Yeh to un moulana sb ne apni kam ilmi ki wajha se ise ghalti samajh liya tha aur zahir si bat hai woh bilkul sahi lafz hai. Alhamdulilah Quran har tarah ki kamiyon se pak hai
ما شآء اللّٰــہ ، جی خوش ھو گیا آپ کا خالِصۃً علمی ( عِل٘م ِنحو ) خطاب سن کر ۔ جزاکم اللّٰــہُ خَی٘راً کثیرا ۔ و بارَکَ اللّٰـہُ فیکم و فینا و فیہم ۔ آمین !
جزاك اللهُ خيرا Meri aap se guzarish hai k isi tarah k doosrey kuch Qurani alfaz jin pr kuch kam-feham log awam mei shak daal sktey hain, un pr bhi videos bnayein. Beshak Quran e pak har tarah ki ghalati se paak hai. 💐
Masha Allah achi bihs agar saray ulama is tarah daleel say baat karen to masail khatam ho jayan gay agar saad razvi b is tarah daleel say baat kartay to pata chalta k aalim ha laikin un k bayaan say pata chalta ha k jahil hen serf aag barkana chahtay hen Allah alam e islam ki hifazat farmay
ماشاءاللہ مفتی صاحب کی ایک غلطی سے ہمیں نحو کا زبردست قاعدہ سیکھا دیا اللہ مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرماۓ اور اور ساتھ ہی آپ کو اللہ مزید ترقی سے نوازے آپ نے بہت ہی مدلل بحث کر کے ہمیں 6 منٹ کی ویڈیو میں سیکھا دیا اب تک میں بھی اس قاعدہ کے تعلق سے مذبذب تھا لیکن اس ویڈیو سے مجھے بہت فائدہ ہوا شکریہ جناب
Hinda ki nasl ye sabit karne pe tuli hui hai ke Nabi (saws) ka be-padhe likha hona actually unki azmat batata hai. Talwar sar per latakti dekh , ghazab ka pyar umda hai sufyaniyon ko Mohammed e Arabi per. Jaise fath e makkah ke waqt Muawiyah aur uske baap ne kalema padh liya tha , waise hi ye Mufti ( jo chaar din pehle Sarkar ki tazheek kar raha tha ) Huzoor (saws) ki shaan mai qaseede padh raha hai. Mufti Masood ,tere dil mai Nabi (saws) aur aal e Nabi ke liye kitna bughz hai , kya Allah nahi jaanta ? ( Allah ki na grammer kamzor hai na pakkad. )
@@safderjiyani tumhaaray khyaal main Hinda aur Abu Sufyaan Mussalmaan naheen huay thay, bulkeh munaafiq thay. To phir pyaaray Nabi (SAW) nay un ko bardaasht kaisay kia, aur Mussalmaanon main phailnay panapnay kaisay dia? Gustaakhi to tum kar rahay ho Rasool-e-Paak (SAW) ki shaan main.
Nahw qaido ke khilaf maloom hoti hai kaha hai na ki iski nisbat Qur'an aur Nabi e Akram aur sahaba par ki hai jis tarah mufti Tariq Masood ne ki hai. Unhone nahw ke khilaf bola hai na ki Qur'an me ko bataya hai.!
مولی صاحب دنیاء کی کوئ نحو کوئی صرف کوئی عربی کوئی نظم کوئی نثر سب قرآن کی ترتیب کے محتاج ہے یہ کلی اصول ہے اس سے ہٹ کر کوئی رول کوئی اصول نہیں نہیں لا اعتبار ہے
غیرتمند ایمان والے جانتے ھیں کہ قرآن مجید کو جمع کرنا مدون کرنا محفوظ کرنا اللہ نے اپنے ذمے رکھا ھے اور خاتم النبیین محمد کی موجودگی ھی میں تمام کا تمام جیسا آج قرآن موجود ھے محفوظ ھو چکا تھا کسی کو جرات اور اجازت نہیں دی اللہ نے کہ وہ اس میں اضافہ یا کمی کرے چنانچہ نبی محمد نے اگر سورہ بقرہ میں ابراھیم کو کھڑی زیر سے لکھا اللہ کی اجازت کیساتھ اور باقی قرآن میں ی کیساتھ لکھا اسے بھی کسی کو تبدیل کرنے کی طاقت نہ ھوئی ھمیں کسی شاعر یا لکھاری کی ضرورت نہیں
السلام علیکم لیکن سوال یہ رہ جاتا حضرت یہاں پر کہ یہ قاعدہ تو وقف کا ہے یعنی جب نون خفیفہ پر جب وقف کریں گے تو اس کو الف سے بدل دیے گے لیکن یہ سمجھنا ہے کہ نسفعا بالناصیہ کے اندر تو وقف ناصیہ پر ہو رہا ہے اور قاعدہ جو ہے وہ نسفعا کے اندر جاری ہوا جو کہ درمیان میں ہے تو اس کی کیا حکمت ہے
Grammar k hisaab sey kya parhao gey talib e ilm ko Brelvi Ahmed yaar tafseer e naeemi waly kay barey kuch nhi bol rhy wo bhi yhi like chukey hain or tobacco k baghair dunya sey ja chuky brelvi mufti hain ye sahab manhoom.or ala hazrat ummi ka tarjuma bey parha like rhy kiun chup lggi hoi hey tariq masood to rujoo bhi ker chuky
