@@zulfiqargilani میں خود بھی ولوگنگ کرتی ہوں جب کبھی ملتان آپ کا آنا ہوا انشااللہ ضرور ملاقات ہو گی سدا خوش رہیں بھائی اگر ملتان کی کوئی بھی ویڈیو آپ نے بنانی ہوں میں آپ کی بہن ہوں آپ کا ساتھ دوں گی انشااللہ
Such an unfortunate and tragic end to a family, can understand the grief of the mother who lost her only young son the next day of marriage..God bless their souls .. Gilani sab excellent narration.
واقعی بہت خوبصورت محل ھے میں نے اس سے وابستہ روایت کی وجہ سے اسکو دیکھا تھا جب وقت کم تھا آج آپ کی وجہ سے اتنی تفصیل سے دیکھنے کا موقع ملا مگر ایک عجیب چیز محسوس کی کے یہ بہت کنجسٹرڈ ھے یا کھ لینے دیں کے سائیٹ بلاک ھوتی ھے مختصر جگہ میں اتنا کچھ ھے
Gilani bhai kamal ker dia aap ne, Gulzar mehal ki na sirf sair krwai balkeh histori se bhi introduce kerwaya. buhat kamal kia hy aap ne, thanks for share. aor yaqeen keejiay buhat afsurda aor jazbati ker dia aap ne sad story bta ker, May Allah Pak bless their souls
اتنے کم رقبے پر بے حد شاندار محل کی تعمیر دیکھ کر مالک کے وژن پر شدید حیرت ھوئی مگر اسکی بربادی نے سب کچھ دل سے اتار کر بے وقعت کر دیا بہت ھی افسوس ھوا کہ کیوں اینڈ تک یہ وی لاگ دیکھا ، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ حاسدوں کی نظر بد انسان کو نقصان ھی پہنچاتی ہے اللّہ پاک ھم سب کو محفوظ رکھے آمین بس( خوب صورتی ،تکبّر اور بڑائی صرف اللّہ تعالیٰ کے لئے ھی ھے) اللّہ پاک اس محل کے تینوں مرحومین سے راضی ہو اورمغفرت فرمائے آمین
جب میں نے خود جا کر محل دیکھا تو دل سے ایک ہوک سی اٹھی تھی، میں اس کیفیت کو بیان نہیں کر سکتا۔ بس جو کچھ بول سکتا تھا، بول دیا ورنہ دل اندر سے ٹوٹا ہوا تھا۔ آپ کو اینڈ تک وی لاگ دیکھنے کا دکھ لیکن مجھے خوشی ہوئی اور کیوں ہوئی، اس کا جواب خود آپ کے اپنے کومنٹ میں موجود ہے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ اس محل کے اصل مکینوں کے درجات بھی بلند کرے اور ہم سب سے راضی ہو۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اس محل کا vlog بنایا یہ حقیقت ہے کہ ہم سنی سنائی باتوں پہ یقین کر لیتے ھیں۔اب یہ معاملہsecience سے تعلق رکھتا ھے اور لوگوں نے جنات سے منسوب کر دیا
اس محل میں کوئی جنات نہیں، سب بکواس ہے۔ میں اس کے تنگ و تاریک تہ خانے میں بھی اترا تھا، مجھے تو الحمدللہ کچھ نظر نہیں آیا۔ تبصرے کے لیے بہت شکریہ، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Sir apka vilog boh acha laga main me b khud ja kr al br es mehel.ko apni ankhon sy dekha tha bojt khubsurat mehel.h asa mehel.to.hum mughlon k bary badshahon ne b ni.banaue jjasa ye h pr ye waqie me apni misal ap h es ke khubsurti ko lafzon me bian ni kia ja sakta pr ue b haqeeqat h k ye manhus h
It's really very painful to hear the lamentable story of this disastrous palace. The story of this wretched palace has been told by many vloggers before, but you have narrated it in your heartwarming style in such a way that one can't stop crying over life's absurdity. Sometimes nature becomes very cruel. All credit goes to your adorable and spellbinding narration. Stay always blessed and happy
It's your love that you like my vlogs. The stories are the same, just the way they are told is different. I think Allah has given me a different tone and style. All this is His grace, otherwise I have nothing but my sins. Thank you so much for your prayers. May Allah bless you too.
