Muzammil Aslam & Muhammad Ali Saif Post Budget Press Conference

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 тра 2024
  • Muzammil Aslam & Muhammad Ali Saif Post Budget Press Conference

КОМЕНТАРІ • 32

  • @Dilawarkakarkissan
    @Dilawarkakarkissan 23 дні тому +8

    زبردست زندہ باد مرد دے میدان محبوب قائد عمران خان💚❤️زندہ باد 🇧🇫🏏❤️💚❤️💚🏏🇧🇫

  • @khanwh1
    @khanwh1 23 дні тому +6

    KPK the only democratic government zindabad.👍👍👍👍

  • @Noorulamin499
    @Noorulamin499 23 дні тому +6

    Love imran khan sahb ❤️💕💕💕

  • @faisalmahmood140
    @faisalmahmood140 23 дні тому +6

    ❤❤❤❤ماشاء اللہ اللہ تعالٰی کامیاب کرے

  • @saddanullah1562
    @saddanullah1562 23 дні тому +4

    Good luck kpk, hope things work out for you people.

  • @user-kv8mf8io3u
    @user-kv8mf8io3u 23 дні тому +3

    My lovely and favourite minister , KPK finance minister, Muzamil Aslam

  • @user-mo5yt7hn7m
    @user-mo5yt7hn7m 23 дні тому +1

    Well-done Muzammil Aslam sahib . We should Expend our feets as per our capacity.

  • @bakhtiarahmed3723
    @bakhtiarahmed3723 23 дні тому +1

    aslam sb best economist and sincere person.good for kp province.

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 23 дні тому

    Imran khan zindabad the great leader ❤

  • @user-kp6wv3pg5m
    @user-kp6wv3pg5m 23 дні тому

    Muzamal Aslam having experience of last many years would present the best budget of Kpk. With best wishes.

  • @abushauzabmughal7159
    @abushauzabmughal7159 23 дні тому +1

    KPK hi har riwayat badle ga
    jiske naqsh par sab chalen ge

  • @khanwh1
    @khanwh1 23 дні тому

    Imran Khan's PTI zindabad.🦾🦾👍👍

  • @ziyaesaifi-yp7go
    @ziyaesaifi-yp7go 23 дні тому

    Zabardast

  • @khanofficial8559
    @khanofficial8559 23 дні тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Iqbalkhan-bn3xl
    @Iqbalkhan-bn3xl 23 дні тому

