انشااللہ عنقریب ہی بلوچستان اتنی ترقی کرے گا کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے بھی لوگ وہاں جاکر روزگار حاصل کریں گے۔ مگر بلوچستان کے علیحدگی پسند لوگ بھارت اور افغانستان کی گود میں بیٹھ کر ایسا ہونے نہیں دے رہے۔ کلبھوشن یادیو جیسے کئی گھس بیٹھئیے پاکستان میں امن نہیں ہونے دیتے اسی لئیے ہر روز لوگوں کی ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ بھارتی اور افغانی میڈیا والوں کی باتیں سن کر یہی لگتا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب کچھ وہی لوگ کروا رہے ہیں
بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔ یہ سارا ماحول فوج کا بنایا ہوا ہے، بنیادی طور پر آپ سب فوج کے پیدا کردہ ماحول کے بعد کے حالات پر بحث کر رہے ہیں۔ جبکہ آپ کو یہ بحث کرنی چاہیے تھی کہ ہم نے فوج کو یہ سب کرنے کی اجازت کیوں دی؟
اگر فوج امن قائم کرنے کی کوششیں نا کرتی تو کچھ سیاستدان اپنے ذاتی مفاد اور پسند اور ناپسند کی خاطر ملک کو توڑ کر کئی حصے کر چکے ہوتے اور افغانستان، بھارت اور ایران کے ساتھ الحاق بھی کر چکے ہوتے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف کم بولتا ہے مگر ہر وقت پاک فوج کے خلاف بولتا دکھائی دیتا ہے۔ انکی باتیں ہمارے ملک میں بیٹھے کچھ سیاستدانوں کے چمچوں کو بہت اچھی لگتی ہیں کیونکہ جذباتی لوگ عقل استعمال کرنے کے بجائے وہی کچھ سچ سمجھتے ہیں جو انکے دل کو اچھا لگے۔

@AbbasAli-yk3eq پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔ اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
شاہد آپ کو نالج نہیں کے یہ جس سیشن میں بچہ بیٹھا ہوا ہے یہ ادارے فوج نے بنائے ہیں نمبر دو پچھتر سال میں ہر سال بلوچستان کو بجٹ مل رہا ہے زارا تحقیق کریں کے انہوں نے کتنے ہسپتال بنائے کتنے سکول کالج اور یونیورسٹی بنائی تو جواب زیرہ ہی ہو کیونکہ وہاں پر سردار سسٹم ہے آپ کا منتحب کردا بندہ کام کریں یا نہ کریں انہوں نے وٹ اپنے سردار کو ہی دینا ہے اور سردار صاحب نے اپنے علاج اور بچوں کی تعلیم باہر سے کرانی ہے اور ان لوگوں کو کہانی سنانی ہے پنجابی کھا گیا اور فوج برا ہے
پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔ اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
بہت جلد قوم خوش خبری سنے گی بلکہ جیتی جاگتی آنکھوں سے دیکھے گی 🌹 فتنہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیاجائے گا، ان شاء اللہ العزیز ♥️ جرات مندانہ فیصلہ پر قوم شیرپاکستان عزت مآب حافظ سیدعاصم منیر صاحب چیف آرمی سٹاف اسلامی جمہوریہ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤️Love you too much Pakistan Armed Forces ❤️
Jub tuk corrupt generals hein pakistan me sakoon nehi ho sakta.sub fasaad in generals ne hi phila rakha he ta ke pakistan me amen sakoon na ho aur ye maal banate rahein aur fund khare rahein kabhi jahaad ke naam per aur kabhi is fasaad ke naam per
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟ 1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔ 2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔ 3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔ آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
I am big critics of Pakistan Army from 2002.I met with many retired officers and noticed they are very polite and humble.Thats the positive side of them.