Allah bless u .umer hayat mehal ko 2 dar dekhnay ka ittefaq hua 10 saal jhang rhi hun awr chiniot bhi ,sara elaqa dekha bohat good memories hain .aap ka vlog dekh k vohat acha laga,🌺
یہ وی لاگ جتنا دلچسپ تھا اس سے کہیں زیادہ دل کو افسردہ بھی کر گیا اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی بخشش فرمائے آمین آپ کا یہ جملہ پہلے یہ محل ویران تھا پھر یتیم بھی ہوگیا دل کو اداس کرگیا آپ کی کاوشوں کو سلام 🌟🌟
what a sad and heart breaking story of this beautiful mansion. it must be nazar-bad that destroyed them unfortunately. thank you so much for showing this .
aisa lagta hai is mehal ko nazar lagi hui thi…. jo apny rehny walo ko he nagal gai…or afsos jitny zada kamay hain is mehal mein uthny he log kam thy….Allah pak magfirat kren sbki
واہ، یعنی میں آپ کے پڑوس سے ہو کر چلا آیا اور آپ نے مجھے چائے کا بھی نہیں پوچھا۔ چلیں ادھار رہی۔ کبھی آپ کے شہر آیا تو پی لوں گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani گیلانی صاحب میں بیس سالوں سے بیرون ملک مقیم ہوں۔ اس لئے چائے ادھار یا قرض رہی ۔پاکستان آیا تو آپ کو ضرور دعوت دوں گا۔اور آپ کو جنوبی پنجاب کی سیر اور بہاولپور کا ٹور میرے ذمہ رہا۔ وعدہ ۔
Nice vlog sir! Kch time pehley yahan express news ki team " Woh kya hai" waley b aaye they unhon ney is jaggah ko Asaib zada kaha tha. Aapney aisa kch mehsus kiya yahan?
News walon ka kaam sansani phelana hota hai. Unhen asaib nazar aaya ho ga. Main to is k basement men bhi utra lekin Allah ka shukar hai kuch mehsoos nahi howa. Thanks for liking and commenting. Stay blessed.
Sir rawalpindi ki recent video banaain plz 14 saal se apna ilaaqa nahi dekha overseas hun.. aap k channel pe kuch videos dekhi hain lekin kuch purani hain.. aap aik detail video banaain Rawalpindi bagh sardaran shah Allah ditta road , Jamia masjid road , sarafa bazar, raja bazar etc … plz request hai aap se.. Jazak Allah Khair
Bagh Sardaran, Shah Allah Ditta, Raja Bazar ki videos bana chuka hon. Channel par search karen, mil jayen gi. Baqi ki jald koshish kartay hen. in sha Allah
کوئی زبردستی نہیں ہے، نہیں دیکھنی تو نہ دیکھیں لیکن آپ کی اطلاع کے لیے عرض کر دوں کہ میں اپنی ویڈیو کا آغاز ان الفاظ سے کرتا ہوں السلام و علیکم ناظرین، میں ہوں سید ذوالفقار گیلانی اور آپ دیکھ رہے ہیں، گیلانی لاگز۔ جو ٹائم کوڈ آپ نے لکھا ہے، وہاں سے تو اس کی جھلکیاں اور کرٹن ریزر شروع ہوتا ہے۔ انسان خود بھی تھوڑا عقل سے کام لیتا ہے۔ بات شروع کروں گا تو سلام کروں گا نا اور جب ابھی بات ہی شروع نہیں کی تو سلام کس بات کا۔
چنیوٹ کے عمر حیات محل کی کہانی دلچسپ اور معلوماتی ہونے کے ساتھ ساتھ کافی المناک بھی ہے۔اس کی تباہی اور بربادی کی وجہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے،مگر اپنے ظن اور اندازے کو مدنظر رکھا جائے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ اگر کسی چیز کی بنیاد ظلم اور ناانصافی پر رکھی جائے تو وہ چیز زیادہ عرصہ ٹھہر نہیں سکتی۔شاید یہی معاملہ اس محل اور اس کے مکینوں کے ساتھ پیش آیا ہو!۔واللہ عالم بالصواب۔
Shah sb master peace vlog banaya aapney, kya mehal hay wakai may kya kari gari hay subhanAllah, mujhey hairat hay k pakistan may bhi aisi koye cheez exist karti hay. Iss mehal pe mazeed kaam hona chahiye, Mughal dynasty se bhi aala bana hay. Jazakallah shah sb
The story written in Wikipedia is different abt their fate. Their son died on the second day of marriage due to coal fumes inhalation and they abandoned that mansion after him.
