A Method for Mental Development ذہنی ترقی کا ایک طریقہ - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 64

  • @thejanissary1375
    @thejanissary1375 2 місяці тому +17

    مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا، لیکن ساری سن لیتا ہوں، سننے میں اچھا لگتا ہے 🙂

  • @dr.halwindersingh5915
    @dr.halwindersingh5915 2 місяці тому +10

    Sir, Ahmed Javaid Sahab.
    Very best or excellent lecture Dr. Halwinder Singh.

  • @themerge6929
    @themerge6929 2 місяці тому +6

    This Gold is just free! I am flabbergasted.

  • @maswoodazhar1951
    @maswoodazhar1951 19 днів тому

    لفظوں اور تعبیرات کے تاجور بادشاہ

  • @sibtehasan3782
    @sibtehasan3782 2 місяці тому +10

    السلام علیکم سر
    کمال کی گفتگو ہے۔ہم کو حیرانی میں ڈالتی ہے۔آپ نے ترقی کا جدلیاتی تصور ہیگل اور ہائڈیگر کو ضم کرکے پیدا کر دیا ہے۔آپ کی گفتگو سے میرے خیال میں یہ فارمولا بر آمد ہوتا ہے:
    Now+Nowness=Newness (New Now)
    کیا کہنے !فکر کی بھوک اور پیاس کے لئے کیا عمدہ لنگر کی سبیل کی ہے۔
    اللہ آپ کو سلامت رکھے۔آمین

  • @nkhan139
    @nkhan139 27 днів тому

    مجھے آپ کے بارے میں کچھ معلوم نہیں لیکن آپ کو سننا اور دیکھنا بہت پر سکون محسوس ہوتا ہے۔

  • @bilalfareedi7035
    @bilalfareedi7035 2 місяці тому +4

    اللہ پاک صحت سلامتی تندرستی عطا فرماٸیں

  • @naveedhussain1
    @naveedhussain1 2 місяці тому +4

    I never saw such a brilliant scholar in my whole life. The concept of time and space in words is very exciting idea. Allah may bless you with ideal health and his blessings on you. Ameen

  • @fahadpangarkar
    @fahadpangarkar Місяць тому +1

    چاند کے ہاتھوں میں دو چار روپیے تھما دیتا ہوں کل رات اس نے اندھیرے میں روشنی دکھا کر میری بڑی مدد کی ہے

  • @hanifmusani2599
    @hanifmusani2599 2 місяці тому +4

    "A method for mental development " Sir , you have picked a most wonderful topic . May Allah help you bring your students to beyond the concept and perceive in the pure state.

  • @MuhammadIbrahimSoomro-vo2cw
    @MuhammadIbrahimSoomro-vo2cw Місяць тому +3

    Is intelligence an ability or skill? I think it is an ability.

    • @tahseenn5649
      @tahseenn5649 4 дні тому

      ذہانت ایک خداداد صلاحیت ہے،مگر یہ focused efforts سے بہتر بنائی جا سکتی ہے تو احمد جاوید صاحب اس کوشش کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

  • @syedarsalanshah007
    @syedarsalanshah007 2 місяці тому +7

    حضرت کے لیکچر افکار کے نئے دریچے کھول کر رکھ دیتے ہیں۔ ❤❤❤

    • @junaidtariq2765
      @junaidtariq2765 Місяць тому

      What life giving ideas are for mind in this lecture. Great!!!

  • @Tanveerahmad-o8j
    @Tanveerahmad-o8j Місяць тому +1

    Kamal

  • @muhammad9439
    @muhammad9439 Місяць тому +1

    Allah Allah

  • @GhulamasgharRizvi-pl6dc
    @GhulamasgharRizvi-pl6dc 2 місяці тому +1

    Mental growth with intellectual development is need of Muslim Umma

  • @shahllaanjum
    @shahllaanjum 2 місяці тому

    This is amazing to be in Nowness. I learn it here how language and its conscious use can surprise us and takes us feel on all common and uncommon levels of our experience. Thank you. JazakAllah