  • @mohammadshakoor2293
    @mohammadshakoor2293 21 день тому

    ❤💚💚💚💚💚❤

  • @syedayazkarim7820
    @syedayazkarim7820 23 дні тому

    PTI zindabad

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 17 днів тому

    صفحہ نمبر 1 ۔
    جمعہ 31 مئی 2024ء عیسوی شمسی،
    31 ہجرت 1403ہش ہجری شمسی،
    23 ذیقعدہ 1445ھ ہجری قمری،
    20 جیٹھ 2080ب بکرمی،
    🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
    ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔
    🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻
    🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️
    🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ،
    ◀️◀️
    جس ملک میں ایک خبطی جرنیل جھوٹی گواہی نہ دینے پر ایک بڑے کاروباری شخص کا بزنس تباہ کرنے پہ تل جائے وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا؟
    ◀️◀️
    اطلاع خاص و عام
    قربانی صرف حلال رقم پر ہوتی ہے، بہن بیٹی کا حصہ کھانے والے اور رشوت خور، حرام خور قربانی سے دور رہیں۔
    ◀️◀️
    فتح اللہ خان برکی🫡✌️♥️
    اس جوان نے آج، 29 مئی 2024ء کو ہونے والی عدالتی کارروائی کے دورآن عمران خان کو غلیظ اور گھٹیا گالیاں دینے پر عدالت کے باہر خاور مانیکا کو مکا مارا ۔
    ویلڈن جوان ۔
    ◀️◀️
    بہت اچھا کیا ہے کشمیر کی غیور عوام نے، پاکستان کا جھنڈا کشمیر سے اتار کر،
    دبئی لیکس، 300 ارب روپے کا آٹا اسکینڈل، 300 ارب روپے کا گندم اسکینڈل، 250 ارب روپے کا کھاد اسکینڈل کے مجرمان کا تعین نہیں ہو رہا،
    ان درج بالا وجوہات کے ساتھ ساتھ
    عمران خان کی تصویر لیک کرنے والے کا تعین کر لیا گیا ہے کی خبر، بھی وہ ایک وجہ ہے ، جس وجہ سے میں کشمیریوں کو پاکستان کا جھنڈا اتارنے پر درست کہہ رہا ہوں،
    ◀️◀️
    کارگل میں مس ایڈوینچر کر کے بھارت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا نوازشریف
    معلوم نہیں اسٹیبلیشمینٹ کو یہ غدار کیوں نہیں لگتے؟
    ◀️◀️
    اس ملک اسلامی پاکستان میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی ہے۔
    ◀️◀️
    میں پروفیسر رائے مختار احمد صاحب کی بات کی تائید کرتا ہوں،
    پنجاب کے لوگ سب سے زیادہ بزدل اور غلام ابن غلام ابن غلام ہیں۔ اور ستو پی کر سوئی ہوئی عوام نہیں ہجوم ہے، یہ کبھی بھی اپنے حقوق کے تحفظ کے لیئے نہیں جاگے۔ افسوس 😥
    ◀️◀️
    سچ تو وہ بولتا ہے، جیسے یقین ہو کہ اس کو کسی کے سامنے جواب دہ ہونا ہے، جن جھوٹوں کو بتایا گیا ہو کہ، آپ کسی جنت یا دوزخ میں نہیں جاؤ گے، کیونکہ وہ ہے ہی نہیں، ایسوں سے سچ بولنے کی امید کیسی؟
    ◀️◀️
    ارے بزرگوں آپ جن سے مخاطب ہیں،
    وہ اور اقتدار میں موجود کوئی بھی انسان نا اللہ کی ذات کو مانتا ہے اور نا ہی قبر کے عذاب اور دوزخ کے عذاب پر یقین رکھتا ہے، ان کی نظر میں یہ دنیا کی زندگی ہی سب کچھ ہے، آخرت صرف غریبوں کو ڈرانے کا بہانا ہے،
    ◀️◀️
    9 مئی 2023ء اور 22 مئی 2024ء کے دن رؤوف حسن کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ یہی تو فرق ہے کہ،
    جب انصاف بکتا ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے، کہ 9 مئی 2023ء میں 36 گھنٹوں میں 10 ہزار پاکستانی گرفتار ہو جاتے ہیں، اور
    رؤوف حسن کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے 4 کھسرے سی سی ٹی وی کیمرے میں صاف نظر آنے کے باوجود پکڑے نہیں جا رہے،
    اس ملک پاکستان میں سب ہی بھکاری ہیں یہ سب بھکاری جب اور کچھ نہیں کر سکے تو انصاف ہی بیچ دیتے ہیں،
