کتابیں جو میں نے پڑھیں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • علم دوست ادارے قرطاس کی چند کتب کا تعارف

КОМЕНТАРІ • 19

  • @farrukhmalick9787
    @farrukhmalick9787 3 місяці тому

    شکریہ اچھی معلومات فراہم کی ہیں❤

  • @najmijalali
    @najmijalali Рік тому +2

    Sir G books ki list description ma dijiye? Kahan se milega ye books? I am in lahore now.

  • @khalidbashir6852
    @khalidbashir6852 Рік тому +1

    جناپ۔۔کتابوں کا شوق رکھنے کے باوجود خاکسار نے ۔۔۔۔افسوس۔۔۔۔قرطاس کا نام پہلی دفعہ سنا بے ۔۔شکریہ۔

  • @BilalReacts267
    @BilalReacts267 9 місяців тому +2

    Sir agar video per thumbnail lagao ge to video ......

  • @MDAsadUddin-eh1mg
    @MDAsadUddin-eh1mg 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ کتب کا تعارف کررہے ہیں
    لیکن صحیح نہیں کرا پارہے ہیں
    کتاب الٹی پکڑی شاید نام بھی نظر نہیں آرہا ہے
    بہت ساری کمی ہے،
    تعارف بھی اچھے انداز میں نہیں کرا پارہے ہیں

  • @WorldPrimeTime
    @WorldPrimeTime 2 роки тому +1

    بہت خوب۔۔ آپ کی آمد کے ہم منتظر ہیں۔۔ پیارے محترم بھائی اشفاق احمد صاحب

  • @hanifgondal7497
    @hanifgondal7497 2 роки тому

    اپ جوکتاب دکھاتے ھیں وہ الٹ لکھائی میں سامنے آ تی ھے اس لئے کہ اپ کا کیمرہ سیلفی پہ سیٹ ھے۔۔۔۔۔اس لیئے لکھا ھوا سمجھ نہیں آتا۔محترم

    • @bookswithashfaqahmed4687
      @bookswithashfaqahmed4687  2 роки тому

      جی بالکل یہ ابتداٸ نوعیت کی ویڈیوز ہیں اس کے بعد والی تمام۔ویڈیوز میں کتاب کا نام بالکل درست نظر آ رہا ہوگا ۔

  • @daniyalayub6437
    @daniyalayub6437 3 роки тому

    تاریخ نے کبھی کسی کو معاف نہی کیا شاید نبی کریم کو بھی نہی.

  • @nadeemdakhwe7974
    @nadeemdakhwe7974 Рік тому

    کیا یہ کتاب online دستیاب ہیں

    • @bookswithashfaqahmed4687
      @bookswithashfaqahmed4687  Рік тому

      جی دستیاب ہے فیس بک پر فضلی سنز کا صفحہ تلاش کر لیجے ان سے پتہ کر لیجے

  • @MDAsadUddin-eh1mg
    @MDAsadUddin-eh1mg 2 роки тому

    مصنف کا نام بھی نہیں بتا رہے ہیں

    • @bookswithashfaqahmed4687
      @bookswithashfaqahmed4687  2 роки тому +1

      محترم اس ویڈیو میں شروع میں ہی میں نے بتایا ہے کہ ادارہ قرطاس کی شاٸع کردہ چند کتابوں کا تعارف میں کروا رہا ہوں ۔ان میں کچھ کتابیں ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر صاحبہ کی ہیں جن کا نام میں نے بتایا ہے ۔باقی کتب کے مصنفین کے نام بھی بتاۓ ہیں۔باقی ان میں سے اگر کسی کتاب کے بارے میں آپ کو تفصیل درکار ہو تو ضرور بتایے ۔شکریہ

  • @zeeshanusmanifans8822
    @zeeshanusmanifans8822 Рік тому

    Nice

  • @ADVOCATEISHA
    @ADVOCATEISHA 2 роки тому +1

    Mashallah huge library 😍
    Can you gift me a book ?📖