  • @myworld25616
    @myworld25616 2 місяці тому +1

    Lajawab or bemisaal

  • @ansariwp
    @ansariwp 2 місяці тому

    Amazing speech Masha Allah

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 2 місяці тому +1

    عمدہ گفتگو۔ اس قسم کی ایکسرسائز سے رواداری اور وسعت ظرف بھی پیدا ہوگا۔
    سر دست حقیقت تو یہ ہے کہ زبان وہ ہے جو سائنس کی ہو اور وہ ہیں انگریزی، جرمن اور فرینچ۔باقی زبانیں مذہب اور شاعری کیلئے ہیں۔بر صغیر کیلئے انگریزی اور صرف انگریزی

  • @nilofarm9563
    @nilofarm9563 Місяць тому +1

    مشق سے کیا مراد ھے مثال دیکر سمجھائیں پلیز

  • @naseemakhter3785
    @naseemakhter3785 Місяць тому +1

    I am professor in private college.. this video is for me

    • @tahseenn5649
      @tahseenn5649 4 дні тому

      You should share it with other colleagues . Achi baat phelana sadqa e jaria hai.

  • @Malikjamil-z6b
    @Malikjamil-z6b 2 місяці тому +1

    *الحکم۔ الاول۔ العدل الجامع*

  • @Logic4274
    @Logic4274 2 місяці тому +1

    Khoob

  • @shafiqrehman3457
    @shafiqrehman3457 2 місяці тому +4

    السلام علیکم! ڈاکٹر صاحب آپ کی باتیں ہمیں تو سمجھ نہیں آتیں. ان کو سمجھنے کے لیے تعلیم کیا ہونی چاہئے.
    کچھ بنیادی کتابیں بتا دیں جن کو پڑھ کر آپ کی باتیں سمجھنے کے قابل ہو جائیں. اگر آپ جواب دے دیں تو بڑی عنایت ہو گی.

    • @Existentialwar
      @Existentialwar Місяць тому +3

      Zyada se zyada mutala kre ,urdu adab ka ,falsafe ka aur khuda se madath maange ki aap ka aur hamara feham ,hamare dil aur shaoor ki aankh bedar hojaye

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @tahseenn5649
    @tahseenn5649 4 дні тому

    احمد جاوید صاحب حرف کی تعریف اور افادیت ترقی یافتہ زبان میں تو یہ پڑھی ہے کہ یہ انسانی آواز کی مختلف شکلیں ہیں۔ جو انسان مختلف گویائی عضويات سے پیدا کرنے کے قابل ہے۔ ہاں لفظ کو اسم، فاعل اور مفعول کی بنیاد پر پرکھا اور تخلیق کیا جا سکتا ہے۔
    جہاں تک سوال ہے کونسی زبان آوازوں کے لحاظ سے امیر ہے تو وہ عربی کے علاوہ کوئی نہیں۔
    حرف یعنی آوازیں وہ بنیاد فراہم کرتی ہیں جس سے ہر زمانے میں نئے الفاظ کی تخلیق ہو سکتی ہے ۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ کسی زبان کے استعمال کرنے والوں نے ایسی کوئی کوشش نہ کی ہو مگر اہل زبان کی نا اہلی کی وجہ سے زبان کی بنیادی اہلیت کم نہیں ہوتی ۔
    آپ کے لیکچر کے آخر میں nowness کی جو بات ہوئی وہ تو صرف ایسا ذہن اختراع کر سکتا ہے جو خود کو زمان و مکاں سمجھتا ہو ۔ جو ذہن زمان و مکاں کسی اور ذات کو سمجھتا ہے وہ کیسے یہ تخلیق کرے گا ۔ اس لیے یہ کسی قوم یا زبان کی نااہلی سے زیادہ فلسفیانہ رجحان پر منحصر ہے کہ وہ کس سوچ پر کوشش کر کے بہتری لائیں اور کس پر نہیں۔
    زندگی گزارنے کا ہر فلسفہ ایک اپروچ پیدا کرتا ہے جس پر ہمارے تمام جہتوں کے ایکشن یا اعمال انحصار کرتے ہیں۔ اس لیے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ کوئی قوم یا قوم کی زبان اس وجہ سے پسماندہ ہے کہ وہ دوسری قوم یا ان کی زبان کی طرح کوشش یا عمل نہیں کرتی۔ اگر ہم آرٹ اور سائنس کی ترقی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیں گے تو ہم زبان کی ترقی کی ایس کوشش کر پائیں گے ۔ تو کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اپنی زندگی گزارنے کی فلاسفی بدل لیں؟ یا ہم ایسے ایکٹر بن جائیں جو اپنے وجود کو منوانے کے لیے وہ کریں جو کسی اور نے اپنے وجود کو منوانے کے لیے کیا ہے ؟
    آپ کے لیکچر کے objective سے قطع نظر میرا یہ سوال ہے ۔

