Anchor Imran Riaz Khan Arrested | Senior Journalist Imran Riaz Khan Last Speech

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 лип 2022
  • Anchor Imran Riaz Khan Arrest | Senior Journalist Imran Riaz Khan Last Speech
    #imranriazkhan
    #LahoreRangNews
    See all the colors of Lahore only at Lahore Rang.
    Lahore Rang is the official source of news and all the happenings of the "The Heart of Pakistan" i.e. the city #Lahore
    This is Lahore's premiere news channel, covering all the galas, events, sports, shows, and all kinds of breaking stories from Lahore Pakistan.
    Lahore... "A Historical City Full of Colors" which speaks the language of Love, Affection, Brotherhood, Culture, Grandeur, Music Drama, Books Films, Food and Above all the ''Smiles of Lahori People''. Our channel gives you the Real Colors of Lahore in True Lahori Style.

КОМЕНТАРІ • 3,2 тис.

  • @adilajiajisahibajisahibadi8529
    @adilajiajisahibajisahibadi8529 11 місяців тому +11

    ماشاءاللہ پنجابی بھائیوں میں اتنا غیرت مند اور بہادر انسان موجود ھے اللہ تعالیٰ اپکا حفاظت فرمائے

  • @Zahidhussain-ht3co
    @Zahidhussain-ht3co 10 місяців тому +19

    زندگی موت میرے الله کہ اختیار میں ہے
    عزت ذلت میرے الله کہ اختیار میں ہے
    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @humaahsan5335
    @humaahsan5335 11 місяців тому +20

    We miss you Imran Riaz. May Allah protect you and your family….Aameen

  • @zzaki327
    @zzaki327 11 місяців тому +20

    سچے پاکستانی جہاں کہیں بھی ھیں ان کی عظمت کو سیلوٹ ھے

  • @wasilhussain9931
    @wasilhussain9931 11 місяців тому +17

    Ya ALLAH IMRAN RIAZ ko Zindagi de Ameen Ameen Ameen

  • @khizernauman7062
    @khizernauman7062 11 місяців тому +11

    May Allah always keep Imran Riaz Khan safe and sound Amen

  • @tahairfan176
    @tahairfan176 11 місяців тому +9

    Labbaik ya Rasool Allah

  • @shamathreading5560
    @shamathreading5560 11 місяців тому +8

    Allaha give him long live he showed true faces to all Pakistani politicians all parties
    Pakistan has no future in between these conditions
    We are only worried about pakistan
    Allaha Kareem keep pakistan safe from everyone who think bad about pakistan 🇵🇰 zindabad

  • @khalidhussain203
    @khalidhussain203 Рік тому +17

    عمران ریاض خان نے سچ اور حق کہا۔

  • @rashidsalemm2324
    @rashidsalemm2324 Рік тому +46

    Brother dont worry u roar like a lion allaha always with truth

  • @andleebsafdar1477
    @andleebsafdar1477 7 місяців тому +1

    ساری ❤قوم کو آپ پر فخر ہے❤

  • @user-eb6tz3wb5z
    @user-eb6tz3wb5z 11 місяців тому

    ماشاءاللہ ویری نائیس الحمداللہ اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پائندہ باد پاکستان زندہ باد پائندہ باد

  • @muhammadakhtarw
    @muhammadakhtarw 11 місяців тому +20

    وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ: ''اور وہ اپنے غصے کو پی جانے والے اور لوگوں کی خطائوں سے درگزر کرنے والے ہیں۔'' وَاللّٰہُ یُحِبُّ ...

  • @qariosaidnoman6722
    @qariosaidnoman6722 Рік тому +119

    آپ کہہ دیجئے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تو جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے🌹🌹🙏

    • @user-mx5oi2yo2k
      @user-mx5oi2yo2k Рік тому +2

      Ameen Ali 🇩🇪

    • @zafartahirkhan4481
      @zafartahirkhan4481 Рік тому

      الله پاک نے تمیں زلیل کیا ہے اگر پروف ہے تو آپنی حکومت میں رہ کر لفافے گنتا رہا ہے تو کچھ تو شرم کرو

    • @zafartahirkhan4481
      @zafartahirkhan4481 Рік тому

      عربوں نے تمارا کیا بگاژا تھا ان پر بھوکنیں کی سزا ملی ہے تمیں عرب میں عزت سے جینے والوں کے لیے تو خندق کھود رہے تھے پر الله پاک نے تمیں اس خندق میں گرا دیا