    ◀️◀️
    ہرن اور چیتا ایک جگہ امن سے رہ سکیں، ایسا مضبوط تحفظ فراہم کرنے والا قانون ، قمر جاوید باجوہ اور ڈرٹی ہیری فیصل نصیر کے چیلے عاصم منیر اور ندیم انجم کی زندگیوں تک تو پاکستان میں لاگو ہونا یا ملنا ناممکن ہی ہے۔😥
    ◀️◀️
    مطلب کیا پاکستان میں سچ بولنا واقعی سخت ترین جرم ہے،؟
    اسی لیئے الیکشن کمیشن آف پاکستان راجہ سکندر سلطان بھی روس جا کر سچ بولتا ہے؟
    ◀️◀️
    وہ کون تھا؟
    وہ قمر جاوید باجوہ تھا،
    وہ ڈرٹی ہیری فیصل نصیر تھا،
    وہ عاصم منیر ہے،
    وہ ندیم انجم ہے،
    ◀️◀️
    پاکستان جیسے جھوٹے انسانوں کے ملک میں اسی کنجر پن کا نام سیاست رکھا ہوا ہے، اللہ کی لعنت پاکستان کے ہر اس غدار پر جس نے ملک کو کسی بھی شکل میں نقصان پہنچایا ہے۔
    ◀️◀️
    کالو والا انڈیا کے 300 لوگوں تم کبھی بھی پاکستان نا آنا، یہ پاکستان کے لوگ انڈیا کے لوگوں سے 10 گنا زیادہ بدمعاش اور غنڈے اور ڈاکو اور چور ہیں، پاکستان کی پولیس ہر محب وطن پاکستانی کی دشمن ہے، پاکستان کی اسٹیبلیشمینٹ پاکستانیوں کو ہی غدار کہتی ہی نہیں ہے، بلکہ غداری کے جھوٹے مقدمات بھی بنا دیتی ہے، پھر آزاد انصاف کے بجائے بندروں والا انصاف فراہم کرتی ہے، مطب چٹ بھی میری پٹ بھی میری پر عمل کرتی ہے، جس ملک کی اسٹیبلیشمینٹ کے ساتھ ساتھ حکومت بھی عوام کی دشمن ہو، ادارے عوام کو چوستے ہوں، اس ملک میں آ کر کیا تم صرف قبرستان بھرنے کے لیے آنا چاہتے ہو؟
    ◀️◀️
    میرے سوالات، یا مشورے، صرف اس ایک شخصیت سے یا صرف اس ایک شخصیت کے لیئے نہیں ہوتے جس کا نام لکھ کر میں نے سوال کیا ہوتا ہے یا مشورہ دیا ہوتا ہے، بلکہ میرے سوالات یا مشورے پیپلزپارٹی، نواز لیگ، پی ٹی آئی، سابقہ اور موجودہ اسٹیبلیشمینٹ، نگران حکومتوں کے تمام سابقہ وزراء، تمام سابقہ اور موجودہ ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن وغیرہ سے / کے لیئے ہوتے ہیں، اس لیئے اپنی کم علمی کی بناء پر میرے سوال کا جواب دہ یا مشورے پر عمل کرنے والا صرف اس ایک شخص کو نا سمجھا جائے جس کا نام لکھا نظر آ رہا ہے۔ بلکہ کسی بھی شکل میں عوام کے اوپر حکمرانی کرنے والا سابقہ، موجودہ، اور مستقبل کا ہر امیدوار جواب دہ ہے، مشورے پر عمل کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔
    ◀️◀️
    🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ،
    🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ،
    🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹
    🌹دعا گو ،
    🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔
    صفحہ نمبر 1 ۔❤

  • @syedadnanharisshah3622
    @syedadnanharisshah3622 23 дні тому

    Please say LAILAHA ILLAH ALWAYS AS IT MEANS THERE IS ONLY ALLAHWHO we are answer to

  • @Saad_889
    @Saad_889 22 дні тому

    Muzammil aslam ka taluq kaha se hai ? Koi batayega ?

  • @wajahatshafi6626
    @wajahatshafi6626 22 дні тому

    This man saif was in mqm

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 23 дні тому

    Pti zindabad ❤

  • @schahid625
    @schahid625 23 дні тому

    Kpk mm bijli 4 ki unit kro please

  • @tallal2187
    @tallal2187 23 дні тому

    barister aslam needs to go.

  • @user-us9bw8es3w
    @user-us9bw8es3w 23 дні тому

    hi he is establishment touts he lies about drone shame on him

  • @mohammadilyas76
    @mohammadilyas76 23 дні тому

    PTI zindabad