I have a request from babul Murad Center uk to upload the Ders-e-Quran of Allama sb. of this year(2022). If anyone have a link of this year lectures, please share thanks.
آج یوم علی ع سلام ھے میں اپنے گھر کے ساز و سامان کو غور سے دیکھ رھاھوں کیا پیش کروں۔بے سرو سامانی ھے کچھ بھی نیں ھے فقط لفظوں۔ بوسیدے کاغذوں کے پلندے أور ھم اپنے زعم میں انہیں گلددستہ قرار دے رھے ھں ۔۔جناب علی قبول کیجیے۔۔ھم شرمندہ ھیں۔
کوٸ یہ کہے دین اسلام عربی ھے غلط ھے۔ اسلام حضرت آدم سے لے کر حضرت محمد ص تک مخیط ھے ھاں مکمل عرب کی سرزمین پر ھی ھوا دنیا کے سارے الہامی کتابوں کے ماننے والے اللہ کے بندے اور مسلمان کہلاٸۓ۔دین اسلام کروڑوں اربوں نیک بندوں کی کاوشوں محنتوں کے ساتھ سفر طے کرتے ھوے آپ اور مجھ تک پہنچا ھے اس سفر کو مد نظر رکھیے جو جس کی محنت کوشش ھے اسکی قدر کیجٸۓ۔اسلام کو دین عربی کہنا اور محمد ص کو بنی عربی کہنا انصاف ھوگا ۔۔کیا?
جو لوگ غالی ذاکروں کے پیروکار ہیں انکے لئے انسان سمجھتا ھے کہ میں نے امام ع کے غم میں منہ سینہ سر پیٹ کر حق ادا کر دیا ھے خدا کی قسم ہم لوگوں کا یہ پیٹنہ نہ خدا کو نہ رسول اللہ کو نہ اہل بیت ع کو چاہیئے ہمارا صراط مستقیم پر چلنا وہ چاہتے ہیں حق کی نصرت کے لئے ڈٹ جانا وہ چاہتے ہیں۔ ذاکروں نے یہ ضعیف روایتیں پھیلائی ہوئی ہیں کہ اہل بیت ع کی بیبیوں نے سر کے بال کھول دئیے اور پیٹنہ شروع کر دیا وہ جو پردے کی تعلیمات دیتے رہے انہوں نے سر کے بال کھول دیئے؟؟؟ وہ جو خدا کی رضا پر ہمیشہ سجدہ شکر بجا لاتے انہوں نے سر سینے پیٹے یہ تہمتیں کب تک اہل بیت ع پر لگاو گے ۔۔ مثالیں بتاتے ہو قرآن سے کہ ابراہیم ع کی بیوی نے منہ پیٹہ وغیرہ وہ بات کوئی فخر سے خدا نے نہیں بتائی بلکہ انکی نادانی بتائی ۔۔۔ رسول اللہ حسین ع کے غم میں روئے ہیں پیٹے نہیں ہیں،، جب رسول اللہ نے رونے والیوں کو حضرت حمزہ ع کی میت پر بلایا تو کچھ لوگ پیٹنے لگے آپ ص نے منع فرمایا کہ پیٹنہ مومن کی شان نہیں ترزیں لگانا اور ردھم پر پیٹنہ۔۔۔ ہمیں چاہیئے کہ غم کے دنوں میں جلوس نکالیں سبیلیں لگائیں تاکہ انکی قربانی زندہ رہے اور سارا سال عمل صالح بجا لائیں اور ان خرافاتی رسموں سے باہر نکلیں جو جہلہ نے دین بنا کر گھڑی ہوئی ہیں۔۔ اس پر کام کریں تو حق ادا ہوگا فرقوں سے بالاتر ہو کر کام کریں۔
بسم ألله الرحمن الرحيم و من يقتل مؤمنا متعمدا فجزائھم جہنم خلدا فيها وغضب ألله عليه و لعنه و اعدله عذابا عظيما": النساء/93 اور جو شخص کسی مسلمان کو قصدِا قتل کر ڈالے تو اس (قاتل) کی سزا جہنم ھے جس میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رھے گا' اور اس پر اللہ (جل جلالہ) غضبناک ہونگے اور اس پر لعنت کریں گے اور اس کے لئے عظیم عذاب کا سامان کریں گے - (حاشیہ از مولانا اشرف علی صاحب تھانوی: احکام شریعت کے جاری ہونے میں مؤمن كے مؤمن ہونے کے لئے ظاہری اسلام کافی ھے' یعنی جو شخص اسلام کا اظہار کرے اس کے عمدا قتل سے دستکش ہونا واجب (!)' ھے' قرائن سے باطن کی تفتیش کرنا اور احکام شریعت کے جاری کرنے میں اس کے ثبوت کا منتظر رہنا جائز نہیں!) اس آيت اور اس پر ایک اہل حدیث مفسر کا نوٹ ہمیں مجبور کرتا ھے کہ ہم ان مسلمانوں کے بارے میں یقین کے ساتھ یہ فیصلہ کریں جو لاکھوں بےگناہ اہل تشیع کو کافر کا فتوی لگا کر قتل کر چکے ہیں اور کر رھے ہیں کہ ان کا انجام کیا ہو گا اور اللہ جبار و کہار ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے' مزید برآں' اگر ہم نے اپنے آپ کو ایسے اشخاص سے الگ نہ کیا اور ان کو اور خود کو ایک ہی گروہ میں شامل متصور کیا تو کیا ہم پر بھی فرد جرم عائد ہو سکتی ھے؟ < يا رب العلمين' اھدنا الصراط المستقيم' ان اللہ تهدى من تشاء على صراط مستقيم!> رمضان كريم 🌹 تماس الدعا 🌻 فى امان الله 🌺
سلامت رہیں علامہ صاحب🤲خدا کریم آپ کو سایہ لطف وکرم امام زمان ع میں رکھیے۔آمین
مالک سلامت رکھے آمین
Khuda salamat rakhe ameen
Jazak Allah Jazak Allah 💚💚💚
Ma Sha Allah. Subhan Allah. Salamat rahain.Haq ya Ali,a.s.