Why is he listening all these problems, how is he authorised to listen and promise to solve all these problems... Where are our civil servants and related authorities to solve this..why they are not allowed to solve this
@faizlashari7005 یہ معنی نہیں رکھتا.بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہوں لیکن پاکستان میں فوجی جرنیل اس پیارے ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اپنی خدمات کے دوران جتنی دولت چوری کرتے ہیں وہ عوام سے چھپانا عملی طور پر ناممکن
Aap bana leytey Balochistan me kuch. Loog taleem hasil nahi kartey is waja se dehshatgardi barhti hey or uska asar or samna foaj ko Karna parta hey 2004 se ab tak ab tak balochoo ko taleem foaj ne hi di hey. 2004 k lagey podey 2020 k Baad CSS PCS army officer cadet college or military collage k ban rahey hey
آپ بلوچستان کے عوام ہمارے دلوں کی دھڑکن ہو آپ کے ساتھ ریاست پاکستان کی طرف سے زیادتی بھی ہوئی لیکن آپ نے دل چھوٹا نہیں کرنا یقیناً بلوچستان کے غیور اور محب وطن عوام کے اچھے دن بہت قریب ہیں لیکن درخواست ہے کہ کسی دشمن کے بہکاوے میں مت آئیں انشاء اللہ گوادر سی پیک بلوچستان کا ہے اور ملک پاکستان کا ہے
پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔ اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟ 1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔ 2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔ 3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔ آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
پاک فوج چین کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔ چین گوادر پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پہلے گوادر کی سرزمین اور بعد میں فوجی تعاون کے بدلے پورے بلوچستان کے حوالے کرنے میں مدد کرنے پر مجبور ہے کیونکہ پاک فوج اکیلے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ ہم بحیثیت قوم 1971 کی جنگ میں شکست کے گواہ ہیں، 199 کی کارگل جنگ میں شکست، ایبٹ آباد آپریشن میں شکست جہاں پاک فوج بھی امریکی افواج کا مقابلہ نہ کر سکی اور سلالہ پر حملہ کیا جہاں ایک بار پھر نیٹو افواج کے ہاتھوں پاک فوج کو شکست ہوئی۔ پاک فوج کو ہمیشہ شکستوں کا سامنا رہا ہے۔ اب یہ جرنیل یونیورسٹیوں میں جا کر بات چیت کرتے ہیں اور لنگڑے بہانے بناتے ہیں۔
❤student ka question ❓ ye hy k vo university by public transport py aaty hn r rehny k liye hostel nhi ....R sb ka answer hy k Beta hmy institutes hi bana k ghlti ki hy 😅😅😅😅

Sir sir 😂😂😂😂😂. "The discussion felt excessively hierarchical and submissive, with a palpable intimidation gap created by the constant 'sir, sir, sir,' which highlighted the obsequious tone of the participant"
یہ کو ر کمانڈر کون ہوتا ہے کہ وہ یہ سب مسائل سنے اور حل کروائے؟ کبھی یہ چیف منسٹرز کی لسٹ منگوا رہا ہے کبھی وی سیز کو ڈائریکشن دے رہا ہے کیا اس کا یہی کام رہ گیا ہے؟
پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔ اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
@@syedfarrukhhussain6368 sir Masha Allah achhy khasy educated lagty hain ap phir 3 wars ki waja se Aj tk economy Sahi ni hui ub kaise koud jain war mein phir se
@@muhammadzubairkhan209 میں آپ کے پیغام کو اچھی طرح سے نہیں سمجھ سکا، خاص طور پر آخری جملہ، جتنا میں پاکستان کی معیشت کو دیکھتا ہوں۔ پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟ 1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔ 2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔ 3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔ آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
