The Power of Belief | Salman Asif Siddiqui | یقین کی طاقت
Вставка
- Опубліковано 30 кві 2020
- The power of belief, when it comes to teaching and learning, is stronger than the power of any contemporary teaching method. In this video, Salman Asif Siddiqui sheds some light on the matter.
#Yaqeen #ThePowerOfBelief #ERDCpk
Visit our channel for more meaningful videos. Remember to subscribe to / erdcpk and select the bell icon for notifications whenever we post a new video.
Website:
www.erdconline.org
Follow us on other social media platforms:
/ erdcpk
/ erdcpk
/ erdcpk
ERDC envisages social excellence through making teachers, learners, parents and schools realize their meaning and achieve their full potential.
"خوف خدا کے مضمون میں 20/20 اور خوف خدا میں 2/20."
سلمان آ صف صدیقی
One of the few MENTALLY EDUCATED people in Pakistan. Well said sir.
such an underrated channel
✨️Internalisation
غیبت کا علم
Sir g boht gehri bat ki hai. Thanks alot
میں بھارت کے شھر ناگپور سے ہوں ۔۔
الحمد للہ صدیقی صاحب کو پابندی و عقیدت سے سنتا ہوں ۔۔ اپنی ذاتی زندگی میں بڑا فائدہ ہوا ۔۔۔
گذارش یہ ہے کہ اگر موصوف کی اردو زبان میں کوئی تصنیف ہو تو ضرور مطلع فرمائیں ۔۔ بڑا احسان ہوگا
Zabrdst,Janab.ERDC
Great
Subhan Allah buhat behtareen misal di hai aap ne Taqwa ki ,aap ki yehi khoobi hai k behtareen andaz se wazahat k saath humain teach krte hain .Jazak Allah khair ERDC
Thank you ❤
Aameen
jazakAllah Khair
Subhan Allah, jb ye lecture sunti hon emaan taza ho jata ha
Allah Sir ko behtareen jaza e khair dain Aameen❤
Zabardast sir .. the way u explained the topic with examples are very good👍
Jazakallahu khair sir
Excellent
Ufff.achi teachings...wojudi sadaqat ka nateeja hotihen...👍
جزاک اللّہ کثیرہ 🌹 اللّہ تعالیٰ آپ کا بھلا فرمائے آمین۔
اسلام علیکم بہت خوب لاجواب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے جیو ہزاروں سال آمین
جنوبی پنجاب لیہ🌹🌺🥀
Buhut khoob
MA SHA ALLAH BROTHER SALMAN,,,STAY BLESSED
TEACHING TRAINING TRANSFORMING HUMANITY IS GREAT NOBLE CAUSE MISSION & CAREER
KEEP IT UP
Wah.aloodah nafs,pakeezgi k tasawwurat ko undelneki koshish ker rahahy....👍👍
Boht zabrdst....great personlity
Behtreen andaaz,bht clarity k sath samjhatay hain Sir, Allah aap ko iska behtreen ajr day Aameen
Zabrdast, Allah bless you
Bht khobsorat andaz he aap ka MA Sha Allah great. Jazak Allah khair 👍👍👍👍
Mashallah very nice thanks Alhumdolillah
Zabardast 👍🏻👏👏👏👏👏
Speechless 😶 zuberdust explanations, subhanAllah
Sir you are a gem ❤
SUBAH ALLAH
SubhanAllah y0u r a true Maualim
Jazak allah
As Always , I've learned a lot!
JazakAllah khairun Kaseera
JazakAllah
A person who has penetrated the layers of his self. He needs a very learned audience to understand.
Jazakallah khair
I have learnt so much from you
Behtareen and beautiful maa shaa Allah ❤️
Absolutely true about belief.
Allah kre ap ki awaz her banday tak ponche
SubhanAllah
بہت اعلیٰ بہت ہی اعلیٰ
سمجھایا
شکریہ آپ کا
Too good👍🏻👍🏻👍🏻what a knowledge!
JazakAllah Khair sir
Zazak allah khair
Jazakallah sir
Beautiful...
Very impressive...
Great thought
MASHA ALLAH very nice
Great
Beautifully explained! I have learnt so much from you. ❤
Good
A⁸¹¹
¹¹¹¹
A child has no troubles believing the unbelievable. Nor does the genius or the madman. It's only you and I with our big brains and our tiny heart's who have doubts and overthink and hesitate.
Great lesson n Perfectly explained 👏👍🏻
Excellent explanation and conveying of concepts 👍ma sha Allah
Perfect......
ماشاء اللہ
He is the soft soul
He is a salty man with lots of lots of knowledge. Stay blessed kind humble guy..
