اے لوگو! ایک کہاوت فرمائی جاتی ہے اسے کان لگا کر سنو وہ جنہیں اللہ کے سوا تم پوجتے ہو ایک مکھی نہ بناسکیں گے اگرچہ سب اس پر اکٹھے ہوجائیں اور اگر مکھی ان سے کچھ چھین کرلے جائے تو اس سے چھڑا نہ سکیں کتنا کمزور چاہنے والا اور وہ جس کو چاہا اللہ کی قدر نہ جانی جیسی چاہیے تھی بےشک اللہ قوت والا غالب ہے الحج 78
Yehee tuo masla hay. Yaqeenan HIDAYAT Allah jissay ata farmaay wohee kamyab hay baqee sub tuo information knowledge insaan ko koshish karnay say mil he jati hay.
فتبارك الله احسن الخالقين چاند تک پہنچنے والی سائنس ابھی تک ایک مکھی اور مچھر کو نہ جان پائی۔ کتنی عظیم ذات ہے وہ جس نے مکھی سے بھی چھوٹے بے شمار حشرات پیدا کیئے !
Beshak "Insaan" Allah ka Khalifa hai,, jo uske raaz jaanta hai (uska Humraaz hai) Yeh sab mere Allah ki Shaan hai , jo jab chahta hai apne raaz kholna tab khol deta hai apne bandon pe.
اسی لیے اللہ تبارک وتعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے جنہیں تم پوجتے ہو وہ ایک مکھی پیدا نہیں کر سکتے اور پیدا کرنا تو دور کی بات اگر ان پر مکھی بیٹھ جائے اسے بھی اڑا نھیں سکھتے۔۔۔
Bananay waly k kamaaaaal ka to andaza hi nahi kiya ja sakta isi liye wo yakta hai SUBHANALLAH...lekin in tehqeeq krny walon ko b shabash hai jinhon ne 70 hazar tokron may us dimag ko dvd kr liye jis ka size soi k naky se b chota tha..or phir smjny ki koshish b ki..to appreciate to krna chahiye beshk aqal walon k liye Nishaniyan b hain kr kamyabiyan b k banay waly ne khud farmaya hai k....Zameen kr Asmano k drmeyaaan har chiz insan ki tehseer k liye banai hai us ne
صبغتہ اللہ ومن احسن صبغتہ ونخن لہ عبدون۔ رنگ ہیں اللہ کے کون بڑا ھے اللہ سے رنگوں میں کہہ دو ھم تیری ھی عبادت کرتے ہیں۔ کیوں نہیں مان لیتے تخلیق کار بہت طاقتور ھے وہ اللہ ھے وحدہ لا شریک
Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 68 وَ اَوۡحٰی رَبُّکَ اِلَی النَّحۡلِ اَنِ اتَّخِذِیۡ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا وَّ مِنَ الشَّجَرِ وَ مِمَّا یَعۡرِشُوۡنَ اور تمہارے پروردگار نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ : تو پہاڑوں میں ، اور درختوں میں اور لوگ جو چھتریاں اٹھاتے ہیں ، ان میں اپنے گھر بنا ۔
یہ ہے اللہ تعالٰی تمہارا رب! اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اس کی عبادت کرو اور وہ ہرچیز کا کارساز ہے ۔ ۔ القران ۔ سورہ الانعام!
اس رپورٹ میں اردو کے ایک لفظ عضو کا تلفظ غلط بولا گیا ہے۔ اسے uzoo پڑا گیا ہے جبکہ اس کا درست تلفظ uzv ہے۔ امید ہے کہ اس نوٹس لیا جائے گا۔ کیونکہ بی بی سی کو سن کر لوگ اپنی اردو کو بہتر کرتے رہے ہیں لہذا یہ معیار قائم رہنا چاہیئے ۔
@@bilalhaider7318 we Urdu speakings and lovers of Urdu language should keep spreading correct Urdu amongst ourselves and amongst our children and in the circle of our influence!! Her choorha chamaar yeh haseen language nhi bolsakta nhi smjh sakta nhi enjoy kr sakta!! This is the language!! Very special and for very specials only!!
یقیناً اللہ تعالٰی کسی مثال کے بیان کرنے سے نہیں شرماتا خواہ مچھر کی ہو ، یا اس سے بھی ہلکی چیزکی ۔ ایمان والے تو اپنے رب کی جانب سے صحیح سمجھتے ہیں اور کفار کہتے ہیں کہ اس مثال سے اللہ نے کیا مراد لی ہے؟ اس کے ذریعہ بیشتر کو گُمراہ کرتا ہے اور اکثر لوگوں کو راہ راست پر لاتا ہے ۔ اور گمراہ تو صرف فاسقوں کو ہی کرتا ہے ۔ البقرہ 26
Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 69 ثُمَّ کُلِیۡ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسۡلُکِیۡ سُبُلَ رَبِّکِ ذُلُلًا ؕ یَخۡرُجُ مِنۡۢ بُطُوۡنِہَا شَرَابٌ مُّخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہٗ فِیۡہِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ پھر ہر قسم کے پھلوں سے اپنی خوراک حاصل کر ، پھر ان راستوں پر چل جو تیرے رب نے تیرے لیے آسان بنا دیے ہیں ۔ ( اس طرح ) اس مکھی کے پیٹ سے وہ مختلف رنگوں والا مشروب نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے ۔ یقینا ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو سوچتے سمجھتے ہوں ۔
اللہ تعالی اج بھی اپنی نشانیاں ظاہر کرتا رہتا ہے تاکہ نا سمجھ اور گمراہ لوگ اوسکو پہچان سکے اور کل قیامت کے دن وہ یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں اپ کی ذات کا علم نہیں ہوا تھا پھر اللہ تعالی ان کو یاد کرائے گا کہ کیا اپ میں نے اپنی نشانی تم کو نہیں دکھائی تھی❤
اے لوگو!ایک مثال بیان کی گئی ہے تو اسے کان لگا کر سنو، بیشک اللہ کے سوا جن کی تم عبادت کرتے ہو وہ ہرگز ایک مکھی (بھی) پیدا نہیں کرسکیں گے اگرچہ سب اس کیلئے جمع ہوجائیں اور اگر مکھی ان سے کچھ چھین کرلے جائے تو اس سے چھڑا نہ سکیں گے۔کتنا کمزورہے چاہنے والا اور وہ جسے چاہا گیا۔ surah hajj ayat 73
Quran Kareem: O people, an example is presented, so listen to it. Indeed, those you invoke besides Allah will never create a fly, even if they gathered together for that purpose. And if the fly should steal away from them a [tiny] thing, they could not recover it from him. Weak are the pursuer and pursued.
ان اللہ علی کل شئی قدیر 😊
بے شک اللہ کریم ہر شے پر قادر ہے
Ye kya baat hui?
Pehle Allah ka evidence le ao phir ye kehna... Qudrat hi sab se bhari creator hai jis ne insaan banaya or insaan ne hazaron khuda banaye.
@@Hellobrother-d1spehlay apnay Asli Abu ka evidence Lao Bandar k akhri bachay 😂😂😂
SubhanAllah
اے لوگو! ایک کہاوت فرمائی جاتی ہے اسے کان لگا کر سنو وہ جنہیں اللہ کے سوا تم پوجتے ہو ایک مکھی نہ بناسکیں گے اگرچہ سب اس پر اکٹھے ہوجائیں اور اگر مکھی ان سے کچھ چھین کرلے جائے تو اس سے چھڑا نہ سکیں کتنا کمزور چاہنے والا اور وہ جس کو چاہا اللہ کی قدر نہ جانی جیسی چاہیے تھی بےشک اللہ قوت والا غالب ہے
الحج 78
جزاک اللہ خیرا❤
Beshak
جہاں پر سائنسدان آکر کہتے ہیں کیوں کب اور کیسے؟
وہاں سے شروع ہوتا ہے ❤ان اللہ علی کل شی ان قدیر❤.......
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعُلَمِينَ ❤
سب تعریف اللہ تعالی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی شان
Scientists ki mehnat bhi to dekho bhaio.
