اڑتے دیکھا تھا 😢😢😢 کئی سال بعد ٹیں ٹیں کی اواز ماضی میں لے گئی تھی
Sir apki wildlife awareness ki videos inspiring hain. Hmen natural habitat ko maintain krny k ly govt level p steps leny chahyen.
MA..Dr waseem sb is doing great job for conservation of the nature....such parakeet specy is also founds in skardu baltistan &nesting into the huge tree trunks like maple trees in all seasons...
wow when u r educated enough. U can make long steady and interesting discussion even on raw parrot
Dr sab, i am in london,uk at the moment and it is filled with Indian green ring neck parakeets. One would be astonished to see almost every tree here is filled with around 6-7 parakeets. They were brought to UK during east india company time and due to favourable weather conditions and strict animal rights, this bird fixed its place in the ecosystem. Its sad to see whenever i walk , that this bird belonged to our region but due to constant poaching, it is thriving in another region and not ours.
These Indian ringnecks are all over uk now, I live in Birmingham and there is a large colony of wild ringnecks, These birds escaped from breeder back in the late 70s
iski 2 types hain. Jo London may hai it is smaller and invasive and it doesn’t have red markings on its shoulders. That one is Psittacula krameri. Video may jo dikhaya geya hai it is native to punjab and sindh. It is more sought after by pet lovers and hence poachers. Its scientific name is Psittacula eupatria and it is not that resilient as the smaller one. Lekin chotay wala b ab bahr he zeyada hai punjab may to wo b kamm hai, although itna kamm nai jitna baray wala hai. Baray wala bolta b behtar hai
جنگل جلا کر سوسائٹی بنا دیتے ہیں اور غریبوں پر مختلف طریقوں سے ٹیکس لگا دیتے ہیں
بلکل صحیح فرمایا آپ نے
Hahahah bilkul
Very informative vlogs. IWMB is doing remarkable work in protection of wildlife and awareness in public.
ڈاکٹر صاحب 2013 میں کوہاٹ سے تقریباً دو گھنٹے کی drive پر میں نے ایک زیارت کا visit کیا تھا۔
وہاں پر طوطے ہی طوطے تھے ہر طرف۔
وہاں پرانے درختوں کا ایک جنگل تھا اور ایک creek بھی بہہ رہی تھی۔
وہاں جنگل میں طوطوں کی بہت بڑی تعداد تھی۔
اب بارہ سال بعد نہ جانے وہاں کیا situation ہو گی۔
میں آپکو وہاں کا ایگزیکٹ ایڈریس بھی پتہ کروا کر بتا پاؤں گا۔
جی ضرور بتائیں میں خود جا کر دیکھوں گا ۔
Fr bataya nai
@zohaibkhilani4189
Bata dia hai Dr saab ko personally
ڈاکٹر صاحب
آپ نے الیگزنڈر پیرٹ المعروف را طوطا پر جو وڈیو پیش کی ہے مجھے عرصہ دراز سے اس کا انتظار تھا تاکہ را طوطا کے بارے مستند معلومات فراہم ھوں
را طوطا انیس سو اسی کی دھائ میں فیصل آباد جڑانوالہ کے علاقے میں جنگلی حیثیت میں بکثرت پایا جاتا تھا ،اس کا مسکن سنمبل کے انتہائ اونچے درخت ھوتے تھے
جو عام طور پر محکمہ انھار کے ریسٹ ھاؤس بنگلہ کے رقبہ میں برٹش دور میں اگاۓ گۓ تھے
اب وہ پرانے درخت کٹ گۓ اور اس انتہائ پیارے پرندے کے گھونسلے کے لیے کوئ محفوظ جگہ نہ رھی
1980
سے خاکسار اس پرندے کے عشق میں مبتلا ہے،را طوطے کی افزائش صرف capative Breeding
سے ھی نظر آرھی ہے ،بریڈر حضرات کو محکمہ جنگلی حیات تنگ نہ کرے انھی کی بدولت را طوطا نظر آرھا ہے
الیگزنڈردی گریٹ کو تو جنگلی پیرٹ مل گیا ھو گا لیکن آج کے الیگزنڈر کو خریدنا پڑے گا
بچوں ،خواتین اور نوجوانوں کی یکساں پسند کو وقت دینے کا شکریہ
Rawalpindi Main Or Khas Kr K Eidgah Qabristan Ik Waqat Tha Is Khoobsorat Bird Se Bhara Hota Tha...Ab To Dekhaaaaa Hi Ni Kbi... Sham K Waqat Ghol K Ghol Dekha Krte Thay
Yes it is true
It is correct.
