اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آپ اپنا علم بانٹ کر اپنے علم میں روز بروز اضافہ کرتے جارہے ہیں علم وہ دولت ہے جو کبھی لٹتی نہیں خرچ کرنے سے کبھی گھٹتی نہیں
ماشاءاللہ ، بہت خوب سر ۔۔۔۔ آپ نے میری خواہش پوری کرنے کی کوشیش کی ۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ بہت جلد ہی شاعری کرونگی ۔۔۔۔۔ سر ، آپ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔
@@roqayyamushtaqueahmed8365 آپ نے کوشش میں "ی" کا استعمال کیا ہے۔۔ کوشش میں ک، و، ش، ش ہوتا ہے۔۔ ی نہیں ہوتا۔۔۔۔ کوشش لفظ ہوتا نہ کہ کوشیش۔۔۔ امید کرتا ہوں آپ سمجھ گئی ہوگی۔۔
بہت لوگ شاعری سکھانے کا کام کر رہے ہیں لیکن آپ اردو شاعری سکھانے کے ساتھ ساتھ اردو فروغ کے لئے بھی کام کر رہے ہیں آپ کے اس طریقہ سے نئی نسل میں اردو پڑھنے کا جنون پیدا ہوگا اللہ سلامت رکھے آپ کو طالب دعا شکیل بریلوی
Alhamdulillah I have written Full Form of Urdu.....because today's New Generation is very far away from Urdu Language.....They mean that Urdu is a Sweet Language or Daastane Laila
ماشاءاللہ ۔۔ جناب محترم سلامت رہیئے۔ بہت عمدہ و بہترین کاوش ھے۔ نئے شاعری کرنے والوں کے لئے مشعل راہ ھے۔۔ بیشک اردو دنیا کی ایک خوبصورت زبان ھے۔ غیر اردو داں کے لئے اردو سیکھنے کے لئے۔ کلاس شروع کیجئے ۔ نوازش ہوگی ۔🌹🇰🇼👍
ماشاء اللہ آپ کی قابلیت کو بہت بہت سلام اور آپ کے سکھانے کا انداز بھی بہت پسند آیا ۔آپ کی اس محنت سے جتنے اچھے شعراء پیدا ھونگے ضرور آپ کو دعاوئں سے نوازینگے۔اور جو ٹوٹی پھوٹی شاعری بنالیتے ہیں انکو بھی زبردست رہبری مل گئ۔(وسراوی سورت گجرات سے مولوی شبیر بیلیم )
ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی اچھی طریقے سے سمجھایا اور نئے لکھنے والوں کی رہنمائی فرمائ ہے ۔۔ آپ سے صرف انتی گذارش کرنی ہے کہ جس بورڈ پر آپ لکھ کر سمجھا رہے ہیں وہ لکھا ہوا صحیح نظر نہیں آرہا بہت فاصلہ ہے ۔ آپ یا تو الفاظ ذرا بڑے بڑے لکھیئے یا تحریر کو ناظرین کے لیئے زوم ان ( zoom in ) کر کے دکھایئے ۔۔ شکریہ جذاک اللہ خیرا
آپ اپنے بارے میں ایک تعارفی ویڈیو بنائیں تاکہ ہم جیسے طالب علم کو زیادہ نفع پہنچے الحمد للہ آپ کے علمی فیضان سے بہت کچھ فائدہ اٹھایا ہے اور انشاءاللہ آگے بھی امید ہے
السلام عليكم......بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت بہت ہی اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت سی بات کی معلومات ہوئ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا شکریہ کیسے ادا کرین ۔۔۔۔۔۔ اس کے لیےء کوئ الفاظ ہی نہین ہے۔۔۔۔۔۔۔
استاد ۔۔ تھوڑا بڑا لکھۓ بہت باریک لگ رہا ہے بہت اچھی جانکاری آپ نے دی ہے بہت اچھے سے سمجھا رہے ہیں ہم کو بھی شعر کے افاعیل تفاعیل نہیں سمجھ میں آتے مگر اللہ کے کرم سے 30 35 کلام لکھ چکا ہوں
سر نگاہ مظفر پور صاحب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ نگہبان ہو آمین سر میں کراچی 🇵🇰 سے ہوں عزیز عبدالعزیز ۔ مں لکھتا بھی ہوں اور شاعری کرتا بھی ہوں بس میری شاعری وزن میں می بیشی رہتی ھے جو بہت پریشان کن ھے
MA SHAA ALLAH BOHUT KHOOB ALLAH SALAMAT RAKHAY AAMEEN
ویسے شاعری اور شاعری سیکھنے کے موضوع پر یہ ایک منفرد اچھوتا خیال اور ویڈیو ہے
بہت ہی اعلیٰ کوشش سر۔۔۔
نئے ابھرتے ہوئے شعرا کے لیے۔❤️
