آپ نے جس وضاحت اور عمدگی کے ساتھ بہترین مثالوں کی روشنی میں تقطیع کا جو طریقہ کار بتایا ہے اس کے لئے میں آپ کا بےحد ممنون ہوں۔بہت ساری ویڈیوز دیکھ لی ہیں میں نے۔۔ مگر آپ کے سمجھانے اور مثالیں دینے کا انداز سب سے منفرد اچھوتا اور پرکشش ہے۔ بہت ساری تشنگی میری آپ کی اس ویڈیو سے دُور ہوگئی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ آئیندہ بھی اسی قسم کی وضاحت کے ساتھ شاعری کی دوسری بحروں اور اوزان کی تشریح کے لئے وقت نکال کر نو آموز شعراء کے لئے مشعلِ راہ بن جائیں گے۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو اجرِ عظیم سے نوازے اور سلامت رکھے۔
Alhumdullilah mujhe mukamal taqti agai ha...apni ghazal likhta hoo toh kuch galati nahi hoti ❤️❤️ Shayari ka hunar ha mujhe aur apna kaffi islah. Ker di ..apki vid bohot achi hn inse mujhe sub agya ha... Aur koi galat nahi hoti
@@nigaah Kiya hum Azad nazam ma مفاعلن فعلن فع Aik sath Istimal ker sakta hain agar lafzoon ki taqti esi bhan rahi ho ... bus ye sawal tung ker Raha ha... Aur Kiya Rubai ki bahar ko ghazal ma istimal ker sakta Hain ?? Aur Dosri shayari main ... Aur masnavi ki Bahar b muqarar Hain jasa Rubai ki hn Please Yee 3 sawalo ka jawab Bata dain
مفاعلن فعلن فع دعا یہی ہے دلبر استعمال تو ہو سکتا ہے مگر اس میں غنائیت نہیں ہے.... کسی بھی مصرع کی خوب صورتی اس کی غنائیت سے ہے.. رباعی کی بحر غزل میں استعمال ہو سکتی ہے مثنوی چھوٹی بحروں میں لکھی جاتی ہے.... مگر اس کی کوئی بحر مخصوص نہیں ہوتی
سر السلام علیکم!! سے ، کے ، ہے کا ویسے تو وزن 2 ہیں لیکن کیا ان کا وزن کبھی 1 بھی لیا جا سکتا ہے ؟؟ یعنی کے کا وزن 1 بھی لے سکتے ہیں؟؟ اگر لے سکتے ہیں تو کیا صرف ک لکھیں گے یا مکمل کے بھی لکھ سکتے ہیں ؟؟
جناب ، وزن میں شعر کہنا بہت مشکل کام ہے ، کیا بے وزنی شاعری چل سکتی ہے، کیا بڑے بڑے شعرا نے کبھی بے وزنی شاعری کی ہے ۔ محترم آپکے جواب کا منتظر رہوں گا
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ اشعار لکھنے کے تعلق سے کچھ بنیادی باتیں معلوم کرنی ہے۔ میں نے کچھ نعتیہ کلام بھی لکھ رکھا ہے۔ لیکن کسی سے چیک نہیں کرایا۔ آپ کی کچھ رہنمائی مل سکتی ہے ؟
مصطفیٰ کے روضے پر جب میری حضوری ہوگی۔ ۔ تو خوشی کے عالم میں ہر تمنا پوری ہوگی۔ آپ کے شہر میں آکر ہے کلیجہ منھ کو آتا ۔۔ رنج و غم کے عالم میں آپ سے جو دوری ہوگی۔ ۔ جسنے مصطفی کو دیکھا خواب میں سنو اے لوگو۔ ۔ اسکی ہر کمی و بیشی خواہشات پوری ہوگی۔ ۔ آرزو تھی اے عظمت نعت نوبہار لکھوں۔ ۔ انشاءاللہ جلد از جلد خواہشات پوری ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت اصلاح فرمائیں
اسلام علیکم بھاٸ صاحب آپ کوشش ٹھیک کر رہے ہیں لیکن مکمل طور پر Explain کرنے سے قاصر ہیں۔ آپ ٹھیک طریقے سے سمجھا نہیں پارہے تھوڑی سی مزید کوشش کریں۔ بحریں بھی سمجھ آ گٸ ہیں کہ بحور کیا ہوتی ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ کیا پتہ چلتا ہے کسں شعر میں کونسی بحر استعمال ہوٸ ہے۔ اس بات کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔ شکری۔
خالی ھے جو عہد اُستاد کی توقیر سے! ممکن نہیں کہ پُر ہو شاہ کی تدبیر سے! تذلیل ھو اُستاد کی اگر راہِ معاش میں! ممکن نہیں ہے علم معلم کی تحقیر سے! خالی ھے جو عہد اُستاد کی توقیر سے! ممکن نہیں کہ پُر ہو شاہ کی تدبیر سے! تذلیل ھو اُستاد کی اگر راہِ معاش میں! ممکن نہیں ہے علم استاد کی تحقیر سے! ان کی تقطیع فرمائیں اور اصلاح موزوں۔۔۔۔
بہترين ۔۔لاجواب ۔۔بہت عمدہ۔ معلوماتی لیکچر۔۔مبارکباد ۔جزاک اللہ۔
بہت اچھا سمجھانے کا طریقہ
بہت معلوماتی ویڈیوز ہیں آپ کی
بےحد مؤثر اور مفید معلومات فراہم کی گئی ہے جناب ۔
جزاک اللّہ
بہت اچھی طرح سمجھایا
اس سے بہتر تو کوئی نہیں سمجھا سکتا شکریہ میرے استاد جی ۔ ڈھیر پیار پاکستان سے
آپ نے جس وضاحت اور عمدگی کے ساتھ بہترین مثالوں کی روشنی میں تقطیع کا جو طریقہ کار بتایا ہے اس کے لئے میں آپ کا بےحد ممنون ہوں۔بہت ساری ویڈیوز دیکھ لی ہیں میں نے۔۔ مگر آپ کے سمجھانے اور مثالیں دینے کا انداز سب سے منفرد اچھوتا اور پرکشش ہے۔ بہت ساری تشنگی میری آپ کی اس ویڈیو سے دُور ہوگئی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ آئیندہ بھی اسی قسم کی وضاحت کے ساتھ شاعری کی دوسری بحروں اور اوزان کی تشریح کے لئے وقت نکال کر نو آموز شعراء کے لئے مشعلِ راہ بن جائیں گے۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو اجرِ عظیم سے نوازے اور سلامت رکھے۔
بہت بہت شکریہ
آپ کے تبصرے سے حوصلہ ملا
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Thanks sir umda andaz e bayan
Great efforts Sir!!! Thanks for your teachings.
ماشاءالله ۔۔بہت عمدہ ۔۔
بہت بہت شکریہ
Well done sire💞👌👏👏👏👏
❤❤❤
Umda❤
Awesome
Masa allah
بہت بہت شکریہ
شکرگزار ہوں کہ آپ نے سہل انداز سے تقطیع کے اصول سمجھاے
بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Masha Allah ,Great Effort.Allah Pak ap ko jaza den.Ameen
بہت بہت شکریہ
Alhumdullilah mujhe mukamal taqti agai ha...apni ghazal likhta hoo toh kuch galati nahi hoti ❤️❤️
Shayari ka hunar ha mujhe aur apna kaffi islah. Ker di ..apki vid bohot achi hn inse mujhe sub agya ha... Aur koi galat nahi hoti
Bahut bahut shukriya
Hausla Afzai ke liye
Allah paak mazeed ilm se nawaze
@@nigaah Kiya hum Azad nazam ma
مفاعلن فعلن فع
Aik sath Istimal ker sakta hain agar lafzoon ki taqti esi bhan rahi ho ... bus ye sawal tung ker Raha ha... Aur Kiya Rubai ki bahar ko ghazal ma istimal ker sakta Hain ?? Aur Dosri shayari main ... Aur masnavi ki Bahar b muqarar Hain jasa Rubai ki hn
Please Yee 3 sawalo ka jawab Bata dain
مفاعلن فعلن فع
دعا یہی ہے دلبر
استعمال تو ہو سکتا ہے مگر اس میں غنائیت نہیں ہے.... کسی بھی مصرع کی خوب صورتی اس کی غنائیت سے ہے..
