میری دعا ہے کہ آپ ’’کائینات کے راز‘‘ نامی اس سیریز سے بہت کچھ سیکھ رہے ہوں گے ۔ اس خوبصورت علمی سفر کو جاری رکھنے کے لیے آیئے ... ہم مل کر کام کرتے ہیں ۔ قرآن و حدیث ، سائنس اور قدیم کتابوں میں موجود نایاب معلومات کو سچّائی کے ساتھ آپ تک پہنچانے کی ذمّہ داری میری جبکہ آپ ... آپ نیچے دیئے گئے طریقوں کے ذریعے اس ریسرچ ورک کو پھر ... سپورٹ کر دیا کریں ۔ اور یہ سپورٹ یا تو آپ اس لنک کے ذریعے کر سکتے ہیں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رُکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
Assalaam-u-Alaikum, Furqan bhai I would suggest ke aap please is topic par bhi roshni daalain. Prophets and Portals ke hi muta'liq he. For Example Hazrat Muhammad (S.A.W) jaresulam me Dome of the Rock ke qareeb ek portal ke through aasmano tak gaye... dunya me khaas logo ka ek group yehi maanta he ke is dunya me jo jang chal rahi hain wo in portals or star gate ke liye hi hain... Saddaam Hussain ne bhi Star Gate hone ka daawa kiya tha.. or sumerian tablets par qabza us ko maarne or Iraq par qabza karne ke baad foran ki kahani he... Sri Lanka me bhi Star Gate mila tha... or Jaresulam ki story to aap ke saamne hi he..
جزاک اللہ۔ اللہ آپ کی علمی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ اور ذکر کرتا چلوں کہ منباعِ اہل تشیع میں بھی امام مہدی اور حضرت عیسی ع دونوں کے بارے میں ان کی آمد کے وقت ان بال گیلے ہونے کا ذکر ہے۔
Assalamu Alaikum furqan sir, I'm AQSA... ummeed hai ki aap emaan aur sehat ki behtraeeen halaton me honge.... first of all JazakALLAH U khairan Kaseera for this Amazing knowledge....maine aapke channel ko is month se dekhna aur padhna shuru kiya hai and main amazed hun next month mere exams hain but uski preprations pe kam focus hai😅 .. maine bhttttttt saari vdos dekh li hain aur abhi dekh rahi hun.... "mujhe yaad hai main aksar ALLAh se dua krti thi ki ALLAH main aap ko nahi janti hun, mujhe aapa apne baare me batayen.." and kuch time baad aap ki vdos mili , maine dekhna shuru kiya...bas yahan aakar mere alfaz khatam ho jate hain , main apni feelings bayan nhi kr skti.....ab to har choti choti cheezon me mujhe ALLAH nazar aata hai. Alhamdulillah...ALLAH aapke ilm aur Waqt barkat ata farmaye, aameen.... lot's of dua from India 🇮🇳
واؤ ، بہت خوبصورت کمنٹ لکھا ہے آپ نے مادام ، اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے ایگزیمز میں کامیاب کرے ، اور میں ریکمنڈ کروں گا کہ پہلے آپ اچھے سے اپنے پیپرز کی تیاری کر لیں اور پھر میری ویڈیوز دیکھیئے گا تاکہ آپ کا کیریئر إن شاء اللہ سیکیور رہے ۔
میں سمجھ سکتا ہوں محمود ، اور اوریجنل پلان تو یہی تھا کہ ربیع الأوّل میں سیرۃ سیریز شروع کی جائے لیکن کچھ بہت ان چاہے واقعات پیش آ گئے جن کی وجہ سے جو سیریز چل رہی تھی ، دی ٹائم ٹریول سیریز وہ بھی رُک گئی ۔ ابھی تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ کم سے کم کوئی سیریز چل تو رہی ہے ، ورنہ میرے پاس تو لیپ ٹاپ یا ایون کہ کیمرہ تک نہیں تھا ، کجا یہ کہ نئی سیریز پر کام کیا جائے ۔
I don’t speak Urdu fluently but I’m going to download the entire library of Sir Furqan. Information & research of such caliber cannot be left on UA-cam alone.
kaash ye jitne log ilm hasil karne ki khuwaish rakhte hain aur baat karna chahte hain aur sawal karna chahte hain ham sath beth ke aise baaten karte ek dosre se kitna sukoon milta...Quran ek zinda moujza hai...
بہت خوبصورت بات کہی ہے کامران ، میں چاہوں گا کہ میری یوٹیوب فیملی کے کچھ ممبرز کہ جو ارینج کر سکتے ہیں ، وہ إسلام آباد ، لاہور ، کراچی یا کسی بڑے شہر میں کوئی ارینجمنٹ کر لیں اور مجھے وقت رہتے بتا دیں ، إن شاء اللہ مجھے بھی آپ سب کو جوائن کر کہ خوشی ہو گی ۔
aap khush nasieeb ho...main hafizo pe rashk karta hon... allha mujhe bhe toufeqq de hafiz banne ki...quran has 10 meanings... 10.. in God language 10 means 1+0=1 (one) one you know "touheed" just like 10 muhram... whenever you see 10 remember this "1+0=1 God" just like age of prophet 63=9 27th ramadan =9 allha 99 names 9+9=18=9 surah yasin the heart of quran 36=9 360°=9 the another meanings are example surah fatiha count letters from bismillah's "bae" to 88th letter of surah fateh you find "suad" at 88th..and also it is first letter in the begins at 88th..and aap hafiza ho aap jante hoge surah suad bhe hai to aap jante hoge uski ayten kitni hain? 88... subhanallah ye ek aur meaning hai...ek aur bataon? comment lamba ho raha hai... by the way aapke imaan kelye bataya hai ke ye ek zinda moujza hai ye insaan nahi kar sakta ke 88th pe suad letter ko rakhe aur suad ke name ku surat jiski 88 ayat hob aur phir surah suad ke allehda codes hain and by the way jahan 88 ho number smjh lena ya shaitan/jinn mention ho raha hai ya farishta "suad" boht pur-israr hai...