@@sumeragee3568بیشک ہمارے آقا حضور ﷺ "امی" ہیں اور اس میں کوئی عیب و نقصان نہیں بلکہ بے شمار معجزات میں سے ایک معجزہ آپ کا "امی" ہونا بھی ہے اور رب تبارک و تعالی نے قرآن مجید و فرقان حمید میں ایک جگہ نہیں بلکہ کٸی مقامات پر اپنے حبیب نبی کریم ﷺ کو امی کے خطاب سے مخاطب فرمایا ہے جیساکہ سورہ بقرہ ،آیت ،٧٨ ،و سوہ اعراف، آیت، ١٥٧، و ١٥٨،و سورہ جمعہ،آیت ،٢ ،و دیگر مقامات پر لفظ امی موجود ہے 💫 *سرکار اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ* نے درود رضویہ میں لفظ امی کا استعمال خلاف ادب نہیں بلکہ عین آیات قرآنی کے مطابق کیا ہے، لفظ امی کا حقیقی معنی و مفہوم بھی ملاحظہ فرمائے جو ہمارے اکابرین نے کیا، اُمّی کا معنی و ترجمہ سرکار اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے’’بے پڑھے ‘‘ فرمایا اور یہ ترجمہ بالکل حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے ارشاد کے مطابق ہے اور یقیناً اُمّی ہونا آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہے کہ دنیا میں کسی سے پڑھا نہیں اور کتاب وہ لائے جس میں اَوّلین و آخرین اور غیبوں کے علوم ہیں۔ 📚 *( خازن ، الاعراف، تحت الآیۃ: ۱۵۷ ، ۲ / ۱۴۷)* ✨ *اور حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمة اللہ علیہ* ”امی“ کا معنی و مفہوم بیان کرتے ہیں کہ ”امی“ جو پڑھنے، لکھنے سے علیحدہ ہو یعنی بے پڑھے، لکھے ہوئے یعنی ماں کی پیٹ سے عالم و عارف پیدا ہونے والے جن کےدامن میں کسی کی شاگردی، کسی کی مریدی، کسی سے فیض لینے کا دھبہ نہ ہو 📚 *( تفسیر نعیمی، پارہ، ٧ صفحہ ٢٤٨ )*
Jo mana o mafhoom Aa'la Hazrat aur mufti Ahmad yaar Khan naiemi ne bayan kiya hai kya yahi mafhoom Tariq Masood ne bayan kiya hai jo mene upar comment Kiya hai
وہ غلطی ہی نہیں انہوں نے فضیلت بیان کرتے ہوئےیہ بات کہی تو قرآن کی گستاخی کیسے کرسکتا ہے پھر ظاہرا لفظ کہتے ہوئے کہا قرآن کے رسم میں غلطی نہیں اگرچہ ظاہرا محسوس ہو
Agar huzoor salam ke zamaane mein nuqta aur eraab, zabar, zer, pesh waghaira nahin the to ibaarat kaise padhi jaati thi. Zer, zabar, pesh to bol chaal(pronunciation) ke zariye padhte waqt lagaaye jaasakte hain. Lekin baghair nuqte ke huroof kaise pehchaane jaate the. Jaise be/te/se, jeem/haye/khaye, re/ze, seen/sheen, toye/zoye, ain/ghain waghaira waghaira. Baraah Karam is per bhi ek video banaayiye, deen ki khidmat bhi hogi aur logon ke shukook bhi door honge.
عثمان رضی اللہ کا قرآن کریم ترکی میں ھے کچھ بھی نہیں ھے یہی تو عربوں کا فخر تھا یہ تو سب بعد کے لوگوں کے اھتمام ہوا اپنے لیول پر آکر نہ سوچو عرب عرب تھے فصیح بلیغ زبان بولنے والے
میرے بھائی شعر و شاعری میں یہ سب جائز ہے، لیکن عام کلام میں ایسا نہیں ہوتا ہے،اس بارے میں مزید مطالعہ کریں، یہی بات شاعری کے علاوہ عام کلام میں ثابت کریں؟
Arab k logo ko nuqtay or zair zabar ki zaroorat nahi hai. Kyun k yai unki apni zuban hai. Uski zaroorat ghair arabi logo ko the. Kyun k uski bina hum ghair arabi log Quran pak k alfaz sahi ada nahi kar sakti hain. Usi leay zair zabar lagai jati hain.
عربی گرامر کی بنیاد امام علی علیہ السلام نے قرآن پر ہی رکھی ہے. الف رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ و سلم کے زمانے میں لگایا گیا تھا اور تشکیل اور اعراب امام علی علیہ السلام کے گرامر کے شاگرد ابوالاسود الدویلی نے لگائے تھے. یعنی یہ ن خفیفہ جس سے پہلے فتح ہو پر الف اتنی مستحکم بات ہے.
حکیم الامت مفتی یار خان نعیمی صاحب نے اپنی تفسیر کے مقدمے میں پھر کیوں کہا بعض الفاظ "نحوی قاعدے" کے خلاف معلوم ہوتے اور مثال کے طور پر لنسفعا کو ہی ذکر کیا جب یہ قاعدے دونوں طرح کے ہیں تو پھر نحوی قاعدے کے خلاف کیسے ہوگیا اب مفتی یار خان صاحب تو لکھ کر چلے گئے ہیں
اولا تو مفتی نعیمی صاحب کا جملہ خبر نہیں ۔۔۔بلکہ انشاء ہے۔۔۔کیونکہ وہ اذعان یعنی یقین سے خالی ہے۔۔ اور انشاء میں سچ جھوٹ کا احتمال ہی نہیں ہوتا ۔۔۔ دوسری بات یہ ان کو لگتا تھا کہ خلاف ہے۔۔اور درست بات یہ ہے کہ ان کو غلط لگا ۔۔۔لھذا یہاں پہ آکے ان سے بھی لغزش ہوئی۔
مفتی سے صاحب نے کہا ہے کہ معلوم ہوتے ہیں انکو نحوی قاعدے کیخلاف نہیں کہا اور جو دیوگندی انکا حوالہ دیتے ہیں وہ دکھائیں کہ انھوں نے کہاں لکھا ہے کہ قرآن میں کتابت کی غلطیاں ہیں تمام پراپیگنڈہ کرنیوالے جھوٹ بول رہے ہیں
Dekho bhai wahh ik mamuli se shayer ko pata h grammer bs Allah Rasool or Sahaba m kisi ko kch nhi pta... or ab Mashallah mufti sahab ko b pata h... Wah wah wah... Bs tariq Maqsood ko bachany m apna iman b gawa rhy... Lanat ho un par jo Allah us k rasool or sahaba k gustakh...
