55 ki BAAT mein saray generals aur judges atay hai aunpar pehlay law ko lagaya Jai 55 ki age mein assembly ke andar Kisi shaks ko ijazat na ho ke woh mulk ke faislay karay phir yeh law SB pr lagaya Jai
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
سرکاری ملازمین کی مانند اسمبلی ممبران ، سی ایم، گورنر ، صدر ، وزیر اعظم کی ایج لمٹ مقرر کی جائے۔ 55 سے زیادہ ایج والوں کو بغیر کسی پنشن اور مراعات کے فارغ کیا جائے
میرا تعلق 1970 سے سی بی آر اب ایف بی آر نے کبھی بھی اپنا کام ایمانداری سے نہیں کیا ورنہ ملک پاکستان کی یہ حالت نا ہوتی ۔ان کو حرام خوری کی عادت پڑی ہوئی ہے کام کرنا پڑے گا اس لئے موت پڑ رہی ہے ان کو ۔
پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ( وفاقی اور صوبائی ) پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے
Ohh Bhai Jo ab bhi taleem ki raqam hai woh taleem par nhi lag Rahi ab khazanay main paisay kam hain TU inn magarmachon ko garib ki salary aur pension Nazar arahi hai mulk TU kha liya yeh paisay TU bohat thoray hain inko america budget bhi deh d2 5 saalon mein woh bhi default kar Jai ga agar Pakistan ki establishment ki Tarah establishment ho aur political parties hon
ملک کے لئے اپنی جوانیاں صرف کرنے والے ملامین سے زیادتی نہ کی جائے ان کا پورا حق ادا کیا جائے اور جو بھی نیا قانون بنانا ہے وہ آنے والے نئے ملازمین کے ساتھ بنایا جائے ۔۔۔
پھر بھی فایدہ عوام کو نہیں ہو گا۔ جتنا پیسہ بچے گا وہ کرپٹ عناصر کی اپنی جیبوں میں جائے گا۔ لوگوں کی شکلیں اور طریقے بدلتے جاو نتیجہ وہی پرانا والا ۔ سب لوٹ مار۔
Sir ek awareness video clip bnaen k pension jo govt deti ha wo individual ke apne paise hote heN jo k retirement k time pe gross pension ka 65 % individual ae khared leti ha or oske badle ma monthly pension dete heN.....!!!
Excellent proposals. It must be implemented. Professionals should be brought in all fields in stead of these CSS officers, whose only expertise are loot and plunderers
Fbr is useless department public and employees already paying the tex through utility bills and during purchase through fixed printed tex. furthermore beuracrasy in all departments need grand operation
اشرافیہ کی جملہ مراعات کو فوراً ختم کر دیا جائے، IMF کو ملک کی ہر طرح کی بیوروکریسی بشمول آرمی بیوروکریسی ، اسمبلی ممبران و وزراء ،وزیراعظم ہاوس، صدارتی سیکرٹریٹ، عدلیہ کے ججز کی حد سے زیادہ دی گئی مراعات کیوں نظر نہیں آتی؟؟ کیا IMF سے قرض کے حصول کے لئے صرف 90 ٪ عوام پر ٹیکس عائد کرنے کی ضرورت ہے
حکومت جلد ہی سرکاری ملازمت 50 فیصد کم کریگی اس پہ کام ہورہا ہے کلاس چہارم کی ملازمت اہیندہ بند کردی گہی ہیں اسکے بعد اسسٹنٹ اسٹنوکی ملازمت ختم کی جارہی ہیں افسران کمپیوٹر پر خود ٹاہیپنگ ورک کیا کرینگے اور پیپر لیس سسٹم اپنایا جاہیگا
اس بات کی پھر کوئی گارنٹی نہیں ہو گی کہ عوام تک کوئی فایدہ پہنچے گا یا نہیں ۔ جو اربوں روپیہ بچے گا وہ لُوٹ لیا جائے گا ۔ اصلاحات وہاں کام کرتی ہیں جہاں ایمانداری کی کچھ آس امید ہو ۔ ہمارے ہاں کرپشن اتنا بڑھ چکی ہے کہ لوگوں کی شکلیں اور طریقے بدلتے جاو لیکن نتیجہ ہمیشہ ایک ہی آئے گا۔
18گریڈ سے 22تک کے تمام افسران اور MNA MPA کی فری بجلی ۔فری گیس ۔فری پٹرول ۔ سرکاری گاڑی ۔ سرکاری گھر ۔ سرکاری کک ۔ سرکاری گارڈ۔ سرکاری پروٹوکول ختم کیا جائے ۔ پاکستان انشاء اللہ ترقی کی راہ پر چل پڑے گا۔ دوسروں کو چور چور کہنے والا ہر شخص اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرے ۔ اپنے بچوں کو ہلال کھلائے ۔
jo tax lety ho bijli gas telephone water mobile or k elaea hr khany ki khurd u nosh py jo tax lagta hy wo kaha jata hy agar wohi tax ap use karo to arbo $ imf ko wapis ho sakta hy pr nehi wo batain k jata kider hy.