We don't consider Wikipedia an authentic source because there is an option of editing which means that anyone can add something without any confirmation. Anyway, thank you very much for your kindness. Stay blessed.
bt wht about dulhen of Gulzar hyat?wht ws hr nam.uski umer kitny rhi ..kyse guzara kia,,🌱mahal mn na rehy k aur shadi ki q k apki vid. se pta chla dono qbr ma beta ki hn ...mashur Tau yh tha dono qbrayn hsbn wif k hn
اللہ سب کو برے وقت سے بچاے جو کسی بھی وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کیں
اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے۔ وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
Ameen jazakallah
گیلانی صاحب آپکے ویلاگ کی خاص بات یہ ھے کہ آپ تاریخ کے اوراق کے حوالے جو محنت کرتے ہیں کمال است اپکا ویلاگ بار بار دیکھنے کو دل کرتا ھے
بہت شکریہ آپ کا جناب
السلام علیکم بھائی میں چنیوٹ سے ہوں میری شادی ملتان میں ہوئی ہے یہ محل ہمارے گھر سے کچھ ہی دوری پر ہے
وعلیکم السلام
واہ، یعنی میں آپ کے پڑوس سے ہو کر آیا ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ نے وی لاگ دیکھا اور اس پر کومنٹ بھی کیا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani میں خود بھی ولوگنگ کرتی ہوں جب کبھی ملتان آپ کا آنا ہوا انشااللہ ضرور ملاقات ہو گی سدا خوش رہیں بھائی اگر ملتان کی کوئی بھی ویڈیو آپ نے بنانی ہوں میں آپ کی بہن ہوں آپ کا ساتھ دوں گی انشااللہ
مجھے ملتان آنا ہے، ممکن ہے کہ اگست یا ستمبر میں۔ میں اپنا نمبر لکھ دیتا ہوں، اگر مناسب سمجھیں تو رابطہ کر لیجیے گا۔
0321 875 5750
میں اس وقت چنیوٹ کے بنے فرنیچر پہ بیٹھ کے چنیوٹ محل کا ولاگ دیکھ رہی ہوں😂
واہ، پھر تو مزا دوبالا ہو گیا ہو گا
😮
آپ تو بہت خوش قسمت ہیں ۔شاہی تاج پے بیٹھے ہیں
Ye bhi Ittefaq ho sakta hai. Ya Taqdir ka likha.
Keya app discussion ke online ho sakti hein
Chiniot is very beautiful historical city having sweet underground water. Nice vlog of this old Umar Hayat Mahal
well done
Thanks for liking
Loved the vlog!!!! Thank you! Greetings from Algeria.
کہتے ہیں کہ نظر کا لگنا بر حق ہے! اللہ تعالیٰ ہم نے کو نظرِ بد سے اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین!
آپ کی سب دعاوں پر دل سے آمین۔
Beautiful architecture and you showed it very clearly. Thanks for given story about Umer Hayat Family.
My pleasure. Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
Such an unfortunate and tragic end to a family, can understand the grief of the mother who lost her only young son the next day of marriage..God bless their souls ..