I often saw its many "JUNND" roundabouts Eidgah Qabarstan.
Now, its finished.
میرے خیال میں، پہاڑی طوطا اکیسیا نیلوٹیکا (مقامی طور پر دیسی کیکر، جس کے پیلے پھول اور سفید کانٹے ہوتے ہیں) میں اپنا گھونسلا بنانے کو ترجیح دیتا ہے اور اس درخت کے پھل بھی شوق سے کھاتا ہے۔ اس درخت کی کمی کی وجہ سے، پہاڑی طوطوں کی نسل بھی متاثر ہوگئی ہے۔
*"الناس علي دِین ملُوکھم" ترجمہ: حُکمرانوں کا دِین رعایا کا دِین ہوتا، یہ صدیوں پُرانی عربی کہاوت آج بھی رائج ھے، جِس مُلک کے بادشاہ محافظ ڈاکو ہوں وہاں کی عوام میں ایمانداری چراغ پھڑ لبھو، پاکستان پائندہ باد*
اس حدیث کا حوالہ دے سکتے ہیں
کونسی کتاب میں ہے صفحہ نمبر اور احادیث نمبر
کونسی کتاب میں ہے صفحہ نمبر اور احادیث نمبر
) عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنھما قَالَ أَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ خَمْسٌ إِذَا ابْتُلِيتُمْ بِهِنَّ وَأَعُوذُ بِاللهِ أَنْ تُدْرِكُوهُنَّ لَمْ تَظْهَرِ الْفَاحِشَةُ فِي قَوْمٍ قَطُّ حَتَّى يُعْلِنُوا بِهَا إِلَّا فَشَا فِيهِمْ الطَّاعُونُ وَالْأَوْجَاعُ الَّتِي لَمْ تَكُنْ مَضَتْ فِي أَسْلَافِهِمْ الَّذِينَ مَضَوْا وَلَمْ يَنْقُصُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ إِلَّا أُخِذُوا بِالسِّنِينَ وَشِدَّةِ الْمَئُونَةِ وَجَوْرِ السُّلْطَانِ عَلَيْهِمْ وَلَمْ يَمْنَعُوا زَكَاةَ أَمْوَالِهِمْ إِلَّا مُنِعُوا الْقَطْرَ مِنَ السَّمَاءِ وَلَوْلَا الْبَهَائِمُ لَمْ يُمْطَرُوا وَلَمْ يَنْقُضُوا عَهْدَ اللهِ وَعَهْدَ رَسُولِهِ إِلَّا سَلَّطَ اللهُ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا مِّنْ غَيْرِهِمْ فَأَخَذُوا بَعْضَ مَا فِي أَيْدِيهِمْ وَمَا لَمْ تَحْكُمْ أَئِمَّتُهُمْ بِكِتَابِ اللهِ وَيَتَخَيَّرُوا مِمَّا أَنْزَلَ اللهُ إِلَّا جَعَلَ اللهُ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ .
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمانے لگے: اے مہاجرین کی جماعت! پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جب تم ان میں مبتلا ہو جاؤ گے اور میں اللہ سے پناہ طلب کرتا ہوں کہ تم ان میں مبتلاہوجاؤ، کسی بھی قوم میں جب کھلے عام گناہ ہوتا ہے تو ان میں طاعون اور بھوک کی ایسی بیماریاں جنم لیتی ہیں جو ان کے پہلے لوگوں میں نہیں ہوئی ہوتیں، اور جب کوئی قو م پیمانہ اور تول کم کر دیتی ہے تو انہیں قحط،سخت مشقت اور ظالم بادشاہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور جب کوئی قوم اپنے مال کی زکاۃ روک لیتی ہے تو آسمان سے بارش رک جاتی ہے، اگر جانور نہ ہوں تو انہیں پانی کا ایک قطرہ نہ ملے، اور جب کوئی قوم اللہ اور اس کے رسول کا عہد توڑتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر ان کے علاوہ کوئی دوسرا دشمن مسلط کر دیتا ہے، تو وہ ان کے ہاتھوں میں جو کچھ ہوتا اس میں سے کچھ چھین لیتے ہیں۔ اور جب کسی قوم کے حکمران اللہ کی کتاب سے فیصلے نہیں کرتے اور اللہ کی نازل کردہ شریعت کو اختیار نہیں کرتے، تو اللہ تعالیٰ انہیں آپس کے اختلافات میں مبتلا کر دیتا ہے۔( )
Al-Silsila#1876
زکاة، سخاوت، صدقہ اور ہبہ کا بیان
Status: صحیح
www.theislam360.com
ماشا ء اللہ بہت اچھا کام کیا ہے پورے ملک میں کرنا چاہیے، مجھے خود بہت پسند ہے میں نے 15 سال پالیں ہیں
india punjab mai abhi b bhut sare parrots normally dikh jate hai chahe raw parrot ho chahe ring neck ho yha pr isko sale krne pr 2 lakh zurmana hai
pr sale krte hai sir
untill 98,there were lots of parrots of this size in isb/rwp,many of those lived in ''shah qaf '' graveyard i/9 sector.
ڈاکٹر صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کی محنت کا انعام آپ کو ملے آمین اسلام آباد وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو میرا سلام اور سیلوٹ ۔براے مہربانی یہ کام ملکی سطح پر موثر طریقے سے انجام دیا جائے اور لوگوں کو بھی اس نقصان کے ازالے کیلئے شامل کیا جائے ۔اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین جزاک اللّٰہ خیر ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
Mere pass aik couple parrots ka abhi recently eggs bacha paida howa hai agr mein islambad lay ao tuo app inko natural mahol mein azad karaingaye
Good information but very lengthy vlog.
20 sal pehly yeh totty boht zyada hoty thy hmary gaon ma orr irdgird k area ma lakin mosty inn k nest dahraik ya bkaain k tree k kisi hole ma hota tha jahan yeh rehty orr anddy dety thy lakin ab na hi dahraik kbi dekhi ha orr na hi yeh waly totty.
Dr. Sahib you are doing excellent job. Jazak Allah.
Jazaak Allah
Masahallah 🥰 Good information
Good sir total nayaab ho choka he acha iqdam he please sir
Informative video..Dr sb make a video on shisham decline and its effects on wildlife habitat
اسلام اباد اتوار بازار کے پچھلے گیٹ کے باہر موسم بھار میں ایک بندہ طوطے کے بچے فروخت کرتا ھے کسی نے کبھی پوچھا ھی نھیں
السلام علیکم میں آپ کی توجہ کالج روڈ راولپنڈی کی برڈ مارکیٹ میں موجود ناگفتہ حالات میں رکھے گے ان طوطوں اور دیگر جانوروں کی جانب مبذول کروانا چاہتا ھوں بلخصوص ان طوطوں کو تعداد سے زائد چھوٹے پنجروں میں رکھا جاتا ھے اور گرم موسم میں دکانوں کے باھر موجود ھوتے ھیں۔ اس بارے میں وائلڈ لائف حفاظتی قوانین پر عمل درآمد کی ضرورت ھے اور monitoring teams surprised visits from time to time for the protections of these birds, orhers animals cages space etc, please.