ریٹائرمنٹ کے پانچ سال تک فل پنشن دی جائے اور باقی ماندہ زندگی کے لیے آدھی کر دی جائے۔ تمام سرکاری مراعات لینے والوں پر یکساں کٹ لگایا جائے، کوئی بھی اپنا کام محنت سے نہیں کر رہا سب ہڈ حرام ہیں۔
This is Good News for DEAD HONEST OFFICER. He is lived in RENTED. Whole month he or she pay rented to an OWNER. After retirement,He or She buy NEST & little vehicle for Move To & Fro. 35- 🔴⭕ Circles of life He or She deprived of both....
Tax kahan sa leen. Mulak me paisse nahi heen. Sare governament servant apne kharche sa petrol. Car.house.bijli.gas.foreign tours.haj apne kharche sa kareen...militry ko lagham laghaeen.personal kam kareen. Unki faraonik ahrajat ko hatam kareen...8 febaruary ke result ko taslim kareen...sare form 47 valoon ke khilaf karavai kareen...
Govt employees k Lia na salary k passy han na pension k Lia, idary privat kia jarahy han, staff khatam kia jarahy han, or Jo asal ma Pakistan k Lia nasoor bany huay han ya ministers, MNAs, MPAs, or Jo retired journals or judges ko Dollors ma pension de jarahy ha is pa IMF kuchh nahi bolta Jo k is mulk ma majood he nahi.
سنا ھے کہ خاوند کی وفات کے بعد بیوہ کو صرف دس سال پینشن دی جائے گی یعنی دس سال دینے کے بعد بند کر دی جائے گی پلیز گزارش یہ ھے اگر بیوہ کو موت اس دوران نہ آئے تو وہ دس سال کے بعد اپنی بقایا زندگی گزارنے کے لئے بڑ ھاپے میںکیا کرے گی ضعیفی میں بیماریاں گھیر لیتی ھیں اس دور میں مسائل کی بھرمار ھےیہ کیسا اسلامی ملک ھےکیا ھو گا کچھ سمجھ نہیں آتا ربّ العالمین ھی پاکستان پر رحم کرے گا تو اسکے سوا کوئی سننے والا نہیں اللہ تعالیٰ آپکو صحتمند زندگی درازد دے آمین جزاک اللہ خیراً کثیرا
بڑے بڑے افسران کی مفت بجلی ،پٹرول،بنگلے،پلاٹ،گاڑیاں اور دوسرے مراعات ختم کی جائے سب مسئلے حل ہوں گے
Ppqp❤0
Thanks for all brother
Good❤❤
پچپن سے زیادہ ایج والے اسمبلی ممبران ، سی ایم ، گورنر ، صدر ، وزیر اعظم کو فارغ کیا جائے ۔ رہائش کے لئے الاٹ کئے بنگلے واپس لئے جائیں
Wo friq kesy ho gy un k Munh Ko haram lag Chuka😢
55 ki BAAT mein saray generals aur judges atay hai aunpar pehlay law ko lagaya Jai 55 ki age mein assembly ke andar Kisi shaks ko ijazat na ho ke woh mulk ke faislay karay phir yeh law SB pr lagaya Jai
اوے بھای ان ریٹائرڈ جنرل جو امریکہ مین بیٹھے دولر مین پینشن لے رھے ھیں انکی پیشن پاکستانی روپے میج کریں اور کم بھی کریں ۔
haha dollar mein kon pension lay raha,
Good 55 Year retirement young boys W8
❤good news 55 year age is very good
ایف بی آر کے محکمے میں سے اگر کرپشن ختم ہو جائے تو پاکستان کے معاشی مسائل ختم ہو سکتے ہیں۔
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کتنی بار کہہ چکا ھے کہ اس ادارے کے افسران کم کرنے چاہئیں
ایف بی آر ناکام نہیں ھوا رشوت لے کر چھوڑ دیا جاتا ھے اس
ادرے کے ملازمین کے اثاثوں کی تحقیق کی جاۓ
😢Aisi he bat ha
سرکاری ملازمین پر ہی انکا بس چلتا ہے ۔ اب آگے چل کر کسی نے سرکاری ملازمت کرنی بھی نہیں۔
Koi faraq najein parhay ga saway jo 60 saal mein kamana tha aab 55 saal mey Kamana ho ga.