Salty ?
Aalaaaa........
Jazakallah.
Plz take pakistani education system...plzzzz.....plzzzzz...may Allah help you always.ameen
Weldone erdc.
Must do ptcc course. It will transformed you. Great sir. I learnt a lot from Ptcc.
Very very nice
👌👌
Billkull..beshak
What mind can conceive and believe the mind can achieve
👌👌👍
👏👍👌
Good
👍
Nice sir
ur voice r like sandeep Maheshwari...
Noooooo
Where we can find psychological fit person and with strong faith?
Salaam to all from Karachi n madinah munawera
وعلیکم اسلام. ہم اپنے تصور میں وہیں رہتے ہیں. ❤️
@@HumaKhan-rj2tt
Subhan Allah, byshakk baar baar madinah munawera deikhna naseeb kerye hum sab ko
Wassalam,Mera Salam kahyye ga Aaqa Aleh Salam ko duao mn mujhe yad rakhye. Jazak Allah
@@HumaKhan-rj2tt Beshakk Subhan Allah
How to contact sir salman? I seriously need his help
Please do attention on your what's app campaign , which can be more effective
MA!
U r amazing🎉But taking too much time...
Aslam u alikum sir
Sir Jo mother's Job karte h wo kese Islam ki is need ko pora Kar skti h k orat bacho ki bhtreen parvarish Kary or Ghar m rhy agr aaj k zamny m Aurat Ghar m rahi to nafsiyate mareez banjayge70%
Job k sath aaaj k zamny m Islam k mutabiq mother kese bacho ki parvarish Kary?
How to get counselling sessions from you
Ao.sir ma hasad or nazer sa mutalik guidness chahti ho.ma jb bi family fuction ma jati ho mairy sir ma dard or tabiyt upset ho jati ha jb k ma daily azkar krti ho
I have a question sir. The Ambiya (a.) had internalised Eiman and Taqwa. Then why, in some cases, their wife or son did not inherit or learn Eiman and Taqwa from them?
Their wives and children had an unjust bias against the message the prophets preached, they didn't reject it because the message was false but because it was not what they had been believing since centuries , you can never convince someone who has an unjust bias no matter who you are and what you preach
Hidayat Allah ki taraf se hoti hay aur hidayat unhay milti hay Jo hidayat chahte hn.Iske bawujood Allah jise chahey hidayat dey WOH Mukhtar e kull hay.....
اے وے لوگو! جو نیکی اور راستبازی کے لئے بلائے گئے ہو تم یقیناًسمجھو کہ خدا کی کشش اُس وقت تم میں پیدا ہوگی اور اُسی وقت تم گناہ کے مکروہ داغ سے پاک کئے جاؤ گے جبکہؔ تمہارے دل یقین سے بھر جائیں گے شائد تم کہو گے کہ ہمیں یقین حاصل ہے سو یاد رہے کہ یہ تمہیں دھوکا لگا ہوا ہے یقین تمہیں ہرگز حاصل نہیں کیونکہ اُس کے لوازم حاصل نہیں وجہ یہ کہ تم گناہ سے باز نہیں آتے تم ایسا قدم آگے نہیں اُٹھاتے جو اُٹھانا چاہئے تم ایسے طور سے نہیں ڈرتے جو ڈرنا چاہئے خود سوچ لو کہ جس کو یقین ہے کہ فلاں سوراخ میں سانپ ہے وہ اس سوراخ میں کب ہاتھ ڈالتا ہے اور جس کو یقین ہے کہ اس کے کھانے میں زہر ہے وہ اس کھانے کو کب کھاتا ہے اور جو یقینی طور پر دیکھ رہا ہے کہ اس فلاں بَن میں ایک ہزار خونخوار شیر ہے اُس کا قدم کیونکر بے احتیاطی اور غفلت سے اُس بَن کی طرف اُٹھ سکتا ہے۔ سو تمہارے ہاتھ اور تمہارے پاؤں اور تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں کیونکر گناہ پر دلیری کر سکتی ہیں اگر تمہیں خدا اور جزا سزا پر یقین ہے گناہ یقین پر غالب نہیں ہو سکتا اور جب کہ تم ایک بھسم کرنے اور کھا جانے والی آگ کو دیکھ رہے ہو تو کیونکر اُس آگ میں اپنے تئیں ڈال سکتے ہو اور یقین کی دیواریں آسمان تک ہیں شیطان اُن پر چڑھ نہیں سکتا ہر ایک جو پاک ہوا وہ یقین سے پاک ہوا۔ یقین دکھ اُٹھانے کی قوت دیتا ہے یہاں تک کہ ایک بادشاہ کو تخت سے اُتارتا ہے اور فقیری جامہ پہناتا ہے۔ یقین ہر ایک دکھ کو سہل کر دیتا ہے یقین خدا کو دکھاتا ہے ہر ایک کفّارہ جھوٹا ہے اور ہر ایک فدیہ باطل ہے۔ اور ہر ایک پاکیزگی یقین کی راہ سے آتی ہے وہ چیز جو گناہ سے چھڑاتی اور خدا تک پہنچاتی اور فرشتوں سے بھی صدق اور ثبات میں آگے بڑھا دیتی ہے وہ یقین ہے ہر ایک مذہب جو یقین کا سامان پیش نہیں کرتا وہ جھوٹا ہے ہر ایک مذہب جو یقینی وسائل سے خدا کو دکھا نہیں سکتاوہ جھوٹا ہے ہر ایک مذہب جس میں بجز پرانے قصوں کے اور کچھ نہیں وہ جھوٹا ہے۔ خدا جیسے پہلے تھا وہ اب بھی ہے اور اس کی قدرتیں جیسی پہلے تھیں وہ اب بھی ہیں اور اُس کا نشان دکھلانے پر جیسا کہ پہلے اقتدار تھا وہ اب بھی ہے پھر تم کیوں صرف قصوں پر راضی ہوتے ہو وہ مذہب ہلاک شدہ ہے جس کے معجزات صرف قصے ہیں جس کی پیشگوئیاں صرف قصے ہیں اور وہ جماعت ہلاک شدہ ہے جس پر خدا نازل نہیں ہوا اور جو یقین کے ذریعہ سے خدا کے ہاتھ سے پاک نہیں ہوئی۔ جس طرح انسان نفسانی لذّات کا سامان دیکھ کر اُن کی طرف کھینچا جاتاہے اِسی طرح انسان جب روحانی لذّات یقین کے ذریعہ سے حاصل کرتا ہے تو وہ خدا کی طرف کھینچا جاتا ہے اور اس کا حسن اس کو ایسا مست کر دیتا ہے کہ دوسری تمام چیزیں اُس کو سراسر ردّی دکھائی دیتی ہیں اور انسان اُسی وقت گناہ سے مَخلصی پاتا ہے جب کہ وہ خدا اور اس کے جبروت اور جزا سزا پر یقینی طور پر اطلاع پاتا ہے ہر ایک بیباکی کی جڑھ بے خبری ہے جو شخص خدا کی یقینی معرفت سے کوئی حصہ لیتا ہے وہ بیباک نہیں رہ سکتا۔ اگر گھر کا مالک جانتا ہے کہ ایک پُر زور سیلاب نے اس کے گھر کی طرف رخ کیا ہے اور یا اس کے گھر کے اِردگرد آگ لگ چکی ہے اور صرف ایک ذرہ سی جگہ باقی ہے تو وہ اس گھر میں ٹھہر نہیں سکتا۔ تو پھر تم خدا کی جزاسزا کے یقین کا دعویٰ کر کے کیونکر اپنی خطرناک حالتوں پر ٹھہر رہے ہو سو تم آنکھیں کھولو اور خدا کے اُس قانون کو دیکھو جو تمام دنیا میں پایا جاتا ہے چوہے مت بنو جو نیچے کی طرف جاتے ہیں بلکہ بلند پرواز کبوتر بنو جو آسمان کے فضا کو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ تم توبہ کی بیعت کر کے پھر گناہ پر قائم نہ رہو اور سانپ کی طرح مت بنو جو کھال اُتار کر پھر بھی سانپ ہی رہتا ہے موت کو یاد رکھو کہ وہ تمہارے نزدیک آتی جاتی ہے اور تم اُس سے بے خبر ہو۔ کوشش کرو کہ پاک ہو جاؤ کہ انسان پاک کو تب پاتا ہے کہ خود پاک ہو جاوے مگر تم اس نعمت کو کیونکر پا سکو اس کا جواب خود خدا نے دیا ہے جہاں قرآن میں فرماتا ہے وَ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ یعنی نماز اور صبر کے ساتھ خدا سے مدد چاہو نماز کیا چیز ہے وہ دعا ہے جو تسبیح تحمید تقدیس اور استغفار اور درود کے ساتھ تضرع سے مانگی جاتی ہے۔ سو جب تم نماز پڑھو تو بے خبر لوگوں کی طرح اپنی دعاؤں میں صرف عربی الفاظ کے پابند نہ رہو کیونکہ ان کی نماز اور ان کا استغفار سب رسمیں ہیں جن کے ساتھ کوئی حقیقت نہیں لیکن تم جب نماز پڑھو تو بجز قرآن کے جو خدا کا کلام ہے اور بجز بعض ادعیہ ماثورہ کے کہ وہ رسول کا کلام ہے باقی اپنی تمام عام دعاؤں میں اپنی زبان میں ہی الفاظ متضرعانہ ادا کر لیا کرو تا ہو کہ تمہارے دلوں پر اُس عجز و نیاز کا کچھ اثر ہو۔ پنجگانہ نمازیں کیا چیز ہیں وہ تمہارے مختلف حالات کا فوٹو ہے تمہاری زندگی کے لازم حال پانچ تغیر ہیں جو بلا کے وقت تم پر وارد ہوتے ہیں اور تمہاری فطرت کے لئے اُن کا وارد ہونا ضروری ہے۔ (1) پہلے جب کہ تم مطّلع کئےجاتے ہو کہ تم پر ایک بلا آنے والی ہے مثلاً جیسے تمہارے نام عدالت سے ایک وارنٹ جاری ہوا یہ پہلی حالت ہے جس نے تمہاری تسلّی اور خوشحالی میں خلل ڈالا سو یہ حالت زوال کے وقت سے مشابہ ہے کیونکہ اس سے تمہاری خوشحالی میں زوال آنا شروع ہوا اس کے مقابل پر نماز ظہر متعین ہوئی جس کا وقت زوال آفتاب سے شروع ہوتا ہے
How to clean your nafs? Pls give points
Sir mojy prediction ho jate Han hr Kam k bary m hr kise ki life k bary me jb k ya galt bat Han m asa nahi sochna chahti magr asa hota Han .es m Mera aik masla Han m es bat ko mehsoos krna chahti hu k achy guman ka acha natija hota Han bury ka burra.jb k samj nahi ata m guman acha rakhti hu lakin uska acha result mehsoos nahi kr pai aj tk
Assalam U Aleykum,Bibi yeh you God gifted salahyyat hay intuition ki log tou isko hasil krne ke liye tardapte hn aap apne guman ko achcha rakhte hue apne iss talent ko apni aur doosro ki bhalai ke liye use karsakti hn khas for or discussion making mn
Are bhai Caption pe likhdo na parrenting video hai to
اے خدا کے طالب بندو! کان کھولو اور سنو کہ یقین جیسی کوئی چیز نہیں یقین ہی ہے جو گناہ سے چھڑاتا ہے۔ یقین ہی ہے جو نیکی کرنے کی قوت دیتا ہے یقین ہی ہے جو خدا کا عاشق صادق بناتا ہے کیا تم گناہ کو بغیر یقین کے چھوڑ سکتے ہو۔ کیا تم جذبات نفس سے بغیریقینی تجلّی کے رُک سکتے ہو۔ کیا تم بغیر یقین کے کوئی تسلی پا سکتے ہو۔ کیا تم بغیر یقین کے کوئی سچی تبدیلی پیدا کر سکتے ہو کیا تم بغیر یقین کے کوئی سچی خوشحالی حاصل کر سکتے ہو۔ کیا آسمان کے نیچے کوئی ایسا کفّارہ اور ایسا فدیہ ہے جو تم سے گناہ ترک کراسکے ….. پس تم یاد رکھو کہ بغیر یقین کے تم تاریک زندگی سے باہر نہیں آ سکتے اور نہ روح القدس تمہیں مل سکتا ہے۔ مبارک وہ جو یقین رکھتے ہیں کیونکہ وہی خدا کو دیکھیں گے۔ مبارک وہ جو شبہات اور شکوک سے نجات پا گئے ہیں کیونکہ وہی گناہ سے نجات پائیں گے۔ مبارک تم جب کہ تمہیں یقین کی دولت دی جائے کہ اس کے بعد تمہارے گناہ کا خاتمہ ہوگا۔ گناہ اور یقین دونوں جمع نہیں ہو سکتے کیا تم ایسے سوراخ میں ہاتھ ڈال سکتے ہو جس میں تم ایک سخت زہریلے سانپ کو دیکھ رہے ہو کیا تم ایسی جگہ کھڑے رہ سکتے ہو جس جگہ کسی کوہ آتش افشاں سے پتھر برستے ہیں یا بجلی پڑتی ہے یا ایک خونخوار شیر کے حملہ کرنے کی جگہ ہےیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں ایک مہلک طاعون نسل انسان کو معدوم کر رہی ہے پھر اگر تمہیں خدا پر ایسا ہی یقین ہے جیسا کہ سانپ پر یا بجلی پر یا شیر پر یا طاعون پر تو ممکن نہیں کہ اس کے مقابل پر تم نافرمانی کر کے سزا کی راہ اختیار کر سکو یا صدق و وفا کا اُس سے تعلق توڑ سکو