فرقان بھائ ہم آپ کے اور ساحل عدیم صاحب کے شکر گزار ہیں کہ آپ دونوں ہمیں قران مجید کو جدید سائنس کی روح سے دیکھنے اور سمجھنے میں مدد کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ❤
اسلام علیکم ! فرقان سر آپ کا نام سنتے ہی میرے دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلنا شروع ہوجاتی ہے میں ایک student ہو اور علم کا پیا سہ ہو آپ کی طرح اور میری خواہش ہے کہ میں مرنے سے پہلے آپ سی ملنا چاہتا ہو اور میری خواہش ہے کہ ہم سب جنت میں بھی ساتھ ہو انشاالللہ ! بس ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور میرا تو دل کرتا ہے کہ میں سب کچھ چھوڑ کر آب کے اس کام میں مدد کرؤں ۔ الللہ آپ کو کامیاب کریں آپ کی حفاظت کریں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین !💞💞💞💞💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ کی پلے لسٹ باقاعدگی سے اور ترتییب سے دیکھ کر رہا ہوں لیکن اس کے ساتھ ہی چند نفسیاتی مساٸل سے دو چار ہوں ہر لمحے آپ کی ویڈیوز کے دوران مجھے علم کی ایک بہت بڑی شاخ آپ کے اظہار کی منتظر نظر آتی ہے آپ کی ویڈیوز کے نفسیاتی نتاٸج مثبت ہیں ۔لیکن حیرت ہے کہ ابھی تک تمام علم اور علمی ریسرچ کو آپ حتمی نفسیاتی تجزیات کے طرف نہیں لا رہے۔۔منتظر رہوں گا۔۔ویڈیوز کا بھی ۔سوالات کا بھی ۔۔اور نشست کا بھی ۔۔ملاقات کا بھی۔۔اللہ سلامت رکھے آپ کو
Furqan Bhai apki research dekh k ye sentence bar bar zehn me ata ha k " Dhondne se to KHUDA bhi mil jata hai". SUBHAN ALLAH i love all of your vidoes i am addicted. Meri Sochon ko new way de Diya ha ap ne you have expand our way of thinking perceiving. You have diverted our Psychology our way of thinking. MA SHA ALLAH
As salam Ailekum wa Rahemtulahi wa Barkatahu ❤️ Tumh satiya Gaye ho kya Dundh ne se khuda milata hai ye Baat Galat Hai Dundane se Khuda tak pohachane ka Rasta milata Hai Aisa Bolo Lagata Hai tumh Naam ke muslaman Ho
@@_MR_FUTURISTIC_ tumh bhi satiya gaye ho kya Dundh ne se khuda kaise milata Hai jara Batavo mujhe khuda to 7Aasamano ke upar Arash par Hai Dundane se khuda tak pohacahane ka Rasta milata Hai Deen e islam✨ ki Haidayat milane ke Baad Aisa Bolo
Aap daanto hame koi baat nhi jab wo raasta mil jata hai khuda ko paane ka wahi khuda ka tasawwur dila deta hai ham jese fakeero ko wo raasta ATA kardiya jise khuda ne uski phir koi khuwahish nhi reh jati samjhe aap phir wo ye nhi kehta ki Allah nhi pehle apna didar kara jab ham maanenge ki tu hame mil gaya
اللّه آ پ کو بہت زیادہ خوشیاں دے . . . آ مین ۔آپ کے علم سے بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ ا ور ذہن کی تمام تر تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے آ پ کی وڈیو دیکھنے کے بعد۔😊
I Dont have words to appreciate your master piece of amazing research but honestly hands down to your effort! May you guide us with your knowledge to the right path & may Allah be with you always! Ameen suma Ameen ❤
بہت خوب ماشاءاللہ، آپ ہمارے علم میں بہت زیادہ اضافہ کر رہے ہیں، اور کائنات کے بارے میں اسلامی تعلیمات کے مطابق جاننا مجھے بہت پسند ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
This is extremely Shocking for me, nobody has defined us Quran like that..! My Emaan & belief increased for 1000 time's We r super lucky & thanks Allah that he made us Muslim. Wallahi.! How can i disobey my creator and his messenger now...🥺
بہت پیارے بھائی کبھی کبھی لگتا ہے کہ آ پ بہت زیادہ جانتے ہیں اتنا زیادہ کہ آ پ بہت سنبھل سنبھل کر بہت انتخاب کرکے ایسی معلومات ہم سے بانٹتے ہیں جسے ہم آ رام سے ہضم کرسکیں ورنہ دوسری صورت میں ہم وہ بھرا ہوا گلاس بن جائیں گے جس میں ایک دم سے پانی بھرنے گلاس چھلک جاتا ہے بہت سی دعائیں 🌹🌹🌹
Sometimes it seems that you are not from this planet, a person from some another place with some different knowledge holding my Almighty Allah. often i think how much you spend time for collecting this knowledge and that's why you request to read message to make easiness in your mission, May Allah accept your deeds and the message you convey become a cause for Heaven.
Subhan Allah. Beshak Allah sb se bara hy. us ny kia kia bnaya hy or kesa bnaya hy. hum soch b ni skty. jazakaAllah apka Furqan bhai hmy is nazrye se Allah ko dikhany k liye.
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah! Har nayee video k sath Allah swt ki azmat se dil larz jata hai.. How is this level of knowledge free??? Hats off to you, only Allah swt can reward you immensely for your efforts and the way you are trying to teach us Furqan bhai. Amazing, just amazing!!
