Allama Iqbal Famous Poetry By Abdullah Itban ¦ Tere Ishq ki Intiha Chata Hun ¦ Ghazl ¦ Kehkashaan
Вставка
- Опубліковано 21 жов 2024
- Allama Iqbal Famous Poetry By Abdullah Itban ¦ Tere Ishq ki Intiha Chata Hun ¦ Ghazl ¦ Kehkashaan
Artist: Abdullah Itban Shareef
Poet : Allama Muhammed Iqbal
Production : Kehkashaan (Idara Adab e Atfal Bhatkal)
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبرآزما چاہتا ہوں
یہ جنّت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سُنا چاہتا ہوں
کوئی دَم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحَر ہوں، بُجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں
#ghazl
#tereishqkiintiha
#ishq
#naat
#trending
Wah kya zabardast amdaaz hai padhne ka
بھت خوبصورت کلام
واہ کیا خوب غزل ہے علامہ کی ۔۔۔
"ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں"
"مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں"
علامہ پہلے لا محدود و بے انتہا شئے کی حد اور انتہا چاہتے ہیں پھر اگلے ہی مصرع میں اپنی سادگی کا اعتراف بھی کرتے ہیں ۔۔۔ کمال ہے ۔۔
مزید اس پر خوش نوا کی خوش نوائی کے کیا کہنے ، سونے پہ سہاگا ۔۔ 🎉
مزا آ گیا ۔۔۔ ما شاء اللہ
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں ❤
مزہ اگیا میاں عتبان ! ہربار کی طرح اس بار بھی دل لوٹ لئے ۔❤۔۔
اللہ کہکشاں کو مزید ترقیات سے نوازیں
علامہ اقبال کی زبانی ۔۔۔
بڑھے جا کوہ گراں توڑ کر
طلسم زمان و مکاں تو ڑ کر
جہاں اور بھی ہیں ابھی بے نمود
کہ خالی نہیں ہے ضمیر وجود
ہر ایک منتظر تیری یلغار کا
تری شوخی فکرو کردار کا
Subhan Allah kya bat hi bahut hi umda klam🎉
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب
علامہ اقبال کا یہ کلام پہلے ہی انتہائی سوز و گداز سے پُر، نہایت ہی دلچسپ اور دلکش ہے مگر یہ اہلِ کہکشاں نے مزید اس کے حسن کو اپنی زمزمہ سجنی سے " نغمہ سرائی کرکے" زیبائی و رعنائی بخش دی اس طور پر کہ اس کا مزہ اور لطف و حظ یعنی چار چاند سے معمور ہوکر مزید دوبالا ہوگیا _ بلاشک اس کلام میں اک البیلی دھن ہے انوکھی آہنگی ہے اور تلطف بھری چہکتی مہکتی خوش نوا ساز و آواز ہے اور دمکتے ناز و انداز کا اک مدہوش کن نشیب و فراز بھی _ سنیں ایک مرتبہ اور ضرور سنیں چونکہ اس کلام میں اک ایسی جاذبیت اور کشش ہے جسے سن کر آپ کی رگوں میں اک عجب سا نشہ اور عجب سی کیفیت پیدا ہوگی
واه جي واه ماشاءاللہ بہت خوب عمده زبردست لا جواب کیا کہنے👍🏻❤️
ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام ❤❤
ماشااللّٰہ ✨ پیارے بھائی 😍کیا کہنے بہت خوب👍🏻 لاجواب کلام👌🏻 ہمشیہ کی طرح مزہ آ گیا سُن کر 💞اللّٰہ پاک مزید ترقیات سے نوازے🤲🏻آمین🤍
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
چشم بددور ماشاءاللہ نرالا انداز تشنگی باقی۔۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللّه🥰
واہ! کیا خوب گایا ہے👌🏻
نظر بد دوووووور
خوبصورت اوز بہترین کلام
Masha allah ❤ my favorite sher 😊
Sun kar dil jhoom gaya
کمال ماشااللہ ❤
ماشاء اللہ بہت خوب...
عشقِ حقیقی کے حقیقی ترجمان جناب علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ کی عشق و محبت میں ڈوبی ہوئی انتہائی معنی خیز نظم...
مغنی خوش نوا عبداللہ عتبان کی انتہائی شیریں و پرکشش آواز اور البیلے انداز میں...
