ماشاءاللّٰہ ،،،اللّٰہ آپکو مزید اچھی باتیں آگے پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے ،اس کے ساتھ اپنے مریضوں اور پروگراموں میں امت مسلمہ کو نماز پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں بھی ضرور بتائیں ،کیونکہ یہ ساری نعمتیں اللّٰہ تعالٰی نے پیدا کی ہیں،اور ان میں فائدہ بھی اللّٰہ تعالٰی نے رکھا ہے،اور حدیث میں آتا ہے کہ نماز میں شفا ہے،شکریہ
Masha Allah I am proud of our Pakistani daughter. Such an informative video with sleek urdu. I can truly say that i am feeling pretty much secure now regarding my diet chart for my kidneys جگ جگ جیو ہماری پیاری بہن۔
اس طرح کی پوسٹس جب یو ٹیوب پر لگائیں گے تو تمام دنیا کا مائینڈ خود بخود نیکی کی طرف مائل ھوگا اور دنیا میں بہتری لانے کے لئے محنت کی ضرورت نہیں ہوتی۔سلام پیش کرتا ہوں اس بہن کو۔یہ entertainment بھی اور بھلائی بھی
ماشاءاللہ ... بیٹی ! آپ نے گردوں کی صحت اور حفاظت کے متعلق یہ ویڈیو بنا کر ہمیں روز مرہ کی سبزیوں کا گردوں کی صحت میں کردار اورانہیں استمعال کرنے کا صحیح طریقہ سمجھایا ہے... ہم انشاء اللہ آپ کہ ہدایات پر عمل کریں گے... آپ کا بہت بہت شکریہ...
بیٹا آپکی ویڈیو فرسٹ ٹائم دیکھنے کو ملی مجھے بہت پسند آئی اور سبزیوں کے فوائد کے متعلق آپ نے انتہائی مفید معلومات فراہم کیں ہم ان معلومات سے ضرور مستفید ہونے کی کوشش کرینگے میری پیاری بیٹی اللہ رب العزت آپکو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے اور آپ سر پر ہمیشہ شرم و حیاءکی،رحمتوں کی،برکتوں کی،کشادہ رزق کی چادر نچھاور فرمائے آمین
AssalmuAlaikum! آپ کی شخصیت اور آپ کے انداز بیان نے بہت مرعوب کیا ۔ ماشاءاللہ ۔ اتنی ساری معلومات ورسانیت سے آپ نے بہت کچھ سکھا دیا پیاری بیٹی ۔ جزاک اللّہ خیر ،۔ ایک خیر خواہ ۔
ماشاءاللہ اپ کی دی گی معلومات سے ذھن دماغ اور دل مین امید کی کرن ا گی۔اب بیماریون سے لڑنا اسان ہو جاے گا۔اللہ اپ کو اور صلاحیت دے اللہ اپ کے حیا وشرم کو برقرار رکھے۔امین😊
شوگر بلڈ پریشر معدے کے مسائل قبض دمہ الرجی وزن کم یا زیادہ کرنا،سمیت سینکڑوں بیماریوں کا علاج کروائیں بذریعہ غذا بغیر ادویات کے۔۔ انتہائی مناسب قیمت پر اپنا ڈائٹ پلان گھر بیٹھے حاصل کریں اور بیماریوں سے نجات پائیں۔ +923459309422
Dr sb you shared very Good information. The main attractive thing is you speak to the point. I have seen 90% of orators speak 80% extra and repetation.
Assalamualaikum Dr Saba very simple and pure in Urdu....I really very impressed from your Islamic get up and useful information........ please next time make a video for man 's matters related to their sexual parts ......which diet is better to enhance and recovery
While commenting over a female Dr’s V-logs you should be respectful & reserve in your comments. I appreciate your commentary about Islamic get up & her simple expression why did u raise an irrelevant question (male’s sexual parts)., V strange & shameful U must edit your comments
Thanks for giving information, I just like to add one thing remind everyone including children drink lot of water, don’t stress your body dehydrated, major issues for kidney .
Good morning. Your advice on health are systematic and very good. Please let me know the best indoor plants. Also let me know if you have any video on varicose veins.
You can use alovera,snake plant as indoor plant, and money plant. They absorb carbon dioxide and produce oxygen. Sbake plant is mostly used in indoor decoration.