15، 20 سال پہلے یہ عام نظر آ جاتے تھے اور بہت باعث خوشی ہوتے تھے جب اچانک نظر آتے ہیں۔ آپ جو کام کر رہے ہیں اللہ اس میں برکت دے۔ ویسے بحیثیت قوم ہم تو گدھے، شارک، چڑیا اور پتہ نہیں کیا کیا کھا گئے ہیں 😢😢😢
السلام علیکم محترم سر ماشاءاللہ آپ جانوروں اور پرندوں کے حوالے سے کافی علم رکھتے ہیں اور میں نے آپکی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھا ہے آپ سے گزارش یہ ہے کہ اگر آپ حلال پالتو جانوروں اور پرندوں کی فارمنگ کے حوالے سے سیشن کریں جن میں انکی رہائش غذائی ضروریات اور ان کی نسل کشی اور بریڈ امپروومنٹ کے بارے میں سیر حاصل مواد موجود ہو جس سے اس ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے دودھ اور گوشت کی قلت کم ہو اور نو جوانوں کو روزگار بھی ملے
80 sa 98 Tak kpk main Bht thee, abh tho dur dur Tak nazar nai aatee . Too late 😭 😭 😭 😭 sir Waseem Ahmad Khan
Home breed parrots K registration KO tehsil level pr without any fee kia jae. Breeders K wja sa ya parrots dkhna ko mil rha Wrna inki pics sirf books m reh jati. But yha ulta kam ha.
1 Pair 3 clutches bhi data hay or 1 clutch main 4 say 5 chicks tak bhi atay hain.
Dr. Sahib mazza aa gaya video dekh k. Tota likes you issi liay "ghalat" kaam kia 😂
ماشاءاللہ
Thanks for giving so much information
Dr sahib
Allah paak aapko sehat dain.. Aapki videos dekh ker khushi hoti ha❤❤❤
Zaberdast
Mashaallah g
Bht bht achi video❤❤❤❤
افسوس ہوتا ہے کہ ہم ہر شعبے میں تباہیاں مچا رہئے ہیں۔۔ اسکول سے ہی بچوں کی تربیت کی جانی چاہئے۔۔ نباتات اور جنگلی حیات کی اہمیت ان کے دلوں میں ڈالی جائے۔۔
Allah apko salamt rkhy❤
SAKHWAT Bhi The Great 🤍🙌
One of my favorite parrot
mujhy ess video ka bahoot intazar tha .... aaj aap ny meri request par video bnaai
From where we can get the famous book on " Birds" by dr.Salim Ali
Three years ago I saw them in rose and jasmine garden
پہاڑی جیسے بڑے طوطے خوراک یا مناسب گھونسلے کے مقامات کی تلاش میں اپنی حدود میں اپنے مقام کو تبدیل کر سکتے ہیں، بڑے طوطے پہاڑیوں پر رہائشی اور تجارتی تعمیرات اور اپنے قدرتی وسائل پھل دار درختوں کی تباہی کی وجہ سے اپنی خوراک کی تلاش میں اورمحفوظ گھونسلوں اوراپنے انڈ وں اور بچوں کے شکارسے تحفظ کے لیے اوپر سوات اور آزاد کشمیر کی طرف چلے جا تے ہیں۔
Very nice, if people have left parrots alone the Environment would have look more beautiful!🙁
جنگلات کی کمی درختوں کی کٹائی اور جنگلات میں آگ لگانے سے اس کی افزائش میں کمی ہوئی۔۔۔۔۔۔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
BACK IN YEAR 2000,I HAD BRED IT SUCCESSFULLY, ITS WILD POPULATION IS ENDANGERED BECAUSE OF RECKLESS EXPORT TRADE, IT IS POPULAR BECAUSE IT READILY ACCEPTS CAPTIVITY AND BREEDS SUCCESSFULLY. SAME SCENARIO HAPPENED WITH TIGER FINCH OR AVADAVAT FINCH KNOWN AS LAAL. It is totally extinct in Pakistan.
