Main Tera Shehar Chor jaon ga | Saif Uldin Saif's Complete Poem | میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • وعدہ / میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
    سیف الدین سیف کی مکمل نظم
    اس سے پہلے کہ تیری چشم کرم
    معذرت کی نگاہ بن جائے
    اس سے پہلے کہ تیرے بام کا حُسن
    رفعتِ مہر و ماہ بن جائے
    پیار ڈھل جائے میرے اشکوں میں
    آرزو ایک آہ بن جائے
    مجھ پہ آ جائے عشق کا الزام
    اور تو بے گناہ بن جائے
    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
    #classicpoetry #urdupoetry #urdushayari #deeplines #nazam #mainterasheharchorjaonga

КОМЕНТАРІ • 2