اسان حل یہ ہے کہ اورسئز کا اکاونٹ روشن ڈیجیٹل کا ہونا چاہے۔ کوئی ٹینشن ہی نہیں سب پیسے وہاں رکھیں اور سکون سے رہیں۔ جس کو ٹرانسفر کرنے ہوں وہاں سے کریں۔
Tax Year: 2023 Subject: 114(4) (Notice to file Return of Income for complete year) Due Date: 29-NOV-2024 جناب اس پہ کوئی ویڈیو بنا دیں یا اس کا کوئی حل کرنے کا طریقہ بتائیں اورسیز پاکستانیوں کے لئے بار بار نوٹس بھیج رہے ہیں جے Gmail پے اس کو کس طرح سے کلیئر کریں پلیز اس پہ مہربانی کرنا
جسے ھم کو ووٹ دینے کا حق ھے ویسے ہی ھم سب کو ٹیکس دینے کا حق ہے آج ھم جس ھال میں ھیں اسی وجہ سے ھیں یہ بھت پہلے ھو جانا چاہیے تھا ھم سب کو مل کر پاکستان کو بچانا ہے اس میں کوئی سیاست نا کرے پاکستان ھے تو ھم ھیں پاکستان ذندہ باد ❤
What was the need to lengthen the video too much?? Kaam ki baat kia kren aur khatam, you have very informative videos but try to sort the duration as much as you can.
@@Farm_LifeStyle بھائی اورسیز کا ایک کروڑ بھی ہو تو کوئی ٹیکس نہیں۔ بس اس کا طریقہ پتا ہو۔ یا پھر اپنا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ ہو تو ہر قسم کے ٹیکس سے بچت ہی بچت۔
یہ طریقہ کار ٹیکس چوروں کو نہیں بلکہ غریبوں سے ٹیکس نکالنے کے طریقے ہیں امیر لوگ تعلق استعمال کرکے ٹیکس چوری کر ہی لیتے ہیں
❤ Nice msg
اسان حل یہ ہے کہ اورسئز کا اکاونٹ روشن ڈیجیٹل کا ہونا چاہے۔ کوئی ٹینشن ہی نہیں سب پیسے وہاں رکھیں اور سکون سے رہیں۔ جس کو ٹرانسفر کرنے ہوں وہاں سے کریں۔
Thank you for good informatiom
Sohni Dharti App Iphone per nahi chalti ?
Mein saudia mein hou Mera aqaama nahe hai company business Visa date one year ka is bare please advice kare
Bhai agar overseas ata hai chuti to kya us ko wapis jaty hoy yeh tax return paper to nhi mangy gy yeh to bata do pleaseeeeee😢😢😢
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان نان پرنٹ موڈی فیکیشن شناختی کارڈ پروسیس میں ازدواجی حیثیت تبدیل کرسکتے ہیں یا نہیں ؟
Please make a video on
POC on pak identity app with new version
assalamu alaikum bhai message ka jawab kyon Nahin dete Kuchh puchna tha aapse
sare tax bijli k bill me ajaty haun ye begert phir konse tax lety hain
Hmm ❤
O Bhai overseas bechare majdur hai unko kya maloom vah sal mein Kitna kamate Hain kabhi Diwali lagti hai kabhi Nahin lagti
Country ko tax dena boht hi zarori hae lakin politicians ko jo budgets fia jata hae is ka check and balances kion nain hota Pakistan me.
Tax Year: 2023
Subject: 114(4) (Notice to file Return of Income for complete year)
Due Date: 29-NOV-2024
جناب اس پہ کوئی ویڈیو بنا دیں یا اس کا کوئی حل کرنے کا طریقہ بتائیں
اورسیز پاکستانیوں کے لئے بار بار نوٹس بھیج رہے ہیں جے Gmail پے اس کو کس طرح سے کلیئر کریں
پلیز اس پہ مہربانی کرنا
جسے ھم کو ووٹ دینے کا حق ھے ویسے ہی ھم سب کو ٹیکس دینے کا حق ہے آج ھم جس ھال میں ھیں اسی وجہ سے ھیں یہ بھت پہلے ھو جانا چاہیے تھا ھم سب کو مل کر پاکستان کو بچانا ہے اس میں کوئی سیاست نا کرے پاکستان ھے تو ھم ھیں پاکستان ذندہ باد ❤
good
What was the need to lengthen the video too much?? Kaam ki baat kia kren aur khatam, you have very informative videos but try to sort the duration as much as you can.
2 mint ki bat ko 10 mint me batna zarori hota hai. Ye banada bat ko boht lambi karta hai bila wajha
بھائ ھمارے ٹیکس کے پیسے کنٹینر اور روڈوں کو بغیر ضرورت کے کودنے کیلئے نھی ھے
بھائی جو اورسیز ہے اگر وہ دو سال پہلے فائلر ہوا تھا کیا مجھے ہر سال ٹیکس دنیا ہو گا
بھائی ہر سال ٹیکس ریٹرن جمع کرنی ہے مگر اوورسیز پر 50 لاکھ بینک اکاؤنٹ میں رکھنے تک کوئی ٹیکس عائد نہیں ہے۔
@@Farm_LifeStyle بھائی اورسیز کا ایک کروڑ بھی ہو تو کوئی ٹیکس نہیں۔ بس اس کا طریقہ پتا ہو۔ یا پھر اپنا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ ہو تو ہر قسم کے ٹیکس سے بچت ہی بچت۔
Thank you bhai❤❤❤
Bus chand din ki hukumat hai kar lo maza awam ka jitna jeena haram karna hai kar lo
پاکستان کی گورنمنٹ کی پالیسی ہی غلط ہے۔۔پاکستان میں ہر بندہ ٹکس ہی دیتا ہے۔۔۔ دکان ۔۔فیکٹری جہاں بھی ٹکس لگتا ہے وہ عوام ہی سے نکالا جاتا۔۔۔
Lan han
Lan han sare