😂😂😂 میرا بھی یہی خیال ہے 😂 میرے گاؤں میں بھی ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مزار جو بھی وہا سے لکڑیاں کاٹ کے غر ض سے گیا ہے اس بابا جی وہ مزا چکاتا ہے کہ آ ئند ہ وہ بھول کر بھی وہا نہیں بھٹکتا 😅
Great effort and good to see and know this forest is intact thanks to JINNS .All of Pakistan forest and trees needs JInn residents to protect them against humans Robbers .
اسلام علیکم شاہ جی طلسمِ ہوش ربا کی سیر کروا دی آپ نے۔ بہت شکریہ یہ وہ نشانیان ہیں جو دکھائی جاتی ہیں کہ ۔۔۔ اگر انکار کی ہمت ہے تو کر کے دکھاؤ ۔ زندہ اور جیتی جاگتی تصویریں جن کے نقوش اظہر من الشمس ہیں ۔ واسلام مولا ع آسانیاں عطا فرمائیں آمین
Salam sir , I'm from khushab lakin ye aj pehli bar apki video say pta chla k aisa jungle b hay yahan , Mujhy 2 ka pata hay aik Sultana garden or aik Asmat park hay jo k bht bara jungle hay . Mujhy herat is bat ki hay k jahil log diyee jala k Kabro walo say mangtay hayn ALLAH hadat de inhay
ye ziyada tar jahalat hay humaray duhayaton mein ap jo bhi jaga dekhatay hain jinon wali koi ghar ya jungle ya ur koie jaga to wahan ka kisa bhi bataya kerin k yahan kya hota hay kise k sath kuch howa ho ya ye bataya kerin k kaisay pata laga yahan jin hain saya hay
سر کیا بات ھے ماشاءاللّہ 💖 اللّہ کریم آپ کے ذوق شوق کو سلامت رکھے 🤲 الحمدللّٰہ مجھے بھی گھومنے پھرنے کا بہت شوق ھے، آپ کے ویلاگ ھمارے علم میں بہت اضافہ کرتے ھیں، لوگ سوشل میڈیا کو جو مرضی کہتے رھیں مگر آپ جیسے احباب کی وجہ سے مجھے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز سے بہت کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ھے، پھر جہاں جہاں ممکن ھوتا ھے میں وھاں جا کے اپنی آنکھوں سے دیکھ آتا ھوں، اب ضلع سرگودھا کے چک نمبر 61 جنوبی کے قریب کھڑے قدیم ٹرک کی طرح میں نے اس جنگل کو بھی اپنی وِش لسٹ میں شامل کر لیا ھے، آپ بہت اچھا کرتے ھیں کہ اپنے ویلاگ میں لوکیشن بتا دیتے ھیں، اس سے مجھ جیسے لوگوں کے لئے وھاں پہنچنے میں آسانی ھو جاتی ھے، آپ کی خیر و سلامتی اور خوشحالی کے لئے بہت سی دعائیں 🤲
سر میری تحصیل دیپالپور کے ایک گاؤں کے سامنے خالی پڑی زمین میں ایک خاصا بڑا قدیم درخت تھا جو سُوکھ چکا تھا مگر کھڑا تھا، پھر کئی سال پہلے وہ درخت ایک تیز آندھی میں گر گیا مگر پڑا وھیں ھے، اس کے متعلق عوام میں مشہور ھے کہ جو کوئی اس کی لکڑی لے جانے کی کوشش کرتا ھے، رات کو اُس کی منجی (چارپائی) اُلٹ جاتی ھے🤩 منجی کتنے لوگوں کی اُلٹی ھے یہ تو میں نے معلوم نہیں کِیا مگر وہ درخت وھیں پڑا ھے یہ مجھے معلوم ھے ☺️
میں نے اس طرح کی دو تین جگہیں دیکھی ہوئی ہیں جہاں جنوں کا خوف پھیلایا گیا ہوتا ہے مگر حقیقت بلکل بر عکس فائیدہ اس میں یہاں پر دربار والے مجاور وغیرہ اٹھاتے ہیں مگر جو ان باتوں پر خوفزدہ نہیں ہوتے وہ پھر سب کچھ کر لیتے ہیں
مگر یہاں حقیقت برعکس بالکل نہیں ہے۔دوسری بات ادھر کوئی مجاور بھی نہیں ہے۔پھر بھی اگر آپ کو جھوٹ لگے تو جاکر لکڑی باہر لےجاکر تجربہ کرسکتے ہیں جھوٹ سچ بالکل کلیر ہوجائے گا، سلامت رہیں۔🥰🥰🥰
خشک لکڑی ھی ثبوت ہے کہ یہ جنگل جنات ہی کا ھے
🤔
بہت خوب شاہ جی
آپ کی محنت قابل ستائش ہے
جزاک اللہ سر
Mubarek ho Baba zinda zamin key under Chala gia kesa aqida hy AP logon ka Sach man kia ye kahanian hein
محترم غلط بیانی مت کریں اور میرے عقیدہ کےساتھ اس کومت جوڑیں جو اس دربار سے متعلق معلومات ملی ہیں وہ شئیر کی ہیں مقامی لوگوں کے مطابق
Mashallah good video mashallah aap naen darbar dikha diya ab jana parday ga jab Pakistan aya thhah g inshallah zroor
Mil kr chalin gye bhai jaan most welcome
G inshallah @@tahirshahvlogs
Behtareen video . Allah Pak ap sub ki hifazat karien ap log aisi viran jagahon par shoot karty hain.
