Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Surah Al-Ikhlas 112 - Qul Ho Allah Ho Ahad, Most Beautiful Hamd

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 вер 2024
  • Today, I will take you back in time to 8th century Arabia where we will spend a day with Sahaba Karam to learn the power of Qul Ho Allah Ho Ahad.
    Welcome to the 3rd episode of time travel series where I take you forward and back in time to significant periods, days and eras of human history to witness the events that have shaped our world.
    #timetravel #quranandscience #historyfacts #qasasulanbiya #islamandscience #allahuakbar #allahhuakbar #timetraveladventures
    I have designed this series to educated young generation about the world and Islamic history and religion in perticular and I have worked day and night to make this series historically accurate just as much as visually appealing.
    Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
    To support my research, please buy my coffee from this link.
    www.buymeacoff...
    And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
    PK65FAYS3469301000003308
    Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
    03329620440
    Thankyou
    Furqan Qureshi

КОМЕНТАРІ • 1,5 тис.

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  Місяць тому +278

    ’’دی ٹائم ٹریول سیریز‘‘ میں خوش آمدید ! ... اس سیریز کو میں نے انتہائی محنت کے ساتھ ڈیزائن کیا ہے تاکہ ایک داستان سنانے کے سے انداز میں ...
    میں آپ کو وقت میں سفر کروا کر اپنے ساتھ مختلف ادوار میں لے کر جاؤں ۔
    خاص تاریخوں میں ، خاص دنوں میں تاکہ ہم اپنی آنکھوں کے سامنے ان واقعات کو ہوتا ہوا دیکھ سکیں ... کہ جنہوں نے اس دنیا کو بدل کر رکھ دیا ۔
    آسانی کے ساتھ ان واقعات کو امیجن کرنے کے لیے میں نے دن رات محنت کر کہ اس سیریز کی مختلف تصاویر اور گرافکس بھی ڈیزائن کیے ہیں تاکہ ...
    تاریخ میں اپنے سفر کے دوران آپ کو کسی خاص ٹائم پیرئیڈز کا صحیح سے اندازہ ہو سکے کہ اُس وقت میں رہنا کیسا ہوتا ہو گا ۔
    اگر آپ کو یہ سیریز پسند آئے اور آپ اپنی خوشی کے ساتھ میرے ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    اور اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    شکریہ
    فرقان قریشی

    • @zainisheikh5956
      @zainisheikh5956 Місяць тому +5

      السلام علیکم۔۔
      Please ap is series ko bilkul wese hi le kr chalye ga jese ap ny is k lye socha hoa ha..kisi ki b ulti baaton ka asar liye baghair..please❤

    • @mahrukhfatima4439
      @mahrukhfatima4439 Місяць тому +1

      اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ!!!🌼🖤

    • @mahrukhfatima4439
      @mahrukhfatima4439 Місяць тому

      اگر آپ محرم الحرام کے حوالے سے بھی کچھ پیش کر دیتے تو کیا ہو جاتا۔۔۔ ایک تو اتنی گرمی کہ توبہ استغفار اور دوسرا روزے کے ساتھ اتنا انتظار رہا مگر آپ کو کیا ٹھنڈے ماحول میں کول اے سی میں آپ کو کیا !

    • @arhamahamayon8723
      @arhamahamayon8723 Місяць тому +1

      Sir, jab say Ap nay last series terminate ki hai, AP kafi serious say ho gaye hain...

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice Місяць тому +10

      السلام علیکم امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہوگے۔۔۔۔۔🌺 یہ تو ہم جانتے کہ آپ بے لوث محنت کرتے ہیں آپ جیسا کمال کا کام کوئی نہیں کرسکتا آپ ایک بہترین ریسرچر اور یوٹیوبرز ہیں ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھاتے ہیں اور إنشاءاللّٰه ہمیشہ سیکھتے رہیں گے۔۔۔۔۔🌺 اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے اور اس نیک مقصد میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین ۔۔۔۔۔🌺

  • @khadijamuhammadadil.29khad92
    @khadijamuhammadadil.29khad92 Місяць тому +63

    Is khubsurat safr k liye Allah apko jannat mein aik khubsurat ghr ata farmaye Ameen

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 2 дні тому +2

    بات کب عشق کی ہونٹوں سے بیاں ہوتی ہے
    عشق ہوتا ہے تو آنکھوں میں زباں ہوتی ہے
    چاہ کر بھی چھپا نا سکو گے محبت کو
    محبت تو انداز گفتگو میں عیاں ہوتی ہے ❤

  • @irtazasikandar401
    @irtazasikandar401 Місяць тому +110

    میری عمر ٢۴ سال ہے۔ اس عرصے میں بےپناہ محفلیں سنیں مگر یقین جانیں جو روحانیت و علم اس محفل سے حاصل ہوئی اللّه ہو اکبر !