Gilani sab excellent narration.
Thanks a lot for your appreciation and wishes. May Allah bless you.
عید مبارک شاہ صاحب اور ماشاءاللہ کافی ہینڈسم دکھائی دے رہے ہیں
آپ کو بھی دلی مبارک باد۔ اب تو بوڑھے ہو گئے جناب، ہینڈسم تو جوانی میں ہوں گے کہیں، بہرحال بہت شکریہ۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ خوبصورت محل ہے ۔جیلانی صاحب آپ کو عید مبارک ہو ۔
جزاک اللہ سرکار۔ آپ کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔
کیا بات ہے۔کمال کا وی لاگ ہے۔اللہ کی شان۔اتنا اسراف عمر حیات کے کام نہ آیا ۔آنکھیں آنسوئوں سے نم ہیں۔عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
بالکل درست۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
السلام علیکم ۔ بہت ہی درد انگیز اور عبرت ناک داستان ہے ۔
رہے نام الله کا۔
وعلیکم اسلام
جی یہ واقعی بے حد دردناک داستان ہے
Zabardast, excellent informative efforts keep it up
Many many thanks
واقعی بہت خوبصورت محل ھے میں نے اس سے وابستہ روایت کی وجہ سے اسکو دیکھا تھا جب وقت کم تھا آج آپ کی وجہ سے اتنی تفصیل سے دیکھنے کا موقع ملا مگر ایک عجیب چیز محسوس کی کے یہ بہت کنجسٹرڈ ھے یا کھ لینے دیں کے سائیٹ بلاک ھوتی ھے مختصر جگہ میں اتنا کچھ ھے
میں خود حیران رہ گیا تھا کہ اتنی چھوٹی سی جگہ میں بنانے والے کیا کیا بنا گئے
Ap ki mehnat or velog banany ka andaz bhot acha hy .bhot shukariya asy achy vlog pr
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
Masha Allah ...shah g tussi kammal oooo....❤
Thanks a lot. Khush rahen, salamat rahen.
Jitni khushi hui itne Beautiful mehal ko dekh kr 🤩 utni hi iss mehal ki story sun kr dukh 😔 hua .
ALLAH IS THE GREATEST PLANER
Naseeb ki bat hai
Gilani bhai kamal ker dia aap ne, Gulzar mehal ki na sirf sair krwai balkeh histori se bhi introduce kerwaya. buhat kamal kia hy aap ne, thanks for share.
aor yaqeen keejiay buhat afsurda aor jazbati ker dia aap ne sad story bta ker, May Allah Pak bless their souls
Yeh story hi udas kar denay wali hai. Aap ka bohat shukriya k aap ne vlog dekha, pasand kiya aur comment kiya. Khush rahen, salamat rahen.
Love you sir, love for your great work sir@@zulfiqargilani
gorgeous Palace.v good video 🤩👍👏
Yes, it is
@@zulfiqargilani pls quid e azam ke mazar ki video bhi banaye.