@muhammadzubairkhan209 میں آپ کے پیغام کو اچھی طرح سے نہیں سمجھ سکا، خاص طور پر آخری جملہ، جتنا میں پاکستان کی معیشت کو دیکھتا ہوں۔ پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟ 1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔ 2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔ 3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔ آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فوج نہ کبھی جنگ جیتی اور نہ ہی الیکشن ہاری۔
General sb ka university me jaa ker lecture dena .... Kuch samajh nahi aati yeh baatein mujhe ..... Jo kaam hai in mohataram ka woh karte kiun nahi... bas baat ghumaate rehte hain idher se udher
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟ 1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔ 2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔ 3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔ آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
پاک فوج چین کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔ چین گوادر پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پہلے گوادر کی سرزمین اور بعد میں فوجی تعاون کے بدلے پورے بلوچستان کے حوالے کرنے میں مدد کرنے پر مجبور ہے کیونکہ پاک فوج اکیلے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ ہم بحیثیت قوم 1971 کی جنگ میں شکست کے گواہ ہیں، 1999 کی کارگل جنگ میں شکست، ایبٹ آباد آپریشن میں شکست جہاں پاک فوج امریکی افواج کا مقابلہ نہ کر سکی اور 2011 سلالہ پر حملہ جہاں ایک بار پھر نیٹو افواج کے ہاتھوں پاک فوج کو شکست ہوئی۔ پاک فوج کو ہمیشہ شکستوں کا سامنا رہا ہے۔ اب یہ جرنیل یونیورسٹیوں میں جا کر بات چیت کرتے ہیں اور لنگڑے بہانے بناتے ہیں۔
حیرت ہے پٹھان بھائی ایسی بہترین اردو بولتے ھیں کوئی کہ نہیں سکتا یہ اردو اسپیکنگ ھے یا پشتو اسپیکنگ یہ لڑکا یونیورسٹی تک آ گیا اردو زیرو بٹا زیرو
Pher kahta han balochistan pecha ha asi taleem pa lanat ha bhai
انشااللہ عنقریب ہی بلوچستان اتنی ترقی کرے گا کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے بھی لوگ وہاں جاکر روزگار حاصل کریں گے۔ مگر بلوچستان کے علیحدگی پسند لوگ بھارت اور افغانستان کی گود میں بیٹھ کر ایسا ہونے نہیں دے رہے۔ کلبھوشن یادیو جیسے کئی گھس بیٹھئیے پاکستان میں امن نہیں ہونے دیتے اسی لئیے ہر روز لوگوں کی ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ بھارتی اور افغانی میڈیا والوں کی باتیں سن کر یہی لگتا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب کچھ وہی لوگ کروا رہے ہیں
فوج کا سب ڈرامہ ہے یہ سوچو اب تک فوج امن قائم کرنے میں ناکام کیوں ہے
یہ ترقی پنجاب کو دے دو جناب وہاں تو امن ہے نا
بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔
یہ سارا ماحول فوج کا بنایا ہوا ہے،
بنیادی طور پر آپ سب فوج کے پیدا کردہ ماحول کے بعد کے حالات پر بحث کر رہے ہیں۔
جبکہ آپ کو یہ بحث کرنی چاہیے تھی کہ ہم نے فوج کو یہ سب کرنے کی اجازت کیوں دی؟
اگر فوج امن قائم کرنے کی کوششیں نا کرتی تو کچھ سیاستدان اپنے ذاتی مفاد اور پسند اور ناپسند کی خاطر ملک کو توڑ کر کئی حصے کر چکے ہوتے اور افغانستان، بھارت اور ایران کے ساتھ الحاق بھی کر چکے ہوتے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف کم بولتا ہے مگر ہر وقت پاک فوج کے خلاف بولتا دکھائی دیتا ہے۔ انکی باتیں ہمارے ملک میں بیٹھے کچھ سیاستدانوں کے چمچوں کو بہت اچھی لگتی ہیں کیونکہ جذباتی لوگ عقل استعمال کرنے کے بجائے وہی کچھ سچ سمجھتے ہیں جو انکے دل کو اچھا لگے۔
❤Pak army
I don't understand what are these F. A pass fojis doing in universities 🤔
Good job ❤PakArmy ❤
بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔
یہ سارا ماحول فوج کا بنایا ہوا ہے،
