🔴 LIVE | PTI Social Media's Exclusive Talk Show with Malik Pervaiz Adv
Вставка
- Опубліковано 3 тра 2024
- لاہور میں 600 اور میانوالی میں 122 لوگوں کی ضمانتیں کروائیں۔۔ میں انہیں سمجھانا چاہتا ہوں کہ عمران خان اس قوم کے دل و دماغ میں کم از کم اگلے سو سال تک رہے گا، آپ نہیں جیت سکیں گے۔ عمران خان ایک پارس ہے جسے پتھر بھی چھو لے تو ہیرا بن جائے۔
بہادر نڈر وکیل پرویز ملک ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے
❤❤❤❤Imran khan love you ❤❤❤❤❤
ماشاء اللّٰہ ایسے جذبہ کو سلام ہے ۔ عمران خان نے قوم کو مقصد دے دیا ہے ۔
ملک صاحب جزاک اللہ خیر
Thx u
گریٹ ملک صاحب بوتھ آف یو اللہ پاک آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین
Very inspiring. Thank you for you selfless service, Malik Pervaiz Advocate.
پرویز دی گریٹ آ پ کو اللہ آپ کو اجر عظیم دے اور آ پ کی والدہ کو شفاء کاملہ عطا۔ کرے۔اپ کی جد وجہدعبادت ھے
Great people of pti
It’s due to people like him, who stand firm for their beliefs, that our country is still running.
Allah kamyab fermay aysy logon ke Pakistan ko zarorat hai in logon ke he qurbanion sy he Pakistan Azad ho ga insha'Allah
PTI must fund the legal support for its workers.
Thank you so much for supporting my czns sadaqat and jabbar. They both are from bagh azad Kashmir thank you malik pervaiz sab
اپ لوگ اگر قاضی کو سمجھنے میں ناکام رہیں یا محض پیٹی بھائی ہونے کی وجہ قاضی کر کرپشن تو لندن میں بکھرے پڑے ہیں
masha'Allah.
Great man 34:44
ان سب کو بتاین کہ جناح ہاوس کرھر ہے کر کمانڈر بولیے یا سیدھی بات تو یہ ہے قبضہ شدہ ( فوجی) جناح ہاوس
6:16 6:18 6:19
Lakh lanat on dangerous duffers 10:50
😢😢
Khan ki khidmat me,
Faiz-yaab Bande
Ab, kya karte hai...
Bas Ye Hi Dekhega Khan...
Sir you have 1.9 million followers, what's wrong with reach?
Try to make shorter video, 18 minutes or less
یہ ملک پرویز ایڈووکیٹ بھی پی ٹی آئ میں کسی کہ اشارے پر داخل کیا گیا ھے اس نے جو ضمانتیں کروائی ھیں وہ ضمانتیں کوئ دوسرا وکیل کیوں نہیں کروا سکا یہ شخص کسی ایجنڈے پر لگتا ھے آنے والا وقت ثابت کرے گا کیونکہ یہ شخص بظاہر تو جو لگتا ھے میرے خیال میں ایسا ھے نہیں ۔