شاعری سیکھی نہیں جاتی، کس نے کہ دیا محترم؟ شاعری ودیعت ہے مانتا ہوں... مگر اس میں نکھار پیدا کرنے کے لیے بڑے بڑے شعرا نے اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کیا ہے.....
Aap ny bilkul saheh kaaaaha " wadiat" Sekhna nahee kaha, Ye bhee bilkul Saheeh kaha k isy nakharny k lee aa aysa hadard Ustad mil ja ay jo is k romoz sy kamhaqa waqif ho to Sony per sohagy ka kam ho jata hi,aur aysa bhee ho sakta hi k shagird ustad sy aagy bar ja ay. Lakin aap ke wahi bat sahee hi k ye "WADIAT" hi. koee sikha nahee sakta warna Tareeq-a- Adab me kise na kisee Shair ka bata ya Batee Aapny Meer, Galib Ibal Anis,Josh, Faiz,Fraz.Muneer niazee Parveen Shakir Wagir mn sy koee to apny Khoone risty ka "SIKHA" choky hoty Mir Taqee Mir K 5 Baty aur 3 Bateean thein Aik BataKALLO ARS sahab-a Deewan Shir thaa ,aik Batee bhee shaire kartee thee. Magar Khuda ay Sukhan Mir kee Gard bhee na choo saky. wagara wagaira........................
السلام علیکم و رحمتہ اللہ تبارک و تعالیٰ ۔۔ اُمید ہے آپ با خیر ہونگے۔۔ میں نے ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ اگر بحر کے حروف متحرک ہیں تو اسکے وزن پر آنے والے الفاظ کے حروف بھی متحرک ہونے چاہیے اور اگر مجزوم ہیں تو مجزوم ہونے چاہئیں۔۔۔ شیاد ي آپنے ہی کہا تھا اپنی ایک ویڈیو میں یا پھر شاید کسی اور کی ویڈیو میں تھا خیر مجھے غرض اس بات سے نہیں کہ کس نے کہا تھا بلکہ اس بات سے ہے کہ کیا ایسا ہی ہونا چاہیے یا نہیں میں کشمکش ہوں۔۔ سوال کا جواب ضرور دیں مہر بانی ہوگی
السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہونگے آپکی ویدڈیو دیکھ کر میں بہت کچھ سیکھا جناب میں نے کچھ اشعار لکھے ہیں بحر مفاعیلن بس آپ تھوڑی سی اصلاح کر دیجئے .. وفا کی بات کرتے ہو؟ چلے جاؤ خدا حافظ نہیں کرنا تیری حسرت چلے جاؤ خدا حافظ محبت اِک سمندر ہے وفا لعل و گُہر اسکا نفی کرتے ہو تم اسکی چلے جاؤ خدا حافظ نہیں سننا جو میری گفتگو پھر سوچتے کیا ہو؟ بہت مغرور بنتے ہو ؟ چلے جاؤ خدا حافظ نگاہیں قاتلانہ ہیں جو دل پر وار کرتی ہیں نہیں رکھنا کوئی قاتل چلے جاؤ خدا حافظ جہاں جاؤں مَیں محفل میں دیواریں یہ ہی کہتی ہیں حذیفہ تم یہاں سے اب چلے جاؤ خدا حافظ
بہت عمدہ طریقہ ہے
ماشاءاللہ ایسے ہی تھوڑا تھوڑا سمجھا تے رہیئے ، شکریہ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
بہت خوب بھائی ۔
نہایت عمدہ انداز ہے آپ کا
بہت عمدہ وڈیو ہے اب کانسیپٹ کلیئر ہوگیا وزن اور بحر کا۔بہت شکریہ
zabrdst bhai
Sir kya aala Andaz h samjhane Ka .
بہت بہت شکریہ
Thanks for good technic
وعلیکم السلام
Umda video
thank you so much sir beauti full and easy video
Thanks for sharing these useful techniques !!!
Thank you sir
Shaandar
بہت بہت شکریہ
ماشآءاللّہ
بحر طویل پر ایک معلوماتی ویڈیو بنائیں
ان شاء اللہ ضرور
Masha allah bhai me bhi sikhna chahta hun ..dua kijiye nabi s ki mahabbat mere dil me bas jaye aur me naat likhne lagon
آمین ثم آمین
محبت تو بسی ہوئی ہے.. بس اظہار کا وسیلہ چاہیے
@@nigaah ji
bohat acha! mujhe pehl video se seikhna hai...Faoolun Faalun yeh kya hai?
سر جی ہم بہر خود سے کوئ سے بنا سکتے ہیں یا ہمیں مخصوص بحروں پر ہی شاعری کرنی پڑے گی
آپ جب شاعری کریں گے تو فطری طور پر کوئی مخصوص بحر ہی استعمال کریں گے... یہ کیا نہیں بلکہ ہو جائے گا... ویسے آپ چاہیں تو کوشش کر سکتے ہیں
Aaap btaye dard aur qbr radeef hai ye dono isme dal hai aur usme ra hai
درد اور قبر قافیہ نہیں ہیں
شکریہ جناب!