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 2 дні тому +1

    ضبط کیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے
    اور تیرے ہجر کے مارے ہوے بیماروں پر
    نسخہ لقمان بھی ہو پھر کہاں اثر کرتا ہے❤

  • @alimaudood428
    @alimaudood428 Місяць тому +33

    Furqan bhai. The way you are telling Sirah. It’s just amazing. You finally found a way to give this valuable knowledge without giving anyone a chance to create lame issues

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 2 дні тому +1

    کہ دوستی کا حق دل سے ادا کریں گے
    تجھے نہ کبھی دل سے جدا کریں گے
    یہ وعدہ ہے تم سے جاناں
    تھوڑی سی وفا تو کرو
    ہم وفا کی انتہا کریں گے❤

  • @haidershah51214
    @haidershah51214 Місяць тому +64

    سلام ہو سیدنا ابوطالب علیہ السلام اور سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہ پہ کہ جب تک وہ زندہ رہے میرے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کہ سامنے ایک دیوار کی طرح کھڑے رہے

    • @kalsoomhussain3059
      @kalsoomhussain3059 Місяць тому +4

      ,بے شک

    • @MdIbrahim-yr4vg
      @MdIbrahim-yr4vg Місяць тому +5

      Abu Talib ko alaihissalam kahna blunder he. Bahut bahut gunahe Azeem he. Unki wafat halate kufr me hui thi.

    • @SatyaPrakash-bq4zp
      @SatyaPrakash-bq4zp Місяць тому +2

      Tumhe क्या pata? Saayd we momin ho।​@@MdIbrahim-yr4vg

    • @haidershah51214
      @haidershah51214 Місяць тому +6

      @@MdIbrahim-yr4vg
      دعا ہے کہ بروز محشر مجھے ابو طالب علیہ اسلام اور ان کی آل پاک کہ ساتھ آٹھایا جائے اور آپ کو ابوسفیان اور اس کی آل کہ ساتھ اس سے زیادہ بحث میں نہیں کرنا چاہتا باقی جس کو مسلہ ہے وہ جواب میں آمین لکھ دے فیصلہ اللہﷻپاک پہ چھوڑ دیتے ہیں

    • @rehananasreen2734
      @rehananasreen2734 Місяць тому

      بلکل درست ہے​@@MdIbrahim-yr4vg

  • @hashakb
    @hashakb Місяць тому +6

    جی چاہتا کہ ہے سنتا رہوں ایسی محفل کبھی ختم ہی نا ہو۔ ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤

  • @muhammadrehan6314
    @muhammadrehan6314 Місяць тому +59

    جیسے جیسے ہم آگے بڑھ رہے ہیں ویسے ویسے ہمارا یہ سفر پرکشش ہوتا جارہا ہے میں نے اپنی زندگی میں کبھی بھی ایسی محفل attend نہیں کی۔
    اللّٰه رب العزت آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین

  • @rajaali4217
    @rajaali4217 27 днів тому

    سجان اللہ
    ماشاءاللہ
    کیا محفل تھی
    دل ہی نہیں کر رہا تھا کہ وہ محفل چھوڑی جائے
    ایمان تازہ بھی ہو رہا تھا اور مزید بڑھ بھی رہا تھا
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور علم نافع میں مزید اضافہ فرمائے اور ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @samansiddique6748
    @samansiddique6748 Місяць тому +21

    الله أكبر کبیرا ❤❤
    یہ باتیں ہمیں پہلے کسی نے کیوں نہیں بتاٸں 😢 فرقان بھاٸ اللہ آپ سے بے حد راضی ہوں اور آپکے علم میں برکت عطا کریں ❤ آمین ❤

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 Місяць тому +41

    تمام چینلز پر دنیا کی معلومات اور سیاسیات سن سن کر تنگ آ ے ہوے ہم لوگ اس محفل میں آ کے تروتازہ ہو گئے الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻 اللہ پاک کا کروڑوں شکر ادا کرتے کے انہوں نے ہمیں اس محفل میں آ نے کی توفیق عطا فرمائی 😣😭

  • @ziyad102
    @ziyad102 Місяць тому +155

    آپکا ہر قسط منفرد اور حیران کن ہوتا ہے۔ اپنے رب پر یعقین آپکے وی لاگز دیکھ کر پہلے سے زیادہ بلکہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ میں اپنے آپ میں بہت سی تبدیلیاں دیکھ رہا ہوں۔ آپ کو شائد اندازہ نہیں کہ آپ کتنا بڑا کام کررہے۔ اللہ آپکو اس نیک کاوش کی دنیا اور آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے

    • @gulhina12
      @gulhina12 Місяць тому +2

      Same I am feeling ❤

    • @gulhina12
      @gulhina12 Місяць тому +3

      Ameen

    • @saadusman22
      @saadusman22 Місяць тому +1

      امین ❤

    • @salmapandhair4160
      @salmapandhair4160 Місяць тому +1

      Assalamu’alaikum wrwb
      I’m coming to Pakistan for very short time. I request to meet your family?

    • @saaballah9646
      @saaballah9646 Місяць тому

      Ameen ❤

  • @fariarafi9019
    @fariarafi9019 18 днів тому

    Subhan Allah wabihamdi hi subhan Allah alazeem ..❤❤
    Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah ❤

  • @AlyanTheservantofAllah
    @AlyanTheservantofAllah Місяць тому +80

    آج سے میں بھی جی بھر کے سورت اخلاص پڑھو گا اور پڑھ کر سر فرقان قر یشی صا حب کے لیے دعا لا زمی کروں گا جنھوں مجھے اتنی بڑی بات بتائی ۔۔۔
    شکریہ فرقان قریشی ۔ اللہ تعالی اپ کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔ امین

    • @user-xn8kw3ft6s
      @user-xn8kw3ft6s Місяць тому +2

      کھانے کے بعد الحمدللہ کہہ کر سورہ اخلاص پڑھنے سے اپ کا پورا جسم نور کا ہو جائے گا انشاء اللہ

    • @saAbbasi1
      @saAbbasi1 Місяць тому +1

      ​@@user-xn8kw3ft6s
      Waqai? Aesa kahin likha hy ? Me dekh skti hun?
      Khany ki dua k sath 3 bar qul ho allah prhna meri adat hy..