Walkum salam Warahmatulla Wabrakatu Mashaallah incredible adorable excellent 👍 Allah u Akbar ☝️ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرْ Beshak Absolutely May Allah Subhan tala Bless you AMEEN 🤲
Great Question. But how much we know they was in punishment both so when they Arrived at Earth there is no evidence or proof that what kind of dress they have but later they were Naked and as I know Tin ( Angil) 🍁 for Sataar. Allah ho Alaam. But there we Ask Our Amazing Brother FRQ to Amaze as with hole story Where this all begins From Heaven to Earth. From Above to Below ❤ Humanity Travels through Wormhole ( Portal) 🥰
@@FurqanQureshiBlogs میرا علم اتنا وسیع نہیں ہے۔ آپ کی وڈیو دیکھتے ہوئے خیال آیا کہ حضرت آدم علیہ سلام اور اماں حوا علیہ السلام کی خطا پر وہ دونوں بے لباس ہو گئے تھے۔ پھر اللہ تعالٰی نے ان کو زمین پر اتر جانے کا حکم دیا۔ ابن کثر نے قصصاالنبیا میں لکھا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام تمام عمر جنت کو یاد کر کے روتے تھے۔ اور اپنے وصال کے وقت انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ مجھے جنت کے انگور لا کر دو۔ ان کے بیٹے انگور لکی تلاش میں نکلے تو راستے میں فرشتوں سے ملاقات ہوئی جو آپ علیہ السلام کو لے جانے آئے تھے۔ آپ نے ان سے پوچھا کہ "کیا میں اسی جنت میں جا رہا ہوں جہاں سے بھیجا گیا تھا؟ تو فرشتوں نے کہا ہاں! اس پر وہ خوش ہوئے اور کہا کہ مجھے جلدی لے چلو". مجھے ایسا لگتا ہے کہ کپڑوں کا ذکر ان خاص لوگوں کے ساتھ آیا ہے جنہوں نے آسمانوں کا سفر کیا ہے۔ تو ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ یہ کپڑے حفاظت کہ لئے دئیے گئے ہوں۔ واللہ اعلم ۔ مزید یہ کہ موت کے وقت بھی تو کپڑوں کا ذکر ہے۔ ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مومن کی موت آتی ہے تو اس کے پاس رحمت کے فرشتے سفید ریشمی کپڑا لے کر آتے ہیں، اور (اس کی روح سے) کہتے ہیں: نکل، تو اللہ سے راضی ہے، اور اللہ تجھ سے راضی ہے، اللہ کی رحمت اور رزق کی طرف اور (اپنے) رب کی طرف جو ناراض نہیں ہے، تو وہ پاکیزہ خوشبودار مشک کی مانند نکل پڑتی، ہے یہاں تک کہ (فرشتے) اسے ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں، (جب) آسمان کے دروازے پر اسے لے کر آتے ہیں تو (دربان) کہتے ہیں: کیا خوب ہے یہ خوشبو جو زمین سے تمہارے پاس آئی ہے، (پھر) وہ اسے مومن کی روحوں کے پاس لے کر آتے ہیں، تو انہیں ایسی خوشی ہوتی ہے جو گمشدہ شخص کے لوٹ کر آ جانے سے بڑھ کر ہوتی ہے، وہ روحیں اس سے ان لوگوں کا حال پوچھتی ہیں جنہیں وہ دنیا میں چھوڑ گئے تھے: فلاں کیسے ہے، اور فلاں کیسے ہے؟ وہ کہتی ہیں: انہیں چھوڑو، یہ دنیا کے غم میں مبتلا تھے، تو جب وہ (نووارد روح) کہتی ہے: کیا وہ تمہارے پاس نہیں آیا؟ (وہ تو مر گیا تھا) تو وہ کہتی ہیں: اسے اس کے ٹھکانہ ہاویہ کی طرف لے جایا گیا ہو گا، اور جب کافر قریب المرگ ہوتا ہے تو عذاب کے فرشتے ایک ٹاٹ کا ٹکڑا لے کر آتے ہیں، (اور) کہتے ہیں: اللہ کے عذاب کی طرف نکل، تو اللہ سے ناراض ہے، اور اللہ تجھ سے ناراض ہے، تو وہ نکل پڑتی ہے جیسے سڑے مردار کی بدبو نکلتی ہے یہاں تک کہ اسے زمین کے دروازے پر لاتے ہیں (پھر) کہتے ہیں: کتنی خراب بدبو ہے یہاں تک کہ اسے کافروں کی روحوں میں لے جا کر (چھوڑ دیتے ہیں)“۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1834] تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 14290) (صحیح)» اس حدیث سے ہمیں دو باتیں پتہ چلتی ہیں پہلی ہماری روح کو انتقال کے لیے کسی خاص کپڑے کی ضرورت ہوتی ہے جو فرشتے اللہ کے حکم سے لے کر آتے ہیں اور دوسری کہ روح کو نہیں معلوم کہ جانا کہاں ہے تو فرشتے کسی خاص رستے سے روح کو ساتھ لے کر جاتے ہیں۔ میرا جائزہ غلط بھی ہو سکتا ہے۔
ماشاء اللہ فرقان صاحب بہت خُوب... سنا ہے دو لوگوں پہ رشک جائیز، جب مال والا مال بانٹے اور علم والا علم... تو آج تو آپ کی پُرخلوص خاموش محنت پر رب کی عطاء اور کرم دیکھ کر کہ کس طرح جن آیات احادیث کو ھم جیسے سادہ لوح خاکسار روز پڑھ کر بِنا سمجھے آگے گزر جاتے ہیں انہیں سے آپ پر فہم کے کیسے کیسے نیۓ باب کھلتے ہیں، ہمیں تو رشک ہوا آپ ماشاءاللہ اللہ اور عطاء فرمائے.. ہم تو دعا گو رہتے ہی ہیں مگر اب کے صدقہ کیجئے گا اپنا ہم بھی حسبِ توفیق ضرور کریں گے اللہ نظر بد سے بچائے آمین.