مولانا صاحب آپ نون خفیفہ کو الف سے بدلنے کی جتنی بھی مثالیں پیش کی ہیں وہ سب وقف کی حالت میں ہے اور الفیہ ابن مالک میں بھی وقف کی حالت میں بدلنے کا حکم ہے آپ نے تو اس کو حذف ہی کر دیا 😮 الغرض نہ یہ ظاہری غلطی ہے نہ آپ کے بتائے ہوئے قاعدہ کے مطابق درست ہے بس اسکو غیر معروف رسم الخط کہ سکتے ہیں واللہ اعلم باالصواب
او بھائی ۔۔۔کچھ شرم کرو۔۔تمام مکاتب فکر کے نزدیک یہ ظاہری غلطی بھی نہیں۔۔۔ اور قرآن پاک کا رسم الخط حالت وقف کے مطابق ہی لکھا جاتا ہے۔۔۔۔ تلفظ کے احکام اور ہیں کتابت کے احکام الگ ہیں۔۔۔۔ عربی کی کتابت وقف کے مطابق ہوتی ہے اگرچہ تلفظ میں وہاں وقف نہ کیا جائے
مولوی صاحب میں نے تو کہیں بھی نہیں لکھا کہ یہ ظاہری غلطی ہی کمنٹ دوبارہ پڑھ لیں باقی آپ نے جو لکھا کہ قرآن پاک کا رسم الخط وقف کے مطابق ہی لکھا جاتا ہے اگر چہ وہاں پر وقف نہ کیا جائے اس کی کوئی دلیل ہے؟ تب قرآن پاک میں کہیں بھی ۃ پر حرکت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ حالت وقف میں اس پر سکون آتا ہے اور بقول آپ کے قرآنی رسم الخط وقف کے مطابق ہی لکھا جاتا ہے میں مولانا طارق مسعود صاحب کی تائید نہیں کر رہا ہوں آپ نے جو قاعدہ بتایا ہے الفیہ ابن مالک کے حوالہ سے وہ صرف وقف کی حالت میں ہ فتأمل قبل الجواب ے@@LearnwithHafizModassar
طارق مسعود کے پاس علم نام کی کوئی چیز نہیں اور بنتا بہت کچھ ہے ویسے اپس کی بات ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قرآن مجید کتابی شکل میں موجود ہی نہیں تھا تو آپ نے یہ کیوں فرمایا میں تمہارے درمیان کتاب وسنت یا کتاب و عترت چھوڑے جا رہا ہوں کسی نے یہ کیوں نہیں پوچھا کہ وہ کتاب ہے کہاں بقول سواد اعظم کے قرآن مجید خلفاء کے زمانے میں جمع کیا گیا ۔
آپ کو ماشاء اللہ کہنے والے بہت ہیں لیکن افسوس کہ بات کو سمجھنے والا کوئی نہیں ۔۔ مولانا آپ نے یہ چھ منٹ اور باون سیکنڈز کی ویڈیو بنا کر ویوز تو بڑھا لئے لیکن لنسفعا کے مسئلہ کا کوئی معقول حل پیش نہیں کیا اور اس کے علاوہ اپنی نحوی صلاحیت جھاڑ دی ۔۔ پوری وڈیو میں آپ نے یہ بتایا کہ نون خفیفہ کو الف سے بدل کر پڑھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔لیکن لنسفعا کا تو یہ مسئلہ ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔مسئلہ یہ ہے کہ قاعدہ کے مطابق جب نون الف سے بدلا جا چکا ہے تو پھر الف پڑھا کیوں نہیں جاتا وہاں الف سے بدل کر بھی نون پڑھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس پر آپ کے پاس کوئی دلیل ہو کہ الف سے بدل کر بھی اہل عرب نون پڑھتے تھے تو وڈیو بنائیں ورنہ رہنے دیں اور ایک بات اور کہہ دوں کہ اس کا تعلق نحو سے نہیں ہے جس کے پیچھے آپ ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں بلکہ اس کا تعلق علم قرائت سے ۔۔۔۔۔اگر توفیق ملے تو اس کا بھی تھوڑا مطالعہ کریں اور عوام کو بیوقوف سمجھنا بند کریں خصوصا سوشل میڈیا کے پلیٹفارم پر کیونکہ یہاں صرف وہی لوگ نہیں ہوتے جنہیں آپ بھولا بھالا سمجھتے ہیں کہ کچھ بھی بیچ دو بک جائے گا
مولانا تعصب کی عینک اتار کر ایک بار طارق مسعود کلپ سنیں کہ اس نے کہا کیا تھا اور پھر میرا کلپ سنیں۔۔۔۔طارق مسعود نے تلفظ کی تو بات ہی نہیں کی تھی ۔۔۔بات ہی ساری کتابت کی تھی ۔۔۔ طارق مسعود نے تین باتیں کہیں الف کیوں لکھا گیا تنوین کیوں لکھی گئی جملے پہ تنوین کیوں آئی۔۔۔ ان تینوں باتوں کا تعلق کتابت سے ہے ۔۔۔جبکہ آپ تلفظ کو لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔ ان تین باتوں میں صرف پہلی بات صحابہ سے ثابت ہے اس لیے اسی کو زیر بحث لایا گیا۔۔۔۔ ویسے بقیہ دو کی کتابت کو بھی درست ثابت کر سکتا ہوں۔۔لیکن اختصار کے پیش نظر چھوڑا گیا۔۔۔۔۔
آپ نے وڈیو کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ۔۔۔۔۔ میرا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں ہے میں تحقیقی بات پیش کروں گا۔۔۔۔۔۔تو پھر آپ طارق مسعود صاحب کی وڈیو کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ آپ تحقیق پیش کر رہے ہیں تو اصل بات کی تحقیق پیش کر دیں نا کہ نون کو الف سے بدل کر بھی نون کیوں پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔بس بات ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس کا جواب آپ کے پاس ضرور ہوگا اور اس پر آپ وڈیو بھی بنائیں گے ۔۔۔۔ کیونکہ اس کے بعد ہی کہا جائے گا کہ آپ نے عوام کو مطمئن کر دیا ہے ۔۔۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں ہدایت کی راہ پر گامزن فرمائے آمین ۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا
Mufti Ahmed yar Khan naeemi ne jo same boli hai uspe koi fatwa ya lanat nhi bhejoge, Mufti Tariq Masood zinda hai tauba aur ruju bhi kar liye , tere hakimul ummat Mufti Ahmed yar Khan naeemi ka kya hoga bata beta
Hinda ki nasl ye sabit karne pe tuli hui hai ke Nabi (saws) ka be-padhe likha hona actually unki azmat batata hai. Talwar sar per latakti dekh , ghazab ka pyar umda hai sufyaniyon ko Mohammed e Arabi per. Jaise fath e makkah ke waqt Muawiyah aur uske baap ne kalema padh liya tha , waise hi ye Mufti ( jo chaar din pehle Sarkar ki tazheek kar raha tha ) Huzoor (saws) ki shaan mai qaseede padh raha hai. Mufti Masood ,tere dil mai Nabi (saws) aur aal e Nabi ke liye kitna bughz hai , kya Allah nahi jaanta ? ( Allah ki na grammer kamzor hai na pakkad. )
Chor do bhai picha. Har koi allama ban kar apni dokan chamka reha hy. Phd k mazameen awam ko parha kar kiya hasil kar lo. Awam ko insaan bananay ki fikar karo.