@@Hellobrother-d1sscientists ko logical reasoning ka tool tery piyoo ne diya Hai? Salay chirya ghar se farar polio zada Bandar 😂😂😂
@@whitebeard9922 Logical reasoning ka tool matlab aqal?
@@Hellobrother-d1s Yes, parr waqai scientists kii mehnat he, and iss se bhi deny nhi kar saktey ke they’re not the creator’s specie!
@@vickinarti Kiun deny nahin kar saktay?
کیا اب بھی قدرت کے ہونے میں شک وشبہ ہے "اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ"
سبحان اللہ بےشک اللہ پاک کی شان نرالی ہے ۔
SubhanAllah ❤
😂
اللہ اکبر کبیرہ و الحمدللہ کثیرہ
Allah ho akbar
اس کی شان (جل جلالہٗ) یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرماتا ہے ہو جا وہ ہو جاتی ہے۔۔
فتبارک اللہ احسن الخالقین
سبحان اللہ میرا اللہء شرک سے پاک ہے.
😂
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
کچھ جاہل لوگ کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ خود بن گیا اللہ انہیں ہدایت دے
Ameen
Yehee tuo masla hay. Yaqeenan HIDAYAT Allah jissay ata farmaay wohee kamyab hay baqee sub tuo information knowledge insaan ko koshish karnay say mil he jati hay.
😂
Ameen insha Allah
Dalil per koi bat kernay to tayar nahi
فتبارك الله احسن الخالقين
چاند تک پہنچنے والی سائنس ابھی تک ایک مکھی اور مچھر کو نہ جان پائی۔ کتنی عظیم ذات ہے وہ جس نے مکھی سے بھی چھوٹے بے شمار حشرات پیدا کیئے !
کیا اللہ سب سے احسن خالق نہیں؟؟؟؟؟ القران
بے شک
Nahin.
Bashak ha
@@fahadbaloch2221 Beshak Allah insaan ke behtareen banaye gaye khudaon main se aik zaberdast Khuda hai.
@@Hellobrother-d1sABAY apnay bohat se abuoon me se kisi Aik ki ghalti salay Bandar 😂
پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے ۔اور ہم سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔۔❤
اللّٰہ نے جو چیز بھی بنائی! خُوب بنائی❤️❤️❤️
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
جس طرح اللہ قران میں فرماتا ہے کہ انکو مکھی کی مثال چھوٹی لگتی ہے ُ. اور یہ سب مل کر بھی ایک مکھی نہہں بنا پاےنگے
جب قرآن نازل ھوا ، اور پڑھنے والے نی اس آیت کو پڑھ کر سوچا ہو گا کہ مکھی تو حقیر سی ہی ھے ، لیکن آج کا قاری یہ جان چکا کہ یہ مخلوق تخلیق کا عروج ھے
BBC is golden channel of world❤❤❤
سبحان اللہ
اللہ اکبر۔ سبحان اللہ
SubhanAllah
اللہ اکبر
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
سبحان ربی الخلاق العلیم۔۔
اللہ سب سے بڑا تخلیق کار ہے ۔
سبحان اللّٰہ 😊😊😊
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
Science is great. It helps us understand the world better and get at the bottom of reality.
Shukar hai koi acha comment bhi kiya kisi ne.
It helps understanding the world but what about the Almighty creator who created everything?
@@khalidahmed-fr6kk The Almighty isn't even mighty as a fly... it's imaginary like all the Marvel super heroes.
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ALLAH HU AKBAR ☝️ SUBHANALLAH ❤SUBHANALLAH ❤SUBHANALLAH ❤
جزاك اللّٰه خيرًا
Beshak tu Pak he Rab, SubhanAllah
Allah Akbar
he creates every thing for a reason
❤ سبحان اللّہ
سبحان اللہ ، اللہ ھو اکبر
سبحان اللّہ
اللّٰہ اکبر
واللہ احسن الخالقین
تمام تعریفیں اللہ وحدہٗ لاشریک کے لیے ہیں، جو خالق العظیم ہے
SUBHANALLAH ❤
Beshak "Insaan" Allah ka Khalifa hai,, jo uske raaz jaanta hai (uska Humraaz hai)
Yeh sab mere Allah ki Shaan hai , jo jab chahta hai apne raaz kholna tab khol deta hai apne bandon pe.
اسی لیے اللہ تبارک وتعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے جنہیں تم پوجتے ہو وہ ایک مکھی پیدا نہیں کر سکتے اور پیدا کرنا تو دور کی بات اگر ان پر مکھی بیٹھ جائے اسے بھی اڑا نھیں سکھتے۔۔۔
The divine wisdom...Almighty❤
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
😮😮😮 mashallah subhanallah allah hu akbar 😮😮😮
اللہ ھواکبر❤
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤
Subhan Allah ❤
SubhanAllah beshak mera perwardegaar azeem he.
Allah ki shan key sadkey mughey khuda sey piar hey❤
ALLAH PAK KA KAMAL HAE SUBHANALLAH .ATHER ALI FROM HYDERABAD SINDH PAKISTAN
What else is needed to prove the existence of ALLAH , Its more than enough.❤❤❤
اللہ و اکبر۔۔۔۔۔❤
This proves that there is a creator, the one and only Allah, the best enginnering subhanallah ❤
Absolutely perfect, Intelligence, tiny brain. It cant be created itself. There is creator who built all these. ALLAH o AKBAR
Allahuakbar
Scientists do research while religious people simply think of God
If u r interested in reading then download from Google The Divine reality by hamza Tzortzis. You will like it. It's very scientific.
Allah o Akabr ,
SubhAn Allah ,
Jis Khuda ny itni complex cheez bnai wo khud kitna complex ho ga. Allah O Akbar
Subhanallahiii wabihamdihi subhan nalllah hel azeem
سبحان اللہ ❤❤❤❤
Ye mere Rab ki Shaan hai ❤
Bananay waly k kamaaaaal ka to andaza hi nahi kiya ja sakta isi liye wo yakta hai SUBHANALLAH...lekin in tehqeeq krny walon ko b shabash hai jinhon ne 70 hazar tokron may us dimag ko dvd kr liye jis ka size soi k naky se b chota tha..or phir smjny ki koshish b ki..to appreciate to krna chahiye beshk aqal walon k liye Nishaniyan b hain kr kamyabiyan b k banay waly ne khud farmaya hai k....Zameen kr Asmano k drmeyaaan har chiz insan ki tehseer k liye banai hai us ne
SUBHANALLAH.
MASHALLAHA GEO 💗 💞
اور پھر بھی کچھ سائنسداں کہتے ہیں کہ خالق کائنات کوئ نہیں اللہ ان سب کو ہدایت عطافرمائیں
ﷲ پاک نے قرآن مجید میں مکھی کی مثال 14 سو سال پہلے دیا ہے۔ سورت الحج آیت 73
SubhanAllah.
SubhanAllah ❤❤❤❤
Ye sab mere RAB ki shaan he beshak
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صبغتہ اللہ ومن احسن صبغتہ ونخن لہ عبدون۔ رنگ ہیں اللہ کے کون بڑا ھے اللہ سے رنگوں میں کہہ دو ھم تیری ھی عبادت کرتے ہیں۔ کیوں نہیں مان لیتے تخلیق کار بہت طاقتور ھے وہ اللہ ھے وحدہ لا شریک
Yaa Sab Allah Pak ke Qudrat Hai Allahoo Akbar
Subhanallah walhaumdulillah wala ilaha illlallaa Allah hu akber
اللّه اکبر ❤
اللہ اکبر وللہ الحمد
♥️ Allah ♥️ Akbar ♥️ SubhanAllah ♥️ Alhamdulillah ♥️ beshak ♥️♥️♥️♥️
اللہ رب العزت قرآن کریم میں انسانوں کو کھلا چیلنج فرماتا ہے کہ تم سب آیک مچھر کو بھی بنانے کی طاقت نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔
سبحان اللہ العظیم ❤
Subhan Allah ❤❤❤❤❤ sb Mary Rab ky hukum se hota alhamdullillah
Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 68
وَ اَوۡحٰی رَبُّکَ اِلَی النَّحۡلِ اَنِ اتَّخِذِیۡ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا وَّ مِنَ الشَّجَرِ وَ مِمَّا یَعۡرِشُوۡنَ
اور تمہارے پروردگار نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ : تو پہاڑوں میں ، اور درختوں میں اور لوگ جو چھتریاں اٹھاتے ہیں ، ان میں اپنے گھر بنا ۔
یہ ہے اللہ تعالٰی تمہارا رب! اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اس کی عبادت کرو اور وہ ہرچیز کا کارساز ہے ۔ ۔
القران ۔ سورہ الانعام!
Allah hu akbar❤
Long Live the Scientists!!
اس رپورٹ میں اردو کے ایک لفظ عضو کا تلفظ غلط بولا گیا ہے۔ اسے uzoo پڑا گیا ہے جبکہ اس کا درست تلفظ uzv ہے۔ امید ہے کہ اس نوٹس لیا جائے گا۔ کیونکہ بی بی سی کو سن کر لوگ اپنی اردو کو بہتر کرتے رہے ہیں لہذا یہ معیار قائم رہنا چاہیئے ۔
I appreciate your concern and connection with Urdu language and its vocabulary, words and phrases in the context of correct pronunciation!!
آج کل تلفظ کو ایک غیر اہم چیز سمجھا جاتا ہے۔ ہر جگہ یہی حال ہے۔
Very true observation. There was some other pronunciation error also.
Khulyon (cells) ko bhe khalyon parha gya he
@@bilalhaider7318 we Urdu speakings and lovers of Urdu language should keep spreading correct Urdu amongst ourselves and amongst our children and in the circle of our influence!! Her choorha chamaar yeh haseen language nhi bolsakta nhi smjh sakta nhi enjoy kr sakta!! This is the language!! Very special and for very specials only!!
Ya sab Allah pak ke shan hay
سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته. الله اكبر ولله الحمد.
یقیناً اللہ تعالٰی کسی مثال کے بیان کرنے سے نہیں شرماتا خواہ مچھر کی ہو ، یا اس سے بھی ہلکی چیزکی ۔ ایمان والے تو اپنے رب کی جانب سے صحیح سمجھتے ہیں اور کفار کہتے ہیں کہ اس مثال سے اللہ نے کیا مراد لی ہے؟ اس کے ذریعہ بیشتر کو گُمراہ کرتا ہے اور اکثر لوگوں کو راہ راست پر لاتا ہے ۔ اور گمراہ تو صرف فاسقوں کو ہی کرتا ہے ۔
البقرہ 26
Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 69
ثُمَّ کُلِیۡ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسۡلُکِیۡ سُبُلَ رَبِّکِ ذُلُلًا ؕ یَخۡرُجُ مِنۡۢ بُطُوۡنِہَا شَرَابٌ مُّخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہٗ فِیۡہِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ
پھر ہر قسم کے پھلوں سے اپنی خوراک حاصل کر ، پھر ان راستوں پر چل جو تیرے رب نے تیرے لیے آسان بنا دیے ہیں ۔ ( اس طرح ) اس مکھی کے پیٹ سے وہ مختلف رنگوں والا مشروب نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے ۔ یقینا ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو سوچتے سمجھتے ہوں ۔
Allah Quran m makhi ki bhi misal di h k farmata h k puri Dunia milke bhi makhi tak nhi bna sakti beshak ya Allah ki qudrat h
اسلام علیکم بہت اچھا اللہ اپ کو خوش رکھے میڈم
واللہ علی کل شیء قدیر
اللہ پاک نے بہت سی ایسی مخلوقات پیدا کی ہیں جس سے جدید سائنس بھی اس کو پیدا نہیں کرسکتے
اللہ اکبر کبیرہ
اللہ تعالی اج بھی اپنی نشانیاں ظاہر کرتا رہتا ہے تاکہ نا سمجھ اور گمراہ لوگ اوسکو پہچان سکے اور کل قیامت کے دن وہ یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں اپ کی ذات کا علم نہیں ہوا تھا پھر اللہ تعالی ان کو یاد کرائے گا کہ کیا اپ میں نے اپنی نشانی تم کو نہیں دکھائی تھی❤
Subhanallah
الحَمْدُ ِلله
Allah is the Great ❤