Pakistani army officers who were spying for foreign Agencies | Details by Lt Gen (R) Amjad Shoaib

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 жов 2024
  • #PakistanArmy
    Follow #GenAmjadShoaib on:
    Twitter: / genamjadshuaib
    Facebook: / genamjadshoaib
    #DDPAnalytica stands for "Defense - Diplomacy & Politics Analysis"
    This Channel will be used for analysis and critique of Diplomatic Issues and Initiatives, Defense Matters, and political developments specifically in Pakistan or elsewhere in the world having some relevance to the developments taking place in and around Pakistan.

КОМЕНТАРІ • 1,8 тис.

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 2 роки тому +121

    ہوشیار اور بیدار رہنا ہمارا فرض ہے اللّٰہ تعالٰی وطن عزیز کو ہر شر اور فتنے سے محفوظ رکھے آمین

    • @clashclan5366
      @clashclan5366 2 роки тому

      *تمام کائناتوں اور عالمین کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*

    • @syedfiftikhar
      @syedfiftikhar 2 роки тому

      Don’t listen to him ask him where the 4X Chife Of former staff right now they’re not even living in Pakistan how come they’re not loyal to the Pakistan anymore they are corrupt man they don’t tell you the truth they are only there as long as they can get the Money 💰

    • @KhanAfridi-tw2hs
      @KhanAfridi-tw2hs 2 роки тому

      Ameen

    • @mubashirahmad8438
      @mubashirahmad8438 2 роки тому

      @@KhanAfridi-tw2hs 00o99999

    • @MuhammadArif-dg5yl
      @MuhammadArif-dg5yl 3 місяці тому

      😂😂

  • @mimran4546
    @mimran4546 6 місяців тому +3

    ایم۔آئی اور آئی۔ایس۔آئی پاکستان اور پاکستانی عوام کی عزتوں کے محافظ ہیں ۔ ❤❤❤

  • @exquisiteurdu4909
    @exquisiteurdu4909 2 роки тому +120

    جو ملک کا وفادار نہیں وہ زندگی کا بھی حقدار نہیں۔ اللہ کرے وہ دن بھی آئے جب وطن دشمن سیاستدانوں اور صحافیوں کا گریبان پکڑا جائے اور ان کو بھی عبرتناک سزائیں دی جائیں۔

    • @syedwaqaralihashmi7710
      @syedwaqaralihashmi7710 2 роки тому

      کون ان کو سزا دے گا

    • @jnazir53
      @jnazir53 2 роки тому +2

      And what about establishment wrong doings ?

    • @exquisiteurdu4909
      @exquisiteurdu4909 2 роки тому

      @@jnazir53 No one should be above the law. Our political elite is corrupt to the core, it deliberately weakens the institutions. Our political leadership in the past lacked moral high ground and their only focus was building an empire for their future generations.

    • @ajmalhussain2733
      @ajmalhussain2733 2 роки тому

      اسٹبلشمنٹ زرداری جیسے چوروں کو لا کر عوام کے سروں پر بٹھاتی ھے۔ کسی جمھوری حکومت کو چلنے نہین دیتی۔ 2 یا ڈھائ سال بعد ھر حکومت گرا دیتی ھے۔ ملک کا بیڑا برباد کیا۔

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Рік тому +1

      ​@@jnazir53
      یہ ویڈیو اور کس بارے میں یے مسٹر جاوید نظیر ؟
      مگر بغض تو مرنے کے بعد ہی ختم ہو گا۔ اور کچھ سمجھنا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہیں سے سمجھنے کی ہدایت نہ آئے۔
      جس کو اسٹیبلشمنٹ کہا جاتا ہے، یہ ویڈیو اسی کا تزکرہ کر رہی ہے۔ مگر بغض، کوتاہ نظری، اپنوں سے نفرت، اغیار سے محبت، دشمن سے دوستی، لالچ، ذاتی مفاد انسان کو انسانیت کے درجہ سے باہر کر دیتے ہیں۔
      ہر آدمی کو اپنے " خیالات " کا تجزیہ اور احتساب خود کر لینا چاہیئے۔ عدالت اور قیامت سے پہلے۔
      ہاں یاد رکھو۔ اک قانون اور ہے۔
      جس کے تحت پاکستان پاکستان کے عوام، پاکستان کے اداروں، پاکستان کے اثاثوں، پاکستان کے نظریہ، پاکستان کے تعلقات، پاکستان کے مفادات اور کسی بھی زاویہ کسی بھی نکتہ سے پاکستان کے بارے میں کچھ بھی غلط کرنے، لکھنے، بتانے، بنانے، سمجھانے، دیکھانے، بہکانے، بولنے، بھونکنے یا کسی بھی زاویہ، کسی بھی نکتہ سے خلاف ہونے کی کڑی سزا ہے۔
      مزہ کی بات یہ کہ یہ قانون شرعی قوانین کی طرح ہے۔ یعنی خلاف ورزی پر انسان اور اللہ تعالی دونوں سزا دیتے ہیں۔ اور کوئی مجرم انسانی سزا سے اگر بج بھی جائے تو اللہ تعالی اس دنیا میں ہی نشان عبرت بنا دیتے ہیں۔ پاکستان توڑنے والوں کے بڑے بڑے نام دنیا کے سامنے ہیں۔
      ہر آدمی کو اپنے " اعمال " کا تجزیہ اور احتساب خود کر لینا چاہیئے۔ عدالت اور قیامت سے پہلے۔

