#Kutube
Вставка
- Опубліковано 29 бер 2021
- اہل تشیع مسلمانوں کے ذخیرہ احادیث کی چار بڑی کتابوں کے بارے میں تفصیلات اس ویڈیو میں دی گئی ہیں۔
اصول کافی #الاستبصار #من لا یحضرہ الفقیہ #تہذیب الاحکام
asool e kaafi, #asul kafi, alistabsaar, al istabsar, man la yahzoro hul faqeeh, tehzeebul ahkam tahzib ul ahkam, are four main books of #shia muslim's hadees.
ماشاء اللہ زبردست معلومات تفصیل سے اگاہی دیتے ہوئے ۔ شکریہ
جزاک اللہ
Mashallah
شکریہ
Mashallha Mola slamat rkhin ap ko
آمین شکریہ
Mashaa Allah bohat mufeed maloomat Hain,,
Bahut hii maloomaatii video...
بہت عمدہ مبشر
Helpful sir
Waaaa
Bahut khoob jnab
Lajawb
نبی مکرم کے قول اقوال اور ھمارا وضعی علم حدیث میں فرق ھے
Mashallah So informative i will try to Read and understand all these Great Hadis books👌🏻🌷
بہت خوب محترم اچھی کاوش ہے
بہت شکریہ
𝕄𝕒 𝕤𝕙𝕒 𝕒𝕝𝕝𝕒𝕙 𝕤𝕚𝕣
Aik 5th book Madintul ilm bi thi jo ab nai rahi😢
👍👍👍
یا سیدتی و مولاتی یا فاطمہ الزہراء صلواۃ اللہ علیہا 😭 اغیثنی
ایک قرآن کے متوازی دس عدد لتریچر علم بمقابلہ دریافت
Sir ye kutab khan se milen gi? Aor kia ek kitab " kashfulghummah" b mil jy gi?
یہ آن لائن دیکھ لیجیے مل جائیں گی یا کسی بڑے شہر لاہور کراچی
Haadi online store search kry mil jaye gi
Sir plz ap apne maktabe ka adress aor apna cintect no b de de me ne khuch kitaben khridni he
میرا مکتبہ نہیں ہے
اور آپ نیٹ پہ سرچ کر لیجیے
وہاں بیچنے والے موجود ہیں پیمنٹ کردیں وہ بکس بھیج دیں گے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائ جان ابکا حالت کیساہے اب الان کس شھر میں ہے مجھ کو اب سے کچھ بات کرناہے اور میں بنگلہ دیش میں سے ہوں فقط السلام
وعلیکم السلام
پنجاب پاکستان میں
کتب اربعہ کا اردو ترجمہ ہوگیا ہے ۔
جی ہو چکا ہے تین کا
ایک شاید باقی ہے
@@taleemkhazana9867 جناب شیخ صدوق کی کتاب الفقیہ کا اردو ترجمہ ہوا ہے یا نہیں ۔
@@muhammadimran6125hogya ha
اگر اختلاف سے ہٹ کر ان مسائل پر بات کریں جو قربت پیدا کر سکتے ہیں تو اور بھی مزا آ جائے کیونکہ لوگ محبت کی بات سے دور ہیں بہرحال اچھی کوشش تھی سر
یہ انٹر میڈیٹ کی اسلامیات کی کتاب
تدوین حدیث کا ٹاپک ہے ۔
صرف کتب کا تعارف ہے نا کہ اختلافی مسئلہ
علم صرف قرآن ھے۔باقی سب لٹریچر ھے ۔