    • @sadiabatoolisb333
      @sadiabatoolisb333 Місяць тому

      Mashaallah, ager nawafil main perhin gy to aur bhe acha ha

    • @user-uv9rc6iw5y
      @user-uv9rc6iw5y Місяць тому

      ❤❤❤

    • @muneebyouuu6331
      @muneebyouuu6331 Місяць тому

      ​@@sadiabatoolisb333kaise nawafil parhne hain plz explain

  • @bint_e_ishaq
    @bint_e_ishaq Місяць тому +11

    آج جو جلال آپ کی آواز میں تھا الله رب العزّت کی حمد و توحید بیان کرتے ہوئے وہ پہلے کبھی محسوس نہیں ہوا
    الله رب العزت آپ کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں سے نوازے آمین

  • @firebkmrks00
    @firebkmrks00 Місяць тому +31

    Mubarik ho .un subko mubarik ho jo is episode ko suntay hoy ALLAH ki muhabbat m roy...

  • @Junaidkhan57539
    @Junaidkhan57539 21 день тому +2

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @iahmedsheraz
    @iahmedsheraz Місяць тому +30

    قل ھو اللہ ھو احد
    یہ آج تک کی سب سے بہترین ویڈیو تھی
    اس سے بہترین ویڈیو اس چینل پر آج تک نہیں بنی

  • @AhmadRaza-tt3qy
    @AhmadRaza-tt3qy Місяць тому +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فرقان بھائی اللہ اکبر اللہ اکبر ہمارے مرشد نے ہمیں یہ وظیفہ دیا ہے 100 مرتبہ قل شریف کی تسبیح کرنا سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ کیا بات ہے ہمارے مرشد کی اللہ پاک ان کی عمر دراز کرے جنہوں نے ہمیں نیکی پر لگایا

  • @haroonrafique2851
    @haroonrafique2851 Місяць тому +33

    فرقان آپ کے اس لیکچر نے مجھے تڑپا دیا ہے
    اللّه اکبر کبیرا
    جزاکﷲ

  • @moonfamousgaming1578
    @moonfamousgaming1578 Місяць тому +7

    اللّہ آپ کی نسلوں کو جزاۓ خیر دے آپ سے علم کے وہ باب کھلواۓ جا رہے ہیں جس سے امت کو دور کیا جا رہا تھا
    آپ کی یہ کاوش امتِ مسلمہ کے حق میں بہترین ثابت ہو آمیں

  • @kssumera6049
    @kssumera6049 Місяць тому +38

    الحمد للہ بچپن سے اب تک کثرت سے ورد کیا سورہ اخلاص کا بے پناہ کر م ہے رب ذوالجلال ک❣️❣️❣️❣️

  • @user-bg7ni5kd9r
    @user-bg7ni5kd9r Місяць тому

    amazing ....
    اتنا خوبصورت انداز۔۔۔
    شاندار۔۔۔
    واقعی آج کی یہ محفل بہت بہت خوبصورت تھی۔۔۔
    اندر تک جھنجھوڑ دینے والی۔۔۔
    اللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر دے۔۔۔
    آمین۔۔۔۔

  • @anonymous_06070
    @anonymous_06070 Місяць тому +23

    Yeh ehsaas hi kafi hai hum ap ﷺ ke daur main hain

    • @N...angel704
      @N...angel704 Місяць тому

      Beshak❤

    • @SuchKiAwaaz-kb1bq
      @SuchKiAwaaz-kb1bq Місяць тому +3

      issey bhi ziyada aham......ye ahsas hi kafi hey ke hum......aik ALLAH ko manney waley......or nabi kareem MOHAMMAD RASOOL ALLAH.... ki ummat mey sey haen..............

  • @wardahtariq9960
    @wardahtariq9960 18 днів тому

    سبحان اللّٰہ ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر دیں اور اپکو مزید علم عطا فرمائیں آمین

  • @MuhmmadRaaheel
    @MuhmmadRaaheel Місяць тому +4

    اللہ اکبر نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے بے شک الفاظ ختم ہیں علم کے حوالے سے جو تشنگی سی رہتی تھی اس فانی دنیا میں اللہ کریم نے اپکے ذریعے دور کر دی الحمداللہ اللہ کریم اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ہر شر اور افت سے محفوظ رکھیں امین ثم امین♥️🌹😇👍🏻

  • @Aqsa1in50
    @Aqsa1in50 Місяць тому +2

    الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ

  • @AdnanKhan-tm3el
    @AdnanKhan-tm3el Місяць тому +31

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
    1. قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
    2. اللَّهُ الصَّمَدُ
    3. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
    4. وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

  • @qariabdulbasit4641
    @qariabdulbasit4641 Місяць тому

    قل ھواللہ احد. اللہ الصمد. لم یلد. ولم یولد. ولم یکن لہ کفوا احد.