  • @habibqazi7141
    @habibqazi7141 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ،،،،،جنرل شعیب صاحب آپکی حب الوطنی اور فوجی خدمات کو بیحد سلام۔

  • @shahnawazkhan8785
    @shahnawazkhan8785 2 роки тому +17

    Thanks Gen.Sahib for giving very correct picture of the case. ISI Paindabad. Pakistan zindabad.

    • @sadirkhan8257
      @sadirkhan8257 2 роки тому +1

      اسلام علیکم ھمیں چاہیے کہ ھم اپنی آرمی کو باہر پڑھنے کے لئے نہ روانہ کریں اگر بھیجنا ہی ھے تو چین کو بھیجیں کیونکہ وہ ہمارا دوست ھے

  • @amiraziz8719
    @amiraziz8719 2 роки тому +4

    مجھے اپنے ملک کی مسلح افواج سے محبت ہے۔
    ان مجاہدوں کو ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے میرا سلام۔

    • @greenorange5408
      @greenorange5408 7 місяців тому

      Bahooot Achay mujahid hien American Kay Liay ..

  • @shakeelshari4316
    @shakeelshari4316 2 роки тому +26

    WELL JOB GENERAL SAB👍

  • @naveedalam5292
    @naveedalam5292 2 роки тому +1

    You are well come
    We are great nation
    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @mehbooobrana6241
    @mehbooobrana6241 2 роки тому +280

    جنرل صاحب جو ملک کے غدار تھے یا ہیں ان کو "صاحب" کہہ کر عزت کی بےعزتی نہ کریں۔ جو اپنی ماں(دھرتی) کا وفادار نہیں وہ عزت کا حقدار نہیں

    • @mwaqasw
      @mwaqasw 2 роки тому +5

      👍

    • @jnazir53
      @jnazir53 2 роки тому +1

      بھئی ایک جرنیل ہے ایک برگیڈیر
      آپ دیکھ لیں پھر بھی برا کس کو کہا جا رہا ہے

    • @maqsoodalikhan9586
      @maqsoodalikhan9586 2 роки тому +5

      "صاحب" word is courteous language of Pak Army it makes more reasonable & respectful for both.

    • @maqsoodshah4927
      @maqsoodshah4927 2 роки тому

      G g belkul en ko tao KUTTY AOR suor KEHNA Barra sawab ka Kam he,

    • @Hurricane0499
      @Hurricane0499 2 роки тому +9

      تھذیب یافتہ ملکوں (یوروپین ممالک) میں انٹیلجنس اور فوج کے سربراہ ملک کے دفاع آور بیرونی خطرات سے ملک کی حفاظت میں مصروف عمل رھتے ھیں آور ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نھی کرتے ۔۔۔ آور عوام کے منتخب شدہ حکمران اپنے وزیروں اور مشیروں کےساتھ ملک آور قوم کی بھتری و خوشحالی کیلئے مصروف عمل رھتے ھیں۔۔۔آور تعلیم و صحت و معاشی آور اجتماعی امور پر توجہ دیتے ھیں ۔۔
      جیسا کہ پاکستان کے تاریخ میں ایک مخلص وایماندار آور دانشور عظیم سربراہ عمران خان نمودار ھو کر ملک اور قوم کی بھتری کیلئے بھر پور کوشیشیں کر رھا ھے اور تعلیم صحت آور اجتماعی و معاشی امور پر توجہ دی ھوئی ھے ملک و عوام کی خوشحالی کیلئے
      مگر تیسری دنیا کے ملکوں میں انٹیلجنس آور فوج کے جرنیل ملک پر قابض ھوتے ھیں آور اپنے رشتےداروں میں سے جاھل بدکردار آور احمق موچیوں کوچوانوں مداریوں و شعبدہ بازوں و دلالوں آور غنڈوں کو وزارتوں عدالتوں الیکشن کمیشن میڈیا صحافت تعلیم اور پولیسں کے اعلا عھدوں پوسٹوں پر نامزد کیا جاتا ھے۔
      آور آنکے پشت پر جرنیل حکمرانی کرتے ھیں آور ملکر قومی دولت کی لوٹ مار کرتے ھیں۔۔
      عوام پر جھالت غربت مفلسی منشیات مذھبی مداریوں و شعبدہ بازوں آور غنڈوں کو مسلط کیا جاتا ھے ۔۔
      پاکستان کے حالات پر غور کریں کہ کیا ھو رھا ھے ۔۔ ۔۔۔

