Q & A | Sawalat o Jawabat | Allama Syed Ali Murtaza Zaidi |Dec 2022

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 гру 2022

КОМЕНТАРІ • 44

  • @RRlifetime
    @RRlifetime 6 місяців тому

    Sir jeete rahein ap humesha himat قوّت k sath ameen

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr Рік тому +1

    اللہم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 🌹🌷🥀❤️🥀🌷🌹 التماس دعا

  • @samfam5391
    @samfam5391 Рік тому +1

    Mashallah kamal ki shakhsiyat hai agha jan....ya hi ni sakta koi in ki kahi baton par amal karay aur wo rohaniyat ko touch na kar paay ...matlab aik gunahgar banda raherast par anay lagta ha yakeenan hum kitna shukar ada karain kay parwardigar nay hamain in kay ilm sa seekhnay ka mouqa diya....parwardigar ap ka saya hum par salamat rakhay ameen

  • @husainmehdi4116
    @husainmehdi4116 Рік тому +1

    YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN

  • @mujiengineer4024
    @mujiengineer4024 Рік тому

    صل الله علی سیدنا و مولانا محمد وال محمد

  • @zareenzehra4003
    @zareenzehra4003 Рік тому

    boht shandar mola salamat rkhn haqiqat hy

  • @monaawan411
    @monaawan411 Рік тому

    Allah huma sale ala Muhammad wa ale Muhammad wa ajjil faraja hum

  • @naheedshigri1612
    @naheedshigri1612 Рік тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    مولا آپ کو سلامت رکھے بہت اچھی نالج ملتی ھے آپ کے کلپس سے مولا آپ کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین. ھم نے دعائے فرج 1971سے بڑھنا شروع کی تھی جنگ کے دوران

  • @Fizzabatooltrt123
    @Fizzabatooltrt123 Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @aliwalay982
    @aliwalay982 Рік тому

    JazakAllah

  • @syedmohammedhussain5303
    @syedmohammedhussain5303 Рік тому

    Jazakallah !!
    🌸
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ !
    Allaahumma Swalli a'laa Muh'ammadin wa Aale Muh'ammad wa a'jjil Farajahum !
    🌸

  • @batoolhaider4927
    @batoolhaider4927 Рік тому

    Ye mjy bht pasand h mjy in se parhna h

  • @fatima-in9um
    @fatima-in9um Рік тому

    Salam

  • @rashidmustafa9101
    @rashidmustafa9101 Рік тому

    سامعین اب بھی واہ واہ سے باز نہیں آئے

  • @salmanali6895
    @salmanali6895 Рік тому

    Allah aapko hmesha salaamat rakhe allama sahab, from India

  • @shaider284
    @shaider284 Рік тому

    I dont miss any lecture of Agha sahab. Please aap muhje reply dein

  • @danishhussain2741
    @danishhussain2741 5 місяців тому

    Aawaz nahi aa rahi ?

  • @azamsayyed1476
    @azamsayyed1476 Рік тому

    Hay hath minnazilla

  • @batoolhaider4927
    @batoolhaider4927 Рік тому

    Ye location konsi h?

  • @batoolhaider4927
    @batoolhaider4927 Рік тому

    Ye kaha h?

  • @user-ny2ov3qd2v
    @user-ny2ov3qd2v Рік тому

    پورا پورا مہینہ مخلوق کے ذکر پر وقف کرنے کی بجائے خدا نے خدا کے ذکر اور اسکے نام کی تعریف کے ساتھ تسبیح پڑھنے کا حکم دیا ھے ۔۔

  • @shaider284
    @shaider284 Рік тому +1

    Assalam Alaikum i also want to attend dars and question answer session on regular basis. Please please reply me. Where do these session held and time.?

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  Рік тому +1

      Dear it is happening out of pakistan....usually,it also helds in pakistan so you can join in pakistan.Thanks!