AoA aur duaaen Gilani bhai. Aik aur shaandaar vlog. It's collector's item ❤❤❤
Wa Alekum us Salam
Vlog pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
اف توبہ اللہ استغفر اللہ 😢😢نہایت ہی دکھی داستان 😢بہترین وی لوگ💁
بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ جی یہ واقعی دل دہلا دینے والی داستان ہے۔
گیلانی صاحب بہت اچھا ولاگ اور بہترین تاریخ آپ بیان کرتے ھیں
بہت شکریہ آپ کا سرکار
اتنے کم رقبے پر بے حد شاندار محل کی تعمیر دیکھ کر مالک کے وژن پر شدید حیرت ھوئی مگر اسکی بربادی نے سب کچھ دل سے اتار کر بے وقعت کر دیا بہت ھی افسوس ھوا کہ کیوں اینڈ تک یہ وی لاگ دیکھا ، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ حاسدوں کی نظر بد انسان کو نقصان ھی پہنچاتی ہے اللّہ پاک ھم سب کو محفوظ رکھے آمین بس( خوب صورتی ،تکبّر اور بڑائی صرف اللّہ تعالیٰ کے لئے ھی ھے) اللّہ پاک اس محل کے تینوں مرحومین سے راضی ہو اورمغفرت فرمائے آمین
جب میں نے خود جا کر محل دیکھا تو دل سے ایک ہوک سی اٹھی تھی، میں اس کیفیت کو بیان نہیں کر سکتا۔ بس جو کچھ بول سکتا تھا، بول دیا ورنہ دل اندر سے ٹوٹا ہوا تھا۔
آپ کو اینڈ تک وی لاگ دیکھنے کا دکھ لیکن مجھے خوشی ہوئی اور کیوں ہوئی، اس کا جواب خود آپ کے اپنے کومنٹ میں موجود ہے۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ اس محل کے اصل مکینوں کے درجات بھی بلند کرے اور ہم سب سے راضی ہو۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اس محل کا vlog بنایا یہ حقیقت ہے کہ ہم سنی سنائی باتوں پہ یقین کر لیتے ھیں۔اب یہ معاملہsecience سے تعلق رکھتا ھے اور لوگوں نے جنات سے منسوب کر دیا
اس محل میں کوئی جنات نہیں، سب بکواس ہے۔ میں اس کے تنگ و تاریک تہ خانے میں بھی اترا تھا، مجھے تو الحمدللہ کچھ نظر نہیں آیا۔
تبصرے کے لیے بہت شکریہ، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Sir apka vilog boh acha laga main me b khud ja kr al br es mehel.ko apni ankhon sy dekha tha bojt khubsurat mehel.h asa mehel.to.hum mughlon k bary badshahon ne b ni.banaue jjasa ye h pr ye waqie me apni misal ap h es ke khubsurti ko lafzon me bian ni kia ja sakta pr ue b haqeeqat h k ye manhus h
Bohat shukriya sarkar
@@zulfiqargilani most welcom ap k vilog boht malomati or historical hoty hen masha Allah u r greeat🌹🌹🌹🌹🌹
Great work gilani sb
Allah pak apko or kamyabiyan dy.
💕❤💕
Lov frm lahore
Thanks and welcome ❤ Aap ki duaon k liye special thanks. Stay blessed.
بہت خوبصورت محل ہے👀👀💚💚💚❤❤❤❤
جی واقعی ایسا ہے
MashAllah
Wonderful uploading
Good information for us
May Allah bless you always ameen 🌺🌺👍👍
Thanks for liking. Stay blessed.
Good
Thank you very much
jilani saheb incredible vlog very nice of you. thank you.
It's my pleasure
Shah jee always Exellent👍
Thank you very much
It's really very painful to hear the lamentable story of this disastrous palace. The story of this wretched palace has been told by many vloggers before, but you have narrated it in your heartwarming style in such a way that one can't stop crying over life's absurdity.
Sometimes nature becomes very cruel. All credit goes to your adorable and spellbinding narration. Stay always blessed and happy
It's your love that you like my vlogs. The stories are the same, just the way they are told is different. I think Allah has given me a different tone and style. All this is His grace, otherwise I have nothing but my sins.
Thank you so much for your prayers. May Allah bless you too.
ماشاءاللہ زبردست
جزاک اللہ سرکار
Allah bless u .umer hayat mehal ko 2 dar dekhnay ka ittefaq hua 10 saal jhang rhi hun awr chiniot bhi ,sara elaqa dekha bohat good memories hain .aap ka vlog dekh k vohat acha laga,🌺
Vlog dekhnay aur duaon k liye bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
Outstanding Palace ❤❤❤ & Thanks Shah Sahib for the tour & information of this palace.
Thanks a lot for your appreciation.
Eid Mubarak
Good work 👍
Many many thanks
Very nice,SHAH SAHIB.i never knew there were so many magnificent mansion in Pakistan.next time I visit,I will make a tour .
It will be my pleasure. Stay blessed.