  • @sahibzadazarnoshkhan701
    @sahibzadazarnoshkhan701 2 роки тому +7

    بہت شکریہ جنرل صاحب معلومات فراہم کرنے کا ❤

  • @munawarawasi2630
    @munawarawasi2630 2 роки тому +4

    جنرل صاحب آپکی پاک وطن سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ھے آپکی عظمت کو سلام پاک فوج ھمارا فخر ھے۔وطن عزیز سے غداری کرنے والا بلاشبہ موت کا حق دار ھے۔

  • @Justffuunn
    @Justffuunn 2 роки тому

    Great wording , bohat achy alfaz guide kiya Islamic tariqy se

  • @RK-dg7mp
    @RK-dg7mp 2 роки тому +44

    Gen sb. Watch your channel on regular basis from Toronto. Your wealth of information is an asset to us. Thank you for sharing your deep and correct information.

    • @DDPAnalytica
      @DDPAnalytica  2 роки тому +15

      Raja Khan Sb. Thanks for watching DDP Analytica. Glad to know that you like content.

    • @meadnancoolguy
      @meadnancoolguy 2 роки тому +2

      @@globaloffice2.054 Gen Sb is serving.his country. Who told you he is uploading videos to meet his expenses. Ignorant guy. Gen Sb is doing a great job and great analysis.

    • @Shahzilrind
      @Shahzilrind 2 роки тому +2

      @@globaloffice2.054 how do you know he is just making a video for money?
      Jab apko haqeeqat ka pata na ho insan na kahe.

    • @babarshahzad7403
      @babarshahzad7403 2 роки тому

      @@meadnancoolguy & SHAZIL BALOCH
      o bharavo wealth of information means qeemti maloomaat avain ee gurr kha k charr gaye ho

    • @waqasahmed7091
      @waqasahmed7091 2 роки тому

      @@babarshahzad7403 Gurr Kha Ke Charr Gy Ho Ae Boli Ty Pra Haripur Abbottabad Me Boldy Ne

  • @muhammadriazkamboh2912
    @muhammadriazkamboh2912 2 роки тому +1

    سر اتنی اچھی باتیں آپ نے ہمیں بتائیں ہیں اللّٰہ پاک آپ کو سلامت اور خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @ОООАльфаТрансМ
    @ОООАльфаТрансМ 2 роки тому +50

    God bless Great Pakistan
    God bless Great Pakistan Army
    God bless you Sir

  • @dolphin6938
    @dolphin6938 2 роки тому +9

    جو شخص بھی اس پاک وطن کا غدار ہے موت کا حقدار ہے۔ پاکستان زندہ باد

    • @RiazKhan-g3q
      @RiazKhan-g3q 7 місяців тому

      اب الٹ چل رھا ھے

  • @informationfunnyplusnews4809
    @informationfunnyplusnews4809 2 роки тому +9

    ماشاء اللہ الحمداللہ میرے پروردگار کا شکر ہے کہ ہماری ایجنسیاں دنیا کی بہترین ایجنسی ہے۔۔۔۔۔۔۔
    Tiger of Islam
    I. S. I
    P aki sta n

  • @Beep15
    @Beep15 7 місяців тому +1

    Allah Pak ki khas rehmat Hay.. Alhamdulillah

  • @shahidnazir3597
    @shahidnazir3597 2 роки тому +33

    Absolutely Sir. Pakistan Armed Forces, MI & ISI are super awesome MashaAllah
    Alhamdulillah
    🌹🇵🇰🌹

    • @syedfiftikhar
      @syedfiftikhar 2 роки тому +1

      Don’t listen to him ask him where the 4X Chife Of former staff right now they’re not even living in Pakistan how come they’re not loyal to the Pakistan anymore they are corrupt man they don’t tell you the truth they are only there as long as they can get the Money 💰

    • @PeshwaMotivations
      @PeshwaMotivations 2 роки тому +1

      90K Surrender

    • @shafqatmustafa9166
      @shafqatmustafa9166 Рік тому

      بے شک۔۔۔اس ادارے نے اپنا ھی ملک، اسمبلی، عوامی رائے، الیکشن کئی بار فتح کئے ہیں۔ اس ادارے کے لوگ بناء تنخواہ کے ملک و قوم کی خدمت کرتے ہیں، یہ لوگ لوٹ مار، لوٹ کھسوٹ، اقربا پروری، غبن و غصب، اسمگلنگ، لینڈ گریبنگ، ملکی راز بیچنے جیسے شرمناک کاموں سے بالکل مبرا ہیں۔ کوئی اخلاقی برائی مثلا شراب نوشی، زنا، رشوت انکے پاس سے نہیں گزرتی۔ سجل علی، مہوش حیات، ماہرا خان تو اپنے ماموں جان سے ملنے جاتی تھیں۔😂😂