Furqan Bhai appki videos sehra main barish ki Tarah Hain... JazakAllah for uniting us with higher frequencies ❤ ..kaam say free ho Kar 3 bar daikhun gi
Furqan bhai aj tak kabhi bhi itna kisi ny elaborate ni kiya ab hum p vo ilam k darvazy khul rhy hain jo aj tak kabhi ni khuly hum ny apni life zaya krli hai goor o fikar kiye bgair Allah pak apko hayati dy ap jo kar rhy hain pori dunia m is treeky sy koi ni kar rha thanks for conveying this tremendous authentic info with us Allah pak apko bohat zayda nawazy apky ilam m izafa kry love u alot
Allah ap ko ap k maa bap bhen bhaiw ko lambi afiyat vali zindgi de furqan bhai jo baty aj tak ap ne btay hy na kabhi soni na dekhi na kesi k pas esa ilem dekha or na sikhane ka tariqa esa dekha jo ap ka behtareen andaz hy sobhanallah
اسلام وعلیکم فرقان بھائی.... میں نے آپکی زمینوں اور آسمانوں کی تخلیق والی قسط دیکھی تھی ❤ماشاء اللہ ❤ بہت زبردست کام ہے اس پر آپکا..... اور بیشک ارد صرف ہم تو ہرگز نہیں ہیں آج کی قسط سے آپکا کانسپٹ اور بھی واضح ہوا اب آگے جاننے کی خواہش ہے.... پتہ ہی نہیں چلا کب وقت ختم ہوگیا پر یقین ہوگیا پانیوں اور راستوں کے بیچ گہرا تعلق ہے اپنا کام کبھی مت رکنے دیجیئے گا.... اللہ پاک سے ڈھیروں دعائیں آپکے لیئے ❤جزاک اللہ خیرا ❤خوش رہیں ہمیشہ آمین
قیامت کا دن کیسا ہو گا اور قیامت کے دن اللّه وقت کو روک دیں گے لیکن کیسے تحقیق کے ساتھ قرآن اور حدیث کے مطابق فرقان بھائی اس پر بھی ایک ویڈیو لازمی بنانا
Agar koi furqan bhai ki dil se madad karna chahta h to please beech me jo add aae unko skip na kare pura chalne de unko financial madad milegi uss se …💖
Bhut hi deep hadis hai... Apko aur apki research ko dil se salam.. Allah tala aapko aur apki family aur aapke chhane valo ki hifzat farmay aur apna rahmo karam se aapko age bhi aise hi deep hadis batane ki taufik ata kare... Ameen
میری دعا ہے کہ آپ ’’کائینات کے راز‘‘ نامی اس سیریز سے بہت کچھ سیکھ رہے ہوں گے ۔
اس خوبصورت علمی سفر کو جاری رکھنے کے لیے آیئے ... ہم مل کر کام کرتے ہیں ۔
قرآن و حدیث ، سائنس اور قدیم کتابوں میں موجود نایاب معلومات کو سچّائی کے ساتھ آپ تک پہنچانے کی ذمّہ داری میری جبکہ آپ ...
آپ نیچے دیئے گئے طریقوں کے ذریعے اس ریسرچ ورک کو پھر ... سپورٹ کر دیا کریں ۔
اور یہ سپورٹ یا تو آپ اس لنک کے ذریعے کر سکتے ہیں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رُکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
Furqan bhai sera kab shorw kry gy ap
I'm veryexcited in this series 😊
Stay blessed 😇 sada salamti awr khair ki duaein
Assalaam-u-Alaikum,
Furqan bhai I would suggest ke aap please is topic par bhi roshni daalain. Prophets and Portals ke hi muta'liq he. For Example Hazrat Muhammad (S.A.W) jaresulam me Dome of the Rock ke qareeb ek portal ke through aasmano tak gaye... dunya me khaas logo ka ek group yehi maanta he ke is dunya me jo jang chal rahi hain wo in portals or star gate ke liye hi hain... Saddaam Hussain ne bhi Star Gate hone ka daawa kiya tha.. or sumerian tablets par qabza us ko maarne or Iraq par qabza karne ke baad foran ki kahani he... Sri Lanka me bhi Star Gate mila tha... or Jaresulam ki story to aap ke saamne hi he..
Bhai jan ek dafa sahil adeem k sath mil kr podcast kr lo 😢
May Allah bless you and your family 🇮🇳
@@MK-xw8ky Bhai kese saport Kari mujhe bhi batao mene kafi dafa koshish Kari magar hote hi nahi..
Me bhi India se hu
Delhi se
@@amirqureahi3140ha main bhi India se hu or main bhi support karna chahti hu please bataya
@@amirqureahi3140bhai comment upload karny waly button pe dekho bina comment likhay
34:53
Its always a delight to see family members from India 🙂
JazakAllah Khair Fi-Amanillah
JazakAllah Khair, Fi-Amanillah
May allah bless you for supporting furqan sir
جزاک اللہ۔ اللہ آپ کی علمی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
اور ذکر کرتا چلوں کہ منباعِ اہل تشیع میں بھی امام مہدی اور حضرت عیسی ع دونوں کے بارے میں ان کی آمد کے وقت ان بال گیلے ہونے کا ذکر ہے۔
Assalamu Alaikum furqan sir, I'm AQSA... ummeed hai ki aap emaan aur sehat ki behtraeeen halaton me honge.... first of all JazakALLAH U khairan Kaseera for this Amazing knowledge....maine aapke channel ko is month se dekhna aur padhna shuru kiya hai and main amazed hun next month mere exams hain but uski preprations pe kam focus hai😅 .. maine bhttttttt saari vdos dekh li hain aur abhi dekh rahi hun.... "mujhe yaad hai main aksar ALLAh se dua krti thi ki ALLAH main aap ko nahi janti hun, mujhe aapa apne baare me batayen.." and kuch time baad aap ki vdos mili , maine dekhna shuru kiya...bas yahan aakar mere alfaz khatam ho jate hain , main apni feelings bayan nhi kr skti.....ab to har choti choti cheezon me mujhe ALLAH nazar aata hai. Alhamdulillah...ALLAH aapke ilm aur Waqt barkat ata farmaye, aameen.... lot's of dua from India 🇮🇳
same sis, kya tum graduation student hoo, because mere bhi exam next month me hai😅
ya to 1% bi nai ha knowledge ka
Chup kar ja bhai @@HAMZAAHMED012
very nice perspective dear sister, just make a small correction, "har chhoti-chhoti cheez me Allah ki Qudrat nazar ati hai"
واؤ ، بہت خوبصورت کمنٹ لکھا ہے آپ نے مادام ، اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے ایگزیمز میں کامیاب کرے ، اور میں ریکمنڈ کروں گا کہ پہلے آپ اچھے سے اپنے پیپرز کی تیاری کر لیں اور پھر میری ویڈیوز دیکھیئے گا تاکہ آپ کا کیریئر إن شاء اللہ سیکیور رہے ۔
فرقان بھائی سیرت النبی صلى الله علیه واله وسلم کا بھی بہت انتظار ہے اللہ آپکے لیے آسانیاں عطا فرمائے
میں سمجھ سکتا ہوں محمود ، اور اوریجنل پلان تو یہی تھا کہ ربیع الأوّل میں سیرۃ سیریز شروع کی جائے لیکن کچھ بہت ان چاہے واقعات پیش آ گئے جن کی وجہ سے جو سیریز چل رہی تھی ، دی ٹائم ٹریول سیریز وہ بھی رُک گئی ۔ ابھی تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ کم سے کم کوئی سیریز چل تو رہی ہے ، ورنہ میرے پاس تو لیپ ٹاپ یا ایون کہ کیمرہ تک نہیں تھا ، کجا یہ کہ نئی سیریز پر کام کیا جائے ۔
اللہ پاک عطاء کرنے والے ہیں بھائی@@FurqanQureshiBlogs
I don’t speak Urdu fluently but I’m going to download the entire library of Sir Furqan. Information & research of such caliber cannot be left on UA-cam alone.