جزاک اللہ خیرا
شاعری کے لیے درد چاہیے اصول خود بن جاتے
مجھے طیبہ جانے کی چاہت ہوئی ہے،،،یہ شعر کیسا ہے،اور اور کیسے جانے کی یہ کس وزن پر ہے،بتائیے برادر محترم
اسلام_علیکم
(غیر) کس وزن میں شمار ہوتا ہے۔
فعل.... فِع.... ل
@@nigaah (شکریا حضرات) ❤
زبردست۔۔کوشش ہے کہ سیکھ سکوں
ان شا ء اللہ ضرور
sir g 1 video bnayn jis men btaya gaya hon k 21 beher kn kn sy hain
Bana chuka hun
Jab sy dunya Qaim hoee hi , Aaj tak koee kise ko shairee sikha nahee saka. isy lee aaaa aap ny kahein Shairy sekhany ka insitute nahee dakha ho ga.
شاعری سیکھی نہیں جاتی، کس نے کہ دیا محترم؟
شاعری ودیعت ہے مانتا ہوں... مگر اس میں نکھار پیدا کرنے کے لیے بڑے بڑے شعرا نے اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کیا ہے.....
Aap ny bilkul saheh kaaaaha " wadiat" Sekhna nahee kaha, Ye bhee bilkul Saheeh kaha k isy nakharny k lee aa aysa hadard Ustad mil ja ay jo is k romoz sy kamhaqa waqif ho to Sony per sohagy ka kam ho jata hi,aur aysa bhee ho sakta hi k shagird ustad sy aagy bar ja ay. Lakin aap ke wahi bat sahee hi k ye "WADIAT" hi. koee sikha nahee sakta warna Tareeq-a- Adab me kise na kisee Shair ka bata ya Batee Aapny Meer, Galib Ibal Anis,Josh, Faiz,Fraz.Muneer niazee Parveen Shakir Wagir mn sy koee to apny Khoone risty ka "SIKHA" choky hoty Mir Taqee Mir K 5 Baty aur 3 Bateean thein Aik BataKALLO ARS sahab-a Deewan Shir thaa ,aik Batee bhee shaire kartee thee. Magar Khuda ay Sukhan Mir kee Gard bhee na choo saky. wagara wagaira........................
مفاعل پے بھی سیٹ ہورہاہے
لفظ محبت کا وزن کیا ہوگا
Bhai ... mn ne فاعلن فعو لن prha muje se koi zehan mn nhi aya thora bta de k kesy kry... ise
السلام علیکم
سر میں شاعری سیکھنے کا آغاز کہا سے کرو؟
آپ کے پہلے لیکچر کی ویڈیو نہیں مل رہی
اب سمجھ نہیں آرہی اتنی زیادہ ویڈیوز ہیں
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@@nigaah کوئی کنٹیکٹ نمبر ملیگا آپکا
Bhai, Kabhi aap Mafailun kahte han to kabhi Mafailan
نگاہ جی آپ کا واٹس ایپ نمبر مرحمت فرما دیں تو۔ مجھے بہت شوق علم عروض سیکھنے کا
Nice
بہت بہت شکریہ
کوچے در کوچے تری تصویر لے پھرتے ہیں
دید کے ارمان دل میں لے پھرتے ہیں
کس بحر کا شعر ہے ۔ براے کرم ہمیں بتاتے۔۔۔۔
فاعلن کیسے ہوا"آ پ کی"
السلام علیکم و رحمتہ اللہ تبارک و تعالیٰ ۔۔
اُمید ہے آپ با خیر ہونگے۔۔
میں نے ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ اگر بحر کے حروف متحرک ہیں تو اسکے وزن پر آنے والے الفاظ کے حروف بھی متحرک ہونے چاہیے اور اگر مجزوم ہیں تو مجزوم ہونے چاہئیں۔۔۔
شیاد ي آپنے ہی کہا تھا اپنی ایک ویڈیو میں یا پھر شاید کسی اور کی ویڈیو میں تھا خیر مجھے غرض اس بات سے نہیں کہ کس نے کہا تھا بلکہ اس بات سے ہے کہ کیا ایسا ہی ہونا چاہیے یا نہیں میں کشمکش ہوں۔۔
سوال کا جواب ضرور دیں مہر بانی ہوگی
Nice 👍 job
سر" یہاں آؤ" مفا عیلن کیسے ہوا؟
کیونکہ ں شمار نہیں ہوتا
aap apna whatsapp number dai sakte hai maine kuch poetry ki hai aap ko dikhana chahta hoo please
یہ فعولن کی واضحت کریں
فاعلن کی بھی
مجھے سے عبادت نہیں ہو رہی ہے
Aap ka number kya h
+91 6209 088 728
السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہونگے آپکی ویدڈیو دیکھ کر میں بہت کچھ سیکھا جناب میں نے کچھ اشعار لکھے ہیں بحر مفاعیلن بس آپ تھوڑی سی اصلاح کر دیجئے ..
وفا کی بات کرتے ہو؟ چلے جاؤ خدا حافظ
نہیں کرنا تیری حسرت چلے جاؤ خدا حافظ
محبت اِک سمندر ہے وفا لعل و گُہر اسکا
نفی کرتے ہو تم اسکی چلے جاؤ خدا حافظ
نہیں سننا جو میری گفتگو پھر سوچتے کیا ہو؟
بہت مغرور بنتے ہو ؟ چلے جاؤ خدا حافظ
نگاہیں قاتلانہ ہیں جو دل پر وار کرتی ہیں
نہیں رکھنا کوئی قاتل چلے جاؤ خدا حافظ
جہاں جاؤں مَیں محفل میں دیواریں یہ ہی کہتی ہیں
حذیفہ تم یہاں سے اب چلے جاؤ خدا حافظ
بے وفا زندگی بے وفا آدمی
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن