ہم مسلمان ایک دوسرے کے یچھے لگے ہوئے ہیں۔۔چند لوگ تو مغرب کے ایجنٹ ہیں۔۔اللہ پاک ہدایت دے اور مسلمانوں کو اتفاق اور بھائی چارہ نصیب فرمائے۔۔ مجاھدین اسلام کی مدد فرمائے
9/11 پر اپکی رپورٹ درست نہیں ھے ۔ دونوں Towers جس انداز سے demolished ہوئے تھے وہ کسی جہاز کے ٹکرانے سے نہیں ڈائنا میٹ سے ھی ممکن ھے جو کسی بلڈنگ کے اندر سیٹ کیا جاتا ھے اس کے علاوہ تمام Planes کی ٹایمنگ میں فرق تھا اور اس دوران امریکی دفاعی نظام غایب تھا ۔ Planes میں موجود مسافروں کی لسٹ پر کوئی رپورٹ نہیں بنی ۔ اس روز towers کے تمام یہودی چھٹی پر تھے ۔ یہ ایک Engineered منصوبہ تھا ۔
May be or may not be but no concrete evidence not yet found..... if it's a plot than aftermath of the 9/11 reappeared as of the raid over Afghanistan and also invasion of Iraq have had occurred as per pre planned incident..... otherwise it's all about opportunities or ultimate reaction occurred in wars and killing of a lot of innocent people.... also billions of dollars spend.... but actually it's all the past era of 2000's decades and now it's 2024
Have some education. Paxtaani ka education ka bera gard hai..kuch vi biswas kar lete ho.2024 and still believe in conspiracy theories. Good for you guys.
ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ ایک ڈرامہ تھا جو امریکہ نے افغانستان پر حملہ اور قبضہ کرنے کے لیے کیا انسان کیا کیا سوچتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے
تمہارے مطابق پچھلے سال 7 اکتوبر کا حملہ بھی حماس نے نہیں کیا تھا بلکہ اسرائیل نے خود کروایا تھا 😂 ارے بھائی 9/11 کی زمہ داری درجنوں مرتبہ القاعدہ نے قبول کی ہے، اس کے دفاع اور جواز میں کتابیں بھی لکھیں ہیں۔
حالد شیخ عمر امت مسلمہ کا فخر ہمارے اسلام کا نامور جانباز ۔۔۔۔۔۔امریکہ کو اسکی اوقات دکھانے والا مر مجاہد سلوٹ پیش کرت ہوں۔۔۔۔۔ اللہ پاک اس مرد مجاہد کو صحت کاملہ عاجلہ فرماٸے۔۔۔۔۔ امریکہ اس شیر کو جیل میں رکھ کر شدید تشدد اور جب کا نشانہ بن رھا ھے اس لٸے کہ اس مرد مجاہد نے اسلام مسلمانوں پر مظالم کا بدلہ یا امریکہ سے۔۔۔۔۔
9 /11 امریکہ کا اپنا بنایا ہوا منصوبہ تھا جس کی بنیاد پر وہ اسلامی ریاست افغانستان کو تباہ کرنا تھا ڈائریکٹ امریکہ کر نہیں سکتا تھا اس لئے اس نے 9/11 جیسا منصوبہ بنایا اور اسکو بنیاد بنا کر 20 سال تک افغانستان اور پاکستانیوں کو شہید کرتا رہا پھر شکست اسکا مقدر بنی
تھوڑا گزارا کریں ، بھائی ۔ امریکہ پر ہی مسلمانوں نے حملہ کیا تھا اور آنے والے وقت میں اس سے بھی زیادہ خطرناک حملوں کی منصوبہ سازی ہو رہی ہے لیکن بدقسمتی سے آپ جیسے لوگوں کی زہن کو آئی ایس آئی نے غلط سمجھایا ہوا ہے ۔
America ka target Afghanistan nahi tha Sirf Pakistan tha Gen Mushrraf ki waja se wo apna plan pora na kar Saka bal k Afghanistan me phas gaya gen Hameed gul ka bayan record pe mojood he
What is happening in Palastine now-a-days?Is that not terrorism?BBC should prepare a detailed report on the situation;the reasons for 9/11 attacks and its effects.America should seriously stop the efforts of attacks on Muslim countries otherwise will continuously face the situation like 9/11 in future too.
I'm shocked that they people still considered and talked about Peace , humanity and human rights. You and your so-called Institutions and solagans on human rights have been totally exposed In Gaza and Lebanon through the Illegitimate Child of the West, Israel.
There was a time when mah para safdar shafi naqi siddu and many intellectuals used to work in BBC.but now misrpoters and dishonest people have taken their place.
9,11 ka waqiya jab howa to World trade tower ko jin Engeeniors ny bnaya tha usnka b interview lia gya tha , tab unho ny kaha tha k Jahaz tkrany sy kuch hisa demage ho skta h mgr poorra tower tbah nhi ho skta , is bat sy dunia jan gai thi k yeh drama tha
ذرا کمنٹس تو دیکھیں!!! اب لوگ ہوشیار ہوچکے ہیں۔ اور آپ کے اس ڈرامے کو سمجھ چکے ہیں۔ آپ کے پاس وسائل ہیں، میڈیا ہے۔ آپ کسی بھی واقعے کا رخ کسی بھی طرف موڑ سکتے ہیں۔ میڈیا کے ذریعے ایک معصوم کو دہشت گرد اور دہشت گرد کو معصوم بنایا جا سکتا ہے۔
Sub bekasoor han 9/11 America ne karwaya tha Jo jo Al quaida ke log thy wo sub America ne Jews moosad Agency ne une shaheed kiya or us ke badly Moosad ke log Jet se attack kiya tha plan se 9/11 ko
کمال ہے ویسے ۔ امریکہ کے اندر بھی لوگ ہیں جو حادثہ کے کچھ عرصہ بعد ہی کہنا شروع ہو گئے تھے کہ اس تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہے ۔ باقی تشدد کر کے کسی بھی ملزم سے کوئی بھی جرم منوانا کون سا مشکل کام ہے ۔
فیک پرپوگنڈا یہ امریکہ نے خود کروایا تھا اور ریمونٹ کنٹرول جہاز تھے اور ڈمولش خود کیا گییا جرمن انوسٹی گیٹر رپورٹ پڑھیں انجن جل گیا پاسپورٹ نہیں جلے اور ۱۰۰ سال بعد یہ بات چھپے گئی جیسے میکسیکو پر الزام لگایا بحری جہاز امریکہ کا انھوں نے تباہ کیا اب سو سال بعد لکھتے ھیں وہ نائٹروجن کی وجہ سے تباہ ھوا تھا اسے بہہانہ بنا کر کیلیفورنیا پر قبضہ اور دینا کو دیکھانے کے لئے چند سکے انکو دے دیے
یہ تمام باتیں بے بنیاد ہیں صرف مسلمانوں کو غلط ثابت کرنا ہے انہوں نے حقیقت پر روشنی ڈالیں تو نیوز اچھی لگے گی یہ ایک ڈرامائی سٹوریز سنائی جا رہی ہے جس کے ریٹر بھی یہ خود ہیں
بی بی سی سے گزارش ہے کہ فضول کہانیاں بند کرے۔۔ لوگ یورپ کی بدترین منافقت سے بخوبی آگاہ ہو چکے ہیں
G
Phir b pakistani European American visa k liay itna kiun mrtay hen?
@@Louder111So what are you doing in Pakistan?
@Kamran-l5q bro I'm in UK Alhumdulilah
@@Kamran-l5q
Performing a positive role for betterment of society and country.
امریکہ اور اسرائیل جو کر رہے ہیں کیا وہ دہشت گردی نہیں ہے
Aur yehi log is wakt ye jhooti kahani apney zalimana hazaron masoom logon ko qatal karne ki taraf se dhiyan hatane ke liye
ISI dahsahat gardi ka natija 911 key surat may ata hai . Nafrat bohat khatarnak hai .