پیاری بیٹی ڈاکٹر صاحبہ آپ کے والدین کو سلوٹ کرتا ہوں کہ کتنی اچھی تربیت آپ کی ھے سلامت رہو
جو بھی سبزی اس نے بتائی وہ گردو کے مریض کے لیے مُضر ہے، انگریزی دیکھو اور امریکہ کے ڈاکٹرز کی ویڈیو دیکھو، ئے لڑکی ڈاکٹر نہیں
وہ تو ڈاکٹر نہیں یہ بتائیں آپ کیا ہیں؟@@tanveerfatima3615
@@tanveerfatima3615اوس کی لینگویج اور اصطلاحات اس بات پر دلالت کرتی ھیں کہ وہ ڈاکٹر صاحبہ ہیں
اللّٰہ پاک ہماری ایسی با وقار بیٹیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
Ameen
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊@@moonshahzad68
😊😊😊😊😊😊😊
😊😊
😊😊😊😊😊😊
ماشاءاللہ
آپکی اردو اور دی گئی معلومات سن کر علم میں اضافہ ہوا ۔ اللہ آپ سے راضی رہے ۔ آمین
میری بیٹی اللہ کریم آپ کو عزت دے آپ کی گفتگو سے ہمیں کافی سمجھ آئی
Beta apki Explaination bohat hi Outstanding hai Allah Tala apko bohat bohat kamyabi ata farmai Ameen Summa Ameen.
میری بہن آپ کا پروگرام بہت فائدہ مند ہوتا ہے ماشاللہ آپ کا پردے میں رہنا بہت اچھا لگا مجھے الله کریم ہمیشہ آپکی حفاظت فرمائے آمین
Aameen
جزاک اللہ خیر مکہ سے آپ کو دعاؤں کا تحفہ
Main bemar doha
Maka se Doha Kar dain
بھت ھی خوبصورت ویڈیو اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرن کثیرا۔
میں نےآپکی کچھ کمنت پڑے ماشاء اللہ بہت اچھا اور اعلا اخلاق والے لوگوں کے تھے رب سب کو سلامت رکھے آمین
ماشاء اللہ بہت خوب جناب عالیہ. اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور سلامت رکھے آمین.
صحت کے بارے میں بہت قیمتی معلومات سے آپ مستفید فرما رہی ہیں شکریہ
بہت ہی عمدہ معلوماتی مضامین ھے ، بہت بہت شکریہ آپ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے ،آمین
بہت اچھی معلومات فراہم کر نے کا شکریہ اور آپ کا لباس ایک مسلمان بیٹیوں کے لئے ایک نمونہ ھے
بیٹی بہت شکریہ آ پ نے بڑے احسان انداز میں بتایا سلامت رھو خوشحال رھو
ما شاءاللہ آپ کا بہت شکریہ اردو میں سمجھنے کے لیے اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی دیے
اللہ تعلی أپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے أپ کے درجات بلند فرمائے امین۔۔جزاک اللہ
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو برکتوں سے نوازے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر اللہ پاک آپکو اسلام ایمان عزت اعمال صالحہ پر قائم رکھے
ماشاءاللہ اللہ اپ کو سلامت رکھے میری بہن اپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہو
جزاک اللہ خیر
ماشا اللہ اللہ آپ کو ہر طرح کی عافیت عطاء فرمائے اور ترقی عطا فرمائے
Mashallah. Jazakallah Allah Huma Ameen
@@mohammadumer8111w222ww22w222212w😀😍😀😀😀😀😀
آمین یا ربّ العالمین
🎉😊.
😊😊 L
😊😊😊😊😊
آمین ثُمَّ آمین یارب العالمین
ڈاکٹر صاحبہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو جملہ رشتہ سمیت سلامتی سے ر کہیں آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیٹا اللہ پاک خوشیوں والی زندگی عطاء فرماۓ آمین
شکریہ بیٹا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان لازمی سنیں آپ کی رائے میں یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ اس کے ساتھ ہی خوبصورت کلام پیش کرتے ہوئے 💕
ماشاءاللّٰہ ،،،اللّٰہ آپکو مزید اچھی باتیں آگے پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے ،اس کے ساتھ اپنے مریضوں اور پروگراموں میں امت مسلمہ کو نماز پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں بھی ضرور بتائیں ،کیونکہ یہ ساری نعمتیں اللّٰہ تعالٰی نے پیدا کی ہیں،اور ان میں فائدہ بھی اللّٰہ تعالٰی نے رکھا ہے،اور حدیث میں آتا ہے کہ نماز میں شفا ہے،شکریہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی زبردست پروگرام اللّٰہ پآک آپ آپ سب کو آپنی حفظ وامان رکھے
Masha Allah
I am proud of our Pakistani daughter. Such an informative video with sleek urdu. I can truly say that i am feeling pretty much secure now regarding my diet chart for my kidneys
جگ جگ جیو ہماری پیاری بہن۔
😊😅😮p
Fantastic sister, you are well explained God blless you
اللہ تعالی آپ کے کام میں آسانی فرمائے اور تندرستی عطا فرمائے جزاک اللہ
Allah AP ko mazeed traqe at farmay awur Deen per chaln e ke tawfeeq atafarmay Ameen
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحبہ اللہ پاک آپکو صحت و تندرستی عطاء فرمائے۔ بہت اچھی باتیں بتاییں اللہ پاک آپکو جزاے خیر دے۔ جزاک اللہ