Acha hai na, Sarkari firono ne awam ko kon sa nafa dia hai??
Awam k tax pe palne wale kutay rishwat k bgair kahan kam krte hn??
Sub aik jasay ni@@ZeeshanAli-ec4gv
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
Please retirement k bdh dobara government or miltary job lenay walay rule bnd kren. Double double pensions lety hain or salaries alag sy.
اصل میں جو انکو بریف کرنے والے ھیں وہ بھی یھیں لوگ ھیں جو ملک کو لوٹ رہے ھیں اس لیے وہ آئی ایم ایف کی نظرمیں نھیں اتے
سرکاری ملازمین کی مانند اسمبلی ممبران ، سی ایم، گورنر ، صدر ، وزیر اعظم کی ایج لمٹ مقرر کی جائے۔ 55 سے زیادہ ایج والوں کو بغیر کسی پنشن اور مراعات کے فارغ کیا جائے
فالتو اسٹاف کو نکالا جائے اور سسٹم کو کمپیٹرازڈ کیا جا ہے
Staff ky kids. ????😢
میرا تعلق 1970 سے سی بی آر اب ایف بی آر نے کبھی بھی اپنا کام ایمانداری سے نہیں کیا ورنہ ملک پاکستان کی یہ حالت نا ہوتی ۔ان کو حرام خوری کی عادت پڑی ہوئی ہے کام کرنا پڑے گا اس لئے موت پڑ رہی ہے ان کو ۔
تمام لوگ بچوں کو سرکاری ملازمت کی پہنچ سے دور رکھیں ۔ معاشی حالات زیادہ خراب ہوں تو ذاتی کاروبار کی طرف رجوع کریں ۔ وزارت ہمدردان عوام 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
👍👍👍👍👍👍👍
انشاءاللہ تعالی سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی ایج 55 سال ہو جائے گی ملک میں بہت زیادہ بے روزگاری ہے
To 55 saal karnay say rozagar barh jaye ga ?????
@@sarmadjadoon
جی بلکل ۔۔۔۔ لوگ جلدی ریٹائرڈ ہوں گے ۔۔ مزید آسامیاں خالی ہوں گی ۔۔۔۔ اور یوں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو چانس ملے گا
پاکستان میں تمام سرکاری ملازمین کے لئے ایک جیسے قانون ھونا چاھئے اس میں کوئی مقدس گائے نہیں ھونا چاھئے ۔تب جاکہ پاکستان اگے بڑھ سکتا ھے۔
ایسی حکومت کو استعفی دے کر چلتے بننا چاءے
Sahi hy jo bary officer hen wo itne salary laty hen or currption b ziyada karty hen
This's not bad news. That's good news for nation. Also control corruption
Without FBR, we progress rapidly
Chef justice ki age 65 krdi .
Unko 50 ki age ma retire krna chye
It's very good new Baba g ap kyoun pershan hn.
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے عاصم منیر خبیث کو بھی تو 55 پر ریٹائر کریں نا ججز کو بھی 55 پر ریٹائر کریں نا
Wo aam awam main say naheen hain.
پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ( وفاقی اور صوبائی ) پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے
Ohh Bhai Jo ab bhi taleem ki raqam hai woh taleem par nhi lag Rahi ab khazanay main paisay kam hain TU inn magarmachon ko garib ki salary aur pension Nazar arahi hai mulk TU kha liya yeh paisay TU bohat thoray hain inko america budget bhi deh d2 5 saalon mein woh bhi default kar Jai ga agar Pakistan ki establishment ki Tarah establishment ho aur political parties hon
Not possible unless bureaucrats agree
It's a good news... Privatise all the government institutions...