  • @liaqatkhan6182
    @liaqatkhan6182 2 роки тому +1

    سُبحان ا للّٰہ اچھی اور برُی تقدیر ا للّٰہ تعالی کی طرف سے ہے /)اور فیصلے تمام اُوپر ا للّٰہ تعالی کے ہاں ہوتے ہیں۔ ا للّٰہ تعآلی انسانوں اور شیطآنوں کے شر سے معفوظ رکھے آمین ثُمہ آمین

  • @bashirahmad2698
    @bashirahmad2698 2 роки тому +12

    بہت قیمتی باتیں جنرل صاحب نے بتائی ہیں۔پاکستان زندہ باد۔

  • @sharifkhankoti8104
    @sharifkhankoti8104 2 роки тому +4

    💕💕ماشاءاللّٰه 💕💕ماشاءاللّٰه 💕💕پاکستان پائندہ باد 💦پاک فوج زندہ باد 💦💦

  • @abdulmunim7832
    @abdulmunim7832 2 роки тому +12

    absolutely right sir

  • @sarwarkhan725
    @sarwarkhan725 2 роки тому

    Jazak Allah khairan for spreading truth and knowledge, may Allah SWT bless you and Pakistan. Aamin

  • @informationfunnyplusnews4809
    @informationfunnyplusnews4809 2 роки тому +5

    شکریہ جنرل صاحب
    آپ نے بہت اچھی انفارمیشن ہم تک پہنچائی❣️❣️❣️❣️
    اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
    اللہ پاک ہمارے ایک چھوٹے سپاہی سے لے کر جنرل تک کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔
    ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

  • @adnanilyas7746
    @adnanilyas7746 2 роки тому +2

    سر ماشاللہ آپ بہت بہترین پروگرام کرتے ہیں ۔۔اللّه آپ کو خوش رکھے امین ۔۔

  • @إسرارخان-و1س
    @إسرارخان-و1س 2 роки тому +6

    Thank you General Sahib. Allah bless you and all our Pakistani nation and our army.

  • @anasmakki2332
    @anasmakki2332 2 роки тому +7

    یا اللہ پاک مادر وطن سے پیار کرنے والوں کی خیر فرماء اور حفاظت فرماء

  • @tariqmahmood7333
    @tariqmahmood7333 2 роки тому +9

    بھت زبردست ماشااللہ پاکستان زندہ باد اسلام زندہ باد

  • @jnazir53
    @jnazir53 2 роки тому +5

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
    Generals are never at fault
    This is the whole message by this gentleman

  • @muhammadfarooq4846
    @muhammadfarooq4846 2 роки тому +37

    پاکستان زندہ باد isi زندہ باد سر اللہ آپکو صحت دے

  • @creativityandart6506
    @creativityandart6506 2 роки тому

    AP ka lahja buht aala h.baat samjhanay ka style b zbrdst h.apnay watan&army say muhabbat hmaray Khun m shamil h.v luv army&isi

  • @pirnasir3764
    @pirnasir3764 2 роки тому +14

    Great appreciation for pak..Army who has set an example by convicting its own senior officer.

  • @arshadiqbal4720
    @arshadiqbal4720 2 роки тому +1

    Weldon General Amjad Shoaib. Your very important warnings to the devils within the ARMED FORCES are inevitable and within the politicians too.

  • @shamimkhan5874
    @shamimkhan5874 2 роки тому +30

    PAK ARMY ZINDABAD 👍💚🇵🇰💚👍❤️

  • @safdaralisyed674
    @safdaralisyed674 2 роки тому +2

    true patriot channel and patriot person. ..
    Good luck sir
    pakistan zindabad..

  • @rjpigeons786
    @rjpigeons786 2 роки тому +5

    Alhamdulillha Pakistan zindabaad pak army zindabaad ❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @peermuhammadtayyabnoorani4127
    @peermuhammadtayyabnoorani4127 2 роки тому

    جب تک قدرت، طاقت اور اختیار ہے اللہ تعالی کی مخلوق پر احسان کرو آسانیاں پیدا کرو کیونکہ کہ انسان کی قدرت، طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے۔ اللہ کریم عمل کی توفیق دے آمین 💟💟💟💟💟💟

  • @Osmanli_6538
    @Osmanli_6538 2 роки тому +19

    Great work by Military Intelligence and Inter Services Intelligence! May Allah protect them from traitors.

  • @amtulsami7331
    @amtulsami7331 2 роки тому +2

    Pak army ap sbko salam allahtala ap sb ko salam ho allah tala ap sb apnay hefzo aman ma reke Ameen pakfoj zindabad

  • @muhammadkamrankhan7163
    @muhammadkamrankhan7163 2 роки тому +34

    Excellent vlog General sb, thanks for updating our fellow citizens. This is very helpful to understand the things and get rid of controversies and rumors spread by enemies.

    • @jnazir53
      @jnazir53 2 роки тому +1

      One sided story only

  • @azmatabbas8165
    @azmatabbas8165 2 роки тому +3

    اللہ تعا لی بحق محمد و آل محمد ملک عزیز کی حفاظت فرماۓ

  • @khaliqbahi8641
    @khaliqbahi8641 2 роки тому +78

    No senior position holder in Pakistan may be permitted to settle abroad afterretirement. Such persons plunder the money and transfer it abroad during service and after retirement they settle abroad with their black money.