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  Рік тому

      وعلیکم السلام

    • @shaider284
      @shaider284 Рік тому

      Yes i need paistani contact number

    • @shabnamjaffri5345
      @shabnamjaffri5345 Рік тому

      He is in Vancouver BC

  • @AliImran79707
    @AliImran79707 Рік тому

    Meri guzarish hai Pakistan ke logon se jo Maulana ke touch mai unse ye kahain ke woh apna alag se ek channel jaisa banayain jahan unke jitne bhi majalis hote hain woh sab upload hua karain. Hum jaise gair Pakistani bhi faizyab ho inke ilam se. Mai bahut baar iski guzarish kar chuka hoon...alag alag jageh dhoondhna parhta hai aur pata bhi nahi chalta ke kahan dhoondhna hai. Toh agar inka apna koi channel hoga toh mere jaise logon ke liye thodi asani hogi. Jazakallah 🌹

    • @gulfamraza8817
      @gulfamraza8817 Рік тому +1

      ap youtube py "wisdom gate way" py molana ki mjalis dykh lia kren.

    • @AliImran79707
      @AliImran79707 Рік тому

      @@gulfamraza8817 shukriya 🤲

  • @filzafatima1333
    @filzafatima1333 Рік тому

    Tahurlqdiri they kia wo ،؟؟؟

  • @qudsiakhatoon9737
    @qudsiakhatoon9737 6 місяців тому

    Please video thumbnail tu relevant lagain...I thought whole video clip is about Dajal...

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  6 місяців тому

      thumbnail is relevant i am sure.
      Agar Ghaur kren to sath Q&A bhi likhen hy.....

  • @batoolhaider4927
    @batoolhaider4927 Рік тому

    Ye kaha classes dete h please btadijie 🙏🥺

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  Рік тому

      DEAR SISTER is bary mai Malumaat Nahi..Sorry!

    • @batoolhaider4927
      @batoolhaider4927 Рік тому +1

      @@AliRazaHiraj agr kahi se malomat ho sake to malomat kr k Bta dijiye, Allah apko ajar dega

    • @batoolhaider4927
      @batoolhaider4927 Рік тому

      @@AliRazaHiraj Bhai kia ap agha ko jante h ?

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  Рік тому

      @@batoolhaider4927 kia ap islamic education lena chati hen?
      Ap feel free muj sy contact kren whatsapp or instagram don't worry about this.

