اگر چین کی طرح ملک ہو تو یہ ڈیم ایک سال میں بناسکتا ہیں بلوچستان کے پاس اتنا زمین ہیں کہ 3 صوبوں سے زیادہ فصل دے سکتا ہیں پاکستان کو اگر ادھر سے نہریں دی جائے
اس فیک ملک کی چوکیدار چور ہیں یہ ملک ختم ہونے کے قریب ہے اس ملک میں پختونوں بلوچوں کو نفرت سے دیکھا جاتا ہے یہ ملک ختم ہونے کے قریب ہے لیکن پختون بلوچ اس جعلی ریاست سے ازادی حاصل کرنے والے پہلے ملک ہونگے انشاءاللہ اس کے ذمدار پختون بلوچ نہیں ہونگے بلکہ غلام ابن غدار چوکیدار ہونگے میں نے بھی نادانی میں تیس سال پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد کا نعرے لگائے تھے لیکن اب پتہ چلا کہ یہ ہمارا ملک نہیں ہے
@@patrioticpakistani6415 اگر حکمران ایماندار ہوتے تو سب کچھ ممکین لیکن بدقسمتی سے پاکستان پر ہمیشہ چور ڈاکو منافق حکمران رہے اور چوکیدار غلام ابن غدار رہیں؟؟
Balochistan mein nehri nizam ki bijaee agar bare bare pipes se drip irrigation ka marboot system banaya jae to sara pakistan hi water shortage se nikle aye ga ,,, Punjab & sindh ke nehri nizam ko bhi drip irrigation se change karo
رحمان بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آپ ایک عام پاکستانی کو اس قابل بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں کہ ہمارے فوائد کس طرح ممکن ہیں میرے وطن اور اہلیان وطن کی بقا کیسے ممکن ہے اور سمجھانے کے لیے آسان الفاظ اور آسان مسالیں سلام ہے بھائ راوی دریا کا ہمارا حصہ ٪20 اگر ہمیں نہیں مل رہا تو حکومت پاکستان نے آس کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں قوم کو آگاہ کر یں
پاکستان ایک زرعی ملک ھے پانی کی کمی کی وجہ سے پاکستان کا زیادہ تر علاقہ تقریبا بنجر ھو چکا ھے اگر یہ ڈیم بن جائے تو پاکستان دنیا کا ترقی یافتہ ملک جائے گا انشاءالللہ
Bhai jaan yeh kaam itnay jaldi nahi hosaktay. Is tarah k dams ko bananay k liye 5- 10 saal say bhi zyada lag jatay hain. Is liye sabar rakhain or jald mayous na hon
Ye zaroor bnay ga inshaAllah shehbaz shareef aur asim muneer sb is mamly pur buhat mehnat se kaam ker rahy hain aur in ka maqsad pakistan ki economy ko behtar kerna hai inshaAllah
انجینئر صاحب کی بات بلکل درست ہے ہم عینی شاہد ہیں میں دریا سندھ کے ساتھ رہتا ہوں تونسہ بیراج کے ساتھ ہم برسات کے موسم میں ہر سال یہ تماشہ دیکھتے ہیں دریا فل فلو میں ہوتا ہے سیلابی صورتحال ہوتی ہے ان دو مہینوں سارا پانی سمندر برد ہوجاتا ہے۔ اور باقی پورا سال یہاں بہت کم پانی ہوتا ہے ۔ اگر اس سیلابی پانی کو ذخیرہ کر لیا جائے تو کھچی کینال جو کہ بلوچستان کے لیے بنائ گئ ہے بند پڑی ہے جب سے بنی ہے۔ اِس اضافی پانی سے بلوچستان کو کھچی کینال کے ذریعے پانی دے کر اُن کا احساس محرومی ختم کیا جاسکتا ہے۔
KATZRA Dam is also a largest dam, that can also be made, Our Country just need Billoin Dollors holding Overseas Pakistanis, that must shift their investment in their own homeland, Because this is the time when the Homeland just need their investment to runs its Economy.
And what about the corrupt sharks waiting in the country to dupe them ? You think it’s so easy for them to come and invest here ? Govt needs to implement a foolproof mechanism for them to invest here, even if it is someone opening a small shop. No one should be able to take advantage of their situation and extract bribes from them. If that happens, then no one will invest here. Also, the long govt process to get permit should be immediately addressed.