    • @hamsan78
      @hamsan78 2 роки тому +5

      Like Gen Kiyani?

    • @Sindh000
      @Sindh000 2 роки тому +11

      @@hamsan78 like general musharaf
      General kiyani
      General shuja pasha
      General zaheed ul islam
      General raheel shareef
      General asim bajwa
      No army officer wants to live in Pakistan

    • @IMMUSLIM1000
      @IMMUSLIM1000 2 роки тому +3

      @@Sindh000 Why blindly blaming Generals who fixed Choreefs??

    • @Sindh000
      @Sindh000 2 роки тому +2

      @@IMMUSLIM1000 why you are blindly defending them???

    • @nomorenews
      @nomorenews 2 роки тому +2

      @@Sindh000 very interesting analysis.baat to such he magar baat he ruswai KO🤔🤔

  • @ahmedmunir3119
    @ahmedmunir3119 2 роки тому +1

    Mashallah very nice video.
    PAK ARMY AND ISI ZINDA BAD
    AMJAD SHUAIB SAHIB GREAT MAN MASHALLAH ZINDA BAD

  • @rabassum
    @rabassum 2 роки тому +7

    Let all those who want to sell their country be warned. Refrain from damaging your country and be a black mark forever. No further comment is required on this excellent post.
    Pakistan Zindabad

  • @anjummahmood324
    @anjummahmood324 7 місяців тому

    Thanks. God bless you

  • @munsifshah4603
    @munsifshah4603 2 роки тому +7

    mashallah certainly intelligent genral sb mashallah extremely good speech pak Army zinda bad

  • @salehazaidi8171
    @salehazaidi8171 2 роки тому

    Bohat shukriya. Qeemti maloomat Kay liye

  • @binyaminsheikhoo4383
    @binyaminsheikhoo4383 2 роки тому +26

    sir very good program. this is first time that such n such people met their sad end n our army did not hide but exposed the culprits by punishing them. if such incidents happen in future then army openly exposed them, so that public should know that noone is above board . anyways very good program n informative channel. pak army n ISI zinda payndabad. bless u sir❤️

    • @farooqazam1135
      @farooqazam1135 2 роки тому +1

      General sahib sach Tu ye hai ke pata nahe aur kitnay ghadar hongay andar ABI Tu 3 pakray gae Hain , me boht disturb ho Gia , boht achi nendh arahe thi ............... Feeling insecure 😦😦😦😦

  • @aminnasir4622
    @aminnasir4622 7 місяців тому

    general Sahib maloomat Dene Ka bahut Shukriya

  • @ajokhio2909
    @ajokhio2909 2 роки тому +4

    May Allah help, bless and guide us all....Pakistan Zindabaad...

  • @mohammadarbani8368
    @mohammadarbani8368 2 роки тому

    Nice work General sahab. Pakistan Zindabad Pak Army payindabad ☆☆☆☆☆

  • @uzmashaheen3222
    @uzmashaheen3222 2 роки тому +7

    VERY INFORMATIVE VLOG.

  • @noorulhaqabbasi3906
    @noorulhaqabbasi3906 2 роки тому

    Thanks General Sb for good information, Pakistan Zandabad.

  • @ImranHussain-fh4fk
    @ImranHussain-fh4fk 2 роки тому +18

    We proud our country and army officers and Jwan , I salute army

  • @aliraza-lf2so
    @aliraza-lf2so 2 роки тому +1

    Beautifully explain

  • @AsgharAliOfficial80
    @AsgharAliOfficial80 2 роки тому +11

    Ma sha Allah, good job by ISI & MI

  • @mirbakhtiarali9284
    @mirbakhtiarali9284 2 роки тому

    Dear Sir You are Doing the best Job for Pakistan serving the country in this manner is unique inshallah I will always your video I will be your permanent member

  • @s786able
    @s786able 2 роки тому +7

    THE GREAT INFORMATIVE VLOG. THANKS FOR PEOPLE AWARENESS.

    • @jnazir53
      @jnazir53 2 роки тому

      Half truth see links

  • @shamraizjutt4217
    @shamraizjutt4217 2 роки тому +1

    Love You GENERAL Sahb Zabardast

  • @techinflo4321
    @techinflo4321 2 роки тому +22

    Pakistan zindabad Pakistan 🇵🇰 ISI ZINDABAD 🇵🇰 PAKISTAN Army zindabad

    • @allahm8893
      @allahm8893 2 роки тому

      🤣🤣🤣🤣🤣 koi ek Jang hamari foj me ajj tak nahi jeeti

    • @princeshaahzaadbaabar8257
      @princeshaahzaadbaabar8257 2 роки тому

      DOWN WITH BLOODIEST ISI. 4000 THOUSAND HAWKS MUST BE KILL IMMEDIATELY BEFORE THEY DESTROY PAKISTAN ARMED FORCES. ISI IS PLAYING TRIPPLE CROSS WITH CHINA , RUSSIA AND AMERICA . ISI IS THE BIGGEST ENEMY OF PAKISTAN ARMED FORCES AND WHOLE PAKISTANI PEOPLE'S. ISI IS PLAYING IN THE PLA GENERALS AND RUSSIAN GENERALS HANDS .THEY ARE THEIR REAL BOSS .ISI IS TRAITOR AND TERRORIST.