اس طرح کی پوسٹس جب یو ٹیوب پر لگائیں گے تو تمام دنیا کا مائینڈ خود بخود نیکی کی طرف مائل ھوگا اور دنیا میں بہتری لانے کے لئے محنت کی ضرورت نہیں ہوتی۔سلام پیش کرتا ہوں اس بہن کو۔یہ entertainment بھی اور بھلائی بھی
السلام علیکم بیٹا اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب اؤر حسنین کریمیں کے صدقے سلامت رکھے آمین ثم آمین
MashaALLAH bhut achy se explain Kiya ap ne sister, ALLAH PAK ap ko kamyabi day
دیکھ کر۔۔۔اور سنکر۔۔۔بھت اچھا لگا۔ جزاک اللہ
جزاک اللہ خیر
MashaAllah.. Sister.. Allah pak ap ko lambi r khishiyon wali zindagi ata kry ameen
ماشاءاللہ ... بیٹی ! آپ نے گردوں کی صحت اور حفاظت کے متعلق یہ ویڈیو بنا کر ہمیں روز مرہ کی سبزیوں کا گردوں کی صحت میں کردار اورانہیں استمعال کرنے کا صحیح طریقہ سمجھایا ہے... ہم انشاء اللہ آپ کہ ہدایات پر عمل کریں گے... آپ کا بہت بہت شکریہ...
Mashahala ❤Allah bless you Allah bless and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦
بیٹا آپ نے احسن طریقے سے معلومات دیں جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ کی سلامتی والی عمر دراز کرے
بیٹا آپکی ویڈیو فرسٹ ٹائم دیکھنے کو ملی مجھے بہت پسند آئی اور سبزیوں کے فوائد کے متعلق آپ نے انتہائی مفید معلومات فراہم کیں ہم ان معلومات سے ضرور مستفید ہونے کی کوشش کرینگے میری پیاری بیٹی اللہ رب العزت آپکو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے اور آپ سر پر ہمیشہ شرم و حیاءکی،رحمتوں کی،برکتوں کی،کشادہ رزق کی چادر نچھاور فرمائے آمین
اللہ اپ کو خوشی کامیابی اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین
Wow Beta be happy always what comprehensive content regarding the kidneys health ❤️👍❤️
1 . Band Gobi 2. Phol Gobi 3. Keera 4. Lassan .5 salad ki patay 6. Carrots
Very informative of normal veges jazkllah
onion
🧅 also
Assalamualikum
Excellent information
Thank you
Maashaallah bahot khoob very beneficial information for kidney patients
Allah aap ko ezath o ehthiram dain mujy buhut acha Laga Allah aap ko salamth rakain ameen Suma ameen
Very nice video, most of our people don’t have any ideas about food , fruit 🍎 and vegetables are best for health , keep up your enlightening video.
AssalmuAlaikum!
آپ کی شخصیت اور آپ کے انداز بیان نے بہت مرعوب کیا ۔ ماشاءاللہ ۔ اتنی ساری معلومات ورسانیت سے آپ نے بہت کچھ سکھا دیا پیاری بیٹی ۔ جزاک اللّہ خیر ،۔
ایک خیر خواہ ۔
Very important information
Jazak Allah khair
ماشاءاللہ ۔ بہت پیاری ویڈیو آپ نے بنائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔
Love your pure Urdu and your dressing up feel so proud of you .
السلام وعلیکم
بیٹا
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اور بہت خوش رکھیں
اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
آمین
کراچی
Mehdi Hassan
Mashallah madam God bless you and your parents. Thanks
Masha Allah very good Allah mazeed kamyabian Atta Kerry Ameen
آمین ۔۔بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ اپ کی دی گی معلومات سے ذھن دماغ اور دل مین امید کی کرن ا گی۔اب بیماریون سے لڑنا اسان ہو جاے گا۔اللہ اپ کو اور صلاحیت دے اللہ اپ کے حیا وشرم کو برقرار رکھے۔امین😊
I pray to Almighty Allah for your Future progress,
ماشاءاللہ بہن اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
jazak ALLAH
Allah tayala ap ki her jaiyaz murad pore farmaye ameen
high kay fady hen
ماشاءاللہ بیٹآ آپ جیسے ڈاکٹروں کی ہمارے ملک میں اشد ضرورت ہے اللہ صبحان وتعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عافیت عطا فرمائے آمین
ما شاء الله
سبحان الله یہ
بہت اچھا طریقہ ہے
شوگر بلڈ پریشر معدے کے مسائل قبض دمہ الرجی وزن کم یا زیادہ کرنا،سمیت سینکڑوں بیماریوں کا علاج کروائیں بذریعہ غذا بغیر ادویات کے۔۔
انتہائی مناسب قیمت پر اپنا ڈائٹ پلان گھر بیٹھے حاصل کریں اور بیماریوں سے نجات پائیں۔
+923459309422
MashaAllah zabrdast informative information jazakaAllah Allah pak ap ko hemisha khush rakhy aameen
A bundle of Thanks Dr
Very informative video God bless you
اللہ آپکے نصرت کرے...آمین
اللہ تعالی اپ کو زندگی دے ڈاکٹر صاحبہ اپ نے بہت اچھی باتیں بتائی اللہ کرے اپ بہت ترقی کرے امین ثم امین یا رب العالمین
That's exactly what I researched. Your diet plan is very helpful to lower creatinine. Very helpful. I'm following this diet plan already. Thanks.