    • @batoolhaider4927
      @batoolhaider4927 Рік тому

      @@AliRazaHiraj mjy Sirf agha se leni h

  • @silverking8602
    @silverking8602 Рік тому

    علامہ صاحب آپ
    سوالات کے جوابات
    دیتے ہیں ان سوالات
    کے جوابات قرآن و
    حدیث سے دیکر حقیقی
    شیعہ کون ہیں یہ بتائیں۔
    سوالات:
    (۱) رسول خدا گمراہی سے بچنے
    کے لیےامت کے درمیان قرآن
    و اہلیبیت کو یہ فرما کر چھوڑے
    کہ ان دو سے تمسک اختیاکروگے
    تو ہرگز گمراہ نہیں ہونگے جب
    تک مجھ سے حوض کوثر پرملاقات
    نہ کرلو۔ ان دو میں کمی یا زیادتی
    کرنے کا اختیارکیا کس امتی کو
    ہے ؟ تو اس پر ایک قول معصوم
    دیں؟
    (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا
    مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع
    ان چار پر ایک حدیث جسطرح
    حدیث ثقلین پر واضح حدیث
    ہےاسی طرح ان چار پر قول
    معصوم یا ایک آیت دیں۔
    (۳) مجتھد کی شان میں لفظ
    مجتھدکے ساتھ ایک حدیث
    دیں۔
    (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟
    (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں مجتھد نے
    تعلیم حاصل کیا اس مدرسہ کا نام
    اور معلم کا نام دیں۔
    (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز
    ہونے تک کس کی تقلید کیا؟
    (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟
    اگر لازمی ہے تو قول معصوم
    لفظ مجتھد کے ساتھ تقلیدکرنے
    کا حکم کس معصوم نے دیا ؟
    (۸) امام زمانہ کے پردہ غیبت میں
    جانے تک کیا شیعان علی میں اجتھاد
    تھا؟ تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟
    (۹) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز
    ہونے تک کئی لڑکیاں سن بلوغ
    تک پہنچ گئی تو وہ کس کی تقلید میں
    اپنے اعمال بجا لاتی تھیں؟
    (۱۰) اعلم دوراں مرجع تقلید جب
    مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتے
    ہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا
    ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی
    صاحب کے عملیہ احکام تقلید میں لکھتے
    ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو
    حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ
    حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز
    رہیں”-
    “ بعض واجب بعض مستحب کہیں
    تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد
    حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے
    ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب
    کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کے
    اللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و
    سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا
    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی
    دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟
    (۱۱) عامہ نے جو نائب رسول خدا
    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم جو بنائے ہیں
    اور دور حاضر میں شیعوں میں جو نائب
    امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں
    کیا فرق ہے؟
    (۱۲) دور حاضر میں جو نائب امام بن
    رہے ہیں انکا تقرر کس امام نے کیا؟
    (۱۳) ایک وقت میں کتنے نائب امام
    رہ سکتے ہیں ؟
    (۱۴) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم
    کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید
    کیوں جائز نہیں ہے؟
    (۱۵) عقل غیر معصوم شریعت سازی
    کےلیےحجت ہونے پرقول معصوم
    دیں؟ شریعت سازی کی دلیل کوئی
    مجتھد حرام تو کوئی جائز کہتے ہیں۔ کوئی
    مستحب تو کوئی واجب کہتے ہیں۔ حوالہ
    کے لیے دیکھیں توضیح المسائل۔
    (۱۶) اجماعِ امت کے حجت ہونے
    پر حدیث دیں۔
    (۱۷) غیر معصوم کو استنباط کرنے کا
    جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟
    (۱۸) شیعوں میں علم رجال کا حکم
    کس معصوم نے دیا؟
    (۱۹) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟
    (۲۰) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق
    قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات
    المفتی مات الفتو ی کیوں؟
    (۲۱) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے
    یا نہیں ؟
    (۲۲) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا
    نائب امام بنانے کا جواز قرآن حدیث
    سے ثابت کریں؟
    (۲۳) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد
    کہا؟
    (۲۴) حضرت حبیب ابن مظاہرکو
    امام حسین علیہ السلام نے رجل
    فقیہ کہا، کیا حضرت حبیب ابن مظاہر
    تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو
    کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں
    نہیں کرتے تھے؟
    (۲۵) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین
    شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے
    مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ
    السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ
    مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟
    (۲۶) اعلم دوراں کس کی تقلید کرتے
    ہیں؟
    (۲۷) اگر اعلم دوراں تقلید نہیں
    کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے
    اس پر کوئی قول معصوم ہو تو
    دیں؟
    (۲۸) جب مجتھد کی تقلید لازم ہے
    یہ لازم مجتھد سے کیوں ترک ہورہا
    ہے؟

  • @bazm-e-banihashim7759
    @bazm-e-banihashim7759 Рік тому +1

    ❤💚﷽ ‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم یارحمٰن یا رحیم بحق﷽ 💚❤
    ❤💚 💙💜🤎یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقے میرے والدین،مجھے ، میری اولاد اور تمام مومنین کو بخش دے🤎💜💙💚❤
    ❤💚💙💜🤎یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقےتمام مومنین میرے والدین, میری موت قبر اور آخرت کو آسان فرما🤎💜💙💚❤
    ❤💚💙💜🤎 *21 دسبر 2022 ، 26 جمادی الاول 1444 ، بدھ 🌄 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ* 🤎💜💙💚❤

  • @primrose4593
    @primrose4593 Рік тому

    Dajal ak system ha Jo media ki surat m a chuka ha but koi accept ni kr raha .