    • @malikfarhan3660
      @malikfarhan3660 Рік тому +4

      Bs kro apne bakwas .ap aysa hero na bno

    • @azkadoll13
      @azkadoll13 Рік тому +3

      Ameen
      Drust kha

  • @makkikhan6166
    @makkikhan6166 11 місяців тому +1

    خان حسینی فقیر سچا بے شک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ پاک بنی صللہ علیہ والہ وسلم کا صدقہ سچائی کی حفاظت کر آمین انشاءاللہ ❤❤❤❤

  • @nadeemjames7696
    @nadeemjames7696 11 місяців тому +1

    اب تو مزہ آیا ہوگا ۔۔ اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنی سلامتی میں رکھے ۔امیں

  • @shabanadelawalla8002
    @shabanadelawalla8002 11 місяців тому +43

    Allaha salamat rakhay aapko our aapki family ko
    🤲🇵🇰😢😭🏏🇵🇰🌹

  • @tabassummairaj8550
    @tabassummairaj8550 Рік тому +8

    Allah Swt may bless you with long life with the best of health. Aameen

  • @MuhammadUsman-zz9of
    @MuhammadUsman-zz9of 11 місяців тому +1

    ہماری دعائیں اس مرد قلندر کے ساتھ ہیں

  • @qirratfatima5630
    @qirratfatima5630 11 місяців тому

    Keep it up,Allah may protect Imran Riaz,Allah haq or such k sath he,Imran Khan zinda bad,Pakistan Zindabad

  • @sultanmehmood466
    @sultanmehmood466 11 місяців тому +15

    تو شیر ہے شیر
    شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے
    اللہ تعالیٰ بھائی کو لمبی زندگی دے آمین

  • @chandamunir3555
    @chandamunir3555 Рік тому +28

    Allah tumhari hifazat karey.ap sub ki waja se hum strong han Allah hum sub ki madad karey .❤❤❤❤❤

  • @QasimAli-ii6vh
    @QasimAli-ii6vh 8 місяців тому

    عمران ریاض زندہباد
    اللہ تعالی اسکی حفاظت فرماۓ۔ آمین

  • @mohammedshakil4311
    @mohammedshakil4311 Рік тому +20

    عمران ریاض صاحب زندہ آباد جیت پاکستان کی ہو گی جیت عمران ریاض کی ہو گی جیت حق و سچ بولوں کی ہو گی گرفتاری سے جیت روکتی نہیں بلکہ جیت کو توانائی ملتی ہے پردردگار عالم پاکستان کی حفاظت فرما امیں یا رب العالمین.

    • @mzaman8501
      @mzaman8501 Рік тому

      Pppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppllllllllllllpplllllllllllpllllllllllplplllplppllllllllllpllllllllpppllpplpllplpllllllppplpllpppppppllppppppllplpppppllpplppplplpppplppllppplplppppllplppplllppplplpppppppppplppppppppplpppppplppppppplpppppppppplpplllppppppplplplplppppplpppppppppppplppppllpppppplllppppplppllplplpplpllppppppllpppplllllppllllppppllpppppppplplplppppppppplplplllppppppppppplpppplpppppplppppppppppllppppllpppplppppplppppplppplpplpppppppppppppplppppppppplppppppllpppppppppppppplppppplppplppppppppllpppppppppppplppppppplpppppppppplppppppllppppppplppplppllplpplpllppplplpppppppppplppppppppppplppppppplpppppppppplpppppllpppppppppllpppppppppplpplplppppppppplplpplllpppppplppplpppppppplpppllpplpplplppppppppppppplpplppppplppppplpplpplppplpppppplplplppllplppppplppppplpppplplpplpppplplpppppplppppplplppppplpppppplpppplpppppppplplllppppppplpppppp