بنیادی طور پر آپ سب فوج کے پیدا کردہ ماحول کے بعد کے حالات پر بحث کر رہے ہیں۔
جبکہ آپ کو یہ بحث کرنی چاہیے تھی کہ ہم نے فوج کو یہ سب کرنے کی اجازت کیوں دی؟
ایک فوجی سے سول ایڈمنسٹریشن کی توقعات ۔ ایسے ہی ہے۔ جیسے ایک کٹے سے دودھ۔۔
جواب بالکل غلط ہے۔ جس کا کوئی سر یا منہ نہیں ۔
@AbbasAli-yk3eq پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔
اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
شاہد آپ کو نالج نہیں کے یہ جس سیشن میں بچہ بیٹھا ہوا ہے یہ ادارے فوج نے بنائے ہیں
نمبر دو پچھتر سال میں ہر سال بلوچستان کو بجٹ مل رہا ہے زارا تحقیق کریں کے انہوں نے کتنے ہسپتال بنائے کتنے سکول کالج اور یونیورسٹی بنائی تو جواب زیرہ ہی ہو کیونکہ وہاں پر سردار سسٹم ہے آپ کا منتحب کردا بندہ کام کریں یا نہ کریں انہوں نے وٹ اپنے سردار کو ہی دینا ہے اور سردار صاحب نے اپنے علاج اور بچوں کی تعلیم باہر سے کرانی ہے اور ان لوگوں کو کہانی سنانی ہے پنجابی کھا گیا اور فوج برا ہے
U r absolutely right
ہماری پیاری فوج اس اپریشن کے علاوہ کسی اور اپشن پر غور کر لے اور ہمارے پیارے بلوچ بھی انڈیا سے دوستیاں چھوڑ دیں اس میں دونوں کا فائدہ ہے
A V COOL CONSIDERATE ND HUMBLE GENERAL.....
پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔
اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
Good this general should be our next army chief very bold and nice personality ❤
Ye bhi poora e style se geeli karke maarega
بہت جلد قوم خوش خبری سنے گی بلکہ جیتی جاگتی آنکھوں سے دیکھے گی 🌹 فتنہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیاجائے گا، ان شاء اللہ العزیز ♥️ جرات مندانہ فیصلہ پر قوم شیرپاکستان عزت مآب حافظ سیدعاصم منیر صاحب چیف آرمی سٹاف اسلامی جمہوریہ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤️Love you too much Pakistan Armed Forces ❤️
Jub tuk corrupt generals hein pakistan me sakoon nehi ho sakta.sub fasaad in generals ne hi phila rakha he ta ke pakistan me amen sakoon na ho aur ye maal banate rahein aur fund khare rahein kabhi jahaad ke naam per aur kabhi is fasaad ke naam per
پاک فوج کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤
Propose ke tatoo😂
@@AkhtarKhan-x2lap imrani tatto ho.khotando😂😂😂
The general is so polite and humble, ❤
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟
1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔
2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔
3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔
آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
I am big critics of Pakistan Army from 2002.I met with many retired officers and noticed they are very polite and humble.Thats the positive side of them.
Polite hy ni polite ban,ny ki try kr raha hy.
Or students ka piyar btorny ki try kr raha hy
Why is he listening all these problems, how is he authorised to listen and promise to solve all these problems... Where are our civil servants and related authorities to solve this..why they are not allowed to solve this
@faizlashari7005 یہ معنی نہیں رکھتا.بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔
دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہوں لیکن پاکستان میں فوجی جرنیل اس پیارے ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اپنی خدمات کے دوران جتنی دولت چوری کرتے ہیں وہ عوام سے چھپانا عملی طور پر ناممکن
ہر کام فوج نے کرنا ہے۔ حکومت کیا کر رہی ہے۔ یا انکے پاس اختیار نہیں۔
1st country in whole world where Army Personals are invited in Universities and they give lectures ... 😂😂😂 ... Failed system, rusted future....