یہ وی لاگ جتنا دلچسپ تھا اس سے کہیں زیادہ دل کو افسردہ بھی کر گیا اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی بخشش فرمائے آمین آپ کا یہ جملہ
پہلے یہ محل ویران تھا پھر یتیم بھی ہوگیا
دل کو اداس کرگیا آپ کی کاوشوں کو سلام 🌟🌟
بہت شکریہ آپ کا۔ جی یہ محل اب تک یتیم ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
boht boht boht khoobaurat ❤❤❤❤❤
Bohat Shukriya
گیلانی صاحب ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Thanks for adding our knowledge
It's my pleasure
Thank you Gilani ji,very nice way to show
My pleasure 😊
My pleasure
So great
Thanks a lot
Jazakallah khair aj se pehle pata hi nehi tha is mahal ke bare
Meray liye khushi ki baat hai. Allah aap ko bhi jazaye khair ataa farmaye.
Kolkata alias Calcutta is my home city. U'r discuss is very rich and vell. Not only that but also u'r voice is very sweet and polished.
Thanks and welcome dear. Stay blessed.
Is mehal pr pehle bhi kisi n vlog banaya h or woh vlog m dekh chuki hun
magar aap k vlog ka jWab nahi
Zabardast 😊
Yeh meray liye khushi ki baat hai k aap ko mera vlog acha laga. Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
on behalf of all english speakers learning urdu from your videos, thank you for english subtitles, god bless you
It's my pleasure dear
Great efforts like past ❤❤❤
Thanks a lot 😊 Stay blessed.
Very interesting video. What a palace & howmuch work was done here. can you please make a vlog on Sikh monuments still surviving in Pakistan.
I have done several vlogs on this subject including Gurdwara Panja Sahib. You will have to find it on my channel homepage.
❤Bohat aaaallllaaa shah sb❤
Stay Blessed
Thanks a lot
بہت خوب صورت مجسم شاعری
زبردست
Gilani sb excellent
Thanks a lot
Very nice vilog allah's pak ap ko kamyabi da or Mari wife ko sahat tandrusti atta kara or muja naik olad sa Nawaz ameen suma
Bohat shukriya. Allah Ta'ala se dua k aap ki tamam tamannayen aur khawahishen poori hon.
Verynice vlog
Thanks for liking. Stay blessed.
AP ka vlog banane ka taripa bahut acha hai bara tafsel k sat batate ho
Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Good Morning jee. How r u Sir. I hv just got up n ond yr video. Abhi samaj aaya aapka bolne ka dhang. Va jee Vah.
Good Morning. I'm fine by the Grace of Almighty. How are you little angel?
Thanks a lot for your appreciation. May Allah bless you.
what a sad and heart breaking story of this beautiful mansion. it must be nazar-bad that destroyed them unfortunately. thank you so much for showing this .
So nice of you. Maybe you are right also about nazar e bad. Stay blessed.
Our logo ki vlog deki hai mgr AP ka tareka bahut acha hai
Thank you so much. Khush rahen, salamat rahen.
Very nice video and very sad infect about mahel I can't tell u
Thanks a lot for liking. You are right that story is really very sad.
Very Informtive blog. But very sad
Yes, it is so sad
Very historical palace and story❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you so much
@@zulfiqargilani welcome dear sir
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی شان وشوکت دکھانے کی بجائے اللہ کی مخلوقِ کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین ۔ یہی کام آنے والی ہے
اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے
aisa lagta hai is mehal ko nazar lagi hui thi…. jo apny rehny walo ko he nagal gai…or afsos jitny zada kamay hain is mehal mein uthny he log kam thy….Allah pak magfirat kren sbki
Aap ki sab duaon par ameen.
Great sir.. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot. Stay blessed.