    • @m.imtiazqadri5114
      @m.imtiazqadri5114 Рік тому

      سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد شہید کی بیٹی بسمہ امجد نے اپنی والدہ کی 8ویں برسی کے موقع پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا آپ اپنی والدہ کا تعلیم حاصل کرنے والا خواب پورا کریں انصاف آپ کو ہم دیں گے۔ ان کے اس دست شفقت سے میری انصاف ملنے کی امید قائم ہو گئی تھی اور میں نے ساری توجہ تعلیم پر مرکوز کر لی تھی۔
      17جون 2014ء کے دن میں 9 ویں جماعت کی طالبہ تھی اب میں نے گریجوایشن کر لی ہے مگر انصاف کا دور دور تک نشان نہیں ہے۔ میاں ثاقب نثار نے غیر جانبدار تفتیش کے لئے جو جے آئی ٹی بنوائی تھی ماتحت عدالت میں وہ فیصلہ بھی ریورس ہو گیا اور تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کسی بھی ادارے کے سربراہ کی کمٹمنٹ پورے ادارے کی کمٹمنٹ ہوتی ہے۔ جس طرح کسی جج کا دیا ہوا فیصلہ تبدیل نہیں ہوتا اُسی طرح کمٹمنٹس بھی تبدیل نہیں ہوتیں۔ میری چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال صاحب سے اپیل ہے کہ میرے ساتھ انصاف کا کیا گیا وعدہ پورا کیا جائے اور مجھے بتایا جائے میری والدہ کو شہید کر کے مجھے ان کے سائے سے محروم کیوں کیا گیا؟
      انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کے اہم کیس پر لاہور ہائیکورٹ میں تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے اور انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم ایک ایک کر کے بری ہو رہے ہیں۔ کیا اِسے انصاف کہتے ہیں؟۔ مظلوموں کی درخواستیں سماعت کے لئے بھی مقرر نہیں ہوتیں اور ملزموں کی درخواستوں پر فیصلے ہو رہے ہیں؟۔ انصاف ہم مانگ رہے ہیں مگر ریلیف ملزموں کو مل رہے ہیں۔
      انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے قوم کی ایک مظلوم بیٹی کی اپیل ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ساتھ ہونے والے قانونی کھلواڑ کا وہ نوٹس لیں اور مظلوموں کے زخموں پر انصاف کی صورت میں مرحم رکھیں۔ اگر آج وہ کمزور کی آواز بنیں گے تو ان شاء اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انہیں اس غریب پروری کا اجر عظیم ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جملہ ہر روز عدالتوں میں بولا جاتا ہے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ ہم 8 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔

  • @adnanahmad3272
    @adnanahmad3272 Рік тому +20

    Well done
    We love you imran riyaz
    Allah pak apko apni hifazat mai rakhay ameen
    Nation will stand with you
    Nation with PTI bless you

    • @farukhfarukhppp9344
      @farukhfarukhppp9344 Рік тому +3

      Pehly ap onky tato hoty ho ab dnda cara to taklif ho rhl jhot bolty ho koei cor nhni ap munafek ho

    • @afifayousuf5690
      @afifayousuf5690 Рік тому +1

      Aameen

    • @adnanahmad3272
      @adnanahmad3272 Рік тому

      @@afifayousuf5690
      Gi thik Kaha ap ne
      Thank you for your support

  • @tanveeriftikhar6242
    @tanveeriftikhar6242 11 місяців тому +1

    اللہ پاک عمران ریاض کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @ashrafhajiashraf456
    @ashrafhajiashraf456 11 місяців тому +1

    عمران ریاض ذندہ باد عمرانخان ذندہ باد پاکستان ذندہ باد

  • @zaffarwakko8048
    @zaffarwakko8048 Рік тому +92

    اللہ رحم کرے اس ملک پر اب جو ہو رہا ہے بہت افسوس ناک ہے

    • @m.imtiazqadri5114
      @m.imtiazqadri5114 Рік тому +2

      سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد شہید کی بیٹی بسمہ امجد نے اپنی والدہ کی 8ویں برسی کے موقع پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا آپ اپنی والدہ کا تعلیم حاصل کرنے والا خواب پورا کریں انصاف آپ کو ہم دیں گے۔ ان کے اس دست شفقت سے میری انصاف ملنے کی امید قائم ہو گئی تھی اور میں نے ساری توجہ تعلیم پر مرکوز کر لی تھی۔
      17جون 2014ء کے دن میں 9 ویں جماعت کی طالبہ تھی اب میں نے گریجوایشن کر لی ہے مگر انصاف کا دور دور تک نشان نہیں ہے۔ میاں ثاقب نثار نے غیر جانبدار تفتیش کے لئے جو جے آئی ٹی بنوائی تھی ماتحت عدالت میں وہ فیصلہ بھی ریورس ہو گیا اور تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کسی بھی ادارے کے سربراہ کی کمٹمنٹ پورے ادارے کی کمٹمنٹ ہوتی ہے۔ جس طرح کسی جج کا دیا ہوا فیصلہ تبدیل نہیں ہوتا اُسی طرح کمٹمنٹس بھی تبدیل نہیں ہوتیں۔ میری چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال صاحب سے اپیل ہے کہ میرے ساتھ انصاف کا کیا گیا وعدہ پورا کیا جائے اور مجھے بتایا جائے میری والدہ کو شہید کر کے مجھے ان کے سائے سے محروم کیوں کیا گیا؟
      انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کے اہم کیس پر لاہور ہائیکورٹ میں تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے اور انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم ایک ایک کر کے بری ہو رہے ہیں۔ کیا اِسے انصاف کہتے ہیں؟۔ مظلوموں کی درخواستیں سماعت کے لئے بھی مقرر نہیں ہوتیں اور ملزموں کی درخواستوں پر فیصلے ہو رہے ہیں؟۔ انصاف ہم مانگ رہے ہیں مگر ریلیف ملزموں کو مل رہے ہیں۔
      انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے قوم کی ایک مظلوم بیٹی کی اپیل ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ساتھ ہونے والے قانونی کھلواڑ کا وہ نوٹس لیں اور مظلوموں کے زخموں پر انصاف کی صورت میں مرحم رکھیں۔ اگر آج وہ کمزور کی آواز بنیں گے تو ان شاء اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انہیں اس غریب پروری کا اجر عظیم ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جملہ ہر روز عدالتوں میں بولا جاتا ہے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ ہم 8 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔

    • @lubnajaved8983
      @lubnajaved8983 Рік тому +2

      Geooo pakistani sher,,Allah ki amaan ho ,

  • @babargujjar9002
    @babargujjar9002 Рік тому +8

    Good information. 👍 good speech

  • @user-jk4py9ir1w
    @user-jk4py9ir1w 7 місяців тому +1

    Imran Riaz khan tujhy salam pakistani mao behnu ke taraf sy❤❤❤❤

  • @rashidakhan9380
    @rashidakhan9380 8 місяців тому

    اے خدا عمران ریاض خان کو اپنی حفاظت میں رکھنا جس طرح فرعون کے گھر حضرت آسیہ کو محفوظ رکھا ۔امین

  • @kh.shahidzafar5959
    @kh.shahidzafar5959 Рік тому +59

    What a brilliant speech. A brave man. God bless you. Insha Allah Tallah you will succeed. Whole nation loves and prays for you and your family. Difficulties are always for brave and true people but their names remain in the hearts of people for ever.

    • @IslamicWorld-pz4pu
      @IslamicWorld-pz4pu 11 місяців тому +1

      AMEEN 🤲❤❤❤❤❤❤

    • @ch.zafariqbaljutt1116
      @ch.zafariqbaljutt1116 11 місяців тому

      Imrando sahafi Murda bad 😔😞

    • @MOHAMMAD786.Z
      @MOHAMMAD786.Z 11 місяців тому

      آمین ثم آمین

    • @hajisawan7942
      @hajisawan7942 11 місяців тому

      آمین ثم آمین اللّٰہم صلی اللّٰہ محمد وآل محمد واجل فرجہم آمین ثم آمین

    • @Abdul_Ahaad
      @Abdul_Ahaad 11 місяців тому

      Aaaaàa

  • @urdustories229
    @urdustories229 11 місяців тому +27

    May Allah protect Imran Riaz Khan ameen

    • @raziatufail4118
      @raziatufail4118 11 місяців тому +1

      نڈر ، بیباک ، اور جری صحافی فی امان اللہ

    • @syedkhadim3705
      @syedkhadim3705 11 місяців тому +1

      Allah kreem apni p nah an rakha,n aameen suma😮aameen

  • @anjumnaureen2253
    @anjumnaureen2253 11 місяців тому

    ماشاءاللہ سچ کڑوا تو ہوتا ہے ۔ مگر سچ بولنے کی ہمت تو کی عمر ان ریاض خان نے ۔۔۔۔۔شاباش

  • @ambreenqamar1963
    @ambreenqamar1963 11 місяців тому

    اللہ لمبی عمر عطا فرمائے عمران ریاض کو اللہ اپنے حفظوں عمان میی رکھے

  • @ghulammohiuldinsewraghulam2073
    @ghulammohiuldinsewraghulam2073 11 місяців тому +4

    اللّٰہ تعالیٰ ھمارے بہادر بھائی عمران ریاض خان صاحب کو صیحت کامیابی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @naghmanakausar5041
    @naghmanakausar5041 Рік тому +13

    😭😭😭
    May Allah help you and bless you Ameen

  • @ComeBackToALLAHFast
    @ComeBackToALLAHFast 11 місяців тому

    میرے بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے آپ کی حفاظت کرے

  • @Asifansari-uu5vo
    @Asifansari-uu5vo 10 місяців тому

    گریٹ عمران ریاض ---کپٹن عمران خان نیازی بھائ عمران ریاض جیسے دبنگ ایماندار جیسے لوگوں کی آپ کو ضرورت ہے پورے پاکستان سے عوام عمران کاساتھ دیں

  • @creditadmn
    @creditadmn 11 місяців тому +20

    Such a brave journalist.may God keep him safe and protect him from any harm.

  • @ABBASIDS
    @ABBASIDS 11 місяців тому +12

    Great brave leader.Har dil ki awaz❤️

  • @SajidMahmood-nx7sp
    @SajidMahmood-nx7sp 11 місяців тому

    MashaALLAH great courg and true words .May Allah long life imran bhai.