Where you from Sirr ?
brother how can i download library
It would be so nice. I hope we won't need that but if so I will be contacting u.
anybody knows Zard colour?
@@KhalidHussain-no3vv it’s yellow, pale. Imagine adding a drop of Saffron water in milk.
kaash ye jitne log ilm hasil karne ki khuwaish rakhte hain aur baat karna chahte hain aur sawal karna chahte hain ham sath beth ke aise baaten karte ek dosre se kitna sukoon milta...Quran ek zinda moujza hai...
Good bless you
بہت خوبصورت بات کہی ہے کامران ، میں چاہوں گا کہ میری یوٹیوب فیملی کے کچھ ممبرز کہ جو ارینج کر سکتے ہیں ، وہ إسلام آباد ، لاہور ، کراچی یا کسی بڑے شہر میں کوئی ارینجمنٹ کر لیں اور مجھے وقت رہتے بتا دیں ، إن شاء اللہ مجھے بھی آپ سب کو جوائن کر کہ خوشی ہو گی ۔
Furqan Bhai in sab lectures ko compile kr ka books bhi bana dan
@@adeelahmed5837bilkul sahi bhai ❤❤
@@FurqanQureshiBlogsPhir hum Indians kaise milenge bhai
FURQAN QURESHI BROTHER❤❤❤... .......بِسْمِ اللّٰہِ مَاشَاء اللّٰہُ لَاقُوَّۃَ اِلّابِاللّٰہ.... 🤲🤲🤲
Furqan bhai mujhe aap bhi kisi or portal se aye huye scholar lgty hain kiun k yahan ajkal k scholars itniii depth me ja kr research nahi krty😂❤
اللہ جی توانوں لمی حیاتی دیون۔ آمین
being a hafiza Allhamdulillah i am happy k i am reciting this surah regularly almost every friday. Allah pak ka shukr ❤️🙏🏻
aap khush nasieeb ho...main hafizo pe rashk karta hon... allha mujhe bhe toufeqq de hafiz banne ki...quran has 10 meanings... 10.. in God language 10 means 1+0=1 (one) one you know "touheed" just like 10 muhram... whenever you see 10 remember this "1+0=1 God"
just like age of prophet 63=9
27th ramadan =9
allha 99 names 9+9=18=9
surah yasin the heart of quran 36=9
360°=9
the another meanings are example surah fatiha count letters from bismillah's "bae" to 88th letter of surah fateh you find "suad" at 88th..and also it is first letter in the begins at 88th..and aap hafiza ho aap jante hoge surah suad bhe hai to aap jante hoge uski ayten kitni hain? 88... subhanallah ye ek aur meaning hai...ek aur bataon? comment lamba ho raha hai... by the way aapke imaan kelye bataya hai ke ye ek zinda moujza hai ye insaan nahi kar sakta ke 88th pe suad letter ko rakhe aur suad ke name ku surat jiski 88 ayat hob aur phir surah suad ke allehda codes hain and by the way jahan 88 ho number smjh lena ya shaitan/jinn mention ho raha hai ya farishta "suad" boht pur-israr hai...
@@KamranKamran-ie7mg ye sab tum kaahn se seekh kr bol rhe ho ?
Mashallah
اسلام علیکم فرقان بھائی میری پانچ سال کی بیٹی آپ ویڈیو بہت شوق سے دیکھتی ہے
وعلیکم السلام مادام ، اسے میری طرف سے بہت پیار دیجیئے گا ۔
@@FurqanQureshiBlogs جی ضرور
❤
فرقان بھائ ہم آپ کے اور ساحل عدیم صاحب کے شکر گزار ہیں کہ آپ دونوں ہمیں قران مجید کو جدید سائنس کی روح سے دیکھنے اور سمجھنے میں مدد کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ❤
اللٌٰہ تعالی ہمیں اور آپ کو اور ہم سب کو علم کے دولت سے مالامال فرماۓ,اور ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرماۓ,آمین ثم آمین۔
اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
جزاک اللّٰہ فرقان بھائی ہمیشہ خوش رہیں
اللہ کریم آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
الله يحفظك من العين الشريرة
آپ اللہ تعالیٰ کی طرف سے زندگی کا سب سے حسین تحفہ ہیں میری رہنمائی کے لیے ❤
اللہ رب العزت آپکو دینی دنیاوی اور آخرت کی ہر بھلائی نصیب کرے آمین۔
Ameen ya Rabulalameen...