  • @wamiqhamid1388
    @wamiqhamid1388 2 місяці тому

    Is there a way that we, the overseas Pakistanis can also learn from Muhtaram Javed sb.? Any online classes especially the question and answer session?

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 місяці тому

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin

  • @mydear1
    @mydear1 2 місяці тому

    اسرار الحروف PDF لنک شیئر کریں ۔ جزاک اللہ

  • @abdullahmuhammad1611
    @abdullahmuhammad1611 2 місяці тому +1

    السلام علیکم۔
    یہ مجالس کس شہر میں ہوتی ہیں؟

  • @umarfurqan2438
    @umarfurqan2438 2 місяці тому

    کراچی کا اگر کوئی رہائشی سُن رہا ہو تو .... بتائیں
    خصوصاً پروفیسر/ٹیچر

  • @nilofarm9563
    @nilofarm9563 Місяць тому

    کیسی مشق؟

  • @md123-f6r
    @md123-f6r Місяць тому +1

    شاید احمد جاوید صاحب نے زندگی کی کوئی ایک دن بھی بغیر پڑھائی کی گزاری ہو۔

    • @tahseenn5649
      @tahseenn5649 4 дні тому

      نہ صرف مطالعہ ساتھ ساتھ غوروفکر بھی ۔

  • @tayyabshabbir2909
    @tayyabshabbir2909 2 місяці тому

    How can we meet Sir Ahmad Javaid?

  • @navidhussain9685
    @navidhussain9685 2 місяці тому

    احمد جاوید صاحب سے ملاقات کیسے ممکن ہے ؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 місяці тому +1

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

    • @KhanKhan-bx2yy
      @KhanKhan-bx2yy 13 днів тому

      Plz

  • @zohaibayyaz
    @zohaibayyaz 2 місяці тому

    link for first part please

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 місяці тому +2

      ua-cam.com/video/9Few4yX5M0Q/v-deo.html
      Admin

  • @rkmofficial202
    @rkmofficial202 2 місяці тому

    اسلام علیکم :
    وہانیت
    یہانیت
    کہہ سکتے کیا؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 місяці тому

      اس کا فارسی ترجمہ بہتر ہے. آنجایی اور اینجایی.

    • @rkmofficial202
      @rkmofficial202 2 місяці тому

      @@AhmadJavaid g lakin is ko urdu se qareeb rakhney keliye

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 місяці тому +1

      اصل میں "وہانیت" میں ایک فحش نگار کی طرف ذہن جا سکتا ہے. اسے "وہاں پن" سے بدل کر دیکھیے.

    • @rkmofficial202
      @rkmofficial202 Місяць тому

      وہاں پن ۔۔
      یہانیت میں کوئی قباحت تو نہیں۔۔۔

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  Місяць тому

      @rkmofficial202 جی اس میں کوئی قباحت نہیں ہے.

  • @todayislamicinfo787
    @todayislamicinfo787 Місяць тому

    ازراہ کرم کیا اس لیکچر کا خلاصہ کوئی اردو میں بیان کر سکتا ہے؟؟؟؟
    یہ کافی مشکل ہے کوئی اسے اسان کرکے بیان کردیں؟

    • @tahseenn5649
      @tahseenn5649 4 дні тому

      آپ مختلف جملے نوٹ کر کے لکھیں اور الگ الگ پوچھ لیں ہم یاد کر کے تھوڑا بیٹھیے ہیں۔

    • @todayislamicinfo787
      @todayislamicinfo787 4 дні тому

      @tahseenn5649
      غصہ کیوں کرتے ہیں معذرت 🫢

  • @todayislamicinfo787
    @todayislamicinfo787 Місяць тому +1

    اپ حضرات میں سے جاوید احمد غامدی کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں؟