  • @princesprince1855
    @princesprince1855 11 місяців тому +1

    You are very very very very nice Love you Imran riaz zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hassanraza-uy9vs
    @hassanraza-uy9vs Рік тому +17

    Geo imran Riaz khan sb Allah pak ap ko salamat rakhy Aur dushman k Shrr se mehfooz rakhy Excellent speach You are true pakistani proud of you

  • @sha9178
    @sha9178 Рік тому +32

    یہ عزت اور عظمت ہے جو کسی کسی کو ملتی ہے یہ ڈوبنا نہیں ہے۔

  • @khalidhussain203
    @khalidhussain203 10 місяців тому +1

    ایک دن حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا انشاللہ ۔

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 11 місяців тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @tariqmehmood2733
    @tariqmehmood2733 Рік тому +26

    Ma sha Allah
    Excellent brother proud of you and your family.

  • @mahermusa8862
    @mahermusa8862 Рік тому +40

    We stand with u always INSHA ALLAH Imran khan zinda bad 🇵🇰 painda bad

    • @attiquedurrani7168
      @attiquedurrani7168 Рік тому

      Kuta bhaonk Raha hy.aor ab Sahi patta para hy galaxy men

    • @munsabkhan769
      @munsabkhan769 Рік тому

      Well well well but how will right it bad system my mean law of dunda

  • @abdulbasirdoust4315
    @abdulbasirdoust4315 11 місяців тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @mushahidhussain9498
    @mushahidhussain9498 10 місяців тому +2

    Great speech👍

  • @ImranMalikImranmalik
    @ImranMalikImranmalik 11 місяців тому +7

    ALLAH PAK Imran Riaz Khan sab ko apny hafizo aman me rakhy ALLAH PAK Imran Riaz Khan sab ki hafizat kry AMEEN

  • @IslamwithMaryam655
    @IslamwithMaryam655 11 місяців тому +2

    Allah pak Imran Riaz ki hafazat farmaye

  • @sadiqshohel916
    @sadiqshohel916 11 місяців тому

    آزادی کی قمت ادا کرنی پڑھتی ھے اللہ ہمت دے آمین

  • @AbidAli-ce9qh
    @AbidAli-ce9qh 11 місяців тому +2

    Imran Riaz zinda bad ❤❤

  • @rubanizami1431
    @rubanizami1431 Рік тому +14

    Excellent 👍 Great Imran Riaz Khan zindabad Allah pak kamiyab kary Allah pak apni hefzo aman main rakhy ameen 🤲❤️❤️❤️

  • @afshanatrumboo56
    @afshanatrumboo56 Рік тому +29

    He is a hero of our hearts he has won the hearts and minds of humans not tratiors.

  • @AyyanShuja-ws3nk
    @AyyanShuja-ws3nk 9 місяців тому

    صحافتی دنیا کا ایک سچا بے خوف نڈر سپاہی اللہ تعالیٰ اپنی امان میں رکھے اور ان لفافے برادر صحافیوںسے میرے عزیز ہم وطنوں کو محفوظ رکھے۔ عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @arshadwais7867
    @arshadwais7867 11 місяців тому +12

    اے اللہ میرے ملک کو ایمان دار اور غیر ت مند حکمران عطا فرما ۔

  • @aamirzaib8921
    @aamirzaib8921 11 місяців тому +5

    ALLAH PAK PAKISTAN🇵🇰 K GHADDARO KO TABAH AWAR BARBAAD NEEST AWAR NAABOOD KARDE AAMEEN SUMAA AAMEEN❤❤❤❤😢😢😢😢💯%

  • @gulbibi5931
    @gulbibi5931 11 місяців тому

    Our tiget leader Imran riaz .may Allah protect you always sir i really love you and appericiate your words.

  • @smiqbal6891
    @smiqbal6891 11 місяців тому +1

    Imran Riaz AUR IMRAN KHAN Kay Ya Allah Dushmono ko garaq kar DAI Amin aur Pakistan ko qaim Rakhy IMRAN KHAN aur IMRAN Riaz ki hifazat farmai Pdm ko garaq karay Amin from S M IQBAL

  • @ukkhan5359
    @ukkhan5359 Рік тому +33

    Great job 👏

  • @tabassumfirdous2792
    @tabassumfirdous2792 Рік тому +4

    Ma sha Allah proud of you brother.Allah app ko aur app ki family salamat rakay

  • @akarim3159
    @akarim3159 11 місяців тому

    اللہ آپکو سلامت اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @reejakhan-jr4dl
    @reejakhan-jr4dl 11 місяців тому +10