bilkul.dono hi deshatgard hain
@@1sagstermaster ary bhi isi kay hath ha is ka proof to dow
kbhi bbc is pr nhn boleyga
اب یہ کہانی سنانے کی ضرورت کیا تھی، بی بی سی بھی چاہتی ہے کہ دنیا امن میں نا رہے بدامنی جا رہے
@@SindhuMotina❤❤
Sahi baat hay badmash broadcasting corporation hay ye
انکی ھسٹری ہے یہ شیطان کے پیروکار ہیں ان کے نزدیک انسانیت صرف ان کے بندوں کے لیے ہے بس
😂😂 میڈیا۔۔ فتنہ
@@Hussain-bt7cn جناب برطانیہ والوں کو کچھ خاص محبت ہے اس علاقے سے جہاں سے یہ جوتے کھا کر بھاگے تھے اس لیے دل میں کدورت رکھتے ہیں
Paid media service telling a paid story
کتابیں لکھنے والوں کی کہانیاں اچھی ہیں مگر انڈیا والوں سے لکھوالیتے تو مرچ مصالحہ بھی ہوتا۔مزہ نہیں آیا😂
Fake story telling
What exactly is fake in it?
😢😢😢9.11 امریکہ نے خود کروایا تھا افغانستان پر حملہ کروانے کے لیے سب دنیا بخوبی واقف ہیں
Al-Qaeda ny he kiya tha bhai
آپ کو ذیادہ پتا ہے
Sari duniya waqif siway tmry. Jis ny kia hy wo kud kahta hy mane kia hy AP sasty waqeel bany huy ho
Afghanistan men kon say heeray chuppay thay
سو فیصد امریکہ نے خود کروایا تھا
یا تو امریکہ کی ایجنسیاں انتہائی ناکارہ ہیں یا پھر یہ سب کچھ ڈرامہ ہے
G nakara agencies hn
Yeah apki soach hai nakara nae hain yeah Jo technology AP use kr rahy ho iska Sara data un begairato k pass hain American k pass
اللہ پاک شیخ خالد شہید اور تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے
Ameen
Ameen
Ameen
خالد شیخ محمد غوانتنامو میں زنداں ہیں۔ اللہ انہیں رہائی عطا فرمائے آمین
@@azhmir4586 oh
بی بی سی والے یک طرفہ کی کہانی سنا رہے ہیں یہ بھی امریکہ کی طرف کی بات کر رہے ہیں 😂😂😂
ہم مسلمان ایک دوسرے کے یچھے لگے ہوئے ہیں۔۔چند لوگ تو مغرب کے ایجنٹ ہیں۔۔اللہ پاک ہدایت دے اور مسلمانوں کو اتفاق اور بھائی چارہ نصیب فرمائے۔۔ مجاھدین اسلام کی مدد فرمائے
Khalid Pakistani nahi the who Irani Baloch the jo Kuwait me paida hoe the
Total bakwas ya hamla America nay khud karwaya tha
😂
Pagal ha kay 😂
Hahahahaha
آپ نے کیا تھا
😂😂😂😂
In my opinion 9/11 agr khalid shaikh ya ksi bhi muslim ny bhi kiya to it's 100 % proved k es sy Islam or Muslims ko na qabil e bardasht loss huva.
Salafi Wahabi Dehshatgardi ik haqeqat hy
😂😂😂😂😂
9/11 پر اپکی رپورٹ درست نہیں ھے ۔ دونوں Towers جس انداز سے demolished ہوئے تھے وہ کسی جہاز کے ٹکرانے سے نہیں ڈائنا میٹ سے ھی ممکن ھے جو کسی بلڈنگ کے اندر سیٹ کیا جاتا ھے اس کے علاوہ تمام Planes کی ٹایمنگ میں فرق تھا اور اس دوران امریکی دفاعی نظام غایب تھا ۔ Planes میں موجود مسافروں کی لسٹ پر کوئی رپورٹ نہیں بنی ۔ اس روز towers کے تمام یہودی چھٹی پر تھے ۔ یہ ایک Engineered منصوبہ تھا ۔
جھوٹ بولنے میں اگر بل آتا تو سب سے زیادہ آپ کا آتا۔
May be or may not be but no concrete evidence not yet found..... if it's a plot than aftermath of the 9/11 reappeared as of the raid over Afghanistan and also invasion of Iraq have had occurred as per pre planned incident..... otherwise it's all about opportunities or ultimate reaction occurred in wars and killing of a lot of innocent people.... also billions of dollars spend.... but actually it's all the past era of 2000's decades and now it's 2024
Have some education. Paxtaani ka education ka bera gard hai..kuch vi biswas kar lete ho.2024 and still believe in conspiracy theories. Good for you guys.
ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ ایک ڈرامہ تھا جو امریکہ نے افغانستان پر حملہ اور قبضہ کرنے کے لیے کیا انسان کیا کیا سوچتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے
یہ حملہ امریکہ نے خود کروایا تھا۔
تمہارے مطابق پچھلے سال 7 اکتوبر کا حملہ بھی حماس نے نہیں کیا تھا بلکہ اسرائیل نے خود کروایا تھا 😂
ارے بھائی 9/11 کی زمہ داری درجنوں مرتبہ القاعدہ نے قبول کی ہے، اس کے دفاع اور جواز میں کتابیں بھی لکھیں ہیں۔
😂
😂😂😂
Sheikh khalid ko allah rehai aata farmaye Ameen
Many people think 9/11 only & only USA ny khud krwaya tha. Ye ksi non state actor sy hona possible he ni hy.
Total bkwas ha
حالد شیخ عمر امت مسلمہ کا فخر ہمارے اسلام کا نامور جانباز ۔۔۔۔۔۔امریکہ کو اسکی اوقات دکھانے والا مر مجاہد سلوٹ پیش کرت ہوں۔۔۔۔۔
اللہ پاک اس مرد مجاہد کو صحت کاملہ عاجلہ فرماٸے۔۔۔۔۔
امریکہ اس شیر کو جیل میں رکھ کر شدید تشدد اور جب کا نشانہ بن رھا ھے
اس لٸے کہ اس مرد مجاہد نے اسلام مسلمانوں پر مظالم کا بدلہ یا امریکہ سے۔۔۔۔۔
آمین
دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا مالک امریکہ اسکو پتا نہ چل سکا افسوس ہے
Allah pak tamaam mujahidon ko janat Me jagaah ataa farmaye aameen
72 hurray bhi de😊
وہ جیسے بھی حملہ ہوا اس کا نہیں پتہ لیکن اب اگر اللہ تعالی نے موقع دیا تو اللہ کی قسم امریکا کا نام و نشان صفہ ہستی سے مٹا دوں گا انشاء اللّه
9/11 واقع کو سمسن کارٹون میں پہلے سے بتا دیا ہے
جھوٹی کہانی بنانےبہت ماہر ہو
امریکہ جو بچے بےگناہ مروا رہا اس پر بھی کچھ کہو
Time West kahani
اب تو خود امریکی بھی 9/11 کی کہانی پر یقین نہیں کرتے۔
سب چھوڑو، یہ بتاؤ کے صدام کا کیا قصور تھا..؟؟ اُس کو کیوں مروایا، عراق پر حملہ کیوں کیا گیا تھا؟
this is clearly wrong
9 /11 امریکہ کا اپنا بنایا ہوا منصوبہ تھا جس کی بنیاد پر وہ اسلامی ریاست افغانستان کو تباہ کرنا تھا ڈائریکٹ امریکہ کر نہیں سکتا تھا اس لئے اس نے 9/11 جیسا منصوبہ بنایا اور اسکو بنیاد بنا کر 20 سال تک افغانستان اور پاکستانیوں کو شہید کرتا رہا پھر شکست اسکا مقدر بنی
تھوڑا گزارا کریں ، بھائی ۔
امریکہ پر ہی مسلمانوں نے حملہ کیا تھا اور آنے والے وقت میں اس سے بھی زیادہ خطرناک حملوں کی منصوبہ سازی ہو رہی ہے لیکن بدقسمتی سے آپ جیسے لوگوں کی زہن کو آئی ایس آئی نے غلط سمجھایا ہوا ہے ۔
Ap ne chi gvera ki pic lgai
I admire your taste
4:33 @@Islamickbatea
America ka target Afghanistan nahi tha Sirf Pakistan tha Gen Mushrraf ki waja se wo apna plan pora na kar Saka bal k Afghanistan me phas gaya gen Hameed gul ka bayan record pe mojood he
حضور نے فرمایا سر کو ڈھانپ کے رکھا کرو شیطان سَر سے داخل ہوتا ہے
What about the terrorism of Israel in Palestine and Lebonan ?