اوہ مولوی صاحب تو بھی ویوز کے چکر میں پڑھ گیا ہے ۔ اس کو الف اشبا کہا جاتا ہے جو اشعار کے آخر میں آتا ہے۔اور یہ حالت وقف ہے ۔ اپنا علم ویوز کے چکر میں مت جہاڑ یار
بھائی اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین لیکن مفتی طارق مسعود صاحب کا جو موقف تھا قرآن مجید کو جس خط سے لکھا گیا آج بھی ماشاءاللہ اس طرح موجود قرآن مجید کی شان اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی شان محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان بتاتے ہوئے غلطی ہوئی تھی اس کو یہ کہہ چاہیے تھا کہ رسمول خط میں فلاں آیت فلاں آیت سے مختلف ہے اس سے جو غلطی ہوئی ہے وہ یہ تھی کہ نے اس لفظ غلطی کہا اس پر کئی جاہل لوگ آب خود کو اللّٰہ معاف کریں شاہد نماز کے فرائض کا پتہ نہیں اور اب مفتی طارق مسعود صاحب کو جاہل کہ راہے ہیں
کیا ہی بہترین انداز ہے۔بغیر تنقید کے علمی اور مدلل بحث۔جناب کی بہترین تربیت پر دال ہے۔بارک اللہ فی حیاتک وعلمک وعمللک
ماشاءاللہ زبردست مولانا صاحب اپ نے بہت اچھا بتائیں یا اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Yeh to un moulana sb ne apni kam ilmi ki wajha se ise ghalti samajh liya tha aur zahir si bat hai woh bilkul sahi lafz hai. Alhamdulilah Quran har tarah ki kamiyon se pak hai
ما شآء اللّٰــہ ، جی خوش ھو گیا آپ کا خالِصۃً علمی ( عِل٘م ِنحو ) خطاب سن کر ۔ جزاکم اللّٰــہُ خَی٘راً کثیرا ۔
و بارَکَ اللّٰـہُ فیکم و فینا و فیہم ۔ آمین !
ماشاءاللہ کیا بات ھیں اپنے صہی طریقہ سے سمجھا دیا یہ بات تو مفتی طارق مسعود ایسے سمجھا نہ سکا...
Mashallah, jazaka Allah,
Mashallah, explained nicely
جزاک اللہ خیرا آپ نے بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا ۔
Masha Allah historical background and well explained......
بہت خوب علمی بحث ماشاءاللہ،
Maa Sha Allah.... Very eleborative and extremely clear text.......
قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے بات ختم ،
ماشاءاللہ بہت مدلل و مفصل تبصرہ
جزاک اللہ ۔ زبردست بیان سے رہنمائی فرمائی ۔
Mashallah.Apki.Bat.bhot.achi.hai
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
ماشاءاللہ بہت زیادہ اچھی بات آپ نے بتائی
Great reply
Mashaallah bahut zabardast 🎉
Good mufti sb....bht zabardast
بہت خوب علمی بحث ماشاءاللہ
Mudallal bahas. Jazak A....Ta'ala
ویسے تو یہ علمی بحث ہے ماشاء اللہ بہت خوب
بہت شکریہ وضاحت کا
Allah aap ko jaza khair de
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ما شاء اللہ ❤
Good. Ap jaisay log Kahan chupay hain bhai.
lot of love for you ❤
MA SHA ALLAH.
ماشاء الله بہت خوب،
جزاک اللّٰہ
Jazakallah❤
ماشاء اللہ بہت خوب
Mashallah ustade mohtarma bahut khush
ماشاء اللّٰہ بہت خوب جزاک الله
اللہ مفتی صاحب پر رحم فرمایے
آپ کا انداز تنبیہ اچھا تھا ماشاءاللہ
جزاک اللہ
ما شآء الله
ALLAH aap ko jazaey kher dey
Jazak Allah
Mera taaluq fiqah jafria se he par mujhe apki tahqiq bohat ilmi lagi he
واہ واہ کیا بات ہے
شکریہ ۔۔۔ وضاحت کر دی
زبردست ماشاءاللہ
What an argument which clarifies every thing and now any doubt about gramatici or any error in the greatest book ever been read
ماشاءاللہ تعالی
❤❤❤
درست بات یہ ہے کہ تنوین درحقیقت نون ساکن ہی ہوتا ہے دوزبر دوزیر دو پیش علامت کے طور پر استعمال ہوتے ہیں...
❤
جزاك اللهُ خيرا
Meri aap se guzarish hai k isi tarah k doosrey kuch Qurani alfaz jin pr kuch kam-feham log awam mei shak daal sktey hain, un pr bhi videos bnayein. Beshak Quran e pak har tarah ki ghalati se paak hai. 💐
ماشاءاللہ
Mashallah
Masha Allah achi bihs agar saray ulama is tarah daleel say baat karen to masail khatam ho jayan gay agar saad razvi b is tarah daleel say baat kartay to pata chalta k aalim ha laikin un k bayaan say pata chalta ha k jahil hen serf aag barkana chahtay hen Allah alam e islam ki hifazat farmay
Thanks sir
Welcome
ماشاءاللہ مفتی صاحب کی ایک غلطی سے ہمیں نحو کا زبردست قاعدہ سیکھا دیا اللہ مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرماۓ اور اور ساتھ ہی آپ کو اللہ مزید ترقی سے نوازے آپ نے بہت ہی مدلل بحث کر کے ہمیں 6 منٹ کی ویڈیو میں سیکھا دیا اب تک میں بھی اس قاعدہ کے تعلق سے مذبذب تھا لیکن اس ویڈیو سے مجھے بہت فائدہ ہوا شکریہ جناب
salaam hai mufti tariq masood ko...jinho ne hamein ilm sikhaane ke liye khud par hustaakhi ka ilzaam b le liya ...itni bari qurbaani...hamaare liye
Hinda ki nasl ye sabit karne pe tuli hui hai ke Nabi (saws) ka be-padhe likha hona actually unki azmat batata hai.