    Allah aisy mulk sy mohabat krny walon ki hifazat farmain Ameen suma Ameen😢

  • @fazalhaq9462
    @fazalhaq9462 Рік тому +74

    میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ایسا غیرت مند آدمی دیکھا دل کرتا ہے کہ یہ بیان بار بار دیکھوں

    • @sheemamumtaz4602
      @sheemamumtaz4602 11 місяців тому +1

      Sahi our Asli Nasli Gert mand Imran Riaz khan

    • @sheemamumtaz4602
      @sheemamumtaz4602 11 місяців тому +1

      We Love U Beta

    • @adilajiajisahibajisahibadi8529
      @adilajiajisahibajisahibadi8529 11 місяців тому +1

      میں اپکے بات سے اتفاق کرتا ھوں اور بھی پنجابی بھائیوں میں پہلی بار ایسا آدمی دیھا اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے ❤❤❤

    • @AsifAli-pp9gy
      @AsifAli-pp9gy 11 місяців тому

      Beghirat admy harmy lifafa khur sahafi

    • @farooqyusafazad3040
      @farooqyusafazad3040 10 місяців тому

      Ik no Ka dalla insan... establishments Ka tatto tha...tum ko files daikhai unho NY tmny yakin KR liya... beghairt insan ab awam ko pta lag gya k lafafa kon tha..jinka tatto tha unko bonkta h😂

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 11 місяців тому

    اللّه عمران ریاض کی حفاظت فرماے ۔

  • @bintehava
    @bintehava 7 місяців тому

    He is our hero may Allah give him strength, only few left with courage to stand against suppression

  • @usmanrana16
    @usmanrana16 Рік тому +15

    We love you Imran Riaz. We stand with you.

  • @AkbarAkbar-gi9id
    @AkbarAkbar-gi9id 11 місяців тому +6

    الله تعالیٰ عمران ریاض خان کی تمامتر مشکلات آسان فرمائے
    ❤❤❤ آمین ❤❤❤

  • @imranKhan-pk7uz
    @imranKhan-pk7uz 11 місяців тому

    سلوٹ کرتا ہوں عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @Mushrrafkhan143
    @Mushrrafkhan143 11 місяців тому

    عمران ریاض نے یہ بات سو 💯فیصد درست کہا ہے

  • @sagheerahmad9459
    @sagheerahmad9459 Рік тому +7

    الله آپ اور کے اہل خانہ کی حفاظت فرمائے ۔آمین

    • @m.imtiazqadri5114
      @m.imtiazqadri5114 Рік тому

      سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد شہید کی بیٹی بسمہ امجد نے اپنی والدہ کی 8ویں برسی کے موقع پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا آپ اپنی والدہ کا تعلیم حاصل کرنے والا خواب پورا کریں انصاف آپ کو ہم دیں گے۔ ان کے اس دست شفقت سے میری انصاف ملنے کی امید قائم ہو گئی تھی اور میں نے ساری توجہ تعلیم پر مرکوز کر لی تھی۔
      17جون 2014ء کے دن میں 9 ویں جماعت کی طالبہ تھی اب میں نے گریجوایشن کر لی ہے مگر انصاف کا دور دور تک نشان نہیں ہے۔ میاں ثاقب نثار نے غیر جانبدار تفتیش کے لئے جو جے آئی ٹی بنوائی تھی ماتحت عدالت میں وہ فیصلہ بھی ریورس ہو گیا اور تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کسی بھی ادارے کے سربراہ کی کمٹمنٹ پورے ادارے کی کمٹمنٹ ہوتی ہے۔ جس طرح کسی جج کا دیا ہوا فیصلہ تبدیل نہیں ہوتا اُسی طرح کمٹمنٹس بھی تبدیل نہیں ہوتیں۔ میری چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال صاحب سے اپیل ہے کہ میرے ساتھ انصاف کا کیا گیا وعدہ پورا کیا جائے اور مجھے بتایا جائے میری والدہ کو شہید کر کے مجھے ان کے سائے سے محروم کیوں کیا گیا؟
      انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کے اہم کیس پر لاہور ہائیکورٹ میں تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے اور انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم ایک ایک کر کے بری ہو رہے ہیں۔ کیا اِسے انصاف کہتے ہیں؟۔ مظلوموں کی درخواستیں سماعت کے لئے بھی مقرر نہیں ہوتیں اور ملزموں کی درخواستوں پر فیصلے ہو رہے ہیں؟۔ انصاف ہم مانگ رہے ہیں مگر ریلیف ملزموں کو مل رہے ہیں۔
      انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے قوم کی ایک مظلوم بیٹی کی اپیل ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ساتھ ہونے والے قانونی کھلواڑ کا وہ نوٹس لیں اور مظلوموں کے زخموں پر انصاف کی صورت میں مرحم رکھیں۔ اگر آج وہ کمزور کی آواز بنیں گے تو ان شاء اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انہیں اس غریب پروری کا اجر عظیم ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جملہ ہر روز عدالتوں میں بولا جاتا ہے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ ہم 8 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔

  • @charsireviews000
    @charsireviews000 11 місяців тому +4

    Ya Allah protect him

  • @duckybhai113
    @duckybhai113 11 місяців тому

    Excellent brave man speech . He is sincere man and great love our country.