فوج سے یونیورسٹی کا کیا تعلوق فوج بیرک اور ہے اور سیاست والے اور یہ ہاتھی کی دانت ہے گولی ڈی چوک پر اس فوج نے چلاِی
Ap proof do ilzam to har koi laga skta ha
Proof tu ap log rat ko wash kr lety hy
@@meerabahmed5077 mere khayal mein Kisi k pas mobile phone b ni hoga😅😅
Aap bana leytey Balochistan me kuch. Loog taleem hasil nahi kartey is waja se dehshatgardi barhti hey or uska asar or samna foaj ko Karna parta hey 2004 se ab tak ab tak balochoo ko taleem foaj ne hi di hey. 2004 k lagey podey 2020 k Baad CSS PCS army officer cadet college or military collage k ban rahey hey
I respect of Pakistan army from my heart ❤.
Boot the Army and boot the boot lickers
I love Pakistan Army. Army nhi to kuch nhi. ❤❤❤. I also love IK for his brave statements but first mulk or uski army phir baki cheezen.
Awesome Job done! ❤ General Sb we are proud of your efforts...Education is key for development. 💯
آپ بلوچستان کے عوام ہمارے دلوں کی دھڑکن ہو آپ کے ساتھ ریاست پاکستان کی طرف سے زیادتی بھی ہوئی لیکن آپ نے دل چھوٹا نہیں کرنا یقیناً بلوچستان کے غیور اور محب وطن عوام کے اچھے دن بہت قریب ہیں لیکن درخواست ہے کہ کسی دشمن کے بہکاوے میں مت آئیں انشاء اللہ گوادر سی پیک بلوچستان کا ہے اور ملک پاکستان کا ہے
پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔
اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟
1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔
2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔
3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔
آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
پاک فوج چین کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔
چین گوادر پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پہلے گوادر کی سرزمین اور بعد میں فوجی تعاون کے بدلے پورے بلوچستان کے حوالے کرنے میں مدد کرنے پر مجبور ہے کیونکہ پاک فوج اکیلے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
ہم بحیثیت قوم 1971 کی جنگ میں شکست کے گواہ ہیں، 199 کی کارگل جنگ میں شکست، ایبٹ آباد آپریشن میں شکست جہاں پاک فوج بھی امریکی افواج کا مقابلہ نہ کر سکی اور سلالہ پر حملہ کیا جہاں ایک بار پھر نیٹو افواج کے ہاتھوں پاک فوج کو شکست ہوئی۔
پاک فوج کو ہمیشہ شکستوں کا سامنا رہا ہے۔
اب یہ جرنیل یونیورسٹیوں میں جا کر بات چیت کرتے ہیں اور لنگڑے بہانے بناتے ہیں۔
Bilkul theek dear
پوچھے گئے سوال کا جواب یہ تو نہیں بنتا۔
Appreciated Lt. General Reply ....❤
Dollory army really (💯)
Ye bt understood h her department me in ka control h
اللہ پاک بلوچستان کے عوام پر رحم فرمائے
Bloch watching Afghanistan progressive without IMF
❤student ka question ❓ ye hy k vo university by public transport py aaty hn r rehny k liye hostel nhi ....R sb ka answer hy k Beta hmy institutes hi bana k ghlti ki hy 😅😅😅😅
Jo insaan kabhi college gya nhi..vo College me students aur professor ko sikha rha hai..😂😂kya jamana aa gya hai.... inko invite kon krta hai...
