Majlis 3 | Yom E Ali a.s | 21 Ramzan 2022 | Shahadat Mola Ali as | Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 кві 2022
  • Majlis 3 | Yom E Ali a.s | 21 Ramzan 2022 | Shahadat Mola Ali as | Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi
    #yomeali
    #ayatullahsyedaqeelulgharavi #21ramzan

КОМЕНТАРІ • 50

  • @naseemfatima8474
    @naseemfatima8474 2 роки тому +7

    سبحان اللّہ بہترین بیان کیا منزلت بیان کی مولانا نے محمد وآل محمد کی ہماری عقل سے بالاتر ہے کیا عظیم ہستیاں ہیں ہم انکا مقام و مرتبہ نہیں پہچان سکتے جزاک اللّٰہ ، اللّٰہ سلامت رکھے آ پکو آ مین 🤲🏻🌹

  • @parveenzahra775
    @parveenzahra775 Рік тому

    بیشک بے انتہا شاندار مجلس اللہ تعالٰی سلامت رکھے

  • @syedarifhussain7420
    @syedarifhussain7420 2 роки тому +1

    دل میں سجایا ہوا نوری دربا رہے، میرے آس پاس میرا علی سرکار ہے، جیسا ہوں، جہاں بھی ہوں علی ہی سنگ سنگ ہے، عشق علی نے کیا مجھے رنگ رنگ ہے، علی کا ملنگ ہوں میں علی کا ملنگ، میرے دل کا سہارا، میرے لب پہ ہے نعرا حق مولا ہمارا، حق مولا ہمارا

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому +2

    Wah wah wah what a great narration of maula,s fazaial..

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому

    Fikra preshan ko mehmaz la kam karti hai maulana sahab ko taqareer. Wah subhanallah.

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 2 роки тому

    شریعت اور مشیت۔ امتحان گاہ اور قربان گاہ۔ ہمیشہ یاد رکھے جانے والے حقائق ہیں۔ سبحان اللّٰہ۔

  • @inayasworld1612
    @inayasworld1612 2 роки тому +3

    No words to describe the highly intelligent truthful narrative s & bayhan ..

  • @syedatayyabakalsoomtaqvi5721
    @syedatayyabakalsoomtaqvi5721 2 роки тому +4

    علی ین ولی اللہ،🌹
    علی مع حق و 🌹
    حق مع علی 🌹
    علی وجہہ اللہ 🌹
    علی عین اللہ 🌹
    علی لسان اللہ 🌹
    علی ید۔ اللہ 🌹
    علی اسد اللہ 🌹
    حق وباطل کی پہچان علی 🌹
    مومن منا فق کی پہچان علی 🌹
    علی صدیق ے اکبر 🌹
    علی فاروق ے اعظم 🌹
    علی فاتح خیبر و بدر و حنین و خندق🌹
    علی 🌹 علی 🌹 علی 🌹 علی 🌹 علی 🌹

  • @syedabbasalijafri6671
    @syedabbasalijafri6671 2 роки тому +1

    Ma Sha Allah, Jazak Allah. Mola salamat rakhay.

  • @kamzaidi3088
    @kamzaidi3088 2 роки тому +1

    JAZAK ALLAH AAGHA JAN

  • @TheMasad48
    @TheMasad48 2 роки тому +2

    Subhan Allah and Jazak Allah

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 2 роки тому +2

    تاریخ خود کو دہراتی ہے۔ اور دہراتی رہتی ہے۔ ہر دور۔ ہر زمانے میں۔ اور آج بھی

  • @saharindia7296
    @saharindia7296 2 роки тому +1

    Mashallah

  • @shiamultimediaofficial7351
    @shiamultimediaofficial7351 2 роки тому +2

    Allah o Akber

  • @askariazeem5043
    @askariazeem5043 2 роки тому +1

    Mola salamt rkhyn,or ap ki hifazt kryn

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому +1

    Wah wah stupendous.

  • @kaneezhassan6167
    @kaneezhassan6167 Місяць тому

    MashaAllah MashaAllah.

  • @AlhajShaukatAli
    @AlhajShaukatAli 2 роки тому +3

    Maula Ali as. ki “Wasiyat”
    ki zyada zarurat hai.

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому +1

    Wah what a didactic approach .

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому +2

    Transcending the listener into realm of spirituality.

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому

    Hai maula. Hai Hussain.

  • @syedaseemab1413
    @syedaseemab1413 2 роки тому

    SubhaanAllah.JazakAllah.Behtareen bayan.

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому +1

    True assessment of lst world.

  • @ImamiaMissionEastLondonUK
    @ImamiaMissionEastLondonUK 2 роки тому

    ​جزاكم الله خيرا

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому +1

    Absolutely beautiful sermon.