Reduced Retirement Age Government & also private employees
ملک کے لئے اپنی جوانیاں صرف کرنے والے ملامین سے زیادتی نہ کی جائے ان کا پورا حق ادا کیا جائے
اور جو بھی نیا قانون بنانا ہے وہ آنے والے نئے ملازمین کے ساتھ بنایا جائے ۔۔۔
Jo karoro lay rahay hain on ko extension dainay k leay aeen ko change karo
😂😂😂😂😂😂😂😂
Mulk KO wesy b IMF k sapurd krny k lia he sb Kia jay rha ha 😢😢😢😢😢srf choron corrupt logon ki mojen hn is badd qismati mulk me😢
ہمیں قومی ترانے گانے چاہیے ۔۔۔ سب اچھے کی رپورٹ ہے
😂😂😂😂😂😂😂
Very good
Plz something else all MNA.and Mpa .CM. Prisden
This government is unfair with the government employees in their salaries and in their pensions
Bilkul right
تو اس میں بری خبر کیا ھے سب کو فارغ کرکے گھر بھیج دینا چاھیے یہ افسران نھیں فرعونان ھے
FBR bhi FWO k hawaly kerdo
1 se 8 great ka pesion km naa Kya jaay zulam naa Kya jaay ghareeb pesionear pe
👍👍👍👍👍
50سال کی عمر میں سرکاری ملازمیں کو ریٹایرڈ کرنا چاہیے تاکہ اور پڑھے لوگوں کو ملتا رہے
پھر بھی فایدہ عوام کو نہیں ہو گا۔ جتنا پیسہ بچے گا وہ کرپٹ عناصر کی اپنی جیبوں میں جائے گا۔ لوگوں کی شکلیں اور طریقے بدلتے جاو نتیجہ وہی پرانا والا ۔ سب لوٹ مار۔
Pora Pakistan hi corruption ka lawa bn chuka he.legalized corrupt govt corrupt mafias.may Allah save Pakistan. Aur din rat ki horrible news.😢😢😢
Sir ek awareness video clip bnaen k pension jo govt deti ha wo individual ke apne paise hote heN jo k retirement k time pe gross pension ka 65 % individual ae khared leti ha or oske badle ma monthly pension dete heN.....!!!
Jo loog triple pension la rhy h ek pension de jaie Jo ek pension latta h es pr kt laganna zyadtee h
صرف مرعات ختم کرنے سے اور تنخواہ کا لیول ایک کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
FBR tex colecshan main 35 fe sad khur bord kerty hie or is main ase expert gos ge hin Jin k majiq ko Pakistan main AJ tak koi nhi samj saka
Great news❤
محترم شاید آپ کو ابھی تک پتہ نہیں چلا پنجاب کے ملازمین پر یہ کلہاڑا آج چلا دیا گیا ہے
😢😢😢😢
Excellent proposals. It must be implemented. Professionals should be brought in all fields in stead of these CSS officers, whose only expertise are loot and plunderers
Do you think professionals are not corrupt? Professionals can be more corrupt.
Greeeeb looog 😊. China. 🎉 Is examples. Happy Happy 🎉 but Pakistan 😰🎉 Aslamualikum Allah' SWT ❤ blessings for humanity.....
اب مزید ٹیکس جمع ہو بھی نہیں سکتا کیونکہ لوگوں کی آمدن ہی اتنی نہیں ہے۔ اس لیے اب سرکاری افسران کی مراعات کو ہی کم کرنا آخری حل ہے
جج کہاں جائیں گے ؟ حکومت کھانے والے 60سال والے افراد کہاں جائیں گے ؟
Mulk IMF ko dai dain bus ur kia.
Choron ka pait kabhi nahein bharta
اس سے پنشن کیسے کم ہو گی. پنشن بجٹ تو بڑھ جائے اتنی bulk میں ریٹائرمنٹ کی وجہ سے. جناب آپ کے اس vlog کی کوئی authentic اتھارٹی نہیں ہے. سب افواہیں ہیں
پنشن آدھی کر دی ھے یہ بات مس کر گئے ھیں
Good news for jobless people
پنجاب گورنمنٹ دو دسمبر کو کر چکی
😢😢😢😢😢😢
Greebon pr zulim horaha h
Low scale wale ghulam hn
Or mahnat karte hn
Gurbat m. Log margae hn
20hzr 25hzr pension bhi
Insaaf karo😂❤❤
Fbr is useless department
public and employees already paying the tex through utility bills and during purchase through fixed printed tex.