کاش کہ ہم اپنی زندگی میں یہ مکمل ہوتا دیکھیں کیونکہ جب سے ہوش سنبھالا ھے ایسے بہت سے حکومتی منصوبے اور خوش خبریاں سنائی جاتی تھیں لیکن عملی کام نہی ہوتا اس ڈیم کا بھی یہی حال ہوگا
جناب جب تک ہم دین اسلام کے ساتھ بے وفائی نہیں چھوڑ دیتے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا کیوں کہ یہاں کے حکمران میڈیا اور ادارے یہود و نصاری کے غلام بنے بیٹھے ہیں اور یہی لوگ دین اسلام کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں لیکن ایک مرد قلندر ہمارے بابا جی علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ انشاءاللہ میرا اللہ پاک ان سے ایسا انتقام لے گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی
Ye mansooba, Pakistan ke tarakki.k liay shandaar ha. Eske liay emandaari se Kaam shru kar Dena chahya.koe rukawat samne nahi aani chahya...ma Sha Allah
Sallam Abdu Rahman by sub Koch banntaha JB Dell brao overyhe sooch hamry balla team peker karry tb momken ha thank your for your idia from kpk living ksA
حکمرانوں کی نیت اور ترجیہات ٹھیک ہوں تو معیشت کی بحالی قطعا" مشکل نہیں۔ جس دن انہیں یقین آگیا کہ پیشہ ور بھکاری والا ماڈل مزید نہیں چل سکتا تو زراعت، تجارت اور صنعت پر ذیادہ توجہ دیں گے
کاش کہ ایسے کام عافیت کے ساتھ ممکن ہو ں آمین 😊
Construct it on priority basis.
ڈیم بناؤ- ترقی لاؤ
Koi be dam 15saal se pehle nahi banta
Start to ho na.
بہت ہی اعلی پروجیکٹ ہے 😊
یہ ڈیم جلد اور ضروری بننا چاہیے ۔
ڈیم بناؤ ڈھوک پٹھان والا پاکستان کی تاریخ بدل جائے گی ان شاءاللہ و تعلی تلہ گنگ سے اعوان پاکستان زندہ باد
فوری بنانا شروع کیا جائے چائینہ اقتصادی نظام ژندہ آباد پاکستان پایندہ باد نواز شریف ژندہ آباد پاکستان پایندہ باد
@@shamsulhassnainbaig6264😢😢😢😢😢😢ggk😢g😢g
Thy
Y😢😢😢yy😢
جہلم دریا اور سندھ دریا سے لنک نہر بنا کر سیلاب کے وقت پانی اضافی ادھر منتقل کیا جا سکتا ہے
Chashma jehlam canal 50 saal se isi lye bni hui ha
بارش کا پانی زخیرہ کرنے کا بہترین منصوبہ ہے
ڈیم بناؤ پاکستان بچاؤ
پاکستان میں ڈیم بنتے رہنے تک ہم جزیرے خرید سکتے ہیں پزا کمپنیاں بنا سکتے ہیں مالٹا اور آسٹریلیا میں بڑی بڑی جاگیریں خرید سکتے ہیں
پاکستانی لیڈروں اشرافیہ کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ کرے گی ۔
کسی بہانے پیسہ آئے تو قرضوں اور مہنگائی سے جان چھوٹے
پلیز اپنی سوچ مثبت رکھیں
Allah Pakistan ke madad karay,
اللہ کرے کالا باغ ڈیم پر شور مچانے والوں کی نظروں سے محفوظ رہے ۔
Dam very important for the economy of Pakistan
No madarsha banao or😊😂
Mandir walon nay Spain ki larki Kay Sath Jo keya TU Bhai mandir ko ban karo 😅😅😅@@tlp8669
Kiyu jarruri ha dive mare ha usma
Not for the economy of Pakistan but for the economy of Punjab
MASHA ALLAH very nice information videos sir thanks ❤❤Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
Wah Saaen
chaa gae Ve Tusaa
ماشاء اللہ جی اچھا منصوبہ ہے ملک کے لئے بننا چاہیے
Pakistan zindabad ❤
اگر چین کی طرح ملک ہو تو یہ ڈیم ایک سال میں بناسکتا ہیں بلوچستان کے پاس اتنا زمین ہیں کہ 3 صوبوں سے زیادہ فصل دے سکتا ہیں پاکستان کو اگر ادھر سے نہریں دی جائے
Kachi canal project complete Hona Chahiye.