Talwar sar per latakti dekh , ghazab ka pyar umda hai sufyaniyon ko Mohammed e Arabi per. Jaise fath e makkah ke waqt Muawiyah aur uske baap ne kalema padh liya tha , waise hi ye Mufti ( jo chaar din pehle Sarkar ki tazheek kar raha tha ) Huzoor (saws) ki shaan mai qaseede padh raha hai.
Mufti Masood ,tere dil mai Nabi (saws) aur aal e Nabi ke liye kitna bughz hai , kya Allah nahi jaanta ? ( Allah ki na grammer kamzor hai na pakkad. )
تمھارے مخطی نے جعلی توبہ کی ہے وہ خود کو ٹھیک سمجھتا ہے دیوگند کی گندی سوچ اور اکابر پرستی بالکل واضح ہے
@@safderjiyani tumhaaray khyaal main Hinda aur Abu Sufyaan Mussalmaan naheen huay thay, bulkeh munaafiq thay. To phir pyaaray Nabi (SAW) nay un ko bardaasht kaisay kia, aur Mussalmaanon main phailnay panapnay kaisay dia?
Gustaakhi to tum kar rahay ho Rasool-e-Paak (SAW) ki shaan main.
اللہ پاک مختی طارق ملعون کو ہلاک کرے!
آمین!
شاباش
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَرْفَعُوٓا۟ أَصْوَٰتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ ٱلنَّبِىِّ وَلَا تَجْهَرُوا۟ لَهُۥ بِٱلْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَن تَحْبَطَ أَعْمَٰلُكُمْ وَأَنتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
Quraan mein koi ghalti nahi hai
Engineer Mirza ko toe ye elmi batain nhe pata ho gi??? Zabardast Moulana sb
Asslam u alaikum g ap apni library ka visit karne ki video upload karen
میری کوئی لائبریری نہیں ہے
بریلوی مفتی صاحب نے یہ کیوں لکھا تفسیر نعیمی میں کہ قرآن کی بعض آیات نحوی قائدوں کے خلاف معلوم ہوتی ہیں؟
Nahw qaido ke khilaf maloom hoti hai kaha hai na ki iski nisbat Qur'an aur Nabi e Akram aur sahaba par ki hai jis tarah mufti Tariq Masood ne ki hai.
Unhone nahw ke khilaf bola hai na ki Qur'an me ko bataya hai.!
Q ki us din haluva kuch zeyada kha liya tha😊😅😂
مولی صاحب دنیاء کی کوئ نحو کوئی صرف کوئی عربی کوئی نظم کوئی نثر سب قرآن کی ترتیب کے محتاج ہے یہ کلی اصول ہے اس سے ہٹ کر کوئی رول کوئی اصول نہیں نہیں لا اعتبار ہے
محترم یہ ان حضرات کی غلطی اور سہل پسندی ھے !
غیرتمند ایمان والے جانتے ھیں کہ قرآن مجید کو جمع کرنا مدون کرنا محفوظ کرنا اللہ نے اپنے ذمے رکھا ھے اور خاتم النبیین محمد کی موجودگی ھی میں تمام کا تمام جیسا آج قرآن موجود ھے محفوظ ھو چکا تھا کسی کو جرات اور اجازت نہیں دی اللہ نے کہ وہ اس میں اضافہ یا کمی کرے چنانچہ نبی محمد نے اگر سورہ بقرہ میں ابراھیم کو کھڑی زیر سے لکھا اللہ کی اجازت کیساتھ اور باقی قرآن میں ی کیساتھ لکھا اسے بھی کسی کو تبدیل کرنے کی طاقت نہ ھوئی ھمیں کسی شاعر یا لکھاری کی ضرورت نہیں
رسول اللّٰہ کی ظاہری حیات مبارکہ میں قرآن کے اعراب نہیں تھے
ہمارا یقین ھے کہ لوح محفوظ میں بھی قرآن پاک عین محمّد عربی والا ہی ہو گا
Jhanta
Dallahu fuckbar
@@zafarrizvi2340Sir Kia ye Qaidah Aaj bhi Istimal ho sakta he?
السلام علیکم
لیکن سوال یہ رہ جاتا حضرت یہاں پر کہ یہ قاعدہ تو وقف کا ہے یعنی جب نون خفیفہ پر جب وقف کریں گے تو اس کو الف سے بدل دیے گے لیکن یہ سمجھنا ہے کہ نسفعا بالناصیہ کے اندر تو وقف ناصیہ پر ہو رہا ہے اور قاعدہ جو ہے وہ نسفعا کے اندر جاری ہوا جو کہ درمیان میں ہے تو اس کی کیا حکمت ہے
ua-cam.com/video/3og7ybTYkaM/v-deo.htmlsi=XLaRUQqbpkzx4yML
میری اس ویڈیو میں آپ کے سوال کا مدلل جواب ہے
nuqte to thy wrna huroof ki pehchan kysi ho gi?
Jazakumullah khaira. Deo ki bandiyan asal main Munafiq Hain.
Be mature
I love tariq Masood ❤❤❤❤
جب حضور اکرم کے زمانے میں زیر زبر پیش تھے ہی نہیں تو طارق مسعود صاحب لا علم تھے وہ تاریخ کا علم نہیں جانتے !
