@@quratulaintahirah5235 وإياكم وبارك فيكم وعافاكم لغت عربی کی طرح حدیث مبارک کی کتب کا بھی مطالعہ کیا کریں الصبار کا ذکر ہماری تحقیق وعلم کے مطابق کہیں بھی باسند صحیح یا سند حسن لذاتہ کے ساتھ نہیں ہوا ہے۔
الله يبارك فيك ويرضيك وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّنْ يَّقْطِيْنٍ : ’’قَطَنَ بِالْمَكَانِ‘‘ (ن) کسی جگہ اقامت اختیار کرنے کو کہتے ہیں۔ ’’ يَقْطِيْنٍ ‘‘ اس میں سے ’’يَفْعِيْلٌ‘‘ کے وزن پر ہے۔ یہ لفظ ہر ایسے پودے پر بولا جاتا ہے جس کا تنا نہ ہو، مثلاً کدو، ککڑی، تربوز اور خربوزہ وغیرہ۔ زیادہ تر پیٹھے کدو کو ’ يَقْطِيْنٍ ‘‘ کہتے ہیں، کیونکہ وہ زمین پر پڑا رہتا ہے۔ ابو انس طیبی ماہر شعبہ علوم حدیث ،اسماء الرجال ۔
صحیح البخاری:(5020) کی ایک حدیث میں ہے وَمَثَلُ الْفَاجِرِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْحَنْظَلَةِ طَعْمُهَا مُرٌّ وَلَا رِيحَ لَهَا یہ حدیث کتب کثرہ میں موجود ہے۔
خردل: رائی۔ مثقال حبۃ من خردل۔ رائی کے دانہ کے ہم وزن۔ ایک پودا ہے جس کا دانہ سرسوں کی طرح ہوتا ہے غایۃ البیان میں ہے کہ خردل کا وزن نصف چاول (ارز)کے برابر ہوتا ہے۔ خردل کا ایک دانہ=1/16 رتی =7٫59 ملی گرام ہے۔
- أخبرنا وكيع، حَدَّثَنا سفيان، عَن جابر، عَن أبي جعفر أن رسول الله صَلَّى الله عَلَيهِ وسَلَّمَ استعط بالسمسم مسند إسحاق بن راهويه:(810)سنده مرسل وضعيف في سنده جابر الجعفي مجروح ضعفه جماعة المحديثن النقاد ولم اجده بسند صحيح في كتب المستندة أبو انس طيبى
We have to plan to visit this park, subhanAllah
মাশাআল্লাহ ব্যাহত খুব সুরাত
MashaAllah very beautiful very informative video
جزاک اللہ خیرا 🤲
@@quratulaintahirah5235 وإياكم وبارك فيكم وعافاكم
لغت عربی کی طرح حدیث مبارک کی کتب کا بھی مطالعہ کیا کریں
الصبار کا ذکر ہماری تحقیق وعلم کے مطابق کہیں بھی باسند صحیح یا سند حسن لذاتہ کے ساتھ نہیں ہوا ہے۔
الله يبارك فيك ويرضيك
وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّنْ يَّقْطِيْنٍ : ’’قَطَنَ بِالْمَكَانِ‘‘ (ن) کسی جگہ اقامت اختیار کرنے کو کہتے ہیں۔ ’’ يَقْطِيْنٍ ‘‘ اس میں سے ’’يَفْعِيْلٌ‘‘ کے وزن پر ہے۔ یہ لفظ ہر ایسے پودے پر بولا جاتا ہے جس کا تنا نہ ہو، مثلاً کدو، ککڑی، تربوز اور خربوزہ وغیرہ۔ زیادہ تر پیٹھے کدو کو ’ يَقْطِيْنٍ ‘‘ کہتے ہیں، کیونکہ وہ زمین پر پڑا رہتا ہے۔
ابو انس طیبی
ماہر شعبہ علوم حدیث ،اسماء الرجال ۔
جزاك الله خيرا
صحیح البخاری:(5020) کی ایک حدیث میں ہے
وَمَثَلُ الْفَاجِرِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْحَنْظَلَةِ طَعْمُهَا مُرٌّ وَلَا رِيحَ لَهَا
یہ حدیث کتب کثرہ میں موجود ہے۔
خردل: رائی۔ مثقال حبۃ من خردل۔ رائی کے دانہ کے ہم وزن۔ ایک پودا ہے جس کا دانہ سرسوں کی طرح ہوتا ہے
غایۃ البیان میں ہے کہ خردل کا وزن نصف چاول (ارز)کے برابر ہوتا ہے۔
خردل کا ایک دانہ=1/16 رتی =7٫59 ملی گرام ہے۔
اﻟﻜﺮاﺙ ) ﻧﻮﻉ ﻣﻦ اﻟﺒﻘﻞ ﻛﺮﻳﻪ اﻟﺮاﺋﺤﺔ
عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ أَكْلِ الْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ، فَغَلَبَتْنَا الْحَاجَةُ، فَأَكَلْنَا مِنْهَا، فَقَالَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ الْمُنْتِنَةِ، فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَأَذَّى، مِمَّا يَتَأَذَّى مِنْهُ الْإِنْسُ
صحیح مسلم :(563) بَابُ نَهْيِ مَنْ أَكَلِ ثُومًا أَوْ بَصَلًا أَوْ كُرَّاثًا أَوْ نَحْوَهَا
والكراث کا معنی گندنا کیا جاتا ہے
الله يبارك فيك يا أخي قد قمت بعمل رائع. كنت أرغب أن أذكر هذه المراجع ولكن لم أتمكن لبعض الأسباب. أشكرك من صميم قلبي
@@quratulaintahirah5235 ولك بمثله وجزاكم ربي خيرا ورفع قدرك وتواضعك يا أختي الكريمة
Dr ma usama lahore
Mashallah Jabardast
mashaallah in india
الحنظل اندرائن کے درخت کو کہتے ہیں اس کا پھل نہایت کڑوا،تلخ ہوتا ہے جو ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔
السمسم جو ہے یہ سین کے فتحہ کے ساتھ ہے۔
الشعیر جو کو کہتے ہیں ھو کثیر الفوائد ہے۔
- أخبرنا وكيع، حَدَّثَنا سفيان، عَن جابر، عَن أبي جعفر أن رسول الله صَلَّى الله عَلَيهِ وسَلَّمَ استعط بالسمسم
مسند إسحاق بن راهويه:(810)سنده مرسل وضعيف
في سنده جابر الجعفي مجروح ضعفه جماعة المحديثن النقاد
ولم اجده بسند صحيح في كتب المستندة
أبو انس طيبى
Impressive
Kiska hai ye
I like u
کیا ہمیں حق نہیں ہے عربی سیکھنے کی
الصبار ایلو ویرا کا ذکر ہمارے علم کے مطابق کسی صحیح حدیث میں نہیں آیا ہے۔
کتب اللغة میں ذکر ملتا ہے
ji sister aap bohat weird lagti ho aur yeh video waste of time lagi.
Red lipstick lga kr video meh aana acchi baat nahi.kuch gor kray plz
Thanx for ur feedback