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 2 роки тому

    لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب صاحب آپ کا اندازِ بیان بہت اچھا ہے وضاحت بہت آسان الفاظوں میں تفصیل بھی سمجھا دیتے ہیں
    کہتے ہیں کہ دشمن سے پہلے غداروں کو ختم کرنا چاہیے ہمیں اپنی پاک افواج ISI پر ناز ہے فخر ہے ملک و قوم پاک افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کندھے سے کںدھا ملا کر ہمیشہ کھڑی ہے ۔ الحمد اللّٰہ

  • @syedkamran4246
    @syedkamran4246 2 роки тому +7

    الحمدوللہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارا دفاع پاکستان محبت رکھنے والے مظبوط ہاتھوں میں ہے۔
    پاکستان زندہ باد❤️❤️🇵🇰✌️✌️💪
    پاک فوج پائیندہ باد✌️✌️🇵🇰❤️❤️💪💪

  • @kiyani48
    @kiyani48 2 роки тому +2

    Thank you sir for your kind information. So nicely you have elaborated.

  • @faqirkhan6159
    @faqirkhan6159 2 роки тому +4

    Love pakistan Love ISI Love Love pak army Love 🇵🇰💪

  • @natahirkhokhar4613
    @natahirkhokhar4613 2 роки тому

    Honourable Lt Gen (Retd) Amjid Shoaib Sb, we watched your vedio. God bless you and Pakistan Army always.

  • @shafiquetabassum891
    @shafiquetabassum891 2 роки тому +11

    اللّٰہ تعالیٰ ھماری فوج کو سدا سلامت رکھے ۔ پاک فوج زندہ باد ۔

  • @aliakhtarrefai5320
    @aliakhtarrefai5320 2 роки тому

    Thanks Gen Saab, very imgormative advisable lesson for all. Very good information about ghaddaar e Watan.

  • @shafiqkhan2997
    @shafiqkhan2997 2 роки тому +7

    Very nice and informative analysis ,, long live Pakistan army and intelligence agencies of Pakistan , ,hats off to all security forces of Pakistan ..

  • @ziaulhaqbabar52
    @ziaulhaqbabar52 2 роки тому

    Ma sha Allah..I pray for your long life and good health...

  • @kaleemkhwaja2059
    @kaleemkhwaja2059 2 роки тому +7

    اللہ رب العزت پاکستان کو ھمیشہ اپنی حفظہ امان میں رکھے

  • @sabihasajjad6244
    @sabihasajjad6244 2 роки тому

    Thanks for sharing 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏

  • @aliimran2002
    @aliimran2002 2 роки тому +15

    جنرل صاحب، دکھ تو اسی بات کا ہے کہ آپ سب کچھ جانتے ہیں اور پھر بھی ڈھیل دے دیتے ہیں چوروں کو تاکہ وہ دوبارہ اقتدار میں آ کر ہماری اور ہمارے پیارے وطن کی بربادی کریں، خدا کا واسطہ ہے کہ اب تو کرپٹ لوگوں کو پہچان لیں

    • @Hurricane0499
      @Hurricane0499 2 роки тому +1

      تھذیب یافتہ ملکوں (یوروپین ممالک) میں انٹیلجنس اور فوج کے سربراہ ملک کے دفاع آور بیرونی خطرات سے ملک کی حفاظت میں مصروف عمل رھتے ھیں آور ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نھی کرتے ۔۔۔ آور عوام کے منتخب شدہ حکمران اپنے وزیروں اور مشیروں کےساتھ ملک آور قوم کی بھتری و خوشحالی کیلئے مصروف عمل رھتے ھیں۔۔۔آور تعلیم و صحت و معاشی آور اجتماعی امور پر توجہ دیتے ھیں ۔۔
      جیسا کہ پاکستان کے تاریخ میں ایک مخلص وایماندار آور دانشور عظیم سربراہ عمران خان نمودار ھو کر ملک اور قوم کی بھتری کیلئے بھر پور کوشیشیں کر رھا ھے اور تعلیم صحت آور اجتماعی و معاشی امور پر توجہ دی ھوئی ھے ملک و عوام کی خوشحالی کیلئے
      مگر تیسری دنیا کے ملکوں میں انٹیلجنس آور فوج کے جرنیل ملک پر قابض ھوتے ھیں آور اپنے رشتےداروں میں سے جاھل بدکردار آور احمق موچیوں کوچوانوں مداریوں و شعبدہ بازوں و دلالوں آور غنڈوں کو وزارتوں عدالتوں الیکشن کمیشن میڈیا صحافت تعلیم اور پولیسں کے اعلا عھدوں پوسٹوں پر نامزد کیا جاتا ھے۔
      آور آنکے پشت پر جرنیل حکمرانی کرتے ھیں آور ملکر قومی دولت کی لوٹ مار کرتے ھیں۔۔
      عوام پر جھالت غربت مفلسی منشیات مذھبی مداریوں و شعبدہ بازوں آور غنڈوں کو مسلط کیا جاتا ھے ۔۔
      پاکستان کے حالات پر غور کریں کہ کیا ھو رھا ھے ۔۔ ۔۔۔

  • @mohibullah9087
    @mohibullah9087 2 роки тому +1

    Excellent.