گیلانی صاحب بہت زبردست کام کیا آپ ہمارے شہر سے ذیادہ دور نہیں ہیں کمالیہ شہر سے آپ کے لئے بہت دعائیں ہیں
واہ، یعنی میں آپ کے پڑوس سے ہو کر چلا آیا اور آپ نے مجھے چائے کا بھی نہیں پوچھا۔ چلیں ادھار رہی۔ کبھی آپ کے شہر آیا تو پی لوں گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani گیلانی صاحب میں بیس سالوں سے بیرون ملک مقیم ہوں۔ اس لئے چائے ادھار یا قرض رہی ۔پاکستان آیا تو آپ کو ضرور دعوت دوں گا۔اور آپ کو جنوبی پنجاب کی سیر اور بہاولپور کا ٹور میرے ذمہ رہا۔ وعدہ ۔
very good
Thanks a lot
Beautifully explained.
Glad you liked it
Nice vlog sir! Kch time pehley yahan express news ki team " Woh kya hai" waley b aaye they unhon ney is jaggah ko Asaib zada kaha tha. Aapney aisa kch mehsus kiya yahan?
News walon ka kaam sansani phelana hota hai. Unhen asaib nazar aaya ho ga. Main to is k basement men bhi utra lekin Allah ka shukar hai kuch mehsoos nahi howa.
Thanks for liking and commenting. Stay blessed.
Nice
Thank you so much
Also make vedio on chiniot mandir and mandr bzr history, also make vedio history around river chiniab like church and mandir , skih living area
I will try my level best
Mashaa Allah great job sir
Bohat shukriya aap ka janab
@@zulfiqargilaniSir agar ap TikTok pr ni Hain to TikTok account banye whan say apko bhut say followers mily gy
Jee behtar
Vakai lajawab hai. Kya dimaag hoga Umarji ka, aisi awal planning kee.
You are very much right
Very beautiful palace, but very sad story and ending !
Yes, it is
Allah paak ki shaan hai.jahan khushi wahan gham.every time pray to Allah .
Durust kaha aap ne
Sir rawalpindi ki recent video banaain plz 14 saal se apna ilaaqa nahi dekha overseas hun.. aap k channel pe kuch videos dekhi hain lekin kuch purani hain.. aap aik detail video banaain Rawalpindi bagh sardaran shah Allah ditta road , Jamia masjid road , sarafa bazar, raja bazar etc … plz request hai aap se.. Jazak Allah Khair
Bagh Sardaran, Shah Allah Ditta, Raja Bazar ki videos bana chuka hon. Channel par search karen, mil jayen gi. Baqi ki jald koshish kartay hen. in sha Allah
@@zulfiqargilaniJazak Allah Khair bhaii jaan …
زبردست
بہت شکریہ
So sad and heart braking story Allah save all children Ameen sumAmeen
Yes, it is
اللہ تینوں کی مغفرت کر کے درجات بلند فرمائے. آمین ثم آمین
اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
شاہ جی ھم نےاپکی ویذیو دیکھنا چھوڑ دی ھیں
کیونکہ اپ ویڈیو کے اغاز میں سلام نہیں کرتے 0:02
کوئی زبردستی نہیں ہے، نہیں دیکھنی تو نہ دیکھیں لیکن آپ کی اطلاع کے لیے عرض کر دوں کہ میں اپنی ویڈیو کا آغاز ان الفاظ سے کرتا ہوں
السلام و علیکم ناظرین، میں ہوں سید ذوالفقار گیلانی اور آپ دیکھ رہے ہیں، گیلانی لاگز۔
جو ٹائم کوڈ آپ نے لکھا ہے، وہاں سے تو اس کی جھلکیاں اور کرٹن ریزر شروع ہوتا ہے۔ انسان خود بھی تھوڑا عقل سے کام لیتا ہے۔
بات شروع کروں گا تو سلام کروں گا نا اور جب ابھی بات ہی شروع نہیں کی تو سلام کس بات کا۔
Jilani sbAllah pak aap ka hami w nasir ho.Aameen
Aap ki sab duaon par Ameen. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
چنیوٹ کی بہت سی چیزیں کچھ الگ ہیں مثلاً انکا حساب کتاب رکھنے کا طریقہ ڈیبٹ کریڈٹ کرنے کا طریقہ انکا فرنیچر انکا طرز تعمیر کاروبار کرنے کا انداز
درست کہتے ہیں جناب
چنیوٹ کے عمر حیات محل کی کہانی دلچسپ اور معلوماتی ہونے کے ساتھ ساتھ کافی المناک بھی ہے۔اس کی تباہی اور بربادی کی وجہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے،مگر اپنے ظن اور اندازے کو مدنظر رکھا جائے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ اگر کسی چیز کی بنیاد ظلم اور ناانصافی پر رکھی جائے تو وہ چیز زیادہ عرصہ ٹھہر نہیں سکتی۔شاید یہی معاملہ اس محل اور اس کے مکینوں کے ساتھ پیش آیا ہو!۔واللہ عالم بالصواب۔
آپ درست کہتے ہیں ۔ یہ دستور الہیٰ ہے۔
so tragic.. ALLAh merhomeen ky derjaat bulund fermaye.. sir please dont drag the video too much.