مولا آپ کو سلامت رکھے 😭😭😭😭
Salamat rehain
اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم
Masha Allha Allha se dua h bahaqe masomen As sehat ke sat qibla ki umr daraz ho🤲
Mola salamat rahkeyn 😌😌
Salamualaikum beshak this majlis is janat its our life
JazakAllah organizers Bab ul Murad🌷
Qoom our nation darad hae aap kae Dil Mae Allah aap ko qoom ko oncha HOTA deikhae
Ya Ali madad as mola AP ko dalamati ata kary
Salam ya HUSSAIN A.s
جزاک اللہ اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے میں صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
الہی آمییییین !
May Allah give you sehat o afiat and long life ameen
Jazak Allah khair
اللہم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجهم
JzakAllah alf khair Qibla Syed, Moula Kareem Aapko salamat rkhy.
اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم
Masha'allah Mola Salamat rkhe
Allah o Akbar!
سلامت رہین قبلا
اللهم صل على محمد وال محمد وعجل فرجهم والعن عدوهم
Beshak 💫
Allah talah Allama sahib ko lambi khushion wali zindage ata farmai ameen
اللہ تعالی سلامت رکھیں
Jazak Allah and Masha Allah.Very extremely knowledgeable.
may Allah give you long life and good health
MashALLAH
بےشک 🌹 سبحان اللہ 🌹 جزاک اللہ 🌹 خیرا کثیرا 🌹 سلامت رھیں آمین 💖💖💖💖💖
Maula Ali (a.s) is the light of guidance which glows for everyone -
سبھان اللہ
Mashallah
اللّہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے، آپکو عمرِ طولانی عطا کرے، آمین 🌷
Ya ALI AS madad
Great Agha sahib
ھائے میرے مولا 😭
Jazakallah khair ul jaza
Fuzt-o-wa Rabb-il-Ka'ba 😭😭😭💔💔
Allah grant you more greatness,Subhan Allah.
As salam o alikum shah sab, main app ko live sunti rahi hun with family in Moharram at ancholi
JazakAllah subhanAllah
ALLAH O Akbar
ASLMON ALYEKOM YAA AHLYE BAYET NBOWAT A.S
SLWAT SALAM WA DRUD BAR AHLYE BAYET NBOWAT A.S BEE SHMAR SALWAT.Abdul Qder Afghan Ap par Qurban Qblaa Sahib
JYO JYO JYO HUSINO A.S
♥️
I have a request from babul Murad Center uk to upload the Ders-e-Quran of Allama sb. of this year(2022). If anyone have a link of this year lectures, please share thanks.
This year there were no Dars e Quran Lectures of Gharavi sahab. Those lectures which were uploaded on this channel few weeks ago were of the year 2020
😢😢😢😢😢
آج یوم علی ع سلام ھے میں اپنے گھر کے ساز و سامان کو غور سے دیکھ رھاھوں کیا پیش کروں۔بے سرو سامانی ھے کچھ بھی نیں ھے فقط لفظوں۔ بوسیدے کاغذوں کے پلندے أور ھم اپنے زعم میں انہیں گلددستہ قرار دے رھے ھں ۔۔جناب علی قبول کیجیے۔۔ھم شرمندہ ھیں۔
عالمانہ کلام جس سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ مگر اپنے جہل کا احساس بے حد شرمندہ کرتا ہے معرفت امام کے لئے دعا ہی کر سکتے ہیں
why
کوٸ یہ کہے دین اسلام عربی ھے غلط ھے۔
اسلام حضرت آدم سے لے کر حضرت محمد ص تک مخیط ھے ھاں مکمل عرب کی سرزمین پر ھی ھوا دنیا کے سارے الہامی کتابوں کے ماننے والے اللہ کے بندے اور مسلمان کہلاٸۓ۔دین اسلام کروڑوں اربوں نیک بندوں کی کاوشوں محنتوں کے ساتھ سفر طے کرتے ھوے آپ اور مجھ تک پہنچا ھے اس سفر کو مد نظر رکھیے جو جس کی محنت کوشش ھے اسکی قدر کیجٸۓ۔اسلام کو دین عربی کہنا اور محمد ص کو بنی عربی کہنا انصاف ھوگا ۔۔کیا?