اس فیک ملک کی چوکیدار چور ہیں یہ ملک ختم ہونے کے قریب ہے اس ملک میں پختونوں بلوچوں کو نفرت سے دیکھا جاتا ہے یہ ملک ختم ہونے کے قریب ہے لیکن پختون بلوچ اس جعلی ریاست سے ازادی حاصل کرنے والے پہلے ملک ہونگے انشاءاللہ اس کے ذمدار پختون بلوچ نہیں ہونگے بلکہ غلام ابن غدار چوکیدار ہونگے میں نے بھی نادانی میں تیس سال پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد کا نعرے لگائے تھے لیکن اب پتہ چلا کہ یہ ہمارا ملک نہیں ہے
بلوچستان کا رقبہ بہت زیادہ ہے لیکن اُس میں قابلِ کاشت کتنا ہے اور نہریں لانی کہاں سے ہیں؟ پاکستانیوں کو خوابوں کی دُنیا میں رہنا بہت اچھا لگتا ہے
@@patrioticpakistani6415 اگر حکمران ایماندار ہوتے تو سب کچھ ممکین لیکن بدقسمتی سے پاکستان پر ہمیشہ چور ڈاکو منافق حکمران رہے اور چوکیدار غلام ابن غدار رہیں؟؟
Balochistan mein nehri nizam ki bijaee agar bare bare pipes se drip irrigation ka marboot system banaya jae to sara pakistan hi water shortage se nikle aye ga ,,, Punjab & sindh ke nehri nizam ko bhi drip irrigation se change karo
رحمان بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آپ ایک عام پاکستانی کو اس قابل بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں کہ ہمارے فوائد کس طرح ممکن ہیں میرے وطن اور اہلیان وطن کی بقا کیسے ممکن ہے اور سمجھانے کے لیے آسان الفاظ اور آسان مسالیں سلام ہے بھائ راوی دریا کا ہمارا حصہ ٪20 اگر ہمیں نہیں مل رہا تو حکومت پاکستان نے آس کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں قوم کو آگاہ کر یں
پاکستان ایک زرعی ملک ھے پانی کی کمی کی وجہ سے پاکستان کا زیادہ تر علاقہ تقریبا بنجر ھو چکا ھے اگر یہ ڈیم بن جائے تو پاکستان دنیا کا ترقی یافتہ ملک جائے گا انشاءالللہ
ALLAH TALLAH PAKISTAN KI HIFAZET FARMAEY AMEEN. MA SHAA ALLAH
Keep promoting this dam. Weldone!!
اس ڈیم کی تعمیر لازمی اور جلدی بنانا چاہیے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے۔
Bhai jaan yeh kaam itnay jaldi nahi hosaktay. Is tarah k dams ko bananay k liye 5- 10 saal say bhi zyada lag jatay hain. Is liye sabar rakhain or jald mayous na hon
Kam start karay Baki Allah Malik @@muhammadsaeed6057
یہ ڈیم صرف پانی جمع کرنے کے لیے ھے۔ بجلی بنانے کے لیے نھیں ۔
Allah kerey ho jaye
@@shahzadshahid4310 جمع شدہ پانی سے ہی بجلی بنائی جائے گی ۔
Ma sha allha g Ma sha allha zabirdast❤
اللہ اپکی کاوشوں کو پورا کرے
Very important message for government of Pakistan.please build this dam for people of Pakistan.we need swan dam for Pakistan
اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
انشاءاللہ
❤❤❤❤ اللہ کامیاب کرے
Excellent thought provoking presentation about our future !