  • @dlldilpakistan3390
    @dlldilpakistan3390 2 роки тому +13

    Alhamdo Lillah with the Blessing of Almighty Allah our Agency is 1 of the Top AGENCY in the World.
    However; 1question has bothered me a lot i.e. How come our AGENCY WAS NOT AWARE OF THE ACTIVITIES OF LANATI GHADDAREY WATAN NAWAZ SHAREEF???

  • @salmanfarooq4496
    @salmanfarooq4496 2 роки тому

    Excellent information it must be passed through organized Seminaars
    Best of luck Gen Sb
    Great efforts

  • @mazharalajaeeb2513
    @mazharalajaeeb2513 2 роки тому +7

    پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

  • @nasreenkhan9560
    @nasreenkhan9560 2 роки тому

    Bravo General sahib. Allah give you the strength to expose conscienceless folks without fear.

  • @navidhasan
    @navidhasan 2 роки тому +6

    ISPR never tells the REAL DEPTH of story..Thus leaves space for speculations, this room should never be left like that. What you are exoressing its an effort of one indivifual, no doubt its great.But organization should understand that After how it can be institutionalized. Such gaps shiuld be properly filled.

  • @muhammadmumtazkhan3136
    @muhammadmumtazkhan3136 2 роки тому

    Gen sb,
    thanks a lot,
    peoples of Pakistan must need this awareness, please keep it up.
    Pak Army zindabad
    Pakistan Paendabad

  • @aminagilaani3566
    @aminagilaani3566 2 роки тому +8

    Respected sir,
    How to deal with issues in civilian departments when the authories do not listen in spite of all the proofs submitted to them?

  • @mdyasoor5211
    @mdyasoor5211 2 роки тому

    جنر صاحب اپ کا بھت بھت شکریہ ھے

  • @sjkdurrani
    @sjkdurrani 2 роки тому +10

    Thank you very much sir for the assurance. A true Muslim and Pakistani has never doubted Pak forces. There are rough elements in all societies. We Love our Army and our country. May Allah bless them and destroy those to conspire against them. Aameen.

    • @syedfiftikhar
      @syedfiftikhar 2 роки тому

      Don’t listen to him ask him where the 4X Chife Of former staff right now they’re not even living in Pakistan how come they’re not loyal to the Pakistan anymore they are corrupt man they don’t tell you the truth they are only there as long as they can get the Money 💰

  • @mughalazambajwa9216
    @mughalazambajwa9216 2 роки тому +1

    Boht khub Pakistan 🇵🇰 Army zendabad great 👍

  • @meandbabajan76
    @meandbabajan76 2 роки тому +4

    Very good 👍

  • @InspiredInfo
    @InspiredInfo Рік тому

    الحمدللہ اللھم لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک۔۔۔۔

  • @farrukhismail
    @farrukhismail 2 роки тому +13

    اس میں کوئ شک نہیں ہماری افواج میں رازداری پر کوئ compromise نہیں ہے۔

  • @moonahmad550
    @moonahmad550 2 роки тому

    Good Analysis and very nice. pakistan live long.

  • @khalidafridi5600
    @khalidafridi5600 2 роки тому +5

    sir , very important the public should know that how the system works and the individuals are punished for their wrong doings in the Army

  • @fyi-tk4mr
    @fyi-tk4mr 2 роки тому

    Very informative and true.

  • @DollarBill1981
    @DollarBill1981 2 роки тому +22

    There is a culture of greed within Pakistan military. Accumulating wealth is the primary goal among the officers. Real estate ownership and housing societies is generally their main source of profit-making. They do all these things while in uniform. Since the top brass compete with each other in buying and selling plots, they look for sources of cash. Perhaps that could be the motive behind their illegal activities. The upshot is that a deeply entrenched culture of greed within the military is harmful to the security of Pakistan and, it must be curtailed and reined in. Remember what real estate tycoon Malik Riaz said to a news reporter: "I bribe the top brass of Pakistan army, navy, and air force--all of them are for sale." If indeed it is true, then it is shameful, and has to stop. The question is who will bell the cat? The Pakistan military is above the law; their officers are untouchable. Civilians don't dare raise a finger for fear of being killed or kidnapped. They have turned Pakistan into a dystopia.