Okay boss. By the way this video was to the point but if you feel that it has been dragged then please accept my apologies.
@@zulfiqargilani thank u sir :) we always enjoy your vlogs, keep up the good work
Allah us jahan ki khusbian naseeb kare... Very Sad. Story.
Yes, it is
Assalamualaikum. Sir. Ab 9 taziya nikalty hain
Wa Alekum us Salam
Theek sarkar. Mazrat.
is mehel or is me rehne walon ki story muje nhi pata
kahan se mile gi plzzzz guide me
Main ne unhi ki story sunai hai, aap ko kis shape men chahiye?
Bht dill dokh raha hai😊
Shah sb master peace vlog banaya aapney, kya mehal hay wakai may kya kari gari hay subhanAllah, mujhey hairat hay k pakistan may bhi aisi koye cheez exist karti hay. Iss mehal pe mazeed kaam hona chahiye, Mughal dynasty se bhi aala bana hay. Jazakallah shah sb
Bohat shukriya vlog pasand karnay ka. Khush rahen, salamat rahen.
تحمید باندھنے پر شاباش
بہت شکریہ
The story written in Wikipedia is different abt their fate. Their son died on the second day of marriage due to coal fumes inhalation and they abandoned that mansion after him.
We don't consider Wikipedia an authentic source because there is an option of editing which means that anyone can add something without any confirmation.
Anyway, thank you very much for your kindness. Stay blessed.
Or sir kese hain aap
Main thk hon Allah k fazal o karam se, aap kesi ho?
Khubsurat
Bohat shukriya
I m totally heart broken at tbis saddeast story.
May tgey all rip
Ameen
Sum Ameen
اس محل کی بہت درد بھری کہانی ہے۔ مگر ہم پاکستانی قوم کو اپنے اثاثوں کی حفاظت کرنی چاہیئے۔
بات تو آپ کی درست ہے لیکن کاش کہ ایسا کرنے والا بھی کوئی ہو۔
It's historic beautiful building Government should lookafter this
Agreed
bt wht about dulhen of Gulzar hyat?wht ws hr nam.uski umer kitny rhi ..kyse guzara kia,,🌱mahal mn na rehy k aur shadi ki q k apki vid. se pta chla dono qbr ma beta ki hn ...mashur Tau yh tha dono qbrayn hsbn wif k hn
She was sent back to her parents home.
Iseley khty han apne nahmaton ko kam sy kam zahr krro alah pak hmaen bure tqdeer or bure nzzr sy bchay ameen
Bilkul durust kaha aap ne. Khush rahen, salamat rahen.
Maa Sha Allah ❤❤❤
Bohat shukriya Sarkar ❤️
Mare Nana jan ka shehr chiniot m ny ye mehal ander se daikha hy
Khushi hoi sun kar. Aap jayen to koi nahi rokay ga mehal dekhnay se.
Ap ka tulak Islamabad se hai
Rawalpindi