Ma Sha Allah 💖
Ma Sha Allah 💖
Masha allah, good interview.
yeh dam kbi ni bny ga q k as main faida pakistan ka hai kisi khandan ka ni
Right
It will happen because lumber one area
Agreed
Ye zaroor bnay ga inshaAllah shehbaz shareef aur asim muneer sb is mamly pur buhat mehnat se kaam ker rahy hain aur in ka maqsad pakistan ki economy ko behtar kerna hai inshaAllah
Allah pak Hmary Pakistan k her uss mansooby ko kamyaab kry jo is mulk m khuskhaali lay...
تراپ پل پاس ملتان خورد کے پاس اسی پانی سے دوبارہ ایک اور ڈیم بنایا اور بھرا جا سکتا ھے جو کہ اسی کیپیسٹی کا ھو سکتا ھے۔
Inshallah zaror bana ga...❤
## sir good New
ALLAH Pak takmeel tak paunchay Ameen
عبدالرحمن امجد صاحب ماشاء اللہ اپ بہت اچھی تحقیق کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کی کاوشوں کو کامیاب فرمائے
Very informative program.mashallah.
اللّٰہ تعالیٰ اس گورنمنٹ کو ہدایت دے۔ڈیم کو بنانا شروع کر دے۔۔
ALLAH O AKBAR ALLAH HELP PAK TO ACHIEVE GOALS FOR ENERGY WATER SELF RELIANCE AND MEET ALL SHORTFALLS
Masha allah ❤. Salamat.rakhay Sab.ko.ameen. excellent news ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ from Nagaland
Love From Pakistan Bhai 😊
Welcome
Free Nagaland 😊
❤ MashaAllah 💕
@@atiqkhan5088 who told u that we want independence?
MashAALLAH nice information ❤
خوش آئند بات ہے۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو توفیق دے۔ تاکہ یہ ڈیم جلد سے جلد مکمل ہو۔
InShaAllah
کیا یہ ھماری زندگی مین بن جائے گا۔
انجینئر صاحب کی بات بلکل درست ہے ہم عینی شاہد ہیں میں دریا سندھ کے ساتھ رہتا ہوں تونسہ بیراج کے ساتھ ہم برسات کے موسم میں ہر سال یہ تماشہ دیکھتے ہیں دریا فل فلو میں ہوتا ہے سیلابی صورتحال ہوتی ہے ان دو مہینوں سارا پانی سمندر برد ہوجاتا ہے۔ اور باقی پورا سال یہاں بہت کم پانی ہوتا ہے ۔ اگر اس سیلابی پانی کو ذخیرہ کر لیا جائے تو کھچی کینال جو کہ بلوچستان کے لیے بنائ گئ ہے بند پڑی ہے جب سے بنی ہے۔ اِس اضافی پانی سے بلوچستان کو کھچی کینال کے ذریعے پانی دے کر اُن کا احساس محرومی ختم کیا جاسکتا ہے۔
Masha Allah very informative video
بہت افسوس کے ساتھ بیرونی طاقتیں اس ڈیم کو کبھی نہیں بننے دیں گیں ۔
Ma sha Allah
Good
Excellent information
الل تعالى پاكستان پر رحم كرے❤🇵🇰
This Dam Is Very Good For Pakistan 🇵🇰
Great Project
KATZRA Dam is also a largest dam, that can also be made,
Our Country just need Billoin Dollors holding Overseas Pakistanis, that must shift their investment in their own homeland,
Because this is the time when the Homeland just need their investment to runs its Economy.
And what about the corrupt sharks waiting in the country to dupe them ? You think it’s so easy for them to come and invest here ?
Govt needs to implement a foolproof mechanism for them to invest here, even if it is someone opening a small shop. No one should be able to take advantage of their situation and extract bribes from them. If that happens, then no one will invest here. Also, the long govt process to get permit should be immediately addressed.
Masha Alaha
Make This Dam Pakistanio mai vahan visit krna chahunga. ❤from Charhda Panjab
Excellent.