اسلام علیکم ! فرقان سر آپ کا نام سنتے ہی میرے دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلنا شروع ہوجاتی ہے میں ایک student ہو اور علم کا پیا سہ ہو آپ کی طرح اور میری خواہش ہے کہ میں مرنے سے پہلے آپ سی ملنا چاہتا ہو اور میری خواہش ہے کہ ہم سب جنت میں بھی ساتھ ہو انشاالللہ ! بس ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور میرا تو دل کرتا ہے کہ میں سب کچھ چھوڑ کر آب کے اس کام میں مدد کرؤں ۔ الللہ آپ کو کامیاب کریں آپ کی حفاظت کریں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین !💞💞💞💞💞
Aap pakistani ho
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ کی پلے لسٹ باقاعدگی سے اور ترتییب سے دیکھ کر رہا ہوں لیکن اس کے ساتھ ہی چند نفسیاتی مساٸل سے دو چار ہوں
ہر لمحے آپ کی ویڈیوز کے دوران مجھے علم کی ایک بہت بڑی شاخ آپ کے اظہار کی منتظر نظر آتی ہے آپ کی ویڈیوز کے نفسیاتی نتاٸج مثبت ہیں ۔لیکن حیرت ہے کہ ابھی تک تمام علم اور علمی ریسرچ کو آپ حتمی نفسیاتی تجزیات کے طرف نہیں لا رہے۔۔منتظر رہوں گا۔۔ویڈیوز کا بھی ۔سوالات کا بھی ۔۔اور نشست کا بھی ۔۔ملاقات کا بھی۔۔اللہ سلامت رکھے آپ کو
Furqan Bhai apki research dekh k ye sentence bar bar zehn me ata ha k " Dhondne se to KHUDA bhi mil jata hai". SUBHAN ALLAH i love all of your vidoes i am addicted. Meri Sochon ko new way de Diya ha ap ne you have expand our way of thinking perceiving. You have diverted our Psychology our way of thinking. MA SHA ALLAH
As salam Ailekum wa Rahemtulahi wa Barkatahu ❤️
Tumh satiya Gaye ho kya Dundh ne se khuda milata hai ye Baat Galat Hai Dundane se Khuda tak pohachane ka Rasta milata Hai Aisa Bolo Lagata Hai tumh Naam ke muslaman Ho
Masha'allah kya khoob kaha aapne bhai ❤❤
@@_MR_FUTURISTIC_ tumh bhi satiya gaye ho kya Dundh ne se khuda kaise milata Hai jara Batavo mujhe khuda to 7Aasamano ke upar Arash par Hai Dundane se khuda tak pohacahane ka Rasta milata Hai Deen e islam✨ ki Haidayat milane ke Baad Aisa Bolo
@@meradeeneislamloveislam mere bhai
Aap daanto hame koi baat nhi jab wo raasta mil jata hai khuda ko paane ka wahi khuda ka tasawwur dila deta hai ham jese fakeero ko wo raasta ATA kardiya jise khuda ne uski phir koi khuwahish nhi reh jati samjhe aap phir wo ye nhi kehta ki Allah nhi pehle apna didar kara jab ham maanenge ki tu hame mil gaya
اللّه آ پ کو بہت زیادہ خوشیاں دے . . . آ مین ۔آپ کے علم سے بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ ا ور ذہن کی تمام تر تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے آ پ کی وڈیو دیکھنے کے بعد۔😊
فرقان بھائی آپ نے انبیاء کرام علیہم السلام کی ٹپسٹریز کا انتظار ہے بہت شدت سے
آپ نے حسیب شفقت کو بہت خوبصورت انداز میں جواب اور وضاحت دی ہے۔
I Dont have words to appreciate your master piece of amazing research but honestly hands down to your effort! May you guide us with your knowledge to the right path & may Allah be with you always! Ameen suma Ameen ❤
بہت خوب ماشاءاللہ، آپ ہمارے علم میں بہت زیادہ اضافہ کر رہے ہیں، اور کائنات کے بارے میں اسلامی تعلیمات کے مطابق جاننا مجھے بہت پسند ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
ہمیں آپ سے محبت ہے
اللہ کے لئے ۔ اور دوسرا علم کے لیے
اور مجھے آپ سب سے محبّت ہے ، اسی لیے تو میں آپ سب کو اپنی یوٹیوب فیملی کہتا ہوں ، بہت شکریہ أسد ❤
@@FurqanQureshiBlogs furqan bhai thek se yad to nh 2 sal se lgta hy ap ki ma vidio dekh rh hw muj ap sera ka w8 hy kab shorw kry gy ap
@@FurqanQureshiBlogs ❤️❤️❤️
Oo my god ہمارے سارے انبیاء کس قدر خوبصورت سفر کر چکے ہیں اللّٰہ اکبر ❤
Mujhe bhot Khushi hogi jb aapko sunne Wale log 50 million hoge itni logical decision se koi mehroom nhi hona chahiye
This is extremely Shocking for me, nobody has defined us Quran like that..!
My Emaan & belief increased for 1000 time's
We r super lucky & thanks Allah that he made us Muslim.
Wallahi.! How can i disobey my creator and his messenger now...🥺
بہت پیارے بھائی
کبھی کبھی لگتا ہے کہ آ پ بہت زیادہ جانتے ہیں اتنا زیادہ کہ آ پ بہت سنبھل سنبھل کر بہت انتخاب کرکے ایسی معلومات ہم سے بانٹتے ہیں جسے ہم آ رام سے ہضم کرسکیں ورنہ دوسری صورت میں ہم وہ بھرا ہوا گلاس بن جائیں گے جس میں ایک دم سے پانی بھرنے گلاس چھلک جاتا ہے
بہت سی دعائیں 🌹🌹🌹
Waqai mujhe bhi yehi lgta h
Pani hi se tu maine shuru kia tha , kya description hai ap ki ma Sha Allah
MashaAllah, TabarakAllah, JazakAllah Kaeer.
استاد محترم۔۔۔۔دل باغ باغ ہو جاتا ہے جب آپ کی ویڈیو آتی ہے❤
Just one word ( incredible)❤
السلام علیکم کبھی سورہ نور پر ویڈیو بنائیے گا پلیز جزاک اللہِ خیرا ❤
میں خوش ہوں کہ اس حیات میں آپ سے ملی ہوں ۔
اور یہ میری خوش نصیبی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے آپ سب جیسی ایک فیملی دی ❤ بہت شکریہ اقصیٰ ۔
Jazak Allah sir
Amazing sy b amazing
Sometimes it seems that you are not from this planet, a person from some another place with some different knowledge holding my Almighty Allah. often i think how much you spend time for collecting this knowledge and that's why you request to read message to make easiness in your mission, May Allah accept your deeds and the message you convey become a cause for Heaven.
Amazing work. Ma Sha Allah.
Alhamdulillah
I love you brother Ap.ki video dykh k main or b ALLAH k qareeb ho jata hun .
ALLAH apko dono Jahan main kamiyab kry Ameen
Subhan Allah. Beshak Allah sb se bara hy. us ny kia kia bnaya hy or kesa bnaya hy. hum soch b ni skty. jazakaAllah apka Furqan bhai hmy is nazrye se Allah ko dikhany k liye.
بہت شدّت سے انتظار رہے گا
ماشاءاللہ عزوجل
بہترین معلومات ملی ہے۔
اللہ عزوجل آپ کے لیے آسانی فرمائے آمین یارب العالمین
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah! Har nayee video k sath Allah swt ki azmat se dil larz jata hai..