Evil prevails between good and evil because of the weakness of faith. 😢😢😢
It transforms naturally😢😢
Very difficult Urdu for us to understand
I know it may be irrelevant but most of the comments are from ladies, why? Just curious
Unfortunately,mostly gents ko ilm o knowledge se koi dilchaspi nahi aaj kl
(2) دوسرا تغیر اُس وقت تم پر آتا ہے جب کہ تم بلا کے محل سے بہت نزدیک کئے جاتے ہو مثلاً جب کہ تم بذریعہ وارنٹ گرفتار ہو کر حاکم کے سامنے پیش ہوتے ہو یہ وہ وقت ہے کہ جب تمہارا خوف سے خون خشک ہو جاتا ہے اور تسلی کا نور تم سے رخصت ہونے کو ہوتا ہے سو یہ حالت تمہاری اُس وقت سے مشابہ ہے جب کہ آفتاب سے نور کم ہو جاتا ہے اور نظر اُس پر جم سکتی ہے اور صریح نظر آتا ہے کہ اب اس کا غروب نزدیک ہے۔ اس روحانی حالت کے مقابل پر نماز عصر مقرر ہوئی۔
(3) تیسرا تغیر تم پر اُس وقت آتا ہے جو اس بلا سے رہائی پانے کی بکلّی امید منقطع ہو جاتی ہے مثلاً جیسے تمہارے نام فرد قرار داد جرم لکھی جاتی ہے اور مخالفانہ گواہ تمہاری ہلاکت کے لئے گزر جاتے ہیں یہ وہ وقت ہے کہ جب تمہارے حواس خطا ہو جاتے ہیں اور تم اپنے تئیں ایک قیدی سمجھنے لگتے ہو۔ سو یہ حالت اس وقت سے مشابہ ہے جب کہ آفتاب غروب ہو جاتا ہے اور تمام امیدیں دن کی روشنی کی ختم ہو جاتی ہیں اس روحانی حالت کے مقابل پر نماز مغرب مقرر ہے۔
(4) چوتھا تغیر اس وقت تم پر آتا ہے کہ جب بلا تم پر وارد ہی ہو جاتی ہے اور اس کی سخت تاریکی تم پر احاطہ کر لیتی ہے مثلاً جب کہ فرد قرار داد جرم اور شہادتوں کے بعد حکم سزا تم کو سنایا جاتا ہے اور قید کے لئے ایک پولس مین کے تم حوالہ کئے جاتے ہو سو یہ حالت اس وقت سے مشابہ ہے جب کہ رات پڑ جاتی ہے اور ایک سخت اندھیرا پڑ جاتا ہے اس روحانی حالت کے مقابل پر نماز عشاء مقرر ہے۔
(5) پھر جب کہ تم ایک مدت تک اس مصیبت کی تاریکی میں بسر کرتے ہو تو پھر آخر خدا کا رحم تم پر جوش مارتا ہے اور تمہیں اُس تاریکی سے نجات دیتا ہے مثلاً جیسے تاریکی کے بعد پھر آخر کار صبح نکلتی ہے اور پھر وہی روشنی دن کی اپنی چمک کے ساتھ ظاہر ہو جاتی ہے سو اس روحانی حالت کے مقابل پر نماز فجر مقرر ہے اور خدا نے تمہارے فطرتی تغیرات میں پانچ حالتیں دیکھ کر پانچؔ نمازیں تمہارے لئے مقرر کیں اس سے تم سمجھ سکتے ہو کہ یہ نمازیں خاص تمہارے نفس کے فائدہ کے لئے ہیں پس اگر تم چاہتے ہو کہ ان بلاؤں سے بچے رہو تو تم پنجگانہ نمازوں کو ترک نہ کرو کہ وہ تمہاری اندرونی اور روحانی تغیرات کا ظلّ ہیں۔ نماز میں آنے والی بلاؤں کا علاج ہے تم نہیں جانتے کہ نیا دن چڑھنے والا کس قسم کے قضاء و قدر تمہارے لئے لائے گا پس قبل اس کے جو دن چڑھے تم اپنے مولیٰ کی جناب میں تضرع کرو کہ تمہارے لئے خیر و برکت کا دن چڑھے۔
(روحانی خزائن جلد19 صفحہ22 تا 70)
Toba itni c baat ghantay mein eik he baat bar bar 😆
Too slow
Yei theek se samjhane ka andaz ha.......har koi Tezi se nae smjta..
JazakAllah