بہت بہت شکریہ' محترم واقعی آپ خدمت ادب کر رہ, ہیں اللهُ تعـالی آپکو شاد وآباد رکھے آمين ثم آمین یـا رب العالمين
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آپ اپنا علم بانٹ کر اپنے علم میں روز بروز اضافہ کرتے جارہے ہیں
علم وہ دولت ہے جو کبھی لٹتی نہیں
خرچ کرنے سے کبھی گھٹتی نہیں
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
آمین
آنکل آپ کارابطہ نمبرمطلوب ہے
اللہ پاک آپ کو سدا خوش رکھے آمین
ماشاءاللہ۔۔ بہت شکریہ۔ ۔ آپ کو سن کر اب میں شاعری سے بہتر طور لطف اٹھا پاوں گا۔۔ ۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
آمین
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ، بہت خوب سر ۔۔۔۔
آپ نے میری خواہش پوری کرنے کی کوشیش کی ۔۔۔۔۔
ان شاء اللہ بہت جلد ہی شاعری کرونگی ۔۔۔۔۔
سر ، آپ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔
ان شاء اللہ ضرور
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
آپ نے جو کوشش لفظ لکھا ہے۔۔ ( کوشیش ) اسکا املا درست کر کر لیجئے۔۔۔
@@salmanfarsi7623 کیا غلطی ہے ؟ بتادیجیۓ عین نوازش ہوگی۔
@@roqayyamushtaqueahmed8365 آپ نے کوشش میں "ی" کا استعمال کیا ہے۔۔
کوشش میں ک، و، ش، ش ہوتا ہے۔۔
ی نہیں ہوتا۔۔۔۔
کوشش لفظ ہوتا نہ کہ کوشیش۔۔۔
امید کرتا ہوں آپ سمجھ گئی ہوگی۔۔
مجھے آپ کے ہر نےء video کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے ۔۔شکریہ جناب
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب صورت طریقہ ہے سمجھانے کا
بہت ہی بہترین انداز سے آپ سکھاتے ہیں
خدا آپ کو سلامت رکھے۔
Bahaot khushi hovi Janab yahi to bahaot Dino se main talash rakha ta video ALLHA razi Ho Ap se thanks
کیاہی عمدہ یہ انداز ھے ؛ ساتھ ہو گر ترنم بھی سادہ ؛ دل مسرت سے لبریز ہے؛ آگیا خوب مجھکو مزہ
Mashallah bahut khoob sir aisi video ki hamen bahut sakht jarurat
بہت بہت شکریہ
جی اب ہمیشہ پوسٹ کروں گا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Jazakallah Shaandar, adabi dars
لاااجواب عمدہ اور امیزینگ بہت ہی اچھا لگہ آپ کی اس وڈیو کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا سلامت رہیں بستیار اعلی تریقعے سے سمجھایا آپ نے ❤️
سلامت رہیں آمین
Love you sir from Sialkot pakistan
خوش آمدید
بہت شکریہ! بہت دنوں سے تلاش تھی ایسے کسی شاعری سکھانے کیلئے۔
ہم بھی لکھتے رہے مگر عروض کے بارے میں کوئ آشنائی نہیں تھی۔
خوش آمدید
Love from India Jammu and Kashmir
ماشاءاللہ جناب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے اس سے پہلے اتنے آسان لفظوں میں کسی نے بھی نہیں بتایا
ماشاءاللہ بہت مماثل و مناسب انداز سے شاعری کا احاطہ کر کے سمجھانے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔
مجھے بہت متاثر کیا آپ کے اِفھام نے۔۔۔
اللہ خوش رکھے ۔
ماشاءاللہ زبردست آپ کے سکھانے کا انداز خوب ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
راحت افشاں پاکستان ❤
بہت بہت شکریہ سر جی آپ کا
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔آپکے سمجھانے کا انداز بہت ہی اچھا ہے ۔۔۔
اللہ سے دعاء ہے کہ وہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔آمین
بہت بہت شکریہ
بہت عمدہ انداز استاد
Masha Allah ustad sahab Allah Salamat Rakhe aapko
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
بہت شکریہ'سر!!