Itni bar to foji bhi sir,sir,sir ni krty jitni bar iss foji n keh dya😂
In army walon ko uni college man n ana dana chaheya
کور کمانڈر صاحب کا بہت اچھا اقدام❤❤
پاک فوج چین کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔
چین گوادر پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پہلے گوادر کی سرزمین اور بعد میں فوجی تعاون کے بدلے پورے بلوچستان کے حوالے کرنے میں مدد کرنے پر مجبور ہے کیونکہ پاک فوج اکیلے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
ہم بحیثیت قوم 1971 کی جنگ میں شکست کے گواہ ہیں، 199 کی کارگل جنگ میں شکست، ایبٹ آباد آپریشن میں شکست جہاں پاک فوج بھی امریکی افواج کا مقابلہ نہ کر سکی اور سلالہ پر حملہ کیا جہاں ایک بار پھر نیٹو افواج کے ہاتھوں پاک فوج کو شکست ہوئی۔
پاک فوج کو ہمیشہ شکستوں کا سامنا رہا ہے۔
اب یہ جرنیل یونیورسٹیوں میں جا کر بات چیت کرتے ہیں اور لنگڑے بہانے بناتے ہیں۔
GOLI KIO CHALAI ???
Landi gave no reply 😂
Balochistan sy niklna wali dolat just 10 percent wapis Balochistan ki awam pa lga do..Sara masla Hal ho Jai gay InshaAllah
I 🫀 Pakistan
I 🫀 pak army
Reason dollar army
Sir sir 😂😂😂😂😂. "The discussion felt excessively hierarchical and submissive, with a palpable intimidation gap created by the constant 'sir, sir, sir,' which highlighted the obsequious tone of the participant"
Sir
Sir
Sir😂😅
Transport and hostels should be provided to the students concerned.
One Q to cop of pk don't address to country people go and save your cops is there any democratic govt no ony .....?
tm log to pore gharib awam ka mazaq urrate ho ajkal...shame
❤Pakistan Army Zindabad❤
یہ کو ر کمانڈر کون ہوتا ہے کہ وہ یہ سب مسائل سنے اور حل کروائے؟
کبھی یہ چیف منسٹرز کی لسٹ منگوا رہا ہے کبھی وی سیز کو ڈائریکشن دے رہا ہے کیا اس کا یہی کام رہ گیا ہے؟
root cause of all evils is giving lectures
کام کرو ابادی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ابادی بڑھاؤ کریپشن ختم کراؤ
اب پڑھے لکھے لوگوں کا کام بھی یہ لوگ کرنے لگے اللہ اس ملک کا حامی و ناصر ہو
Baloch Missing persons kaha hy ..university or education dena public ko army ka kam nahi..in ka kam security dena ..
Sab se bri reason fouj ka syasat mn brhi hui mudakhlat ha.
University ka student aur urdu shopkeeper wali Shame 🫠
Ya amn nh ay ga’ jb tk hmry nmk hrm hukmrn rha in gy
After Gen, sarfaraz a very kind core commander is seen.
Hospital kitny banye.
DHA Police Kiya keray gee bhai
بات کو گول مول کردیا ۔ان لوگوں کا ایمان ہی نہیں
Na aman aya hai na political stability, reason business and political army
Salute to general sahb❤
No Pakistan has no economy issues it's utilisation issues
To JO TAX Letty ho itnna Us k Mutabik salary b Di jaae Pakistan men ...
Tuny Kitna tax dia hy es month
@supportive5715 Shaaid 500Rs ... Aap Q Puch Rahy ho Bhai ?
Jb tkk inko Q.Ans sessions main bulaya jata rahay ga aisay e hota rahay ga. Chowkeedars should be outsides the university gates.