How is this level of knowledge free??? Hats off to you, only Allah swt can reward you immensely for your efforts and the way you are trying to teach us Furqan bhai. Amazing, just amazing!!
جزاک اللہ
Bht bht shukria furqan Bhai .. Allah apko aur apk khandaan ko akhirat ki kamiyabian naseeb farmaye ...ameen
Walkum salam Warahmatulla Wabrakatu
Mashaallah incredible adorable excellent 👍
Allah u Akbar ☝️
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرْ Beshak Absolutely
May Allah Subhan tala Bless you AMEEN 🤲
Amazing.
حضرت آدم علیہ السلام کہ جنت سے زمین پہ آنے والے واقعہ میں بھی کپڑوں کا ذکر ہے۔
ریئلی ؟ آپ مزید بھی بتا سکتے ہیں ؟ کیوں کہ اس حوالے سے میرے پاس فی الوقت کوئی معلومات نہیں ہیں اور مجھے مزید جان کر خوشی ہو گی ارشی ۔
Great Question. But how much we know they was in punishment both so when they Arrived at Earth there is no evidence or proof that what kind of dress they have but later they were Naked and as I know Tin ( Angil) 🍁 for Sataar. Allah ho Alaam. But there we Ask Our Amazing Brother FRQ to Amaze as with hole story Where this all begins From Heaven to Earth. From Above to Below ❤ Humanity Travels through Wormhole ( Portal) 🥰
@@FurqanQureshiBlogs میرا علم اتنا وسیع نہیں ہے۔ آپ کی وڈیو دیکھتے ہوئے خیال آیا کہ حضرت آدم علیہ سلام اور اماں حوا علیہ السلام کی خطا پر وہ دونوں بے لباس ہو گئے تھے۔ پھر اللہ تعالٰی نے ان کو زمین پر اتر جانے کا حکم دیا۔ ابن کثر نے قصصاالنبیا میں لکھا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام تمام عمر جنت کو یاد کر کے روتے تھے۔ اور اپنے وصال کے وقت انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ مجھے جنت کے انگور لا کر دو۔ ان کے بیٹے انگور لکی تلاش میں نکلے تو راستے میں فرشتوں سے ملاقات ہوئی جو آپ علیہ السلام کو لے جانے آئے تھے۔ آپ نے ان سے پوچھا کہ "کیا میں اسی جنت میں جا رہا ہوں جہاں سے بھیجا گیا تھا؟ تو فرشتوں نے کہا ہاں! اس پر وہ خوش ہوئے اور کہا کہ مجھے جلدی لے چلو".
مجھے ایسا لگتا ہے کہ کپڑوں کا ذکر ان خاص لوگوں کے ساتھ آیا ہے جنہوں نے آسمانوں کا سفر کیا ہے۔ تو ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ یہ کپڑے حفاظت کہ لئے دئیے گئے ہوں۔ واللہ اعلم ۔
مزید یہ کہ موت کے وقت بھی تو کپڑوں کا ذکر ہے۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مومن کی موت آتی ہے تو اس کے پاس رحمت کے فرشتے سفید ریشمی کپڑا لے کر آتے ہیں، اور (اس کی روح سے) کہتے ہیں: نکل، تو اللہ سے راضی ہے، اور اللہ تجھ سے راضی ہے، اللہ کی رحمت اور رزق کی طرف اور (اپنے) رب کی طرف جو ناراض نہیں ہے، تو وہ پاکیزہ خوشبودار مشک کی مانند نکل پڑتی، ہے یہاں تک کہ (فرشتے) اسے ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں، (جب) آسمان کے دروازے پر اسے لے کر آتے ہیں تو (دربان) کہتے ہیں: کیا خوب ہے یہ خوشبو جو زمین سے تمہارے پاس آئی ہے، (پھر) وہ اسے مومن کی روحوں کے پاس لے کر آتے ہیں، تو انہیں ایسی خوشی ہوتی ہے جو گمشدہ شخص کے لوٹ کر آ جانے سے بڑھ کر ہوتی ہے، وہ روحیں اس سے ان لوگوں کا حال پوچھتی ہیں جنہیں وہ دنیا میں چھوڑ گئے تھے: فلاں کیسے ہے، اور فلاں کیسے ہے؟ وہ کہتی ہیں: انہیں چھوڑو، یہ دنیا کے غم میں مبتلا تھے، تو جب وہ (نووارد روح) کہتی ہے: کیا وہ تمہارے پاس نہیں آیا؟ (وہ تو مر گیا تھا) تو وہ کہتی ہیں: اسے اس کے ٹھکانہ ہاویہ کی طرف لے جایا گیا ہو گا، اور جب کافر قریب المرگ ہوتا ہے تو عذاب کے فرشتے ایک ٹاٹ کا ٹکڑا لے کر آتے ہیں، (اور) کہتے ہیں: اللہ کے عذاب کی طرف نکل، تو اللہ سے ناراض ہے، اور اللہ تجھ سے ناراض ہے، تو وہ نکل پڑتی ہے جیسے سڑے مردار کی بدبو نکلتی ہے یہاں تک کہ اسے زمین کے دروازے پر لاتے ہیں (پھر) کہتے ہیں: کتنی خراب بدبو ہے یہاں تک کہ اسے کافروں کی روحوں میں لے جا کر (چھوڑ دیتے ہیں)“۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1834]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 14290) (صحیح)»
اس حدیث سے ہمیں دو باتیں پتہ چلتی ہیں پہلی ہماری روح کو انتقال کے لیے کسی خاص کپڑے کی ضرورت ہوتی ہے جو فرشتے اللہ کے حکم سے لے کر آتے ہیں اور دوسری کہ روح کو نہیں معلوم کہ جانا کہاں ہے تو فرشتے کسی خاص رستے سے روح کو ساتھ لے کر جاتے ہیں۔ میرا جائزہ غلط بھی ہو سکتا ہے۔
ہمیشہ خوش رہیں ❤
Salam Furqan Sir .....Allah apko lambi aur sehat wali zindagi dein Ameen sumameen...