  • @arifayasir2328
    @arifayasir2328 Місяць тому +17

    ھمیں تو اک نشہ ھو گیا ھے آپ کی معلو مات سے بھر پور اس سلسلے کا۔الل کی امان ھو آپ کو

  • @arsalgillani1098
    @arsalgillani1098 Місяць тому

    فرقان بھائی اللہ بہت بڑا ہے ۔۔۔ یہ صرف ایک جملہ ہوتا تھا بس کبھی یہ بولتے ہوئے محسوس نہیں کر سکتا تھا لیکن آپ کے ویلاگز کے بعد مجھے اللہ کی بڑائی واقعی محسوس ہوتی ہے اب کے وہ کس قدر بڑی زات ہے ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔۔ اف للہ آپکو جز دے

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice Місяць тому +27

    اللہُ اکبر اللہُ اکبر اللہُ اکبر😢 بے شک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔۔۔۔تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہیں۔۔۔۔ بے شک ہم سب نے اللہ ہی کے پاس لوٹ کر جانا ہیں۔۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب کو نیک عمل کرنی کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اے اللہ ہمارے لیے ایمان کو محبوب بنا دے آمین ہمیں رسوائی اور فتنوں سے بچالے آمین، ہمیں اسلام کی حالت میں زندہ رکھ اور اسلام کی حالت میں موت دے، اور نیک لوگوں سے ملا دے، اور ہم سب کو اپنی خصوصی رحمت سے آخرت کی رسوائے سے بچا لینا آمین، اور ہم سب سے راضی ہوجانا آمین ثما آمین اللہ تعالی ہم سب کو ایمان کی حالت میں موت دینا آمین

    • @annynadeem2302
      @annynadeem2302 Місяць тому +1

      Suma ameen

    • @user-ls4ll9si6f
      @user-ls4ll9si6f Місяць тому +1

      Ameen

    • @syedimran7662
      @syedimran7662 Місяць тому +1

      Ameen

    • @naheedasif3948
      @naheedasif3948 Місяць тому +1

      آمین یارب العالمین ۔

    • @naheedasif3948
      @naheedasif3948 Місяць тому +1

      اللّہ پاک کی بے شمار نعمتوں میں رہو اور علم بانٹتے رہو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت کے اعلیٰ ترین انعامات سے نوازے دلی دعائیں قبول فرمائے آمین یارب العالمین ۔اتنی اچھی مفید معلومات دیں ہیں کہ میرا دل خوشیوں سے بھر گیا الحمداللہ رب العالمین ۔

  • @ishratishtiaq5029
    @ishratishtiaq5029 Місяць тому

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلٰی
    اللہ پاک آپ کو لمبی عمر صحت والی زندگی دیں 1مین جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤

  • @lalkartv5087
    @lalkartv5087 Місяць тому +16

    سیاسی خبروں ولاگز سے تھکے ہوئے دماغوں کو فریش کرنے کے لئے اپکی ویڈیوز بہت مفید ہوتی ہے جزاک اللہ بھائی

  • @AatikaKhanTheDarkHorse
    @AatikaKhanTheDarkHorse 14 днів тому

    Ma sha ALLAH! Yaqeen nahi ata... ek insan ka itna ilm dimagh mem mehfooz kerna, usay inregrate kerna or phir fleuently bina kisi jhol k lectures deliver kerna. Ma sha ALLAH.

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice Місяць тому +16

    ماشاءاللّٰه بہت ہی زیادہ خوبصورت محفل ہیں اتنی خوبصورت محفل زندگی میں کبھی نہیں دیکھی اس خوبصورت محفل کا حصہ بننا میرے لیے باعثِ شرف ہیں ہر طرف اللہ کا نور پیھلا ہوا ہیں ماشاءاللّٰه بہت خوبصورت منظر اور دلکش نظارے ہیں سبحان اللہ، اللہ تعالی کی محبت بے لوث ہیں کوئی بھی مسلمان اللہ سے محبت کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔🌺 اللہ تعالی اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔۔۔۔🌺 آج تو آنسو رکھ ہی نہیں رہیں اللہ تعالی کی محبت میں جتنے زیادہ آنسو بہے اُتنی ہی کم ہیں اللہ تعالی ہمیشہ ہم سب کو ہر لمحہ اپنی پناہ میں رکھے آمین ثما آمین

  • @sami.mughal2703
    @sami.mughal2703 Місяць тому

    فرقان جس طریقے سے آپ نے یہ باتیں بتائیں ہیں اگر ھماری مساجد میں علماء اسے بیان کرتے تو میرے خیال میں آج کی نوجوان نسل اسلام اور حدیث کے علوم سے آراستہ ھوتی

  • @sadiaashraf9331
    @sadiaashraf9331 Місяць тому +18

    سب سے زیادہ پیاری تھی آج کی محفل ❤❤اللہ پاک ❤❤اسکے زکر کے سوا،، اسکے نام کے سوا،،،،اسکی یاد کے سوا،،، اسکے ساتھ کے سوا،، ،،اس ❤ذات پاک ❤ کے سوا اور کوئی نہیں ہے اور کچھ نہیں ہے... جزاک اللہ ❤ آپ اور میں اور سب اس ❤ایک ❤کے حوالے آمین