  • @kamzaidi3088
    @kamzaidi3088 2 роки тому

    SUBHAN ALLAH AAGHA JAN

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому

    Ameen. Sum ameen.

  • @syedarifhussain7420
    @syedarifhussain7420 2 роки тому

    جو علی تک نہ پہنچے
    وہ کہاں جائے اور کس تک پہنچے؟
    خدا کی قسم علی تک پہنچنے والا ہی
    خدا تک پہنچتا ہے

  • @zamerali8821
    @zamerali8821 Рік тому

    Zindabad Syed 🙏

  • @HaiderAli-pf6yy
    @HaiderAli-pf6yy 2 роки тому

    Jazakallah Agha

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому +1

    Speechless. Informative educative. Inspiring awe struck.

  • @rajakaleemullahkhan2281
    @rajakaleemullahkhan2281 2 роки тому +1

    Subhaan allah

  • @aaqilhussain9818
    @aaqilhussain9818 2 роки тому

    JazakAllaha

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому

    Inspiration for defenders of homeland

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому

    😢🤲

  • @youshanoon
    @youshanoon 2 роки тому

    Full Screen rakha karen...

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 2 роки тому +2

    صاحب علم معرفت۔ علامہ صاحب نے فضائل امیر المومنین کے ساتھ ہی درس عرفان کے اہم نکات۔ تاریخ کے ساتھ حالات حاضرہ۔ ماضی میں کردار امیر المومنین۔ اور مستقبل میں ظہور امام زمانہ علیہ السلام کا قرآنی حوالہ بھی دہرا دیا کاش ہم قرآن مجید میں اسطرح غور وفکر کرسکیں۔

  • @guesthere4674
    @guesthere4674 Рік тому +1

    Alama sahb se baat krni ho tu koi tareek bta dein ..agr koi janta hai tu ..boht zrori hai ..

  • @guleranaaskri722
    @guleranaaskri722 2 роки тому

    Na punch mera Hussain kia ha.

  • @aaqilhussain9818
    @aaqilhussain9818 2 роки тому

    آواز بلند کریں

  • @razatanseer3537
    @razatanseer3537 2 роки тому

    آواز نہیں آ رہی

  • @MohammadAli-fg1dq
    @MohammadAli-fg1dq 2 роки тому

    آواز نہ ھونے کے برابر ھے

  • @syedarifhussain7420
    @syedarifhussain7420 2 роки тому

    علی فخر نبی آدم، علی سردار انس و جاں
    علی سرور، علی صفدر، علی شیر صف میداں
    علی ہادی، علی ایماں، علی لطف و علی احساں
    علی حکمت، علی شافی، علی دارو، علی درماں
    علی جنت، علی نعمت، علی رحمت، علی غفراں
    علی واصل، علی فاصل، عالی شامل، عالی قابل
    علی فیض و علی جود و علی بذل و علی باذل
    علی نوح و علی کشتی، علی دریا، علی ساحل
    علی عالم، عالی عادل، علی فاضل، علی کامل
    علی افضل، علی مفضل، علی لطف و علی احساں
    علی آقا، علی مولا، علی سید، علی سرور
    علی کعبہ، علی قبلہ، علی مسجد، علی منبر
    علی تارک، علی افسر، علی زینت، علی زیور
    علی نور و علی انور، علی در و علی گوہر
    علی ساقی، علی کوثر، علی مالک، علی رضواں
    علی بحر و علی معدن، علی بر و علی گلشن
    علی فتح و علی نصرت، علی آرام جان و تن
    علی درع، علی خود و علی تیغ و علی جوشن
    علی محسن، علی احسن، علی خازن، علی مخزن
    علی مامن، علی مومن، علی آہن، علی ایماں
    علی مخبر، علی صادق، علی بینا، علی سامع
    علی فائق، علی فاتح، علی مانع، علی قانع
    علی امرو علی نہی و علی حاکم علی نافع
    علی شافع علی نافع عالی رافع علی واقع
    علی جامع، علی قاطع، علی حجت، علی برہان
    علی عیسی، علی موسی، علی خضر و علی یحییٰ
    علی دانا، علی بینا، علی گوہر، علی دریا
    علی حاکم، علی عادل، علی جنت، علی طوبی
    علی قاضی، علی اقضی، علی مرجع، علی ملجا
    علی یاسین، علی طحہ، علی حرز و علی قرآن
    علی سابق علی صادق علی ثابت علی قائد
    علی اشرف علی اعلیٰ، علی ناصر، علی ماجد
    علی کافی، علی وافی، عالی واجد، علی شاہد
    علی واحد، علی زاہد، علی راکع، علی ساجد
    علی مرشد، علی ہادی، علی رہبر، علی رہباں
    امام مشرق و مغرب، شریف یثرب بطحا
    امن وحی پیغمبر امام مسجد اقصیٰ
    علیم و عالم اسرار سبحان الذی اسری
    علی والی، علی عالی علی والا، علی اعلا
    علی جامع، عالی فارق، علی ادنیٰ علی فرقاں
    انیس ان چند بندوں کا صلہ ہے گلشن جنت
    نہ گھبرا اس مرض سے بعد ہے آزار کے راحت
    نئی طاقت بھی دیں گے ان کو ہے ہر طرح کی قدرت
    علی فرحت، علی نصرت، علی شوکت، علی حشمت
    علی حکمت، علی صحت، علی دارو علی درماں
    (میر انیس)