Informative
حکومت کو چاھیے کہ را طوطوں کو لائسنس کر دیں اور سالانہ مناسب فیس عوام سے لے لیا کریں اس سے قومی خزانے میں بھی اضافہ ھوگا۔
or wo khazany ma jaa rahy kia apki soch hy yahi haram khor afsar ayashi maa laga dety hy
Mash Allha ❤
Zabardast sir
Ap Karachi bhi atey hain?
G
wildlife jitni bhi birds aur animals ki endagered species hain unki breeding kar ke save karaen
Great and good. Love ❤️ from Sharjah.
Lahore baghe jinnah me buht h waha agr box lga diye jy to inky number increase ho skti h
Dr sahib attock aour navahi pahari illaqon may ak phal jis ko ham ghungair kehtay hain is kay faaiday aour nuqsan bata dain yeh phal June kay mahinay aata hay
وعلیکم السلام
Mashaallah nice vedio and Thanks for 701 subscribers ❤ Dr sahb
Good job thanks sir ❤❤❤❤Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
سر جی میری درخواست ہے کہ جو گھروں میں دو چار پئر لگے ہیں ان کے لیے آسانی فراہم کی جائے، اور شکاریوں پر پابندی لگائی جائے
Jo gharon main breeding karwaty hain wahi to beopari hain bachy Karwa k sale karty hain un pay be pa bndi lagai jaye
Keep it up ❤❤
Sir plZ lahore m b kch krwain registration k lye plz yahan to bs utha k le jaty h
Rose ringed parakeet is also endangered in wild
عوام پہلے ھی پریشان ھے اوپر سے وائلڈ لائف کو اب ھوش ای۔۔
غریبوں کوپریشان کرنا ھے😊
Apna registration system online krain r wild birds k liye r kuch krain ring se kuch ni hona
اگر پابندی لگا دیں کہ max اتنے پرندے non breader رکھ سکتا ہے، اس طرح مجبورا لوگ زائد پرندے بیچیں گے اور اس طرح poaching کے chance کم ہو جائیں گے
Love u doctor saab...
سر اسلام علیکم کیسے ھین , سر کراچی ملیر کے علاقے سی اس کی نسل کھتم ھو گیا ھے سر ھمارے علاقے کی رونق کھتم ھوگعی ھے
واللہ رونے والی بات ہے! کراچی ہمارے گھر کے پاس ہی بڑے بلڈنگ کے سوراخ میں طوطوں کا جوڑا ہر سال بریڈ کرتا، اب طوطا تو چھوڑو چڑیا بھی نظر نہیں آتا صرف کالے کوے اور منحوس کالےکبوتر نظر آتے ہیں.
Very nice
Koi faiyda nai aise rings Ka,
sir Waseem Ahmad Khan.
❤❤❤
کو ٹلی ستیان کرور اریاری مین یہاں کافی ھے
طوطے کو چھوڑ باقی خوبصورت پرندے کہاں گۓ؟
Sir Ra Porta ka Bacho ma Male or Female ka kis karma pata Chalta ha Thanks Anwar?
السلام علیکم اسلام اباد کے کوئی گردونواح میں اس کی ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہاں غیر مقامی پرندے جیسے کہ کالی چیلے اور کوے اگئے ہیں
is it allowed to keep tortoise in lahore
Yes, but with an NOC or license from wildlife department
Once we used to scatter millet over our roofs, a number of parrots visited. Now they don't come. Definitely due to their low population. Can we place artificial houses for them over our roofs, so that they can nest there in open. Eat millet and reproduce in the so called urban wild?
Mera Ghar jallo park k pas main canal road Al Hafeez Garden me he yaha daily windows me ye daily ate he ring wale bohat zayada he yaha
پہلے تو درخت لگاو۔ اس کے بعد کووں کو کنٹرول کیا جاے۔ اس کے بعد ہی کامیابی مل سکتی ہے
بلکل صحیح فرمایا
Outside Kashmiri gate, Lahore, a person daily sells finches in the name of freeing them for sadqa.