furthermore beuracrasy in all departments need grand operation
Appreciate 👍
اشرافیہ کی جملہ مراعات کو فوراً ختم کر دیا جائے، IMF کو ملک کی ہر طرح کی بیوروکریسی بشمول آرمی بیوروکریسی ، اسمبلی ممبران و وزراء ،وزیراعظم ہاوس، صدارتی سیکرٹریٹ، عدلیہ کے ججز کی حد سے زیادہ دی گئی مراعات کیوں نظر نہیں آتی؟؟ کیا IMF سے قرض کے حصول کے لئے صرف 90 ٪ عوام پر ٹیکس عائد کرنے کی ضرورت ہے
حکومت جلد ہی سرکاری ملازمت 50 فیصد کم کریگی اس پہ کام ہورہا ہے کلاس چہارم کی ملازمت اہیندہ بند کردی گہی ہیں اسکے بعد اسسٹنٹ اسٹنوکی ملازمت ختم کی جارہی ہیں افسران کمپیوٹر پر خود ٹاہیپنگ ورک کیا کرینگے اور پیپر لیس سسٹم اپنایا جاہیگا
اس بات کی پھر کوئی گارنٹی نہیں ہو گی کہ عوام تک کوئی فایدہ پہنچے گا یا نہیں ۔ جو اربوں روپیہ بچے گا وہ لُوٹ لیا جائے گا ۔ اصلاحات وہاں کام کرتی ہیں جہاں ایمانداری کی کچھ آس امید ہو ۔ ہمارے ہاں کرپشن اتنا بڑھ چکی ہے کہ لوگوں کی شکلیں اور طریقے بدلتے جاو لیکن نتیجہ ہمیشہ ایک ہی آئے گا۔
گورنر اور صدر کے عہدے ختم ھونے چاھئیں ۔ اسمبلی ممبران کی تعداد بھی کم ھونی چاہیے ۔ وزیروں سمیت تمام اسمبلی ممبران کی مراعات ختم ہونے چاہئیں
18گریڈ سے 22تک کے تمام افسران اور MNA MPA کی فری بجلی ۔فری گیس ۔فری پٹرول ۔ سرکاری گاڑی ۔ سرکاری گھر ۔ سرکاری کک ۔ سرکاری گارڈ۔ سرکاری پروٹوکول ختم کیا جائے ۔ پاکستان انشاء اللہ ترقی کی راہ پر چل پڑے گا۔
دوسروں کو چور چور کہنے والا ہر شخص اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرے ۔ اپنے بچوں کو ہلال کھلائے ۔
Wel den pml n❤
اتنے زیادہ لوگ جو ایکدم ریٹاٸر کریں گے تو اتنا پیسہ کہاں سے آۓ گا
Good job
Izzat maab shehenshahe Alam Alam panah hafiz peer dastagir General Asim Munir sb ki to muddat e mulazmat to brh gae baaqi sb bhahar me jayen
😂😂😂😂😂😂😂😂👏👏👏👏👍👍
jo tax lety ho
bijli gas telephone water mobile
or k elaea hr khany ki khurd u nosh py
jo tax lagta hy
wo kaha jata hy
agar wohi tax ap use karo to arbo $ imf ko wapis ho sakta hy
pr nehi
wo batain k jata kider hy.
wo sary tax pockets ma ja rahy hain
agar wo mulk py lagain to kabi bheek nehi mangni pary gi
حکومت کے پاس اپنی عیاشیوں کے لیے بہت پیسہ ہے
achi bat hai ye sarkari log mulk k upr bhoj han Pakistan ko hosh ye hi log nahi any de rahy
پا جی پاکستان تو بیوروکریسی کا خزانہ ھے ،غریب تو شروع سے ھی غریب ھے؟
Offcron ki salary 10lakh 20lakh or sepoy or mazdoor in ki salary 32hzr 50hzr ye insaaf nahi h😂❤❤
تینوں فورسز میں سب سے پہلے لاگو ہونا چاہئے
Ad Commt Asif Rafiq jesy nlaiq officer's k wja sy FBR barbad ho gea hah
ہندوستان ایک حقیقت اور پاکستان ایک تجربہ ہے
مولانا ابوالکلام آزاد 🇮🇳
تقریبا 60-70 فیصد کام چور ملازمیں - باقی 20-30 فیصد ایماندار -ملازمین تن دہی سے کام کریں -کام چوری سے باز ائیں - تب ریٹائرمنٹ کی حد 63 سال ممکن -
Should b no injustice in the name of TAX collections
ریٹائرمنٹ کے پانچ سال تک فل پنشن دی جائے اور باقی ماندہ زندگی کے لیے آدھی کر دی جائے۔
تمام سرکاری مراعات لینے والوں پر یکساں کٹ لگایا جائے، کوئی بھی اپنا کام محنت سے نہیں کر رہا سب ہڈ حرام ہیں۔
Civil and military beauricracy plus judges k perks and privilege khatam karden masla hal hojayega. Lekin hoga nahi
55 sala retirement tou bahot acha qadam ha...hona b chaiye k 60 ki jaga 55 years pa retired kia jaiy....its a good news.