Grammar k hisaab sey kya parhao gey talib e ilm ko Brelvi Ahmed yaar tafseer e naeemi waly kay barey kuch nhi bol rhy wo bhi yhi like chukey hain or tobacco k baghair dunya sey ja chuky brelvi mufti hain ye sahab manhoom.or ala hazrat ummi ka tarjuma bey parha like rhy kiun chup lggi hoi hey tariq masood to rujoo bhi ker chuky
طارق مسعود کا ذکر نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہوگا
Pahle quran aaya naki gramar @@sumeragee3568
@@sumeragee3568بیشک ہمارے آقا حضور ﷺ "امی" ہیں اور اس میں کوئی عیب و نقصان نہیں بلکہ بے شمار معجزات میں سے ایک معجزہ آپ کا "امی" ہونا بھی ہے اور رب تبارک و تعالی نے قرآن مجید و فرقان حمید میں ایک جگہ نہیں بلکہ کٸی مقامات پر اپنے حبیب نبی کریم ﷺ کو امی کے خطاب سے مخاطب فرمایا ہے جیساکہ سورہ بقرہ ،آیت ،٧٨ ،و سوہ اعراف، آیت، ١٥٧، و ١٥٨،و سورہ جمعہ،آیت ،٢ ،و دیگر مقامات پر لفظ امی موجود ہے
💫 *سرکار اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ* نے درود رضویہ میں لفظ امی کا استعمال خلاف ادب نہیں بلکہ عین آیات قرآنی کے مطابق کیا ہے، لفظ امی کا حقیقی معنی و مفہوم بھی ملاحظہ فرمائے جو ہمارے اکابرین نے کیا، اُمّی کا معنی و ترجمہ سرکار اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے’’بے پڑھے ‘‘ فرمایا اور یہ ترجمہ بالکل حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے ارشاد کے مطابق ہے اور یقیناً اُمّی ہونا آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہے کہ دنیا میں کسی سے پڑھا نہیں اور کتاب وہ لائے جس میں اَوّلین و آخرین اور غیبوں کے علوم ہیں۔
📚 *( خازن ، الاعراف، تحت الآیۃ: ۱۵۷ ، ۲ / ۱۴۷)*
✨ *اور حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمة اللہ علیہ* ”امی“ کا معنی و مفہوم بیان کرتے ہیں کہ ”امی“ جو پڑھنے، لکھنے سے علیحدہ ہو یعنی بے پڑھے، لکھے ہوئے یعنی ماں کی پیٹ سے عالم و عارف پیدا ہونے والے جن کےدامن میں کسی کی شاگردی، کسی کی مریدی، کسی سے فیض لینے کا دھبہ نہ ہو
📚 *( تفسیر نعیمی، پارہ، ٧ صفحہ ٢٤٨ )*
Jo mana o mafhoom Aa'la Hazrat aur mufti Ahmad yaar Khan naiemi ne bayan kiya hai kya yahi mafhoom Tariq Masood ne bayan kiya hai jo mene upar comment Kiya hai
مفتی طارق مسعود کے ذریعے اللہ نے علم نحو کے علم کی تحقیق میں مشغول اللہ نے مفتی طارق مسعود کے ذریعے بہت بڑا کام لے لیا
مفتی طارق مسعود صاحب کی غلطی نے قوم کو علمی بحث میں مشغول کردیا
وہ غلطی ہی نہیں
انہوں نے فضیلت بیان کرتے ہوئےیہ بات کہی تو قرآن کی گستاخی کیسے کرسکتا ہے
پھر ظاہرا لفظ کہتے ہوئے کہا قرآن کے رسم میں غلطی نہیں اگرچہ ظاہرا محسوس ہو
Masha Allah Lakin mufti Sahab K rujoi K bad us K khilaf agar koi clip banata h to y haqiqi ghalti h
Alif tasnia ki alamat he to phir farq kese pata chalta he ke ye noon khafifa ka he ya phir tasnia ka
*AL STA TA*
*جزاک اللہ ماشاءاللہ*
*حضرت!*
*اعشی قیس و اکبر اور نون خفیفہ کی بحث۔ چھوڑو ؟*
*(ینۃ لنسفعا) (ینۃ لنسفعا) (ینۃ لنسفعا)*
*(کا مطلب بتاؤ) (مطلب بتاؤ) (مطلب بتاؤ)*
Jii shi... But unhon ne to maafi maang li hamara kya farz bnta h😢
جناب الف کی بات تو کردی تنوین کی وضاحت اور توجیہ بھی کریں
شعر و شاعری میں تو ایسا ہوتا ہے
مفتی صاحب نے بھی الف کا ہی کہا ہے تنوین (اعراب ) کا نہیں کہا
اعراب تو حجاج بن یوسف کے دور میں لگی ہیں
Agar huzoor salam ke zamaane mein nuqta aur eraab, zabar, zer, pesh waghaira nahin the to ibaarat kaise padhi jaati thi. Zer, zabar, pesh to bol chaal(pronunciation) ke zariye padhte waqt lagaaye jaasakte hain. Lekin baghair nuqte ke huroof kaise pehchaane jaate the. Jaise be/te/se, jeem/haye/khaye, re/ze, seen/sheen, toye/zoye, ain/ghain waghaira waghaira. Baraah Karam is per bhi ek video banaayiye, deen ki khidmat bhi hogi aur logon ke shukook bhi door honge.
صحابہ کرام نے حضور ﷺ سے سن کر قرآن یاد کیا تھا
baghair nuqto ke arab parh lete the, simple
koi mushkil technique hogi but
Jaisai hum apni zuban pardh lati hain wasai arab b Quran pak aasani sai pardh lati hain.
Unko koi muskil nahi hoti hai.
عثمان رضی اللہ کا قرآن کریم ترکی میں ھے کچھ بھی نہیں ھے یہی تو عربوں کا فخر تھا یہ تو سب بعد کے لوگوں کے اھتمام ہوا
اپنے لیول پر آکر نہ سوچو
عرب عرب تھے فصیح بلیغ زبان بولنے والے
Baghair nukton kay naheen baghair a'raab kay. Nuktay huroof kaa hissa hain. A'raab yani zair zabar paish naheen hotay thay.
Matlab Mufti shab ko maloomat nhi thi isliye galti ho gai ab to mafi maangli sab milkar maaf kar do Allah bhi maaf kare
اس نے تو ابھی تک قران سے متعلق گفتگو پت معافی نہیں مانگی
میرے بھائی شعر و شاعری میں یہ سب جائز ہے، لیکن عام کلام میں ایسا نہیں ہوتا ہے،اس بارے میں مزید مطالعہ کریں، یہی بات شاعری کے علاوہ عام کلام میں ثابت کریں؟
BHAI BUKHLAHAT KA SHIKAR
جن کتابوں کا حوالہ آپ نے دیا ہے ان کے صفحے کی تصویر دینی تھی
کاش کہ آپ بھی اپنی تصویر اپلوڈ کرتے 6:52
Arab k logo ko nuqtay or zair zabar ki zaroorat nahi hai.