آپ کا انداز تدریس بہت اچھا ہے
رب کریم آپ کے فیوض کو عام کرے اور دونوں جہاں میں فوز وفلاح سے ہمکنار کرے
سر! میں نے آج ہی آپ کا پروگرام شاعری سیکھنے والوں کے لئیے انتہائی خوبصورت انداز میں آپ نے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ سر! بہت دعائیں آپکے لئیے۔
بہت بہت شکریہ جناب
You are blessed Ustad.
بہت لوگ شاعری سکھانے کا کام کر رہے ہیں
لیکن آپ اردو شاعری سکھانے کے ساتھ ساتھ اردو فروغ کے لئے بھی کام کر رہے ہیں
آپ کے اس طریقہ سے نئی نسل میں اردو پڑھنے کا جنون پیدا ہوگا اللہ سلامت رکھے آپ کو
طالب دعا
شکیل بریلوی
بہت بہت شکریہ محترم
آپ کے تبصرے سے حوصلہ ملا.... اللہ پاک ہمیشہ شاد و آباد رکھے
Alhamdulillah I have written Full Form of Urdu.....because today's New Generation is very far away from Urdu Language.....They mean that Urdu is a Sweet Language or Daastane Laila
انتہائی کار آمد سلسلہ ہے
بحر ، مطلع ، قافیہ اور ردیف پہ پہلے روشنی ڈالدیں ، پہر بحر کا ذکر فرمائیں تو سمجھنا آسان ہوگا
Assalamualaikum Sir I'm your fan from Multan Pakistan 🇵🇰
بہت معلوماتی ویڈیو ہے اس سے قبل اس طرح کی کوی ویڈیوں دیکھنے میں نہیں آی۔
بہت خوب۔
بہت نوازش۔۔۔
استادِ محترم
Bohat umdah
بہت ہی کمال کی ویڈیو بنائی آپ نے اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت فرمائے اور سیکھنے والوں کے علم میں بھی آمین
Thanks you so much sir you are very intelligent and please please please please keep it up 🙏🙏🙏🙏🙏💗😙😚🥰😘😗
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
❤❤❤
بہت خوب جناب عالی مرتبت
بہُت شکریہ
بہت ہی خوب سمجھانے ہنر رکھتے ہیں آپ
اللہ کرے پر ایمان لمبی زندگی جیں آپ
Thanks for such a useful teaching 🙏 So well-presented and explained 🙂
میں پہلےاس طرح قافیوں کو اکٹھا کرنا معیوب سمجھتا تھا۔آپ باتیں سن کر وہ شدت کم ہوئی ہے۔آپ کا شکریہ۔
بہت خوب جناب ماشاللہ
Bohat shukria janab ..😍😍
Bohot kaam ki video, jazakallah!! Ustad muhtaram 👍
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
Mashallah sr ,,
بہترین کلاس جناب، سدا سلامت رکھے
بہت اچھا بہت خوب ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ۔۔ جناب محترم سلامت رہیئے۔
بہت عمدہ و بہترین کاوش ھے۔ نئے شاعری کرنے والوں کے لئے مشعل راہ ھے۔۔ بیشک اردو دنیا کی ایک خوبصورت زبان ھے۔ غیر اردو داں کے لئے اردو سیکھنے کے لئے۔ کلاس شروع کیجئے ۔ نوازش ہوگی ۔🌹🇰🇼👍
السلام علیکم ماشا اللہ آپ کے سمجھانے کا انداز بہت اچھا اللہ سلامت رکھے آمین میں نے فسٹ ٹائم کسی کو جوائن کیا ھے بہت اچھا لگا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ
Main india howrah tikia para se janaab aap ne ye jo app suru kiya hai aap bahut hi achcha kar rahen hain aap ka bahut sukriya
اللہ آپکو برکت عطاء فرمائے
Voice like Zia mahuudin ....