very sad😢😢😢
This is Good News for DEAD HONEST OFFICER. He is lived in RENTED. Whole month he or she pay rented to an OWNER. After retirement,He or She buy NEST & little vehicle for Move To & Fro. 35- 🔴⭕ Circles of life He or She deprived of both....
Yes. Very bad, very sad.
Saara zor ghareeb govt servants per hai sadar PM pe bus nahi chalta inka na army officers and judges pe
Bel kul theak order hay
سر بیوہ کی پینشن 10سال کرنا بہت ظلم ھے
Govt chahti Hy retired log ghass Khana shoro kr dain
Mufat ka pessa Jo mil Raha hi ap sarkari logo NY Pakistan ko khaa Liya hi 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
فوج کی تعداد اور سہولتیں ختم کی جائیں ۔ نجکاری ہر شعبے میں کی جائے ۔ نجکاری بہت ضروری ہے ۔
thanks for 13 subscriber
75 salon se hum sirf tasali sunty hai.
بھائ جب سرکاری نوکری پیسوں میں دی جائے تو وہ پھلے اپنے پیسے پورے کریگا۔اور یہ حقیقت ھے۔
Dino good news ❤
Sadar ya prime minister ka uhda khatam kia Jai jis tra western democracies me he......
Retirement ki age 50 sal honee chaheye 55 b ziada hay ab people age boht Kam ho Gai hay implement forn hona chaheye
جناب ،1تا16تک ملازمین کے پاس تقریبا اپنے گھر تک نہیں سہولتیں کون لے رھا ھے بچوں کی فیس تک کراے میں سکا تنخواہ سے
Tax kahan sa leen. Mulak me paisse nahi heen. Sare governament servant apne kharche sa petrol. Car.house.bijli.gas.foreign tours.haj apne kharche sa kareen...militry ko lagham laghaeen.personal kam kareen. Unki faraonik ahrajat ko hatam kareen...8 febaruary ke result ko taslim kareen...sare form 47 valoon ke khilaf karavai kareen...
Mohtram Jo Achi baat Hoti h os pa ap KO dukh Nahi Karna chaya
Ya Jo Purana Rashi officers batha huwa Hain ya jay ga Tu Baki logo KO bi chance mala ha
👍👍👌
Govt employees k Lia na salary k passy han na pension k Lia, idary privat kia jarahy han, staff khatam kia jarahy han, or Jo asal ma Pakistan k Lia nasoor bany huay han ya ministers, MNAs, MPAs, or Jo retired journals or judges ko Dollors ma pension de jarahy ha is pa IMF kuchh nahi bolta Jo k is mulk ma majood he nahi.
Good
Kuch b nahee hogah
Mission impossible
سنا ھے کہ خاوند کی وفات کے بعد بیوہ کو صرف دس سال پینشن دی جائے گی یعنی دس سال دینے کے بعد بند کر دی جائے گی پلیز گزارش یہ ھے اگر بیوہ کو موت اس دوران نہ آئے تو وہ دس سال کے بعد اپنی بقایا زندگی گزارنے کے لئے بڑ ھاپے میںکیا کرے گی ضعیفی میں بیماریاں گھیر لیتی ھیں اس دور میں مسائل کی بھرمار ھےیہ کیسا اسلامی ملک ھےکیا ھو گا کچھ سمجھ نہیں آتا ربّ العالمین ھی پاکستان پر رحم کرے گا تو اسکے سوا کوئی سننے والا نہیں اللہ تعالیٰ آپکو صحتمند زندگی درازد دے آمین جزاک اللہ خیراً کثیرا
Govt job loose its credibility 😢
Unless beaurocracy judges and generals will not agree it is impossible.