    • @yasirurooj8749
      @yasirurooj8749 2 роки тому +2

      Your comment should be pinned,the army personnel still do it after retirement

    • @Enthusiastic_Khan
      @Enthusiastic_Khan 2 роки тому

      You are right to some extent but not all of them are bad.

    • @Hurricane0499
      @Hurricane0499 2 роки тому +2

      تھذیب یافتہ ملکوں (یوروپین ممالک) میں انٹیلجنس اور فوج کے سربراہ ملک کے دفاع آور بیرونی خطرات سے ملک کی حفاظت میں مصروف عمل رھتے ھیں آور ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نھی کرتے ۔۔۔ آور عوام کے منتخب شدہ حکمران اپنے وزیروں اور مشیروں کےساتھ ملک آور قوم کی بھتری و خوشحالی کیلئے مصروف عمل رھتے ھیں۔۔۔آور تعلیم و صحت و معاشی آور اجتماعی امور پر توجہ دیتے ھیں ۔۔
      جیسا کہ پاکستان کے تاریخ میں ایک مخلص وایماندار آور دانشور عظیم سربراہ عمران خان نمودار ھو کر ملک اور قوم کی بھتری کیلئے بھر پور کوشیشیں کر رھا ھے اور تعلیم صحت آور اجتماعی و معاشی امور پر توجہ دی ھوئی ھے ملک و عوام کی خوشحالی کیلئے
      مگر تیسری دنیا کے ملکوں میں انٹیلجنس آور فوج کے جرنیل ملک پر قابض ھوتے ھیں آور اپنے رشتےداروں میں سے جاھل بدکردار آور احمق موچیوں کوچوانوں مداریوں و شعبدہ بازوں و دلالوں آور غنڈوں کو وزارتوں عدالتوں الیکشن کمیشن میڈیا صحافت تعلیم اور پولیسں کے اعلا عھدوں پوسٹوں پر نامزد کیا جاتا ھے۔
      آور آنکے پشت پر جرنیل حکمرانی کرتے ھیں آور ملکر قومی دولت کی لوٹ مار کرتے ھیں۔۔
      عوام پر جھالت غربت مفلسی منشیات مذھبی مداریوں و شعبدہ بازوں آور غنڈوں کو مسلط کیا جاتا ھے ۔۔
      پاکستان کے حالات پر غور کریں کہ کیا ھو رھا ھے ۔۔ ۔۔۔

    • @arshadmasoodkhan3143
      @arshadmasoodkhan3143 2 роки тому +2

      ڈئر افتخار صاحب مالک اس جہان اور اس جہاں دونوں میں عزت دے میں اپ کے کمنٹ کو بعد میں دیکھ سکا اور یہی بات لکھ چکا ھوں ۔۔شکریہ ۔

    • @azammohammad2641
      @azammohammad2641 2 роки тому

      O mashtarrr sab not every body is same

  • @asgharfamily9384
    @asgharfamily9384 2 роки тому

    You are great mashaallah God bless you and your family and Pakistan zandabad

  • @uzmashaheen3222
    @uzmashaheen3222 2 роки тому +5

    STAY BLESSED ALWAYS PAKISTAN ARMED FORCES AND GUMNAM HEROES..AAMEEN

  • @dilobhai3475
    @dilobhai3475 2 роки тому

    Sir bht bht shukria ap ni watan k gdaron ki tfsel btai.Hussain Haqni aor as jaisy jitni gadar hin Allah inhin zaleel o ruswa kry.♥️🇵🇰♥️

  • @sohailmehboob2025
    @sohailmehboob2025 2 роки тому +12

    We proud our army and have great respect for our soldiers.

  • @anjumziarana8313
    @anjumziarana8313 2 роки тому

    سلامت باشد۔ جنرل صاب
    انتہائی مہذب۔ سلجھے اور معتبر قابل بھروسہ تبصرہ۔ تجزیہ سماعت کیا بہت اچھا لگا
    خواہش ھے کہ آپ کا وڈیو کچھ طوالت لے اور ہم آپکے اہم ترین پُر مغز تبصرے سے محطوظ جو سکیں

  • @aneelch373
    @aneelch373 2 роки тому +3

    "Hats Off" to Pak Forces.

  • @nomihassan2591
    @nomihassan2591 2 роки тому +1

    Great analysis sir g allah taala pakistan ki pak army ki isi hifazat far maen ameen summa ameen 👍🇵🇰👌🇵🇰👏🇵🇰❣️🇵🇰❣️🇵🇰❣️🇵🇰❣️🇵🇰❣️

  • @AZShah-lh5pp
    @AZShah-lh5pp 2 роки тому +18

    We love Pakistan Pakistan zinda bad pak army zinda bad ISI zinda bad ❤️ ❤️ ❤️ 🌹🌹🌹😘😘😘

  • @KhanAfridi-tw2hs
    @KhanAfridi-tw2hs 2 роки тому +1

    سلامت رہو جنرل صاحب زندہ باد 🤲✌💝🇵🇰