Akhlaq Ahmed sings Shan ul Haq Haqqee's Ghazal بڑے دوستی میں خسارے ہیں یارو

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 тра 2024
  • اخلاق احمد : غزل گایکی
    کلام : شان الحق حقی
    بڑے دوستی میں خسارے ہیں یارو
    مگر کیا کریں دل کے مارے ہیں یارو
    شکریہ: یہ رکارڈنگ محترم شایان حقی نے فراہم کی ہے
    بڑے دوستی میں خسارے ہیں یارو
    مگر کیا کریں دل کے مارے ہیں یارو
    شبِ ماہ ہے ، ماہ پارے ہیں یارو
    قیامت کے سامان سارے ہیں یارو
    جو اُترے چلے آ رہے زمیں پر
    یہ کس آسماں کے ستارے ہیں یارو
    کہاں تک یہ اپنے پرانے کا قصّہ
    سبھی غم ہمارے تمہارے ہیں یارو
    جہاں کی تہاں پھر رہی ہیں نگاہیں
    جہاں کے جہاں چھان مارے ہیں یارو
    نگر سے نگر تک زمینوں کے سَر پر
    یہی چاند سورج ستارے ہیں یارو
    کہاں چھوٹ سکتے ہیں غم زندگی کے
    یہ غم زندگی سے بھی پیارے ہیں یارو
    نہ مرتے نہ جیتے، نہ ڈوبے نہ تیرے
    خبر ہی نہیں کس کنارے ہیں یارو
    میّسر کسے دل کے تاروں کو چُھونا
    بہت نغمہ گر اِس میں ہارے ہیں یارو
    شان الحق حقی

КОМЕНТАРІ • 4

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  2 місяці тому +3

    بڑے دوستی میں خسارے ہیں یارو
    مگر کیا کریں دل کے مارے ہیں یارو
    شبِ ماہ ہے ، ماہ پارے ہیں یارو
    قیامت کے سامان سارے ہیں یارو
    جو اُترے چلے آ رہے زمیں پر
    یہ کس آسماں کے ستارے ہیں یارو
    کہاں تک یہ اپنے پرانے کا قصّہ
    سبھی غم ہمارے تمہارے ہیں یارو
    جہاں کی تہاں پھر رہی ہیں نگاہیں
    جہاں کے جہاں چھان مارے ہیں یارو
    نگر سے نگر تک زمینوں کے سَر پر
    یہی چاند سورج ستارے ہیں یارو
    کہاں چھوٹ سکتے ہیں غم زندگی کے
    یہ غم زندگی سے بھی پیارے ہیں یارو
    نہ مرتے نہ جیتے، نہ ڈوبے نہ تیرے
    خبر ہی نہیں کس کنارے ہیں یارو
    میّسر کسے دل کے تاروں کو چُھونا
    بہت نغمہ گر اِس میں ہارے ہیں یارو
    شان الحق حقی

  • @shahriyarkhan6077
    @shahriyarkhan6077 Місяць тому

    A very good singer with unique voice

  • @hnmirza1
    @hnmirza1 Місяць тому

    Zabardast! God bless his soul.

  • @sacchiawaz9816
    @sacchiawaz9816 Місяць тому

    Abhi upload kiya hai?