السلام علیکم خالد شیخ اور وہ یوسف اتنے بیوقوف تھے کہ انہوں نے لیپ ٹاپ ادھر کمرے میں اپنا چھوڑ دیا لیپ ٹاپ بہت بڑا ہوتا ہے
Oh shut up BBC
What is happening in Palastine now-a-days?Is that not terrorism?BBC should prepare a detailed report on the situation;the reasons for 9/11 attacks and its effects.America should seriously stop the efforts of attacks on Muslim countries otherwise will continuously face the situation like 9/11 in future too.
I'm shocked that they people still considered and talked about Peace , humanity and human rights. You and your so-called Institutions and solagans on human rights have been totally exposed In Gaza and Lebanon through the Illegitimate Child of the West, Israel.
بی بی سی۔ تو سی آئی اے کا ایجنٹ ہے اس نے تو امریکی پروپیگنڈا پر ہی چلنا ہے وہی لوگوں کو بتانا ہے جو سی آئی اے چاہتی ہے
Very informative
Masoom tareen qaum americans aur British aur yahudi😢😢😢😢😢😢😢
Karachi MN us waqt internet cafe thy he nhe fradio Haram KY pilo
Danke für den sachlichen Beitrag.
9/11 اب تو مکمل طور پر کنفرم ھو گیا ہے کہ ایک ڈرامہ تھا افعانستان کے خلاف ۔۔۔۔اور اللہ نے طاغوتیوں کو شرم ناک شکست دی ۔۔۔۔۔اللہ اکبر
کہا پر شکست دی ہے ؟
کم از کم بوئنگ طیارہ اتنی بڑی بلڈنگ تباہ نہیں کرسکتا
خالد مرد مجاہد
بی بی سی کو حقیقت جاننے اور نشر کرنے میں 24 سال لگے۔ میں نے سنا ہے کہ 9/11 کے دن ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کام کرنے والے تمام اسرائیلی چھٹی پر تھے ۔
Kab Tak jhoot bologe duniya janti hai ki yeh hamla kiya tha iski janch Aaj tak kiyon nahin?
Zahil jaanch ho chuki hai! 585 page ki report hai
Net Cafe. Ki vedio بھی dikao
Can you please remove those moving lines from the center of the video. It makes it hard to watch the video
you make me relly confused??? is it 1993??? or 1998??
Paid promotion.
یہ حقیقت ہے اللّہ کے شیروں کے سامنے ایجنسیوں کی کوئی قوت اور طاقت نہیں
What about ptm?
There was a time when mah para safdar shafi naqi siddu and many intellectuals used to work in BBC.but now misrpoters and dishonest people have taken their place.
9/11 Amrica ne khud karaya hy
😂😂😂😂
One sided BBC
islamabad ki black market ? more like ISI
Shame on you
What about people killing in Palestine
9,11 ka waqiya jab howa to World trade tower ko jin Engeeniors ny bnaya tha usnka b interview lia gya tha , tab unho ny kaha tha k Jahaz tkrany sy kuch hisa demage ho skta h mgr poorra tower tbah nhi ho skta , is bat sy dunia jan gai thi k yeh drama tha
یہ حملہ امریکہ نے خود کروایا تھا😂
😢
@BBC News Urdu
Aap nai 8:56 phar galti sai 9/11 attack 2021 mein karnai ka bata diya... I think you made a mistake
افسانے
Why u dont talk about ptm ??..
8:57 2021 کے موسم گرما کا انتظار کیا۔۔۔۔۔۔۔ میڈم کی نیند پوری نہیں ہوئی شاید
9 مئی اور 9 ستمبر ایک ہی پلاننگ ھے
fake story from the voice of America 😂😂😂😂😂😂
ہندوستان، افریقہ اور ریڈ انڈینز کی colonization کے بارے میں بات کریں۔ 9/11 کا ڈرامہ ترقی پزیر ممالک کے وسائل لوٹنے کے لیے امریکہ نے خود کیا ہے۔
ذرا کمنٹس تو دیکھیں!!!