Kyun k yai unki apni zuban hai.
Uski zaroorat ghair arabi logo ko the.
Kyun k uski bina hum ghair arabi log Quran pak k alfaz sahi ada nahi kar sakti hain.
Usi leay zair zabar lagai jati hain.
طارق مسعود یہ بیان مکمل سنکر اپنے چینل پر ریکارڈ کرائیں)قران کارسم الخط توقیفی اور متواتر غیرقیاسی ھ
Haluva zeyada khaya he kya😊😅😂
عربی گرامر کی بنیاد امام علی علیہ السلام نے قرآن پر ہی رکھی ہے. الف رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ و سلم کے زمانے میں لگایا گیا تھا اور تشکیل اور اعراب امام علی علیہ السلام کے گرامر کے شاگرد ابوالاسود الدویلی نے لگائے تھے. یعنی یہ ن خفیفہ جس سے پہلے فتح ہو پر الف اتنی مستحکم بات ہے.
جملے کے آخر کی بات ہو رہی ہے
آپ شائد بیچ کی بات کر رہے ہیں
ua-cam.com/video/3og7ybTYkaM/v-deo.htmlsi=XLaRUQqbpkzx4yML
میری یہ ویڈیو آپ کے سوال کا جواب ہے
اس معاملے میں طارق مسعود صاحب کم علمی کی وجہ سے غلط فہمی کا شکار ہو ئے۔ معافی کے اعلان کے بعد اس معاملے کو ختم کر دیں
حکیم الامت مفتی یار خان نعیمی صاحب نے اپنی تفسیر کے مقدمے میں پھر کیوں کہا بعض الفاظ "نحوی قاعدے" کے خلاف معلوم ہوتے اور مثال کے طور پر لنسفعا کو ہی ذکر کیا
جب یہ قاعدے دونوں طرح کے ہیں
تو پھر نحوی قاعدے کے خلاف کیسے
ہوگیا اب مفتی یار خان صاحب تو لکھ کر چلے گئے ہیں
اولا تو مفتی نعیمی صاحب کا جملہ خبر نہیں ۔۔۔بلکہ انشاء ہے۔۔۔کیونکہ وہ اذعان یعنی یقین سے خالی ہے۔۔
اور انشاء میں سچ جھوٹ کا احتمال ہی نہیں ہوتا ۔۔۔
دوسری بات یہ ان کو لگتا تھا کہ خلاف ہے۔۔اور درست بات یہ ہے کہ ان کو غلط لگا ۔۔۔لھذا یہاں پہ آکے ان سے بھی لغزش ہوئی۔
@@LearnwithHafizModassar
آپ نے درست بات کی
مفتی سے صاحب نے کہا ہے کہ معلوم ہوتے ہیں انکو نحوی قاعدے کیخلاف نہیں کہا اور جو دیوگندی انکا حوالہ دیتے ہیں وہ دکھائیں کہ انھوں نے کہاں لکھا ہے کہ قرآن میں کتابت کی غلطیاں ہیں تمام پراپیگنڈہ کرنیوالے جھوٹ بول رہے ہیں
نحوی قاعدے عجمیوں کیلئے ہیں عربوں کو ان قاعدوں کی ضرورت نہیں
انا لله وانا اليه راجعون،
Maple syrup charh gea
Free speech 💬💬
آپ کا یہ قاعدہ لنسفعا بالناصیہ پر فٹ نہیں ہو سکتا
Dekho bhai wahh ik mamuli se shayer ko pata h grammer bs Allah Rasool or Sahaba m kisi ko kch nhi pta... or ab Mashallah mufti sahab ko b pata h...
Wah wah wah...
Bs tariq Maqsood ko bachany m apna iman b gawa rhy...
Lanat ho un par jo Allah us k rasool or sahaba k gustakh...
Quran.ko.Gramar.se.tilna.karna.sahi.nahi
مولانا صاحب آپ نون خفیفہ کو الف سے بدلنے کی جتنی بھی مثالیں پیش کی ہیں وہ سب وقف کی حالت میں ہے اور الفیہ ابن مالک میں بھی وقف کی حالت میں بدلنے کا حکم ہے آپ نے تو اس کو حذف ہی کر دیا 😮
الغرض نہ یہ ظاہری غلطی ہے نہ آپ کے بتائے ہوئے قاعدہ کے مطابق درست ہے
بس اسکو غیر معروف رسم الخط کہ سکتے ہیں واللہ اعلم باالصواب
او بھائی ۔۔۔کچھ شرم کرو۔۔تمام مکاتب فکر کے نزدیک یہ ظاہری غلطی بھی نہیں۔۔۔
اور قرآن پاک کا رسم الخط حالت وقف کے مطابق ہی لکھا جاتا ہے۔۔۔۔
تلفظ کے احکام اور ہیں
کتابت کے احکام الگ ہیں۔۔۔۔
عربی کی کتابت وقف کے مطابق ہوتی ہے اگرچہ تلفظ میں وہاں وقف نہ کیا جائے
مولوی صاحب میں نے تو کہیں بھی نہیں لکھا کہ یہ ظاہری غلطی ہی کمنٹ دوبارہ پڑھ لیں باقی آپ نے جو لکھا کہ قرآن پاک کا رسم الخط وقف کے مطابق ہی لکھا جاتا ہے اگر چہ وہاں پر وقف نہ کیا جائے
اس کی کوئی دلیل ہے؟ تب قرآن پاک میں کہیں بھی ۃ پر حرکت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ حالت وقف میں اس پر سکون آتا ہے اور بقول آپ کے قرآنی رسم الخط وقف کے مطابق ہی لکھا جاتا ہے میں مولانا طارق مسعود صاحب کی تائید نہیں کر رہا ہوں آپ نے جو قاعدہ بتایا ہے الفیہ ابن مالک کے حوالہ سے وہ صرف وقف کی حالت میں ہ فتأمل قبل الجواب
ے@@LearnwithHafizModassar
طارق مسعود کے پاس علم نام کی کوئی چیز نہیں اور بنتا بہت کچھ ہے
ویسے اپس کی بات ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قرآن مجید کتابی شکل میں موجود ہی نہیں تھا تو آپ نے یہ کیوں فرمایا میں تمہارے درمیان کتاب وسنت یا کتاب و عترت چھوڑے جا رہا ہوں کسی نے یہ کیوں نہیں پوچھا کہ وہ کتاب ہے کہاں بقول سواد اعظم کے قرآن مجید خلفاء کے زمانے میں جمع کیا گیا ۔