Very informative. 19:24
ماشاءاللہ زبردست یہ اگر بن جائے
Zaberdast❤❤
Your information is very appropriate
Ya Allah Madad
Allah kare ye ho jaye. Ameen sum Ameen
Alla nahi chahta 😂😂
Great program Sir. I hope this gets matured and doesn't go into dirty/anti Pakistan politics , Khush Rahain Aameeeen
کاش کہ ہم اپنی زندگی میں یہ مکمل ہوتا دیکھیں کیونکہ جب سے ہوش سنبھالا ھے ایسے بہت سے حکومتی منصوبے اور خوش خبریاں سنائی جاتی تھیں لیکن عملی کام نہی ہوتا اس ڈیم کا بھی یہی حال ہوگا
I m Malik aqib for talgang very good nice
Good work
موجودہ حکومت و اسٹیبلشمنٹ سے آپ توقع نہ رکھیں کہ وہ ملکی و عوامی مفاد میں کوئی فیصلہ کرے۔
Very good khaber
جناب جب تک ہم دین اسلام کے ساتھ بے وفائی نہیں چھوڑ دیتے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا کیوں کہ یہاں کے حکمران میڈیا اور ادارے یہود و نصاری کے غلام بنے بیٹھے ہیں اور یہی لوگ دین اسلام کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں لیکن ایک مرد قلندر ہمارے بابا جی علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ انشاءاللہ میرا اللہ پاک ان سے ایسا انتقام لے گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی
Good one Abdulrehman Saab 👏👏👏
Good👍👍👍👍👍👍
GREAT so GREAT pakistan good luck Always GREAT pakistan good luck
AllahoAkbar❤❤❤❤ MashaAllaha , Pak Zendabad , InshaAllaha.
Dil khish Kar thiya
Ållah Pâk Karam Farmaye Aur Humare Hukmräan ye Dåim Låzmi Bana lein... Ållah Pâk Kamyäab karay... Améén 🌹
I pray our government consider it in top priority
Great project
❤❤ Allah kary jald az jald kam start ho
InshaAllah
Well done Abd ur Rehman
Ye mansooba, Pakistan ke tarakki.k liay shandaar ha. Eske liay emandaari se Kaam shru kar Dena chahya.koe rukawat samne nahi aani chahya...ma Sha Allah
Nice one Waseem tahir Nottingham uk 🇬🇧
اس میں کروڑوں روپے کی مچھلی بھی پرورش پاۓ جو ڈیم کے ملازموں کے تنخوا ھوں ادا کرنے میں آسانی ھوگئی
Dhok pathaan ye jga men nay daikhi hui hai bht br❤❤❤❤
SUHANA KHAWAB
نیت اور ھمت ہو تو پلاننگ، نہ ہو تو خواب
God bless you ❤❤
❤❤❤❤❤ good luck
Excellent u should bring in program.experts as u have done today
اول تو ملک دشمن طاقتیں یہ ڈیم بنانے نہیں دیں گی اور اگر بن گیا تو اشرافیہ اس کا فائدہ عوام کو ہونے نہیں دیں گی
Sallam Abdu Rahman by sub Koch banntaha JB Dell brao overyhe sooch hamry balla team peker karry tb momken ha thank your for your idia from kpk living ksA
Allah is plan ko successful bnae
Ye punjab and eventually Pakistan ka survival he
حکمرانوں کی نیت اور ترجیہات ٹھیک ہوں تو معیشت کی بحالی قطعا" مشکل نہیں۔ جس دن انہیں یقین آگیا کہ پیشہ ور بھکاری والا ماڈل مزید نہیں چل سکتا تو زراعت، تجارت اور صنعت پر ذیادہ توجہ دیں گے
Ya Allah❤ADIL❤hukmran de pakistan ko jo nider dler or door andesh o,,Ameen❤
❤❤❤❤❤ from kerala
Swan me pani boht zayda hota he ye ek bersati nala hi he lekin moon soon me Pani ka ek samander hota he.from river Gardens islamabad.
Good good❤❤❤❤
انجنیر انعام الرحمان نے اس پر بہت کوشش کی اور اس کیلئے ضروری ہے گریٹر پاکستان کنال بنا نا چاہئے جو چشمہ بیراج سے سبی تک بنے گا
سواں کی کینال بہت ہائی لیول پر چل سکتی ہے۔ یہ جنوبی پختونخواہ، کوہ سلیمان کی سلوپ سے گزر کر ناڑی بولان سے اوپر تک جاسکتی ہے۔
It's a sweet dream dear
High needed
Good Pakistan ❤❤