زندگی میں ملتا بہت کچھ ہے لیکن افسوس ہم ان چیزوں پر شکر ادا نہیں کرتے جو ہمیں ملی ہوئی ہیں بلکہ ہم اس چیز کو یاد کرکے ناشکری کرتے ہیں جو ہمیں نا مل سکی {اللّٰہ ہم سبکو اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے]آمین۔................... ______________________________
Beshak usmanio ka dor ek shandar dor tha muslmano ka, , , or usmani salateen muslmano k liye fikarmand rehte thy, , or un k jaane k bad hmen koi leader na mil sake ese
استذاء اکرام جناب مفتی عبد المنعم صاحب اور جناب مولانا انور غازی صاحب، بلا شبہ ستائش، مبارک باد اور خراج تحسین کے مستحق ہیں کہ، آج جبکہ ہم امارت اسلامیہ (خلافت) سے بالکل نا آشنا ہیں۔ ان حضرات نے اس فورم کے ذریعے ہمیں سلطنت عثمانیہ کے حوالے امارت اسلامیہ (خلافت) کے بارے میں ابتدائی باتیں بتلائیں۔ مگر تشنگی ابھی باقی ہے۔ اگر ایسا ہی کوئی مستقل یا سلسلہ وار لیکچر کا احتمام ہو جائے۔ جس میں ہمیں خلافت کے قیام کے لئے، خصوصاََ انفرادی طور پر، کیا اقدامات اور اہتمام کرنے کی ضرورت ہے۔ اور ہم انفرادی طور پر خلافت کے قیام میں کیا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
ما شاءالله تباك الله
❤❤❤💯
Thanks
Thanks @JTR from gilgit
Thanks jtr
Nice 👍
Jazakallah khair
Baat bhot khubsurat thi
اللہ ہم مسلمانوں کو متحد رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Mashallah nice brother
زندگی میں ملتا بہت کچھ ہے
لیکن افسوس ہم ان چیزوں پر شکر ادا نہیں کرتے جو ہمیں ملی ہوئی ہیں بلکہ
ہم اس چیز کو یاد کرکے
ناشکری کرتے ہیں جو ہمیں نا مل سکی
{اللّٰہ ہم سبکو اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے]آمین۔...................
______________________________
🌹🌹🌹
Thanks
بیشک ہر بات سچی ہیں اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق دے آمین
حضرتِ اچھا تبصرہ ہے شاید زوال کی دوسری وجہ اصل میں اول ہے
Kash ham past se nikal se present me aajayen.
Lekin unfortunately hame sirf past bataya jata h present me kaise grow krna h yh bahut kam bataya jata
آواز بہت کم ہے ماشاءاللہ تبصرہ بہت اچھا ہے
Plz upload video of Syria country current situation
Nice brother
Beshak usmanio ka dor ek shandar dor tha muslmano ka, , , or usmani salateen muslmano k liye fikarmand rehte thy, , or un k jaane k bad hmen koi leader na mil sake ese
Nice brother
10:00, 23:00
Nice brother 🙂
یہ نمبر کیا ہو تا ہے
osmanle devlat 💪💪💪💪💪
استذاء اکرام جناب مفتی عبد المنعم صاحب اور جناب مولانا انور غازی صاحب، بلا شبہ ستائش، مبارک باد اور خراج تحسین کے مستحق ہیں کہ، آج جبکہ ہم امارت اسلامیہ (خلافت) سے بالکل نا آشنا ہیں۔ ان حضرات نے اس فورم کے ذریعے ہمیں سلطنت عثمانیہ کے حوالے امارت اسلامیہ (خلافت) کے بارے میں ابتدائی باتیں بتلائیں۔
مگر تشنگی ابھی باقی ہے۔ اگر ایسا ہی کوئی مستقل یا سلسلہ وار لیکچر کا احتمام ہو جائے۔ جس میں ہمیں خلافت کے قیام کے لئے، خصوصاََ انفرادی طور پر، کیا اقدامات اور اہتمام کرنے کی ضرورت ہے۔
اور ہم انفرادی طور پر خلافت کے قیام میں کیا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
Badshahat thi, mamlikat, khilafat ki sahi tareef samjhne ki zarurat hai
The Host has repeatedly interrupted the Guest to explain the Reasons for Downfall of the Ottoman Empire ( Khilafat).