Ameen
Very information video
Thanks Bro
Great information
Mashallah nice video
Jazakallah
👏👏👏👏👏👏👏👏👏 very interesting
Thanks
ماشاءاللہ very nice
video رپورٹ۔
❤️❤️❤️
Amazing😮😮😮
Thanks
Zabardas job
❤️❤️❤️
MashaAllahAllahuAkber
Niec
Tahir Bhai Mashallah
❤️❤️❤️
Great video
Thanks
جنات سے درخواست کی جائے کہ اپنے لوگ پاکستان کے ہر جنگل میں تعینات کردیں تاکہ محکمہ جنگلات سے جان چھوٹ جائے
واقعی کاش ایسا ہوجائے ملک سرسبز ہوجائے
@@tahirshahvlogs تو ان جنات سے رابطہ کیوں نہیں کرتے
یہ میری ذمہ داری نہیں ہے محترم
😂😂😂 میرا بھی یہی خیال ہے 😂 میرے گاؤں میں بھی ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مزار جو بھی وہا سے لکڑیاں کاٹ کے غر ض سے گیا ہے اس بابا جی وہ مزا چکاتا ہے کہ آ ئند ہ وہ بھول کر بھی وہا نہیں بھٹکتا 😅
@@suberguy207 آپ کا خیال غلط ہے؟
Hhhhhh ok maanlaty hain❤
🥰
Good post bukhari sab
Good 👍
❤️❤️❤️
Good work 👍👍👍
Thanks ✌️
very impresive
Thanks!
Good information
Thanks
Thanks sir jzakhalha Chalan,kasa BHi,ha,ASA,hi, theek tree,to,bcha,gay warna,aj,ya,jngal,ni,koi,city,HOTA,AP,ki,success,so,great❤❤❤❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ! آپ بہت اچھے ہو بہت اچھی ویڈیو ہم آپ کے ویڈیو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں آپ اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو بہت شکریہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی آپ کو بے پناہ عزتوں سے نوازے آمین ❤️
Ya Ali moula💚 🌴🌴🌴🌴🌴🪴🍀☘️🌿🎄🌲🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🍃🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳
Nice clip
Thanks
@@tahirshahvlogs Bhai Jan Kisi Bhoot banglay ghr haveli jay tb pta chalta ha shi boht time ho gya AP abi tk gy ni
Qila Hingorani qabristan bhi ha sath m qila bhi hn buut sy masjid bhi ha jinat ki
کس جگہ پر ؟؟؟
@@tahirshahvlogs Sindh hyd city k pas hyd city s 8 kilo motr p
اچھا جی کبھی زندگی رہی تو ضرور انشااللہ
Great effort and good to see and know this forest is intact thanks to JINNS .All of Pakistan forest and trees needs JInn residents to protect them against humans Robbers .
درست فرمایا آپ نے کاش پورے پاکستان کے درختوں پر جنات کا قبضہ ہو جائے
Bukhari sb,bht khoob,only Shah gs like you can visit haunted jungles like this❤❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️
We want to see more and more haunted places like this bukhari Khuda Teri hifaxat karay good background music
Jazakallah
Another interesting vlog
❤️❤️❤️❤️❤️
اسلام علیکم
شاہ جی
طلسمِ ہوش ربا کی سیر کروا دی آپ
نے۔
بہت شکریہ
یہ وہ نشانیان ہیں جو دکھائی جاتی ہیں کہ ۔۔۔
اگر
انکار کی ہمت ہے تو کر کے دکھاؤ ۔
زندہ اور جیتی جاگتی تصویریں
جن کے نقوش اظہر من الشمس ہیں ۔
واسلام
مولا ع آسانیاں عطا فرمائیں آمین
جزاک اللہ مرشد سلامت رہیں آباد رہیں ❤️
Zabardast very interesting
Thanks
اس میں کوئی شک نہیں ، جنات کی اپنی ایک الگ دنیا ھوتی ھے ،
جی بالکل درست فرمایا
Jungle men bricks insaan laye hain ya Jin?