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 2 роки тому

    کیا بات ہے ابو تراب کی جب زلزلہ آتا ہے تو میں یا ابو تراب کا ورد کرتی ہوں اور بچوں کو بھی کہتی ہوں کہ یا ابو تراب کہو۔ یہاں تک کہ ز۔مین کی لرزش ختم ہو جائے۔

  • @aaqilhussain9818
    @aaqilhussain9818 2 роки тому

    시작은 한번 어디가

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 2 роки тому

    مجھے معلوم ہے ابو تراب کا مطلب مٹی کا باپ ہے مگر میرے ذہن میں مٹی کے بجایے زمین ہوتی ہے آپ علیہ السلام کی عظمت کی بنا پر

  • @hasnainabbas9390
    @hasnainabbas9390 2 роки тому

    Jab TalibJohri AqelulGarvi HafisTasaduqHussain Haq Bayan Karnay Par Atay hain Allah aur uskay Chaudamasoomeen ka Dushman kay Pass koi Logic Nahin Rehti na AlirazaRizvi IrfanhaiderAbidi Aur ZameerAkhtarnaqvi ki baton ka Jawab hai inkay Pass

  • @inamulhaq6743
    @inamulhaq6743 2 роки тому

    بغض صحابه رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے کس منہ سے ان پاک صحابه رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں بات کررہا ہے جن سے اہلیت محبت کرتے ہیں جن پر رات دن لاکھوں مسلمان سلام پیش کرتے ہیں مدینہ منورہ میں

    • @shehryarsherazi313
      @shehryarsherazi313 2 роки тому

      آپ جناب انہی اصحاب رضی اللہ کی بات کررہے ہو نا کہ جن میں سے اک اصحاب رضی اللہ نے رسول صل اللہ علیہ والہ سلام کے قلم اور دوات مانگنے پہ یہ کہ کر انکار کر دیا کہ ہمارے لیے قرآن مجید رہنمائی کے لیے کافی ہے.؟

  • @user-ny2ov3qd2v
    @user-ny2ov3qd2v 2 роки тому

    انسان سمجھتا ھے کہ میں نے امام ع کے غم میں منہ سینہ سر پیٹ کر حق ادا کر دیا ھے خدا کی قسم ہم لوگوں کا یہ پیٹنہ نہ خدا کو نہ رسول اللہ کو نہ اہل بیت ع کو چاہیئے ہمارا صراط مستقیم پر چلنا وہ چاہتے ہیں حق کی نصرت کے لئے ڈٹ جانا وہ چاہتے ہیں۔
    ذاکروں نے یہ ضعیف روایتیں پھیلائی ہوئی ہیں کہ اہل بیت ع کی بیبیوں نے سر کے بال کھول دئیے اور پیٹنہ شروع کر دیا وہ جو پردے کی تعلیمات دیتے رہے انہوں نے سر کے بال کھول دیئے؟؟؟ وہ جو خدا کی رضا پر ہمیشہ سجدہ شکر بجا لاتے انہوں نے سر سینے پیٹے یہ تہمتیں کب تک اہل بیت ع پر لگاو گے ۔۔
    مثالیں بتاتے ہو قرآن سے کہ ابراہیم ع کی بیوی نے منہ پیٹہ وغیرہ وہ بات کوئی فخر سے خدا نے نہیں بتائی بلکہ انکی نادانی بتائی ۔۔۔ رسول اللہ حسین ع کے غم میں روئے ہیں پیٹے نہیں ہیں،، جب رسول اللہ نے رونے والیوں کو حضرت حمزہ ع کی میت پر بلایا تو کچھ لوگ پیٹنے لگے آپ ص نے منع فرمایا کہ پیٹنہ مومن کی شان نہیں ترزیں لگانا اور ردھم پر پیٹنہ۔۔۔ ہمیں چاہیئے کہ غم کے دنوں میں جلوس نکالیں سبیلیں لگائیں تاکہ انکی قربانی زندہ رہے اور سارا سال عمل صالح بجا لائیں اور ان خرافاتی رسموں سے باہر نکلیں جو جہلہ نے دین بنا کر گھڑی ہوئی ہیں۔۔