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Maa Sha ALLAH
سبحان ربی و بحمد ہ۔جزاک اللہ خیرا کثیر ا ❤
Hume intizar rehta hai apka or hume Sukoon milta hai ap ki awaz sun k .. allah apko salamt rkhe ..ameen
Jazaak Allah khair dear brother
Mosa or hizzar py AK spical videos zurar bnana Jo ap bol ry thy ya hmry favorite topic hen Allah apki mushklaat asaan farmy Ameen
Jazak Allah Khairan kaseera
Wawo ...Mashallah sir ... Kia surprise diya.. Achnak notifaction dwkh. kr jo khushi hoi bta nai skty
SubhanAllah, very great knowledge
اللّٰہ اکبر ❤
ماشاء اللہ فرقان صاحب بہت خُوب... سنا ہے دو لوگوں پہ رشک جائیز، جب مال والا مال بانٹے اور علم والا علم... تو آج تو آپ کی پُرخلوص خاموش محنت پر رب کی عطاء اور کرم دیکھ کر کہ کس طرح جن آیات احادیث کو ھم جیسے سادہ لوح خاکسار روز پڑھ کر بِنا سمجھے آگے گزر جاتے ہیں انہیں سے آپ پر فہم کے کیسے کیسے نیۓ باب کھلتے ہیں، ہمیں تو رشک ہوا آپ ماشاءاللہ اللہ اور عطاء فرمائے.. ہم تو دعا گو رہتے ہی ہیں مگر اب کے صدقہ کیجئے گا اپنا ہم بھی حسبِ توفیق ضرور کریں گے اللہ نظر بد سے بچائے آمین.
Masha Allah
Jazak Allah bhai
فرقان بھائی پلیز ایک ویڈیو موسی علیہ السلام اور خیضر علیہ السلام پر ضرور بنائیں
Bhtttttttttt awlaaaaaaa subhan Allah
Furqan Bhai appki videos sehra main barish ki Tarah Hain... JazakAllah for uniting us with higher frequencies ❤ ..kaam say free ho Kar 3 bar daikhun gi
Furqan bhai aj tak kabhi bhi itna kisi ny elaborate ni kiya ab hum p vo ilam k darvazy khul rhy hain jo aj tak kabhi ni khuly hum ny apni life zaya krli hai goor o fikar kiye bgair Allah pak apko hayati dy ap jo kar rhy hain pori dunia m is treeky sy koi ni kar rha thanks for conveying this tremendous authentic info with us Allah pak apko bohat zayda nawazy apky ilam m izafa kry love u alot
ماشااللهء تبارك الرحمن 😊❤
Allah salamat rekhey app ko
Allah ap ko ap k maa bap bhen bhaiw ko lambi afiyat vali zindgi de furqan bhai jo baty aj tak ap ne btay hy na kabhi soni na dekhi na kesi k pas esa ilem dekha or na sikhane ka tariqa esa dekha jo ap ka behtareen andaz hy sobhanallah
Allah pak ap k liye asanian peda kre amen
شکریہ ۔۔۔جزا ک اللہ
Love to watch it❤.....
May Allaah bless you Furqan Sahab...❤
I am blessed to have such a loving UA-cam family members like you Tariq. Thankyou.
اسلام وعلیکم
فرقان بھائی.... میں نے آپکی زمینوں اور آسمانوں کی تخلیق والی قسط دیکھی تھی ❤ماشاء اللہ ❤ بہت زبردست کام ہے اس پر آپکا..... اور بیشک ارد صرف ہم تو ہرگز نہیں ہیں
آج کی قسط سے آپکا کانسپٹ اور بھی واضح ہوا اب آگے جاننے کی خواہش ہے.... پتہ ہی نہیں چلا کب وقت ختم ہوگیا پر یقین ہوگیا پانیوں اور راستوں کے بیچ گہرا تعلق ہے
اپنا کام کبھی مت رکنے دیجیئے گا.... اللہ پاک سے ڈھیروں دعائیں آپکے لیئے ❤جزاک اللہ خیرا ❤خوش رہیں ہمیشہ آمین
MashaAllah Bhai! Kya khazana h apke paas ilm ka ❤ aur Allah kare ye silsila yu hi chalta rahe Ameen! 🇮🇳
ak dm premier dekh kr dil khush hogya sir...umeed he aj ap bhi sath dekhein ge
قیامت کا دن کیسا ہو گا اور قیامت کے دن اللّه وقت کو روک دیں گے لیکن کیسے تحقیق کے ساتھ قرآن اور حدیث کے مطابق فرقان بھائی اس پر بھی ایک ویڈیو لازمی بنانا
sir bohat bohat shukriya
jazakallhu khairan sir ❤❤❤❤ from India
MA SHAA ALLAH .ALLAH AS TARHA AP KE VIDEOS ME BARKAT DALTA RAHY.❤❤❤
بہت خوب
Assalamu aliekum
Eagerly waiting.
Amazing just amazing
Agar koi furqan bhai ki dil se madad karna chahta h to please beech me jo add aae unko skip na kare pura chalne de unko financial madad milegi uss se …💖
Ok sir but kabhi add nhi aate shayad
@@SaiyadFaizanHussain aate h jab bhi aae aap pura dekhe usko skip na kare
@@Grace_of_Allah in sha Allah 👍
MASHAALLAH
When I was a child, I used to wait for time to watch cricket, but now I wait for your videos and posts in the same way.
Bhut hi deep hadis hai... Apko aur apki research ko dil se salam.. Allah tala aapko aur apki family aur aapke chhane valo ki hifzat farmay aur apna rahmo karam se aapko age bhi aise hi deep hadis batane ki taufik ata kare... Ameen
حضرت موشی اور حضرت خضر پر مزید تفیل سے وڈیو بنائیں
Day by day in my heart Allah's love increased
Thanks alot
ابن العربی کی پورٹل جرنی کے بارے میں اگر کوئی انٹرسٹنگ ریسرچ ھو جائے پلیز
Walaikum assalam wa rahmatullah wa barakaat.ameen ❤Jazzak Allah Kher Ameen ❤❤
اسلام علیکم فرقان بھائی
پلیز قرآن مجید کی تفسیر شروع کریں
Mashallah, jazaklaha kheron
Love your content❤️🔥🗿
ALLAH PAK barkat daly ap k ilam main aur apki her lihaz sy ghaibi madad farmaye ameen suma ameen 🤲
فرقان بھائی پلیز اسمِ اعظم پر ایک اور ویڈیو پلیز ایک فائنل ویڈیو