رباعی کی بحر غزل میں استعمال ہو سکتی ہے
مثنوی چھوٹی بحروں میں لکھی جاتی ہے.... مگر اس کی کوئی بحر مخصوص نہیں ہوتی
@@nigaah bohot shukriya.... Mashallah ..apna Mera masla Hal ker Diya... ❤️ Bohot Acha channel ha aur humasha reply krta hoo bohot shukriya 💝💝
بہت شکریہ۔۔۔آپ اچھا کام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
Fantastic video. Why don't you conduct an online Zoom class for the aspiring poets
👌👌👌👌
بہت بہت شکریہ
سر السلام علیکم!!
سے ، کے ، ہے کا ویسے تو وزن 2 ہیں لیکن کیا ان کا وزن کبھی 1 بھی لیا جا سکتا ہے ؟؟ یعنی کے کا وزن 1 بھی لے سکتے ہیں؟؟ اگر لے سکتے ہیں تو کیا صرف ک لکھیں گے یا مکمل کے بھی لکھ سکتے ہیں ؟؟
بہت اچھے ڈھنگ سے سمجھا تے ہیں آپ
اب ہم بھی شاعری سکھ سکتے ہیں
جناب ، وزن میں شعر کہنا بہت مشکل کام ہے ، کیا بے وزنی شاعری چل سکتی ہے، کیا بڑے بڑے شعرا نے کبھی بے وزنی شاعری کی ہے ۔ محترم آپکے جواب کا منتظر رہوں گا
Men bhi ye poochna Chahta hon
بے وزن شاعری، شاعری نہیں کہلاتی.. اسے تک بندی کہتے ہیں
@@nigaah تو پاکستان کا تہذیب حافی اور پہلے کے کچھ شعراء کا کلام بھی وزن میں نہیں لیکن کافی سراہا جاتا ہے ۔ کیوں
Good
جزاک اللہ
Urdu Mai wovels kase istimal krty hai. Mehrrbani hogy. Wazahat kry
بلند سے پہلے علت نہ ہے لیکن ن غنہ کو نہیں پڑھا جاتا دو آخر میں ہیں ساکن ایک پھر خارج ہوگیا لیکن کچھ دوست نہیں مانتے
سر اسلام وعلیکم!
براہ کرم یہ بتائیں کہ زیر، زبر سے فرق پڑتا ہے جیسے ہم کافِر کو کافَر پڑھ سکتے ہیں ۔۔ شاعری ضرورت کے تحت
اصلام علیکم
محتر م ومکرم
پابند تقطیع اور آزاد تقطیع پر تھوڑی روشنی ڈالیں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ اشعار لکھنے کے تعلق سے کچھ بنیادی باتیں معلوم کرنی ہے۔ میں نے کچھ نعتیہ کلام بھی لکھ رکھا ہے۔ لیکن کسی سے چیک نہیں کرایا۔ آپ کی کچھ رہنمائی مل سکتی ہے ؟
Sir takabul e radeef pe bhi koi asan video bana dete
جی ان شا ء اللہ ضرور
قانون کے مطابق رن گین پڑھنا چاھٸے
سر۔ترکیب نحوی سمجھا دیں
ترکیب نحوی پر ویڈیو ہے
ملی حیات کی پاکیزہ زندگی ان سے
یہ کس بحر میں ہے
غش کیسے مفا کے وزن پر ہے?