  • @fahadchohan668
    @fahadchohan668 Місяць тому

    اسلام و علیکم
    چہہ خوب
    خوبصورت لب و لہجہ اور توحید کے راستے پر کمال گفتگو ❤
    بیٹا اللّٰہ تبارک وتعالیٰ بہترین اجر عطا فرمائے

  • @qurankahani974
    @qurankahani974 Місяць тому +25

    میں نے واضح طور پر اس دور کو محسوس کیا
    سنا اور جذب کیا
    آہ !!!ہم کس سمت جارہے ہیں
    اللّٰہ تو یہیں ہے ہمارے ارد گرد ہمارے پاس ہماری شہ رگ سےبھی قریب
    اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر ❤❤❤

    • @touqeerahmed8906
      @touqeerahmed8906 Місяць тому

      Allah se aik baat to zror krna ha . K .. hm tmam ambiya k zmane k baray me sunte rhe.. ya Allah aap hmn.. us waqt ka nazara bhi krwana.. inshallah

  • @R34rockstar
    @R34rockstar Місяць тому

    MUHAMMAD ANTA RASOOL RABILLALAMEEN WA KATAMEEN NABIYEEN LA NABI BAAD ALLAH HO NOOR SAMAWATI WAL ARZ ❤

  • @user-cv2lr6or3v
    @user-cv2lr6or3v Місяць тому +1

    Be shak Allah ek hai be shak Allah be niyaz hai be shak Allah jaisa koi nahi be shak Allah pakh ka koi jurd nahi

  • @kashif-le2kf
    @kashif-le2kf Місяць тому +3

    " فَاذکُرُونِى أَذکُر کُم "
    "سو تم میراذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا" صحابہؓ کا ذکر تابعین کا ذکر تبع تابعین تمام سلف صالحین کا تمام بزرگان دین کا ذکر اسی لیے قائم ہے
    فرقان محترم انداز اپنا اپنا ہے اور آپ کا ذکر کرنے کا انداز نہایت دلکش اور خوبصورت ہے
    خدا آپ کی مشکلات آسان فرمائے اور اس کا اجر آپ کوعطا فرمائے
    آمین ❤❤❤

  • @shamshaddahri1211
    @shamshaddahri1211 9 днів тому

    Subhan Allah Beshak Allah aik h❤❤❤

  • @MuhammadAshraf-sy8jw
    @MuhammadAshraf-sy8jw Місяць тому +7

    ❤سبحان اللہ❤سبحان اللہ❤سبحان اللہ❤سبحان اللہ❤سبحان اللہ❤سبحان اللہ❤سبحان اللہ❤

  • @firdousfatimaIndia
    @firdousfatimaIndia Місяць тому +11

    Subhan Allah
    قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد ❤

  • @nasreenali6447
    @nasreenali6447 Місяць тому +12

    سبحان اللہ آج تو رونگٹے کھڑے ہوگئے

  • @ibneaadam5369
    @ibneaadam5369 Місяць тому

    فرقان بھائی آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں آپکا انداز بیاں کیا ہے جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @muhammadmaahin9486
    @muhammadmaahin9486 Місяць тому +4

    ‎بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمl
    ‎قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
    ‎اللَّهُ الصَّمَدُ
    ‎لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
    ‎وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
    **Urdu Translation:**
    ‎بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
    ‎کہو: وہ اللہ ایک ہے
    ‎اللہ بے نیاز ہے
    ‎نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ہے
    ‎اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے

  • @TariqMehreen-lv3sl
    @TariqMehreen-lv3sl 18 днів тому

    SubhanAllah Allah hu Akbar main ye episode sun ke Apne ansuu nahi rok saki .Allah app ko Khush rakhe.Allah AP ki duniya Akhrat bahter kare Ameeeeeeeeen ❤❤❤

  • @DedaKhan-bw8ox
    @DedaKhan-bw8ox Місяць тому +8

    اس سورۃ مبارکہ سے جب عشق ہو جائے تو پھر
    صرف اس سورۃ مبارکہ کے ذکر پر ہی آنکھیں جھڑ پڑتی ہیں۔ اور دل کسی اور رفتار پر دھڑکنا شروع ہو جاتا ہے۔
    سبحان اللہ۔
    جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیرا۔

    • @Ab_plays3414
      @Ab_plays3414 Місяць тому

      Kon C sorah bh sb ???

    • @Ab_plays3414
      @Ab_plays3414 Місяць тому

      کون سی سورت یے بھائی جان

    • @afratiwana2326
      @afratiwana2326 Місяць тому

      Surah Ikhlaas​@@Ab_plays3414

    • @DedaKhan-bw8ox
      @DedaKhan-bw8ox Місяць тому

      ڈفر انسان جس سورۃ مبارکہ کے بارے میں یہ وڈیو ہے جس کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ پتہ نہیں کیسے کیسے جاہل منہ اٹھا کر نیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں۔

    • @muneebyouuu6331
      @muneebyouuu6331 Місяць тому

      Surah Ihlaas

  • @nailasohaib3045
    @nailasohaib3045 Місяць тому

    Bohat dafa suni yeh batain par asar nahi chora.aj meray dil pe asar hoa ap ko beshak Allah ne khas maqsad se bhaijha hy

  • @RajaSohail-ux6wi
    @RajaSohail-ux6wi Місяць тому +22

    عجائبات و کمالات کا گھر ہے اسلام معرفت و روحانیت، قربت اللّٰہ ،سبحان اللّٰہ 💕

  • @AcaCartoon
    @AcaCartoon 24 дні тому

    ❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ اپ پر بے شمار فضل فرمائے

  • @bushranisar8332
    @bushranisar8332 Місяць тому +7

    Ilm ka buhut bara khazana aik buhut khoobsurat andaaz main... iman ka bharpoor izhaar ...jinke pass power of imagination hai wo aj ki mehfil ka tasawwur use hila ker rakh dega.