آپ کو ماشاء اللہ کہنے والے بہت ہیں لیکن افسوس کہ بات کو سمجھنے والا کوئی نہیں ۔۔ مولانا آپ نے یہ چھ منٹ اور باون سیکنڈز کی ویڈیو بنا کر ویوز تو بڑھا لئے لیکن لنسفعا کے مسئلہ کا کوئی معقول حل پیش نہیں کیا اور اس کے علاوہ اپنی نحوی صلاحیت جھاڑ دی ۔۔ پوری وڈیو میں آپ نے یہ بتایا کہ نون خفیفہ کو الف سے بدل کر پڑھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔لیکن لنسفعا کا تو یہ مسئلہ ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔مسئلہ یہ ہے کہ قاعدہ کے مطابق جب نون الف سے بدلا جا چکا ہے تو پھر الف پڑھا کیوں نہیں جاتا وہاں الف سے بدل کر بھی نون پڑھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس پر آپ کے پاس کوئی دلیل ہو کہ الف سے بدل کر بھی اہل عرب نون پڑھتے تھے تو وڈیو بنائیں ورنہ رہنے دیں اور ایک بات اور کہہ دوں کہ اس کا تعلق نحو سے نہیں ہے جس کے پیچھے آپ ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں بلکہ اس کا تعلق علم قرائت سے ۔۔۔۔۔اگر توفیق ملے تو اس کا بھی تھوڑا مطالعہ کریں اور عوام کو بیوقوف سمجھنا بند کریں خصوصا سوشل میڈیا کے پلیٹفارم پر کیونکہ یہاں صرف وہی لوگ نہیں ہوتے جنہیں آپ بھولا بھالا سمجھتے ہیں کہ کچھ بھی بیچ دو بک جائے گا
مولانا تعصب کی عینک اتار کر ایک بار طارق مسعود کلپ سنیں کہ اس نے کہا کیا تھا اور پھر میرا کلپ سنیں۔۔۔۔طارق مسعود نے تلفظ کی تو بات ہی نہیں کی تھی ۔۔۔بات ہی ساری کتابت کی تھی ۔۔۔
طارق مسعود نے تین باتیں کہیں
الف کیوں لکھا گیا
تنوین کیوں لکھی گئی
جملے پہ تنوین کیوں آئی۔۔۔
ان تینوں باتوں کا تعلق کتابت سے ہے ۔۔۔جبکہ آپ تلفظ کو لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔
ان تین باتوں میں صرف پہلی بات صحابہ سے ثابت ہے اس لیے اسی کو زیر بحث لایا گیا۔۔۔۔
ویسے بقیہ دو کی کتابت کو بھی درست ثابت کر سکتا ہوں۔۔لیکن اختصار کے پیش نظر چھوڑا گیا۔۔۔۔۔
آپ نے وڈیو کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ۔۔۔۔۔ میرا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں ہے میں تحقیقی بات پیش کروں گا۔۔۔۔۔۔تو پھر آپ طارق مسعود صاحب کی وڈیو کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ آپ تحقیق پیش کر رہے ہیں تو اصل بات کی تحقیق پیش کر دیں نا کہ نون کو الف سے بدل کر بھی نون کیوں پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔بس بات ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس کا جواب آپ کے پاس ضرور ہوگا اور اس پر آپ وڈیو بھی بنائیں گے ۔۔۔۔ کیونکہ اس کے بعد ہی کہا جائے گا کہ آپ نے عوام کو مطمئن کر دیا ہے ۔۔۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں ہدایت کی راہ پر گامزن فرمائے آمین ۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا
Beta jitni taweel kar lo baat banne wali nahi hai
Mufti Ahmed yar Khan naeemi ne jo same boli hai uspe koi fatwa ya lanat nhi bhejoge, Mufti Tariq Masood zinda hai tauba aur ruju bhi kar liye , tere hakimul ummat Mufti Ahmed yar Khan naeemi ka kya hoga bata beta
Hinda ki nasl ye sabit karne pe tuli hui hai ke Nabi (saws) ka be-padhe likha hona actually unki azmat batata hai.
Talwar sar per latakti dekh , ghazab ka pyar umda hai sufyaniyon ko Mohammed e Arabi per. Jaise fath e makkah ke waqt Muawiyah aur uske baap ne kalema padh liya tha , waise hi ye Mufti ( jo chaar din pehle Sarkar ki tazheek kar raha tha ) Huzoor (saws) ki shaan mai qaseede padh raha hai.
Mufti Masood ,tere dil mai Nabi (saws) aur aal e Nabi ke liye kitna bughz hai , kya Allah nahi jaanta ? ( Allah ki na grammer kamzor hai na pakkad. )
Chor do bhai picha. Har koi allama ban kar apni dokan chamka reha hy.
Phd k mazameen awam ko parha kar kiya hasil kar lo.
Awam ko insaan bananay ki fikar karo.
اوہ مولوی صاحب تو بھی ویوز کے چکر میں پڑھ گیا ہے ۔
اس کو الف اشبا کہا جاتا ہے جو اشعار کے آخر میں آتا ہے۔اور یہ حالت وقف ہے ۔ اپنا علم ویوز کے چکر میں مت جہاڑ یار
لیکن یہ الف اشباہ نہیں ہے۔۔۔امام قرطبی اور دیگر مفسرین کا اتفاق ہے۔۔۔جن کے سامنے تیری کوئی اوقات نہیں۔۔۔۔
Lipa poti kar raha hai
Apnay iss jahal molvi ki kum ilmi aur jahalat baray khuobsorat Andaz say bayan karr di.