  • @muzammilumermuzammilumer71
    @muzammilumermuzammilumer71 11 місяців тому +2

    ALLAH PAK IMRAN RIAZ khan ki hifazat farmay

  • @parigul8640
    @parigul8640 Рік тому +6

    👌👍🌺💖god bless you and your family

  • @mohammadhussain3086
    @mohammadhussain3086 Рік тому +23

    Allah ap Ki hifazat kary Ameen

  • @mazharmazhariqbal1110
    @mazharmazhariqbal1110 11 місяців тому

    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @qasirabbas6550
    @qasirabbas6550 11 місяців тому

    مالک اللّٰہ سچ اور سچ بولنے والوں کی حفاظت فرما عمران خان زندہ باد گمنام ہیروز کو سلام پاکستان پائندہ باد

  • @HassanAli-dq1yz
    @HassanAli-dq1yz Рік тому +6

    زندہ باد عمران ریاص صاحب اللہ پاک آپ کو ہر شر و آفت سے محفوظ رکھے

    • @m.imtiazqadri5114
      @m.imtiazqadri5114 Рік тому

      سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد شہید کی بیٹی بسمہ امجد نے اپنی والدہ کی 8ویں برسی کے موقع پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا آپ اپنی والدہ کا تعلیم حاصل کرنے والا خواب پورا کریں انصاف آپ کو ہم دیں گے۔ ان کے اس دست شفقت سے میری انصاف ملنے کی امید قائم ہو گئی تھی اور میں نے ساری توجہ تعلیم پر مرکوز کر لی تھی۔
      17جون 2014ء کے دن میں 9 ویں جماعت کی طالبہ تھی اب میں نے گریجوایشن کر لی ہے مگر انصاف کا دور دور تک نشان نہیں ہے۔ میاں ثاقب نثار نے غیر جانبدار تفتیش کے لئے جو جے آئی ٹی بنوائی تھی ماتحت عدالت میں وہ فیصلہ بھی ریورس ہو گیا اور تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کسی بھی ادارے کے سربراہ کی کمٹمنٹ پورے ادارے کی کمٹمنٹ ہوتی ہے۔ جس طرح کسی جج کا دیا ہوا فیصلہ تبدیل نہیں ہوتا اُسی طرح کمٹمنٹس بھی تبدیل نہیں ہوتیں۔ میری چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال صاحب سے اپیل ہے کہ میرے ساتھ انصاف کا کیا گیا وعدہ پورا کیا جائے اور مجھے بتایا جائے میری والدہ کو شہید کر کے مجھے ان کے سائے سے محروم کیوں کیا گیا؟
      انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کے اہم کیس پر لاہور ہائیکورٹ میں تین سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے اور انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم ایک ایک کر کے بری ہو رہے ہیں۔ کیا اِسے انصاف کہتے ہیں؟۔ مظلوموں کی درخواستیں سماعت کے لئے بھی مقرر نہیں ہوتیں اور ملزموں کی درخواستوں پر فیصلے ہو رہے ہیں؟۔ انصاف ہم مانگ رہے ہیں مگر ریلیف ملزموں کو مل رہے ہیں۔
      انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے قوم کی ایک مظلوم بیٹی کی اپیل ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ساتھ ہونے والے قانونی کھلواڑ کا وہ نوٹس لیں اور مظلوموں کے زخموں پر انصاف کی صورت میں مرحم رکھیں۔ اگر آج وہ کمزور کی آواز بنیں گے تو ان شاء اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انہیں اس غریب پروری کا اجر عظیم ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جملہ ہر روز عدالتوں میں بولا جاتا ہے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ ہم 8 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔

  • @anwarchohan6835
    @anwarchohan6835 11 місяців тому +19

    Imran Riaz Khan Allah App Ke Hafazat Kra❤❤❤❤❤Pakistan Zinda Abad❤❤❤❤❤

  • @JavedIqbal-qd4ln
    @JavedIqbal-qd4ln 10 місяців тому +1

    Ya Alha Haq ko Haq kr dy ilhi muslmano pr rehm frma dy Ameen

  • @dailykotlikalan2139
    @dailykotlikalan2139 11 місяців тому

    یا اللہ عمران ریاض بھائی کی مدد فرمائے

  • @imransaleem9125
    @imransaleem9125 Рік тому +66

    He is a brave anchor, salute to his courage.