Kamal Q???
Aap ki himmat ko salam
Jazak Allah
Brother ur 🌟Working ko ASSALAM O ALIKUM 🌳🌴🌳🌴🌳🌴🌳🌴🌳🌲🌳🌴🌳🌴
Shah g kya ham ko visit kra saktay hain jab main pakistan ahoun
Most Welcome G
❤❤❤
Sir ek qubrustan pir mashaik district khairpur mir"s sindh m he.us shahar ka naaam hingorja he
Acha G kbi Allah nay chaha to zaroor visit kron ga Inshallah
Khushab city sy kitna distance hai
Aap nay janna hy ?
Nice
Thanks ❤️
Nice one
i like haunted places
Ok G ❤️
Mashallah💙💚
Yeah Banda theek kah Raha hay . Main achi Tara janta Hoon is elakay ko. Sach hay yeah bat . Bhi app say bat ho saktay hai . ?
G Hukam krin Bro
Shah g shah jewna jhung ka vilog bnao
Buna lia hy video mere channel per mojood hy
Shah sab bohot khup ma b shah g ho sir from chitral.
Most Welcome G ❤️❤️❤️
tahir shah sahib
مجھے qissam kee جگہ پر
rahna چاہتا ہوں
retired issolatted pur sakoon life۔
کونسی جگہ اچھی ہو گی۔
please reply
گلگت بلتستان
@@tahirshahvlogs thanks بھائی جان
لیکن مجھے yea dessert and mysterious Forrest میں permantly camping بہت پسند hei
@@gulabisinghkhankhan7012 acha phr Tulaja Fort best hy video mere channel pa majood hy
Salam sir , I'm from khushab lakin ye aj pehli bar apki video say pta chla k aisa jungle b hay yahan , Mujhy 2 ka pata hay aik Sultana garden or aik Asmat park hay jo k bht bara jungle hay . Mujhy herat is bat ki hay k jahil log diyee jala k Kabro walo say mangtay hayn ALLAH hadat de inhay
W Salaam G
Shuker alhamd lillahe
Kia name ha jungle ka
Is gao ka
Khushab
😮😮
Good oye bukhari
👍
Bhai ois jungle key video b bena jis may janawer b ho
Janwar to her jungle ma hoty hain
@tahirshahvlogs bhai Jan jungle may in key video benay is say jungle key real picture nazer atti ha
G Inshallah juld bunow ga
ye ziyada tar jahalat hay humaray duhayaton mein ap jo bhi jaga dekhatay hain jinon wali koi ghar ya jungle ya ur koie jaga to wahan ka kisa bhi bataya kerin k yahan kya hota hay kise k sath kuch howa ho ya ye bataya kerin k kaisay pata laga yahan jin hain saya hay
Sara koch bataya hy video ma aap nay shahid vidro puri ni dhaki...Baqi jinnat ka zaker Quran ma bi hy hum kasye inkar kr sacktye hain..
Bhai kisi lakri uthane wale person ka, Esi jungle ka kisa to sunaen plz, video ma share karen jo Apne personally Dekha ho ya apk ilm main ho
Bhai jitni information milli share kr di hy, Salamet rehain ❤️
Salaam
Shah ji
I can't see any problem if you took some wood away very nice vlog
🙏🙏آپ جاکر ٹرائی کرلیں بھائی میں تو اتنا ہمت والا نہیں ہوں🙏🙏
Aoa bhai tahir apka tauluq khushab k kis ilaqy sey hay ?