"کہکشاں" کی ایک بہترین، لاجواب اور زندگی آموز ادب کی خدمت کرتی سوغات ❤❤❤
جزاکم الله خيرا وبارك في أعمالكم وأعماركم.
سبحان اللہ کیا خوبصورت کلام ہے
ورضوان من الله أكبر... ما شاء الله 🫀🫀🫀🫀تحياتي من مهاراشترا الهند🫀🫀🫀
Bohat khoob maasha allaah..
That night view of Itban walking is just 😍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین کلام ہے ۔
ماشاءاللہ مجھے آپکے کلام بہت پسند آتے ہیں ایک دم خالص اردو زبان اور ماشاءاللہ الفاظ اور ان کے معنی بہت اعلی ہوتے ہیں جزا ک اللہ اللہم زد فزد
بارك الله لكم . احسن الله اليك.❤❤❤
Mashaallah Subhanallah ❣️
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Tere ishq ki intiha chata hoon..
👌🌹🌹💞
❤❤❤❤
شدت سے انتظار رہتا ہے
Very nice ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
W8inggg😍😍
مَــــــــــاشَـــاالله ☺️
ماشاء اللہ اللہ ترقیات سے نوازے
ماشالله بهت عمده آپ آواز بہت پیارا ہو❤❤❤🇮🇷
Mashallah ❤
وہ وہ وا ماشاءاللہ بہت خوب عبداللہ
ماشاء الله
Masha Allah ❤❤❤
بارك الله في علمك وعملك❤❤❤
Itbaan❤🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
MashaAllah bahut umda ❤
Mashaa Allah😊
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Waiting
Mashaallah
Mashaallah ❤
Ma sha Allah💐
Masha Allah, once again bahut khushi huwi aap ko sunkar
Ma sha allah, splendid 🤍🤍🤍
ماشاء اللہ بہت خوب
منتظر تھا، اللہ آپ کو جزائے خیر دے. پوچھنے پر آپ نے کر ہی دیا
کنز القرآن یوٹیوب چینل کی طرف سے بہت بہت مبارک🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Bht achi awaz he mashallah
ماشاءاللہ❤❤❤
❤💚❤☝🤲😭
Masha allah
❤
❤❤❤❤
میں تمہارے کلام کچھ طویل سے چاہتا ہوں ❤
😂
حسن شہروز رکن الدین 💓
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں ۔۔
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہو۔۔💓
❤❤❤❤❤❤
🎉🎉
Maasha Alllaah
Production waalon se request hai Ke aise nazam nasheed naat hamd aur banaayeñ, Pakistan me bohat haiñ, apne mulk me ye andaaz bohat kamm hy..
Assalamualaikum۔۔۔۔۔hazrat ۔۔۔۔۔ye kalam۔ sun۔kr۔۔۔۔۔mujhe boht rona aagya۔۔۔۔۔kya main lyrical۔vdeo bana kr upload kr skta hu
آپ سے رابطہ کرنے کی کیا شکل ہوسکتی ہے
جی ہو سکتی ہے یہ انڈیا سے ہی ہے میرے دوست۔ ہیں
Kehkaashaan ke admin se meri guzarish he k meri auditon le jaaie jazakallah
Mashallah ❤
Masha Allah ❤❤❤
Masha Allah
Mashaallah ❤
Hii
A̺a̺p̺ a̺p̺n̺a̺ p̺h̺o̺n̺e̺ p̺e̺r̺ n̺u̺m̺b̺e̺r̺ b̺h̺e̺j̺o̺ p̺l̺e̺a̺s̺e̺ m̺u̺j̺h̺e̺ k̺u̺c̺h̺h̺ b̺h̺e̺j̺n̺a̺ h̺a̺i̺
A̺a̺p̺k̺a̺ N̺a̺a̺t̺ s̺u̺n̺k̺a̺r̺ H̺a̺m̺a̺r̺a̺ D̺i̺l̺ m̺e̺i̺n̺ b̺a̺h̺u̺t̺ K̺h̺u̺s̺h̺i̺ h̺o̺t̺i̺ H̺a̺i̺ M̺a̺s̺h̺a̺l̺l̺a̺h̺ A̺l̺l̺a̺h̺ K̺a̺r̺e̺ a̺a̺p̺k̺o̺ l̺a̺m̺b̺i̺ U̺m̺r̺a̺ a̺t̺a̺ F̺a̺r̺m̺a̺
❤
Mashallah ❤❤