Dosri sawal ka jawab kidr gya 😅😅😅
Our armed forces are our assets
پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔
اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔
@@syedfarrukhhussain6368 sir Masha Allah achhy khasy educated lagty hain ap phir 3 wars ki waja se Aj tk economy Sahi ni hui ub kaise koud jain war mein phir se
@@muhammadzubairkhan209 میں آپ کے پیغام کو اچھی طرح سے نہیں سمجھ سکا، خاص طور پر آخری جملہ،
جتنا میں پاکستان کی معیشت کو دیکھتا ہوں۔
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟
1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔
2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔
3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔
آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
@muhammadzubairkhan209 میں آپ کے پیغام کو اچھی طرح سے نہیں سمجھ سکا، خاص طور پر آخری جملہ،
جتنا میں پاکستان کی معیشت کو دیکھتا ہوں۔
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟
1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔
2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔
3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔
آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
@@syedfarrukhhussain6368 sir ub smjh gya.ageed👍
Sawal Ka koi jawab nahi dia
Tume kis ne kaha k Army me admissions lo
Our b marsin ge
Rulaya tu awam ko hai wo sab ko pata hai kis ney
Good
✌️😭🤲🤲🇵🇰🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲😭😭😭✌️✌️😭😭🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲😭😭😭🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭✌️✌️✌️✌️✌️
بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔
یہی وجہ ہے کہ فوج نہ کبھی جنگ جیتی اور نہ ہی الیکشن ہاری۔
I really dislike Na Pak Army
Allah Pak reham farmayai hum Pakistaniyu par,
Na Pak Army is a well armed political party,
Its not a professional army
Dollars army worst army in the world
General sb ka university me jaa ker lecture dena .... Kuch samajh nahi aati yeh baatein mujhe ..... Jo kaam hai in mohataram ka woh karte kiun nahi... bas baat ghumaate rehte hain idher se udher
World best army
Is ko pata nahi kisi cheez ka
Ye peeche hut jaye sub teekh gojaye ga
Who are them, going in uni, there job is to look out boundaries not inside public,them are currpet born in Pakistan
Politician ka kaaam genral kyu kr rhe hai.....🤔???..
Mry bhae resources tu ye log hi tmhary کھا jata hy.. Ye kidr sy tmy facilities dy ga.. Hmy nafrat hy an sy jo Islamabad mn anho ny kia 🙄
This senior officer has difficulty in self expressions!! Means needs books reading not note ( currency) readings
So smart 😘😘😘
Ye halat hey Urdu ki
Sirf civilian hee kun suffer hota hai
Sir sir sir sir sir
❤
پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟
1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔
2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔
3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔
آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
پاک فوج چین کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔
چین گوادر پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پہلے گوادر کی سرزمین اور بعد میں فوجی تعاون کے بدلے پورے بلوچستان کے حوالے کرنے میں مدد کرنے پر مجبور ہے کیونکہ پاک فوج اکیلے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
ہم بحیثیت قوم 1971 کی جنگ میں شکست کے گواہ ہیں، 1999 کی کارگل جنگ میں شکست، ایبٹ آباد آپریشن میں شکست جہاں پاک فوج امریکی افواج کا مقابلہ نہ کر سکی اور 2011 سلالہ پر حملہ جہاں ایک بار پھر نیٹو افواج کے ہاتھوں پاک فوج کو شکست ہوئی۔
پاک فوج کو ہمیشہ شکستوں کا سامنا رہا ہے۔
اب یہ جرنیل یونیورسٹیوں میں جا کر بات چیت کرتے ہیں اور لنگڑے بہانے بناتے ہیں۔
Very humble and educated person.
77 saal se tootiya bana rahe kaum ka
Aap ka university ke talba se kay wasta
😂
Scriptid SAR SAR SAR sawal poch gooli q chalai
Ye apka kaam nahi
Not giving answer 😢
Imran Khan Zindabad 💪
اس فوجی کا یونیورسٹیوں کے مسائل سے جیا واسطہ ہے۔پاکستان کا مسئلہ ہی یہ ہے کہ جس کا کام جو ہے اس سے لاتعلق ہے
❤❤❤❤
Itnay Tum Roonay walay tum Hi tou Fassad ki Jarr ho
Free Balochistan, Balochistan me sare resources hai lekin punjabi kha rahe sab kuch
Fouj 1 hee kam kar sakti hay ya security aman krwa lo ya 100 say zayada brand launch kr k business krwa lo
Darmy
Main issue is Irani Oil Smuggling 😢