Unfortunately no authority is there to stop him
great interview
Thanks
@@wildlifewithdr.waseem7736 Thank you Sir for all the great informative videos
لوگوں کی بڑی تعداد کے پاس نہ تو اچھی تعلیم ہے،نہ ہنر، نی روزگار،۔۔اظس لئے،ہرقسم کے پرندے پکڑ کر بیچ دیتے ہی۔ان میں سے بچوں کی زیادہ تعداد تو پہلے ہی مر جاتی ہے اگر یہ محکمہ والے ان سے خرید کر خود ان طوطوں کو چڑیا گھر میں رکھیں،تو کچھ تعاد بڑھ سکتی ہے 🤨
سر یہ رجسٹریشن صرف سبز را اور رنگ نیک کے لیے ہی ہے یہ انکی دوسری موٹیشن کے لیے بھی کرنی ہوگی؟
جیسے ییلو بلیو وائٹ رنگنک کو بھی رجسٹر کروانا ہوگا۔
کیوں کہ یہ موٹیشن تو وائڈ میں نہیں ہوتی۔
برائے مہربانی اسکا بھی جواب دیں۔
abi ye parrots oman or india me bht zyada hai
There are in uk is well in wild .
Good job.
Jis totay ki Ap Baat kar Rahe hean ye Mazafarabad mea hi Milay ga
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔مجھے بچپن سے شکار کا بھت شوق تھا۔۔جے 1964 کے قریب کی بات ھے ۔میں غلیل سے شکار کیا کرتا تھا۔۔راہ طوطے اور کاٹھے طوطے عام تھے۔اس کے علاوہ فاختائیں عام تھی۔۔اس وقت محکمہ وائلڈ
لائف ڈیپارٹمنٹ اتنا متحرک نھی تھا۔۔طوطے بیری کے درخت بھت پسند کرتے تھے۔۔میں غلیل سے طوطے اور فاختائیں شکار کرتا تھا۔۔جب راہ طوطا شکار ھوتا تو میں اسے پکڑ کر طوطے کے زخموں پر ھلدی لگا دیتا۔جونھی اسکے زخم ٹھیک ھو جاتے تو میں اس کو چھوڑ دیتا۔۔طوطا آزادی پسند جانور ھےجب اسے موقع ملے اڑ جاتا ھے ۔۔میں 1972 میں ریلوے میں ملازم ھوگیا ۔میری ڈیوٹی ریلوے گارڈ کی تھی۔۔میری ڈیوٹی میں ا نسانوں جانوروں کو بحفاظت منزل مقصود تک پھنچانا ھوتا تھا۔۔میری حفاظت میں لائف سٹاک اور دیگر سامان ریلوے میں بک ھوکر کراچی جاتا تھا۔۔اس وقت طوطے اور مر غابیاں بھی ریل گاڑی میں بک ھوکر کراچی جاتی تھی۔۔میرے خیال میں جے سب جانور کراچی سے بھائ شپ ایکسپورٹ ھوتے تھے۔۔اجکل طوطے بھت ھی کم نظر ھے ھریل پھر بھی کافی نظر اتا ھے کیونکہ ھریل تو درختوں پر ھی رھتا ھے۔کبھی زمین پر نھی بیٹھتا مگر جب شکار ھوجائے۔۔میرے والد صاحب کی ایک شاٹ گن تھی ۔والد صاحب کی وفات کے بعد شاٹ گن میں نے اپنے نام منتقل کر والی۔اور محکمہ وائلڈ لائف سے شکار کا لائسنس بنوا کر شکار کا شوق پورا کر تا ھوں۔۔
Raw ka shikar kia tha?
chakwal city oor saath rawalpinidi main jo zulm hoo raha hai k btaya nahi ja sakta
سر وسیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر براہ مہربانی خرگوش پہ ایک مکمل اور تفصیلی پروگرام کریں۔
میں شکر گزار ہوں گا
Wild mai hain kahan parakeet mjy islamabad mai kabi nazar ne ae
Nice