  • @BabyGirl-ho1qz
    @BabyGirl-ho1qz Рік тому +8

    Excellent.. 👍
    ALLAH pak apki hifazat frmayen. Ameen

  • @farzanaharoon7720
    @farzanaharoon7720 11 місяців тому

    Ap jald as jald ajaea aur phir se hm apko nazr bhr kr dekhe aur dekhte hi rhy❤imran riyaz zindabad❤

  • @seerateaimamassoomeen
    @seerateaimamassoomeen 11 місяців тому

    عمران ریاض ایک بہادر شخص ہے زندہ باد

  • @shinysoul-
    @shinysoul- Рік тому +40

    Allah hamasha Haq Ka sath daita hy

  • @munirhhussainibrahim2098
    @munirhhussainibrahim2098 Рік тому +23

    TOTALY golden words heart touching lecture great human hopes

    • @javaidasghar7274
      @javaidasghar7274 Рік тому +2

      Golden words to hamarey piarey Nabi k hein jis ney kabi pait bhar kr khana nahin khaya tha yeh 4 sal mei arab pati honey wala hamein kia golden words bataey ga tamam sahafiyon smait is k asason ki investigation honi chahiye aakhir is ka aisa kon sa karobar hei q k awam to bhook sey mrr rahi hei

  • @sughrabibi7110
    @sughrabibi7110 11 місяців тому

    Mera shahzada sher dill bhai Allah tala apko apni amaan main rkhy kesa ndar or buhadur insan hai aesa lehja aik muhib watan ka hi ho skta hai❤❤❤❤

  • @marasheed7987
    @marasheed7987 2 місяці тому

    Honest man we proud of you Allah bless you always❤

  • @king1pak
    @king1pak Рік тому +17

    میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے
    IK Zindabad💪🇵🇰🦅.

  • @evergreenking6117
    @evergreenking6117 Рік тому +7

    *His Flaming hot 🌅 speech literally mesmerized me.*

  • @usmania647
    @usmania647 11 місяців тому

    پاکستان میں امیر اور غریب کے طبقاتی فرق کو ختم کرنا ہوگا ،غریب غریب تر ہو رہا ہے اور امیر امیر تر ہو رہا ہے۔دنیا کے ترقی یافتہ ممالک وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ترقی کرتے ہیں ،عوام عدل و انصاف سے خوش حال ہوتے ہیں۔

  • @chsajjadhussain5170
    @chsajjadhussain5170 Рік тому +8

    Well done 👍💗
    You are a great, brave and daring son of Pakistani nation, we proud of you
    Allah Pak apki mohafzat farmay Ameen

    • @afifayousuf5690
      @afifayousuf5690 Рік тому

      👍👍👍

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 Рік тому

      بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
      فیض حمید کور کمانڈر پشاور
      آپ کیوں خاموش ہیں
      آپ کیوں نہیں بولتے
      آپ تو دلیر تھے
      آپ تو حق بات کہنے والے تھے
      آپ کے لئے کوئی وزیراعظم کے منصب سے رسوا کرکے ہٹادیا گیا
      آپ کی وجہ سے عوام کو مہنگی ترین مہنگائی تلے روندا جارہا ہے
      حکومت چلی گئی
      عوام پس گئی
      ملک ٹکڑے ہونے جارہا ہے
      ملک سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہونے جارہا ہے
      فیض صاحب اب اور کون سا وقت آئے گا جب آپ کچھ الفاظ تک بھی بولنے کی جرات کریں گے
      اور کتنے کرب سہیں ہم
      اور کیا کیا دیکھنا چاہتے ہیں آپ
      اور کیا باقی رہ گیا
      اب آپ کی باری ہے
      اب عوام آپ کی طرف دیکھ رہی ہے
      عوام نے اپنا حق ادا کردیا
      سابقہ حکومت نے ذلت و رسوائی تک دیکھ لی
      مگر آپ
      مگر فیض صاحب آپ ؟

  • @tariqansaritariqansari6149
    @tariqansaritariqansari6149 11 місяців тому

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض صاحب کو سلامت رکھے

  • @seema8392
    @seema8392 Рік тому +4

    Allah imran riaz ki madad or hifazat kare

  • @shahzaman3469
    @shahzaman3469 11 місяців тому

    A Allah paak Imran Riaz Ko Apne Hefzo Aman Me Rakhain Aammeen Summa Aammeen Yaa Rabbul Aalameen Allah Hu Akbar