1¹a
@@tariqqazi2811 mkkk
MashAllah beti. Allah Pak apko hamesha khush o abaad rakhen Ameen. Very informative video.
Really appreciate your efforts to make understand about Uric acid
اسلام علیکم آپنے بہت اچھے طریقے سے بتایا اللّہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور لمبنی زندگی دے آمین جزاک اللّہ خیر
Dr sahib you are a great person
Very very nice and good and best thanks very much
Very informative video.
Thank you sister.
Masha Allah buhat asan namony sy aagahi de Allah ap ko salamat rakhy. 10:35
Very competent Dietitian. Very good informative advice
آپ نے تو بہت اچھی وڈیو بنائی ہے اللہ تعالیٰ آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Dr sb you shared very Good information. The main attractive thing is you speak to the point. I have seen 90% of orators speak 80% extra and repetation.
Very simple dr.sahiba from g.10, islamabad, very simple and decent message is given by u.
We are grateful to Dr. Mehwish Idrees for her valuable advices. May Allah bless her and bestow her excellent reward! Aameen!
Beta Allah pak ap ko khush rakhy or tandroste wale zandge dy. Ap NY bohet ache batin btai hain.
Madam you done a great job. JazakAllah
ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات دی ہیں۔
شکریہ سسٹر
اسی طرح کی معلومات ھمیں بتاتی رھا کریں
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت پیاری باتیں بڑی معلومات فراہم کی آپ نے اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
Very good batee
Your videos are blessings for humans. You are very important to all of us. God Bless you all you wish.
MashaAllah Allah Pak aap ko mazerf tarawi ata farmay Ameen Suma Ameen
Sister, thank you for the food tips. Is it possible to share a video for food for a fatty liver??
حجم صح
L🎉😂58
Aslam o alikum dear. Please fatty liver k liay koi food btain
F^^^y^gg
ماشااللہ ڈاکٹر صاحبہ بہت ھی مفید
معلومات دیں ھیں آپ نے
ڈاکٹر صاحبہ آپ نے بہت اچھی معلومات دیی ھیں ۔ بہت بہت شکریہ
اللہ آپکو بہت جزائے خیر دے اور دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین
Assalamualaikum Dr Saba very simple and pure in Urdu....I really very impressed from your Islamic get up and useful information........ please next time make a video for man 's matters related to their sexual parts ......which diet is better to enhance and recovery
While commenting over a female Dr’s V-logs you should be respectful & reserve in your comments. I appreciate your commentary about Islamic get up & her simple expression why did u raise an irrelevant question (male’s sexual parts).,
V strange & shameful
U must edit your comments
ماشاءاللہ, اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی صحت اور سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
so happy to see your valuable talk,may Allah always bless you ❤
ما شاء اللہ بہن اللہ پاک آپکی صحت عزت وقار اور حیا میں خیر وبرکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
اللھ پاک آپ سے راضی ہو آمین
Thank you very much for excellent Vlog.
MashaAllah achi information mein India se houn bohat acha bataya aap ne JZKL
Thanks for giving information, I just like to add one thing remind everyone including children drink lot of water, don’t stress your body dehydrated, major issues for kidney .
ماشاءاللہ میری بہن ڈاکٹر صاحبہ لوگوں کے لئے بہت ہی فائدہ مند نصحیت کر رہی ہے
Great work 👏
5 to Dr ko se Dr ko se k
Masha ALLAH buht acha tarika bat karny ka v nice Dr .sb
Good morning. Your advice on health are systematic and very good. Please let me know the best indoor plants. Also let me know if you have any video on varicose veins.
You can use alovera,snake plant as indoor plant, and money plant.
They absorb carbon dioxide and produce oxygen. Sbake plant is mostly used in indoor decoration.
JazakAllah buhat ache way se ap explain kiya . Iam also kidney patient..