اب لوگ ہوشیار ہوچکے ہیں۔ اور آپ کے اس ڈرامے کو سمجھ چکے ہیں۔ آپ کے پاس وسائل ہیں، میڈیا ہے۔ آپ کسی بھی واقعے کا رخ کسی بھی طرف موڑ سکتے ہیں۔ میڈیا کے ذریعے ایک معصوم کو دہشت گرد اور دہشت گرد کو معصوم بنایا جا سکتا ہے۔
What a rubbish self made fake story in this channel....
KSM is your uncle?
Itna zulm😢 insan to insan hoty hn american hon ya arabic
You're listening BBC Lies
You are wrong.
Tum log sirf America talve chato
कुही ने बताया कि अब इस बार तो आप अपने परिवार एक साथ दिया 😂है और इस
Sub bekasoor han 9/11 America ne karwaya tha Jo jo Al quaida ke log thy wo sub America ne Jews moosad Agency ne une shaheed kiya or us ke badly Moosad ke log Jet se attack kiya tha plan se 9/11 ko
کمال ہے ویسے ۔ امریکہ کے اندر بھی لوگ ہیں جو حادثہ کے کچھ عرصہ بعد ہی کہنا شروع ہو گئے تھے کہ اس تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہے ۔ باقی تشدد کر کے کسی بھی ملزم سے کوئی بھی جرم منوانا کون سا مشکل کام ہے ۔
😢😢
कभी कनाडा की गलत नीतियों पर भी बोलिए
Aj mene BBC ka pehla jhut suna
Unsubscribe karo bbc ko fake News
Ma'am samra r u study in sheeen school in Karachi primary school
yar aik laptop itna baari ta ky wo nahi le gaye, 😂 5:03
اسامہ جو خود امریکی فنڈنگ سے جہاد کر رہا تھا وہ کیسے یہ سب کر سکتا ہے ، بی بی سی والے بھی بہت سادے ہیں
Always proved misinformed.
Us din World Trade Centre k 6500 Yahoodi q chhuti per thay.
فیک پرپوگنڈا
یہ امریکہ نے خود کروایا تھا اور ریمونٹ کنٹرول جہاز تھے اور ڈمولش خود کیا گییا جرمن انوسٹی گیٹر رپورٹ پڑھیں انجن جل گیا پاسپورٹ نہیں جلے اور ۱۰۰ سال بعد یہ بات چھپے گئی جیسے میکسیکو پر الزام لگایا بحری جہاز امریکہ کا انھوں نے تباہ کیا اب سو سال بعد لکھتے ھیں وہ نائٹروجن کی وجہ سے تباہ ھوا تھا اسے بہہانہ بنا کر کیلیفورنیا پر قبضہ اور دینا کو دیکھانے کے لئے چند سکے انکو دے دیے
Good episode 👏
Only option Imran Khan zinda bad pti 🎉🎉🎉
1965 ma paida huay 1987 ma engineering b kr li 4 years ki
Real report
Building ander say khali kese they aur blasting kese hui buildings k ander is pe bhi kuch research karein
He's not Pakistani he's Iran baloch his relatives are live in lyari Karachi
yaha jo pakistani america key liye comment ker rahey hey agar america unko visa offer karey to 99 percent accept ker ley gey 🤣🤣🤣
Is that a true story...........😮😮jokers are making nonsens stories...
یہ تمام باتیں بے بنیاد ہیں صرف مسلمانوں کو غلط ثابت کرنا ہے انہوں نے حقیقت پر روشنی ڈالیں تو نیوز اچھی لگے گی یہ ایک ڈرامائی سٹوریز سنائی جا رہی ہے جس کے ریٹر بھی یہ خود ہیں
He use to work for cia
If this be the truth to every word. Then Khalid was just a pawn in a chess game.
Real culprits are still at large.
Agr American ka kiya howa hai to usama bin laden ny accept koun kiya ky hum ny kiya
یہ سب کچھ کیانی کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں
May Allah bless Muslims with PEACE education then we will lead & no can miss guide Muslims