  • @voiceofpeace4876
    @voiceofpeace4876 Місяць тому

    Assalam o alaikum beta, aaj mujhe meri ammi ki hr jumma ko sura e akhlas ki namaz yaad aa gai iski 4 rakat thi, pehli main 10 bar sura e akhlas aur doosri me 20 teesri me 30 aur 4th me 40 times sura akhlas khari ho kr parhti thee. ❤❤Sach kahu to aapke sath waqt guzarne ka Pata hi nahi chalta aur tashnagi baqi reh jati he.
    ❤❤❤❤❤

  • @only4you_
    @only4you_ Місяць тому +12

    سبحان اللّه سبحان اللّه سبحان اللّه
    میں کئی سالوں سے مجھے تو یاد بھی نہیں میں ہر نماز میں سوره اخلاص پڑھتا ہوں چاہے وہ سنت ہو نفل ہو کوئی سی بھی نماز ہو میں ضرور پڑھتا ہوں
    مجھے اس سوره کے ساتھ ایک روحانی لگاؤ ہے جسکو لفظوں میں بیان کرنا میرے لئے ناممکن ہے
    اللّه پاک مجھے اس سوره کے صدقے مجھے دونوں جہان میں کامیابی عطاء فرمائے
    آمین یا رب

  • @user-rn2dt1eq6h
    @user-rn2dt1eq6h 26 днів тому +1

    Subhanallah aaj mujhe aisi chij maloom Hui Jo kabhi maloom Na thi❤❤ Alhamdulillah

  • @gulzarabubakar8887
    @gulzarabubakar8887 Місяць тому +6

    فرقان بھائ آج آپکا اک نیا روپ اور جوش دیکھا اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو

  • @uzmaakbar5174
    @uzmaakbar5174 28 днів тому

    Mashallah Allah apko sehat wali lambi Zindagi dy apk darajat bulad kry Ameen

  • @DailyPositiveVibes1111
    @DailyPositiveVibes1111 Місяць тому +9

    لا الہ الا اللّٰہ الہ واحد ۔۔ اللّٰہ اکبر !🦋💙
    صل اللّٰہ علیہ وسلم !
    اللّٰہ ان سب رضی اللّٰہ عنہا نیک ھستیوں اور شیوخ کے درجات بلند فرماۓ ۔۔
    سبحان اللّٰہ ✨اللّٰہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ آمین 🦋

  • @AhmadFaraz-si9uy
    @AhmadFaraz-si9uy Місяць тому

    Jazak allah hu khair main v aksar Surah Ikhlas hi namaz me padhta hun. Allah Hame bhi Hazrat Muwayiya RA wala Ejaj ata kare
    Ameen summa ameen

  • @mahrukhfatima4439
    @mahrukhfatima4439 Місяць тому +11

    ہے صدائے الا لا بے زبان کنکر میں
    ذکر تیرا کرتی ہیں مچھلیاں سمندر میں
    تو دکھائی دیتا ہے ہر حسین منظر میں
    جگنوؤں کی ٹولی میں تتلیوں کے لشکر میں
    یہ ہوا کرم تیرا ابراہیم پر مولا
    گل کھلا دئیے تونے آگ کے سمندر میں
    ہم گناہ گاروں پر کتنا مہربان تو ہے
    ہم کو کر دیا پیدا امت محمد میں
    جب نگاہے ناز اٹھی سرور دو عالم کی
    جان ڈال دی میرے مصطفیٰ نے کنکر میں

  • @tahabaig-k9n
    @tahabaig-k9n Місяць тому +1

    Bhai ap apne ansoo per qaboo nahi rakh sakte lakin mai kitna ro rahi hoon apko pata nahi itne khoobsoorat nam itne pyare log sub aik jagha aik dafa mai ne Allah pak se dua ki thi mihe aise logon se.mila de jahan sirf Allah ka zikar ho or tere baat ho aj ye video dekh kar lug raha hai mai wahin maujood hoon kash hum sub jannat mai bhi isi tarah Allah ka zikar or uski tareef bayan karain ameen

  • @mullickruhi3862
    @mullickruhi3862 Місяць тому +5

    فرقان بھای اپ کے اس معلومات نے ایمان تازہ کر دیا الله اپ کی حفاظت فرما ے امین

  • @muhammadferozekhan5202
    @muhammadferozekhan5202 Місяць тому +1

    Sukar or tasbeeh us rab pak ki jo tamam kainat o jahan ka malik hai, Wo Allah Azojal Apko is mehnat k badly janat ata kare ameen

  • @farhatmumtaz7322
    @farhatmumtaz7322 Місяць тому +4

    ماشاءالله تبارک الرحمان
    { اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِىْ يَارَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســَلَّم ﷺ }