جو لوگ غالی ذاکروں کے پیروکار ہیں انکے لئے
انسان سمجھتا ھے کہ میں نے امام ع کے غم میں منہ سینہ سر پیٹ کر حق ادا کر دیا ھے خدا کی قسم ہم لوگوں کا یہ پیٹنہ نہ خدا کو نہ رسول اللہ کو نہ اہل بیت ع کو چاہیئے ہمارا صراط مستقیم پر چلنا وہ چاہتے ہیں حق کی نصرت کے لئے ڈٹ جانا وہ چاہتے ہیں۔
ذاکروں نے یہ ضعیف روایتیں پھیلائی ہوئی ہیں کہ اہل بیت ع کی بیبیوں نے سر کے بال کھول دئیے اور پیٹنہ شروع کر دیا وہ جو پردے کی تعلیمات دیتے رہے انہوں نے سر کے بال کھول دیئے؟؟؟ وہ جو خدا کی رضا پر ہمیشہ سجدہ شکر بجا لاتے انہوں نے سر سینے پیٹے یہ تہمتیں کب تک اہل بیت ع پر لگاو گے ۔۔
مثالیں بتاتے ہو قرآن سے کہ ابراہیم ع کی بیوی نے منہ پیٹہ وغیرہ وہ بات کوئی فخر سے خدا نے نہیں بتائی بلکہ انکی نادانی بتائی ۔۔۔ رسول اللہ حسین ع کے غم میں روئے ہیں پیٹے نہیں ہیں،، جب رسول اللہ نے رونے والیوں کو حضرت حمزہ ع کی میت پر بلایا تو کچھ لوگ پیٹنے لگے آپ ص نے منع فرمایا کہ پیٹنہ مومن کی شان نہیں ترزیں لگانا اور ردھم پر پیٹنہ۔۔۔ ہمیں چاہیئے کہ غم کے دنوں میں جلوس نکالیں سبیلیں لگائیں تاکہ انکی قربانی زندہ رہے اور سارا سال عمل صالح بجا لائیں اور ان خرافاتی رسموں سے باہر نکلیں جو جہلہ نے دین بنا کر گھڑی ہوئی ہیں۔۔
اس پر کام کریں تو حق ادا ہوگا فرقوں سے بالاتر ہو کر کام کریں۔
بسم ألله الرحمن الرحيم
و من يقتل مؤمنا متعمدا فجزائھم جہنم خلدا فيها وغضب ألله عليه و لعنه و اعدله عذابا عظيما":
النساء/93
اور جو شخص کسی مسلمان کو قصدِا قتل کر ڈالے تو اس (قاتل) کی سزا جہنم ھے جس میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رھے گا' اور اس پر اللہ (جل جلالہ) غضبناک ہونگے اور اس پر لعنت کریں گے اور اس کے لئے عظیم عذاب کا سامان کریں گے -
(حاشیہ از مولانا اشرف علی صاحب تھانوی: احکام شریعت کے جاری ہونے میں مؤمن كے مؤمن ہونے کے لئے ظاہری اسلام کافی ھے' یعنی جو شخص اسلام کا اظہار کرے اس کے عمدا قتل سے دستکش ہونا واجب (!)' ھے' قرائن سے باطن کی تفتیش کرنا اور احکام شریعت کے جاری کرنے میں اس کے ثبوت کا منتظر رہنا جائز نہیں!)
اس آيت اور اس پر ایک اہل حدیث مفسر کا نوٹ ہمیں مجبور کرتا ھے کہ ہم ان مسلمانوں کے بارے میں یقین کے ساتھ یہ فیصلہ کریں جو لاکھوں بےگناہ اہل تشیع کو کافر کا فتوی لگا کر قتل کر چکے ہیں اور کر رھے ہیں کہ ان کا انجام کیا ہو گا اور اللہ جبار و کہار ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے'
مزید برآں' اگر ہم نے اپنے آپ کو ایسے اشخاص سے الگ نہ کیا اور ان کو اور خود کو ایک ہی گروہ میں شامل متصور کیا تو کیا ہم پر بھی فرد جرم عائد ہو سکتی ھے؟
< يا رب العلمين' اھدنا الصراط المستقيم' ان اللہ تهدى من تشاء على صراط مستقيم!>
رمضان كريم 🌹
تماس الدعا 🌻
فى امان الله 🌺
Mola salamat rakhe Kibla ♥️