W Salaam G
Ma Sargodha say hon
خوشاب کے کِس علاقہ میں واقع ہے یہ جنگل؟
میں خود خوشاب جو ہرآباد کا رہائشی ہوں، مگر ایسے کسی جنگل کے بارے میں نہیں سنا
خوشاب شہر سے تھوڑے سے فاصلہ پر ہے بھائی جان
سر کیا بات ھے ماشاءاللّہ 💖
اللّہ کریم آپ کے ذوق شوق کو سلامت رکھے 🤲
الحمدللّٰہ مجھے بھی گھومنے پھرنے کا بہت شوق ھے، آپ کے ویلاگ ھمارے علم میں بہت اضافہ کرتے ھیں، لوگ سوشل میڈیا کو جو مرضی کہتے رھیں مگر آپ جیسے احباب کی وجہ سے مجھے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز سے بہت کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ھے، پھر جہاں جہاں ممکن ھوتا ھے میں وھاں جا کے اپنی آنکھوں سے دیکھ آتا ھوں،
اب ضلع سرگودھا کے چک نمبر 61 جنوبی کے قریب کھڑے قدیم ٹرک کی طرح میں نے اس جنگل کو بھی اپنی وِش لسٹ میں شامل کر لیا ھے،
آپ بہت اچھا کرتے ھیں کہ اپنے ویلاگ میں لوکیشن بتا دیتے ھیں، اس سے مجھ جیسے لوگوں کے لئے وھاں پہنچنے میں آسانی ھو جاتی ھے،
آپ کی خیر و سلامتی اور خوشحالی کے لئے بہت سی دعائیں 🤲
جزاک اللہ ❤️❤️❤️
سر میری تحصیل دیپالپور کے ایک گاؤں کے سامنے خالی پڑی زمین میں ایک خاصا بڑا قدیم درخت تھا جو سُوکھ چکا تھا مگر کھڑا تھا، پھر کئی سال پہلے وہ درخت ایک تیز آندھی میں گر گیا مگر پڑا وھیں ھے، اس کے متعلق عوام میں مشہور ھے کہ جو کوئی اس کی لکڑی لے جانے کی کوشش کرتا ھے، رات کو اُس کی منجی (چارپائی) اُلٹ جاتی ھے🤩
منجی کتنے لوگوں کی اُلٹی ھے یہ تو میں نے معلوم نہیں کِیا مگر وہ درخت وھیں پڑا ھے یہ مجھے معلوم ھے ☺️
🫢🤔🫣😀
MashAllah... Shah g hum ne visit krna hu tu guide kr sakty hen?
Bhtr hy aap na he visit krin....phr bi agr aap ana chain to veer g ma hazar hon
پٹھان والی بات لمبی چھوڑی آپ نے 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
اللہ نہ کرئے میں کسی کی موت کا مذاق اڑاوں جھوٹ بولنے والے پر خدا کی لعنت ہو۔۔۔
Shah saab how can I get in touch with you sir
انسٹاگرام اور فیس بک
Yè khan hai
Jungle ma 🥰
Aapko koi Jim my kuch nahi kaha ?
G because ma nay lakri ni uthai
Don’t hear many birds. Only crows crawling.
Ok G
میں نے اس طرح کی دو تین جگہیں دیکھی ہوئی ہیں جہاں جنوں کا خوف پھیلایا گیا ہوتا ہے مگر حقیقت بلکل بر عکس فائیدہ اس میں یہاں پر دربار والے مجاور وغیرہ اٹھاتے ہیں مگر جو ان باتوں پر خوفزدہ نہیں ہوتے وہ پھر سب کچھ کر لیتے ہیں
مگر یہاں حقیقت برعکس بالکل نہیں ہے۔دوسری بات ادھر کوئی مجاور بھی نہیں ہے۔پھر بھی اگر آپ کو جھوٹ لگے تو جاکر لکڑی باہر لےجاکر تجربہ کرسکتے ہیں جھوٹ سچ بالکل کلیر ہوجائے گا، سلامت رہیں۔🥰🥰🥰
@@tahirshahvlogs اگر آپ زیادہ تحقیق کریں تو اس جنگل کے قرب و جوار میں سے ہی اندر سے نہ سہی باہر سے ہی مل جائے گی
@@mianliaquatali2087 bhi g ap wha ja k lakri otha k bahir a k video bna k dikha dain
Ek hi baaat ko baar baar kehney ki Kiya zaroorat Hai
جی آئندہ خیال کروں گا شکریہ
شاہ جی تسی کس گل دے سید او آپ تو سید ہیں جنوں کو بتاؤ اور لکڑیاں بیچ کے مال کماؤ
میں سید ہو لکڑھارا نہیں 😄
Ja oye agar jinnat hai tu ap kesay Wohan gayey. Drama hai go to any area and say jinnat hain
Bhai jaan lakri ni lay kr ja sacktye aap bhar plz ghor say dhak sun lia krin.
Jazakallah
@@tahirshahvlogs ha ha
@@waseemkhan0312 Jazakallah Salamat rahin
I am only assuming it's the work done by witches using sorcery and the use of Jinn to help in their work, and Allaah knows best.
Dear brother, I make videos based on facts, I only see and tell what is true. May Allah shower His mercy on you. Ameen
ثابت ھوتا ھے کے جنات کے خوف سے لکڑی کو ھاتھ نہیں کوئی لگاسکتاھے
جی بالکل یہ حقیقت ہے بھائی جان
Ya sab toham parsti ha 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آپ کے کہنے سے حقیقت بدل نہیں سکتی
Jinat ka zikr Quran e pak m ha r jinat ki abadi insano s Kai guna zyada ha
جی بالکل سہی فرمایا
Ja k check kr ly... Lkri bahir la k video bna k dikha dy
Hhhhhh ok maanlaty hain❤
نہیں تو چکر لگا لیں منوا خود ہی لیں گے آپ کو جنات 😄
❤❤❤
Good 👍
Thanks
❤❤❤❤
❤❤❤❤