  • @HKhan-y3d
    @HKhan-y3d 17 днів тому

    ماشاء اللّٰه ۔ بہترین و اعلیٰ سے بھی اوپر کا لیول ہے اج کے وڈیو کا۔

  • @Naira_Komal5370
    @Naira_Komal5370 Місяць тому +4

    السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ 🌺 ما شاء الله آپ اتنا زبردست کام کررہے ہیں کہ تاریخ لوگ اور دنیا آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو علم و دانش سے برپور نوارہ ہے۔۔۔ عقل کو با خوبی استعمال کرنے کی صلاحیت دی ہے۔۔۔ آپ ایک ایک لفظ کا چناؤ بہت محتاد اور باخوبی صلاحیت سے استعمال کرتے ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں، تمنائیں خواہشیں پوری فرمائے - اللہ تعالی آپ کی عزت صحت محبت شفقت دولت کشاده رزق میں برکت عطا فرمائے آمین❤

  • @StarlightMirage548
    @StarlightMirage548 5 днів тому

    Aapko sun k Iman taza ho jata hai

  • @hassantariq6436
    @hassantariq6436 Місяць тому +4

    اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
    ‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
    اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○

  • @Kehkasha654
    @Kehkasha654 Місяць тому +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @YASEENKHAN-ho3mq
    @YASEENKHAN-ho3mq Місяць тому +2

    بہت ہی منفرد اور نایاب محفل میں لیں کر جانے کے لیے بہت بہت شکریہ میرے پیارے استاد❤۔

  • @UzmaMunir-jr2rk
    @UzmaMunir-jr2rk Місяць тому +1

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدْ اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَسَلِّمْ

  • @shams1277
    @shams1277 Місяць тому +6

    اللّٰہ اکبر اللّٰہ ھو اللّٰہ

  • @adnanbangash9282
    @adnanbangash9282 Місяць тому

    اسلام علیکم
    میں بہت عرسے سے آپکی ہر ویڈیو کو بہت غور سے دیکھتا ہوں اور کچھ ویڈیوز تو بار بار دیکھتا ہوں.
    لیکن اس ویڈیو کی بات ہی کچھ اور ہے.
    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر.
    آپکی اس وڈیو میں توحید اور معرفت کا جو پیغام ہے. اس کا سلہ صرف اللہ ہی عطا کر سکتے ہیں. بےشک اللہ ہی احد ہیں اور سب سے بہتر عطا فرمانے والے ہیں.
    جزاک اللہ خیر ولعافیہ وسلامہ.
    وسلام عليكم.

  • @ranazaheer3519
    @ranazaheer3519 Місяць тому +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی خوشیوں خوشحالی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @batoolakhtar107
    @batoolakhtar107 Місяць тому +1

    اللہ اکبر سبحان اللہ الحمد اللہ

  • @IqraKhan-ye4ph
    @IqraKhan-ye4ph Місяць тому +4

    Allah hu Akbar ye qist waai dil hila deny wali thi subhanAllah

  • @afreenbegum4386
    @afreenbegum4386 9 днів тому

    Subhan Allahee wa bihamdehee subhan Allah hill Azeem

  • @AsmaAnwar-dx8uq
    @AsmaAnwar-dx8uq Місяць тому +7

    انتہائی خوبصورت سفر سبحان اللہ ۔

  • @wajeehafatima3489
    @wajeehafatima3489 Місяць тому

    جزاک اللّہ خیر سر ❤بہت اعلیٰ ۔۔۔سورۃ اخلاص کے کچھ فضائل پہلے بھی معلوم تھے اور زیادہ تر وقت میں نماز میں یہی سورت پڑھتی تھی لیکن آپ نے جیسے علم دیا میرے ایمان میں مزید اضافہ ہوا ہے اور انشاء اللہ اب ایک نئے جذبے کے ساتھ یہ سورت تلاوت کیا کروں گی ❣️ اللہ پاک اس محنت کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین ❣️

  • @dxboy004
    @dxboy004 Місяць тому +10

    1. قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
    2. اللَّهُ الصَّمَدُ
    3. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
    4. وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

  • @user-fj4we6jl3f
    @user-fj4we6jl3f Місяць тому

    Allaha apky is ammel ko qabol kry.or hum sub ko is wazify ko parhny ki tofiq atta kry eamen sum eam❤en.

  • @Usamamajid-v6g
    @Usamamajid-v6g Місяць тому +2

    اللہ تو واحد ہے تیری مثل کوئی نہیں پاک ہے بےشک ہم گناہگار ہیں اور تو معاف کرنے والا مہربان ہے اللہ ہم تیرے بندے ہیں اور مر کر تیرے پاس آنا ہے اللہ تو مجھے اتنی زندگی دینا کہ میں فرقان بھائی کے آنے والے تمام سیریز دیکھ سکوں اور تو مجھے فرقان بھائی سے ملاقات کرا دے اور ان کے علم میں اضافہ فرما بےشک ہر چیز کا علم صرف تجھے معلوم ہے اور تو سننے والا عطا کرنے والا ہے آمین ❤