Jazakallahu khairan 🥰❤
بہت خوب۔
بہت خوب جناب
Haq mojud 🙏🙏🙏
Mashallah
جزاک اللّہ أحسن الجزاء
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
بہت خوب
Masha allah bahut hi umda sir
بہت بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
بہت بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ
بہت خوب
بہت بہت شکریہ
بہت خوب ۔۔۔ مجھے کافی ساری چیزیں سمجھ آ گئی ہیں کوشش کروں گا اس ویڈیو کو دو چار بار پھر دیکھوں ذہن نشین کیلئے ۔۔۔
ماشاء اللہ آپ کی قابلیت کو بہت بہت سلام اور آپ کے سکھانے کا انداز بھی بہت پسند آیا ۔آپ کی اس محنت سے جتنے اچھے شعراء پیدا ھونگے ضرور آپ کو دعاوئں سے نوازینگے۔اور جو ٹوٹی پھوٹی شاعری بنالیتے ہیں انکو بھی زبردست رہبری مل گئ۔(وسراوی سورت گجرات سے مولوی شبیر بیلیم )
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ سلامت رہیں جی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ خیریت جناب عالی
اللہ پاک کا کرم ہے
آپ کیسے ہیں؟
@@nigaah الحمدللہ شکر ہے
بہت اچھا
Zabardast mashallah
بہت خوب سر❤
V nice like it make more vedios please
ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی اچھی طریقے سے سمجھایا اور نئے لکھنے والوں کی رہنمائی فرمائ ہے ۔۔ آپ سے صرف انتی گذارش کرنی ہے کہ جس بورڈ پر آپ لکھ کر سمجھا رہے ہیں وہ لکھا ہوا صحیح نظر نہیں آرہا بہت فاصلہ ہے ۔ آپ یا تو الفاظ ذرا بڑے بڑے لکھیئے یا تحریر کو ناظرین کے لیئے زوم ان ( zoom in ) کر کے دکھایئے ۔۔ شکریہ جذاک اللہ خیرا
آپ اپنے بارے میں ایک تعارفی ویڈیو بنائیں تاکہ ہم جیسے طالب علم کو زیادہ نفع پہنچے الحمد للہ آپ کے علمی فیضان سے بہت کچھ فائدہ اٹھایا ہے اور انشاءاللہ آگے بھی امید ہے
ua-cam.com/video/cs8KuoDcaMI/v-deo.html
سر شکریہ
بھت شکریہ
❤❤❤❤❤
Nice 👍
جزاک اللّہ خیرا
good teaching
ماشاءاللّٰه
بہت بہت شکریہ محترم
God bless you
اسلام علیکم۔
انشاءاللہ آپ کے درس شاعری سے ہم بھی فیض یاب ہوں گے ۔ گزارش ہے کہ آزاد نظم لکھنے کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے ۔
Assalamualaikum sir Thanks 👍
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
السلام عليكم......بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت بہت ہی اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بہت سی بات کی معلومات ہوئ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا شکریہ کیسے ادا کرین ۔۔۔۔۔۔
اس کے لیےء کوئ الفاظ ہی نہین ہے۔۔۔۔۔۔۔
Best hai
سلام جنابِ من
بالکل درست
browo; great
سر اپ کا سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے میں شعاری کا لکھنے کا شوق رکھتی ہو اگر کچھ اصلاح ہو جاۓ تو مہربانی ہو گی
لفظ ہیں ہر دفہ نہیں ملتے
لفظ یوں جوڑنے کی عادت ڈال
✍️عبیداللہ علیمٓ
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
بہت خوب صاحب آپکے سمجھانے سے میری بہت سی دشواریاں تقریباً کم ہوگئیں .الله آپکو سلامت رکھے.م. عمر حیدر آباد.
استاد ۔۔ تھوڑا بڑا لکھۓ بہت باریک لگ رہا ہے
بہت اچھی جانکاری آپ نے دی ہے
بہت اچھے سے سمجھا رہے ہیں
ہم کو بھی شعر کے افاعیل تفاعیل نہیں سمجھ میں آتے
مگر اللہ کے کرم سے 30 35 کلام لکھ چکا ہوں
ماشاءاللہ سر انشاء اللہ ایک دن میں بھی شاعر بنوں گا 💚💙
سر نگاہ مظفر پور صاحب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ نگہبان ہو آمین سر میں کراچی 🇵🇰 سے ہوں عزیز عبدالعزیز ۔ مں لکھتا بھی ہوں اور شاعری کرتا بھی ہوں بس میری شاعری وزن میں می بیشی رہتی ھے جو بہت پریشان کن ھے
Thank you sir ji
❤ g ❤
شکریہ