مصطفیٰ کے روضے پر جب میری حضوری ہوگی۔ ۔
تو خوشی کے عالم میں ہر تمنا پوری ہوگی۔
آپ کے شہر میں آکر ہے کلیجہ منھ کو آتا ۔۔
رنج و غم کے عالم میں آپ سے جو دوری ہوگی۔ ۔
جسنے مصطفی کو دیکھا خواب میں سنو اے لوگو۔ ۔
اسکی ہر کمی و بیشی خواہشات پوری ہوگی۔ ۔
آرزو تھی اے عظمت نعت نوبہار لکھوں۔ ۔
انشاءاللہ جلد از جلد خواہشات پوری ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت اصلاح فرمائیں
السلام وعلیکم: سرغش کا وزن 2 بھی شمار ہوسکتا کیا ۔ دیکھنے میں تو ش پہ جزم ہے
جی بالکل.. 2 ہے
یہاں یہ دیکھنا ہے کہ کتنے حروف کی آواز آرہی ہے
جیسے نہ میں صرف ایک نَ تو ایک ہی وزن ہے
غش میں غ کے علاوہ ش کی بھی آواز ہے تو 2 وزن ہے
میں کبھی کبھار شاعری کرتا ہوں لیکن وزن کے بارے دھیان نہیں دیتا ہوں اور نہ نکال سکتا ہوں اگر آپ اس میں میری مدد کریں وہ آپ کی عنایت ہوگی
جی ان شا ء اللہ ضرور
ماشاء اللہ
مجھے پوچھنا یہ تھا کہ. ( ہے ) کو ہندسہ 1 سے لیا گیا ہے تو کیا کبھی (سے) کو ہندسہ 1 سے تقطیع میں لے سکتے ہے ضرور بتائے
جی بالکل لے سکتے ہیں.. اگر آواز سِ یا سَ کی آئے
@@nigaah جی شکریہ جزاک اللہ خیرا
السلامُ علیکم جنابِ والا آپ سے کہاں تھا کہ قطعہ بتائیں کیسے لکھتے ہیں۔۔اور کیا کیا نظر میں رکھنا ہے
جی بناؤں گا
@@nigaah
اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے۔۔۔ہماری دعا آپ کے ساتھ ہے۔۔۔
غش آ غشا بنتا ہے بلکہ آ دونوں طرح استعمال کیا جا سکتا ہے
Jnab apna usama sarsari apni intehai zaati number dein bnda ee na chiz ko
اسلام علیکم بھاٸ صاحب آپ کوشش ٹھیک کر رہے ہیں لیکن مکمل طور پر Explain کرنے سے قاصر ہیں۔ آپ ٹھیک طریقے سے سمجھا نہیں پارہے تھوڑی سی مزید کوشش کریں۔ بحریں بھی سمجھ آ گٸ ہیں کہ بحور کیا ہوتی ہیں لیکن
میرا سوال یہ ہے کہ کیا پتہ چلتا ہے کسں شعر میں کونسی بحر استعمال ہوٸ ہے۔ اس بات کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔ شکری۔
آ ئینے۔۔۔ااای نے نے ۔۔۔یہ آئے گا آپ نے ۔۔۔انے کیسے لکھا😔
آ... کا مطلب اا یعنی دو الف
ئ کا مطلب.. ای
نے.
خوش کیا فعل نہیں بن سکتا
افسانہ کو افسان پڑھنا چاہٸے ۔نہ کا ن ہے تو افسا کے ساتھ نہ ہے افسانا بھی اور نا بھی بنتا ہے پھر نہ بھی دو حرفی کیوں نہیں
Etna mushkil q hay
لفظ "پہچان"میں ن سے پہلے حرف علت ہے تو آپ کے اصول کے مطابق اسے گرایا جانا چاہیے پر آپ کہہ رہے ہیں کہ اسے تقطیع میں شمار کیا جائے گا
خالی ھے جو عہد اُستاد کی توقیر سے!
ممکن نہیں کہ پُر ہو شاہ کی تدبیر سے!
تذلیل ھو اُستاد کی اگر راہِ معاش میں!
ممکن نہیں ہے علم معلم کی تحقیر سے!
خالی ھے جو عہد اُستاد کی توقیر سے!
ممکن نہیں کہ پُر ہو شاہ کی تدبیر سے!
تذلیل ھو اُستاد کی اگر راہِ معاش میں!
ممکن نہیں ہے علم استاد کی تحقیر سے!
ان کی تقطیع فرمائیں اور اصلاح موزوں۔۔۔۔
آپ سے فون پر بات کرنا چھا تا ہوں آپ کا نمبر چاہئے میرا نام شاہ جی دعاؤں طالب
Sir aapka WhatsApp number mil skta hai .....