  • @3137deep
    @3137deep Місяць тому

    دعا ہے کہ یہ بتانے پر اللہ اخلاص کی تمام برکتیں مل جائین

  • @fzafar1446
    @fzafar1446 Місяць тому +3

    اللہ ،اللہ ،اللہ، ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت پیاری تحقیق ❤❤❤❤

  • @mariahusn7239
    @mariahusn7239 Місяць тому

    مجھے آپ سے عجیب سا انس محسوس ہوتا ہے مجھے لگتا ہے کہ اگر میرا کوئی بڑا بھائی ہوتا تو یقیناً وہ آپ ہوتے۔ میری خدا سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنے مقربین میں شامل کرلے اور آپ سے اپنے دین کو تقویت دینے کے لیئےکوئی بڑا کام لے۔
    آمین❤❤❤

  • @infobyfaizan6338
    @infobyfaizan6338 Місяць тому +5

    صلی الله عليه وآله وسلم

  • @aqsanisar5007
    @aqsanisar5007 Місяць тому +1

    Jazak Allah khairun kaseeraa....Allah hu Akbaro kabeeraa... wal hamdulillahi kaseeraa wa subhan Allahi bukrataun wa aseelaa.

  • @ziyad102
    @ziyad102 Місяць тому +4

    جزاک اللہ بھائی۔

  • @user-uu2iv9dj6g
    @user-uu2iv9dj6g Місяць тому

    Alfaz hi koi nai allah ap ko apni rehmat o fazal me rkkhe ameen

  • @artandartist8877
    @artandartist8877 Місяць тому +7

    او کے، تو شروع سے شروع کرتے ہیں.intro بہت ہی زبردست تھا . بہت ہی detail سے بتایا آپ نے ۔ کیسے ابو جہل نے حضرت ابو طالب کے ساتھ والی جگہ کو occupie کر لیا ۔ کتنا نفسیات دان تھا ۔ کہیں چچا کی محبت غالب نہ آ جائے۔ جیسے کچھ لوگ ہوتے ہیں نہ کہ اپنی ہر صلاحیت ہر قیمتی چیز صرف اللہ کے لیے مختص رکھتے ہیں ، بلکل اسی طرح ابو جہل نے بھی اپنی ہر صلاحیت اللہ کی مخالفت پر لگا دی تھی ۔ماننا پڑتا ہے کہ بلا وجہ ہی نہیں مانگا تھا حضور علیہ السلام نے اللہ میاں سے عمر بن الخطاب اور عمر بن ہشام میں سے ایک کو۔
    وہ جو idea ہے نا حضور علیہ السلام کو پھولوں سے represent کرنے والا ، بہت ہی زبردست تھا ، بہت نازک اور خوبصورت ۔ آواز کا اتار چڑھاؤ بہت ہی اچھا تھا ۔ اور اس طرح سے مجھے سورہ صاد کی کچھ آیات کا پس منظر بھی معلوم ہو گیا اور سورہ اخلاص کا بھی ۔ معاویہ ابن معاویہ کے جنازے کا description بہت stunning تھا ۔ کس طرح زمین برابر ہو گئی ۔
    اب باری آتی ہے سورہ اخلاص کی تفسیر کی ۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ تفسیر اور فضائل میں کیا فرق ہے ۔infact مجھے اللہ تعالٰیٰ کو دیکھنے کا بہت شوق ہے مگر میرے سوال یہودیوں کی طرح بد تمیزی والے نہیں ہیں ۔
    جب میں نے دیکھا کہ ویڈیو صرف 20 mint کی ہے تو دل تھوڑا سا چھوٹا ہوا مگر جب دیکھی تو مزہ آ گیا ۔اپ کے ویڈیوز late night دیکھنے کا بہت مزہ آتا ہے ۔ اکیلے کمرے میں خاموشی سے ، کاوءچ پر لیٹے ہوئے ۔ جیسے
    bed time story😊

  • @abidahussain6045
    @abidahussain6045 Місяць тому +2

    سبحان اللہ کیا خوبصورت سیریز ہے اسکا اچر صرف اللّہ تعالیٰ ہی آپکو دے سکتے ہیں

  • @dobashirahmed8363
    @dobashirahmed8363 Місяць тому +5

    السلام وعلیکم فرقان بھائی، ،
    آپ کا ہر topic ہی بہت اچھا اور knowledge والا ہوتا ہے۔آپ کا نام بھی ماشاءاللہ بڑی شخصیات کے ساتھ بولا جانے لگا ہے۔مثلا نعمان علی خان، فرقان قریشی، ،ڈاکٹر اسرار احمد، ،فرحت ہاشمی، ،ساحل عدیم وغیرہ

  • @muhammadshaban8915
    @muhammadshaban8915 Місяць тому

    فرقان بھائی مجھے خود سورہ اخلاص اور سورہ قدر بہت خوبصورت لگتی جس کو میں لگاتار بھی پڑھ سکتا ہوں اس کے علاؤہ تیسرا کلمہ تمجید ، یہ بھی پڑھ کر بہت سکون ملتا ہے❤

  • @HuzaifaKhan-dw6lq
    @HuzaifaKhan-dw6lq Місяць тому +9

    آپ ایک ایسا ہیرہ ہو جسے کم ہی سمجھے ہیں

  • @user-yf2ue2ss4y
    @user-yf2ue2ss4y 8 днів тому

    Allhamdulillah bhot mazy ki mhfil thi